♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersManners & SpiritualityAudioغم، گناہ اور توبہadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کہنے والے مہربان ہیں اور اپنے پروردگار کی طرف جھک جاؤ اور ان کے لئے موتی و فرما بردار ہو جاؤ اس سے پہلے کہ تم پہ عذاب آئے اور پھر تمہاری مدد نہ کی جائے آہ رب العزت کی کہنے والے اور سننے والوں پر یہ کرم نوادی ہے کہ انہوں نے0:46رمضان مبارک کے مقدس مہینہ میں اپنے قرآن کریم کی بات کہنے اور قرآن کریم کی بات سننے کے لئے ہمیں اکٹھے ہونے کی توفیق عطا فرمائی اور انہی سے التجاہ ہے کہ جس طرح انہوں نے ہم پہ نوادش فرماتے ہوئے قرآن کریم کی بات کہنے اور سننے کے لئے1:25اکٹھے ہونے کی توفیق عطا فرمائی انہی سے ارتجاہ ہے کہ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ صحیح بات کہیں صحیح بات سنیں اور صحیح بات پر عمل کریں اور انہی سے ارتماس ہے کہ وہ ہمارے اس کہنے اور سننے کو ہمارے یہ ذریعہ نجات بنائیں بات یہ ہے2:06کہ ہم سب لوگ انتہائی پریشانی کی زندگی بسر کرتے ہیں کسی سے بات کرو غموں سے بڑا پڑا ہے غموں کی نوعیت مختلف ہے ان کی کیفیت جدا جدا ہے لیکن سب ہی پریشان ہیں سب ہی دکھوں اور غموں میں پھنسے ہیں شاید کسی کے غم تھوڑے ہوں کسی کے دکھ تھوڑے ہوں2:54اور کسی کے زیادہ ہوں اور شاید کسی کے مسائب کسی کی مشاکل چھوٹی ہوں اور کسی کی مشاکل و مسائب بہت بڑی ہوں لیکن شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو جو اتمنان و سکون میں ہو جو غموں دکھوں رنجوں اور مسائب و مشاکل کے دائرہ سے باہر ہو3:39جن مصیبتوں سے ہم دوچار ہیں جن غموں کا ہمیں سامنا ہے جن دکھوں میں ہم مبتلا ہیں ان کا سبب کیا ہے اور اس سبب کا علاج کیا ہے آج کی اس نشست میں اللہ کی توفیق سے اسی بات کے کہنے کی کوشش کرنی ہے شاید کہ اس کہنے اور سننے سے کسی کا فائدہ ہو جائے4:28اور ہماری نجات کا ذریعہ بن جائے ہماری مصیبتوں کا سبب ہمارے غموں کا سبب ہمارے دکھوں کا سبب ہم ہیں ہم پہ جو مصیبتیں آتی ہیں وہ ہماری وجہ سے ہیں آئیے قرآن کریم کے الفاظ میں اپنے مسائب اپنے دکھ اپنے رنج اپنے غم اپنی مشاکل اور مسائب کا سبب سنتے ہیں5:23اللہ مالک الملک فرماتے ہیں فرمایا اور جو مصیبت بھی تمہیں پہنچے وہ تمہاری اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ہے6:04فَبِمَا قَسَبَتْ عَيْدِيكُمْ وہ اس وجہ سے ہے جو تمہارے ہاتھوں نے کمایا وَيَعْفُوْاً كَثِيرٌ اور سنو جتنی تمہاری سیاہکاریاں ہیں جتنی تمہاری کرتوتیں ہیں ان تمام کے مطابق ہم تمہیں صدا نہیں دے رہے وَيَعْفُوْاً كَثِيرٌ تمہاری بہت سی سیاہکاریاں6:48تمہاری بہت سے کرتیتیں تمہارے بہت سے گناہ ان سے تو اللہ عدر گزر فرماتے ہیں ہمارے مسائل کا سبب ہمارے غموں کا سبب ہمارے دکھوں کا سبب ہماری مشاقی کا سبب ہم ہیں اور دوسرے مقام پر فرمایا7:33ارشاد فرمایا خشکی میں سمندر میں فساد بپا ہے کیوں بپا ہے اس وجہ سے8:16جو لوگوں نے سیاہکاریاں کی جو لوگوں نے کرتوتے کی جو لوگوں کے ہاتھوں نے کمایا اور فساد بپا ہے ان کی سیاہکاریوں کی وجہ سے تاکہ لوگوں کو ان کی سیاہکاریوں کی کچھ سزا مل جائے لعلہم یرجعون اور شاید کہ9:00ان کو اس سزا سے تنبیح ہو جائے اور وہ سیدھی راہ کی طرف پلٹ آئے تو جو بات آج کی نشست میں عرض کر رہا ہوں اس کا پہلا حصہ یہ ہے ہمارے دکھوں ہمارے غموں ہم پہ آنے والی مصیبتوں کا سبب ہماری سہکاریاں آپ کا دوسرا حصہ یہ ہے اور بات کا دوسرا حصہ پہلے حصہ ہی سے متعلق ہے9:49کہ جب ہمارے غموں ہمارے دکھوں ہماری مصیبتوں کا سبب ہماری سیاہکاریاں ہیں تو کیا مصیبتوں سے جان چھڑانے کی بھی کوئی صورت ہے کہ نہیں غموں سے نجات پانے کا کوئی طریقہ ہے کہ نہیں قرآن کریم میں اور احادیث شریفہ میں10:30اس سوال کا جواب جا بجا ملتا ہے اور سوال کا جواب کیا ہے اور آسان جواب ہے جواب یہ ہے مصیبتوں کا سبب گناہ ہیں اور مصیبتوں سے نجات کا ذریعہ اللہ سے گناہوں کا معاف کروانا ہے اور کیا اللہ گناہوں کو معاف کرتے ہیں کہ نہیں قرآن کریم میں اور احادیث شریفہ میں11:24بار بار اس بات کی دعوت ہے اے لوگو آؤ اللہ کی طرف تمہارے اللہ تمہارے گناہوں کو معاف فرمانے والے کتنی آیاتِ کریمہ ہیں اور کتنی احادیثِ شریفہ ہیں ابتدا میں جو دو آیاتِ کریمہ پڑھی گئیں اللہ فرماتے ہیں12:06اے حبیبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ فرما دیجئے اے میرے وہ بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اللہ کی رحمت سے نہ امید نہ ہو جاؤ ان اللہ یغفر الظلم جمیع بے شک اللہ تمام گناہوں کو معاف فرمانے والے ہیں12:46اِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ بے شک وہ اللہ معاف فرمانے والے مہربان سنہیں بیٹا بیٹھ جاؤ عزیز بیٹی میں اللہ مالک الملک نے یہ بات کتنی ہی مرتبہ ارشاد فرمائی ہے اَفَلَا يَتُوبُونَ اِلَى اللَّهِ وَيَسْتَغْفِرُونَ وَاللَّهُ غَفُورُ الرَّحِيمُ کیا پس وہ13:30اللہ کے روبرو توبہ کیوں نہیں کرتے اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کیوں نہیں کرتے واللہ غفور الرحیم اور اللہ معاف فرمانے والے مہربان ایک دوسرے مقام پہ ارشاد فرمایا وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَزِّمْ نَفْسَهُ سُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهِ14:05یجد اللہ غفور الرحیمہ ارشاد فرمایا اور جو شخص کوئی برائی کرے یا اپنی جان پہ ظلم کرے پھر وہ اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی کو تغر کرے وہ دیکھے گا کہ اللہ معاف کرنے والے مہربان اور حدیث پاک میں ہے امام مسلم رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں14:47حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں اللہ مالک الملک خود ارشاد فرماتے ہیں یا عبادی انی حرمت الظلم علی نفسی و جعلتہو بینکم محرمہ فلا تظالم اے میرے بندو15:24میں نے اپنے اوپر یہ بات لازم کی ہے کہ میں نے اپنے بندوں پہ ظلم نہیں کرنا اے میرے بندوں تم بھی ایک دوسرے پہ ظلم نہ کرو اے میرے بندوں تم تمام سیدھی راہ سے بٹکے ہوئے ہو15:59مجھ سے ہدایت طلب کرو میں تمہیں ہدایت عطا فرماؤں گا یا عبادی کلکم جاعع الا من اتعمتہو فستتعمونی اتقمکم اے میرے بندوں تم تمام بھوکے ہو مجھ سے روزی طلب کرو میں تمہیں روزی عطا فرماؤں گا یا عبادی ان کلکم عار16:33اے میرے بندو تم تمام ننگے ہو تم میں یہ طاقت نہیں کہ اپنا لباس مہیا کر سکو مجھ سے لباس طلب کرو میں تمہیں لباس عطا فرماؤں گا اور پھر فرمایا17:08فَاسْتَغْفِرُونِ اَغْفِرْ لَكُمْ فرمایا اے میرے بندوں تم رات دن رات کی تاریخیوں میں دن کے اجازہ میں اے میرے بندوں تم رات دن گناہ کرتے ہو اور میں گناہوں کو معاف کرنے والا ہوں مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرو میں تمہارے گناہوں کو معاف کرتا ہوں بات یہ ہو رہی ہے17:50اور وہ بات جو اب کہہ رہا ہوں ہمارے موضوع کا دوسرا حصہ ہے وہ گناہ جن کی وجہ سے ہم مسائب میں پھنسے ہوئے ہیں ان کی معافی ہو سکتے ہیں کہ نہیں جواب یہ ہے قرآن کریم میں اور احادیث شریفہ میں بار بار اس بات کی دعوت ہے اے ذبو اللہ کے حضور جھکو18:30اللہ گناہوں کو معاف فرمانے والے اور پھر کوئی یہ نہ سمجھے کہ میرے گناہ تو بہت زیادہ ہیں میری معافی کیسے ہو سکتی رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضاحت سے بیان فرمایا گناہ جتنے بھی زیادہ ہوں جو سچے دل سے اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سلال کرے19:11اللہ اس کے گناہوں کو معاف فرمانے والے ہیں امام ترمدی راہمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں تارک صاحب رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں اللہ مالک الملک19:53انہوں نے خود ارشاد فرمایا20:30اے آدم کے بیٹے تو جب تک مجھ سے دعا کرے اور میری رحمت کی امید رکھے تیرے گناہ کتنے بھی زیادہ ہو میں تیرے گناہوں کو معاف کرتا رہوں اور مجھے اس بات کی پرواہ نہیں کہ تیرے گناہ کتنے زیادہ ہے اے آدم کے بیٹے اگر تیرے گناہ آسمان کی بلندیوں تک پہنچ جائے21:11اور پھر تو مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرے فرمایا میں تیرے تمام گناہوں کو معاف کر دی وہاں گناہوں کی کثرت معافی کی رحمے رکاوٹ نہیں اور ایک اور حدیث میں ہے امام احمد رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کو روایت کرتے ہیں21:52رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں وَالَّذِي نَفْسِ بِيَدِهِ لَوْ اَخْطَأْتُمْ حَتَّى تَمْلَا خَطَايَاكُمْ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ثُمَّ اسْتَغْفَرْتُمُ اللَّهُ لَغَفَرَ لَكُمْ رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں قسم ہے اس ذات کی22:30جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کون قسم کھا رہا ہے وہ قسم کھا رہا ہے اللہ کی ساری مخلوق میں نہ ان کے زمانہ میں نہ ان سے پہلے اور نہ قیامت تک ان سے زیادہ کوئی سچا دنیا میں آیا وہ قسم کھا رہے اور وہ وہ ہیں ان کے جو دشمن ہیں وہ بھی ان کے متعلق گواہی دیتے ہیں23:14کہ ہم نے ساری زندگی آپ کی زبان سے سچ کے سوا اور کچھ نہیں سنا قسم کھا رہے ہیں کیوں امت کے دل و دماغ میں بات اتر جائے قسم ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم گناہ کرو23:52اور اتنے گناہ کرو کہ تمہارے گناہوں کی وجہ سے آسمان اور زمین کے درمیان جو خلا ہے وہ تمہارے گناہوں کی وجہ سے پر ہو جائے فرمایا پھر تم اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرو وہ اللہ تمہارے گناہوں کو معاف فرما دے ہماری مسئبتیں24:34ہمارے غم ہمارے دکھ ہماری پریشانیاں ہمارے گناہوں کی وجہ سے اور اللہ کی کتنی کرم نوادی ہے ہم پر اگر ہم اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی کا صحیح طریقہ سے سوال کریں وہ ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمانے والے اللہ کی رحمتیں ہوں مدینے والے پر صل اللہ علیہ وسلم25:10انہوں نے اسی بات کو گذشتہ زمانہ کے صحیح اور سچے واقعات سے بھی امت کے سامنے بیان کیا امام ترمدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما وہ بیان فرماتے ہیں میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے25:48یہ واقعہ ایک مرتبہ نہیں دو مرتبہ نہیں بلکہ سات مرتبہ سے زیادہ دفعہ بلکہ سات مرتبہ سے زیادہ دفعہ سنا اور صحیح ابن حبان میں ہے عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں میں نے یہ واقعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیس مرتبہ سے زیادہ دفعہ26:26سنا اور وہ واقعہ کیا ہے آپ بھی سنیے اور شاید کہ اس واقعہ کے سننے سے بات ہمارے دل و دماغ میں ثبت ہو جائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بن اسرائیل میں27:08ایک شخص تھا اس کا نام کفر تھا فرمایا وہ کسی گناہ سے پرہیز نہ کرتا جو گناہ کر سکتا وہ کر گزرتا جو گناہ اس کے لئے کرنا ممکن ہوتا وہ کر گزرتا ایک عورت27:49اس کے پاس آتی ہے تعامل کو طلب کرنے کے لئے اس عورت کو ساڑھ دینار اس شرط پر دیتا ہے کہ اس سے بدکاری کرے گا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں28:35وہ اس عورت کے اتنا قریب ہوا جتنا شوہر اپنے گھروادوں کے قریب ہوتا ہے اس عورت کے جسمیں کپ کپی تاری ہو گئی اور اس عورت کی آنکھوں سے آنسو روا ہو گئے رک گیا کہنے لگا ما یبکیک اکراہتک عورت تیرے رونے کا سبب کیا ہے کیا میں نے تمہیں مجبور کیا ہے عورت کہنے لگی29:19تو نے تو مجبور نہیں کیا لیکن میں اس لیے رو رہی ہوں گدشتہ ساری زندگی میں میں نے اس گناہ کا کبھی ارتقاب نہ کیا مجھ پہ فاقہ آیا مجھ پہ غربت آئی30:05اس بھو پر فاقے کی مجبوری کی وجہ سے اپنے جسم کو تیرے سپرد کیا ہے جس کے جسمیں کپ کپی تاری تھی جس کی آنکھوں میں آنسو روا تھے بات اس کے دل سے نکلی اس بدماش عورت اس بدماش مرد اس کے دل میں اللہ نے اتار دی کیا کہتا ہے کہتا ہے تفعلینہ هذا30:50اے عورت نہیں کیا اللہ کی خشیت کی وجہ سے تیری کیفیت یہ ہو چکی ہے عورت چلی جاؤ جو سار دینار تمہیں دے چکا ہوں وہ بھی ساتھ ہی لے جاؤ اور اس کے بعد کت ہے اور اس کا رب اس کے ساتھ ہے اب کیا کہہ رہا ہے31:40اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے جو اس وقت کے الفاظ ہیں اپنی امت کو بتلائے وہ کہنے لگا لا واللہ لا عاصل لا لا کی کبھی نافرمانی نہ کروں گا اب کیا ہوتا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فَمَاتَ مِن لَيْلَتِهِ32:33صبح ہونے سے پہلے کفر کی جان اس کے جسم سے نکل جاتے فَبَاتَ مِن لَيْلَتِهِ اسی رات مر جاتا ہے فَأَصْبَحَ مَكْتُوبًا عَلَى بَابِهِ قَدْ غَفَرَ اللَّهُ يَكِفْ صبح کے وقت کیا نظارہ کرتے ہیں کیا عجیب بات کا مشاہدہ کرتے ہیں اندر کفر مر چکا ہے33:19اور باہر کفل کے دروازے پہ لکھا گیا ہے اللہ نے کفل کے گناہوں کو معاف کر دیا کتنے رحیم ہے اللہ کتنے غفور ہے اللہ معاف کرنے والے ہیں ہمارے رب ان کے روبرو اپنے گناہوں پہ ندامت کے آنسوں لے کے تو آئے صحیح بخاری میں اور صحیح مسلم میں34:04ایک اور واقعہ موجود ہے حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا كان في من كان قبلكم رجل قتل تسعتا وتسعین نفسا فرمایا پہلی امتوں میں ایک شخص تھا34:42اس نے ننانویں اشخاص کو ننانویں انسانوں کو نائنٹی نائن ایک کم سو ننانویں اشخاص کو قتل کیا تھا اب دل میں خیال پیدا ہوا کہ معافی ہو سکتی ہے کہ نہیں فَسَالَعَنْ اَعْلَمِ اَهْلِ الْأَرْضِ اس نے لوگوں سے دریافت کیا کہ اس وقت35:25دنیا میں سب سے بڑا علم والا کون ہے لوگوں نے ایک درویش کے متعلق بتلایا اس کے پاس گیا اور کہنے لگا کہنے لگا ننانویں آدمیوں کو قتل کر چکا ہوں36:02کیا اس کی معافی کی کوئی صورت ہے وہ درویش کہنے لگا لا تمہاری معافی کی کوئی صورت نہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اس نے اس درویش کو بھی قتل کیا اور سنچری پوری کی اب پھر پریشان ہوا سوال کرنے لگا36:48کہ دنیا میں سب سے بڑا علم والا کون ہے ایک عالم کے متعلق اسے بتلایا گیا اس کے پاس پہنچا اور اس سے کہنے لگا کہنے لگا کہ اس نے سو آدمیوں کو قتل کیا ہے37:26کیا اس کی توبہ ممکن ہے وہ عالم کہنے لگا نعم وہ عالم کہنے لگا ہاں اور تیری توبہ کی رحمے کون رکاوٹ بن سکتا اور ساتھ ہی اس علم والے نے نصیحت کی انطلق38:10سنو توبہ کے طلبگار ہو فنا بستی کی طرف چلے جاؤ وہاں ایسے لوگ ہیں جو اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور اپنی بستی کی طرف نہ جانا وہ بری زمین ہے وہاں سوسائٹی گلی ہے توبہ چاہتے ہو بری سوسائٹی سے نکل کر38:49نیک لوگوں کے معاشرہ میں چلے جاؤ اب کیا ہوتا ہے کچھی پکی روٹی کی بات نہیں مدینہ والے کیا مدینہ والے کی بتلائی ہوئی بات ہے صلی اللہ علیہ وسلم اور صحیح بخاری میں اور صحیح مسلم میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فانطلق حتی اذا نصف الطریق سو آدمی کا قاتل39:32اور توبہ کا طلبگار روانہ ہوتا ہے کیا ہوتا ہے جب آدھے راستے میں پہنچتا ہے اتاہو الموت اس کی موت کا وقت آ جاتا ہے جہاں سے روانہ ہوا اور جہاں جانا چاہتا ہے اس کے سینٹر میں پہنچتا ہے اس کے درمیان میں پہنچتا ہے موت کا وقت آ جاتا ہے تسمت فیہ ملائکت الرحمہ40:13اللہ کی رحمت کے فرشتے اور اللہ کے عذاب کے فرشتے دونوں گروپ دونوں قسم کے فرشتے پہنچ جاتے اللہ کی رحمت کے فرشتے وہ کہتے ہیں یہ بندہ وہ ہے اللہ کے حضور توبہ کرتے ہوئے40:52اپنی توجہ کا مرکز اپنی جگہ سے روانہ ہوا ہے اس کی روح ہم لیں گے اور جو عذابِ الٰہی کے فرشتے ہیں وہ کہتے ہیں یہ تو وہ ہے کہ ساری زندگی اس نے کوئی نیکی ہی نہیں کی اس کی روح ہم لے جائیں گے فرشتوں کے دونوں گروہوں میں جگڑا ہے41:38اللہ کی طرف سے ایک فرشتہ ان کی طرف آتا ہے اور دونوں گروپ اس آنے والے فرشتہ کو ایک فرشتہ بھیجا جاتا ہے دونوں گروپ آنے والے فرشتہ کو منصف ٹھہراتے ہیں اور وہ آنے والا فرشتہ کیا کہتا ہے قیسو ما بینہا دین الارضین فالا عیتہ ما کان عنا فہوالا42:25جگڑو نہیں دونوں طرف کی زمینوں کی پیماش کرو جس زمین کی طرف زیادہ قریب ہو وہ انہی میں سے ہے اگر نیک لوگوں کی بستی کی طرف اس کا فاصلہ کم ہو تو اسے نیک شمار کیا جائے اور اگر برے لوگوں کی بستی کی طرف اس کا فاصلہ کم ہو تو اسے انہی میں شمار کیا جائے اور وہ کہاں تھا43:05سن چکے ہیں پہلے آپ حتی اذا نصف الطریق ان دونوں بستیوں کے درمیان میں تھا اب کیا ہوتا ہے رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں اور آپ کے ارشاد میں کوئی شک و شبہ نہیں43:45فَغُفِرَ لَهُ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ نے اس طرف کی زمین کو حکم دیا جہاں سے چل کے آیا اے زمین تو دور ہو جا اور جہاں جا رہا ہے اور وہ نیک لوگوں کی بستی ہے اس کو حکم دیا اے زمین تو قریب ہو جا اللہ کے لئے کیوں مشکل ہے اللہ چاہے44:26ساری زمین کو جتنی دور چاہیں پھینکتے ہیں اب کیا ہوتا ہے زمین اس طرف کی بھی اور اس طرف کی بھی دورانی کی طرف اس کا جو فاصلہ ہے برے لوگوں کی بستی کی طرف جو فاصلہ ہے اس سے ایک مالشت کے برابر کم ہے تو کیا ہوتا ہے فاغفراللہ اس کے گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے45:07تو بعد کا دوسرا حصہ کیا عرض کر رہا ہوں اگرچہ ہماری مصیبتوں کا سبب ہمارے دکھوں کا سبب ہماری پریشانیوں کا سبب ہمارے گناہ ہیں لیکن اللہ مالک الملک ان کی یہ کرم نوادی ہے ان کی یہ عنایت ہے کہ جو گناہگار ان سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرے45:46وہ اس کے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں اس کے گناہ کتنے زیادہ کیوں نہ ہوں وہ معاف فرمانے والے ہیں اور بات کا تیسرا حصہ یہ ہے ہمیشہ ہی معاف فرمانے والے ہیں لیکن کچھ زمانے ایسے ہیں کچھ مہینے ایسے ہیں اللہ ان میں بہت زیادہ معاف کرتے ہیں46:32اور تمام مہینوں میں جو اللہ کی طرف سے سب سے زیادہ معافی کے حصول کا مہینہ ہے وہ رمضان کا مہینہ ہے اور اللہ کی یہ کرم نوادی ہے اس نے زندگی میں مجھے اور آپ سب کو یہ مہینہ دوبارہ عدا فرمایا ہے اس مہینہ میں اللہ کی رحمتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں47:14جنت کے دروادے کھل جاتے ہیں جہنم کے دروادے بند کر دیا جاتے ہیں بڑے بڑے شیطانوں کو پابے زنجیر کر دیا جاتا ہے امام بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا47:46جب رمضان کا مہینہ داخل ہو جائے آسمان کے دروازوں کو کھول دیا جاتا ہے اور ایک دوسری روایت میں ہے فرمایا جب رمضان کا مہینہ داخل ہو جائے48:19جنت کے دروازے کھول دیے جائیں جہنم کے دروازے بند کر دیے جائیں اور شیطانوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا جائیں اور ایک اور روایت میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فتحت ابواب الرحمہ جب رمضان کا مہینہ داخل ہو اللہ کی رحمت کے دروازے کھل جاتے اور پھر رمضان کے جی رودے ہیں48:56ان کے جو فوائد ہیں ان کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے ان روضوں کی وجہ سے اللہ گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں رمضان کی راتوں میں جو قیام ہے اس کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے اللہ ان تراویح کے پڑھنے والوں کے گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں اور پھر رمضان میں جو قدر کی رات ہے49:29اس رات قیام کرنے والوں کے گناہوں کو اللہ معاف فرما دیتے ہیں امام بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ ارشاد فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا من صام رمضان ایمانا واحتسابا50:02غفر لہو ما تقدم من ذنبه ومن قام رمضان ایمانا واحتسابا غفر لہو ما تقدم من ذنبه ومن قام لیت القدر ایمانا واحتسابا غفر لہو ما تقدم من ذنبه رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جس نے رمضان کی رودے رکھے اللہ پر ایمان لاتے ہوئے50:35اور اللہ سے ثواب کے حاصل کرنے کے لئے اس کے ساتھ کا گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے اور جس نے رمضان کی راتوں میں قیام کیا اللہ پر ایمان لاتے ہوئے اور اللہ سے ثواب کے طلب کرنے کے لئے اس کے ساتھ کا گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے اور جس نے رمضان میں قدر کی رات میں قیام کیا51:08اس کے ساتھ کا گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے اور پھر رمضان میں ہر رات اللہ کی طرف سے ایک منادی کرنے والا ندا کرتا ہے ایک آواز دینے والا آواز دیتا ہے اے گناہوں کی معافی کے طلب دارو ہے کوئی گناہوں کی معافی کے سوال کرنے والا اس کے گناہوں کو معاف کیا جائے اے توبہ کے چہنے والو51:49ہے کوئی توبہ کا خاص دار وہ توبہ کا سوال کرے اور اس کی توبہ کو قبول کیا جائے امام بحقی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کی فضیلت بیان فرمائی اور یہ بھی ارشاد فرمایا52:22ہر رات فجر کے طلوع ہونے تک اللہ کی طرف سے ایک منادی کرنے والا ندا کرتا ہے اور اللہ کی طرف سے جو منادی ہے وہ سچی ہے یا جھوٹی ہے اور ایک مرتبہ نہیں دو مرتبہ نہیں فرمایا طلوع فجر تک53:03منادی کرنے والا اپنی صدا اپنی ندا اپنی آواز بلند کرتا رہتا ہے اور اس کی منادی کے الفاظ مبارکہ کیا ہے یا باغی الخیر یمم و ابشر و یا باغی الشر اکسر و ابشر اے نیکی کے چہنے والے نیکی کا قصد کر نیکی کا ارادہ کرو53:39اور بشارت کو قبول کر اور اے برائی کے چاہنے والے اپنی برائی سے تھم جا اپنی برائی سے رک جا اور اپنے انجام پہ غور کر پھر اس کے بعد وہ منابی کرنے والا کیا کہتا ہے حَلْ مِن مُسْتَغْفِرٍ فَيُغْفَرُ لَهُ حَلْ مِن تَائِبٍ فَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِ حَلْ مِن دَاعٍ فَيُسْتَجَابُ لَهُ54:14فرمایا اس بات کی نداء آتی ہے ہے کوئی اپنے گناہوں سے معافی کا چاہنے والا وہ اپنے گناہوں کی معافی کو چاہے اور اس کے گناہوں کو معاف کر دیا جائے ہے کوئی توبہ کو چاہنے والا ہے کوئی توبہ کرنے والا وہ توبہ کرے اور اس کی توبہ کو قبول کیا جائے54:51ہے کوئی دعا کرنے والا وہ دعا کرے اس کی دعا کو پورا کیا جائے ہے کوئی سوال کرنے والا وہ سوال کرے اور اس کا سوال اس کے لئے پورا کیا جائے اور پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ رب العزت ہر روز افتاری کے وقت ساٹھ ہزار انسانوں کو جہنم کی آگ سے آداد کرتے ہیں55:30فرمائے رمضان میں حروس افتاری کے وقت ساٹھ ہزار انسانوں کو جہنم کی آگ سے آدادی ملتی ہے وَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْفِطْرِ56:05فرمایا اس کے بعد جب عید کا دن ہوتا ہے جتنے لوگوں کو سارے مہینہ میں جہنم کی آگ سے آزاد کیا جاتا ہے اتنے ہی لوگوں کو عید کے دن56:36جہنم کی آگ سے آدادی لیتے ہیں تو بات کا تیسرا حصہ یہ ہے کہ اللہ ہمیشہ گناہوں کو معاف کرتے ہیں لیکن رمضان خاص طور پر اللہ سے گناہوں کے معاف کروانے کا مہینہ ہے اور اسی لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شخص ضلیل و خار ہو جائے57:13جس کی زندگی میں رمضان کا مہینہ آئے اور وہ گزر جائے اور اس نے اللہ سے اپنے گناہوں کو معاف نہ کروا دی بات کا چوتھا اور آخری حصہ یہ ہے کہ معافی کا طلب کرنا توبہ کرنا اس سے کیا مراد ہے اور توجہ سے سنیے اور ساری بات کا جو خداسہ ہے ساری بات کی جو روح ہے57:56اس کا تعلق بات کے اسی آخری حصہ سے ہے سوال یہ ہے جس معافی کے متعلق جس استغفار کے متعلق ایک گھنٹہ سے گتگو ہو رہی ہے وہ کیا ہے ہم میں سے بہت سے لوگ ان کے نزدیک استغفار یہ ہے استغفراللہ اور جو گناہ بن کر دیجئے ان کے نزدیک استغفار یہ ہے58:37جو گناہ کر رہے ہیں وہ کرتے جائیں اور زبان سے کہ استغفراللہ یا اللہ معاف کرے کیا یہی ہے استغفار جس کے متعلق گفتگو ہو رہی ہے یہ استغفار نہیں یہ اللہ سے بدتمیزی ہے امام النووی راہ محضہ نے اپنی کتاب ریاد الصالحین میں بیان کیا ہے کہ گناہوں کی دو قسمیں ہیں ایک قسم وہ ہے59:15جس کا تعلق اللہ سے ہے اور دوسری قسم وہ ہے جس کا تعلق لوگوں سے ہے وہ گناہ جن کا تعلق اللہ سے ہے ان کے لئے استغفار کے لئے تین شروط ہیں اور وہ گناہ جن کا تعلق لوگوں سے ہے ان گناہوں سے معافی کے حصول کے لئے چار شرطیں ہیں59:57جن کا تعلق اللہ سے ہے ان سے معافی کے حصول کے لیے تین شروط ہیں کیا کیا ہیں پہلی شرط یہ ہے جو گناہ کر رہا ہے اس کو چھوڑ دے اب ذرا بات مثال سے کہتا ہوں پر اگرچہ بات کڑوی ہے لیکن اللہ گواہ ہے مقصود آپ کی مساحت ہے60:33دل دکھانا مقصد نہیں باب کے سمجھانے کے لئے اور شاید کہ اللہ کسی کے دل میں بات اتار دے مثال سے بات کہتا ایک شخص داڑی منڈوا رہا ہے اور داڑی منڈوانا اسلام میں اس کا کیا حکم ہے حرام ہے بولیے اور رکھنا فرض اور واجب ہے اب اس سے بات کہی جائے اور وہ مسئلہ سنتا ہے کہ اللہ معاف کرنے والے ہیں61:11اور ہماری مصیبتوں کا سبب ہمارے گناہ ہے اور رمضان میں معافی کا دروازہ کھلا ہے اب بات کی گئی تو کہتا ہے اللہ معاف کرے اور صبح و صویرے ماشاءاللہ پھر بیٹھا ہے کیسے یہ جہاد کے لئے حرام کے انتقاب کے لئے اور واجب اور فرض کو توہنے کے لئے بات سمجھ میں آرہے ہیں کہ بولیے ذرا61:46توبہ کی استغفار کی جو پہلی شرط ہے وہ اس نے پوری کی یا اس شرط کو توڑا اب اس کا استغفار اس کے گناہ کی معافی کا ذریعہ بنے گا ایک شخص ہے سودی کاروبار کر رہا ہے اس کا ذریعہ معاش سودی ہے بتلایا گیا کہتے اللہ معاف کرے اور ماشاءاللہ صبح و صویرے پھر اپنے سابقہ مشن کی طرح رواں دواں ہیں62:26یہ معافی کا سوال کر رہا ہے یا اللہ سے بدتمیزی کر رہا ہے ایک شخص ہے نماز میں کوتا ہی کرتا ہے سمجھایا گیا کہتا بڑا افسوس ہے اللہ معاف کرے دوسری نماز کا وقت آیا پہلے کی طرح نماز کا چور ہے عورت ہے بے پڑھتا سمجھایا گیا کہتی اللہ معاف کرے میں ڈر گئی ہوں اثر کے وقت گھر سے نکل رہی ہے پہلے ہی کی طرح بے پڑھتا63:06یہ استغفار ہے یا کیا ہے یہ بدتمیزی ہے اللہ کے لئے کوئی مثال نہیں لیکن مثال سے بات واضح کرنے کے لئے ایک اور مثال دیتا ہوں ایک کاروباری آدمی ہے اس کے ملازم ہے اس کا ملازم غلطی کرتا ہے گھا گھائے اس کو گالی دیتا ہے مالک سمجھتا ہے کہ میری فرم کا بیڑا غرق کرے گا ناراض ہوتا ہے کہتا ہے جی معاف کر دو63:51پانچ منٹ کے بعد ایک اور گھاک آیا پھر اس کو گاوی دی جو فرم کا مالک ہے وہ اس کی اس معافی کو قبول کرے گا وہ سو دفعہ بکے ساری ایکسکیوز می کچھ بات بنے گی تھپڑ مارے گا مزاک کر رہے ہو اللہ کا جو گناہ ہو اس سے معافی کے حصول کے لیے پہلی شرط کیا ہے سب کہیے اس گناہ کو چھوڑ دینا64:29دوسری شرط یہ ہے جو صاحب کا کرتوت ہے اس پہ نادم ہو اس پہ پشیمان ہو میں نے دس سال بیس سال داری منڈوائی تو کیوں منڈوائی میں نے سعودی کاروبار کیا تو کیوں کیا میں نے نماز چھوڑی تو کیوں چھوڑی میں نے اللہ کی نافرمانی کے پروگرام دیکھے تو کیوں دیکھے میں نے اپنی راتیں65:03اللہ کی نافرمانی کے پروگرام دیکھنے میں برباد کی تو کیوں کی اَنْ يَنْدَمَ عَلَى فِعْلِهَا اپنی سابقہ سیاہ کاریوں پہ پشمان ہو جائے اور تیسری بات اَنْ يَعْذِمَ اللَّهَ يَعُودَ إِلَيْهَا یہ ارادہ کرے کہ اب اس کے بعد دوبارہ یہ گناہ نہیں کرنا اور جب یہ تین شروط پائی جائیں دوبارہ کہتا ہوں65:41جس گناہ سے معافی کا سرال کر رہا ہے اس کو چھوڑ دے نمبر دو اپے گناہ پر پشیمان ہو نمبر تین آئندہ گناہ نہ کرنے کا پختہ عظم کرے تو پھر کیا ہوتا ہے صرف یہی نہیں کہ اللہ اس کے گناہوں کو معاف کرتے ہیں بلکہ اللہ اس کے سابقہ گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیتے ہیں سورہ الفرقان66:17اپنے اپنے گھروں میں جا کر اس کو پڑھئے آیت نمبر سکسٹی ایٹ سے سیونٹی ون تک ان تین آیاتِ کریمہ میں اللہ مالک الملک نے اس بات کو کھول کر بیان فرمایا ہے فَأُذَائِكَ يُبَدِّذُ اللَّهُ السَّيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ فَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا سچے دل سے66:52اللہ سے گناہوں کی معافی کا سوال کرنے والے اللہ ان کے گناہوں ہی کو معاف نہیں کرتے بلکہ ان کے ساتھ کا گناہوں کو نیکیوں سے بدے دیتے اور اگر گناہ کا تعلق انسانوں سے ہوں تو ان تین شرائط کے ساتھ چوتھی شرط یہ ہے کہ جس کا حق اس کے ذمہ ہے وہ ادا کریں اور اگر حق ادا کرنے کی طاقت نہ ہو تو ارادہ کریں67:27کہ جب بھی طاقت ہوگی وہ حق ادا کرے گا اور اللہ سے دعا کرے اے اللہ مجھے طاقت ادا فرما کہ میں اس کا حق ادا کروں اللہ مالک الملک اپنے فض و کرم سے کہنے والے اور سننے والوں کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ جو بات کہی اور سنی گئی ہے اس میں جو بات درست ہے اس میں جو بات صحیح ہے اس کو قبول فرما67:55اور جو بات غلط ہے اس کو معاف فرما اے اللہ ہمارے کہنے سننے کو ہماری نجات کا سبب بنا اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اے اللہ ہمارے بڑے ماں باپ پر رحم فرما68:23اے اللہ ہمارے بڑے ماں باپ کو صحت عطا فرما اے اللہ ہمارے بڑے ماں باپ کو ایمان والی آفیت والی صحت والی چین و سقون والی زندگی عطا فرما اے اللہ جن کے ماں باپ فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بلند فرما ان کی قبروں کو جنت کی باغیچہ بنا اے اللہ ہمارے جو عزا و قارب68:50اسلام کی حالت میں فوت ہو چکے ہیں اے اللہ ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بلند فرما اے اللہ ہمارے دادا ہماری دادیاں ہمارے نانا ہماری نانیاں اور ہمارے دیگر جو عیدہ و قارب ایمان و اسلام کی حالت میں فوت ہو چکے ہیں اے اللہ ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بلند فرما ان کی قبروں کو جنت کی باغیچیاں بنا69:19اے اللہ ہمارے بہن بائی جو فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو دلن فرما ان کی قبروں کو جنت کی بازوچیاں بنا اے اللہ ان کے پسمانگان پر رحم فرما اے اللہ ہمارے دو بہن بائی زندہ ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما ان کی نیک حاجات کو پورا فرما ان کی بیماریوں کو صحت سے بدل دے اے اللہ ان کی پریشانیوں کو چین و سکون سے بدل دے69:48اے اللہ ہمارے بہر بچوں پر رحم فرما اے اللہ ان کی بیماریوں کو دور فرما اے اللہ ان کی پریشانیوں کو دور فرما اے اللہ ان کی نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ہماری اولادوں کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران فرما اے اللہ ہماری اولادوں کو دنیا و آخرت میں سرفراد و سربلند بنانا اے اللہ ہماری اولادوں کو ہماری باعث رحمت بنانا70:17اے اللہ ہماری اوزادوں کو ہمارے باعث سعادت بنانا اے اللہ ہماری اوزادیں ہمارے لئے باعث فتنہ نہ بنیں اے اللہ ہمارے لئے باعث زحمد نہ بنیں اے اللہ ہماری اوزادوں کو ہمارے گھر والوں کو ہماری آنکھوں کی تھندک بنا اے اللہ ہمارے گھروں میں دین کو جاری و ساری فرما اے اللہ ہمارے گھروں کو شیطانی ساز و سامان سے پاک فرما70:46اے اللہ ہمارے گھروں کو شیطانی ساز و سامان سے پاک فرما اے اللہ جو بیمار ہیں انہیں صحت عطا فرما اے اللہ جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما اے اللہ جو محتاج ہیں ان کی نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ امت پر رحم فرما اے اللہ کائنات کے تمام مذہب مسلمانوں کی مدد فرما71:13اے اللہ کائنات کے تمام مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ بوسنہ و حرسق کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ ہن کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ کائنات میں71:41جہاں کہیں مذہب مسلمان ہیں ان کی مدد فرما اور اے اللہ ظالموں کو تباہ و برباد فرما اے اللہ ظالموں کو تباہ و برباد فرما اے اللہ جو لوگ اسلام کی سربلندی کے یہ کوشہ ہیں اے اللہ جو کتاب و سنت کی حکمرانی کے یہ کوشہ ہیں اے اللہ ان کی نصرت و عانت فرما اے اللہ جو کتاب و سنت کی بالا دستی میں رکاوٹ ہیں اے اللہ ان کو حدیث عطا فرما72:08اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہماری دنیا کی اصلاح فرما اے اللہ ہماری آخرت کو صدھار دے اے اللہ جب تک زندہ رہیں اسلام پہ زندہ رہیں اور اے اللہ خاتمہ ایمان پر فرمانا اے اللہ محشر کے دن اپنے عرش عدیم کے دیچے سایہ نصیب فرمانا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض قوسر سے پانی نصیب فرمانا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاہ نصیب فرمانا اور جنت فردوس میں72:38اپنا دیدار اور اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب فرمانا ربنا تقبل منا انکا انت السمیع العلیم وطبع علینا انکا انت التواب الرحیم آمین یا رب العالمین ایک سوال یہ ہے ایک ساتھی نے سوال کیا ہے اور اس سوال کا تعلق کتنے ہی لوگوں سے ہوتا ہے ان کے پاس73:17پاکستان میں ایک مکان ہے جو انہوں نے کرائے پہ دیا ہے یہاں ایک پرانی گاڑی ہے اس کے علاوہ دیورات ہیں تو سوال یہ ہے کہ کس کس چیز پر زکاة ہے سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اس قسم کے سوالات کو پڑھ کر میرا دل بہت خوش ہوتا ہے کہ اللہ کا شکر ہے اب بھی ساتھیوں میں یہ جذبہ ہے کہ جن جن چیزوں پر73:45زکاة واجب ہے وہ ادا کی جائے اللہ تعالیٰ اس جذبہ کو قبول فرمائے اور اس میں اور ادافہ فرمائے جواب یہ ہے اگر کسی سوال کا جواب غلط ہو تو اصلاح فرمائیں جواب یہ ہے کہ جو مکان کرائے پہ دیا جائے اس پہ زکاة نہیں مکانوں کی تین صورتیں ہیں ایک مکان وہ ہے جس میں ہم رہاش رکھیں بھائی دو یہ نہیں ہو رہا ایک مکان وہ ہے جس میں ہم رہاش رکھیں74:17ایک مکان وہ ہے جو ہم کرائے وغیرہ کے لیے بنائیں ایک مکان وہ ہے جو ہم فروخت کرنے کے لیے بنائیں جو پہلی دو قسم کے مکانات ہیں ان پر زکاة نہیں صرف اس مکان یا جائدات پر زکاة واجب ہے جو اس نیت سے خریدی جائے یا بنائی جائے کہ اسے فروخت کرنا باقی مکان کا جو کرایا ہے اس کو آدمی اپنے سرمایہ میں جمع کرے اور سالانہ اس کا جو ٹوٹل سرمایہ ہے74:47اس میں مکان سے جو کرایا ملا ہے وہ بھی اس میں شامل کر کے اس کی زکاة ادا کریں سوال کا دوسرا حصہ زیورات کے متعلق ہے تو زیورات کے متعلق صحیح بات یہ ہے کہ زیورات پر زکاة دینی فرض اور لازم ہے سنن ابی دعوت میں حدیث ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت اقدس میں دو عورتیں حاضر ہوئیں75:17ایک ماں اور ایک بیٹی بیٹی کے ہاتھوں میں سونے کے دو موٹے موٹے کنگن تھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا ان دو کنگنوں کی زکاعت ادا کرتی ہو جواب میں عرض کیا گیا کہ نہیں آپ نے فرمایا کیا تمہیں یہ بات پسند ہے کہ ان دو کنگنوں کی وجہ سے جن کی تم زکاعت ادا نہیں کرتی اللہ تعالیٰ تمہیں جہنم کی آگ کے دو کنگن پہنا دیں اب75:49ان دو عورتوں کا جواب کیا تھا حدیث کے الفاظ ہیں فَخَلَعَتْهُمَا وَأَلْقَتْهُمَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ وَقَالَتْهُمَا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ دونوں کنگن جو سونے کے تھے اتارے گئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیے گئے اور عرض کی گئی کہ ان دو کنگنوں کی ذکار نہیں ہم یہ دونوں کنگن اللہ کی راہ میں76:21آپ کی خدمت میں پیش کرتی ہے آپ جیسے چاہیں ان کنگوں کو ان کنگوں کو تقسیم کر دیجئے اب یہ دونوں کنگن ہمارے پاس نہیں رہے تو بات کا خلاصہ یہ ہے زیورات ان پر زکاة ہے آدمی کے پاس جو نقلی ریال ڈالر پاؤنڈ ان کے ساتھ زیورات کی جو موجودہ مالیت ہے وہ جمع کر کے چالیس پر تقسیم کر کے اس کی زکاة نکال دے76:57کہ ایک شخص مسجد میں آیا فجر کی نماز کھڑی ہے اب دو سنتیں پڑھے کہ نہ پڑھے اور اگر نہ پڑھے تو کب پڑھے اس سوال کا اس سوال کے جواب میں کچھ تفصیل ہے سوال کے جواب کے مطابق پہلی بات یہ ہے کہ جب فرض نماز کھڑی ہو جائے تو اس وقت اور کوئی نماز نہیں ہوتی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا اقیمت السلاط فلا سلاط الا المکتوبہ77:31فرض نماز کھڑی ہو جائے تو اس کے علاوہ اور کوئی نماز نہیں ہوتی اگر کوئی شخص اس وقت صدر کی سنتیں پڑھ بھی لے تو اس کی دو سنتیں ہوتی ہی نہیں اور بعض وقت ان کا رویہ اس بارے میں بڑا تعجو وعدہ ہے امام کھڑا کرے تو کہتے ہیں کہ سورہ الفاتحہ نہ پڑھی جائے78:04کیونکہ قرآن کریم کا سننا فرض ہے خاموش رہی ہے اب جب وہ دو سنتیں پڑھتے ہیں اور امام باواد بزن کراک کر رہا ہے تو اس وقت قرآن کریم کا سننا فرض اور ضروری نہیں بات سمجھ میں آئی کی نہیں نہیں آئی یعنی ایک طرف تو سورہ الفاتحہ پڑھنے کی اجادت نہیں دیتے کہ قرآن کریم کا سننا ضروری ہے تو جب دو سنتیں پڑھتے ہیں78:39اور امام صاحب قرآن کرتے ہیں تو کیا اب قرآن کا سنت ضروری نہیں اس سوال کے جواب کے مطالب دوسری بات یہ ہے کہ جب جماعت ہو جائے تو اس وقت آدمی پہلے کی جو دو سنتیں رہ جائیں پڑھ سکتا حدیث پاک میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر کے بعد ایک شخص کو نماز پڑھتے دیکھا آپ نے اس سے فرمایا کیا دو نمازیں پڑھے ہو79:09ابھی ہمارے ساتھ فجر پڑھی ہے اب پھر فجر پڑھے ہو اس شخص نے عرض کی کہ میں نے فجر کی سنتیں نہ پڑھی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر کوئی حرج نہیں تو فجر کی نماز کے بعد اگر پہلی دو سنتیں رہ چکی ہوں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دو سنتوں کے پڑھنے کی اجازت دی ہے اور اگر کوئی چاہے79:39تو سورج کے تلو ہونے کے بعد بھی پڑھ سکتا ہے کہتی ہے عبدالرحمن صاحب کی کہ کیسٹیں نہیں دے رہے مطالب جواب جب وقت آئے گا تب دیا جائے گا خان صاحب سنیے دیرا سوال بھی اور جواب بھی روزہ کی حالت میں گانے سننے کا کیا حکم ہے اور کیا کوئی فلم بھی دیکھ سکتے ہیں بات ہنسنے کی نہیں رونے کی ہے روزہ میں وہ چیزیں80:35جن کی عام دنوں میں اجادت ہے فجر سے لے کر افتاری تک اللہ نے منع فرما دی کھانا پینا عام دنوں میں اجادت ہے کی نہیں بولیے فجر سے لے کر افتاری تک ان چیزوں کا کھانا حرام ہے تو جو پہلے ہی حرام ہیں جو پہلے ہی حرام ہیں رمضان میں ان کی اجادت ہو جائے گی اور بات جو یاد رکھنے کی ہے81:11یہ آنکھیں اللہ کی نعمت ہیں اور اللہ کی ہر نعمت کا شکریہ ادا کرنا لازم ہے اور اللہ کی نعمت کا شکریہ یہ ہے زبان سے بھی کیا جائے دل سے بھی کیا جائے اور اللہ کی نعمت کو اس طرح استعمال کیا جائے جس طرح استعمال کرنے سے وہ راضی ہیں جو شخص اپنی آنکھوں سے وہ دیکھے جس کے دیکھنے سے اللہ نے81:46اور اللہ کے رسول نے منع کیا ہے یا کانوں سے وہ سنیں جس کا سننا حرام ہے کہ اللہ سے گرتا نہیں کہ اللہ اس کی آنکھوں کو چھین لے اور اس کے کانوں میں جو سننے کی طاقت ہے وہ سہن کر لے اللہ کے لئے کیا مشکل ہے ابھی گدستہ ہی سال ہمارے درس میں ایک ساتھی نہ آئے رات کو سوئے تو دیکھ رہے تھے صبح کو اٹھے تو نابی نہیں ہو چکے وقت ہو چکا ہے82:24سوالات اس پرچہ میں ہیں پہلا سوال یہ ہے کیا رمضان میں نواز تحجد پڑھی جا سکتی ہے جواب یہ ہے کہ اللہ مالک الملک کی رمضان میں اپنے بندوں پہ جو عنایات ہیں ان میں سے ایک عنایت یہ ہے یہ ہے بھائی دعا شکر کر جائے ایک عنایت یہ ہے کہ تحجد82:58جو رات کے آخری حصہ میں ادا کی جاتی تھی وہی تحجد رات کے ابتدائی حصہ میں ادا کی جاتی ہے یہ قرابی تحجد ہی کی صورت ہے رمضان کے علاوہ باقی راتوں میں رات کے آخری حصہ میں اور رمضان میں رات کے ابتدائی حصہ میں ادا کی جا سکتی ہے ہاں اگر کوئی شخص آخری حصہ میں ادا کرنا چاہے تو کر سکتا ہے83:29لیکن بات یہ ہے یہ عام مشاہدہ کی بات ہے کہ جب ہم امام کے ساتھ ترابی نہ پڑھیں اور یہ کہیں کہ رات پر اٹھ کر پڑھیں گے تو غالباً ہم نہیں پڑھتے اس لیے عجر و ثواب کے حصول کے لیے زیادہ ہمارے اعتبار سے بات یہی درست ہے کہ ہم امام کے ساتھ ترابی ہی پڑھویں اور رات کے آخری حصے تک مرتبی نہ کریں دوسرا سوال یہ ہے83:59کیا کسی مشکل وقت میں نیاز مانی جا سکتی ہے سوال یہ ہے نیاز کس کے لئے ماننی ایک یہ ہے کہ اگر میرا یہ کام ہو گیا تو فضاء کی قبر پہ جا کے یہ دوں گا یہ حرام ہے اور آیت القرصی کے متعلق جو دوسرا درس تھا اس میں اس بارے میں قدر تفسیر سے بات ہو چکی ہے نیاز صرف اللہ مالک الملک کے لئے ہے اگر کوئی شخص کسی نصیبت میں فنسا ہے کہتا ہے کہ اگر اللہ نے84:31مجھے اس مسئبت سے نجات دی تو اتنے روپے اتنے ریال اللہ کی راہ میں خرچ کرو گا اچھی بات ہے لیکن اللہ کے سوا کسی اور کے لیے نیاز دینا حرام ہے تیسرا اور آخری سوال آج کی نشست کا یہ ہے کیا گیارویں دے سکتے ہیں کن نہیں جواب یہ ہے کہ دین وہ ہے جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو بتلایا ہے85:01اگر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گیاروی دی ہے تو سر آنکھوں پہ اگر انہوں نے گیاروی نہیں دی تو ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے خلافہ راشدین اور حضرات صحابہ اور تابعین ان میں سے کسی کا گیاروی سے کوئی تعلق نہیں اسلام میں اس کی کیا حیثیت ہو سکتا ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.