♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersAudioنماز جنازہ کے مسائلadmin·4 views·5 months agoBy: سيد معراج رباني, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#سيد معراج ربانيTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سلام علیکم0:26وَشَرَّ الْأَمُورِ مُهْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُهْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعْتٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ قال اللہ تعالیٰ و تعالیٰ في القرآن المجید اعوذ باللہ السمیل للمن الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم كل نفس دائقة الموت وقال صلی اللہ علیہ وسلم عن ام عطی قالت دخل علینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم0:54وَنَحْنُ نَغْسِلُ اِبْنَتَهُ فَقَالَ اِغْسِلْنَهَا ثَلَاثًا اَوْ خَمْثًا اَوْ اَكْثَرَ مِنْ ذَلِكِ اِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَجَعَلْنَا فِي الْآخِرَةِ كَاكُورًا اَوْ شَيْئًا مِنْ كَاكُورٍ فَإِذَا فَرَغْتُنَّا فَآذِنِّنی فَلَمَّا فَرَغْنَاهُ اَذَن1:22اَغْسِلْنَهَا وِتْرًا ثَلَاثًا اَوْ خَمْسًا اَوْ سَبْعًا وَابْدَأْ بِمَيَا مِنْهَا وَمَغَاضِعَ الْبَذُورِ مِنْهَا فَقَالَتْ فَضَفَرْ مَا شَعْرَهَا ثَلَامَةَ غُرُونٍ فَأَلْقَرِنَاهَا خَلْفَهَا مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ تمام قسم کی حمد و صنع اس اللہ تعالیٰ کے لئے لائق و ذیبہ ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا1:59قرآنِ کریم کی جس آیتِ کریمہ کی تلاوت میں نکی ہے اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس میں ارشاد فرمایا ہے ہر نفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور جو ایک لمبی حدیث ہم نے پڑھی ہے اس کا مفہوم اور اس کا ترجمہ انشاءاللہ تعالیٰ دورانِ خطبہ آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا آج کے خطبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے اللہ وحدہ و لا شریف کے فضل و کرم سے انشاءاللہ ہم میت کو2:33غسل دینے کفن پینانے اور اس کے دور اور طریقے اور جو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے وہ تمام سب چیزیں اور جو بدعات یا محرمات اس دمنے میں ہیں میں انشاءاللہ تعالی آپ کے سامنے احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں رکھنے کی کوشش کروں گا ان تمام سب باتوں کو میں درجہ بدرجہ پوائنٹ ٹو پوائنٹ نوٹ کرتا جاؤں گا اور آپ حضرات اچھی طرح سے ان تمام3:04مسائل کو اپنے ذہنوں میں بٹھا لیں میں نے جو حدیث شروع میں پڑھی ہے اس کے اندر اکثر و بیشتر میت کو غسل دینے نہلانے کے مسائل آ چکے ہیں مزید کچھ دوسری حدیث بھی جو باقی ہیں انشاءاللہ تعالی میں آپ کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کروں گا یہ تمام سب جو مسائل آپ کے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں ان کا بنیادی مقتد ان کا بنیادی ثبت صرف یہ ہے کہ آج3:34امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم بالخصوص ہمارے پر تغیر ہندو پاک بنگلہ دیش کے جو افراد ہیں جو اخوان ہیں جو مسلمان ہیں ان تمام مسائل سے بھولے ہوئے ہیں ان تمام مسائل کا ان بیچاروں کو کوئی علم نہیں ہے ان کے گھر میں میتیں ہوتی ہیں ان بیچاروں کو خود پتا نہیں ہوتا ہے کہ ہمیں کیا کرنا ہے وہ مہتاج ہوتے ہیں کہ کوئی آئے نہلانے والا جو نہلانے کا جھنگ بتلائے4:02کوئی آئے کفن بنانے والا کوئی آئے قبر کھوڑنے والے محتاج ہوتے ہیں انہیں ان باتوں کا علم نہیں ہوتا ہے میرا یہ مقصد ہے کہ یہ مسائل آپ کے سامنے رکھ کر یہ امت جو سو چکی ہے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے غافل ہو چکی ہے پھر اس توئیفی امت کو بیدار کریں اور پھر وہی اسپرک اور وہی تحریک اور وہی روح ہم ان کے اندر پھونکیں جو صحابہ اکرام اور طابعین رضوان اللہ علیہ مجمعین کے اندر تھی جو4:32امتِ محمدیہ آج سے برسوں پہلے تھی پھر وہی ماضی ہمارا پلٹ کے آجائے یہی ہمارا مقصد ہے اور لوگ قنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر رما اور دوا ہو جائیں دوسرا مقصد اس کا یہ ہے کہ نہلانے ڈھولانے قبر کھوڑنے قفن پنانے وغیرہ کے جو یہ عجر و ثواب ہیں ان سے ہم بہت سارے لوگ ہمارے اندر غافل ہیں انہیں علم نہیں ہے کہ نہلانے کا کیا ثواب ہے قفن پنانے کا کیا ثواب ہے قبر کھوڑنے کا کیا ثواب ہے میت کو5:03جو ہے بات صاف کرنے کا کیا ثواب ہے کسی کو نہیں معلوم ہے اگر معلوم ہو جائے تو کم اک کم یہی ایک رغبت بہے یہ چلو ہمارے گھر یا ہمارے محلے میں ہمارے شہر میں ہماری تو میت ہوئی ہے چلو ہم ہی خود نہلا دیں چلو ہم ہی خود ہی اس کی مدد کر دیں آج یہ مقصد آج ہمارے ہاں کسی کے گھر میت ہو جاتی ہے تو بیشارے بچے علی پرائے تو پرائے ہیں خود اولاد بھی میت کو ہاتھ لگاتے ہوئے ڈرتی ہیں نہیں لگاتے ہیں وہی باپ5:28جو ہمیشہ جس کے باہوں پر سوتے تھے ہمیشہ جس کے سینے سے سر لگا کے سوتے تھے لیکن آج وہی مر چکا ہے مر گیا ہے تو اس کو کوئی جو ہے ہاتھ لگانے کے لیے روادار نہیں ہوتا بلایا جاتا ہے کسی مسجد کے موزن کو بیچارے کو غریب کو کہ چلو اب ہم کیسے دھلائیں یعنی بعض تو ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جس میں نفاست پتندی نداوت پتندی کچھ زیادہ ہی ہوتی ہے اس باپ کو جو زندگی بھر کماتے کماتے تھک تھکیں کو کھلا چکا ہے اس کو ہاتھ5:58یا کسی بھی کرائے کے آدمی کو بلاتے ہیں خود گوارا نہیں کرتے ہیں یہ مقصد ہے کہ تاتی لوگ خود اپنے مردوں کو نہلانا سیکھیں خود اپنے مردوں کو کفنانا سیکھیں خود اپنے مردوں کو نہ اپنے مردوں کی قبر کھو دیں خود اپنے خود سب کچھ اپنے یہ ہمارا مقصد ہے ان تمام سب مسائل کے بیان کرنے کا اور تیسرا مقصد یہ ہے کہ اس اہم ضرورت اس اہم اور ضروری اور سنت صحیحہ سے ثابت مسائل میں لوگوں نے جو اپنی طرف سے دادتیاں کری ہوئی ہیں6:27یعنی جو باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں اس کو چھوڑ کے اپنی طرف سے جادتیاں کی ہوئی ہیں یا کمیاں کی ہوئی ہیں مختلف قسم کے رسم و رواج جو اسلام کے نام پر لوگوں نے جاری کیے ہیں ہمارے معاشر اور سماج میں جو رمادمہ ہیں ان تمام سب کو فاش کر دوں اور ان تمام مسائل کو بے نگاہ کر دوں اور ان تمام جادتیوں یا کمیوں کو لوگوں کے سامنے کھول کھول کر کے بیان کر دوں تاکہ اسلام کے چہرے کے اوپر جو غبار6:55تشمینان اسلام نے اسلام کا نام لے کر کے ڈالا ہے اور اس کے چہرے کو مخص کرنے کی کوشش کی ہے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جنہوں نے عراض کیا ہے اور اپنے آنکھوں کو پھیر لیا ہے پھر ان کو وہ آئینہ دکھائیں جو صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ و جمعین کے سامنے جو نور اور جو روشنی اسلام کے اندر تھی وہ روشنی آپ کے سامنے پیش کریں اور ان بدات ان خوافات ان باطن رسم و رواد کو آپ کے سامنے کھول کھول کر کے بیان کریں اللہ وحدہ اللہ شریف سے دعا ہے اور7:23مقاسد کے پیش نظر یہ مسائل سارے کے سارے آپ کے سامنے بیان کیا جا رہے ہیں تاکہ آپ کل کو یہ نہ کہہ سکیں کہ جناب ہمیں پتہ ہی نہیں ہے مردے کیسے نہلائے جائیں ہمیں پتہ نہیں مرد میتوں کے ساتھ کیا صلوک کرنا چاہیے ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کہ اگر کسی کی تازیت میں جانا ہے تو طریقہ کیا ہے ہمیں علم ہی نہیں ہے کہ اپنے میت کو کس طرح سے ثواب پہنچائیں ثواب پہنچانے کے کیا طریقے ہیں ہمیں علم ہی نہیں ہے کہ قبرستان کے اندر اگر جائیں تو کون س7:51میت کے لئے دعا کرنے کا ہمیں وہ طریقے نہیں معلوم ہے ہمیں کچھ نہیں یہ تمام سب باتیں یہ بتائی جا رہی ہیں تاکہ آپ کو اچھی طرح علم ہو جائیں اور آپ اللہ وحدہ اللہ شریف کے ہیں یہ عذر نہ پیش کر پکیں اور حجت آپ کے اوپر قائم ہو جائے اور شرک و بیداد کی غلاظت جو ہمارے دنوں اور ذہنوں کے اندر بیٹھی ہی ہے یہ تمام سب ختم ہو کر کے نور توحید اور کتاب و سنت کی خوشبوں اور اس کی چاشن ہمارے ذہن و دماغ کے اندر بیٹھ جائے یہ ہے اصل مقصد اللہ وحدہ الل8:20کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے کی توفیق ادا فرمائے اور حق بات سننے اور اس کے اوپر عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائے آمین یا رب العالمین ہم اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب کسی کے گھر میں میت ہو جاتی ہے تو وہ گھر کے لوگ کتنے مضمہل اور کتنے پریشان حال ہوتے ہیں ایسی حالت میں اگر کسی کے گھر میت ہو جائے تو سب سے پہلے جو چیز ضروری ہے جو میت کے ارد گرد اس بیمار اس مریض کے ارد گرد لوگ ہیں جب یہ دیکھ لیں کہ میت کی رو8:50ہاتھ اور پاؤں جو ہیں وہ درست کر دیں اگر اکڑے ہوں پیڑے ہوں میڑے ہوں آج اپنے ان تانوں پہ ہم بہت ناس کرتے ہیں اللہ وحدہ اللہ شریک نے قرآنِ قریب نے موت کا نقشہ کھیچا ہے اور فرمایا ہے وہ دن یاد کرو جب تمہاری پڑھنیاں پڑھنیوں سے چمٹ گائیں گی پڑھنیاں پہ پڑھنیاں رگر کھائیں گے اور وہ موت جا کر کے تمہاری روح کو کھیچے گی اور وہ شدتِ درد سے وہ شدتِ تکلیف سے9:20نہیں آکڑ جائیں گی تو اس وقت تمہیں کوئی نہیں آدھائے گا تو دوستو ایسی حالت میں مریض جب روح لکھاتی ہے تو کہیں اس کی نگاہیں جیسا کہ آپ نے سنا ہے کہ اس فرشتوں کے کا پیچھا کرتی ہے جو فرشتے روح کو لے کر کے چلتے ہیں تو اس کی نگاہیں یوں ہی اٹھت جاتی ہیں آتوانوں میں اس کے ہاتھ اکڑ جاتے ہیں اس کے پاؤں اکڑ جاتے ہیں ان کا چہرہ جو ہے دوسرے شکل کا ہو جاتا ہے تو اس طرح سے جو مریض کے اردگرد ہیں ان کے لیے سب سے پہلا کام یہ ہے9:47کہ اکڑے ہوئے بدن کو درست کر دیں ہاتھ درست کر دیں چہرہ تئی کر دیں آنکھ بل کر دیں پیروں کو سیدھا کر دیں اور میت کی تجہیز و تقفیل کے اندر جلدی کریں بعض مقامات پر ہم نے دیکھا ہے اور اخوان جانتے ہیں بہت سارے لوگ کہ میت کے سرحانے قرآن رکھا جاتا ہے لوبان اور اگربتیاں سلگائی جاتی ہیں اور جب بھی اور خاص طور سے عورتوں اور ظاہر ہے وہ میت عورتوں ہی کی بھیڑ میں دادا رہتی ہے10:10تو جب بھی کوئی عورت آتی ہے تو وہ لوبان کے اوپر اپنا ہاتھ رکھتی ہے اور اس سے تھوڑا تھا مطلب ہاتھ میں خوشبو لیتی ہے اور پھر میت کے موں کے اوپر اس کو ملتی ہے اور پھر جا کر کے کنارے بیٹھ جاتی ہے اس طرح سے ہر داخل ہونے والی عورت اس طرح سے کرتی ہے یہ تمام سب چیزیں اور اس طرح کی دوسری رسم و رواج قرآن رکھنا اگر برتی سلگانہ لوبان ہوئی یہ تمام سب چیزیں جو خرافات ہیں جاہلانہ رسم و رواج ہیں اس کو لے کر کے میت کے چہرے کے10:40کتر وغیرہ لگا دے خوشبو وغیرہ لگا دے تاکہ خوشبو رہ بات بہرحال یہ پہلا مرحلہ جب میت کے بعد پہلا مرحلہ میت کا غسل کا آتا ہے آئیے میں آپ کے سامنے سنت کے مطابق نہلانے کا جو طریقہ ہے میت کو وہ آپ کے سامنے پیش کروں سنت کے مطابق نہلانے کا طریقہ یہ ہے کہ میت کو کسی پختے یا چارپائی کے اوپر لٹا دیا جائے اور پردہ کر لیا جائے اور سطر کو ننگا کیا جائے لیکن بغیر اس کے کپڑے11:07بغیر اس کے کپڑے میت کو جو ہے ننگا بغیر اس کے کپڑے اتارے بھی نہ کیا جائے یعنی اوپر سے ایک چادر ڈال دی جائے اس چادر کے نیچے سے اس کے کپڑے اتارے جائیں ایک بیگ اس کو ننگا میت کو نہ کیا جائے یعنی سدر کو ننگا کیے بغیر اس کے کپڑے اتارے جائیں یعنی اوپر سے کوئی چادر اگرہ اس کے اوپر اڑھا دی جائے اور نیچے سے آس سے آس سے اس کے کپڑے سارے اتار لیے جائیں پھر ہاتھ میں کپڑا لپی11:38ہاتھ کے اوپر کپڑے لپیڑ کے میت کو اسٹنجا کڑا جائے یعنی اس کے اوپر پانی ڈالا جائے پھر تمام آدائے وضو دھولائے جائیں جتنے بھی وضو کے آدائیں کلائیاں ہیں ہاتھ ہیں موہ ہے پیر ہے یہ آدائے وضو ہیں ان کو دھولائے جائیں یعنی جس طرح وضو بنایا جاتا ہے اس طرح سے تمام آدائے وضو دھولے جائیں گے لیکن کلی اور ناک میں پانی اگرہ نہیں ڈالا جائے گا کیونکہ زندگی جب ناک میں پانی جاتا تھا تو باہر12:07اور وضو کی اددہ اور شروعات جو ہے جس طرح زندگی میں داہنی طرف سے ہوتی تھی اس طرح مرنے کے بعد بھی داہنی طرف سے کیا جائے گا اب گویا آپ نے پہلے سنجا کریا پھر آدھائے وضو دھلے یعنی اس کو وضو کروایا اب مرحلہ جو ہے غسل کے لیے ایک بات اور سنیں جو پانی استعمال کیا جا رہا ہے غسل کے لیے جو پانی دبوں میں آپ نے بھرا ہوا ہے سنت کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے اندر بیری کے پتے ڈال دی جائیں بیر سمجھتے ہیں بیر12:32بیر کے پتے ڈال دیے جائیں اور اس کو تھوڑا گرم کر لیا جائے صحیح مسلم کی روایت میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث آئی بھی ہے کہ اپنے مردے کو پانی اور بیر کے پتے ڈال کر گسل دو وضو کرانے کے بعد اب وضو آپ نے کرا دیا وضو کرانے کے بعد میں سر اور داڑھی کو سابون سے مل کر دھویں خوب دھویں سر ہے اور داڑھی ہے خوب سابون وغیرہ مل کر دھویں پھر سی بھی کروٹ لڑا کر سارا جسم پاک و صاف کریں سیدھا کروٹ13:02لٹا کر گئی ہوں اس کا پورا جسم پاک اور صاف کریں تمام جسم کے اوپر خاص طور پر پیٹ کے اوپر آس پہ آس پہ ہاتھ پھیریں تاکہ اگر کچھ نکلنا چاہے پیٹ سے کچھ غلاطت کوئی پیشاب یا کوئی پانی وغیرہ تو آرام کے ساتھ نکل جائے اس کو پاک کرنے کے لیے میت کو تھوڑا سا اٹھا کے پیٹھا بھی دیا جائے پھر لٹا دیا جائے تاکہ کوئی چیز نکل نہیں ہو غلاطت وغیرہ تو دھلنے سے پہلے ہی ابھی پاک اور صاف ہو جائے13:29اس کے اوپر ایسا کرتے وقت خوب پانی بہایا جائے پانی بہانے کے اندر کمی نہ کی جائے خوب پانی بہا جائے ہر ہر جوڑ کو جسم کے ہر ہر عضو کو تین تین مرتبہ یا پانچ پانچ مرتبہ یا سات سات مرتبہ دھویں اور ضرورت پڑے تو اس سے زیادہ بھی دھویں پانی بہانے کے اندر بخالت نہ کریں اس سے زیادہ بھی ضرورت پڑے تو دھو سکتے ہیں لیکن ایک بات کا خیال رکھیں کہ یہ عدد تو دھلنے کی ہوگی یہ تاک ہوگی کیا ہوگی تاک سمج13:59دو نہیں بلکہ ایک یا تین یا پانچ یا سات یہ عادات کیا ہیں یہ تاخ کی عددیں ہیں اس بات کا خیال رکھیں پانی گرم کرتے وقت پانی میں بیر کی پتی یا پھول وغیرہ ڈال دیں پھول کی پتیاں وغیرہ ڈال دیں اور سب سے اخیر میں جو پانی جسم کو دھلنے کے لیے استعمال کیا جائے اس کے لیے سنت یہ ہے کہ اس کے اندر کافور ملا ہوا ہو کافور سمجھتے ہیں نا کافور ایک قسم کا ہوتا ہے ممیت کو نہلانے کے وقت استعمال کیا جاتا ہے اس کے اندر کیا ملا ہو کافور ملا ہو14:28اب جب آپ نہلا کی کے پہلے داہی طرف سے نہلائیں پھر باہری طرف سے اس طرح سے خوب تین تین دبا پانچ پانچ دبا ساتھ ساتھ دبا اور جس کی ضرورت ہو اس کو نہلا لیں اس کے بعد میں پھر ساف کپڑے ہاتھوں میں لے کر کے لپیٹ کر پورے جسم کو پوچھ ڈالیں ساف کپڑے ہاتھوں میں لپیٹ کر پورے جسم کو پوچھ ڈالیں یہ تعلیم مرد اور عورت سب کے لیے ہے یہ تعلیم یہاں تک مرد اور عورت سب کے لیے ہے عورت کے لیے تھوڑا تھا مختلف یوں ہے کہ میت اگر14:56کھول دیا جائیں وہ جو جوڑے بدے ہیں وہ کھول دیا جائیں پھر نہلانے کے بعد کنگی کر کے اس کی تین چوٹیاں بنا کر نیچے ڈال دیں یعنی پیچ کی طرف اس کو ڈال سمجھے دیں نا غسل کے بعد ان تمام مقامات پر کافور مل دیں جو کی وضو کے وقت دھوئے جاتے ہیں یعنی بیشانی ہے ناک ہے اسی طرح سے گھتنے ہیں جوڑ ہیں ہاتھ ہیں یہاں پر کیا مل دیں آپ آدھائے وضو کے اوپر کافور مل دیں خوشبو مل دیں یہ حکم جو ہے عام میتوں کے لیے ہے15:30لیکن جو لوگ مارک شہاد میں لڑتے شہید ہو جائیں گے انہیں نہ غسل دیا جائے گا اور نہ ہی ان کو خوشبو ملی جائے گی نہ ہی انہیں جو لوگ شہید ہو گئے اللہ کی راہ میں نہ انہیں غسل دیا جائے گا اور نہ ہی انہیں انہیں خوشبو ملی جائے گی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما خیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے وہ اسی حالت میں اٹھے گا اور اس کے جسم سے خون بہتا ہوا ہوگا جس سے کستوری خوشبو آ رہی ہوگی اللہ کی راہ میں جو شہی16:00جس کے جسم سے اس کے خون سے کسٹوری خوشبو اور مشک و دافران کی خوشبو آ رہی ہوگی اس کو غسل نہیں دیا جائے گا غسل دینے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ غسل دینے کے تمام آداب اور طریقوں سے واقف ہو یہ جو آداب اور طریقے میں بتلا رہا ہوں آپ لوگوں کو اتنی واقفیت اس کو ہو جو غسل اور نہلانے والا ہو اور پھر دوسری شرط یہ ہے کہ وہ قریبی عزیز ہو قریبی رشتہ دار بھی ہو اور اگر کوئی ایسا نہ ملے تو کسی پرحیزگار عالم16:30کسی پرہیزدار عالم کو آپ بلائیں اور تاکہ وہ مسل دے لیکن آج کل ہمارے ہاں مولوی بجا بچکتا ہے مردے کو نہلانے کے لیے خوب قبروں پہ فاضحہ نیاز کرنے کے لیے پہنچ جائے گا مردے مر جائیں پران کھانی کرنے کے لیے پہنچ جائے گا قفن کا ایک گز کپڑا جنازے کی نماز پڑھا کے اپنے گھر لینے کے لیے پہنچ جائے گا اور اپنی تیزہ چالیسمہ برسی کرنے کے لیے پہنچ جائے گا لیکن اس کو کہہ دو می16:59ہم نہیں جانتے ہیں اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ پریزدار علم ہیں ہمارے مولوی ہیں آپ چل کے نہلا دیں اللہ کی قسم وہ اپنی شان میں توہین سمجھے گا اس کو وہ کیا کہے گا توہین سمجھے گا کہ اب میں مردوں کو نہلا ہوں میں مردے نہلا دے والا ہوں اس طرح کی بات آپ کو کہہ جائے ایسے ظلیل لوگ موجود ہیں ایسے لوگ بھی موجود ہیں لیکن کھانے پینے کے لیے دھرک سے پہنچ جائیں گے اس حالے ثواب کرنے کے نام پر فاتحہ ضرورت کرنے کے نام پر لیکن یہ کام کرنے کے لی17:27تو پرہیزگار عالم کو آپ استعمال کریں اس طرح سے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدیث اسی طرح سے گسل دینے والا اس کے لئے ضروری ہے کہ جب وہ کسی میت کو گسل دیں تو وہ یہ رکھیں کہ اللہ وحدہ ولا شریک ہمارے اس عامل سے راضی اور خوش ہوگا یہ اس کی نیت ہو یہ نیت نہ ہو کہ ہمیں یہ ملے گا وہ ملے گا نہ از باللہ نہ اینہ اجرت بلکہ یہ نیت ہو کہ اللہ رب العزت اس سے خوش ہوگا اور اللہ تعالیٰ ہمارے17:54اب اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے گا اسی طرح سے نہلانے والے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ نہلاتے وقت اگر میت کے اندر میت کے جسم میں کوئی ناغبار چیز دیکھے یا کوئی عیب دیکھے نہلاتے وقت میت کو کوئی عیب دیکھے تو اس راج کو اس بھید کو کسی سے نہ کھولے نہلاتے وقت جسم میں کوئی عیب ہے کوئی راج کوئی بیچارہ زندگی وہ چھپائے رہا ہم آشرے اور سمان کے اندر18:22اب نہلانے والا راز پا گیا تو نہلان کے وقت ہے نہیں تو اس راز کو جس بھید کو نہ کھولیں اس کی پردہ کوشی کریں حدیث عن عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من غفل ميتا ميتا فعزتا فہل امانا ولم یخشع علیہ ما یکون منہو عند ذالک خرج من ذنوب ہی کوئی من ولدت امہو وقال لیلیہ اقرب کم ان کان یعلم ان کان یعلم فمن ترون عندہو حفظا من ورع و امانت رواہ احمد18:51حضرت عائشہ کہتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے لوگو تمہیں کا جب کوئی کسی میت کو گسل دے تو چاہیے کہ نہائیتی امانتداری کا خیال رکھے امانت اور دیانت کا خیال رکھے اور اس کے اندر جو کوئی بھی عیب وغیرہ دیکھے اس کو لوگوں کے سامنے نہ بیان کرے اگر کوئی شخص ایسا کرتا ہے کہ میت کو گسل دیتا ہے اور اس کے اندر امانت کو قائم رکھتا ہے اور اس کے اندر جو عیب19:18اور جو کچھ بھی چیزیں دیکھتا ہے وہ کسی سے بیان نہیں کرتا ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ گناہوں سے وہ اس طرح پاک اور ساف ہو جاتا ہے جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا دیکھیں احترام مسلم اس کو کہتے ہیں اس کو کیا کہتے ہیں ایک اپنے مسلمان بھائی کا احترام کرنا انسانیت کا احترام پیغمبر اسلام جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھلایا ہے اپنی امت پر سکھلایا ہے کہ زندگی کے اندر جترہ وہ معجزت اور محت19:48اسی طرح مرنے کے بعد بھی اس کی سطر پوچھی کی جائے اس کی عزت و عاملوں کا خیال رکھا جائے اور اس کو نہ کھولا جائے اور ایسے شخص کو جو جان گیا ہو عیبوں کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بڑی خوشخبری دی ہے کہ اگر وہ اس راج کو نہ کھولے جو کوئی عیب اگر بفرد موال کسی بندے کے اندر پا جائے تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو ایسے معاف کر دیتا ہے اور گناہوں سے وہ اتنے پاک و صاف ہو جاتا ہے جیسے کہ ابھی ماں کے پیٹ سے پ20:17تو حج کا ہوتا ہے ہے کی نہیں اور وہ بھی حج اب حج نہیں بلکہ حج مبرور وہ حج جس کو اللہ تعالی نے قبول کر لیا ہو وہ حج جو مقبول ہو اس کا ثواب یہ ہے پتہ نہیں ہم کتنے حج کرتے ہیں کون سا مقبول ہوتا ہے کون سے نہیں مقبول ہوتا ہے ہے کی نہیں تو یہ ثواب ہے اتنا عظیم ثواب ہے اسی طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں کا ضروری ہے کوئی اس کا قریبی رشتہ دار اس کو نہلائے اور دھولائے اور شرک یہ ہے کہ وہ عالم ہو جانکار ہو سور اور طریقے کو جانتا ہو20:46اگر وہ سور طریقے نجانتا ہو آدابِ غسل نہلانے دھنانے کے طریقے نجانتا ہو تو جو تم پسند کرتے ہو متقی پرہدگار تمہیں کا کوئی شخص ہو عالم ہو اس کو بلالو وہ تمہارے مردے کو نہلائے یہ حدیث مسند احمد کے اندر موجود ہے اس حدیث سے ہمیں یہ ثابت ہوا کہ قریبی عدیث کوئی عالم ہو پرہدگار ہو اس کو پہلے موقع ملے گا نہلانے کے لئے اگر کوئی دشتداروں میں ایسا شخص نہیں ہے تو پھر محلے کا امام ہوگا یا کوئی بھی امامی نہیں21:18بلکہ کوئی بھی آپ کی نظر میں پرہزگار آدمی ہو جاننے والا ہو طریقہِ غسل وغیرہ کو اس کو آپ جو ہے کیا کہتے ہیں غسل دینے کی اجازت دیں ایک دوسری حدیث میں آتا ہے آقاِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم انشاءاللہ فرماتے ہیں کہ من غسل مسلمان فکتم علیہ غفرالہ اللہ اربعین مر بہان اللہ الحمدللہ کتنی پیاری حدیث ہے اللہ کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو کتنی مسلمان بھائی کو غسل دے عجر اور ثواب دے کو مسلمان اور مہل21:49جو کسی مسلمان بھائی کو غسل دے اور اس کے عیبوں کو چھپا لے اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو چالیس مرتبہ معاف فرماتا ہے ایک مرتبہ نہیں اللہ تعالیٰ ایک مرتبہ بھی معاف فرماتے تو کافی نہیں ایک مرتبہ بھی اللہ تعالیٰ اگر گناہوں کو معاف کرتے تو کتنی بڑی یہ ایک ہی رفعہ لیکن دیکھ رہے ہیں اللہ تعالیٰ رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں چالیس مرتبہ معاف فرماتا ہے کتنا بڑا عجل ہے کتنا بڑا ثواب ہے مردے کو نہلان22:20اس فضیلت کو حاصل کرنے کے لیے اس درجہ مقام کو حاصل کرنے کے لیے صرف دو شرط ہیں دو شرط ایک شرط اور بڑی آفان شرط ہیں ایک شرط یہ ہے کہ پردہ پوشی کریں اس کے عیبوں کو نہ کھولیں اس کے راست کو فاش نہ کریں اور دوسری شرط یہ ہے کہ نہلائے اور دھولائے تو بلا اجرد نہلائے اور دھولائے اور یہ نیت رکھیں کہ ہمارے اس عمل سے اللہ فرق راضی اور خوش ہو جائے یہ نیت رکھیں دو چیزیں تو انشاءاللہ تعالیٰ اس کو یہ عجب22:51اور یہ اس کو ثواب مل جائے گا اسی طرح سے کچھ حالات کے علاوہ کچھ مجبوریوں کے علاوہ مرد مرد کو غسل دے گا اور عورت عورت کو غسل دے گی دے سکتے ہیں مرد مرد کو اور عورت عورت کو غسل دے گا یہ نہیں کہ مرد عورت کو عورت مرد کو غسل دے نہیں مرد مرد کو غسل دے گا اور عورت عورت کو غسل دے گا اور عورت کو غسل دے گی مگر اس حکم سے میعہ اور بیوی الگ ہیں شوہر اور بیوی اس حکم سے الگ ہیں کیونکہ شوہر اگر عورت23:23یعنی شوہر اگر اپنی عورت اور اپنی بیوی کو شوہر اگر اپنی عورت کو اور بیوی اپنے شوہر کو غسل دینا چاہیں نیا اور بیوی ایک دوسرے کو نہلانا چاہیں مطلب شوہر مر گیا عورت چاہتی ہے کہ میں نہلاؤں اپنے شوہر کو اور بیوی مر گئی شوہر چاہتا میری بیوی کو کوئی نہ دیکھے میں غسل دوں تو یہ دونوں طرح سے جائز ہے عورت مرد کو غسل دے سکتی ہے اور مرد عورت کو غسل دے سکتا ہے جائز ہے اتنی دلی23:50کہ اس سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ممانعت کی کوئی دلیل وارد نہیں ہوئی ہے سب سے پہلی دلیل یہ ہے کہ منع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمایا ہے اس کی کوئی دلیل وارد نہیں ہوئی ہے اور ہر چیز جس میں منع نہ ہو اصلن وہ چیز جائز ہے دوسری دلیل یہ ہے سنن ابو دعوت کے اندر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یہ حدیث موجود ہے24:19کہ اگر یہ صورتحال مجھے معلوم ہوتی پہلے سے اگر معلوم ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی بیویوں آپ کی بیویوں کے علاوہ کوئی غسل نہیں دیتا یعنی اگر یہ حکم میں معلوم ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کی بیویاں ہی غسل دیتی ہیں آپ کی ازواج متحرات ہی غسل دیتی ہیں اور کوئی مرد آپ کو غسل نہ دیتا اسی طرح سے مسلمان احمد کے ایک دوسری روایت میں آتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ24:47خوشی کے موقع پر فرمایا ایک دفعہ میت کو دفن کر کے آئے تو حضرت عائشہ نے کہا ہائے میرا سر پھٹا جا رہا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کہا ہائے میرا سر بھی پھٹا جا رہا ہے یعنی ایک چوہل ہوتی ہے میں اور بی بی میں نقالی کرنے کیوں انہوں نے کہا میرا سر پھٹا جا رہا ہے اللہ کے نبی نے بھی کہا ہائے میرا سر پھٹا جا رہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا25:13کہ عائشہ کتنی اچھی بات ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تم اگر مجھ سے پہلے مر گئیں تم اگر مجھ سے پہلے مر گئیں تو میں تمہیں غسل دوں گا میں تمہیں نہلاؤں گا میں تمہیں تفناؤں گا پھر میں تمہارے اوپر نماز جنادہ پڑھوں گا اور پھر میں تمہیں دفن کر دوں گا تو اگر بیوی کو غسل دینا مرد کے لیے شاید نہ ہوتا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیوی حضرت عائشہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح کی بات حرام سی باتیں25:43دے سکتا ہے تیسری دلیل اس کی بلکہ چوتھی دلیل اس کی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوتا ہے ان کی بیوی حضرت اسما بنت عمید رضی اللہ تعالی عنہ اٹھتی ہیں اور اپنے شہر حضرت ابو بکر کو غسل دیتی ہیں اسی طرح سے داماد رسول حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ26:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تہدادی حضرت فادمت الظہرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوتا ہے تو داماد رسول حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ خود کھڑے ہوتے ہیں اور اپنے بیوی کو نہلاتے اور غسل دیتے ہیں یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی ہے بیٹی کو تو یہ تمام سب دلائل ہیں جن کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ہر مسلمان کے لیے قیامت کی صبح تک ہر مسلمان کے لیے جائل ہے کہ اگر وہ اپنی بیوی کو غس26:33سختی ہے جائز ہے اس میں کوئی حرکت نہیں ہے بخلاف کچھ لوگوں کے جو یہ کہتے ہیں کہ بس ہمارے ہاں تو ایسے بھی لوگ ہیں کہ جہاں بیوی مری ہمارے ہاں ایسے بھی جہاں بیوی مری چار پائی نہیں چھونے دیتے چہرہ نہیں کھولنے دیتے اس کے سامنے غریب کو دوری رکھنے ہم نے اپنے اللہ کی ختم ہم نے اپنے آنکھ سے دیکھا ہے غریب بیچارہ مر گیا لوگ گاہ والے اس کی بیوی کی چار پائی اٹھا کے قبرتان لے جا رہے ہیں اس کے شوہر کو چار پ27:00میرا بیوی کا رشتہ ٹوٹ گیا مرنے کے بعد اب وہ اس کی بیوی نہیں وہ اس کا جار نہیں اس لئے اب اس کو ہاتھ نہیں لگا سکتا میں نے کہا جہالت کیا ہے حد ہو گئی جہالت کی اب محلے والے گھاں والے پوری چار پانیاں اٹھائے نے اس بلڈا کیا ہی کے ٹوٹنے کے بعد ان کے رشتے نے اس بلڈا جھوڑ رہے ہیں اس کے ساتھ وہ غیر محلی ہیں اس کے لئے لیکن لوگ اس طرح سے مولویوں نے فتوے دیئے ہیں اللہ انہیں ہدایت دے میرے بھائی یہ حدیثِ صحیحہ کی روش27:29نہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا کوئی ثبوت ہے یہ صرف اپنی فقاحت ہے اس کو کیا کہتے ہیں حدیث کے خلاف کوئی رائے پیش کرنے کو اور اقل میں لوگوں کو پھیلا دینے کے اس کو کہتے ہیں یہ فقہ ہے یہ فقہ ہے اسی کو فقیر سمجھا جاتا ہے ایسے شخص کو جو حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کوئی بات نوز باللہ کرے تو یہ تمام سب چیزیں غلط ہیں اسی طرح سے نہلانے والے کو خود نہانا ضروری نہیں ہے بلکہ مستحب ہے کوئی اگر میت کو نہلا رہا ہے تو اس27:58بلکہ اس کے لئے نہانا مصطحب ہے اسی طرح نہلاتے وقت تلاوتِ کلامِ پاک کرنا یا زور زور سے کلمہ پڑھنا یا کوئی ضرورت پڑھنا یا کوئی بھی چیز یہ تمام سب چیز ہیں مثلا نہلاتے وقت باق جاہل کیا کرتے ہیں لا الہ الا اللہ محمد الرحمن الرحیم ایک لوٹا پانی لالے دس لوٹا پانی لالے اللہ مسلم اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ28:28اور بددین، چاہے چاہے بددین کیا مولویوں نے ان میں بتائے نہیں، ایسے بھی لوگ ہیں، کہ جہاں میت کو نہلایا جاتا ہے، وہاں گڑھا کھوتے ہیں، وہاں پانی جمع کرتے ہیں، اور بعض لوگ جو اپنے آپ کو جو مر جاتے ہیں، ولی اللہ کہتے ہیں، اللہ کی خطم، اللہ ادائے دے، ہم نے تو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، ایک پیر مرادا، اللہ کی خطم، شیعے تو پہلے ہیں، شیعے تو اپنے مردوں کے پانی بوتلوں میں رکھتے ہیں، یہ حضرات بھی بزرگوں کے، د28:59جو ہے پانی ہے ان کے جسم کا اور باقید اللہ کی قسم اس کو باٹا داتا ہے اور یہ مردود لوگ اس کو بھیتے ہیں نجیش کو ایک طرح سے کہتے ہیں یہ ولی اللہ تھے یہ تبرک یہ کیا کہتے ہیں تبرک ہے باٹمیاں لگتی ہونی ہم نے خود دیکھنا ہوا ہے اور کہتے ہیں یہ اللہ کے ولی تھے فلانے تھے فلانے سے اس طرح دکھیا جاتا ہے نعوذ باللہ اور چاہل مسلمان اور عالم ہیں میں عالم مفتی صاحب ہیں شیخ اللہ تیزہ بڑے بڑے لوگ ہیں سجادہ نشین بنے بیٹھے ہیں نام نے میں نام لوں کیا نام ل29:29اس طرح کے لوگ موجود ہیں سمجھ رہے ہیں اور جناب علی اسی طرح سے جہاں دب گسل دیا جاتا ہے وہاں پانی جمع کر کے اور پھر اس کو پر پانی نہیں ڈال کے وہاں باقاعدے اگر بکیاں روزانہ سلگائی جاتی ہیں وہاں قرآن رکھا جاتا ہے اور حافظ قرآن بلا بلا کر کے ان کو تلاوت کروائی جاتی ہے یہاں روح آتی ہے اور یہاں باقاعدے مردے کو پہنچتی ہے یہ تمام سب چیزیں میرے بھائی میرے عزیز میرے پیارے میرے دوست یہ نبی کریم صلی29:57یہ رہے نہلانے کے مسائل نہلانے کے مسائل باقی رہا کفن کا مسئلہ یہ بھی میں بتا دوں چلو نہلانے کا مسئلہ سمجھ میں آگیا انشاءاللہ تعالیٰ پھر دوبارہ جب کہہ دیں سنیں گے نا تو سمجھ میں آ جائیں گی بات ہے انشاءاللہ تعالیٰ عام طور پر کفن کا مسئلہ دیکھیں سن لیں عام طور پر کفن کو مرد کو چین کپڑے دیے جاتے ہیں یعنی چین کفن عورت کو پانچ کپڑوں میں دفنائے جاتا ہے30:21کفن آیا جاتا ہے اور یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے لیکن اگر مجبوری ہو کپڑے نہ ملیں تو دو بھی ہے ایک بھی ہے مجبوری ہے تو مجبوری کی بات الگ اور کم سے کم اتنا کپڑا ہو کمیت کو دیا جائے جتے اس کا پورا جتم ڈھک جائے زیادہ زیادہ سید اور کم سے کم اتنا کپڑا میت کو دیا جائے جتے اس کا پورا جتم ڈھک جائے کفن خریدتے وقت تین باتوں کا خاص طور سے دھیان رکھیں نمبر ایک کفن زیادہ قیمتی نہ ہو کفن30:50کفن اچھا ہو نمبر تین سفید رنگ کا کفن ہو اور سفید رنگ کا کفن ہو یہ تین چیزیں خاص طور پر خیال رکھیں دوسری چیز ایک مسئلہ اس میں یہ بھی ہے کہ زندگی کے اندر میت کا جو سرپرست تھا مرنے کے بعد بھی وہی کفن مہیا کرے گا لیکن اگر وہ بیچارے کے پاس تانگت نہیں ہیں تو جو ہے دیس المال سے کفن دیا جائے گا یا محلے کے مسلمان اس کے لیے کفن مہیا کریں گے اللہ کے ان تمام سب باتوں کی دلیل اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اذا ک31:19کہ جب تمہیں کہا کوئی اپنے بھائی کو کفن دے تو بہترین کفن دے اس کو اس کو مسلم نے روایت کیا ہے اسی طرح سے دوسری روایت میں ہے کہ جب تمہیں کہا کوئی ولی ہو سرپرست ہو اپنے بھائی کو کفن دے تو اچھا کفن دے اسی طرح سے تیسری روایت میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما ابودعود کی روایت کہ اپنے مردوں کو سفید کفن دو اور اسی میں اپنے مردوں کو اے لوگو خود سفید کپڑے پہنو31:49اے لوگو خود سپید کپڑے پہنو اور جب اپنے مردوں کو کپڑے میں کفن دو ابودعود کے اندر ہے اسی طرح سے اللہ کے ابودعود کی ایک چوتھی روایت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما لا تغالو فی الکفن اے لوگو کفن کے اندر گھولو مت کرو کفن کے اندر زیادہ زیادہ پیسے خرچ کر کے کفن مت خریدو ہے نا بلکہ سوسی درجے کا کفن جو ہے چند باتیں رکھیں محرم جو ہے محرم محرم32:17محرم اس آدمی کو کہا جاتا ہے جو عمرے کے لیے یا حج کے لیے احرام بات کر کے کھانے کعبہ جا رہا ہوں اگر ایسا شخص راستے میں مر گیا یا حج کرتے وقت مر گیا تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اسے دو کپڑے میں دفنایا کفن دیا جا گیا یعنی جو کپڑا پہنا ہے وہی اس کا کفن ہوگا نہلا کر کے اس کو کپڑا پہنا دیا جائے گا لیکن اس کو خوشبو نہیں لگائی جائے گی محرم کو بھی خوشبو نہیں لگائی جائے گی32:39حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کہتی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تین یمنی سفید کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا حضرت حسن بطل رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ فرماتے ہیں کہ عورت کے کفن کا پانچمہ کپڑا وہ ہے جو قمید کے نیچے رہتا ہے33:07اس سے عورت کا سطر اور اس کی رانے بادھی آتی ہے یہ روایت بخاری کے اندر ہے تو اس سے یہ معلوم ہوا کہ مرد کے لیے تین کپڑوں کا ثبوت ہے اور عورت کے لیے کتنے کپڑوں کا پانچ کپڑوں کا ثبوت ہے ابھی میں ان کی تفصیل بھی بتایا دیتا ہوں میت کو خوشبو ملنا دھونی دینا خوشبودار لکڑیوں کی یہ تمام سب تین مرتبہ جائز ہے تین مرتبہ میت کو خوشبو لگانا دھونی دینا مثلا اود وغیرہ کی33:33خوشبو لگانا یہ جائز ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو جب اپنے میت کو خوشبو لگاؤ یعنی دھونی دو تو تین مرتبہ دھونی دو لیکن محرم اس حکم میں شامل نہیں ہوگا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یا اس کے کفن میں خوشبو لگانے سے منع کر دیا ہے صحیح مسلم کی روایت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور محرم خوشبو نہ لگایا جائے اسی طرح سے مسئلہ یہ بھی ہے کہ شہ34:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما کہ جا ایوم القیام و جروح لقاب دمن اللون لون دمن و ریف ریف البس متبقن علی سید بخاری اور سید مسلم کی روایت کہ اس کو غسل نہ دیا جائیں بلکہ اس کو اسی کپڑے میں دھنائے کفنائے جائیں قیامت کے دن وہ شہید اللہ وعدہ اللہ شریک کی ہاتھ جہ دربار میں اس حالت میں آئے گا کہ اس کا اس کا خون تبکے گا اور اس سے جو خوشبو پھوٹے گی وہ مشک اور زافران سے کہیں زیادہ جو ہے خوشبودار ہوگی یہ حدیث بخاری34:31کم ہے اور میتیں زیادہ ہیں کفن کا کپڑا کم ہے اور میت دس پندرہ ہے جیسے کبھی کبھی حادثے ہوتے ہیں ایسی جگہوں پہ مطلب ابھی کریک جو ہوا کچھ دن پہلے سعودی ائرلائنس اور قدرات کا جو قادستان کا ہوا کہاں تک اب وہاں پہ تو سب جو پہنچ گئے وقت ہے لیکن کہیں ایسی جگہ بھی میت ہو سکتی ہے جہاں کفن کے کپڑے کم ہوں تو کیا کر سکتے ہیں تو اس کے لیے مطلب یہ ہے کہ اگر کفن کم ہے میتیں زیادہ ہیں تو ایک ہی کفن میں دو دو34:58اپنی زندگی میں قسم تیار کرنا یہ بھی جائز ہے۔ چنانچہ ایک گھڑیا، اس کی دلیل کیا ہے؟ ایک گھڑیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور ایک چادر اس نے اپنے ہاتھ سے بنا دیا، بڑی خوبصورت تھی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دیا، اتنے میں صحابی بیٹے تھے، ان کو بڑا اچھا لگا، انہوں نے کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ چادر مجھے دے دیں۔ ہے نا، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پہنی تھی،35:27اتنی لالچی اتنی بھی لالچ نہیں ہونی چاہیے اس نے کہا جانتے ہو میں نے کیوں مانگا ہے یہ میں کفن کا کپڑا میں اس کو کفن بنانا چاہتا ہوں اس لیے میں نے مانگ لیا ہے کہ میں اسی میں کفن دیا جاؤں چنانچہ جب مرا تو اس کو اسی میں کفن آئے گا تو اس حدیث سے یہ ثابت ہوا کہ زندگی کے اندر آدمی کفن تیار کرا سکتا ہے جائز روش کے لیے اسی طرح سے کبر خودنے کی اجرت نہلانے کی اجرت جو ہے اسی طرح سے جو ہے یہ تمام تر چیزیں جو اجرت ہیں35:54آدمی کی جو اگر اجرک کے اوپر آپ کروا رہے ہیں قبر کھڑوا رہے ہیں نہلا رہے ہیں کسی کو دینا ہے یعنی قرائے کے لوگ بھی ہوتے ہیں قبر کھڑنے والے ان کو پیسے تو یہ تمام تمام میت کے مال سے یہ تمام سب چیزیں ان لوگوں کو دی جائیں گی جن لوگوں کو قبر کھڑنے والوں کو نہلانے والوں کو اجرک کرنے والوں کو اجرک کے طور پر اس کے مال سے دیا جائے گا اور اس کے بعد تقسیم ہوگا وردہ تو یہ رہے کفن سے متعلق چند احکام جو احادیت رسول صلی اللہ علیہ وس36:22وہ باتیں بتائیں جو نہ سنتِ رسول سے ثابت ہیں اور نہ ہی آثارِ صحابہ رضوان اللہ علیہ مجمعین سے اس کا ثبوت ملتا ہے نمبر ایک یعنی یہ باتیں نہ سنتِ رسول میں ہیں نہ صحابہ سے ثابت ہیں نہ تابعین سے ثابت ہیں سمجھ رہے آپ بلکہ یہ موجودہ دور کی کیا ہیں بدتیں اور خراباتیں ہیں نمبر ایک کفن سے اوپر بسم اللہ الرحمن الرحیم یا قلمِ طیبہ یا احد نامہ یا قرآنِ آیات یا اہلِ بیت وغیرہ کے نام لکھوانا مر گیا مردہ36:51نہ کبھی نماز نہ روزیت رہتا بھی ہو تو باقاعدہ اس کفن کے اوپر کاشیب بلائی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم مشک اور زامران سے لکھوائی جاتا کلمہ طیبہ لکھوائی جاتا احد نامیں لکھوائی جاتے ہیں مرشد کے وسیعتیں لکھوائی جاتے ہیں نہ جانے کیا کیا ان کو لکھایا کر کے اور کفن میں لپیڑا جاتا ہے یہ سراسر حرام ہیں یہ تمام سر بیدائت ہیں خوراپائیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ثابت نہیں ہیں نمبر دو کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے37:20میت کے سینے کے اوپر رکھا جاتا ہے تو یہ تمام سے لکھا کے مردے کے سینے پر رکھا جاتا ہے زندگی پر تو اس نے پڑھا ہی نہیں اب جب مرے گا تو کہتے ہیں کہ یہ سب یاد آئیں گے یہ سب جب مرکن نے کھرائیں گے تو یاد آئیں گے نوزباللہ نمبر چار اتنی طرح سے کفن کو آبِ دمدم میں بھگونا حاجی صاحب حج کے نیار ہیں کفن کا ٹوڑا بھی لے کے جا ہمارے انڈیا پاکستان کے آتے ہیں لوگ باقاں سے دمدم میں خوب بھگوتے ہیں اور خوب جو ہیں کی37:47اور مر گئے تو دونے کے لیے جمزم میں بھیگویا ہوا ہمارا کفن ہے اس میں ہمیں کفن دو یہ عقیدہ رکھا جاتا ہے کہ اس سے عذاب میں تخفیف ہوگی یا جنت میں ہم چلے جائیں گے یہ اس کا کوئی سب یہ تمام سب تفلتفلیاں ہیں یہ تمام سب بچوں کی ایک تفلتفلیوں کی بات ہے اس میں کوئی عجر اور ثبات نہیں ہے نمبر چار بزرگوں کے لباس میں کفن بنانا اور یہ عقیدہ رکھنا کہ یہ تمام عامال کرنے سے جو ابھی ہم نے بتایا ہیں یہ تمام میت کے عذاب میں تخفیف ہوگی یا کمی38:14چھوٹے بچوں کو کفن کے بجائے نئے کپڑے پھنھا کر ان میں دفن کرنا بعض مقامات پر ایسا بھی ہوتا ہے کفن کے بجائے انہیں نئے کپڑے خرید کے پھنھا کے دفن دیا جاتا ہے ایسی طرح سے دولہ دولہ نگر مر گئے تو کیا کیا جاتا ہے انہیں کفن نہیں دیا جاتا ہے بعض مقامات پر بلکہ ان کو جو ہے یہ وہ بھی داتے ہیں جو مختلف جگہوں کے مختلف شکلوں میں پائے جاتی ہیں آپ یہاں سوچیں ہمارے یہاں نہیں ہوتا ہے بھئی دوسرے کیا ہوتا ہے سم38:40دلہن کا کپڑا بنایا جاتا ہے دلہن کا کپڑا بنایا جاتا ہے سمارا جاتا ہے سجایا جاتا ہے اور سہرہ ویرہ پنہاں انہاں کے انہیں دفنایا جاتا ہے کہ یہ دلہ دلہن ہیں یہ اللہ تعالیٰ کیا وہی پہنچیں گے یہ حالت میں نوزباللہ نمبر ساتھ یہ عقیدہ رکھنا کہ اگر کفن کم ہو تو روحیں گھر پر نہیں آتی بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر کفن کم ہے میت کا تو روحیں گھر پر نوزباللہ نہیں آتی ہیں یہ تمام سب خرافات ہیں بندے خدا اگر ز39:09ہمارا ہے کہ شبراہ کو روحیں آتی ہیں یا رحمی کو روحیں آتی ہیں جمعرات کو روحیں آتی ہیں یہ تم سے لوڈنے کا دھنگ ہے ہم سب تو جاہل ہیں تم سب جاہل ہو اس وجہ سے بے خوب بناتے ہیں احناک بناتے ہیں کہ روحیں آتی ہیں کچھ نبوت صدق خیرات کرو ان کے گھر میں راجان پانی کھم رہتے ہیں اب سر مولوی گریبی ہوتا ہے تو کھانے پینے کے تعلق سے کھانے پینے کا دھنگ اور دھوڑا ہے یہ نظر روحیں جو گئیں وہ گئیں پھر دوبارہ واپس نہیں آتی39:38تو یہ رہے میرے دوستو یہ وہم اور دھوکے ہیں یہ بدتیں اور یہ خراباتیں اب آئیے میں مختصر طور پر آپ کو جو ہے ٹائم بھی کم ہے اور میں اپنے موضوع کو پورا بھی کرنا چاہتا ہوں مختصر طور پر بالکل مختصر میں آپ کے سامنے کفنانے کا طریقہ کفن کیسے پہنائے جائے گا یہ بتلاتوں کیسے کفنائے جائے گا بڑے غور سے ہمارے ان باتوں کو سنیے گا میں بڑی جلدی میں باتوں کو بیان کر رہا ہوں کہ وقت بھی دیکھنا ہے اور موضوع کو بھی پورا کرنا ہے میت کو40:06سر اور داڑھی اور کفن میں خوشبو وغیرہ مل دیں سر میں سمجھ گئے نا سر میں داڑھی میں خوشبو وغیرہ مل دیں پیشانی ناک دونوں ہاتھیلیوں دونوں گھٹنوں اور دونوں پاؤں کے اگلے حصوں یعنی سجدے کی جگہوں پر کافور وغیرہ مل دیں اسی طرح سے میت کے تمام سوراخوں میں جو ہے پاک پاک اور تاف روئی اتر میں بھگو کر کے رکھ دیا جائے تاکہ اگر کوئی چیز باہر نکلے تو اس سے کفن گندہ نہ ہو بلکہ وہ روئی اس کو ج40:36مرد کی اگر میت ہے تو تینوں چادروں کو بچھا دیا جائے اور ایک دوسرے پر بچھا دیا جائے اور میت کو اسی کے اوپر چت لیٹا دیا جائے یوں آسمان کی طرف کو سمجھیں چت اس کو کہتے ہیں لیٹا دیا جائے اور پھر اوپر کی چادر کو اور ہاتھ تو ظاہر ہے پتہ ہی آپ کو یوں رکھا جائے گا سائیڈ میں بغلوں میں اور پھر میت کو چت لیٹائیں پھر اوپر کی چادر کو دہنی طرف سے لپیٹنا شروع کریں اوپر کی چادر کو دہنی طرف سے لپیٹنا شروع کریں تینوں41:06اور پیر کی طرف باندھ دیا جائے سب اور پیر کی طرف وہاں باندھ دیا جائے اور پیر کی طرف کفن کو باندھ دیا جائے اگر بیچ میں بھی ضرورت ہو تو ڈوری لگا سکتے ہیں باندھ سکتے ہیں اگر پورتہ ادار لفافے میں کفن آنا ہو تو پہلے پورتہ پنھا کر ادار کو لپیڑ دیں پھر اوپر سے لفافہ لپیڑ دیں اور عورت میت اگر عورت ہو تو اس کے کفن کے لیے پانچ کفن پانچ کفن ہونے چاہیے اول تہبند دوسرا پورتہ تیسرا اوہنی41:35جس طرح مرد کو کفناتے وقت اتر اور خوشبو لگایا جاتا ہے اسی طرح سے عورت کو بھی کفناتے وقت جیسے مرد کو خوشبو اور اتر اور وہ روئیاں لگائی گئی ہیں سوراقوں میں اسی طرح وہاں بھی اس کو بھی لگا دیے جائیں اسی طرح عورت کو بھی لگایا جائے اس کے بالوں میں کنگھی کر کے تین چوٹیاں بنا دیا ہیں اور اس کی پیٹ کے اوپر وہ تین چوٹیاں ڈال دیا ہیں پھر پہلے تہبند کو بغل سے رانوں کے نیچے تک لپیٹ دیں پھر کرتہ اوپر سے پ42:05اس کو باندھ رہیں یہ طریقہ ہے یہ پانچ کپڑے سنت سے ثابت ہیں اگر میسر ہیں تو سب اینا نہیں میسر ہیں تو جتنا بھی میسر ہے اتنا تھی اس کا جسم دھک جائے اتنا کافی ہے اتنا کپڑا اور مرد کے لیے تین کپڑے ہونے چاہیے اگر نہ ملے تو ایک ہی کافی ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی حدیث فرما دی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سفید یمنی چادروں کے اندر جو ہے کیا کہتے ہیں کفن آیا گیا تھا اس میں نہ امامہ تھی نہ کمی42:32اسی طرح سے بلکہ ایک ادار اور ایک چادر اور ایک لفافہ اور یہی سنت ہے تو یہ کپنانے کا طریقہ ہوا مردے کو کپنانے کا طریقہ ہوا اسی طرح سے جنازے کے مطالق چند باتیں میں آپ کو بتا دوں لیکن میں اپنے موضوع کو اگلے بھی سمیٹھ لوں جنازہ لے جانے میں جلدی کرنا چاہیے حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرما اسرعو بالجنازہ42:56لوگوں جنازے لے چلنے میں جلدی کرو اور لمبی روایت اس میں آتا ہے اگر اچھی کی اچھا میت اگر اچھا ہے تو وہ کہتا ہے کہ مجھے میری منظر تک اچھے منظر تک جلدی پہنچاؤ اور اگر برا ہے تو وہ کہتا ہے ہاں مجھے کہاں لے کے جا رہے ہو وہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اسے اس لیے جلدی پہنچاؤ تاکہ دنیا سے یہ گند جو ہے کم ہو گنہدار ہے یہ نمبر دو جنازے کے ساتھ جانا ہر مسلمان کا حق ہے مسلمان کا ایک مسلمان کے ا43:21چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مسلمان کا ایک دوسرے کو بجھوک ہے اس میں جنادے کے پیچھے پیچھے چلنا بھی ہے نمبر تین جس جنادے کے ساتھ خلاف شرعہ کام ہو اس میں شریک نہیں ہونا چاہیے اس جنادے کے پیچھے نہیں جانا چاہیے مثلاً دھونی لے جانا انگار لے جانا آگ لے جانا گھول تاشے تنبور اور جو ہے گانے بجانے والے اور رونے گانے والوں کو لے کے چلنا اس طرح سے ہمارے ہاں مسلمان بھی چلتے ہیں باقاعدے راگ43:46ایسے جنازوں کے ساتھ نہیں جانا چاہیے اسی طرح سے جنازے کے ساتھ پشبو لوبان اگر بستی جل لے جانا یہ منع ہے اونچی آواز میں کلمہ ضرور اور اللہ اکبر سبحان اللہ یہ سب پڑھنا یہ تمام سب چیزیں ویدات ہیں اگر کوئی آدمی دل میں پڑھے تو کوئی حرک نہیں لیکن اونچی آواز میں پڑھ پڑھ کے جاتے ہیں پھوکتے ہیں یہ تمام سب چیزیں ویدات ہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سلسلے میں معمانیت کی حدیث آئی ہوئی ہے اس44:14اسی طرح سے سواری پر بھی جنادے میں شریک ہونا یہ جائز ہے لیکن سواری پر اگر کوئی آدمی ہو تو جنادے سے آگے نہیں جائے گا بلکہ جنادے سے پیچھے ہی رہے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اررا کہ وہ یسیر و خلب الجنادہ کہ سواری پر بیٹھنے والا آدمی جنادے کے پیچھے پیچھے چلے گا جنادے کے آگے نہیں جائے گا نمبر چھے جنادے کو کندہ دینا جب تک جنادہ زمین پر نہ رکھا جائے اس وقت تک نہ بیٹھنا یہ44:40اسی طرح جنازے کو کندھا لگانا یہ بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سنت سے ثابت ہے تو دوستو یہ سے وہ احکام جو جنازے سے متعلق اور حادث صحیحہ سے ثابت ہیں انشاءاللہ تعالی اگلی مجلس میں اس جنازے سے تعلق سے بعد وہ باتیں ودات جو ہمارے ہاں رائج ہیں جنازہ لے جاتے وقت انشاءاللہ اگلی مجلس میں میں ان کو بیان کروں گا اسی طرح قبر کھوڑنے کا دفنانے کا اور اسی طرح سے قبروں کی زیارت کرنے کا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو د45:12غسل اور کفن کے تعلق سے کچھ مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں سمات فرما رہے تھے یہ قیسٹ بھی سائٹ کی غسل اور کفن اس سے متعلق جنازہ مسائل جنازہ میت کو دفن کیسے کریں اس سے متعلق ہے ابھی آپ سمات فرمائیں گے ہماری یہ عظیم پیشکش مکتب سویٹن جانیات ہائل اسلامی گائیڈنس سنٹر ہائل کینگڈم سعودی عربیہ اس کی طرف سے ہے اس کا فون نمبر ہے 5334748 دوستو اگر45:49غرامت سنت کی روشنی میں کچھ کمی رہ گئی ہو بیان کرنے میں اور کوئی غلطی اگر آپ محسوس کر رہے ہیں تو آپ ہم سے فوراں ٹیلی فون کے ذریعے رابطہ کریں ہم آپ کے بہت مشکور اور ممنون ہوں گے ہمیں ہمارا خط لکھنے کا پتہ نوٹ فرمالے مکتب تیوٹل جالیات پوشٹ باکس نمبر اٹھائیس تینتالیس پوشٹ باکس نمبر دو ایٹ فور تری ہائل کے ایس اے ہمیں فوراں اطلاع کریں انشاءاللہ ہم اپنی اصلاح کرنے کے لئ46:19دوستو یہ دین پیش کر جیسا کہ آپ کو معلوم ہے مکتب تویت جالیات کی طرف سے ہے اس کے خطیب ہیں سید میراج ربانی لیجئے اگلا خطبہ تجیز و تقفین کے تعلق سے اور مسائل جنازہ نماز جنازہ اور معیت کو کیسے تفن کیا جائے اس کے تعلق سے سمات فرمائیں اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو نیک عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائے اور ہمیں دین کے پیغام کو46:50قرآن و سنت و توحید کے دعوت کو گلی گلی نگر نگر اور دنیا کے گوشے گوشے میں ہر زبان میں پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین لیجئے خطبے کا اگلہ حصہ سمار فرمائیے شکریہ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو میرا فون نمبر پھل نوٹ کر لیں 5334748533474847:20پوشٹ باکس نمبر ہے 28432843 حائل سعودی عربیہ47:50فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ جِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَفَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَفَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعْتٍ ضَرَالَةٍ وَكُلَّ ضَرَالَةٍ سِنْ نَارٍ قال اللہ تبارک وتعالى في القرآن المجید اعوذ بالله استمیل لي من الشیطان الرجیم بسم48:17تمام قسم کی حمد و سنہ کی بریائی اور بڑائی اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا درود و سلام اس ذات مبارکہ مقدسہ پر جو ساری کائنات کے لیے رشد و ہدایت بن کر کے تشریف لائے معزد سامعین کرام حضرات گرام قدر پچھلے خدوے جمعہ میں ہم نے اخیر میں چلتے چلتے ان احکام اور مسائل کا ذکر کیا تھا جو جنازے سے متعلق تھے48:48اور جن کا ثبوت احادیتِ صحیحہ اور آثارِ صحابہ سے میں نے آپ کے سامنے دیا تھا آئیے اگلی منزل پر پہنچنے سے پہلے یا اگلی منزل بیان کرنے سے قبل میں ان رسم و رواج یا ان آداد اور بیداد کا ذکر کرتا چلوں جن میں آج بہت سارے لوگ ملوث نظر آتے ہیں اور ایسے ایسے کام کرتے ہیں جنازے کے تعلق سے49:19جن کا کوئی بھی ثبوت نہ قرآن کریم کے اندر موجود ہے اور نہ ہی ہمارے اور آپ کے نبی احمد مشتبہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیثی کے اندر موجود ہے نہ ہی ان کے صحابے کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین سے ان کا ثبوت ملتا ہے آئیے میں جنازے سے متعلق ان بدتوں کا یا ان امور کا ذکر کر دوں تاکہ مقتصر طور پر آپ کے ذہن میں وہ باتیں آ جائیں49:49جنازے کے اوپر پھول ڈالنا یا کوئی دوسری ذہب و دینت کرنا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ثبوت نہیں ملتا ہے جنازے جنازے کے اوپر رنگ برنگی یا منقش رنگ اور رنگہ رنگ والی مزین چادریں ڈالنا اسی طرح سے سبز رنگ کی چادر پر کلمہ کلمہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ یا آیات وغیرہ لکھوا کر جنازے کے اوپر ڈالنا یہ وہ رواج ہیں یہ وہ بدات ہیں50:18یا یہ وہ عامال اور طریقے ہیں جو ہمارے برے صدیر ہندو پاک کے اندر بنگلہ دیش کے اندر یہ تمام سب جگہوں پہ اکثر اور بڑی ہی کثرت کے ساتھ موجود ہیں زندگی کے اندر وہ شخص نہ کبھی نماز پڑھتا ہے نہ روزہ رکھتا ہے نہ کچھ بدعمال تھا اور رشوت کھوڑی سود کھوڑی سب کچھ تھی اس کے اندر لیکن بڑا آدمی تھا یا چھوڑا آدمی بہرحال کوئی بھی ہو تو مرنے کے بعد اس کے جنازے کے اوپر قلم اللہ علیہ وآلہ وآلہ50:47ہرے رنگی چادریں اور اس کے اوپر قرآنی آیات اور اس کے اوپر گلاب کے پھول اور کیا کیا چڑھاتے ہیں اس طرح سے لے جا کر کے لگاتے ہیں یہ تمام سب چیزیں خورافات ہیں اس سے آدمی کی بخشش ہو جائے گی ہاں ایسے ہی اگر ہو تو پھر تو ہر ایک اپنے زندگی میں سب کچھ کروا کی چلا جائے اس سے بخشش وخشش نہیں ہوتی نہ اس سے کوئی سوان نہ اس سے کوئی تصویف عذاب ہوتا ہے کچھ بھی نہیں ہوتا ہے اسی طرح سے گھر سے جنازہ نکالتے وقت صدقہ خیرات کرنا51:16جنازے کو نیک لوگوں کی قبروں کا تواف کروانا بعض مقامات پر ایسے بھی جاہل لوگ ہیں کہ جنازے بختا ہے تو باقاعدے کسی بدرک کسی ولی گاؤں میں بہر شہر میں بستی میں کوئی قبر ہوتی ہے مزار ہوتا ہے تو باقاعدے جاگر کے اس کی قبر کا اس جنازے کا تواف کروائے رہتا ہے نعوذ باللہ زندگی کے اندر تو اور یہ کون لوگ کریں گے یہ وہی لوگ کریں گے جو زندگی میں تواف کرتے تھے تو زندگی میں تواف کیا اور مرنے کے بعد بھی بھی دفن ہونے سے پہلے شرک ک51:45اسی طرح سے جنازہ لے جانے سے پہلے دھائی پارے قرآن ختم پڑھانا قرآن ختم کروانا یہ بھی رواج جو ہے قریوں میں بستیوں میں گاؤں میں شہروں میں موجود ہے تو یہ وہ مسائل ہیں جن کا تعلق جنازے سے متعلق کوئی بھی اسلام کے اندر نہیں ہے ان کا کوئی ثبوت اور نہ ہی ان کی کوئی دلیل ہے یہ تمام سب غیر اسلامی اور غیر داخل کی ہوئی اسلام کے اندر داخل کی ہوئی چیزیں ہیں جنہیں ہم بیدات اور خرافات کا معاملہ یا امور کہتے ہیں آئیے نماز جنازہ سے متعلق کچھ52:15قبر کھودنے قبر میں دفن کرنے کیسے دفن کیا جائے کیسے نماز پڑھی جائے کیا کیا جائے کیا نہ کیا جائے اس کے مطالق ہم اپنی اگلی منزل کے اوپر چلتے ہیں اور اس کے مطالق چند بیانات چند مسائل مختصر طور پر آپ کے سامنے رکھنے کی کوشش کرتے ہیں انشاءاللہ تعالی یہ وہ مسائل ہوں گے جو صحیح صحیح احادیث سے ثابت ہیں اور جو ہے انشاءاللہ تعالی آپ کی زندگی کے ہر مون پر آپ کی میت اور آپ کے لئے بھی اگر آپ اس کو غور سے سنیں گے اور اس کے او52:45نماز جنازہ جو ہے میں نماز جنازہ کے اوپر پہلے روشنی ڈالوں گا نماز جنازہ کے طریقے بتلانے سے پہلے ایک بات ایک مسئلہ آپ اپنے ذہن میں رکھیں کہ نماز جنازہ ہر مسلمان کے اوپر پڑھنا فرض ہے ہر مسلمان کے اوپر یہ پڑھنا فرض ہے کہ پایا ہے53:01یعنی اگر کسی آدمی کے اوپر چار آدمیوں میں نے دو آدمیوں نے نماز جنادہ پڑھ لی تو یوں سمجھیں کہ پورے شہر پورے قصدے یا پوری بستی والے کیا ہو گئے وہ گناہ سے بچ گئے لیکن اگر کسی نے نماز جنادہ نہیں پڑھی اور وہ ایسے دفن کیا تو پورے گاؤں والے شہر والے بستی والے سب کے سب گنہگار ہوں گے اس لیے ایک ہر مسلمان کے اوپر نماز جنادہ پڑھنا یہ فرض ہے سوائے دو شخصیتوں کے سوائے دو لوگوں کے ان میں سے فرض کی بات53:29لیکن دو لوگ ایسے ہیں کہ اگر ان کے اوپر نماز جنازہ نہ پڑھا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے بلکہ جائز ہے ان میں سے ایک تو تفل ہے بچہ ہے نابالک بچے کے اوپر نماز جنازہ پڑھنا یہ فرض نہیں ہے آپ لوگ حیرت دونگے رہے یہ کونسی بات بول رہے ہیں نماز جنازہ پڑھنا یہ فرض نہیں ہے نابالک بچے کے اوپر اسی طرح سے شہید کے اوپر بھی نماز جنازہ پڑھنا فرض نہیں ہے یہ دو لوگ ہیں جن کے اوپر نماز جنازہ پڑھنا فرض نہیں ہے لیکن ایسا بھی نہیں53:57جائز ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ثابت بھی ہے لیکن فرض نہیں ہے یعنی اگر نہ پڑھا جائے تو کوئی ذنا نہیں ہے یہ سمجھتے ہیں آپ فرض میں اور سنتوں کے فرق سمجھ لیں آپ بچے کے اوپر نوالد بچہ ہے اس کے اوپر نماز جنادہ پڑھنا یہ فرض نہیں ہے اسی طرح شہید ہے اس کے اوپر نماز جنادہ پڑھنا فرض نہیں ہے جس طرح آپ مسلمانوں کے اوپر نماز جنادہ پڑھنا فرض ہے بلکہ ان کے اوپر نماز جنادہ پڑھنا سنت ہے اس کی دلیل میں آپ کو بت54:25کہتی ہیں کہ مات ابراہیم ابن نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہاں وہوہ ابن سمانیت اشر شہرن فلنو صلی علیہ صلی اللہ علیہ وسلم ابراہیم ابن نبی یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابداد ابراہیم جو اٹھارہ مہینے کے تھے کتنے مہینے کے تھے اٹھارہ مہینے ایک سال چھ مہینے کے تھے وہ ان کا انتقال ہو گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اوپر نماز جنازہ نہیں پڑھی بغیر نماز جنازہ پڑھے ہی ان کو خبر کے اند54:54رضی اللہ تعالیٰ نہاں کی ہے اسی طرح سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو دعوت ترمزی محمد احمد بیحقی ان روایات کے اندر آتا ہے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے جو شہدہ تھے احد کے میدان میں جو شہید ہوئے تھے ان اس پون میں کسی کے اوپر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنادہ نہیں پڑھی تھی سوائے حضرت امیر حمدہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے ان کے علاوہ کسی کے اوپر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنادہ55:21صلی اللہ علیہ وسلم نے تو یہ دو روایتیں بتاتی ہیں ہمیں یہ بات بتاتی ہیں کہ اگر کوئی بچہ نوالد ہے یا اسی طرح سے شہید ہے تو اس کے اوپر نماز جنادہ پڑھنا فرض نہیں ہے لیکن اگر پڑھ لے تو کوئی حرکت نہیں ہے بلکہ یہ جائز ہے سنت سے ثابت ہے چنانچہ حضرت امیر حمدہ بھی تو شہید رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اوپر نماز جنادہ پڑھی تو یہ جواب ہے جائز ہے بیان جواب ہے جائز ہے پڑھنا بھی اور نہ پڑھنا بھی دونوں جائز ہیں55:50ہم مسلمانوں کی طرح جس طرح فرض ہے اس طرح سے یہ نماز جنادہ ان دونوں کے اوپر واجب یا فرض نہیں ہے آئیے میں آپ کو نماز جنادہ کا طریقہ بتلاؤں کہ نماز جنادہ کیسے پڑھا جاتا ہے چنانچہ جب میت کو کفن وغیرہ پنھانے کے بعد فارغ ہو جائیں اور میت کو کفن وغیرہ جیسا کہ میں نے پچھلے خدوے میں بتلایا پڑھا پہنا ہونا کہ فارغ ہو جائیں تو اسے مسجد کے اندر یا میدان کے اندر لے جائیں جیسے ایدگاہ وغیرہ ہے وہاں پہ لے جائ56:18بعض لوگ مسجد میں نماز جناح پڑھنے کو غلط کہتے ہیں مگر وہ لوگ خود غلط ہیں جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مسجد میں نماز جناح پڑھنا پڑھیں وہ خود غلطی پڑھیں56:41فَقَالَتْ وَاللَّهِ لَقَدْ صَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَىٰ اِبْنِ بَيْبَاءِ فِي الْمَسْجِدِ سُحَیْلٍ وَاقِيهِ رواہ مسلم سید مسلم کے روایت میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جب صاد ابن ابی وقعہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہو گیا تو حضرت مائی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا صاد کو مسجد کے اندر لاؤ وہاں نماز ج57:11جو سحیل اور ان کے بھائی تھے ان دونوں کا جب انتقال ہوا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کے اوپر اسی مسجد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کے اندر نماز جنادہ پڑھائی تھی اس لئے ان کو لاؤ اور ہم بھی ان کے اوپر نماز جنادہ پڑھیں گے تو اس حدیث سے ہمیں یہ ثابت ہوا کہ مسجد کے اندر نماز جنادہ پڑھانا پڑھنا جائد ہے اور میدان کے اندر بھی نماز جنادہ پڑھنا جائد ہے اس کے اندر بھی کوئی حرکت نہیں ہے اس حدیث سے57:40جنازہ کے نماز پڑھنا درست ہے وہی ہمیں اس بات کا بھی ثبوت ملتا ہے کہ عورتیں بھی نماز جنازہ میں شریک ہو سکتی ہیں ان کے لئے بھی جائز ہے چنانچہ حدیث کے اندر آتا ہے ابن ماجہ کی روایت حضرت عبداللہ ابن عباد رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی قال ابن ماجہ کہتے ہیں58:09یہ عبداللہ ابن عباد رضی اللہ عنہ سے مرویہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے حجرے کے اندر نہلا دھولا کے رکھا گیا یہاں پر بہت سارے لوگ58:21مرد لوگ58:46باری باری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کمرے میں جاتے ہیں اور ان کے اوپر نماز جنازہ پڑھتے جب مرد لوگ فارغ ہو گئے ادخل النساء عورتوں کو اجازت دی گئی کہ اب تم لوگ جاؤ نماز جنازہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جو پر پڑھو اس کے بعد جب عورتیں فارغ ہو گئی ادخل السبیانہ اور بچوں کو داخل کیا گیا اب تم بھی جا کر کے نماز جنازہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جو پر پڑھ لو وَلَمْ يَأُمُنَّا ثَعَلَى رَسُول59:15وہ کسی نے نہیں کرائی کوئی امامت کے امام نہیں تھا سارے کے سارے اپنے آپ جاتے تھے پڑھ کے باہر نکلتے تھے سیدیتے بھی ہمیں جہاں یہ ثابت ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنادہ کسی نے امامت کر کے نہیں پڑھائی پڑھی سبوں نے پڑھی سبوں نے لیکن امامت کسی نے نہیں کرائی ان میں بچے بھی تھے ان میں مرد بھی تھے ان میں بوڑے بھی تھے ان میں عورتیں بھی تھیں عورتوں کا بھی نماز جنادہ کے اندر شریف ہونا ان کا پڑھنا کیا ہے یہ ج59:45جن کا نام سن کر آج تک اور انشاءاللہ قیامت کی صبح تک بیدتی صوفی مکار اور اس طرح سے پیڑ بھرو ملے جو ہیں مشرک ان کا نام سن کر ان کے دل کے اندر کب کبھی پڑھ جاتی ہے ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ کا نام سن کر ان کے دل دہل جاتے ہیں جن کے کلم کی تلوار سے شرک اور بیدت کی گمراہیاں اور ان کی گردنیں کٹ گئیں جب ان کا انتقال ہوا تو آپ اسی معلومات کے لئے بتاؤں کہ اللہ میں ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ کا جب انتقال ہوا تو ان کی نمازیں جناز60:12مردوں کا تو کوئی چھماری نہیں تھا کہ مرد کتنے تھے لیکن اور تاریخ کے اندر آتا ہے کہ صرف اور صرف عورتیں ان کی نماز جنازہ کے اندر تقریباً ساٹھ ہزار عورتوں نے شرکت کیا عورتیں ان کی نماز جنازہ کے اندر شریک تھیں اللہ مجھے انہیں تیمیہ رحمت اللہ علیکم اللہ اکبر اتنی بڑی تعداد عورتوں کی ساٹھ ہزار ایسا عظیم مجاہد لوگوں سے رخصت ہوا تھا جتنے لوگوں کو کتاب و سنت کی طرف بلایا تھا اللہ ان کی قبر کو لور سے منور فرم60:41لوگ بیان کرتے ہیں کیا وجہ تھی عورتوں کو اتنی کثیر تعداد میں نماز جنازہ پڑھنے کی کیا سبب تھا میں آپ کو بتاؤں بعض علماء اس کا سبب بیان کرتے ہیں جنہاں کہ ہمارے استاد شیخ سفر الرحمان مبارکوری حفظ اللہ ابھی اسی سفر میں ہم سے ان سے بات کی گئی تو یہ بات ہمیں پتا چلی انہوں نے بتلایا کہ ہم سے ایک ساتھ ذکر کر رہے تھے کہ اللہمہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ کے سلسلے میں جو یہ آتا ہے کہ سات ہزار عورتیں ان کی نماز جنازہ میں شریک د61:10وہ دور وہی پانچویں چھٹی صدی ہجری کا تھا تقلیدی فرقوں کی جڑے مضبوط ہو چکی تھی اور اس دور میں ان تقلیدی فرقے والوں نے جو دھمال چوکڑی مچائی دی تھی کتاب و سنت کی شکل کو لوگوں سے چھپا دیا گیا تھا اس کے صحیح آئینوں کو دھدھلا کر دیا گیا تھا احادیث و قرآن سے لوگوں کا رشتہ ٹوٹ چکا تھا ایک مطلعہ طلاق بھی انہی میں تھا طلاق کا مطلعہ کہ تین طلاقیں ایک مجلس کی تین ہوں گی یہ مطلعہ بڑی زور و61:38اور وہ ایسا دور تھا جس میں احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سننے کے لئے کوئی روادار نہ تھا عورتیں اسی ظلم کی چکچی کے اندر دس رہی تھیں کوئی حق کی آواز بلند کرنے والا نہیں تھا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث لوگوں کے سامنے بیان کرے مارے خوف مارے در کے کہ اس کی گردن گڑ جائے گی ایسے نازک دور میں تلے تنہا اللہ مائی بن سیمیہ رحمت اللہ علیہ کی آواز اس دور میں گوجی اور تین طلاق کے مسئلے کو احادیث و قر�62:07دشمنوں کی پرواح کیے بغیر علل اعلان یہ بیان کیا کہ ایک مجلس کی تین طلاقیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.