Lectures & RemindersVideoقبر کے حالات - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قبر کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00ملک الموت کے لفظ سے یاد کیا ہے اس لیے ہم اسے ملک الموتی ہی کہیں گے اور اسے اسرائیل کا نام دینا یہ صحیح حدیثوں سے ثابت نہیں ہے ممکن ہے یہ کوئی اسرائیلی روایت ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرماتی ہے کہ ان کے ہاتھوں میں جنت کا کفن جنت کی خوشبو لپٹی ہوئی اس شخص کی نگاہ کے سامنے بیٹھ جائیں گے اور اس کے بعد0:24فرشتے تشریف لائیں گے روح قبضہ کرنے والے ایک فرشتہ تو کفر لائے جو سامنے بیٹھ جائیں گے دوسرے روح قبضہ کرنے والے فرشتے آ کر کے اس کے سلانے بیٹھ جائیں گے اور کہیں گے کہ اے پاک روح اے یتوہ نفس تیبہ ایک روایت میں ہے کہ وہ کہیں گے کہ اے بہترین روح اپنے پروردگار کی طرف اپنے رب کی طرف چل تیرا بلاوہ آیا ہے تجھے تیرے رب نے تیرے پروردگار نے بلایا ہے اور اس کے بعد یہ سنتے ہی0:54بڑی آسانی سے اس کی روح اس کے جسم سے قبض ہو جاتی ہے فرشتے کہیں گے کہ اللہ تجھ سے راضی ہے اللہ نے تجھے بولایا ہے چل اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جیسے مشک سے پانی ٹپکتا ہے مشک ہے کوئی برتن ہے پانی کا اس میں سے پانی گرائیں گے تو کیا پریشانی ہے اسی طرح نیک اور مومن شخص کی روح باہر نکل جاتی ہے اور اس کے بعد ملک الموت اس روح کو اپنے ہاتھ میں لیتا ہے اور1:23ایک دوسری روایت میں ہے کہ جب روح قبض ہوتی ہے مومن بندے کی تو آسمان اور زمین کے درمیان جتنے فرشتے ہیں سب اس پر رحمت بھیجتے ہیں اور اس کے لیے آسمان کے سارے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور ہر دروازے پر جو معمور فرشتہ ہوتا ہے وہ یہی چاہتا ہے کہ یہ روح میرے پاس سے گزرے1:46اچھے آدمی کو ہر شخص چاہے گا کہ میرے ہاں ٹھیرے میرے پاس آئے بسے ملے برے سے ہر آدمی نفرت کرتا ہے تو فرشتے1:56اس شخص کے بارے میں تمنا کریں گے کہ یہ روح میرے قریب سے گزرے اور اس کے بعد ملک الموت کے ہاتھ میں وہ روح جب پہنچتی ہے روح کا فرشتہ لے لیتا ہے تو دوسرے جنتی جو فرشتے ہیں اس روح کو ملک الموت کے ہاتھ سے اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے اور اس کی روح کو جنت کے کفن میں خوشبو جنت کی مل وغیرہ کے جنت کی خوشبو مل دیں گے اور کفنا دیں گے اور اس کے بعد وہ فرشتے آسمان کی طرف لے کر جائیں گے2:25اللہ نے اس کا ذکر قرآن میں کیا کہ یعنی ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے روح کو قبض کریں گے اور اس میں وہ ذاتی سے کام نہیں لیتے جتنا میں نے حکم دیا ہے وہی کرتے ہیں اور اس کے بعد جب کفن میں خوشبو لپٹی ہے جنت کی تو جنت کی خوشبو پھیلے گی پھوٹ جائے گی اور فرشتے اس روح کو2:50آسمان کی طرف لے کر چڑھتے ہیں اور فرشتوں کی جو جماعتیں ان سے ملیں گی راستے میں آسمان کے دروازوں پہ پوچھتی ہے کہ یہ کس کی بہترین روح ہے یہ پاک روح خوشبودار روح کتنی بہترین روح کس کی لائے ہو کون ہے تو دنیا میں جو اس کا اچھا نام ہوتا ہے اسی نام سے اس کو یاد کریں گے کہیں گے فلان ابن فلان کی روح کو لے کے آ رہے ہیں فرشتے اس سے واقف ہوتے ہیں کہیں گے بڑا اچھا آدمی تھا اس کی روح کو لے کر کے آئے ہو اور اس کے بعد3:20اس کا استقبال کیا جائے گا اچھے آدمی کا استقبال کیا جائے گا اس روح کا استقبال کیا جائے گا پہلے آسمان پر آلن اور سالن پھر وہ روح فرشتے لے کر کے دوسرے آسمان پر جائیں گے دوسرے آسمان والے فرشتے پوچھیں گے کہ کس کی روح لائے ہو تو دنیا میں جو اس کا اچھا نام تھا اسی اچھے نام کو بتائیں گے اور کہیں گے کہ یہ فراہ کی روح اچھے نام سے اس کا تعارف کرائیں گے وہ روح3:47وہاں جب پہنچے گی تو وہ لوگ خوش ہو جائیں گے آلن اور شہرن کہیں گے آسمان کے دروازے کھل دیے جائیں گے تیسرے آسمان پر جائے گی تیسرے آسمان کے فرشتے بھی پوچھیں گے خوش ہوں گے انہیں بتایا جائے گا وہ بھی اس روح کی آمد پر خوشی کا اظہار کریں گے اور دروازے کھل دیے جائیں گے چوتھے آسمان کے دروازے4:07پانچ میں چھٹے اور اس طرح ساتوں آسمان کے دروازے کھل جائیں گے اور اس کے بعد جب روح سات میں آسمان پر پہنچے گی تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ اکتبو کتاب عبدی فی علیین میرے اس بندے کا نام علیین میں لکھ دو علیین کیا ہے وَمَا أَدْرَكَ مَا عِلْلِيُونَ کِتَابُ مَرْقُومْ يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ آپ کو کیا معلوم کہ علیین کیا ہے4:35اللہ تعالیٰ ایک دفتر ہے ایک ایسا دفتر ہے جس کا مشاہدہ اللہ کے مقرب فرشتے کرتے ہیں اور اس کے بعد پھر اللہ تعالیٰ حکم دے گا کہ اس بندے کی روح کو اب اس کے جسم میں لوٹا دو روح آسمان پر ہے آسمان کے دروازوں پر اس کا داخلہ ہوگا آسمان میں جائے گی اس کا نام ریشٹر میں درج ہو جائے گا اللہ تعالیٰ والے ریشٹر میں اور اس کے بعد5:02یہ مرحلہ تو آسمان میں تیار ہو رہا ہے دنیا والے کفن کی دفن کی جنازے کی وغیرہ کی تیاری کریں گے اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ ایسا ہے کہ میں نے اپنے بندے سے وعدہ کیا ہے5:14کہ اے میرے بندے میں نے اس مٹی سے پیدا کیا اسی مٹی میں تجھے لوٹاؤں گا اور اسی مٹی سے نکالوں گا اس لیے میرے اس بندے کو لے جاؤ زمین میں اس کی روح کو زمین کی طرف لے جاؤ اس کی روح زمین کی طرف لوٹا دی جائے گی اور5:39جب وہ قبر میں داخل ہوگا تو روح اس کے جسم میں واپس آئے گی اور میت کو اب یہ مرحلہ ہوتا ہے کہ لوگ دفن وغیرہ کر کے واپس لوٹیں گے تو اس کو بیٹھایا جائے گا اور اس کے جسم میں روح لوٹا دی جائے گی وہ واپس آنے والے لوگوں کے قدموں کی آہٹ کو سنے گا کہ دیکھو لوگ جا رہے ہیں لیکن6:01بس اتنا ہی ہے کہ وہ سنے گا اور اس کے بعد دو فرشتے ڈانٹنے والے پھٹکارنے والے سخت فرشتے آئیں گے اور اسے جھڑک کر کے پوچھیں گے کہ من ربو تیرا رب کون ہے تو نیک آدمی تھا جھڑکنے والوں کی ڈانٹ اس پر اثر رننداز نہیں ہوگی کہے گا کہ رب بھی اللہ میرا رب اللہ تعالیٰ ہے اس کے بعد پھر پوچھیں گے کہ ما دین ہو تیرا دین کیا ہے دنیا میں کس دین پر چلتا تھا کہے گا کہ میرا دین اسلام ہے6:32فرشتے کہیں گے کہ یہ بتاؤ کہ وہ آدمی جو دنیا میں تمہارے درمیان بھیجا گیا تھا وہ کون ہے اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں وہ کہے گا کہ وہ میرے رسول ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں وہ نبی ہیں ان پہ میں ایمان لائے میں نے ان کے دست دیکھ کی اور اس کے بعد یہ جب تینوں سوالوں کا جواب دے دے گا اس کے بعد کیا ہوگا6:57کامیاب آدمی ہو جائے گا اس سے بڑا کامیاب کوئی نہیں ہوگا اس لیے یہ بڑا اہم سوال ہے من ربک تمہارا رب کون ہے تمہارا دین کیا ہے تمہارے نبی کون ہے تین بڑا عام سا سوال ہے لیکن ان سوالوں سے ہم غافل ہیں آپ کو ایک چیز بتائیں سعودی عربیہ میں جب پہلے دن بچے کو اسکول بھیجیں گے بلکل پہلے دن کیجی میں یا روزت الاطفال میں7:22تو بچے کو یہی تین سوال عام طور سے لکھ کے دیا جاتا ہے کہ اس کا جواب یاد کر کے آنا بچے یاد کر کے آتے ہیں اور جو ملک اپنے آپ کو ترقی آفتہ کہتے ہیں خاص طور سے ہمارے ملکوں میں پہلے دن بچے کو انار گدہا بالو بلی یہی سے پڑھایا جاتا ہے تو صحیح چیز کیا ہے بنیاد بچوں کے ذہن میں شروع سے یہ بات ڈالے جائے کہ تمہارا رب کون ہے تمہارے نبی کون ہے7:53تمہارا دین کیا ہے اور دین کے یہی تین اصول ہیں اسلام کے تین اصول ہیں کیا ہے کہ اللہ کو پہچاننا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچاننا اور دین اسلام کو دلیلوں سے پہچاننا یہی دین کے تین اصول ہیں شیخ الاسلام محمد بن عبدالوحاب رحمہ اللہ کی مشہور کتاب ہے الاصول الثلاثہ دین کے تین اہم اصول وہ کتاب اس کی پتہ نہیں کتنی شرحیں کتنے ترجمے دنیا کی زبانوں میں ہوئے8:19مفصل اس میں گفتگو کیا ہے کہ دین کے یہی اصول ہیں انہی اصول پر چلنے والا قبر میں سوالوں کے جواب دے سکے گا جو اصول سے ہٹ گیا وہ تو بے اصولی ہو گیا وہ بیچارہ فرشتوں کے سامنے8:33جواب نہیں دے پائے گا اس لیے اللہ نے فرمایا کہ جو میرے نیک بندے ہیں میں دنیا میں بھی ثابت قدم رکھتا ہوں اور آخرت میں بھی یعنی مومن بندہ دنیا میں بھی نیکی کرتا ہے اور قبر میں بھی وہ صحیح جواب دے سکے گا اور اگر مومن نہیں ہے تو دنیا میں بھی بھٹک جاتا ہے آخرت میں بھی بھٹک جائے گا اس کے بعد9:03جب وہ تینوں سوالوں کا جواب دے لے گا تو آسمان سے آواز دی جائے گی کہ میرے بندے نے تو سچ کہا ہے ایسا ہے کہ اس کے لیے اس کی قبر میں جنت کا بستر بچھا دو جنت کا فرش بچھا دو اور اس کو جنت کا لباس پہنا دو جنت کا لباس پہنایا جائے گا یہ جو خدر کا لباس یا کفن کا جو بھی کارٹن کیا یا کسی اور شکل کا ہو یہ ختم9:31جنت کا لباس اس کو پہنائے جائے گا اور اس کے بعد اللہ کا حکم ہوگا کہ اس کی قبر میں جنت کی کھڑکیاں کھول دی جائیں اور اس کی قبر کو تاحد نگاہ وسیع کر دیا جائے گا اور اس کے بعدTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriقبر کے حالات2 / 81قبر کے حالات - 19:492قبر کے حالات - 29:493قبر کے حالات - 39:494قبر کے حالات - 49:495قبر کے حالات - 59:496قبر کے حالات - 69:497قبر کے حالات - 79:498قبر کے حالات - 89:49Berikutnya: Episode 3→