Lectures & RemindersSeerah & HistoryVidéoتاریخ ھندو دھرم - 8admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ھندو دھرم کی تاریخ خود ان کی کتابوں سے تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھے۔ By: سيد معراج رباني Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني#IslamHouse#Video#سيد معراج ربانيTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.1:52گادی جی کی ایک بات میں کوٹ کروں انہوں نے اب گادی جی نے ایک بات بڑی اہم کہی ہے اور وہ یہ کہتے ہیں کہ ہندو دھرم کی یہ شان ہے کہ اس کا کوئی بنیادی عقیدہ نہیں ہے بلکہ اگر مجھ سے کوئی یہ سوال کرے تو میں یہ کہوں گا کہ اس کا صرف ایک عقیدہ ہے اور وہ عقیدہ یہ ہے کہ لوگوں تعصب نہ کرو تعصب نہ کرو اور حق کو ڈھونڈتے رہو حق کو تلاش کرتے رہو یہی ہندو دھرم کا عقیدہ ہے2:23یہ گادھی جی جن کو مہاتمہ گادھی کہا جاتا ہے ان کا یہ قول ہے اور ان کی یہ بات ہے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوئی خالق کو پرماتمہ کو مانے نہ مانے پیدا کرنے والے کو سرشتی دینے والے کو اس کے اوپر ایمان لائے وشواش کرے یا نہ کرے وہ بہرحال وہ ہندو ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے چاہے تم مانو چاہے نہ مانو بہرحال وہ ہندو ہے2:50اور یہی وجہ ہے کہ آپ دیکھیں ہندوؤں کو دیکھیں کہ وہ ہر چیز کی پوجہ کرتے ہیں کیونکہ ان کے ہاں کوئی احساس اور کوئی عقیدہ نہیں ہے اور ان کے بدھی کی اور ان کے عقلی ناسمجی کی حد یہاں تک ہو گئی کہ گائیں تک کی پوجہ کرتے ہیں اببہ کو نہیں پوجہ رہے ہیں امہ کے پیشاک پی رہے ہیں اعوذ باللہ3:10اللہ ان کو سمجھ عطا فرمائے دعا کرو کیونکہ یہ بھی اللہ رب العزت کے وہ بندے ہیں جن تک صحیح اسلام نہیں پہنچا ہے اور اگر پہنچے تو ہمارا کام پہنچانا ہے اللہ ان کو ہدایت دے نہ دے یہ اللہ کی مرضی ہے کی نہیں ہے تو ان کے لئے ہم بھی ہدایت کی دعا کریں اور اسی طرح سے وہ ہر حرکت کرنے مالی چیزوں کی یہ پوجا کرتے ہیں اور اس کے سامنے اپنا سر ٹھیک دیتے ہیں چلتے ہوئے راہوں پر اگر کوئی برچ ملا3:34کوئی برگت کا پیڑ بلا وہاں کوئی انبولتہ بغیر تصویر کا کوئی پتھر بھی پڑا ہوا ہے اسے بھی سندور ٹیک کر تیل لگا کر اور جناب علی اس کے سامنے بھی ہاتھ جو کر کے اپنا شیش جھکا دیتے ہیں اپنے سر جھکا دیتے ہیں وہاں بھی دو چار ٹکر مار لیتے ہیں اور حد ہو گئی جو بھی اصلاح کے نام پر اٹھتا ہے رام جی جو تھے یہ اصلاح کرنے کے لیے پیدا ہوئے راجہ دشرت کے بیٹے تھے یہ بھی کسی کے بھگت تھے یہ بھی اللہ کی4:04اسی رام کو پوجنے لگے اور اسی رام کو اپنا سب کچھ سمجھنے لگے اور کہنے لگے یہ رام نے اوطار لیا ہوا ہے عشور نے رام کی شکل میں اوطار لیا ہوا ہے عوض باللہ یہ تمام سب بدی کی بات نہیں ہے4:33اقل سے دوری لوگوں کی بات ہیں تو میں ہندووں سے کہوں گا کہ میرے پرید دوستو پریمترو میرے دوستو تم ذرا اس حقیقت کو سمجھو تاثب نہ کرو گانڈی جی نے کہا تمہارا دھرم ہی ہے تاثب نہ کرو تو پھر تاثب کیوں کرتے ہو کیوں فرقہ پرستی پھیلاتے ہو اور ہمارے جو یہ نیتا چور بیٹے ہوئے ہیں ہائٹ کالروں کے اندر خبیص اللہ انہیں ہدایت ادا فرمائے ان کو بھی دعوت دو یہ اٹل بیہری جو ہمارے پردان منتری ہیں ہمارے ہمارے ہمارے5:02بہت بڑے قوی ہیں بہت بڑے شاعر بھی ہیں اور بہت بڑے ددوان بھی ہیں بہت بڑے فلاسفر بھی ہیں بہت بڑے عالم بھی ہیں اپنے ہندو دھرم کے لیکن کھاکی چڈی ان کے دھوتی کی نیچے آج بھی آر ایس ایس کی پڑی ہوئی ہے وہ جس نے اس خنزیر نے جو وہ تھا نا پتہ نہیں اس کا کیا ہوا سنا تھا اس کا مقدمہ آنے والا ہے پانچ سال جیل میں جائے گا میں نے کہا جب تک وکیل بھارت کے اندر زندہ ہیں کوئی جیل میں نہیں جائے گا5:27یہ شیطان جو ہے نا یہ شیطان یہ جیل میں جانے دیں گے یہ تو سامنے قتل کرنے والوں کو چھوڑا کے اپنے کالروں کے اوپر لے جاتے ہیں کریمنل تو یہ خود وکیل ہیں یہ لائر ہمارے دیش5:39پتہ نہیں کیا ہوا آپ لوگ جانتے ہوں گے ہمیں پتہ نہیں ہے نہ ہمیں اس کے بارے میں نیوز ملی اس نے جس نے بابری مسجد دھوائی اللہ اسے برباد کرے اس کی آل اولاد کو اس دنیا میں نیست و نابود کرے اور جن لوگوں نے اللہ تعالیٰ ہمارے تقدس اور ہمارے مسلمانوں کو بٹانے کی یا مسلمانوں کی برائی چاہ رہے ہیں اے اللہ ان سب کے مکر اور ان کے قید اور ان کے فریب6:00اور ان کے دغا اور ان کے دھوک کو اللہ رب العزت مسلمانوں سے دور رکھ کر کے اللہ ان کو نیستو نابود کر دے آمین یا رب العالمین اور ہندوستان کے اندر بھی بہت ہی سلجے ہوئے ہندو لوگ موجود ہیں ان تک اگر صحیح بات پہنچائی جائے اور ہم انہیں بتائیں تو انشاءاللہ وہ بھی حق کو ماننے کے لئے تیار ہیں بس یہ ہماری غلطی ہے کہ ہم نہ ان کے دھرم کے بارے میں کچھ جانتے ہیں اور نہ ہی ہم اپنے دھرم کے بارے میں ہوں6:23ہمارا دھرم ہمارا اسلام فرقہ واریت کی تعلیم نہیں دیتا ہے نہ ہی کسی کے مندر اور نہ ہی کسی کے جو ہے6:31تقدس کو نہیں کسی گرجہ کو ہرگز ہرگز ہاتھ لگانے کا بھی حکم نہیں دیتا ہے ہمارے نبی نے باقاعدے جہاں بھی جہاد کے لیے فوجی مہم بھیجی ہیں اور جہاں بھی صحابہ کو بھیجا ہے باقاعدے وسیعت کی ہے اور نصیحت کی ہے کہ دیکھنا جتنے بھی دھارمک لوگ ہیں چاہے وہ پادڑی ہوں چاہے وہ چرچ کے اندر بیٹھنے والے ہوں جو بھی دھارمک لوگ ہیں ان کو ہاتھ نہ لگانا ان کو قتل نہ کرنا نہ ہی ان کے عبادت خانوں کو چھونا نہ ہی ان کی بہو بیٹی7:01کو قتل کرنا لیکن یہ جو اپنے آپ کو ہندو کہتے ہیں یہ کس طرح سے ظلم کرتے ہیں اور کس طرح سے ہماری عبادت گاہوں کو بھی انہوں نے ڈھا دیا اور آج بھی وہ رام مندر کے نرمان کے لیے اور اس کو نئے ڈھنگ سے تعمیر کرنے کے لیے انہوں نے شوچے ڈالے ہوئے ہیں تو ہندووں تم بھی کان کھول کر کے سن لو7:20کہ یہ نہ رام کے پجاری ہیں اور نہ ہی شنگر کے پجاری ہیں یہ اپنے کرسی کے پجاری لوگ ہیں یہ تمہیں اللو بنا کر اور تمہارے اوٹ لے کر یہ تمہیں ہم سے لڑا کر اور تم کو دور کرنا چاہتے ہیں اس لیے اپنے اللہ کو پہچاننے کی کوشش کرو المہم میں ارض یہ کر رہا تھا کہ یہ جو اس طرح سے یہ انہوں نے ہر اصلاح کرنے والے کو اپنا اوطار سمجھ لیا اور ہر فائدہ پہنچانے والی چیز کو انہوں نے اپنا خدا سمجھ لیا7:51چونکہ ان کا کوئی اصاسی دھرم ان کا کوئی اصاسی عقیدہ تو ہے نہیں اس لیے یہ اس کی پوجہ کرنے لگے اب یہ جو ہندو کا جو نام ہے نا ہندو آئیے میں اس کی بھی حقیقت ہندو ہندو کیا کوئی دھرم ہے ہندو کا جو شبد ہے ہند کا یہ شبد کہاں سے آیا اس کی حقیقت کیا ہے اور جس لفظ کی طرف ایک دھرم جوڑا گیا جس لفظ کی طرف جیسے ہم سعودیہ میں رہتے ہیں اب ہمارا اسلام اسلام ہے8:23تو کیا کوئی کہے کہ اسلام کا نام سعودی رکھ دے تو میں سمجھتا ہوں وہ پکا کافر ہے وہ اسلام کا نام سعودی اسلام کا نام پاکستانی اسلام کا نام یورپی مغربی امریکی نہیں ہے اسلام کا نام اسلام ہے تو اسے اسلام ہی رہنے دو لیکن کوئی بہت ہی زیادہ ہوشیار بنی اور کہے کہ ہم دھرم کو ملک کی طرف جوڑ کر یہاں سے خوب فائدہ اٹھائیں گے ریال ہے پٹرول ہے خوب8:51اور جا کے کہے بادشاہ سے کہ اب تو ہم نے اپنے دین کو بھی آپ کے ملک کی طرف جوڑ دیا ہے ایسے ہی ان آریہ سماجیوں نے کیا ہے ہوشیاری میں زمین پر قبضہ کرنے کے لئے سنو آریہ سماجیوں کا جو بنیادی نام تھا ان کے دھرم کا وہ انہوں نے چھپا لیا اور ظاہر کیا کیا ہندو دھرم اب آپ کہیں گے تو پھر ان کا بنیادی نام کیا تھا ان کے دھرم کا ان کا بنیادی نام تھا ویدک دھرم ویدک دھرم یا9:28آریہ دھرم ویدک دھرم یا آریہ دھرم اب اسے ہندو دھرم کہا جاتا ہے ہندوطوہ کہا جاتا ہے یا ہندوئیزم کہا جاتا ہے جبکی سنسکرت کے اندر جاؤ یہ میں چیلنج کرتا ہوں پورے ہندووں کے مفقرین اور سنسکرت کے بدوانوں اور جتنی بھی قدیم اور پرانی کتابیں موجود ہیں سب میں کہیں ہمیں بتلا دوAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتاریخ ھندو دھرم8 / 121تاریخ ھندو دھرم - 19:582تاریخ ھندو دھرم - 29:583تاریخ ھندو دھرم - 39:584تاریخ ھندو دھرم - 49:585تاریخ ھندو دھرم - 59:586تاریخ ھندو دھرم - 69:587تاریخ ھندو دھرم - 79:588تاریخ ھندو دھرم - 810:029تاریخ ھندو دھرم - 910:0210تاریخ ھندو دھرم - 1010:0211تاریخ ھندو دھرم - 1110:0212تاریخ ھندو دھرم - 1210:02Suivant : épisode 9→