♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور اتباعadmin·4 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم وما آتاکم الرسول فخذو وما نهاکم انہ فنتہو اور جو تمہیں رسول دیں اس کو پکڑ لو اور جس سے روکیں اس سے رک جا اللہ مالک الملک نے دین کو0:42رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل فرمایا دین کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پورا کیا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کا حکم دیا کہ وہ پورے کا پورا دین امت تک پہچا دے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے1:21پورے کا پورا دین اپنے صحابہ تک پہچا دیا ہر وہ بات جو امت کو جنت کے قریب کرنے والی تھی اور دوزخ سے دور کرنے والی تھی اس بات کا حکم اپنی امت کو دیا اور ہر وہ بات جو جہنم کے قریب کرنے والی تھی جنت سے دور کرنے والی تھی2:03رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو اس بات سے روک دیا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ما من شیئن یقربکم الیل جنہ ویباعدکم من النار2:42اِلَّا وَقَدْ اَمَرْتُكُمْ بِهِ وَمَا مِن شَيْءٍ يُقَرِّبُكُمْ مِنَ النَّارِ وَيُبَاعِدُكُمْ مِنَ الْجَنَّةِ اِلَّا وَقَدْ نَحَيْتُكُمْ اَنْ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو جو بات تم کو جنت سے قریب کرنے والی تھی3:15اور جہنم سے دور کرنے والی تھی میں نے اس بات کا تمہیں حق دیا اور جو جو بات تمہیں جہنم کے قریب کرنے والی تھی اور جنت سے دور کرنے والی تھی میں نے اس بات سے تمہیں روک دیا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو اس حال میں چھوڑا3:53کہ دین کو ان کے لیے وعدے کر دیا دین کو ان کے سامنے روشن طور پہ چھوڑا دین میں کوئی الجھاؤ دین میں کوئی پیچید دی امت کے لیے نہ چھوڑی دین اتنا وعدے اور روشن حالت میں چھوڑا کہ دین کی راتیں اس کے دن کی مانند روشن اور چمکدار تھی4:35امام ابن عبی آسم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت عرباز بن ساریہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لقد ترکتکم على مثل البيضاء لیلها کنہارها لا يضیغها5:13ارشاد فرمایا میں تمہیں اتنے روشن اور چمکدار دین پر چھوڑ کے جا رہا ہوں کہ اس کی راتیں اس کے دن کی طرح چمکدار اور روشن اب اس دین سے وہی ہٹے گا اس دین سے وہی پھرے گا5:50جو تباہ و برباد ہونے والا ایک اور حدیث میں ہے امام ابن ماجہ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو الدردہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ایم اللہ لقد ترکتکم على مثل البیضاء6:26کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرے آپ کی تابداری کرے آپ کی پہروی کرے آپ جس بات کا حکم دے اس کے سامنے سر تسلیم خم کرے آپ کے حکم کی تعمیر کرے اور جس بات سے روکے اس بات سے رک جاؤ ابتدا میں جو آیت کریمہ پڑی ہے7:05اللہ فرماتے ہیں وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوا وَمَا نَحَاكُمْ أَنْهُ فَانْتَهُوا رسول تمہیں جو بات دے اس کو پکڑ لو اور جس سے روکے اس سے رک جاؤ اور اللہ مالک الملک نے قرآن کریم میں یہ بات بیان فرمائی کہ جس نے رسول کی تابداری کی7:37جس نے رسول کی اتباع کی اس نے اللہ کی اطاعت کی جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور رسول کی اطاعت اس کا کیا مقام ٹھہرا اس کی اللہ کے ہاں کیا شان ٹھہری قرآن کریم میں بیان فرمایا وہ شخص8:16جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرے گا آپ کی پیروی کرے گا اللہ اس کو اپنا محبوب بنا لے ایک بات یہ ہے کہ کوئی خاکی بندہ اللہ سے محبت کرے اور یہ بات بھی بہت بڑی ہے لیکن اس سے کہیں بڑی بات یہ ہے کہ کائنات کے مالک8:51رب العرش العظیم اسی بندے کو اپنا محبوب بنائے تو فرمایا جو کوئی مدینے والے کی اتباع کرے گا ان کی پیروی کرے گا کائنات کا رب اس بندے کو اپنا محبوب بنائے گا اس کے گناہوں کو معاق کرے گا قُلْ اِن كُنْ تُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِ يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ9:25وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ارشاد فرمایا اے حبیبِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ ارشاد فرما دیجئے اگر تم اللہ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہو اللہ سے محبت کرتے ہو تو کیا کرو فَاتَّبِعُونِی میری پیروی کرو10:00اس کا نتیجہ کیا ہوگا تم سے محبت کریں گے اور کتنی بڑی بات ہے اور اللہ تمہارے گناہوں کو معاف کریں گے اور اللہ معاف کرنے والے مہربان ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع آپ کی تابداری وہ بات ہے10:39کہ جو ایسا کرے اس پر اللہ کی رحمتوں کا دنیا میں بھی نزول ہوتا ہے اللہ کی اطاعت کرو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو نتیجہ کیا ہوگا تم پر اللہ کی رحمتیں نادل ہوں اللہ اور اللہ کے رسول کی اتباع کرو11:17تاکہ تم پر رحمتیں نہ دل اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی اتباع وہ عظیم عمل ہے کہ آپ کی اتباع کرنے والا وہ جنت کی رہ پہ ہے انشاءاللہ اس کی مندل جنت ہے صحیح بخاری میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ11:57وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرمایا میری امت کے تمام لوگ جنت میں داخل ہوں گے مگر وہ جنت میں نہ جائے گا جو جنت میں جانے سے خود انکار کرے12:32ذرا بات کو توجہ سے سنیں اور یاد رکھئے شاید اس بات کو سمجھنے سے اللہ کے فضل و کرم سے ہماری کائہ پلٹ جائے اور اس بات کا کہنا اور سننا کہنے والے اور سننے والوں کی نجات کا سبب بن جائے فرمایا میری امت کا ہر ایک شخص جنت میں جائے گا مگر13:07وہ جنت میں نہ جائے گا جو جنت میں جانے سے خود انکار کرے صحابہ ارز کرتے ہیں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں جانے سے کون انکار کرے گا جنت میں جانے سے بھی کوئی انکار کرنے والا ہے13:39رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من اطاعنی دخل الجنہ ومن آسانی فقد ابا فرمایا جس نے میری اطاق کی جس نے میری اتبا کی جو میرے نقش قدم پہ چلا وہ جنت میں داخل ہو گیا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے جنت میں جانے سے انکار کیا14:19اب کہنے والا بھی اور سننے والے بھی اپنا اپنا جائزہ دے ہم جنت میں جانا چاہتے ہیں کہ نہیں بوئیے جواب دیجئے چاہتے ہیں کہ نہیں اور جنت میں جانے کی جو راہ ہے وہ کیا ہے مدینے والے کے نقش قدم پہ چھگنا ہے جو مدینے والے کے نقش قدم پہ چھگا ان کی راہ پہ چھگا صلی اللہ علیہ وسلم14:56وہ اللہ کے فضل و کرم سے جنت کی راہ پہ ہے اور جو ان کی راہ پہ نہ چگا اس کا انجام کیا ہے اس کی منزل کیا ہے اس کی آقبت کیا ہے وہ جنت کی راہ پہ نہیں کسی اور راہ پہ ہے اور بات کو ذرا مثال سے سمجھئے میں یا آپ مدینہ طیبہ جانا چاہتے ہیں یہ جو جنرل روڈ ہے کس طرف جائیں گے15:43اپنا رخ مدینہ طیبہ کی طرف کریں گے اور اللہ سے کیا امید رکھیں گے کہ اللہ اپنے فضل و کرم سے مدینہ طیبہ پہنچا دیں گے اور اگر ہم اپنی گاڑی کو ریاض کی طرف پھیلیں گاڑی چلائیں تو ریاض کی طرف اور کہیں مدینہ جانے کو بہت دل چاہتا ہے اللہ مجھے مدینہ پہنچا دیں کیا کہیں گے ہمارے متعلق لوگ16:22یہ نہیں کہیں گے کہ منٹل کیس ہے کہیں گے کہ نہیں دماغ میں خرابی ہے اس کو حسرتان لے جائیے اس کے ہوش و حواس سکانے نہیں جانا مدینہ طیبہ ہے اور گاڑی کا رخ ریاض کی طرف ہے یہ مدینہ پہنچے گا کتنا کہے اللہ قادر ہیں اللہ غفور الرحیم ہیں جتنی باتیں بھی کہیں16:59ہم جواب میں یہی کہیں گے اس کا دماغ خراب ہے اگر یہ مدینہ طیبہ جانا چاہتا اپنی گاڑی کا رخ مدینہ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کرتا اور پھر اللہ سے امید رکھتا کہ وہ اسے اپنے رسول کے شہر مبارک میں پہنچا دے لیکن جس ظالم نے اس مقدس و مبارک کی طرف17:34اپنا رخ ہی نہیں کیا وہ وہاں کیسے پہنچے جنت میں جانے کی جو راہ ہے وہ کون سی راہ ہے وہ مدینہ والے کی راہ ہے وہ حبیب و رب العالمین کی راہ ہے وہ سید الولین والآخرین صلی اللہ علیہ وسلم کی راہ ہے جو ان کی راہ پہ چلا جو ان کے طریقے پہ چلا18:08جس نے ان کی سنت کو تھاما جس نے ان کے احکامات کے سامنے سرِ تصریب خند کیا جس نے اس بات کو اپنایا جس بات کی اپنانے کا انہوں نے حق لیا جو ان باتوں سے روکا جن باتوں سے انہوں نے روکا تو اللہ کے فضل و کرم سے امید ہے کہ وہ جنت میں پہنچے گا18:44لیکن جو سرے سے ان کا باغی ہوا ان کی سنت سے عیراز کرتا رہا ان کے احکامات کی تعمیر نہ کرتا رہا اپنی مرضی کی زندگی بسر کرتا رہا وہ جنت میں کیسے پہنچے گا اور بات کے اچھی طرح سمجھنے اور سمجھانے کی غرض سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو اتباع ہے آپ کی جو پیروی ہے19:24اس کو مختلف حصوں میں بیان کرتا کی اتباہ کے جو پہلو ہیں آپ کی اتباہ کے جو گوشے ہیں ان کو سمجھانے کے لیے بات کے کچھ حصے کرتا آپ کی اتباہ کے متعلق ایک ضروری بات یہ ہے آپ کی بات کے مقابلہ میں کتنے لوگ ہوں ایک ہو20:08دو ہوں دس ہوں بیس ہوں جتنے بھی لوگ ہوں کسرت کی وجہ سے آپ کی بات کو نہ چھوڑا جائے گا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انشاد ہو آپ کا فرمان ہو آپ کا حکم ہو آپ کی سنت ہو آپ کا طریقہ ہو ان کو بتلایا جائے جواب میں کہتے ہیں20:50اتنے لوگ وہ تو اس طرح کہتے ہیں بات کو سمجھ بیجئے اور یاد رکھئے آپ کی بات اس پر عمل کرنا ضروری ہے آپ کی بات پر ایمان لانا اور آپ کی بات کو مضبوطی سے تھامنا وہ ضروری ہے آپ کے ارشاد کے مقابلہ میں ایک شخص ہو دس اشخاص ہوں21:28سیکڑوں ہوں ہزاروں ہوں لاکھوں ہوں بات چلے گی مدینے والے کی چلے گی ان کے مقابلہ میں کتنے زیادہ ہوں ان کی بات نہ چلے آئیے اس بات کو صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ان کے طرز عمل سے سجیے اس بات کو صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ22:09ان کے ترد عمل سے سمجھیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے رخصت ہوتے ہیں آپ کا انتقال پیر کے دن ہوتا ہے سومبار کے دن بد کے دن حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی عنہ ان کی طرف سے مدینہ طیبہ میں اعلان ہو رہا ہے اور اعلان کیا ہے وہ لوگ22:55جو اسامہ کے لشکر میں موجود تھے وہ سارے کے سارے مدینہ طیبہ سے نکل جائیں مدینہ سے باہر جرف کے مقام پر جہاں ان کا قبضہ وہاں پہنچ جائے اور اسامہ کے لشکر کی کیا بات ہے مختصر طور پر سمجھ لیجئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے انتقال سے پہلے23:33رومیوں سے لڑائی کے لیے ایک لشکر تیار کیا تھا اور اس لشکر کی سپاس آداری اس لشکر کی عمارت حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی عنہ کو سوپی تھی اور رومی اس وقت بہت بڑی طاقت تھے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب شدید بیمار ہوئے24:10حضرت عسامہ کا لشکر مدینہ طیبہ سے تین میر کے فاصلے پر تھا وہیں رک گیا آپ کا انتقال ہوا سارا لشکر مدینہ طیبہ میں آ گیا پیر کے دن سنوار کے دن فوت ہوتے ہیں حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی عنہ مسلمانوں کے خلیفہ بنائے جاتے ہیں کی وفاق کے تیسرے دن بدھ کو24:52آپ کی وفات کا پہلا دن پیر دوسرا دن منگل اور تیسرا دن بدھ بدھ کو اعلان ہو رہا ہے اسامہ کے لشکر میں جو جو آدمی موجود تھا وہ مدینہ سے نکل جائے اور جرف میں پہنچ جائے صحابہ پریشان ہیں کہ حضرت ابو بقف انہوں نے کیا حکم دیا آپ کی خدمت میں پہنچتے ہیں عرض کرتے ہیں25:32اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جانشین اسامہ کے لشکر کو رومیوں سے لڑائی کے لیے اب نہ بیجیے اسامہ کو اور ان کے لشکر کو مدینہ ہی میں رہنے دیجئے ہمیں ڈر ہے اگر26:07آپ نے اسامہ کے لشکر کو رومیوں سے لڑائی کے لیے بھی دیا اب جو بددو ہیں جو ابھی صحیح معنوں میں مسلمان نہیں ہوئے اور وہ جو دین سے پھر چکے ہیں مرتد ہو چکے ہیں جب انہیں اس بات کی اطلاع ہوگی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انتقال فرما چکے ہیں اور اسامہ کا لشکر مدینہ سے دور26:43رومیوں سے یہ لڑائی کے لیے جا چکا ہے تو کیا ہوگا وہ مدینہ پر حملہ کر دیں گے اور یہ رائے ہیں عام صحابہ کی حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ ان کا جواب کیا ہے فرماتے ہیں یہ کیسے ممکن ہے کہ میں اس لشکر کو روک لوں جس لشکر کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے27:22بھینے کا حکم دیا اور پھر فرماتے ہیں اللہ کی قسم اگر سارے عرب مل کر مدینہ پر حملہ کر دیں مجھے پھر بھی یہ بات پسند ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جس لشکر کی روانگی کا حکم دیا ہے میں اس لشکر کو روانہ کر دیں کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے کی نہیں27:58جس لشکر کی روانگی کا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حق دیا ہے سارے عرب مدینہ پر حملہ کر دیں پھر بھی مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں اس لشکر کو روانہ کر دوں اور اس کے بعد فرماتے ہیں اللہ کی قسم اگر درندے اور کتے آ جائیں اگر درندے اور کتے آ جائیں28:33مجھے نوچ نوچ کے کھا جائے پھر بھی میں اسامہ کے لشکر کو ضرور بیجوں اگر ساری بستی میں ابوبک تنہا رہ جائے اکیلا ابوبک رہ جائے اس کی پرواہ نہیں لیکن اس لشکر کو جس کی روانگی کا حکم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سنو اللہ کی قسم29:09میرے دل میں اللہ کی خشیت اللہ کا تقویٰ تم تمام سے زیادہ ہے لیکن میں رات کو سوتا بھی ہوں اور اللہ کی عبادت بھی کرتا ہوں میں نفی روزے بھی رکھتا ہوں اور چھوڑتا بھی ہوں29:41اور میں نے عورتوں سے شادی بھی کر رکھی پھر اس کے بعد کیا فرمایا فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِ فَلَيْسَ مِنِّي جس نے میری سنت سے مو موڑا اگرچہ وہ ساری رات کی عبادت ہے اگرچہ وہ سارے سال کے نفری روزے ہوں اگرچہ وہ عبادت کی غرض سے عورتوں سے دور رہنا ہوں30:14جس نے میری سنت سے مو موڑا اس کا میرے ساتھ کوئی تعلق اب ذرا بات کو سمجھئے ہندو پاپ میں اور بنگا دیش میں ہم نے کتنی باتیں دین میں داخل کر رہی ہیں اور اگر ٹوکا جائے روکا جائے کہتے ہیں دیکھو یہی وہابی ہے پکا یہ دین کا دشمن وہابی ہے دیکھو دین کی بات سے روکتا ہے بات کو سمجھو دین کیا ہے30:53جو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ہے جو آپ نے بتایا ہے اس میں اپنی طرف سے ادافہ کرنا کسی کو اس کی اجازت نہیں اور اگر کوئی یہ کہے کہ جی میری نیت نیک ہے اب غور کیجئے یہ تینوں صحابہ ان کی نیت نیک تھی یا بری تھی ہمارا تو ایمان ہے حضرات صحابہ31:28اللہ ان پر راضی ہوئے اور وہ اللہ پر راضی ہوئے ہماری نیتیں کہنے والے بھی سننے والے بھی ان کی کچھ خبر نہیں اور وہ تو وہ ہیں ان کی نیتوں کی پاکیت بھی کی اللہ نے شہادت دی ہے وہ نیک عامال کرتے ہیں رقوع و سجود کرتے ہیں32:00اور اللہ کے فضل کو تلاش کرتے ہیں اللہ کی رضا مندی کو چاہتے ہیں ان کی نیتیں پاک اور ساب تھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پھر بھی فرما رہے اگر ساری رات عبادت کی میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں ساری زندگی رونے رکھے میرے ساتھ تعلق نہیں عورتوں سے32:34عبادت کی غرض سے دور رہے میرے ساتھ تعلق ہے اور ساری رات عبادت کرنا بظاہر اچھا عمل ہے یا برا ہے سیدھی سادھی بات ہے اور مخالی شریف کی حدیث ہے پکی بات ہے ساری رات عبادت کرنا اچھا عمل ہے یا برا ہے عمل اچھا تب بنتا ہے جب اس پر مدینہ والیہ کی مہر ہو اگر مدینہ والیہ کی مہر نہ ہو33:10بظاہر وہ عمل کتنا اچھا ہو اللہ کے ہاں اس کی کوئی حیثیت نہیں ذرا مثال سے بات کو سمجھئے یہ نوٹ ہے بازار میں چلتا ہے کہ نہیں بولیے چلتا ہے کیوں اس پر حکومت کی یا حکومت کے نمائندے کے دستخط ہے اگر اس پر دستخط نہ ہو بازار میں چلے گا جو چلانے کی کوشش کرے گا کہاں جائے گا33:44سجن میں جائے گا یا کہاں جائے گا بات بالکل واضح اور سیدھی ساتھ ہے اگر کوئی شخص اس سے زیادہ چمکدار نوٹ لے کے آئے اس کی پرنٹنگ اس کا پیپر اس سے بڑیا ہو لیکن حکومت کی سٹیمپ یا حکومت کے نمائندے کے دستخط نہ ہو بازار میں نہیں چلے اور چلانے والے کو یا تو سجن بیجا جائے گا34:18یا سفر کروایا جائے اسی طرح دین میں جو عامال چلتے ہیں جو عامال آہ کے دربار میں قبول کیا جاتے ہیں وہ وہ عامال ہیں جن پر اللہ کے حبیب کی سٹپ اور اگر دین میں کوئی ایسے عامال چلانے کی کوشش کرے گا جن پر مدینہ والے کی سٹپ نہیں اللہ معاف کرے وہ جنت کی راہ پہ نہیں وہ جہنم34:54اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہم تمام گناہوں کو معاف فرمائے35:24ہماری پریشانیوں کو دور فرما نیک حاجات کو پورا فرما ہمارے بوڑے ماں باپ پر اپنی رحمتیں فرما اے اللہ اپنے خصوصی فضل و کرم سے ان کی بیماریوں کو دور فرما ان کی پریشانیوں کو دور فرما انہیں اتمنان و سکون والی صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما اے اللہ جن ساتھیوں نے اس نشست کا احتمام کیا ہے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے انہیں جزائے خیر عطا فرما35:54ان کی کوشوں کو قبول فرما اور انہیں اس بات کی توفیق عطا فرما کہ اور زیادہ تیرے دین کی خدمت کے لیے کوشش کرسکیں اور اے اللہ ہم سب کو اس بات کی توفیق عطا فرما کہ زیادہ سے زیادہ کتاب و سنت کی نشو اشاعت کے لیے کوشش کرسکیں اور کتاب و سنت کے خود بھی پابند ہوں اور دوسروں کو بھی کتاب و سنت کی پابندی کرنے کی دعوت دیسکیں وَصَلَّ اللَّهُ تَعَالَىٰ عَلَى خَيْرِ خَلْقِهِ36:23فیضی صاحب اس بات کے متمنی ہے کہ جب تک وہ ساتھیوں کو کھانے کے لئے بغائے نہیں تو کوئی ساتھی جائے نہیں اتنی دیر میں اگر آپ مناسب سمجھیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے متعلق دو باتیں اور ارز کر دیں36:57اب تک تین باتیں آپ کی اتباع کے متعلق عرض کی ہیں پہلی بات یہ ہے کہ آپ کی بات اکثریت کی موافقت اور مخالفت کے باوجود چلے گی اکثریت یا سب لوگ موافق ہیں تو ٹھیک ہے موافقت کرنے والوں کی سعادت مندی ہے خوشبختی ہے نیکبختی ہے اور اگر وہ موافقت نہ بھی کریں37:33تو بات چلے گی تو مدینہ والے کی چلے گی دوسری بات آپ کی اتباہ کے متعلق یہ ارز کی کہ آپ کی بات کے مقابلہ میں جس کی بات ہے اس کی شخصیت کتنی بلند و بالا ہو بات اس کی نہیں چلے گی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چلے گی38:03کیونکہ ہمارا یہ ایمان و اعتقاد ہے کہ اللہ کے بعد ساری کائنات میں جو شخصیت سب سے بلند و بالا ہے سب سے زیادہ عظمت والی ہے وہ شخصیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے آپ کی اتباع کے مطابق تیسری بار یہ بیان کی گئی کہ عبادات میں38:33جو حدود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر کی ہیں کسی کو اس بات کی اجازت نہیں کہ ان حدود میں اضافہ کریں آپ کی اتباہ کے مطالب چوتھی بات یہ ہے کہ جو چیزیں بھائی بات نہ کیجئے بھائی بات نہ کیجئے اپنے ساتھی کو ذاکر چکو اتباہ کے مطالب چوتھی بات یہ ہے39:08کہ دین کی جو باتیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلا دی ہیں کسی کو اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ ان باتوں کو دین سے نکال دے دین کامل ہے دین مکمل ہے دین پورا ہے جو بات نہیں بتلائی اس بات کو دین میں داخل کرنے کی اجازت نہیں اور جو داخل فرما دی اس کو نکالنے کی اجازت نہیں39:43بات کو واضح کرنے کے لئے مثال دیتا ہوں دین کا یہ برتن ہے دودھ سے پورا برا ہوا ہے پورا دودھ سے برا ہوا ہے اب کسی کو اس بات کی اجازت نہیں کہ اس میں کچھ اور ڈالے دین مکمل ہے اب اور ڈالے گا تو کہاں ڈالے گا اور یہ بات کا تیسرا حصہ تھا چوتھا حصہ یہ ہے کہ جو بات آپ نے دین کی بدلہ دی40:19کسی کو اجازت نہیں کہ اس کو دین سے خارج کر دے اور حضراتِ صحابہ ان کے طرز عمل کی روشنی میں اس بات کو سمجھیں ایک مثال بیان کرتا ہوں اور یہ مثال امامِ احمد رحمہ اللہ نے اپنی کتاب المسند میں بیان فرمائی ہے حضرتِ اسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں عمرِ فاروق40:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں فرماتے ہیں کہ جب ہم مکہ میں عمرہ کے لیے آتے ہیں اور تواف کرتے ہیں اس تواف میں پہلوانوں کی طرح تین چکروں میں بھاگنا41:27اس کی کیا ضرورت ہے اور تین چکروں میں دائیں کندے کو ننگا کرنا اس کی کیا ضرورت ہے اب اللہ نے مکہ میں اسلام کو ثابت کر دیا ہے اور کفر کو دیسن کالا میں جھکا ہے اور ان کی اس بات کو سمجھنے کے لیے تھوڑی سی تفسیر سنیے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم42:02اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں عمرہ کی غرص سے تشریف لائے آپ کے ساتھیوں کو دیکھ کر مکہ کے کافر کہنے لگے کہ یہ جو مدینہ کے مسلمان ہیں مدینہ کے بخار نے ان کو کمزور کر دیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کی اتداء ہوئی آپ کو یہ بات پسند نہ آئی42:41کہ مسلمانوں کے متعلق کافر یہ سمجھیں کہ یہ کمزور ہے مسلمان کافروں کے مقابلے میں طاقتور ہے اپنے مسلمان بھائیوں کے سامنے کمزور ہے اور آج کل ہم میں سے بہت سے مسلمانوں کی کیفیت اس کے الٹ ہے خیر اصول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو یہ بات پسند نہ آئی اپنے ساتھیوں سے فرمایا43:15کہ جو پہلے تین چکر ہیں حجرِ اسوط سے لے کر رکنِ یمانی تک وہ چکر دھوڑ کے لگاؤ اور پہلوانوں کی طرح چھوٹے چھوٹے قدم ہو اور کندوں کو ہلا کے وہ چکر لگاؤ ہمارے ہوتی ہے نا کشتی تو جب پہلوان کشتی کے لیے آتے ہیں تو کس طرح آتے ہیں چھوٹے چھوٹے قدم اور کندوں کو خوب ہلا ہلا کے بھاگ کے آتے ہیں43:48فرمایا چھوٹے چھوٹے قدم ہو اور کندوں کو حرکت دی جائے اور دوسری بات جو چدر ہے وہ اس طرح ہو دائیں کندہ جو ہے وہ ننگا ہو ہمارے ہاں دیہاتوں میں جب فصل پک جائے اور چودری صاحب کے گھر میں گندم آ جائے تو وہ کس طرح چدر لیتے ہیں اسی طرح لیتے ہیں اس میں خاص انداد ہے اور عام دنوں میں44:23عام حالات میں یہ انداز اختیار کرنا مسلمان کیلئے درست ہے اس میں تکبر کی بو ہے لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں کافروں کے سامنے مسلمانوں کو طاقتور قوم کی حیثیت سے پیش کرنا چاہتے ہیں حکم دے رہے ہیں تین چکروں میں چدر کو اس طرح دو44:57کہ دائیں کندہ ننگا ہو مسلمان دونوں باتوں پر عمل کرتے ہیں مکہ کے کافر جو کھڑے دیکھ رہے ہیں وہ کہتے ہیں یہ کمزور ہے تواف کی حالت میں اس طرح اکڑ اکڑ کر چل رہے ہیں دائیں کندے کو ننگا کیا ہے یہ کمزور ہے یہ طاقتور ہے اللہ کی طرف سے ان کے دیووں پر مسلمانوں کی دہشت تاری ہو جاتی ہے اور اس وقت سے یہ سنت ہے45:33کہ پہلے تواف میں تین چکروں میں کندے کو ننگا کرنا ہے دائیں کندے کو اور بھاگ بھاگ کر حجرِ اسود سے لے کر رکنِ یمانی تک چکر وگانا ہے فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اب ان کا دورِ حکومت ہے اب فرما رہے ہیں اس کی کیا ضرورت ہے کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے کہ نہیں گوئیے جی46:03فرماتے ہیں اب ان دونوں کاموں کی کیا ضرورت ہے مکہ میں کوئی کافر باقی نہیں مکہ تو مکہ رہا سارے جزیرت العرب میں اسلام کے جنڈے لہرا رہے ہیں بلکہ جزیرت العرب کے باہر بھی عراق اور ایران میں اسلامی فتوحات ہو رہی ہیں سرزمین شام فتح ہو رہی ہے اور ہجرت کے بیس میں سال سرزمین مصر46:38وہ بھی فتح ہو رہی ہے عمر فاروق فرما رہے ہیں اب ان دونوں کاموں کی کیا ضرورت ہے اور پھر اس کے بعد خود ہی فرماتے ہیں ان کے فرمان کو توجہ سے سنیں اور یاد رکھئے واللہ لا ندع شیئن کنا نفعلہ على احد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگرچہ مکہ میں کافر نہیں47:12اور اللہ نے مکہ میں اسلام کے جھنڈوں کو گار دیا ہے لیکن اس کے باوجود ہم اس بات کو نہیں چھوڑے گے جو بات ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں کی جب انہوں نے اس بات کے کرنے کا حکم دیا ہم کون ہوتے ہیں اس بات کو چھوڑنے والے تو آپ کی اتباع47:46آپ کی تابداری اس کا چوتھا پہلو یہ ہے آپ نے جو کچھ بیان فرما دیا جس بات کو دین میں داخل فرما دیا اب کوئی اس کو دین سے نکالنے کی کوشش نہ کرے اور آپ کی اتبا کا پانچواں پہلو یہ ہے کہ دین میں جو بات آپ نے نہ بتلائی ہو اس کو دین میں داخل نہ کرے48:25فرما دیا یہ دین ہے وہیں دین کی حدود ختم ہے اس کے بعد اپنی طرف سے دین میں اضافہ نہ کریں اور اس کے متعلق بھی ایک مثال سنویجئے اور جتنی باتیں میں بیان کر رہا ہوں ہر ایک بات کے متعلق کتنی مثالیں ہیں لیکن وقت کی تنگی کے پیش نظر ایک ایک دو دو مثالیں صرف بیان کر رہا ہوں اپنی طرف سے49:00دین میں بات داخل نیسرے سے نہ کرے یہ آپ کی اتباہ کا پانچمہ پہلو ہے اور اس کے لئے ایک مثال صرف سن لیجئے حضرت عبداللہ ابن عباس اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ دونوں بیت اللہ میں تواف کے لئے حاضر ہوتے ہیں امام احمد رحمہ اللہ انہوں نے یہ واقعہ بیان کیا ہے49:36حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیت اللہ کے چاروں کناروں کو چھوٹے ہیں بیت اللہ کے چار کنارے ہیں ایک کنارے میں حجر اسود ہے دوسرے کنارے میں رکن یمانی ہے اور دو کنارے دوسری طرف ہیں ان چار کناروں میں سے کس کس کو چھونا ہے حجر اسود کو اور رکن یمانی50:10حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی چاروں کناروں کو چھو رہے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں لِمَ تَسْتَلِمْ حَاذَيْنِ الرُّقْنَيْنِ وَلَمْ يَسْتَلِمْهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَسَلَّمْ اے معاویہ تو ان دو کناروں کو کیوں چھو رہا ہے جن کو اللہ کے رسول50:42صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں چھوا کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے کہ نہیں آپ نے حجرِ اسود کو چھوا آپ نے رخنِ یمانی کو چھوا باقی جو دو کنارے ہیں تو کون ہوتا ہے ان کو چھونے والا حضرتِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جواب میں فرماتے ہیں لیسا شیء من ہاد البیت محجورا یہ گھر مبارک ہے برکتوں والا ہے51:18اس گھر کے کسی حصہ کو بھی چھوڑا نہ جائے گا سارے گھر کو چھوں گا یہ برکت والا گھر حضرت عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں معاویہ اللہ نے فرمایا ہے لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُصْوَةٌ حَسَنَةٌ اے لوگو ہمارے رسول کی زندگی کیا قضاء امریک کرنا چاہیے52:02قضاء عمری کے مطالق میری معلومات بڑی ناقص ہیں جو بعض لوگوں سے سنی ہے شاید وہ یہ ہے کہ رمضان کا آخری جمعہ پڑھ لو تو ساری عمر کی چھوڑی ہی نمازوں کی قضاء ہو جاتی ہے یہی بات ہے اسی کا نام قضاء عمری ہے یا کچھ اور ہے اگر اس کا معنی وہ ہے جو میں نے کہا ہے کہ آخری جمعہ رمضان کا پڑھ لو52:36تو گزشتہ ساری نمازیں معاف قرآن و سنت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں اور اگر وہ معنی ہے جو خادم صاحب بیان کر رہے ہیں کہ جو نمازیں پہلے چھوڑی تھی ان کو ہر نماز کے ساتھ پڑھا جائے اس بات کا بھی کتاب و سنت میں کوئی ثبوت نہیں اصل بات یہ ہے کہ جو آدمی نماز نہیں پڑھتا وہ کافر ہے53:08اب جب اس نے توبہ کی نماز شروع کی تو وہ نیسرے سے مسلمان ہو گئے اور اللہ کا یہ فضل و کرم ہے اللہ کی یہ علاق ہے کہ جب آدمی توبہ کر کے مسلمان ہو جائے اللہ صاحب کا سارے گناہوں کو معاف کر دے اور صرف یہی نہیں بلکہ اگر کوئی شخص صحیح معنوں میں توبہ کرے اللہ گزشتا گناہوں کو53:39نیکیوں سے بدر دیتے ہیں سورہ الفرقان میں ہے گھر جا کے پڑھ لیجئے اللہ فرماتے ہیں کہ جنہوں نے شرک نہ کیا کسی جان کو ناحق قتل نہ کیا بدکاری نہ کی اچھے لوگوں کا ذکر ہے انہوں نے تین کام نہ کیے نمبر ایک شرک نہ کیا نمبر دو قتل ناحق نہ کیا نمبر تین بدکاری نہ کی54:20اچھے لوگوں کی باتیں ہیں اور جس نے یہ تین کام کیے فرمایا اس کے لیے بہت عذاب ہے اور وہ جہنم کی آگ میں رسوا ہو کے داخل ہوگا مگر مگر اگر وہ توبہ کر لے ایمان لے آئے اور نیک عامال کرے تو اللہ اس کے گناہوں کو54:58نیکیوں سے بدل دے اب مثال کے طور پر کسی شخص نے بیس سال نماز نہ پڑی بیس سال نماز نہ پڑی اب توبہ کر دی اور توبہ کس طرح کی پریشان ہوا کہ پہلے نماز کیوں چھوڑی اور نماز شروع کر دی55:40اور ارادہ کیا جب تک زندگی ہے اب نماز نہ چھوڑو گا اب کیا ہے گدشتہ بیس سال جو نماز کے بغیر گزارے توبہ کی وجہ سے اللہ کی طرف سے اسے گدشتہ بیس سالوں کی چھوڑی ہوئی نمازیں ان کے بدلہ میں بیس سالوں کی پڑی ہوئی نمازوں کا ثواب ملے گا56:17سورہ الفرقان ہے گھر جا کے آئیت نمبر میں بتا دیتا ہوں آئیت نمبر سکسٹی ایٹ سکسٹی نائن اور سیونٹی ہے سکسٹی ایٹ سکسٹی نائن اور سیونٹی آئیت نمبر سیونٹی میں فرما ہے جس نے توبہ کی ایمان رایا اور نیک عمل کی ہے56:59اس میں تعجب کی بات نہیں معاملہ کن سے ہے اللہ سے ہے اور اللہ وہ ہے جو معاف فرمانے والے مہربانی فرمانے والے کوئی توبہ تو کرے57:29اور یہ کہنا کہ ہر چھوڑی نماز اس کو موجودہ نماز کے ساتھ پڑھے میرے محدود اور ناقص علم کے مطابق قرآن و سنت میں اس کا کوئی ثبوت نہیں بلکہ میں تو سمجھتا ہوں اس طرح لوگوں کو توبہ سے روکنے کی بات اب پہلے وہ بے نماز تھا اب نماز شروع کی تو ایک کی بجائے دو پڑھے58:01ایک ہی پڑھوے حص میں بڑی اچھی بات ہے اور پھر رکعتے بھی بہت زیادہ پڑھواتے ہیں سترہ تو عشاقی ہیں اب سترہ سترہ چوتیس تو وہ بھاگے گا یا باقی رہے گا اسلام میں یہ بات نہیں جو قریب آئے اسے دور نہیں کرنا چاہیے اسے اوٹیا کا قریب کرنا چاہیے اور اپنی طرف سے نہیں کلام پاک نے اللہ میں کلام پاک میں اللہ رب العزت نے58:34جو بات فرمائی ہے وہ سچ ہے جو توبہ کرے ایمان لائے اور نیک امان کرے اللہ اس کے گناہوں کو نیکیوں سے بدلے دے کہ ہر شخص کل قیامت کے دن اسے اپنے اپنے آمال کے مطابق جزا اور سزا دی جائے گی تو شفاعت کی بات کیسے ہے تو جواب یہ ہے کہ اللہ کی طرف سے ہم پر رحمت اور شفقت ہے59:10انہوں نے ہم ناکاروں کے لیے یہ گنجاش بھی رکھی ہے کہ وہ اجازت دیں گے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت سے ہمارے یہ شفاعت کریں کہ کن کے یہ شفاعت ہوگی یہ مستقل اور لمبا موضوع ہے اللہ نے توفیق دی تو کبھی اس پر بات ہوگی کہ سب کام59:43اللہ کے ارادے سے ہوتی ہے اور اللہ رب العزت یہ بھی فرماتے ہیں جو چاہے وہ ایمان لائے جو چاہے وہ کفر کرے ان دونوں باتوں میں جوڑ کیسے ہے ان دونوں باتوں میں جوڑ کیسے ہے اچھا سوال ہے بات یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے ہم انسانوں کو امتحان کے لئے پیدا فرمایا ہے60:20اور امتحان کے لئے کچھ اختیارات بھی دیئے ہیں اور ہماری جو صدا یا جزا ہے وہ اسی اختیار کی وجہ سے ہے کہ ہم نے اللہ کے دیئے ہوئے اختیار کوAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.