♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioمسجد کا پیغامadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مدل له و من يضلل فلا حادی له و اشهد اللہ الى اللہ وحده لا شریک له و اشهد ان محمد ان عبده و رسوله0:44صلی اللہ علیہ وسلم اما بعد فَإِنَّ خَوْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَوْرَ الْهَدِيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وسلم وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَ وَكُلَّ بِدْعَةٍ دَلَالَةٍ وَكُلَّ دَلَالَةٍ فِي النَّارِ1:26اللہ ہم انفعنا بما علمتنا وعلینا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحکیم رب شاہی صدری ویسری امری1:56وحل اقدتاً من لسانی يفقه قول باب السلاة الى الاستوانة وقال عمر رضی اللہ تعالیٰ ان المسلون احق بالسواری من المتحدثین الیها ورآ عمر رضی اللہ تعالیٰ ان يسل بين استوانتین2:38فَأَدْنَاهُ إِلَىٰ سَارِيَةٍ فَقَالُ صَلِّ إِلَيْهَا باب ہے اس بارے میں کہ ستون کی طرف نماز پڑھی جائے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا نماز پڑھنے والے ستونوں کے زیادہ حق دار ہیں ان سے نماز پڑھنے والے3:22ستونوں کے زیادہ حق دار ہیں ان سے جو ستونوں کے پاس بیٹھ کر گفتگو کرتے ہیں اور عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ دو ستونوں کے درمیان نماز ادا کر رہا ہے انہوں نے اس شخص کو ستون کی جانب قریب کیا اور فرمایا4:02ستون کی طرف مو کر کے نماز ادا کرو گزشتہ درس میں جب کہ صحیح بخاری پڑھی گئی تو بات یہ چل رہی تھی کہ نماز کے وقت سترے کا احتمام کیا جائے اور سترے کے بارے میں کچھ مسائل کا اللہ کی توفیق سے ذکر ہوا ابھی جو باب پڑھا ہے4:49اس باب میں بھی سترے ہی کے متعلق ایک مسئلہ کا ذکر امام بخاری رحمہ اللہ فرما رہے ہیں فرماتے ہیں نماز ستون کی طرف مقصود یہ ہے کہ جب نمازی نماز ادا کرے تو اس باب کا احتمام کرے کہ ستون کو اپنا سترہ بنائے5:26مساجد میں ستون ہوتے ہیں درمیان میں بجائے ایسی جگہاں کھڑے ہونے کے کہ اس کے آگے نہ دیوار نہ ستون کہاں کھڑا ہو ستون کے پیچھے اس بارے میں امام بخاری رحمہ اللہ اس باب میں مسئلہ بیان کر رہے ہیں اور جو باب باندھا ہے اس کی تائید میں عمر الفاروق5:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کا یہ ارشاد نکل کیا ہے جس کا معنی یہ ہے کہ ستونوں سے فائدہ اٹھانے کے گفتگو کرنے والوں سے بیادہ نمازی حق دار ہیں عام طور پر جب لوگ بیٹھتے ہیں تو ستون کے ساتھ بیٹھتے ہیں اور جب لوگ ستون کے ساتھ بیٹھ جائیں6:32تو نمازی کے لئے ستون کو سترہ بنانا مشکل ہو جاتا ہے خصوصا جبکہ ستون کے بے کی جانب ہو اور بعد میں آئے اس کے مقابل صبت میں بیٹھے اب نمازی اس کو اپنا سترہ کس طرح بنائے تو عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے اس بارے میں ایک حصول بیان کیا دو گروہ ہیں7:05ایک نمازیوں کا گروہ ایک گفتگو کرنے لائیوں کا گروہ ستون کے استعمال میں ترجیح کس کو ہے نمازی کو اگر وہ ستون کے پیچھے نماز نہ پڑھے گا تو کیا ہوگا بغیر سترے کے جو گزرے گا گناہ گار ہوگا اب بہت میں لائے ہیں ستون کے ساتھ ایک علاقے نہ بیٹھے ادھر جا کے بیٹھ جا7:38تو عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ ذابطہ بیان کیا کہ گفتگو کرنے والے اور نماز کرنے والے دونوں گروہوں میں سے ستون کے استعمال کے یہ ترجیح کس کو ہے نمازیوں کو اور یہاں ذرا اس بات کو بھی نوٹ کرویجئے ہم میں سے کتنے ہیں ستون خالی پڑے ہیں انہیں پروائی نہیں اور وہ نماز پڑے ہیں مسجد کے درمیان میں8:10اور دیوار بھی ساری خالی ہے اور نماز پڑھے ہیں نہ دیوار کو سترہ بنایا نہ ستون کو بنایا نہ علماریوں کو بنایا ایسا کرنا درست ہے اور اس کے بعد امام بخاری رحمہ اللہ نے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان کے ایک عمل کو نقف فرمایا پہلے ان کا ارشاد اب ان کا عمل کیا ہے8:47اس کا ترجمہ یہ ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے دیکھا کہ ایک بندہ دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھا ہے ایک ستون یہ ایک ستون وہ دونوں کے درمیان نماز پڑھا ہے کیا کیا دونوں میں سے ایک ستون کے سامنے اس کو کھڑا کیا وہاں سے پکڑا9:22ستون کے سامنے لے گئے اور فرمایا اس ستون کے سامنے نماز کو ادا کر غور کیجئے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان کے اس عمل اور اس فرمان پر کہیں بات تو یہ ہے کہ نماز میں سترے کا احتمام کرنا اس کی اہمیت عمر فاروق10:02رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کی نگاہ میں کتنی بیادہ ہے ہم نمازی کو نماز پڑھتے ہو وہاں سے پکڑا کہا یہ گئے گوئے ہو نا ساتھ ستون کے سامنے اس کے نماز پڑھنے کی فکر نہیں کی کہ نماز پڑھا اس کو ہزانہ درست نہیں نماز ہی کی حالت میں اس کو ستون کے سامنے لے گئے کیا اس سے یہ معلوم نہیں ہوتا10:36کہ نمادی کے لئے سترے کا احتمام کرنا کتنا ضروری ہے اگر ضروری نہ ہوتا تو عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اس کو وہاں سے کھینج کر ستون کے سامنے لے جاتے ہیں ایک دوسری بات اور اس طرح بھی خوب توجہ کیجئے کہ وہ بات ہم میں روز بروز کم ہو رہی ہے اور وہ بات یہ ہے نیکی کا حکم دینا برائی سے رکھتا11:11اس بات پر خوب توجہ کرو ایک مصیبت تو یہ ہے کہ ہمارے اندر نیکیوں میں کمی ہے اور اس سے زیادہ عام جیبت یہ ہے کہ نیکی کی بات کہنے کا جذبہ برائی سے روکنے کا جذبہ وہ بہت کم ہے نیکی کرنے والے بدی سے بچنے والے تھوڑے ہیں11:54لیکن جو نیکی کا حکم دینے والے ہیں غلطی سے روکنے والے ہیں ان کی تعداد اور تھوڑی ہے اور یہ خیر کی علامت نہیں ہے بعض لوگ کہتے ہیں جہاں جہاں کوئی ہے وہیں وہیں رہنے دو کہتے ہیں نا لوگ اور پنجابی میں کہتے ہیں جتھے جتھے کوئی لگارہ لگارہ یہ اسلام کے خوب توجہ سے سنیے یہ جملہ12:30کتاب و سنت کے مخالف ہے یہ بات دین کے مخالف ہے جس نے یہ کہا یا اس کہاوت پہ عمل کیا اس نے وہ بات کہی یا وہ عمل کیا جو امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا میں آنے کے مقصد کے الٹ ہے سورہ آئے عمران13:08آج نمبر ایک سو دس میں اللہ فرماتے ہیں کنتم خیر امہ اخرجتی الناس تعمرون بالمعروف وتنہون عن المنکر وتؤمنون باللہ تم بہترین امت ہو لوگوں کس سے خطاب ہے کس سے خطاب ہے ہر اس شخص سے جو اپنے آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی13:40امت میں شمار کروانا چاہتا جو اس امت سے باہر ہے اس کی بات نہیں فرمایا تم بہترین امت ہو تمہیں کیوں منایا گیا ہے اخرجت الناس تمہیں لوگوں کے لیے نکالا گیا تمہارے دنیا میں آنے کا مقصد کیا ہوا کہ لوگوں کے لیے لائے گے ہو کیا کرے لوگوں کو تعمرون اب المعروف14:24تو نیکی کا حکم کرو وَتَنْحُونَ عَنِ النُّنْكَرِ برائی سے روکو وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ اور اللہ کے ساتھ ایمان لاؤ جس نے اپنے آپ کو نیکی کا حکم دینے سے دور کیا برائی سے روکنے سے دور کیا وہ امتِ محمدیہ14:56صلی اللہ علیہ وسلم کے اصل مشن سے غافل ہو گیا رکھ جاؤ لوگوں کو نیکی کا حکم دینا دورائی سے رکھنا اگرچہ بہت ضروری راہم بات ہے ہمارا معاملہ عام طور پر اس سے بھی زیادہ خطرناک اور بگڑا ہوا ہے لوگ تو لوگ رہے ہمارے اپنے گھروں میں ہماری بیگمات ہماری بیٹیاں15:35ہمارے بچے کتنے ساتھی ہیں ان کا تصور یہاں جہاں جہاں ہے ٹھیک ہے جی ایسی غفرت کیا یوگوں میں نہیں آ چکی اگرچہ سب میں نہیں لیکن بہت گروہ میں خوب توجہ سے سنیے اور اللہ مالک کی توفیق سے پوری ذمہ داری سے کہتا یہ نکتہ نظر یہ پالیسی اسلام اس کی اجادت قطعا نہیں دیتا16:17اور پھر ایک اور بات ضمنی طور پر سمجھئے جئے نیکی کا حکم دینا برائی سے روکنا کوئی اس کا مقصد یہ نہ سمجھے کہ آدمی ہر بات ڈنڈے سے کرے یا فوراں پسٹر نکالے یہ مقصد نہیں نرمی سے محبت سے پیار سے شفقت سے نیکی کا حکم دے عدد سے برائی سے روکے اور اللہ نے جن لوگوں کا اسے سربراہ بنایا ہے اپنے پندے کا16:55وہ حسبِ ضرورت حالات کے مطابق شریعت کی حدود میں سختی بھی کرے لیکن یہ ہے کہ سرے سے نیکی کا حکم دینا غلطی سے روکنا اپنی ڈکشنری بھی سے خارج کر دے یہ انتہائی خطرے کی بات تو بات یہ رہی تھی عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان کی نگاہ میں غلطی سے روکنے کی اہمیت کتنی زیادہ ہے17:36نمازی کی نماز کی پرواہ نہیں کی اس کو پکڑا اور ستون کے پیچھے کر دیا اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان کی حیات مبارکہ میں اتنے واقعات ہیں ساری رات بیان کرتے رہیں رات ختم ہو جائیں رات ختم ہو جائیں اور نیکی کا ختم دینے کے متعلق غلطی سے روکنے کے متعلق18:10ان کے واقعات خط نہ ہو اس کے بعد امام بخاری رحمہ اللہ ایک حدیث پاک بیان کرتے ہیں حدیث پڑھتا ہوں پھر اس کا انشاءاللہ ترجمہ اور مختصر سے تشریح کروں18:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ19:36فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث مکی بن ابراہیم نے بیان کی اور وہ فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث یزید بن ابی عبید نے بیان کی اور یزید کہتے ہیں میں سلمہ بن اقوی رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آیا کرتا تھا اور سلمہ مسجد نبوی میں20:14اس ستون کے پاس جہاں کے مصحف تھا نماز پڑھا کرتے میں نے کہا اے ابو مسلم میں دیکھتا ہوں کہ آپ اس ستون کے پاس نماز پڑھنے کا احتمام کرتے حضرت سلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جواب میں فرمانے لگے میں نے نبی مکرم20:56صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ اس ستون کے پاس نماز پڑھنے کا احتمام فرمایا کرتے اس حدیث پاک میں کتنی ہی باتیں ہیں ایک بات یہ ہے کہ بعض لوگ یزید نام رکھنا بہت برا سمجھتے ہیں اب یہ حدیث کے صحیح بخاری کے راویوں میں سے ایک راوی ہیں21:41تابعی ہیں اور ان کا نام کیا ہے یزید بن ابی عبید یہ تصور درست نہیں کہ یزید نام برا ہے دوسری بات یزید اپنی استاذ سلمہ بن اقوی رضی اللہ تعالی عنہ انہیں دیکھتے ہیں کہ وہ ایک ستون کے پیچھے نماز ادا کرنے کا احتمام کرتے ہیں22:23تلاش میں ہوتے ہیں کہ موقع ملے تو اسی ستون کے پیچھے نماز پڑھو اب یزید کیا کرتے ہیں ان سے سوال کرتے ہیں کہ آپ یہاں نماز پڑھنے کا احتمام کیوں کرتے ہیں تو ایک بات جو اس حدیث سے اس واقعے سے معلوم ہوتی ہے وہ یہ ہے اگر کوئی کسی عالم کے ہاں ایسا عمل دیکھے جس کی اسے سمجھ نہ آئے23:00تو اس سے گریافت کر سکتا کہ آپ ایسا کر رہے ہیں کیوں کر رہے ہیں ایسا سوال کرنا اس میں آئین کی کوئی حد تک نہیں اور آئین کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے سوال کا جواب دے لیکن اس بات کا خیال رکھا جائے کہ سوال عدب سے کیا جائے اب دیکھئے شاید کے بعد سمجھا سکوں شاگر یزیر نے سوال کیا23:40تو بات کی ابتدا کیسے کی یا عبا مسلم اے ابو مسلم صحابی کا نام کیا ہے بولو سلما اب عبا مسلم کیوں کہا بولو کسی کو ہے خبر یہ ان کی کنیت ہے عبا مسلم کنیت ہے اور عربوں میں دستور تھا اور اب بھی ہے کہ کنیت کے ساتھ کسی کو بلانا اس میں24:12جس کو بلا جائے اس کا عدب ہوتا ہے کنیت کے ساتھ ایک ہے کسی کو کہنا حامد یہ اس کا نام ہے اب اس کا بیٹا ہے ساجد اس کو عربوں میں ابو ساجد کہہ کے بلانا اس میں نسبتت عزت ہے شاگر نے سوال کیا تو کس طرح کیا عدب سے ابا مسلم کہہ کے پکارا بات سمجھ میں آئی اب اور غور کیجئے ایک نئی بات24:49اب استاذ نے اس سوال کا جواب دیا تو اس نے اپنے عمل کی جو دلیل تھی وہ کہاں سے پیش کی لوگوں غور کرو احادیث میں حدایت کی خزانے ہیں لیکن ان کے یہ جو حدایت حاصل کرنا چاہے اور جن پر اللہ کی رحمت ہو جائے خوب غور کرو سلمان کون ہیں دوئیوں25:29اللہ کے نبی کے صحابی ہیں ان کے عمل کے متعلق صلال ہوا جواب میں کیا کہتے ہیں کہ میرے خیال میں یہ کام اچھا ہے کیا کہتے ہیں کچھ بات سمجھ میں آئی کہتے ہیں اس ستون کی طرف نماز ادا کرنے کا احتمام اسی یہ کر رہا ہوں کہ مدینہ وائے کو دیکھا کہ وہ اس ستون کی طرف نماز کے ادا کرنے کا احتمام کرتے ہیں ہائے میرے اللہ ہم کہاں بکت رہے ہیں26:04دین میں حجت کس کا عمل ہے بولو کس کا عمل حجت ہے دین میں میرا کسی پیر کا کسی مولوی کا کسی محدث کا کسی فقی کا نہیں دین میں حجت ہے مدینہ والے کا عمل اگر کسی کی بات چلنی ہوتی تو سلمہ بگاتے خود صحابی ہیں اور بڑی شان آئے صحابی ہیں کہتے میں اس کو کرنا مناسب سمجھتا ہوں26:42کہا وہ نے کیا کہا فَإِنِّي رَائِتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَحَرَّ الصَّلَاةَ إِن دَهَا شاگر میں اس ستون کی طرف مو کر کے نماز پڑھنے کا احتمام اسی یہ کر رہا ہوں کہ تیرے اور میرے نبی نے27:13اس مقام پر اس ستون کے پیچھے نماز کے ادا کرنے کا اجتماع کیا کتنی سچی صاف اور پیاری بات ہے اور اگر ہم مسلمان اس بات پر آ جائیں کوئی جگڑا رہے کہتے ہیں بات تو ٹھیک ہے لیکن ہمارے مولی صاحب نے یوں کہا اے اکلمند کچھ ہوش کر مولی صاحب کو تو نبی بنا دیتا ایک مولی نہیں کروڑ مولی جمع ہو جائے27:55اگر ان کی بات مدینہ وائے کی بات کے مخالف ہے کائنات کے رب کی قسم کروڑ مولوی کی بات کی کوئی حیثیت کروڑ نہیں اروپ جتنے بھی ہو جمع ہو جائیں امام نوی رحمہ اللہ نے شرح نبی میں ایک بڑی پیاری بات فرمائی فرماتے ہیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم28:30ان کی کوئی سنت ثابت ہو جائے کچھ یوگوں کے چھوڑنے کی وجہ سے اس کو نہ چھوڑا جائے اور پھر کیا فرمایا توجہ سے سنیے کچھ نہیں بلکہ فرمایا اگر اکثریت اس کو چھوڑ دے تب بھی اس سنت کو چھوڑا نہ جائے گا اور پھر کیا فرمایا سارے یوگ بھی چھوڑ دے پھر بھی اس سنت کو چھوڑا نہ جائے گا وہ تنہا29:07اللہ کے حبیب ساری امت پر باہری ہے اور ساری امت پر ہی نہیں لوگو آدم علیہ السلام سے لے کر عیسیٰ علیہ السلام تک جتنے نبی آئے ہیں اگر وہ بھی شامی ہو جائیں تب بھی سب پر باہری ہے ہم نے ان کے مقام کو سمجھا ہی نہیں ان کے مقابلے میں کسی کی نہیں چلتی پرشمال رب کا قرآن اور اس کے بعد29:49مدینہ والے نبی کی سنت صلی اللہ علیہ وسلم ایک اور بات اس حدیث پاک میں اللہ کی رحمتیں ہوں حضرت سلمہ بن اقویٰ پر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کتنا شوق ہے کتنا جذبہ ہے مدینہ والے کے طریقے پر چلنے کا اللہ ہمیں بھی یہ شوق عطا فرمائے30:25اور تب تک موت نہ آئے جب تک اللہ یہ شوق ہمارے رگ و ریشے میں سرائٹ نہ کر دے اس شوق کے بغیر مرنے کا کیا فائدہ ہے کوئی فائدہ ان کی شفاعت پانے کا ارادہ ہے کی نہیں ان کے حوض قوسر سے پانی پینے کی رغمت ہے کی نہیں ان کی رہ پہ اللہ چلائے تو انشاءاللہ ان کے حوض قوسر سے اللہ کی رحمت سے31:02پانی ملنے کی توقع کی جا سکتا ہے اور اگر ان کی راہ سے ہٹے رہے تو کہاں سے پانی پیئیں اور اگر ان کی راہ سے ہٹے رہے تو کہاں سے پانی پیئیں اس کے بعد امام بخاری رحمہ اللہ اسی باب میں ایک اور حدیث آئے ہیں قَالَ حَدَّسَنَا قَبِيسَةً قَالَ حَدَّسَنَا سُفْيَانَ اَنْ عَمْدُ بِنِ عَامِرٍ31:42امام بخاری32:24رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث قبیسہ نے بیان کی اور وہ فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث سفیان نے اور سفیان نے عمر بن عامر سے اور عمر بن عامر نے انس رضی اللہ تعالی عنہ سے یہ حدیث روایت کی حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا33:04یقینا میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اکامر صحابہ بدرگ صحابہ مغرب کی نماز کے وقت ستونوں کی طرف جلدی جلدی کرتے ہیں ایک دوسری روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم33:45نماز مغرب پڑھانے کے لئے مسجد میں تشریف یہ آتی ہے توجہ کیجئے اس حدیث کا کیا مقصد ہے اس حدیث کا مقصد یہ ہے جب مغرب کی آذان ہوتی بدگ صحابہ اکابر صحابہ جلیل قدر صحابہ اس بات کی کوشش کرتے کہ نبی کریم34:20صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریف لانے سے پہلے پہلے ستونوں کے پیچھے دو دو رکت نماز ادا کر بات سمجھ میں آئی ہے اب درہا رک جائیں حضراتِ صحابہ کے اس عمل سے کیا کیا باتیں ثابت ہوتی ہیں نمبر ایک اور توجہ کریں ہم سے تعلق ہے اور خون توجہ کریں34:56اور شاید کہ بات تھوڑی سی کروی بھی ہو ہم کس وقت مسجد میں جاتے ہیں گوزو ان کی بات ہے کہ جماعت کے ساتھ پڑھتے ہیں بعض بدبخت تو ایسے جماعت سے دور ہے ان کی بات نہیں وہ ہمارے موضوع سے اس وقت خارج حضراتِ صحابہ نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد میں کم جاتے احتمام شوق سے جاتے35:36مغرب کی جماعت کے کھڑے ہونے سے پہلے تاکہ دو رقت اقامت کے ہونے سے پہلے ادا کر رہے اب جو ماشاءاللہ دوسری اور تیسری رقت میں جا کے ملتے ہیں وہ کس کے کس کے طرز عمل کو اپنا رہے ہیں ساتھی ایسے کہ نہیں کہتے ہیں جماعت مل جائے کافی ربی قرار کرتے ہیں امام صاحب یہی کہتے ہیں نا یار ایڈی جلدی کا دیئے تیری قرار دیں36:11محرومی کی باتیں ہیں ایسی باتیں تاہر صاحب کے لئے محرومی کی باتیں ہماری اصلاف ایسے نہ تھے جماعت کے لئے نہیں یہ جماعت کھڑی ہونے سے پہلے دو رکعتوں کے لئے احتمام ہو رہا ہے کہ یہ دو رکعتیں نکل نہ جائیں اور سنو اور توجہ سے سنو اور یاد رکھو36:49ان دو رکتوں کا ادا کرنا واجب نہیں مغرب سے تحریر جو دو رکتے ہیں ان کا ادا کرنا واجب نہیں فرض نہیں لیکن جماعت کے ساتھ نماز کا ادا کرنا فرض ہے کہاں وہ اور کہاں ہم اور پکے مسلمان ماشاءاللہ اسی کا نام مسلمانی ہے نمبر دو نمبر ایک بات تو ہوگئی ہمارے اسلاف کا37:29جماعت کے اتنا احتمام کہ مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں مشنہ ہو جائیں اس کے لئے محنت اور کوشش کریں نمبر دو مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھنا حدیث سے ثابت ہے اور اس بارے میں ایک حدیث نہیں کتنی حدیث بعض لوگ بڑا اعتراض کرتے ہیں کرتے ہیں کے نہیں اور بعض یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ وہابیوں نے نئی بات نکال لیا38:11اور بہت بڑی دلیلہ جی ہم نے تو اپنے آباء اعداد میں سے کسی کو دیکھا ہی نہیں نئی بات ہے اپنے خیال میں تو امام بخاری ہے کہ جس بات کا تجھے پتا نہیں وہ دین میں آئی نہیں تو کون ہے دینی معلومات کے مطابق تیرا حدود علماء ہے کتنا اب صحیح بخاری ہے آپ کے سامنے اکامر صحابہ بنیر صحابہ مغرب سے کہہئے38:47ستونوں کے سامنے کھڑے ہو کے دو رکعتے پڑھنے کا احتمال کرتے ہیں اور ایک حدیث پاک میں جس کو امام مسلم نے روایت کیا ہے اس میں یہ اعفاد ہیں کہ جب مغرب کی آگان ہوتی اور لوگ اس بات کی کوشش کرتے کہ ستونوں کے پیچھے دو دو رکعتے آدا کریں وہ اس قدر کثیر تعداد میں ہوتے39:27کہ اگر کوئی نبی آدمی آتا تو وہ سمجھتا کہ شاید مغرب کی نماز ہو چکی ہے رب یہ سنتیں پر رہے ہیں اب صحیح مسلم کی حدیث نئی بات ہے یا پرانی بولو اس سے زیادہ پرانی بات ہے اور کیا چاہیے آدم علیہ السلام کے زمانے کی چاہیے اور سنو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سلو قبل المغرب سلو قبل المغرب40:06فرمایا مغرب سے پہلے نماز پڑھو مغرب سے پہلے نماز پڑھو اور تیسری مرتبہ فرمایا جو چاہے دو باتیں ثابت ہیں مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتے پڑھنا آن حضرؐ کے ارشاد کے مطابق سنت ٹھہرا40:40اور جب آپ نے تیسری مرتبہ یہ فرما ایمن شاہ تو اس سے یہ معلوم ہوا اگر کوئی نہ پڑھے تو اس پر گناہ نہیں ان دو رکھتوں پر زور دیتے دیتے کوئی سے واجب نہ ٹھہرا دے پڑھے تو سنت سے ثابت ہے نہ بڑھے کوئی گناہ نہیں اور بات اس حدیث پاک سے یہ معلوم ہوتی ہے توجہ کیجئے کہ اکابر صحابہ اس بات کے لئے کوشش کرتے ہیں41:17کہ وہ دو رکھتے کہاں پڑے بولو میری یہ خواہش ہے کہ ہم اس بات کو اپنی زندگی میں یہ آئیں کہ سترے کے پیچھے نماز پڑے اگر میسر نہ ہو تو پھر تو الگ بات اکابر صحابہ مغرب کی دو رکھتے ادا کرنے کی یہ کس بات سے احتمال کرتے ستون کے پیچھے باب الصلاة بین السواری فی غیر جماع42:00موسیٰ ابن اسماعیل نے ہمیں کہا کہ ہمیں جویریہ نے کہا کہ نافع ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دخل بیت اور اسامہ ابن زید اور عثمان ابن طلحہ اور بلال42:33رضی اللہ تعالیٰ انہم فاطال ثم خرج كنت اول الناس دخل على اثره فسالت بیالا رضی اللہ تعالیٰ انت این صلہ قال بين الامودین المقدمین امام بخاری رحمہ اللہ تعالی اب انہوں نے ایک نیاباب قان کیا43:14اور اس باب کے عنوان کا ترجمہ یہ ہے ستونوں کے درمیان نماز کا ادا کرنا جبکہ آدمی جماعت کے ساتھ نہ تنہا نماز پڑھ رہا ہے ستونوں کے درمیان نماز کا پڑھنا اور جو حدیث اس باب میں پہلی ہے اس کا ترجمہ یہ ہے امام بخاری فرماتے ہیں43:49ہم سے یہ حدیث موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کی اور وہ فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث جویریہ نے بیان کی اور جویریہ نے یہ حدیث نافع سے اور نافع نے یہ حدیث ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کی ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما انہوں نے فرمایا نبی کریم44:25صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ میں داخل ہوئے اور عثامہ بن زید عثمان بن تلحہ اور بلال یہ تینوں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوئے فعطال آپ نے وہاں لمبی نماز پہ پھر آپ باہر تشریف لائے ابن عمر فرماتے ہیں45:07آپ کے بعد بیت اللہ میں داخل ہونے والوں میں سے میں پہلا شخص تھا میں نے بلال رضی اللہ تعالی عنہ ان سے سوال کیا اینا صلی اللہ آپ نے بیت اللہ کے اندر نماز کہاں پڑے حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے جواب میں کہا آپ نے45:45دو ستونوں کے درمیان نواز پڑھیں ملانے کا مسئلہ ہے اب اس حالت میں ستونوں کے درمیان کھڑا ہونے سے صفوں کے ناملانے والی بات نہیں ہوتی اب جب ستونوں کے درمیان کھڑا ہونا ہے تو شاید کسی کے ذہن میں سوال پیدا ہو کہ اب سترہ کہاں ہوگا یہ سوال ہوتا ہے سمجھ آرہی ہے بات کی46:19یہ تب ہے جبکہ ستونوں کے درمیان کھڑا ہونے کے باوجود کسی اور شیز کا سترہ سامنے ہو اگر ستونوں کے درمیان کھڑے ہونے کی صورت میں آگے سترہ نہ ہو تو کیا کرے بولو ستونوں کے درمیان کھڑا ہوا اور آگے سترہ نہیں دور دیوار ہے تو کیا کرے دونوں میں سے ایک ستون کے جس طرح کے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے46:53ایک شخص تو دیکھا ابھی ہم سن چکے ہیں کہ دو ستونوں کے درمیان کھڑا اس کو پکڑ گئے کہاں کیا ستون کے پیچھے اب جو دو ستونوں کے درمیان کھڑا ہونے کب جبکہ دیوار کا سترہ آگے موجود ہو یہ بات امام بخاری رحمہ اللہ اس باب میں ثابت کر رہا ہے اور اس کے بعد جو حدیث ہے جو کہ پڑھی گئی اور اس کا ترجمہ بھی کیا گیا47:28اس حدیث میں کتنی ہی باتیں ہیں چند ایک باتیں اللہ کی توفیق سے شمار کر کے سنتے ہیں پہلی بات یہ ہے کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے اندر داخل ہوئے اور وہاں جا کے نماز ادا کی کیا معلوم ہوا بیت اللہ کے اندر داخل ہونا48:00اور وہاں جا کے نماز کا ادا کرنا سنت نبوی سے ثابت ہے میرے ذہن میں خیال ہے اللہ کرے کہ وہ ٹھیک ہو اور اگر غلط ہو تو اللہ معاف فرمائے اور اگر کسی کے علم میں وہ خیال غلط ہو تو مجھے تنبیح کرے بیت اللہ کا کچھ حصہ بیت اللہ کی عمارت سے باہر ہے کی نہیں جس کو ہم حتیم کہتے ہیں48:39تو جو شخص وہاں نماز پڑھے اس نے کہا نماز پڑھے تو آدمی چاہے تو اس سنت کو وہاں نماز پڑھ کے پورا کر سکتا اللہ رب العزت ان کے کاموں کی حکمتیں وہ ہی جانے لیکن شاید کہ بیت اللہ کا یہ جو حصہ باہر رہ گیا ہے سب مسلمان جو وہاں حاضر ہو جائیں49:11اللہ کی توفیق سے بیت اللہ میں نماز ادا کرنے کی سنت تو پہا سکتے چھوٹا ہو بڑا ہو امیر ہو غریب ہو کسی کو ہے گوپا اللہ اعلم حکمت کیا ہے لیکن یہ بات اس کا احساس ہوتا دوسری بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت اللہ میں داخل ہوئے اللہ اکبر آپ کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہونے کا شرف49:47کس کس کو ملا اسامہ کو اسمان بن تلحہ کو اور بلال کو آپ کی رفاقت کے اس شرف کے ملنے سے ان تینوں حضرات کی فضیلت ثابت ہوتی ہے اسمان رضی اللہ تعالی وہ تو چابی بردار تھے آپ نے فتحہ مکہ کے بعد بھی بیت اللہ کی چابی اسی خاندان میں رہنے تھی باقی اسامہ اور بلال رفاقت کا شرف پایا50:27بیت اللہ میں داخلے کے لئے اور بلال کون ہے آزاد کردہ غلام بعض بدبخت لوگ اسلام پہ جو اعتراضات کرتے ہیں ان میں سے ایک اعتراض یہ ہے کہ اسلام میں غلامی ہے ایسی غلامی پہ ہزاروں آزادیاں قربان بیت اللہ میں داخلے کے لئے ساتھیوں میں سے انتخاب ہو رہا ہے نگاہ انتخاب کس پہ پڑی ایک آزاد کردہ غلام51:06اور پھر اسامہ ایک اور بات اس میں ہے اللہ اکبر اسامہ اس کی عمر ان کی عمر اس وقت کتنی تھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب آپ نے انتقال فرمایا اس وقت اسامہ کی عمر بیس سال تھی اور بعض روایات کے مطابق اس وقت ان کی عمر سترہ سال تھی اب جب داخل ہوئے اپنی حیات مبارکہ میں51:43تو عمر بیس سال سے اور کم ہوگی کہ نہ ہوگی اور اگر سترہ سال داری روایت درست ہے تو سترہ سال سے کم ہوگی یا نہ ہوگی تو کیا معلوم ہوا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جوانوں سے کتنا پیار کرتے کچھ بات سمجھ میں آ رہی ہے بعض لوگ جوانوں سے بہت دور رہتے ہیں یہ پارسی درست ہیں کتنے صحابہ موجود ہیں لیکن نگاہ انتخاب52:19بلال پر اور اسامہ پر بیت سال سے چھوٹے یا سترہ سال سے چھوٹے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور یہ ایک مستقل موضوع ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جوانوں کا کتنا احتمام کرتے اور جوانوں نے بھی دین کے لئے کتنی قیمتی اور عظیم الشان خدمات سر انجام دی ایک تیسری بات اس حدیث پاک میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے52:58بیت اللہ کے اندر جو نماز پڑھی وہ نفی تھی یا فردی تھی وہ نفی تھی اور آپ نے کیا کیا فعطال اس نماز کو یبا کیا نفی نمازوں کو طویل کر کے پڑھنا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ تھی اور پھر اپنی بات یاد آتی ہے ہم میں سے کتنے ساتھی ہیں جو نفیوں کا احتمام کرتے ہیں میں کسی سے نہیں پوچھتا ہر آدمی اپنے آپ سے سوال کرے53:34کل راستے لے کر اب تک چوبیس گھنٹوں میں ہر آدمی اپنے آپ سے سوال کرے اس نے کتنے نوافع ادا کی ہے ہر آدمی سوال کرے یارو آدمی جس سے پیار کرے جس کے نقش قدم پہ چلنے کا دعوے دار بنے پھر مردی کی باتیں باقی چھوڑ دے یہ پیار نہیں یہ تو دغہ بازی ہے یہ تو فراد ہے میں نے اور آپ نے کل راستے لے کر اب تک54:13کتنے نفل پڑے ہیں نفلوں کو لبا کرنا تو دور کی بات ہے بڑے ساتھی ہیں کبھی انہوں نے نفل چکے نہیں ہاں کبھی مصیبت میں پھنٹ جائے تو پھر خوب پڑتے ہیں ایک اور بات اس حدیث پاک میں ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما بیت الزامے داخل ہو رہے ہیں حضرت بلال سے سوال کرتے ہیں کہ نبی کریم54:50صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کہاں پڑی شوق ہے اور مسلمان کی یہی شان ہونی چاہیے کہ سارے معاملات میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے متعلق معلومات حاصل کرے جن کے طریقے پر چلنے کے ہم پابند ہیں اور جن کے طریقے پر چلنے میں دنیا و آخرت کی خیر و برکات ہوئے55:25اگر ان کا طریقہ جانیں گے نہیں تو چلیں گے کیسے تو مسلمان کو چاہیے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں سے آپ کے طرز عمل سے زیادہ سے زیادہ آگاہ ہو اور ایک اور روایت میں ہے کہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما انہوں نے اسی مقام پر بیت اللہ میں نماز پڑھی56:01جس مقام پر حضرت بلال نے بتایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی اور ساتھ ہی یہ بھی فرما دیا کہ اس مقام پر نماز کیا پڑھنا شرط نہیں جہاں پڑھے کہ اللہ کے رسول نے پابند نہیں کیا جہاں پڑھے درست ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ اسی مقام پر پڑھوں جہاں نبی کریم56:31صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ساری زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اے اللہ بات کے کہنے اور سننے میں جو غلطیاں ہوئیں اپنے فضل و کرم سے انہیں معاف فرمائے اے اللہ بات کے سمجھانے اور سمجھنے میں جو کوتاہیاں ہوئیں57:01اے اللہ ان کو تاہیوں کو معاف فرما اور اے اللہ جو ٹھیک بات کہی اور سنی گئی اے اللہ اس بات کو قبول فرما اس پر عمل کرنا ہمارے آسان بنا ہماری اس نشست کو قبول فرما ہمارے گناہوں کی معافی کا سبب بنا پریشانیوں کی دوری کا ذریعہ بنا نیک حاجات کے پورے ہونے کا اپنے فضل کرم سے سبب بنا ایک سوال یہ ہے57:34فجر کی نماز جبکہ سفر میں ادا کی جائے تو اس کے ساتھ سنتیں پڑھنی ہے یا نہیں جواب یہ ہے کہ فجر کی سنتیں سفر میں بھی پڑھنی ہیں جس طرح کے حضر میں پڑھنی ہیں فجر کی سنتیں ہمیشہ پڑھنی ہیں اگر کسی شخص کی کمائی حرام کی ہو تو جب وہ توبہ کروے کہ اللہ تعالیٰ عاظم السواب کمائی حرام کی آئی توبہ کی58:10تو جو ہو چکا سو ہو چکا اب وہ مال اس کا ہے لیکن اسی حرام کمائی کے بقایا جات جو لوگوں کے ذمہ ہو ان کا مطالبہ نہ کریں کسی کو دس ہزار ریال سود پر دیا پہلے جو کرتا رہا سو کرتا رہا انشاءاللہ الرحمن توبہ کرے جو مال اس کے پاس آ چکا سو آ چکا اب باقی کسی کے ذمہ دس ہزار ریال ہے سود پر اب سود بنتا ہے ایک ہزار58:47تو ٹوٹل کتنے ہوئے اب دس ہزار رہے وہ ایک ہزار نہ لے جو داخل نہیں وہ اس کو داخل نہ کریں اور جو پہلے سے داخل ہو چکے ہیں اللہ سے توبہ کریں اللہ کی رحمت سے امید ہے وہ معاف کرنے والے سوال یہ ہے کہ کسی شخص کے عزیز اس کی ہمشیرہ اور بہنوئی اس کی بیٹی لے کے اپنی بنانا چاہتے ہیں جس کو متبنہ کہتے ہیں59:22پنجابی اور اردو میں کیا کہتے ہیں اسلام میں اس کی اجادت نہیں اچھی طرح مسئلہ سن لیجئے اور یاد کرویجئے جو بیٹا جس کا ہے اسی کا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زید کو اپنا بیٹا بنا رکھا قرآن کریم میں اللہ نے واضح طور پر فرمایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم60:03کسی آدمی کے باپ نہیں مقصد کیا زید کے باپ نہیں زید کا باپ وہی ہے جو تھا اور پھر اسی پر بس نہیں کیا زید کی جو دیوی تھی رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہوں نے اس کو طلاق دی تھی اس کا نکاح اللہ کے حکم سے کس سے ہوا رسول کریم سے سمجھا اس بات کو اللہ نے جڑ سے اکار دیا60:35اب جو زیہ پالک ہے اس کی جو بیوی ہے لوگ یہی کہتے ہیں یہ میری بہو ہے یہی کہتے ہیں تو معاذ اللہ آپ نے بہو سے نکاح کی ہے وہ بنتی زیہ پالک بیٹا بنتا ہی نہیں پکی اور قطعی بات اور سنجید یہ کسی اس بات میں خیر نہیں جس بات سے اللہ نے رکا ہے ہو سکتی ہے خیر اس میں جتنی محبت سارے لوگوں کو مجھ سے ہے اگر ہے تو61:14یہ ایسے یوگ محبت لائے تھوڑے ملتے ہیں سارے یوگوں کو مجھ سے جتنی محبت ہو سکتی ہے اللہ کو اس سے زیادہ محبت اپنے بندوں سے بلکہ جتنی محبت انسان کو اپنے آپ سے ہے اللہ کو اپنے بندوں سے اس سے بھی زیادہ محبت ہے اب اللہ نے اپنے بندوں کے یہ جس کام کو حرام قرار دیا ہے اس میں بندوں کی خیر ہوگی61:50ارشوائی اور رب کی قسم اس میں خیر نہیں اس میں مصیبت ہی ہوگی نہ کسی کو اپنا بیٹا اسیے دینا کہ وہ اس کو بیٹا بنائے نہ دینا جائز نہ لینا جائز یہ نوازہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.