♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioاللہ تعالی اس کتاب کے ذریعہ قوموں کو اوپر اٹھاتا ھےadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00وَالسَّلَامُ عَلَىٰ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ وَأَتْبَاعِهِ إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد0:41موسیقی1:30امیر المؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں اور ان کی یہ روایت امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب السحی میں بیان فرمائی ہے عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ2:09وہ فرماتے ہیں تمہار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ اس کتاب کے ساتھ کچھ قوموں کو بلند و بازا کرتے ہیں اور اسی کتاب کے ساتھ کچھ لوگوں کو زلیل کرتے ہیں آج ہم مسلمان جن حالات سے گزر رہے ہیں2:53صاحبِ دل مسلمان اگر رونا شروع کرے اور روتا ہی چلا جائے یہاں تک کہ مر جائے اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہم مسلمان ہر جگہ قریباً پٹ رہے بوسنا و حرسک ہو کشمیر ہو فلسطین ہو ایریٹیریا ہو سومال ہو برما ہو3:30جہاں کہیں مسلمانوں کے متعلق کچھ ہو رہا ہے اس کا مختصر ترجمہ یہ ہے خدا سا یہ ہے کہ مسلمان من حیث القوم زلط و رسوائی کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور یہ جو زلط و رسوائی ہے آدمی کو پریشان حیران اور شستر کر دیتی ہے اور آدمی اس بات پہ مجبور ہوتا ہے4:17اپنی تاریخ پہ نظر ڈالے کیا ہم ہمیشہ ہی سے ایسے ہیں یا ہمارا ماضی ہمارے حال سے مختلف تھا تاریخ کی ورک گردانی کرنے سے یہ بات عیان ہوتی ہے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ہمارا ماضی ہمارے حال سے یکسر مختلف تھا4:56اگر آج ہم زلط و رسوائی میں زندگی بسر کر رہے ہیں تو ہم تو وہ تھے ساری کائنات میں تمام ادیان سے تمام اقوام سے بلند و بالا تھے آدمی اپنی تاریخ کے اوراک پلٹے تو سمجھ نہیں آتا کہ کیا ہم وہی ہیں کیا ہم انہی سے تعلق رکھنے والے ہیں ہمارا دین5:43مکہ مکرمہ سے اس کی ابتدا ہوئی مدینہ طیبہ پخچا انتہائی مشکل حالات تھے لیکن اللہ کے فض و کرم سے اللہ نے کس طرح اس دین کو اور اس دین کے ماننے والوں کو عزت و سرفرادی سے نوازا مدینہ طیبہ سے سارے جدیرت العرب میں اسلام پھیلا6:22اسلام کے جنگے لہرائے اور پھر جدیرت العرب ہی میں اسلام نہ رہا اس سے باہر نکلا شام پہچا اور وہ شام جہاں سات سو سال سے اس وقت کی دنیا کی سب سے بڑی طاقت کی حکومت تھی سات سالوں میں اس دنیا کی اپنے وقت کی سب سے طاقتور حکومت کو6:58دے سنکالہ ملا سات سو سال سے وہاں حکمرانی کر رہے تھے اللہ کے فضل و کرم سے سات سال کے مختصر عرصہ میں وہاں سے نکالے گئے اور ایسے نکالے گئے کہ قمو بے چودہ سو سال گذبنے کے بعد وہ صورت ان کی باقی نہیں آسکی ہم مصر پہنچے بیس حجری میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی7:34وفات کے نو سال بعد مصر فتح ہوا اور وہ مصر جسے اپنی تحذیب و ثقافت پہ ناز تھا جس طرح کہ ایک فرانسیسی مستشرک غوستاف لوبون کہتا ہے ایک صدی گزرنے سے پہلے پہلے مصر اپنی سات ہزار سالہ تحذیب و ثقافت کو بھول چکا تھا اسلامی تحذیب میں8:10اسلامی ثقافت میں رنگا جا چکا تھا فارس ایران اپنے وقت کی دوسری بڑی طاقت امیر المؤمنین عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ ان کے دور خلافت میں اپنے سانس توڑ رہی تھی اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ ان کے دور خلافت تک چھتیس حجری تک جس طرح کے8:54داکٹر محمد حمید اللہ نے اپنی کتاب مجموعات الوسائق السیاسیہ میں بیان کیا ہے پینتیس لاکھ مربع میل پینتیس لاکھ مربع میل کا علاقہ اسلامی سلطنت میں شامل ہو چکا تھا قوموں کی زندگی میں یہ وقت کوئی زیادہ نہیں چھتیس حجرے تک پینتیس لاکھ مربع میل علاقے پر9:35اسلامی جنڈے لہراتے تھے اور پھر ہم مسلمان کہاں تک پہنچے الجزائر لیبیا مغرب سپین تک بانوے حجری میں جس طرح کے خلیفہ بن خیات نے اپنی تاریخ میں بیان کیا ہے بانوے حجری میں تارک ابن زیاد اندلس کو اپنے قدموں تلے رون چکا تھا ترینوے حجری میں10:11محمد ابن قاسم کراچی کے ساحل سمندر پر پہنچ چکا تھا چورانوے ہجری میں کابل اسلامی سلطنت میں شامل ہو چکا تھا پچانوے ہجری میں ملتان اسلامی سلطنت کا حصہ بن چکا تھا ہم کیا تھے اور کیا ہو گئے ہماری عزت ہماری سرفرادی ہماری سربلندی10:47ہمارے رعب و دب دبا کا یہ عالم تھا اس وقت کا لوگوں کے خیال میں سب سے بڑا حکمران مسلمانوں کی اور مسلمانوں کے خلیفہ کی ایک چٹھی سے کپ کپ آ جاتا تھا اور اس بات کا اعتراف مسلمانوں کے دشمن وہ بھی کرتے ہیں غوستاف لبون ہی اپنی کتاب حضارت العرب میں لکھتا ہے11:26عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے حرق جو رومی سلطنت کا بادشاہ تھا اس کو چتھی لکھی اور چتھی کا پسے مندر یہ تھا ایک مسلمان عبداللہ ابن حدافہ رضی اللہ تعالی عنہ اس کو رومیوں نے قید کیا ایک مسلمان کو رومیوں نے قید کیا امیر المؤمنین12:06عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ اس کو چتھی لکھتے ہیں اور یہ چتھی اس کے جو الفاظ ہیں اس فرانسیسی مستشرق نے اپنی کتاب میں درج کیے کسی مسلمان کی روایت نہیں مسلمانوں کا دشمن اسے اپنی کتاب میں درج کر رہا ہے کیا لکھا بسم اللہ الرحمن الرحیم12:39وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ الْأَمِينِ اَتْلِكُوا الْأَصِيرَ الْمُسْلِمِ اِن دَا وَصُولِ كِتَابِ اِلَيْكِ میری چتھی کے ملتے ہی مسلمان قیدی اس کو رہا کر دو اَتْلِكُوا الْأَصِيرَ الْمُسْلِمِ عَبْدَ اللَّهِ بْنَهُ ذَافَا میری چتھی ملتے ہی13:21مسلمان قیدی عبداللہ ابن حضافہ کو رہا کر دو اور پھر کیا فرمایا فَإِن فَعَلْتُمْ رَجَوْتُ مِنَ اللَّهِ أَنْ يَحْدِيَكُمْ أَسْسِرَاطَ الْمُسْتَقِيمِ اگر تم نے مسلمان قیدی کو چھوڑ دیا میں اللہ سے امید کرتا ہوں کہ وہ تمہیں سیدھی رہ کی طرف حدائد دے گا وَإِن لَمْ تَفْعَلُوا13:58اور اگر تُو نے مسلمان قیدی کو نہ چھوڑا ایسے نوجمان ایسے لوگ تیری طرف بیجوں گا جنہیں نہ تجارت نہ کاروبار نہ خرید و فروغ14:32اللہ کی رام جہاز سے روکتی ہے اور آخر میں کیا لکھا سلام ہو اس پر جو حدایت کی پیروی کرے عزت ہے کہ نہیں اس چٹھی کے ایک ایک لفظ سے عزت واضح ہے اور کیا اثر ہوا یہی غوستاف اکتہ ہے ہرقل جو خاندانی بادشاہ تھا سات سو سال سے ان کی حکومت15:18سوریہ شام پر تھی کیا ہوتا ہے صرف قیدی کو چھوڑتا نہیں ساتھ قیمتی تہائی دیتا ہے اور اس مسلمان قیدی کو رہا کرتا ہے کیا تھے کیا ہوگئے سبب کیا ہے کتاب و سنت میں اللہ مالک الملک نے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کی عزت اور ان کی ذلت کے اسباب کو15:57کھول کر بیان کیا ہے اگر کوئی اپنی آنکھوں پہ پٹی نہ باندے تو اللہ کے فضل و کرم سے وہ ان اسباب کو سمجھ سکتا ہے قرآن کریم میں اللہ مالک الملک نے اور احادیث شریفہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کی عزت اور ذلت کو جن باتوں سے جوڑا ہے16:34مسلمانوں کی عزت و ذلت کے جو اسباب بیان کیے ہیں ان میں سے ایک انتہائی اہم اور بنیادی سبب مسلمانوں کا قرآن کریم سے تعلق اور قرآن کریم سے دوری ہے اگر مسلمان اپنا تعلق قرآن کریم سے استوار کر لیں قرآن کریم کے ساتھ مل جائیں اللہ کی طرف سے17:10ان کے لئے جو کچھ آخرت میں ہے وہ تو ہے ہی دنیا میں بھی ان کے لئے سرفرادی ہے سربلندی ہے عزت ہے اور اگر وہ قرآن کریم سے اپنے تعلق کو تھوڑویں قرآن کریم سے عیراز کریں قرآن کریم سے مو موڑیں آخرت میں جو عذاب ہے وہ تو ہے ہی دنیا میں بھی ان کے لئے زندہ تو رسوائی ہے ابتدا میں17:45جو حدیث پاک پڑی ہے رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم نے اسی بات کو بڑے واضح انداز میں بیان فرمایا ہے اور ان پر اللہ کی عرب و رحمتیں ہوں بات کے بیان کرنے میں انہوں نے کوئی قصر اٹھا نہیں رکھی اب ہماری سعادت ہے کہ ہم ان کی بات اس کو سمجھیں اس کو مانیں اور اس پر عمل کریں اور ہماری بدبختی ہے18:18کہ ان کی بات کو نہ سنیں نہ سمجھیں اور اس پر عمل نہ کریں کیا فرمایا یہ قرآن کریم وہ کتاب ہے اس کی وجہ سے اللہ کتنی ہی قوموں کو بلند و بازا کرے گے اور اسی قرآن کریم کی وجہ سے کتنی ہی قوموں کو ضلیل و رسوا کرے گے18:53اور ہم نے اپنے مادی میں اسی قرآن کریم کی وجہ سے اللہ کے فضل و کرم سے اپنے اسلاف کی عزت کو دیکھا اور اسی قرآن کریم سے عیراز کرنے کی وجہ سے آج اپنی ذلت و رسوائی کو بھی دیکھ رہے قرآن کریم اس سے جو تعلق والے ہیں وہ کون ہیں قرآن کریم سے جو اپنے تعلق کو استوار کروے19:29وہ اللہ کے گھر والوں میں سے ہے اللہ کے مقربین میں سے ہے امام ابن ماجہ رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان فرماتے ہیں رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان للہ اہلین من الناس20:05توجہ سے سنیے شاید اس بات کا سننا سمجھنا اور اس پر عمل کرنا کہنے والے اور سننے والوں کی نجات کا سبب بن جائے اور اس بات کے سننے اور سمجھنے سے کہنے والا بھی اور سننے والے بھی اپنی زندگی کے رخ کو موڑ ہوئے فرمایا لوگوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے گھر والے ہیں20:39کتنی اونچی ہے یہ نسبت ہے کے نہیں اگر کوئی اپنے خیال میں کسی اعلی برادری سے تعلق رکھے بڑے احتمام سے اپنے نام کے پہلے یا پیچھے وہ برادری کا لقب جو ہے وہ لگاتا ہے شیخ صاحب چودری صاحب جتنے برادری والے ہیں اگر ان کے خیال میں ان کی برادری کا سٹیٹس کچھ ملند ہے بڑے احتمام سے21:12اپنے لقب کو استعمال کرتے ہیں اور جو اس لقب سے بلائے خوش ہوتے ہیں ہے کی نہیں ایسے اس سے بڑا اس سے بڑی کوئی نسبت ہو سکتی ہے کہ خاکی بندے کی خالق سے نسبت ہو جائے خاکی بندے کی خالق سے نسبت ہو جائے اِنَّ لِلَّهِ اَحْزِينَ مِنَ النَّاسِ زوجوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو اللہ کے گھر والے ہیں اور اللہ کون ہیں21:50ساری کائنات کے خالق ساری کائنات کے مالک ساری کائنات کے رادک عزتِ عطا فرمانے والے سب کچھ انہی کے قبضہِ قدرت میں ہے فرمایا لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو اللہ کے گھر والے ہیں حضراتِ صحابہ اللہ کی ان پہ بھی عرب و رحمتیں ہوں بات کو سنتے ہیں سمجھے بغیر نہیں چھوڑتے قالو22:25من ہم یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرض کرنے لگے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ کون ہیں جو اللہ کے گھر والے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا احل القرآن ہم احل اللہ وخاصت جو قرآن والے ہیں وہ اللہ کے اہل ہیں23:03اور اللہ کے مقربین میں سے قرآن سے تعلق قائم کرنا کتنی عظمت کی بات ہے کتنی شان کی بات ہے اور اگر اسی بات کے متعلق آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کو بیان کیا جائے شاید رات گدر جائے اور آپ کی بیان کردہ احادیث مبارکہ ختم نہ ہو23:43رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو بتلایا ان کے یہ سلامتی کی راہ خیر کی راہ قرآن کریم سے تعلق کو قائم کرنا ہے ایک حدیث میں کتنے پیارے انداز سے اس بات کو سمجھایا امام تبرانی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو شرح القضائی رضی اللہ تعالی عنہ24:18وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں فرمایا یہ قرآن اس کا ایک اس کی ایک طرف اس کا ایک کنارہ اللہ کے ہاتھ میں ہے یہ قرآن کریم اس کا ایک کنارہ24:53اللہ کے ہاتھ میں ہے اور ایک کنارہ تمہارے ہاتھ میں ہے فَإِنَّكُمْ لَنْ تَضِلُّوا وَلَنْ تَحْلِقُوا بَعْدَهُ أَبَدًا اگر تم نے اس قرآنِ کریم کو تھام لیا تو اس کے بعد نہ گمرا ہو جاؤگے اور نہ ہی حدا کو برباد ہو جاؤگے بات جو سمجھنے کی ہے کہنے والے کے لیے بھی اور سننے والوں کے لیے بھی کیا ہم نے25:31قرآن کریم سے اپنے تعلق کو قائم کیا ہے قرآن کریم کو تھاما ہے ہر آدمی اپنا اپنا جائزہ دے اور قرآن کریم سے جو تعلق ہے اس کی کتنی ہی صورتیں ہیں قرآن کریم سے تعلق کی ایک صورت یہ ہے کہ اس کی تلاوت کی جائے آپ پر جو کتاب نازل کی گئی ہے اس کی تلاوت کیجئے26:08اور نماز کو قائم کیجئے اور یہ ختم ہے مدینہ والے کے لئے صل اللہ علیہ وسلم اور پھر ان کے بعد آپ کے ہر امتی کے لئے قرآن سے تعلق کی ایک صورت یہ ہے قرآن کریم کی تلاوت کی جائے ہم میں سے سب جائزہ لے ہیں قرآن کریم کی تلاوت کا احتمام کرنا اس میں ان کی کیا قیفیت ہے کتنے مسلمان ایسے ہیں26:44جو اللہ کی نافرمانی کے پروگرام ہیں وہ مس نہیں ہونے دیتے اور شاید سارے کنبے کو لے کے بیٹھتے ہیں اگر قرآن کریم کی تلاوت رہ بھی جائے تو پھر کیا ہوا میں بہت مشغول ہوں اللہ کی نافرمانی کی جو بات ہے مشغولیت اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی اور جو بات ہماری نجات کی ہے ہمارے لئے خیر و برکات کی ہے27:20ہماری سلامتی کی ہے ہمارے پاس وقت ہی نہیں صبح ہو یونیورسٹری آفیس جلدی جانا ہوتا ہے اچھا چلو آ کے پڑھ لو یہ تھکا ہوا ہوتا شیطان نے کتنے بہانے سکھ لائے اور اسی کا ایک اور پہلو یہ ہے اپنے بچوں کو قرآن کریم پڑھانے کے لیے ہم کتنی توجہ دیتے ہیں ہر آدمی اپنا جائزہ دے اسکول پہنچانے کے لیے کتنے مشغول ہوں وقت نکال لیتے ہیں27:59اور بات سب کے لیے ہے اپنے لیے بھی آپ کے لیے بھی اگر خود نہیں جا سکتے گاڑی کا بندوبست کرتے ہیں اور اگر کسی دن رائیور نہ آئے فون ہو رہے ہیں بیگم بھی پریشان ہے صاحب بھی پریشان ہے بچہ سکول سے رہ جائے گا کیا اتنا ہی احتمام ہم قرآن کریم سکھنانے کے لیے کرتے ہیں اور کتنے گرانے ایسے ہیں بچہ مسجد میں جاتا ہے آکے اور اکثر چھٹی ہوتی ہے28:38شوہر اس بات کا احتمام کرتا ہے تو بیوی کہتی ہے آج منہ تھکا ہوا ہے وہی بیگم جو صبح بچے کو بڑے زور و شوق بڑے زور و شدت سے سکون روانہ کر رہی ہے جب قرآن کریم کے پڑھنے کا وقت آیا منہ تھکا ہوا ہے قرآن کریم سے تعلق اس کی پہلی صورت یا ایک صورت یہ ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کی جائے29:14قرآن کریم سے تعلق کی دوسری صورت یہ ہے قرآن کریم کی تلاوت ہو تو توجہ سے دہان سے غور سے اس کو سنا جائے جب قرآن کریم کی تلاوت ہو اس کو دہان سے سنو اور چپ رہو تاکہ تم پر رحمتیں نہ دیو اب ذرا غور کیجئے29:47ہم میں سے بہت سے گھروں کی کیفیت کیا ہے اللہ کی نافرمانی کا اپنا پسندیدہ پروگرام ہو کسی کو بولنے نہیں دیتے ایسا نہ ہو کہ پروگرام کا کوئی حصہ مس ہو جائے اور قرآن کریم کے سننے کے لیے کتنا احتمام ہے قرآن کریم سے تعلق کی ایک اور صورت یہ ہے کہ قرآن کریم میں تدبر کیا جائے اَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ30:23یہ لوگ قرآن کریم میں غور و فکر کیوں نہیں کرتے اس قرآن کریم میں ان کے یہ خیر ہے ان کے یہ برکات ہیں ان کے یہ رحمتیں ہیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی قرآن کریم سے تعلق کی ایک چوتھی صورت یہ ہے کہ جو کچھ قرآن کریم میں آیا ہے اس پہ عمل کیا جائے اللہ نے قرآن کریم میں30:56جو کرنے کا حکم دیا ہے اس پہ عمل کیا جائے جس سے روکا ہے اس سے دور ہو جائے اللہ نے قرآن کریم میں جو وعدے کی ہیں ان پہ یقین ہو جن باتوں سے ڈرایا ہے ان سے ڈر جائے قرآن کریم پر تدبر کیا جائے غور و فکر کیا جائے اور چوتھی صورت یہ ارز کی کہ قرآن کریم کی باتوں کو مانا جائے جو احکامات آئے ہیں31:29ان پر عمل کیا جائے جن باتوں سے روکا گیا ہے ان سے دور ہو جائے اور یہ چاروں باتیں جو ہیں ان میں سے چاروں باتوں کی فضیلت میں احادیث شریفہ آئی ہے چاروں باتوں کی فضیلت میں احادیث شریفہ آئی ہے اور ان چاروں باتوں کے متعلق آج کے مسلمانوں کا عام طور پر جو طرد عمل ہے اس کے متعلق32:05زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت ہے ہر شخص اپنا اپنا جائزہ دے اپنا اپنا محاسبہ کرے کہ ان چار صورتوں میں یا دوسرے الفاظ میں قرآن کریم کے متعلق چار پیپر ہیں پہلا پیپر تلاوت کا دوسرا پرچہ قرآن کریم کو سننے کا تیسرا پرچہ قرآن کریم پر غور و فکر کا اور چوتھا پرچہ قرآن کریم پر عمل کرنے کا32:40ہر مسلمان جو اپنی مسلمانی کا دعویٰ کرتا ہے اپنا جائزہ خود دے اپنا محاسبہ خود کرے کہ وہ ان چار پرچوں میں سے کس کس پرچے میں فیض ہے یا چاروں ہی میں فیض ہے اور اگر چاروں ہی میں فیض ہو اپنے متعلق یہ سوال کرے کیا وہ تباہ و برباد ہونے کے لئے تیار ہے سلامتی کی راہ نجات کی راہ خیر و برکات کی راہ33:22فلاہ و بحبوب کی راہ ان چاروں پرچوں میں کامیاب ہونے کے بعد ہے اور آئیے ان کی زندگیوں کو دیکھیں جن کے متعلق گفتگو کی ابتدا میں یہ بات بیان کی گئی کہ اللہ نے انہیں دنیا ہی میں عزت سے نواتا وہ کیسے تھے وہ اس بارے میں بہت بغندیوں پر تھے اور جب آدمی34:05ان کی مبارک زندگیوں کو پڑھتا اور سنتا ہے حیران ہو جاتا ہے کہ وہ اپنی نسبت ان کی طرف کس طرح کرتا ہے بخاری شریف میں ہے ابو عثمان النہدی وہ بیان کرتے ہیں میں سات دن تک ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کا مہمان رہا اب کیا دیکھا ان کے گھر میں34:46ابو عثمان النہدی بیان کرتے ہیں اور ان کا یہ بیان امام بخاری نے اپنی کتاب بخاری میں نکل کیا ہے فرماتے ہیں سات دن تک میں ابو حریرہ35:18رضی اللہ تعالیٰ ان کی مہمانی میں رہا میں نے دیکھا کہ ابو حریرہ کے گھر میں رات کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور وہ تقسیم کس طرح ہے ایک حصہ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان اللہ کی عبادت میں قرآن کریم کی تلاوت میں بسر کرتے ہیں ایک حصہ ان کی بیوی35:57اور ایک حصہ ان کی خادمہ ساری رات گھر میں اللہ کی عبادت ہو رہی ہے آپس میں باریاں مقرر کی ہیں اب غور کیجئے کہنے والا بھی سننے والے بھی ہم میں سے کس کا گھر ہے جس میں ساری رات نہیں آدھی رات ہی صحیح آدھی نہیں ایک تہائی رات ہی صحیح اللہ کی عبادت میں جس کے گھر میں ایک تہائی رات ہی اللہ کی عبادت میں36:34قرآن کریم کی تلاوت میں بسر ہوتی ہے اور عبادت اور تلاوت کی بات تو دور کی ہے ذرا جائزہ تو لیں اپنا عام طور پر لوگ کس وقت سوتے ہیں گیارہ بجے عام لوگ سوتے ہیں دس سے بارہ تک شاید دس ساڑھے دس گیارہ بارہ اور عشاء کی نماز قریبا ساڑھے ساڑھے پونے آٹھ پڑتے ہیں ساڑھے گیارہ تک چار گھنٹے یا ساڑھے تین گھنٹے اور فجر کی نماز پاچ چاہیس پہ37:16یعنی قریباً ایک تہائی یا اس سے زیادہ دیر تک عام گھروں میں لوگ بیدار رہتے ہیں اب ذرا دیکھئے حساب لگائیے کہ اتنا حصہ رات کا جو ہم جاگتے رہتے ہیں اس میں کیا کرتے ہیں ہر آدمی اپنے اپنے متعلق جائز آگے کیا بہت سے گھر ایسے نہیں ان گھروں میں وہ دیکھا اور سنا جاتا ہے جس کے دیکھنے پر اللہ ناراض ہوتے ہیں37:54اور صرف ناراض معمولی ناراض نہیں ہوتے سنویجی اور یاد رکھئے امام ابن ماجہ رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں اور یہ حدیث ثابت ہے ابو مالک العشر رضی اللہ تعالی عنہ وہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا38:29رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میری امت میں دو برائیاں آئیں گی اور ان دو برائیوں کی وجہ سے ان پر دو قسم کے عذاب آئیں گی اور حدیث ثابت ہے اللہ کے فضل کرم سے کچھی پکی بات کہنا اپنی عادت نہیں39:05سنن ابن ماجہ میں ہے حضرت ابو مالک العشر رضی اللہ تعالی اس کو روایت کرتے ہیں فرمایا امت میں دو خرابیاں آئیں گی اور ان دو خرابیوں کی وجہ سے دو قسم کے عداب آئیں گے کیا کیا خرابی ہوگی فرمایا میری امت کے لوگ ضرور شراب پییں گے لیکن شراب کا نام بدل دیں گے اور دوسرا ان کے سروں پر39:36گانے بجانے کا سازو سامان ہوگا اور گانے والیاں ہوں گے اب غور کیجئے کون ہے جو اس سے بچا ہے اور کیا ہوگا فرمایا دو قسم کے عذاب آئیں گے اللہ ان کو زمین میں دھنسا دیں گے اور ان کی انسانی صورتوں کو بدن کر انہیں بندر اور خنزیر بنا دیں گے ذرا غور تو کریں مسلمانی کا نام یہ کافی نہیں ہے مسلمانی کا دعویٰ کافی نہیں ہے40:16اور ہم میں سے بہت سے لوگ شکوا کرتے ہیں مسلمان ہیں اور ضلیل ہیں اللہ کا شکوا کرنے سے پہلے کہنے والا بھی اور سب سننے والے اپنے اپنے عامال کا جائزہ لیں نام تو مسلمان ہیں کیا ہمارے عامال بھی مسلمانوں والے ہیں وہ بھی جادا کرتے تھے ہمارے اسلاف حضراتِ صحابہ وہ بھی رات کو کچھ حصہ بیداری میں بسر کرتے ہیں40:52اور ہم بھی بیدار رہتے ہیں ان کا جاگنا کس لیے اور ہمارا جاگنا کس لیے اور اس لیے تو نتائج مختلف ہیں جو گندم بیجے گا وہ گندم کاتے گا جو گندم بوئے گا وہ گندم کاتے گا اور جو کانٹے بوئے اس کو گندم کہاں سے ملے گی ہم کیا بو رہے ہیں ہم اپنے لیے کانٹے بو رہے ہیں ہمیں گندم کہاں سے ملے تو بات یہ عرض کر رہا تھا41:32قرآن کریم سے تعلق کی جو مختلف صورتیں ہیں ان کی روشنی میں ہمارے اسلاف کیسے تھے حضرات صحابہ کیسے تھے حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ ساری رات ان کے گھر میں عبادت رہتی ہے لیکن کس طرح ایک سوتا ہے ایک عبادت کرتا ہے وہ سوتا ہے تیسرا اٹھ کے عبادت کرتا ہے اور کوئی یہ نہ سمجھے کہ شاید42:05ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ صرف وہ ہی ایسے تھے یہ بات نہ تھی عام مسلمانوں کی تب یہی کیفیت تھی حافظ ابن کثیر اپنی کتاب البدایہ والنہایہ میں ایک واقعہ نکل کرتے ہیں اور واقعات تو ایک سے زیادہ ہیں لیکن اس زمن میں ایک واقعہ عرض کرتا ہوں اور اس واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے دشمن وہ بھی جانتے تھے42:48کہ مسلمانوں کی راتیں کس طرح بہتر ہوتی ہیں ابو اسحاق وہ روایت کرتے ہیں کہ رومیوں کا بادشاہ ہرقل انتاقیہ پہنچتا ہے رومی لشکر مسلمانوں سے پٹ کر مسلمانوں سے شکست کھا کے پیچھے باگ رہے بادشاہ پریشان ہے اپنے مشیروں وزیروں درباریوں کو اکٹھا کرتا ہے حیران و پریشان ہے کہ کیا سبب ہے یہ عرب کے بددو43:28ان کے سامنے میرے تجربہ کار فوجی نہیں ٹھہر رہے ساز و سامان کی فراوانی ہے اور فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے لیکن دم دبا کے بھاگ رہے اپنے مشیروں وزیروں درباریوں کو اکٹھا کرتا ہے اور ان سے یہ جو عرب کے بددو ہیں کیا یہ تمہاری طرح کے انسان نہیں درباری کہتے ہیں44:15وہ بھی انسان ہے دوسرا سوال یہ کرتا ہے کیا وہ تعداد میں تم سے زیادہ ہیں جواب میں کہا جاتا ہے تعداد میں وہ ہم سے زیادہ نہیں بلکہ ہر مارکہ میں ہماری تعداد ان سے کئی گناہ زیادہ ہوتی ہے اب تیسرا سوال کرتا ہے44:55اگر یہ عرب کے بددو وہ بھی انسان ہیں اور ہر مارکہ میں تمہاری تعداد ان سے کئی گناہ زیادہ ہے تو پھر تمہیں شقص کیوں ہو رہی اس کے درباریوں میں سے ایک بڑھا وہ کہتا ہے بادشاہ سلامت میں مسلمانوں کی فتحہ اور رومیوں کی شقص کے اسباب کو آپ کو بتاتا اس نے مسلمانوں کی45:29نصرت و فتحہ کے جو اسباب بیان کیے اللہ کا شکر ہے کہ آج بھی تاریخ کی کتابوں میں موجود ہیں اور شاید کہ ہم مسلمان ان ہی اسباب کو اپنے اندر پیدا کر لیں تو اللہ تعالی ہماری ذلت و رسوائی کو سرفرادی اور سربلندی سے بدل دے کیا اسباب بیان کیے کہنے لگا من اج انہم یقومون اللیل ویسومون النہار46:03وَيُوفُونَ بِالْأَحْدِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْحَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيَتَنَاسَفُونَ فِی مَا بَيْنَهُمْ مسلمانوں کی فتحہ کے چھے اسباب اس رومی نے بیان کی پہلا کیا تھا ان مسلمانوں کی راتیں اللہ کے حضور قیام میں گدرتے ہیں اور قیام میں کیا پڑھتے تھے قرآنِ کریم کی دلاوت کرتے تھے کتنی بدبختی ہے46:37ہماری عزت کا جو سبب ہے ہمارے دشمن تو جانے اور ہم اسے غافل رہے پہلا سبب اس بڑے نے یہ بتلایا جن سے ہمارا پالا پڑا ہے جن سے ہماری وڑائی ہو رہی ہے ان کا پہلا وصف ان کی پہلی خوبی یہ ہے کہ ان کی راتیں اللہ کے حضور قیام میں گزرتی ہیں اور دوسرا ان کا وصف47:15دوسری ان کی خوبی یہ ہے کہ ان کے دن اللہ کے لئے روزوں سے گزرتے ہیں اور تیسری بات یہ ہے کہ وہ وعدوں کو پورا کرتے ہیں چوتھی بات یہ ہے نیکی کا حکم دیتے ہیں پانچویں بات یہ ہے برائی سے روکتے ہیں اور چھٹی بات یہ ہے کہ آپس میں عدل و انصاف سے معاملہ کرتے ہیں تو بات یہ ارز کر رہا تھا ہمارے اسلاف قرآن کریم کی تلاوت سے ان کا کتنا تعلق تھا47:51اور پھر جب قرآن کریم کی تلاوت کرتے بے دہانی سے بے توجہگی سے نہ کرتے انتہائی خشو سے انتہائی خضو سے قرآن کریم کی تلاوت کرتے اور اسی لئے زبان پہ قرآن کریم کی تلاوت ہوتی اور آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے امام بخاری رحمہ اللہ ابو بیان فرماتے ہیں حضرت سدیق رضی اللہ تعالی عنہ48:27ان کے متعلق ام المومنین آئشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان فرماتی ہے وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ رَجُلًا بَكَّاءً وَلَا يَمْلِكُ عَيْنَهِ إِذَا قَرَأَ الْقُرْآنِ فرماتی ہے میرے بابا ابو بکر اور آئشہ سچی ہے وہ تو سدیقہ ہے رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے میرے بابا ابو بکر49:00بہت زیادہ رونے والے تھے جب قرآن کریم کی تلاوت کرتے انہیں اپنی آنکھوں پہ قابو نہ رہتا ہم میں سے کتنے ہیں جو ایسے ہیں اور فرماتی ہیں کہ اسی بات نے قریش کے سرداروں کو بہت زیادہ پریشان کیا انہیں خدشہ پیدا ہوا کہ ابو بکر کی تلاوت کے اثر کی وجہ سے ان کی عورتیں اور ان کے بچے اسلام میں داخل ہو جائیں گے49:37جب وہ اپنے گھر کے سہن میں جو انہوں نے مسجد بنا رکھی تھی وہاں اس میں قرآن کریم کی تلاوت کرتے اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے تو قریش کی عورتیں اور ان کے بچے ابو بکر کی تلاوت کو سننے کے لئے جمع ہو جاتے حضراتِ صحابہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے توجہ سے دیہان سے خشو سے خضو سے ان کی آنکھوں سے آنسو رواہ ہوتے عبداللہ ابن شداد50:11وہ بیان کرتے ہیں اور ان کا بیان بھی صحیح بخاری میں ہے فرماتے ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ مسلمانوں کی امامت کروا رہے تھے مسلمانوں کی امامت کروا رہے تھے اور قرآن کریم کی آیت کریمہ پڑھے تھے انما اشکو بسی و حزن الاللہ میں اپنے غم اور دکھ کا شقوہ اپنے اللہ سے کرتا اور فرماتے ہیں50:46اتنی اونچی آواز سے رو رہے تھے میں پچھی صفوں میں تھا اور میں عمر رضی اللہ تعالیٰ ان کے رونے کی آواز کو پچھی صفوں میں سن رہا تھا کتنے ہیں ہم سے کتنے ہیں ہم میں سے قرآن کریم کو سن کر اور قرآن کریم کو پڑھ کر رونے والے روتے تو سب ہیں سب روتے ہیں لیکن کسی یہ روتے ہیں51:20رونے رونے کے جو اسباب ہیں وہ الگ الگ ہیں اور تب نتائج بھی مختلف ہیں وہ اللہ کے کلام کی تلاوت کرتے ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے اور پھر حضراتِ صحابہ خود بھی پڑھنے والے اور ان کی فرمائشے بھی یہی کہ کوئی انہیں قرآن سنائے آج کا مسلمان سب نہیں تو بہت سے ان کی فرمائشے کیا ہے دو نبیوں کے نام کو جوڑا ہے51:58اور ریڈیو پہ فرمائش آ رہی ہے کس کی کسی بے حیاء عورت کا گانا سنایا جائے اسی قسم کی فرمائشیں ہیں فرمائش آئی ہے وہاں سے کیا فرمائش آئی ہے قرآن کریم کی کوئی صورت سناؤ صحیح بخاری کی حدیث سناؤ نہیں فلاں بے حیاء عورت کا گانا سناؤ اور کوئی نام دیکھے تو دو نبیوں کے نام کو جوڑ کر ایک نام بنایا ہے حضراتِ صحابہ ان کی فرمائشیں کیا تھیں52:36امام ابن سعد الطبقات الكبرى میں بیان کرتے ہیں امیر المؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ جب ان کی ملاقات ابو موسیٰ العشری رضی اللہ تعالی عنہ ان سے ہوتی تو ان سے فرماتے زکرنا یا ابا موسیٰ اے ابو موسیٰ ہماری تذکیر کرو ہمیں سمجھاؤ ہمیں یاد کرواؤ کیا کرواؤ اللہ یاد کرواؤ53:12قرآن کریم کی تلاوت کرو اور بعد روایات میں ہے امیر المؤمنین ان سے فرمایا کرتے ذکرنا ربنا یا ابا موسیٰ اے ابو موسیٰ قرآن کریم کی تلاوت کرو اور ہمیں ہمارا رب یاد کرو اور بعد روایات میں ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ان سے فرمایا کرتے شووتنا الہ ربنا یا ابا موسیٰ اے ابو موسیٰ53:45ہمارے دلوں میں ہمارے رب کا شوق پیدا کرو کس طرح قرآن کریم کی تلاوت سے اور صرف ابو موسیٰ ہی سے نہ کہتے اقبا بن عامر ان کی آواز بھی بڑی پیاری تھی امام ذہبی اپنی کتاب سیر عالم النبضہ میں بیان کرتے ہیں ان سے بھی حضرت فاروق رضی اللہ تعالی یہی فرماش کر رہے ہیں اقبا قرآن سناؤ اقبا قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں54:21اور عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ رو رہے حضراتِ صحابہ کے کتنے ہی واقعات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآنِ کریم کی تلاوت اس کا انہیں کتنا شوق تھا قرآنِ کریم کو سن کر کس طرح ان کے آنسو رواہ ہوتے کتنے ہیں اس کے شواہد اور کتنی ہی مثالیں ہیں ایک اور بات جو حضراتِ صحابہ میں بہت ہی زیادہ تھی54:56کہ وہ قرآن کریم کے احکامات کی پابندی کرنے والے تھے ہم ایسے نہ تھے قرآن کا حکم سنا تو زیادہ کوشش اسی لئے صرف کی کہ کسی طرح یا ادھر نکل جائیں یا ادھر نکل جائیں آج کے بہت سے مسلمان ان کی اقوی دانش اسی بات پر صرف ہوتی ہے قرآن کا جو حکم ہے کسی طرح اسے بج جائیں وہ ایسے نہ تھے قرآن کریم کا جو حکم آتا55:31اس کے سامنے سر تصریب خم کرتے اور اگر ان کا کوئی فیصلہ ان کی کوئی خواہش ان کی کوئی مرضی اس کے خلاف بھی ہوتی اپنے حکم کو واپس لیتے اپنی خواہش سے دستبردار ہوتے حضراتِ صحابہ کے اس بارے میں بھی کتنے ہی واقعات ہیں دو واقعات ارز کر کے اللہ کی توفیق سے بات کو ختم کروں گا حافظ ابو یعلا56:08رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں اور ان کے اس بیان کو روایت کرنے والے حضرت مسروق ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ممبر پر تشریف آتے ہیں لوگ جمع ہیں ارشاد فرماتے ہیں لوگو تم نے حق مہر میں اتنا زیادہ اضافہ کیوں کیا ہے اگر عورتوں کو زیادہ حق مہر دینا56:43اس میں کوئی نیکی کی تقوی کی بات ہوتی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حضراتِ صحابہ بہت زیادہ حق مہر دیتے انہوں نے تو چار سو درہم سے زیادہ حق مہر نہ دیا اور پھر فرمانے لگے آج کے بعد کوئی شخص چار سو درہم سے زیادہ حق مہر نہ دے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان کا جو دب دبا ہے وہ سب جانتے ہیں57:19ممبر سے اترتے ہیں اور واپس جا رہے ہیں راستے میں قریش کی ایک عورت ان کے راستے کو روک جاتی ہے ان سے کہتی ہے اے امیر المومنین انا حیت الناس انا حیت الناس ان یزیدو فی مہور النساء امیر المومنین آپ نے لوگوں کو اس بات سے روکا ہے کہ وہ عورتوں کو زیادہ حق مہر نہ دے57:54عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ہاں میں نے رکا ہے عورت کہتی ہے اما تسمع ما اندلاللہ فی القرآن اے امیر المومنین آپ نے وہ نہیں سنا جو اللہ نے قرآن کریم میں نازل فرمایا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فورا فرماتے ہیں وَأَيُّهَذَا قرآن کریم کی کس آیتِ کریمہ کی طرف تیرا اشارہ ہے عورت کہتی ہے58:34اللہ تعالی نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے اگر تم نے عورتوں کو خزانہ دیا ہے اگر عورتوں کو خزانہ دیا ہے تو جب انہیں طلاق دو تو وہ خزانہ ان سے واپس نہ چھینو کیا مقصد اللہ نے خزانہ دینے سے نہیں رکا خزانہ چھیننے سے رکا59:05بات سمجھ میں آرہی ہے کی نہیں اور جو خدانہ ہے وہ چار سو درہم سے زیادہ ہوتا ہے بات واضح ہے کی نہیں عورت کا استدلال اس کی دلیل یہ ہے کہ اللہ نے قرآن کریم میں مسلمانوں کو حکم دیا ہے اگر تم نے عورت کو خدانہ دیا ہے جب اس کو طلاق دو اس کو چھوڑو تو وہ خدانہ واپس نہ چھیلو کیا مقصد ہے خدانہ دینے سے نہیں روکا59:38طلاق کے وقت خزانہ واپس لینے سے رکھا ہے عورت یہ کہنے چاہتی ہے کہ اللہ نے خزانہ دینے کی اجادت دی ہے آپ کون ہوتے ہیں لوگوں کو اس بات کا پابند کرنے کے کہ کوئی شخص چار سو درہم سے زیادہ حکمار نہ دے واضح ہے بات کے نہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان کا جواب کیا ہے اور عمر فاروق کون ہے امیر المؤمنین ہے60:14اور وہ امیر المؤمنین ہیں کہ ان کے دشمن ہزاروں میل دور بیٹھے ان کے نام سے کپ کپاتے ہیں قرآن کے سامنے ان کی حیثیت کیا ہے فوراں فرماتے ہیں اللہم غفرن قلو الناس افقہ من عمر اے اللہ میں آپ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرتا ہوں عمر سے تو سارے لوگوں کو دین کی سمجھ زیادہ ہے60:52یہ ہیں قرآن کے ماننے والے یہ ہیں اہل اللہ یہ ہیں اہل القرآن اور یہ ہیں اللہ کے مقرب اور ان پہ چسپہ ہوتی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کچھ لوگ ایسے ہیں کہ اللہ اپنی کتاب کے ساتھ ان کو بلندو بادا کرتا ہے ہم ایسے اول تو ویسے ہی قرآن سے دور61:27اور اگر کوئی حکم سن بھی لیں تو بہت سے ایسے ہیں سارا زور اس بات پہ صرف کرتے ہیں کہ کس طرح نکلنا ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالی کیا فرما رہے ہیں اللہم غفرن قدر الناس افقہ من عمر اے اللہ میں آپ سے اپنے گناہ کی معافی کا سوال کرتا ہوں سارے لوگوں کو دین کی سمجھ عمر سے زیادہ ہے اور پھر اسی پر بس نہیں61:58دوبارہ منبر پر تشریف آتے ہیں لوگوں کو جمع ہونے کا حکم دیتے ہیں اور ارشاد فرماتے ہیں لوگوں میں نے جو پہلا حکم دیا وہ واپس آتا ہے جو جتنا چاہے حق مہر دے عمر کو اس کے حق مہر میں مداخلت کا کوئی حق نہیں فمن طابت نفسه فلیفعل جو زیادہ حق مہر دے جو زیادہ حق مہر دینا چاہے دیتا رہے62:31عمر کو اس سے کوئی تعلق نہیں اور بعد روایات میں یہ بھی ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالیTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.