Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 موسیقی ہی حصہ ایسا ناپ پر کُڑا و کرکٹ کے ڈھیر پھینکتی رہی یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے سارے مظالم سہدے ہوئے 7:17 ساری تکلیفیں برداشت کرتے ہوئے ان ساری کٹنائیوں سے گزرتے ہوئے زخموں کو دیکھتے ہوئے لوگوں کو کفر سے اسلام کی طرف لاتے رہے اور ہم آرام سے اپنی مسجدوں پہ بیٹھ کے مسلمانوں کو کافر بنانے میں لگے ہوئے یہ کائنات علیہ السلام نے تو یہ مصیبتیں اس لیے جی لی کہ کافروں کو مسلمان کریں اس مہینے کی آمد پر نبی کا نام لے کر بار پہن کے 8:10 بکیوں اور دیوں سے روشن کروا کے کو تاریکیوں کی طرف دھکے لتے اور محمد کی امت کے لوگوں کو اسلام سے خارج کرنے کا فریضہ سر انجام لیتے ہیں کیا حضرت محمد الرسول اللہ اللہ علیہ السلام کی یہی روشن آپ کا یہی طریقے کام کرنا چاہیے اس کا کیا جاتا ہے اس کو ایسے ہی کام پسند ہے اس کے اخلاق کا عالم تو یہ تھا اس کا بدترین دشمن حدث میں 9:25 سے نازیبہ کلمات اپنی زبان سے نکالتا ہے آج کو محفوظ کیا ہے کہ اس نے کہا تعالیٰ یوخ عزت والے ہیں معاذ اللہ نبی اور اس کے ساتھی ضلیل ہیں اور ہم عزت والے ضلیلوں کو مدینے سے نکال دیں میرے آقا پیار سے اس کے سر پہ ہاتھ رکھتے ہیں فرماتے ہیں بیٹے کیا بات ہے آنکھوں میں مچلنے والے آپ کو عزت والا کہا ہے 11:29 اپنے باپ سے پیار ہے شاید دنیا کے کسی بیٹے کو اپنے باپ سے اتنا پیار نہ ہو 12:39 لیکن اس سے ایک گزارش کی اجازت چاہتا ہوں آپ نے فرمایا کہو کیا بات ہے اس نے کہا آخا ایک قتل کا فیطلہ کا حکم نہ دیجئے گا اللہ اللہ نفرت کا جذبہ پیدا ہو جائے ایمان سلم ہو جائے آپ کے حکم کی تعمیل کرنے والے کے لیے نفرت کا جذبہ رکھو تو یہ میری گزارش یہ ہے میں گردن کاٹ کلا کر ساکن تھا بیچا رکھال کر اس کی دھار پہ نظر ڈال رہا ہے احمد اللہ العالمین کی نگاہ یقن سفید 14:29 ایمان کا کیا مقام ہے؟ 15:36 ان کی کیا عزت ہے ان کا کیا احترام ہے انہاں آپ آنکھ کی بنیاد پر ان کو کام پر کہتے ہیں کیا جس کی صیرت کے نام پر جلسے کرتے ہیں اس کی تعلیمات یہی ہیں کیا کرتا تھا کہ کوئی موسیقار مر جائے ان لوگ کو بلاتے ہیں ان لوگ کو بلاتے ہیں ان لوگ کو بلاتے ہیں کیونکہ اس کی روح خوش ہوگی وہ یہی کام کیا کرتا تھا شاعر مر جائے ان لوگ مشاعرے کرتے ہیں شاعرے ہوئے لوگ عدب پارے پیش کرتے ہیں لوگ اس کی یاد مناتے ہوئے اس کی سلام کے تذکرے کرتے ہیں یا اس کی 17:09 یاد میں سباہیانہ کھیل کھیلتے ہیں وہ بتلاو آپ کو زندہ کرتے ہو وہ بھی بتلاو تو معلوم ہوتا ہے والے کو یاد کر رہے ہیں اور فرصت ملے تو مومنوں کو کافر بناتے ہو کس کی یاد پا لگتے ہو مگر میرے آقا نے کیا ہو ہماری غلطی نکال گو ہم تو بڑے سیدھے سادے لوگ ہیں آقا کا نام آ جائے گا ہم اپنی گردن کو جھکا رہے ہیں ہمیں تو اس سے پیار خیلی پہ سجاتے ہیں جس پیروت کی وہر لگی گئی ہے جانتے ہی اس کو ہے قائدہ 18:39 کسی دوسرے کے ہماری واضحیت ہی نہیں ہے وہ تو بھول سکتا ہے جتنے بہت سے لوگوں سے دوستی رکھی ہوئی ہے وہ تو اس کے خط کوئی لمبی چوڑی بیس کی بھی ضرورت نہیں ہے یزبانی صاحب بیس ہی بڑا زور لگا رہے تھے یہ تو وہاں ضرورت ہے جن کے کوئی پندرہ بیس ہے اس کی مان کریں اور چلو اس کی مان لو ہمارے لیے تو ایک ہی ہے کہ سب کچھ خدا سے مانگ لیا تجھ کو مانگا مجیدے نہیں ہیں ہاتھ میرے اس دعا کے بعد 19:40 کہ جب سے آمنا کے لال کا چہرہ دیکھا ہے کسی دوسرے کے چہرہ دیکھنے کی حوت ہی نہیں رہی ہے ہماری تو بات ہی بڑی مختصر یہ لیے تو اس ایک کا پیران کافی اب ہم کو سنا دو ہمارے سرما پہ کارا دل اتنا چھوٹا ہے کہ ایک کے سوا اس میں کوئی بستا ہی نہیں ہم نے کہا اتنا فتح ہے یہ اس کی محبت سے لبا لب بھرا ہوا ہے اور اب اس میں کسی دوسرے کی محبت کا ایک کترہ بھی ڈالے جانے کی گنجائش باقی خطا کار ہے 20:45 میں کسی دوسرے کی محبت کا کترا بھی ڈالا جا سکتا تمہارا دل بٹھر سے بھی بڑا ہے پٹن سے لے کر بسرے تک ہر کی محبت اس میں پڑی ہوئی ہم تمہیں دیکھتے ہیں کہ جھومتے ہو اور جاتے ہو کہ اس دل کے ٹکرے ہزار ہوئے کوئی یہاں گرا کوئی وہاں گرا ہم تمہیں دیکھتے ہیں ٹکرے ٹکرے کریں تب بھی اس کو نہیں ٹکرے ٹکرے کر سکتے ہے یہی اتنا نہ کسی کو دیکھ کے مچلتا ہے نہ کسی کا چہرہ دیکھ کے فسلتا ہے اس کا نام سنا ہ 21:45 تو یہ سمجھا ہے ایک سے ہوتا ہے جو جگہ جگہ جی لگائے کو یار نہیں کہتے ہر جائی کہتے اتنا ہی فرق ہے جتنا شیخ صادی نے کہا اس نے کہا ایک بابا بزار میں خوبصورت خاتون وہاں سے گزری بابا جی نے کبھی اتنی خوبصورت عورت دیکھی نہیں تھی دل پکڑ کے بیٹھ کے اب پیچھے پیچھے چلنے شروع میں اس نے کہا بابا تیری مت ماری گئی بڑاپے میں تجھ کو کیا ہو گیا ہے کہہ لگا بی بی میں عاشق ہو گیا اس نے کہا پھر عاشق ہی ہونا تھا بدبختہ کو میری 22:38 جو مجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے بابا کچھا تھا اس نے کہا وہ کن ہے اس نے کہا پیچھے آ رہی ہے اس نے پیچھے مڑ کے دیکھا اس نے کھپڑ مارا جو اس نے کہتا آشک ہوتا تو پیچھے مڑ کے دیکھنا گوارا وہ ہم کو بھی دیکھو خدا کی قسم ہے ہم پڑھیں گے بھی نہیں سر دے دیں گے پیگ آمنا کے لال کا نام تو لکھا ہوا ہے اب تک پرچ والا پوچھے گا پیچھے گے اپنی گردن کو کھٹا کے لے کے آ رہا ہے کسی بھی سادی کرو یارِ حرجائی نہیں ہے 24:19 لیکن ایک بات یاد آگئی ہے کہ جسی دیکھی تواپرات اوتھے گزاری ساری رات یہ ہم سے نہیں ہو سکتا جسی اور بڑے کو منگوا لو ہم سے یہ نہیں ہو سکتا ہم کو مت دکھاؤ یہ بنائی ہوئی دستاویزیں لے کے آگئے ہیں آگئے ہو شریعت بل لے جاؤ انہی بلوں کے اندر بل لے کے آگئے ہیں وکوبوں کو شکار کرو یا ان کو شکار کرو جن کا نام بیچاروں کا چھپ نہیں سکتا تمہارے وسیلے سے چھپ جائے 26:06 ہم نہ وسیلے کے قائل نہ پتیلے کے قائل لے جاؤ ان کو اٹھا کر یہ اجتدار کے زمانت سے ڈھرے نہ اس کے مارشلہ سے ڈھرے ہماری ان بلی کی نیاؤں سے ڈھر جائیں گے اور یہ بلی بھی بچاری مری ہوئی جس کو کئی دن سے چیچڑے نہیں ملے اختلاف تو چیچڑوں کا ہے ان سے باتیں کرتے ہیں زمین فروش بھارت یہ ہے اسلام آباد کے اندر وزیر کو اپنے مدرسے میں بھیج کر ہم نے گھڑا گری کے لیے جھوڑی پہنا کر اپنے لیے چندہ بان 27:25 گروہ نے اپنی جوہری بیجا سخیہ راہ خدا تیرا اللہ بھوٹا پسے گا اسے کیمزہ بلایا مرتا جا اگر کوئی حیرت ہے تو مرتا جا لیں گے تو یہ لیں گے کسی کے سامنے ہاتھ چھائے اس دن کہ مر جاؤں ان بے غیرتوں کو شرم نہیں آتی لیکن کم از کم ان کے ساتھ ہماری مصور تو ہے یہ بھی معلومی ہے انہیں کو بند کر کے رکھیں دو دن نہیں کر سکیں بابا اپنے یہاں سے بسے جائیں گی مزارہ کرنے اور اس کی قیمت تیسرے دن وصول کریں یہی میں چھپی 29:01 لڑائی کے میدان میں اس وقت نکلتے ہو جب علاقے کے تھانے دار سے اجازت لے لیتے ہو تم اتنے بہادر ہو تک علاقے کا تھانے دار اجازت نہ دے تم نے کبھی لڑائی کی بات بڑے بہادر ہوئے انہی کو دیکھ کر اقبال نے کہا تھا ارز جاتا ہے آواز ازاسے کتنے بھرتے میں اور کتنے پانی میں ہیں حرکمت بھی جانتی ہے جل سے بھی ان کا اتجاج اسلام آباد میں بھی ہوتا ہے کوئی ان کو نہیں روکتا 30:11 ہم جاتے ہیں کسی جگہ میں کہ اتنے شریف آدمی ہیں میں جانتا ہوں میں بہت ہی تریب نہیں کرتا مجھے چارے کو کاردی نہ دیں باہر مظاہرے کے لیے بھی جاتے ہو ایک ہی مچھیاں ہی آئے ہیں پتھوں میں آ رہے ہیں پتھوں کو لوگ جاتے ہیں چڑھ جا بیٹھ کرتی ہیں یہ نہیں کرتے ہیں ایک بڑے معلومی کی بات یہ ہے اکتر کی تاریخ میں اکتر پارٹی کے خلاف اور ہنس پر باہر کیے گئے اکتر کے سو میں مبتلا کیا گیا میں نے اپنے ہاتھ سے کبھی مرمی بھی نہیں 32:33 موسیقی 52:02 بچ بیوپاری ملا سے دین بکاؤ مال نہیں بچ بیوپاری ملا سے بچ درباری ملا سے پھانکاری ملا سے پھانکاری ملا سے پھانکاری ملا سے 53:22 بچوں مداری ہی ملا سے میں یہ لڑوائے بچوں مداری ہی ملا سے دین بکاؤں مال نہیں بچ بیپاری ہی ملا سے بچ سرکاری ہی ملا سے اور درباری ہی ملا سے سوم کا ہے نہ صلاة کا ہے سوم کا 54:05 جھگڑا طوے پرات کا ہے سوم کا ہے نہ صلاة کا جھگڑا طوے پرات کا ہے خالص سود ہے ملا جی محض یہ نام زکاة کا ہے خالص سود ہے ملا جی 54:48 محض یہ نام زکاة کا ہے اور ادھر ہے جلے ادھر زکاة فرق یہ دن اور رات کا ہے فرق یہ دن اور رات کا ہے جھگڑا تو طوے پرات کا ہے محض سوم کا ہے نہ صلاة کا ہے خالص سود ہے ملہ جی محض یہ نام زکاة کا ہے 55:31 ادھر ہیں جیلیں ہیں ادھر زکاة فرق تو یہ دن رات کا ہے اوہ مینڈک کیوں اٹھات کا ہے موسم یہ برسات کا ہے سوم کا ہے نہ صلاة کا ہے جھگڑا طوی پرات فتح پائے گا انگلی مانگلی ایک واضح سارے ایک واضح 56:12 عدل فتح پائے گا انکرین ظلم مات کھائے گا انکرین 57:01 اور خون رنگ لائے گا اور ظلم مات کھائے گا اور خون عدل فتح پائے گا اور ظلم مات کھائے گا
Afficher toute la transcription