Lectures & RemindersVideoقبر کے حالات - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قبر کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00ایک روایت میں ہے کہ جب اس کو یہ عزاز ملے گا تو اس کے پاس ایک آدمی بڑی اچھی شکل والا خوبصورت چہرے والا اچھے لباس والا نورانی شکل والا اس سے کہے گا کہ بشارت ہو مبارک ہو آج کا دن بڑا اچھا ہے کامیابی کا دن ہے تو یہ کہے گا کہ میری قبر میں یہ آدمی یہ کہاں سے آ گیا0:26تنہائی میں قبر میں پا کر کے پوچھے گا بھائی تم کون ہو میرے بھائی اتنی بڑی اس تنہائی میں آئے ہو مجھے مبارک بات دینے بتاؤ تو سہی تم کون ہو اپنا تعارف تو کراؤ تو وہ کہے گا کہ سنو0:39یہ وہ دن ہے کہ آج جو کچھ ملے گا اب یہ نعمت کبھی چھینی نہیں جائے گی یہ ہمیشہ یہ نعمت تمہارے پاس باقی رہے گی پوچھے گا تم ہو کون اتنی بڑی خوشخبری دے رہے ہو وہ کہے گا تم نہیں جانتے میں تمہارا نیک عمل ہوں اس شکل میں اللہ نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے اور اس کے بعد وہ خوش ہو جائے گا کہے گا ان عملوں کا صالح میں تمہارا نیک عمل ہوں1:05دنیا میں تم نے نافرمانی نہیں کی اللہ کی اطاعت کیا اللہ نے مجھے بشارت دینے کے لئے بھیجا ہے یعنی مومن بندے کو اس کا جو عمل کر رہا ہے نیک عمل وہ عمل بشارت دینے آئے گا اللہ کے حکم سے1:17سوچئے کتنا بڑا عزاز ہے اور اس کے بعد جنت کا دروازہ کھولا جائے گا اور جہنم کا بھی دروازہ کھول کر کے اس کو دکھایا جائے گا کہ دیکھو یہ جہنم ہے اگر تم نافرمانی کرتے کفر کرتے شرک کرتے تو تمہارا ٹھیکانہ یہ ہوتا لیکن اس کے بعد دکھا کر کے جہنم کا دروازہ بند کر دیا جائے گا پھر جنت کا دروازہ کھولا جائے گا اور کہے گا اب تمہارا ٹھیکانہ یہ جنت ہے اس کی نعمتوں کو دیکھے گا اس کے پھلوں کو اس کے باغات کو اس کی نہروں کو1:46اور اس کی نعمتوں سے لسفندوز ہوگا یہ مومن کا کام مومن کو یہ عزاز ملے گا اور اس کے برعکس اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کافر بندے کی روح قبض کرنے کا جب وقت آتا ہے تو دو فرشتے بڑے ڈھراؤنے چہرے والے بھیانک شکل والے اس کے سامنے آ کر کے بدبودار قسم کا کفن2:10جہنمی لباس لاکر کے کفن لاکر بیٹھ جائیں گے سامنے اور اس کے بعد روح قبض کرنے کا وقت آئے گا تو موت کا فرشتہ روح قبض کرے گا اور کہے گا اے بری روح اے بدکار انسان چل یہاں سے اللہ کے پاس اپنی جان ہمارے حوالے کر اب دنیا میں ترہ وقت ختم ہو گیا اور اس کے بعد وہ کیا ہوگا وہ روح ادھر چھپے گی ادھر چھپے گی2:38لیکن جسم کے اندر وہ روح کہاں چھپ کے جائے گی مارے ڈر کے مارے خوف سے چھپنا چاہے گی لیکن فرشتے بڑی بے دردی سے اس کی روح قبض کر لیں گے اس کی روح کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جیسے اون کو کسی کانٹے دار جھاڑی پہ پھیلا دیا جائے چھیٹ دیا جائے پھر اون کو آپ نکالیں گے تو آسانی سے نکال پائیں گے3:01جتنی تکلیف اس وقت ہوگی جتنی مشکت اس سے زیادہ مشکت کافر بندے کی روح قبض کرنے کے وقت ہوگی اور اس کے بعد اس کی روح جیسے ہی قبض کی جائے گی اسے بڑی تکلیف ہوگی ترپڑائے گا لیکن3:18بڑی بے درزی سے روح قفز ہوگی اور جو جہنم کے فرشتے ہوں گے وہ اس کی روح کو اپنے ہاتھ میں لے کر کے اسی بدبودار کفن میں لپیٹ کر کے آسمان کی طرف لے جانا چاہیں گے تو آسمان کا دروازہ بند کر دیا جائے گا کہا جائے گا یہ کون برا آدمی ہے کس بدکار کی روح لارہے ہو کس مشرکہ اور بدتی اور فاسق فاجر اور اللہ کے نافرمان کی روح لارہے ہو یہ3:45فرشتے کہیں گے کہ فلا کی روح ہے جو برا نام تھا اور وہی فلا برا آدمی جو جس بھی برا نام سے بشور رہا ہو فلا آدمی ہے اس کے لئے آسمان کے دروازے بند کر دیے جائیں گے اور3:57جو آسمان کے دروازوں پہ معمور فرشتہ ہوگا وہ سوچے گا کہ میرے پاس یہ روح نہ آئے دوسرا فرشتہ سوچے گا کہ میرے پاس یہ روح نہ آئے وہ آسمان کے دروازوں پہ لے جانا چاہیں گے جہنمی ٹاٹ میں اس کی روح لپیٹی ہوگی بدبودار کفن ہوگا بدبو پھیل رہی ہوگی فرشتوں لے کر کے اوپر چڑھیں گے جیسے جیسے اوپر چڑھیں گے اس کے اوپر لانت ملامت برستی جائے گی اور اس کے بعد اس کا برا نام بتایا4:27آیا جائے گا لیکن اس کے لئے آسمان کے دروازے نہیں کھلیں گے اللہ رب العالمین نے فرمایا کہ یعنی مشرق کے لئے بدکار کے لئے جہنم کے دروازے آسمان کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے اور نہیں وہ جنت میں داخل ہوگا یعنی جہاں سے رحمت برستی ہو جہاں پہ4:55نیکیوں کا دفتر ہو جہاں پہ فرشتے مرحبہ کہیں وہاں سے نہیں گزرے گا پھر آپ نے فرمایا کہ اللہ نے فرمایا کہ جیسے سوئی کے سوراخ میں اونٹ نہیں داخل ہو سکتا اسی طرح سے مشرک آدمی جنت میں نہیں داخل ہو سکتا اور اس کے بعد اللہ کا اسی وقت فرمان ہوگا کہ میرے اس بندے کا نام میرے اس بندے کا نام سجین میں لکھ دو پہلے کا نام کہاں لکھا گیا تھا5:25اس کا نام سجین میں لکھا جائے گا سجین کیا ہے سجین ایک دفتر ہے ایک ریجسٹر ہے جس میں ان لوگوں کا نام لکھا جائے گا جو جہنمی ہوں گے پھر اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کہ میرا وعدہ ہے کہ میں نے زمین سے پیدا کیا زمین میں لوٹاؤں گا اور اسی سے نکالوں گا اسے پھیک دو اس کی روح کو واپس لے جاؤ اس کے بعد فرشتے کیا کریں گے اس کی روح کو لے کر نہیں آئیں گے5:54اس کی روح آسمان سے پھیک دی جائے گی آسمان تک جائے گی آسمان کے دروازے نہیں کھلیں گے وہیں سے آٹر ہوگا کہ سجد میں اس کا نام لکھ دیا جائے تو فرشتے اس کی روح کو آسمان سے زمین پر پھیک دیں گے کسی آدمی کو آسمان سے پھیکا جائے دس منزلہ امارت سے پھیکا جائے تو کیا ہوگا آپ سفر کر رہے ہیں پلین سے گر جائے تو بچیں گے اس کی روح کو آسمان سے زمین پر پھیکا جائے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھے کہ وَمَنْ يُش6:23فَكَأَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَاءِ فَتَخْطُفُهُ الطَّيْرُ اَوْ تَهْوِي بِهِ الرِّيحُ فِي مَكَانٍ سَهِيقٍ کہ جو آدمی اللہ کے ذات شرک کرتا ہے وہ ایسے ہی ہے6:35کہ آسمان سے اٹھا کے زمین پر پھیکا جائے پتہ نہیں کس جھاڑی میں کس جنگل میں کس چٹیل میدان میں اس کی روح گرے گی پرندے نوش کر کھائیں گے ہوایں اڑا کر کے لے کے جائیں گی اور اس کے بعد اب اس کی روح پھیک دی جائے گی بڑی زلط کے ساتھ اس کی روح کو زمین پر پھیکا جائے گا6:55اور اس کے بعد گھسیٹتے ہوئے اس کی روح آئے گی فرشتے اس کی قبر میں اس کی روح کو اس کے جسم میں لوٹائیں گے اور اس کے بعد اس سے پوچھیں گے ڈاٹتے ہوئے پھٹکارتے ہوئے کہ بتا من ربو تیرا رب کون ہے کہے گا کہ ہا ہا لادری7:13ہا ہا لا ادری کیونکہ دنیا میں دین کے اصول پر نہیں چلا تھا دنیا میں اللہ کی عبادت نہیں کی تھی دنیا میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کو نہیں مانا تھا اس لئے فرشتے کہیں گے جب پوچھیں گے کہ من ربک تیرا رب کون ہے کہے گا ہا ہا لا ادری اس کے بعد پھر دوسرا سوال کریں گے ما دینو تیرا دین کیا ہے تو کہے گا ہا ہا لا ادری افسوس افسوس کرے گا7:42کہ نہیں جانتا میں پھر پوچھیں گے فَمَا تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ الَّذِي بُعِثَ فِيكُمْ وہ شخص7:51جو تمہارے درمیان بھیجا گیا اس کے بارے میں تمہاری کیا رائے ہے تو وہ کہے گا کہ میں تو نہیں جانتا اس سے کہا جائے گا کہ محمد نام کبھی سنا ہے کہے گا ہاں محمد یہ نبی تھے لوگ کہتے ہیں میں نے سنا ہے اور اس کے بعد لیکن فرشتے کہیں گے کہ نہ تو تم نے جانا نہ تو تم نے تلاوت کی اور اس کے بعد8:14چونکہ تینوں سوالوں کا جواب نہیں دے پائے گا آسمان سے آواز دی جائے گی کہ میرا یہ بندہ جھوٹا ہے یہ برا ہے یہ مشرک ہے اب اس کے اس کی قبر میں جہنم کا بستر بچھاؤ آگ کا بستر بچھا دو اور اس کے بعد آگ کا لباس پہنا دو اور اس کے بعد اس کی قبر میں آگ کی جہنم کی کھڑکی کھولو جہنم کی تپش اس کا خون اس کا پیشاپ اس کی گھر بھی ساری چیزیں اسے ملے گی8:42آگ کا بستر آگ کا لباس قبر سے شروع ہو جائے اسی لئے عثمان بن افان رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ جب وہ قبر کے پاس جاتے تو بہت روتے زر و قطار روتے لوگوں نے ان سے پوچھا کہ جب آپ کے سامنے جنت اور جہنم کا ذکر کیا جاتا ہے تو آپ نہیں روتے اس قدر نہیں روتے قبر جاتے ہیں تو بہت روتے ہیں9:07تو انہوں نے کہا کہ نہیں جانتے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے سنا ہے کہ آخرت کی منزلوں میں سے سب سے پہلی منزل قبر ہے جو شخص یہاں کامیاب ہو گیا اس کے لئے آخرت کی ساری منزلیں9:22آسان ہو جائیں گی تو اس کے بعد چونکہ قبر میں سوالوں کا جواب نہیں دے پائے گا آسمان سے اللہ کی طرف سے حکم دیا جائے گا آواز دی جائے گی کہ یہ بندہ جھوٹا ہے اس کے لئے قبر میں آگ کا بستر بچھاؤ آگ کی کھڑکی کھولو آگ کا لباس پہناؤ ابھی یہ حکم ہو رہا ہوگا آگ کا بستر بچھائے جائے گا تو ایک آدمی اسی درمیان بڑی ڈرTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriقبر کے حالات3 / 81قبر کے حالات - 19:492قبر کے حالات - 29:493قبر کے حالات - 39:494قبر کے حالات - 49:495قبر کے حالات - 59:496قبر کے حالات - 69:497قبر کے حالات - 79:498قبر کے حالات - 89:49Berikutnya: Episode 4→