♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioصلہ وقطع رحمیadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُ وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّذُ عَلَيْهِ وَنَعُودُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَلَا مُدِلَّ لَهِ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا حَادِيَ لَهِ0:39فَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُهَا وَخَيْرَ الْحَدِيحَدِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ1:13وَشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَصَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ینفعنا وزبنا علما سبحانك لا علم لنا1:48اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ اِشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَاحْلِلْ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِي اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم2:24وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ اِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِبًا اور اللہ سے ڈرو جس کے ساتھ تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو اور قطع رحمی سے ڈرو بے شک اللہ تم پر نگے باندھ ہے3:05کتاب و سنت میں جن باتوں کے متعلق بہت زیادہ تاقید کی گئی ہے ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ اقارب کے ساتھ اچھا معاملہ کیا جائے سرارحمی کی جائے کتاب و سنت میں سرارحمی کی اہمیت پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے3:54اور صلح رحمی کے فوائد بھی بیان کیے گئے ہیں اور قطع رحمی کے جو نقصانات ہیں ان سے بھی آگہ کیا گیا ہے آج کی اس نشست میں اللہ کی توفیق سے صلح رحمی ہی کے متعلق کچھ بات ہوگی اور جو بات عرض کرنی ہے اس کے تین حصے ہیں4:38ایک حصہ یہ ہے کہ صدارہمی کیا ہے دوسرا حصہ یہ ہے کہ صدارہمی کے فوائد کیا ہیں اور تیسرا حصہ انشاءاللہ یہ ہوگا کہ صدارہمی کی بجائے قطارہمی کے نقصانات کیا ہیں صدارہمی سے مراد یہ ہے5:17بات کا پہلا حصہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد یہ ہے جس طرح کہ ملہ علی قاری رحمہ اللہ مشکات کی شرحہ مرقات المفاتیح میں فرماتے ہیں خینایت عن الاحسان الى الاقربین من زب النصب والاسحار والتعتف عليهم والرف بهم5:54وَالرِيَایَةِ الْأَحْوَالِهِمْ صدہ رحمی یہ ہے کہ اپنے اقارب کے ساتھ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ خواہ ان سے نسبی تعلق ہو یا سسرالی تعلق ہو ان کے ساتھ احسان کرنا ان پر شفقت کرنا ان کے ساتھ مہربانی کا سلوک کرنا اور6:33ان کی دیکھ بال کرنا شیخ عبد الرحمن مبارک پوری اپنی کتاب تحفت الاحوضی میں نکل کرتے ہیں صدارہمی سے مراد یہ ہے ایصال ما امکن من الخیر ودفع ما امکن من الشر بحسب الاستطاع اپنی ہمت و طاقت کے مطابق7:11اپنے رشتہ داروں کو خیر پہنچانا اور اپنی ہمت و طاقت کے مطابق ان سے شر کو دور کرنا یہ معنی ہے صدارہمی کا صدارہمی کے مطالق صدارہمی کے مفہوم اور معانی کو سمجھنے کے بارے میں ایک اور بات سمجھنے کی یہ ہے7:48صدا رحمی صرف یہی نہیں کہ جو مجھ سے اچھا سلوک کرے میں اس سے اچھا سلوک کروں جو مجھ سے ملے میں اس سے ملوں جو مجھے دے میں اسے دوں اصل صدا رحمی یہ ہے رشتہ داروں میں سے جو برا سلوک کرے برا معاملہ کرے اس کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے8:23امام بخاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا لیس الواصل بالمقافے ولیکن الواصل اذا قطعت رحمه وسلحا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا8:57جو نیکی کا بدلہ نیکی سے دیتا ہے اس میں صدارہمی کی کیا بات ہے فرمایا اصل صدارہمی کرنے والا وہ ہے اس سے قطارہمی کی جائے اور وہ اس کے جواب میں صدارہمی کرے رشتہ دار غیبت کرے تانو تشنی کا نشانہ بنائے مال کو ہڑپ کرے9:32خسارہ پہنچانے کی کوشش کرے ایسے بدبخت رشتہ دار سے اچھا سو کرنا مصیبت کے وقت اس کی مدد کرنا بیماری کے وقت اس کی عادت کرنا مرنے کے وقت اس کے جنادے میں شریک ہونا یہ صدارہمی صدارہمی کے مفت10:02مفہوم اور معنی کو سمجھنے کے لیے یہ بات سمجھنا لازم ہے برابر کا بدلہ جو ہم سے اچھا ہم اس سے اچھے جو ہم سے برا ہم اس سے برے یہی کہتے ہیں یہ صدارہمی نہیں صدارہمی یہ ہے کہ جو برا ہے اس سے اچھا معاملہ کرنا صدارہمی کے مفہوم اس کی مراد10:32اور اس کے دائرے کو سمجھنے کے لیے ایک بات اور یہ ہے کہ صلا رحمی کا تعلق صرف اہل ایمان ہی کے ساتھ نہیں اگر کوئی رشتہ دار کوئی قریبی کھافر ہے مشرک ہے اسلام میں اس کے ساتھ بھی صلا رحمی کرنے کی تلقین کی گئی ہے صحیح بخاری میں ہے اسما11:06بنت ابی بک رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتی ہیں کہ میری ماں جو مشرکہ تھی وہ مدینہ طیبہ آئی اور اس کی خواہش تھی کہ میں اس سے صدہ رحمی کرو فرماتی ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ اس طرح میری ماں آئی ہے اور وہ مشرکہ ہے11:44کیا میں اس سے صدارہمی کروں آپ نے فرمایا ہاں اپنی ماں سے صدارہمی کروں تو صدارہمی کے مفہوم اور دائرے میں ایک بات یہ بھی ہے کہ صدارہمی کا دائرہ ان رشتہ داروں کو بھی شامل ہے جو مسلمان ہوں اور ان رشتہ داروں کو بھی شامل ہے جو کافر ہوں صدارہمی کے مفہوم12:18اور معنی کو سمجھنے کے لیے ایک اور انتہائی ضروری بات یہ ہے جو رشتے دار اللہ کا باغی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نافرمان ہے اس کے ساتھ سب سے بڑی بات جو صدہ رحمی کی ہے وہ کیا ہے مثال کے طور پر کسی کی ماں12:53قبروں پہ جاکے چڑھاوے چڑھاتی ہے قبروں پہ جاکے سیدے کرتی ہے شرک کے عظیم گناہ میں مبتلا ہے اس کے ساتھ سب سے بڑی صدا رحمی کیا ہے سب سے بڑی صدا رحمی یہ ہے کہ اس کو اس گناہ سے بچانے کے لیے اپنی پوری کوشش کریں یہ بات تو سب لوگوں کی سمجھ میں ہے گرمی کی شدت ہے13:30ماں باپ کے اس پاس وسائل نہیں ان کو پنکھا لے کے دینا اور زیادہ وسائل زیادہ ہیں اسی لے کے دینا اچھی بات ہے یا بری بہت اچھی بات لیکن جو ماں مشرکہ ہے جو باپ بداتی ہے وہ کہاں جا رہا ہے جہنم کی آگ میں اماں یا باپ یا دونوں یا اور کوئی رشتے دار14:06ایسے گناہ کر رہے ہوں جو انہیں جہنم کی آگ میں لے جا رہے ہوں کیا وہ بیٹا یا وہ رشتہ دار ان سے صدارہمی کر رہا ہے جو کہتا ہے جدر لگے ہیں لگے رہنے دو کیا وہ صدارہمی کرتا ہے کچن میں باورچی خانے میں آگ لگی ہو اور تیری یا میری ماں وہاں موجود ہو14:43کون بدنصیب یہ بکے گا جہاں بیٹھی ہے بیٹھی رہنے دو وہ لانتی ہے یا اچھا آدمی کہ ماں کچن میں ہے اور کچن میں آگ لگ چکی ہے اگر اس کے دل میں اپنی ماں کی محبت ہے سرارحمی کا جذبہ ہے کیا کرے گا چھوڑے گا ماں کو کچن میں15:16اور اگر ماں نہ بھی مانے گالیاں دے دفع ہو جاؤ میں یہی بیٹھوں گی ان گالیوں کے ڈر سے یا ماں کے ناراض ہونے کے ڈر سے ماں کو کچن میں چھوڑے گا کوئی نہیں چھوڑے گا اور جہنم کی آگ دنیا کی آگ سے ستر گناہ زیادہ سک گی اس بات کو توجہ سے سنیے اور تقرار سے کہہ رہا ہوں15:50تاکہ یہ بات دلوں میں اتر جائے رشتے داروں کے ساتھ ماں ہو باپ ہو بھائی ہو بہنے ہو نانا ہو نانی ہو داد کوئی رشتے دار اس کے ساتھ سب سے بڑی صلح رحمی یہ ہے کہ اس کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی سے بچایا جائے اور اللہ اور اس کے رسول کا تابدار بنایا جائے16:23اس سے بڑی صدارہمی کوئی نہیں بات کا دوسرا حصہ یہ ہے کہ صدارہمی سے کیا ملتا ہے صدارہمی کے بہت سے فوائد ہیں نو فائدے انگیوں پہ شمار کر کے اللہ کی توفیق سے میرے ساتھ سنیے اور یاد کیجئے پہلا فائدہ یہ ہے جو صدارہمی کرے اس کے متعلق17:07اللہ کا وعدہ ہے کہ جو رشتوں کو جوڑے گا صلی اللہ علیہ وسلم کرے گا کائنات کے مالک اللہ اسے جوڑیں گے امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان الرحم شجنت من الرحمان17:42جو رحم ہے عربی کا لفظ یہ اللہ کا جو نام رحمان ہے اس کا حصہ ہے رحمان الرحمان الف لام راہا اور اس کے بعد میم الف نون اب الرحم الف اور نون جو آخر میں ہے اس کو چھوڑ دیا باقی کیا بن گیا الرحم یہ رحمان کے اسم گرامی کا حصہ ہے18:18اور اللہ مالک نے خود فرمایا ہے اے رحم جس نے تجھے ملایا میں اسے ملا دوں جس نے تجھے توڑا میں اسے توڑ دوں دوسرا فائدہ جو شخص صدرہمی کرے اللہ اس کے مال میں اضافہ کر دے دے18:59تیسرا فائدہ اللہ اس کی عمر میں برکت ڈال دیتے ہیں صحیح بخاری میں ہے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من احب ان یبست لہو فی رزقه وینسا لہو فی اثر فلیصل رحمہ19:34جو شخص یہ پسند کرے کہ اس کے رزق میں کشاگی ہو اس کے رزق میں وساعت ہو اور اس کی عمر میں برکت ہو کیا کرے وہ صدا رحمی کرے لوگو سنو اور یاد کرو رزق کے حصول کی جو چابیاں ہیں ان میں سے ایک چابی صدا رحمی ہے بعض گھروں میں بیگم بے وکوف جگڑا کرتی ہے20:10ادھر ڈراف بیج کے آیا ماں باپ کو ادھر گھر میں مارکہ بپا ہو گیا ہمارا بیڑہ غرق ہو گیا ساری تنہا تو وہاں بھی اس دیوانی کو پتا ہی نہیں یہ بیج نہیں رہا یہ اللہ سے بہت کچھ لے رہا اللہ سے دولت کے لینے کے جو دریئے ہیں ان میں سے ایک انتہائی موثر دریائی ہے20:46کہ آدمی سیارہمی کرے اپنے ماں باپ پر اپنے بہن بائیوں پر اپنے بیوی بچوں پر اپنے عزاکار پر خرچ کرے اور تیسرا فائدہ عمر میں برقت ہو جو کام ہفتوں مہینوں میں نہ ہو اللہ کی طرف سے وقت اور عمر میں برقت آ جائے وہ دنوں میں ہو جاتے ہیں کھنٹوں میں ہو جاتے ہیں چوتھا فائدہ سیارہمی کی وجہ سے21:26خاندانوں میں محبت پیدا ہوتی ہے امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ مَحَبَّةٌ فِي الْأَحْرِ وَمَثْرَاتٌ فِي الْمَالِ وَمَنْسَعَةٌ فِي الْأَثَرِ ارشاد فرمایا اس حدیث فاق میں22:00صدہ رحمی کے تین فوائد ہیں پہلا فائدہ کہ صدہ رحمی کی وجہ سے خاندان میں محبت پیدا ہوتی ہے کبھی نوٹ کیا آپ نے جو جوان ماں باپ کی بہن بائیوں کی رشتہ داروں کی خدمت کرتا ہے ان سے اچھا سلوک کرتا ہے سارے گلی محلے والے اس سے پیار کرتے ہیں کی نہیں یہ کس کی طرف سے ہے22:31یہ عرش والے رب کی طرف سے دل کس کے قبضے میں ہے اللہ کے قبضے میں سارے خاندان کے لوگ اس سے لیتے نہیں لیکن اس سے پیار کرتے دلوں میں خاص قسم کی محبت اللہ کے فضل و کرم سے اس شخص کے بارے میں ہوتی ہے جو اپنے اقارب سے اچھا سلوک کرتا تو فرمای اس حدیث پاک میں23:04صدارہمی کے تین فائدے پہلا فائدہ صدارہمی سے خاندانوں میں محبت پیدا ہوتی ہے نمبر دو اس کی وجہ سے مال میں اضافہ ہوتا ہے اور نمبر تین اس کی وجہ سے عمر میں برقت ہوتی ہے صدارہمی کا پانچواں فائدہ جو شخص لوگوں سنو اور یاد کرو اور اپنے گھروں میں ان باتوں کا ذکرام کرو23:43ادھر ادھر کی شیطانی باتوں کو چھوڑو خیر کی باتیں یہ ہیں دنیا میں بھی خیر آخرت میں بھی خیر تم کیا لے کے بیٹھے پانچمہ فائدہ جو صدا رحمی کرے اللہ اکبر اللہ اسے بری موت سے محفوظ کر دیتے مرنا ہے میں اور تم نے کی نہیں بری موت چاہتے ہیں یا اچھی موت زور سے بولو24:17اچھی موت کے حضور کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق اور آپ کا فرمان سچ ہے جو اسباب ہیں ان میں سے ایک سبب یہ ہے کہ آدمی اپنی زندگی میں صلی اللہ علیہ وسلم کرے امام احمد امام بزار اور امام تبرانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں24:51حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ اس حدیث کے راوی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من احمد ان یمدہ لهو فی عمره ویوسع علیہ فی رزقه ویدفع عنہم میتت السوء فلیتق اللہ والیسر رحل جو چاہے25:24کہ اسے تین باتیں مل جائیں وہ دو کام کریں اور وہ تین باتیں کیا ہیں اس حدیث پاک میں کہ اس کی عمر میں برکت آ جائے اس کے مال میں کشادی آ جائے اور تیسری بات بری موت اس سے دور کر دی جائے تینوں فائد ساتھی چاہتے ہیں کہ نہیں بولیے زور سے بولیں تاکہ شیطان دفع ہو جائے25:58چاہتے ہیں کہ نہیں کیا کریں فرمایا دو کام کریں فَلْيَتَّقِ اللَّهِ وَلْيَسِرِ الرَّحِمَةِ اللہ سے ڈر جائے وہ کرے جس کے کرنے کا اللہ نے حق دیا وہ چھوڑ دے جس سے اللہ نے رکا پہلا کام یہ کرے دوسرا کام وَلْيَسِرِ الرَّحِمَةِ اور صلی اللہ علیہ وسلم کریں تو صلی اللہ علیہ وسلم کا پانچ ماہ فائدہ26:31صلا رحمی ان اسباب میں سے ایک سبب ہے جس کی وجہ سے اللہ صلا رحمی کرنے والے کو بری ماؤں سے بچا دیتے ہیں چھٹی بات صلا رحمی کی وجہ سے شہروں کی آبادی ہے شہروں کی رونک شہروں کی چہل پہل شہروں کی آبادی اس کے جو اسباب ہیں اللہ کے فضل و کرم سے27:08ان میں سے ایک سبب یہ ہے کہ لوگ صلا رحمی کریں امام احمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صلا رحمی کرنا پڑوسیوں سے اچھا سلوک کرنا اور اچھے اخلاق کے ساتھ لوگوں سے معاملہ کرنا27:45اس کی وجہ سے فرمایا عمر میں برقت ہوتی ہے اور شہر آباد ہوتے سرارحمی کا ساتھ ماں فائدہ جو سرارحمی کرے اللہ کی طرف سے اس کے ساتھ معاون مکرر ہوتا ہے جو برے رشتے داروں کے مقابلے میں اس کی مدد کرتا ہے28:24امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا عرض کی میرے رشتہ دار ہیں خوب توجہ سے سنیے یہ معاملہ بہت سے لوگ اٹھاتے ہیں ایک شخص آیا عرض کی میرے رشتہ دار ہیں29:01میں ان سے صدارہمی کرتا ہوں اور وہ مجھ سے قطارہمی کرتے ہیں بہت سے لوگوں کو ہے یہ معاملہ کی نہیں میں ان سے صدارہمی کرتا ہوں اور وہ مجھ سے قطارہمی کرتے ہیں میں ان کے ساتھ احسان کرتا ہوں اور وہ میرے ساتھ برائی کرتے ہیں ادھر سے پیسے بیج رہا ہے کچھ اپنے کچھ ان کے لیے اب ان کو پیسے بیجنا احسان ہے کی نہیں29:38اب برے اشتدار کیا کرتے ہیں جو ان کے بیجے ان کو بیجے وہ تو ان کو بیجے جو اپنے بیجے کے محفوظ رکھو وہ بھی کھا گئے اگر مکان کا نگے بان مقرر کیا کرایاں اڑا گئے ہے مصیبتیں ایسی کہ نہیں بہت سے لوگوں کو شکوا ہے فرما ارض کی کہ میں ان کے ساتھ احسان کرتا ہوں اور وہ احسان کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں میں30:18ان سے بردباری کے ساتھ تحمل کے ساتھ معاملہ کرتا ہوں اور وہ مجھ پر جہالت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تو اپنے بیان میں سچا ہے جو کہہ رہا ہے اگر تیری اور تیرے رشتہ داروں کی کیفیت ایسے ہی ہے تو تو اپنے رشتہ داروں کے چہروں پر خاک مگ رہا ہے30:56اور جب تک تو ایسے ہے ان کے خلاف اللہ کی طرف سے تیرے ساتھ ایک مددگار ایک معاون رہے گا اور جس کے ساتھ اللہ کی طرف سے مددگار ہو اس کا سارے رشتہ دار مل جائیں کتنے برے ہو جائیں کچھ بگاڑ سکیں اصل میں ہم جگت باز ہیں اور ہم نے دین کی بہت سی باتوں کو سب جاہی دیں31:31ذرا یہ سودہ کر کے تو دیکھیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو خبر دی ہے وہ سچ ہے یا غلط ہے کچھ سزا رحمی کر کے تو دیکھیں انشاءاللہ خسارے میں نہ رہے گا اور ایک اور بات ہے شیطان کی طرف سے بہت زیادہ دفعہ ذہنوں میں آتی ہے کہ اگر کوئی رشتہ دار برائی کرے اور دل چاہے کہ اس کی برائی کا بدلہ نیکی سے دیں تو شیطان آتا ہے نہ نہ ایسا نہ کرنا32:08وہ رشتہ دار کہے گا دیکھو ڈر گیا اب کہتا ہے میں کیسے ڈروں اگر اس نے پانچ گالی دی ہیں دس دوں گا تاکہ اسے پتا چل جائے کہ میں اس سے ڈرا نہیں شیطانی بات اس آدمی نے اس موقع کو ضائع کر دی اگر وہ رشتہ دار کی برائی کے مقابلہ میں نیکی کرتا اس کے برے سلوک کے مقابلہ میں اچھا سلوک کرتا32:45اس کے لئے کس بات کا وعدہ تھا اللہ کی طرف سے اس کے ساتھ معاون اور مددگار مقرر ہوتا میں اپنی مدد زیادہ کر سکتا ہوں یا اللہ کا فرشتہ جو اللہ کی طرف سے میری مدد کے لئے مقرر ہو وہ میری زیادہ مدد کر سکتا میں اپنے حقوق کی زیادہ حفاظت کر سکتا ہوں یا ارشوالہ رب میرے حقوق کی زیادہ حفاظت کر سکتا33:18لوگوں اس بات کو سبب آٹھا فائدہ اگر کوئی رشتہ دار غریب ہو آدمی اس کو صدقہ دے اس کا کتنا ثواب ہے اور کسی دوسرے غریب کو دے اس کا کتنا ثواب ہے غریب رشتہ دار کو صدقہ دینا اس کا ثواب دوہرا ہے امام ترمدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں سلمان بن عامر34:01رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الصدقہ علی المسقین صدقہ وعلا ذر رحم وعلا ذر رحم سنتان صدقہ وصدہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی غریب کو صدقہ دینا وہ اکہرہ ثواب ہے صدقہ کا ثواب34:36اور کسی قریبی غریب کو صدقہ دینا اس میں دو باتیں ہیں اس میں صدقہ بھی ہے اور صدہ رحمی بھی صدقہ کا بھی صواب ہے اور صدہ رحمی کا بھی صواب ہے نوہ فائدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ اعمال بتلائے جو انسانوں کو جنت میں لے جانے والے35:11ان میں سے ایک عمل صدہ رحمی ہے امام بخاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت ابو ایوب الانساری رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سوال کرتا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اخبرنی بعمل یدخلنی جنہ35:47اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے ایسا عمل بتلائیے جو جنت میں داخل کرتے ہیں فقال القوم ما لہو ما لہو لوگوں نے کہا اس نے کیا سوال کیا ہے اس نے کیا سوال کیا ہے فوراً اٹھ بیٹھا ہے اور راستے میں سوال کر دیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما عرب ما لہو یہ شخص تو بہت سمجھدار ہے36:23اس کا سوال اس کی عقل و دانش پر دلالت کرتا ہے کتنا عالی سوال ہے ایسا عمل بتلائیے جو جنت میں داخل کر دے آپ بھی جواب سننا چاہتے ہیں کی نہیں بولیے کیا جواب ہے فرمائے تعبداللہ لا تشرکو بھی شیئا وتقیم السلاح وتعطی الزکا وتسل الرحب36:56چار کام بتلائیں نمبر ایک ایک اللہ کی عبادت کرنا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا کسی قبر پہ جا کے سیدہ نہ کرنا کسی مردے سے دعا نہ کرنا غیر اللہ کی نظر نیاز نہ دینا نمبر ایک اللہ کی عبادت کر اللہ کی ذات میں اللہ کی صفات میں کسی کو شریک نہ بنانا37:29نمبر دو نماز کو قائم کر نمبر تین زکاة کو ادا کر اور نمبر چار صدا رحمی کر نوہ فائدہ صدا رحمی ان عامال میں سے ہیں جو بندے کو جنت میں داخل کر دیتے ہیں بات کا تیسرا اور آخری حصہ اگر صدا رحمی نہیں کتا رحمی ہے تو اس کے کیا کیا نقصانات ہیں38:06پانچ نقصانات سنویجئے اور یاد کرویجئے پہلا نقصان قطع رحمی کا یہ ہے کہ جو قطع رحمی کرنے والا ہے اللہ اس کے عامال کو قبول نہیں کرتا کتنا بڑا نقصان ہے امام بخاری رحمہ اللہ اپنی کتاب العدب المفرد اس میں بیان کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ38:43رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا39:18انسانوں کے عامال ہر جمع رات کی شام اور جمع کی رات کو مقصد یہ ہے کل ہے نا جمع رات یعنی کل شام کو اور عربی میں اس کو کہتے ہیں لیلت الجمع عربی کے حساب سے رات پہلے دن بعد میں ترابی پہلے پڑھتے ہیں روزہ بعد میں رکھتے ہیں تو جمع رات کی شام اور جمع کی رات39:52فرمایا کہ اس شام کو انسانوں کے آمال اللہ تبارک و تعالیٰ کی حضور اٹھائے جاتے ہیں جو قطع رحمی کرنے والا ہے اللہ اس کے آمال کو قبول نہیں کر رگال زور کتنی بڑی تباہی اور کتنا بڑا خسارہ اور حلاقت قطع رحمی کی اللہ کے ہاں آمال مسترد40:30دوسرا خسارہ ہے اور خوب توجہ کیجئے اور بہت سنگین خسارہ ہے قطارحمی کرنے والے کے لیے ایک بہت بڑے خسارے کی بات یہ ہے کہ قطارحمی ان عامال میں سے ایک عمل ہے جس کی سزا اللہ دنیا ہی میں بہت جلدی دیتے ہیں شرک سب سے بڑا گناہ ہے شرک سب سے بڑا گناہ ہے لیکن41:09اللہ چاہے تو دنیا میں صدا دے وگرنا آخرت میں لیکن جو قطع رحمی ہے اللہ اس سے محفوظ رکھے اللہ اس کی صدا دنیا میں بہت جلد دیتے آخرت میں جو ہے سو ہے دنیا میں بھی اللہ اس کی صدا بہت جلد دیتے اور یہ بات اگر کوئی توجہ کرے تو اپنی آنکھوں سے دنیا میں دیکھ سکتے دنیا میں آپ ذرا41:45میری بات کو توجہ سے سنیں اور غور کیجئے کبھی ہم غور کریں کہ جب ہم بہت زیادہ مصیبتوں میں مبتلا ہوتے ہیں پکڑے جاتے ہیں اس میں قطارہمی کا دخل کتنا زیادہ ہوتا ہے ہر آدمی اقلہ اپنا جائے زیادہ اور اصل بات سننے کا مقصد تو یہ ہے نا کتاب و سنت کے آئینے میں اپنے چہروں اور اپنے عامال کو دیکھیں42:17امام بخاری اپنی کتاب العدب المفرد میں بیان کرتے ہیں حضرت ابو بقرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں کوئی گناہ ایسا نہیں جس کی سزا دنیا میں قطارحمی اور بغش ان دونوں گناہوں سے کوئی گناہ ایسا نہیں جس کی سزا دنیا میں42:56ان دو گناہوں سے زیادہ تیزی میں ملتی ہے گناہ بہت ہیں اور بڑے بڑے سنگین ہیں لیکن دو گناہ ایسے ہیں جن کی سزا دنیا میں بہت زیادہ جلدی ملتی ہے اور فرمایا ان دو گناہوں میں سے پہلا گناہ کیا ہے قطع رحمی کرنا اب قطع رحمی کرنے والا بچے گا تو کیسے بچے تیسرا نقصان جو قطع رحمی کرتا ہے43:35دنیا میں جن گناہوں کی وجہ سے لوگوں پر اللہ کی لعنتیں اترتی ہیں ان میں سے ایک گناہ قطع رحمی کرنا ہے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں وَالَّذِينَ يَنقُضُونَ أَحْدَ اللَّهِ مِن بَعْدِ مِيثَاقِ وَيَقْتَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَن يُوسَلْ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ أُولَئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةِ44:09فرمایا جن لوگوں میں تین باتیں ہیں ان کے لیے لعنت ہے اور آخرت میں ان کے لیے برا گر ہے اور وہ تین باتیں کیا کیا ہیں پہلی بات اللہ کے وعدہ کو پختہ کرنے کے بعد توڑتے ہیں نمبر دو قطع رحمی کرتے ہیں اللہ نے صلح رحمی کا حکم دیا اور وہ قطع رحمی کرتے ہیں اور نمبر تین44:47زمین میں فساد بپا کرتے ہیں جن میں یہ تین باتیں پھر سنیں اللہ کے وعدہ کو پختہ کر کے توڑنا نمبر دو قطع رحمی کرنا نمبر تین زمین میں فساد بپا کرنا فرمایا ان کے لیے لعنت ہے اور آخرت میں بھرا گر ہے چوتھا نقصان اللہ اکبر45:23قطع رحمی کرنے والا وہ بدبخت خود تو بدبخت ہے ہی اگر کسی قوم میں ہو کسی معاشرے میں ہو اور وہ اسے قطع رحمی کرنے سے نہ روکے ان سارے لوگوں پر اللہ کی رحمت نادل نہیں جس معاشرے میں ہو اور لوگ اسے قطع رحمی سے نہ روکے45:57اس کی وجہ سے سارے لوگ اللہ کی رحمت سے محروم ہو جاتے ہیں امام بخاری روایت کرتے ہیں عبداللہ ابن عبی اوفا رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان الرحمہ لا تنزل على قوم فیہم قاتع رحم جس قوم میں قطع رحمی کرنے والا ہو اور وہ46:35اس کو قطع رحمی سے نہ روکے ان لوگوں پر اللہ کی رحمت نہ آئے قطع رحمی کا پانچمہ نقصان چوتھا پانچمہ نقصان جو قطع رحمی کرنے والا ہے اس کے لئے آسمانوں کے دروازے بند کر دی جائیں اور جس کے لئے آسمانوں کے دروازے بند کر دی جائیں اس کی فریادیں سنی جائیں47:14ہم شکوا کرتے ہیں کہ نہیں جواب بڑی کی ہے پتہ نہیں کبوئی نہیں ہوئی ظالم یہ دیکھ تو کتا رحمی کرنے والا تو نہیں ماں تیری تڑپ رہی ہے اور تو ادھر فلموں میں پیسے برباد کر رہا تو ادھر عیاشیہ کر رہا ہے اور ماں باپ اور بہن بھائی تیری چتھی کو ترس رہے تیری دعائیں کیسے کمود جو کتا رحمی کرنے والا ہے47:51اس کے لئے اللہ کی رحمت کے دروازوں کو بند کر دیا جاتا ہے آسمانوں کے دروازیں بند امام تبرانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان ابواب السماء مغلقت دون قاطع رحم48:26جو قطع رحمی کرنے والا ہے اس کے لئے آسمان کے دروازوں کو بند کر دیا گیا چھٹی بات قطع رحمی کرنے والا جنت میں نہ جائے گا کہاں جائے گا جب جنت میں نہ جائے گا تو کہاں جائے گا جو زخم ہے امام بخاری رحمہ اللہ کو بیان کرتے ہیں حضرت جبیر بن نطعم رضی اللہ تعالی عنہ وہ اس حدیث کے راوی ہیں49:05انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا لا يدخل الجنت قاطع قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہ بھائیو بات کا خدا سائی ہے ایک مرتبہ پھر سن لیجئے کتاب و سنت میں صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت زیادہ تاقید کی گئی اسلام میں49:41صدارہمی کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور قطرہمی کی بہت زیادہ مزمت وارد ہے اور اس موضوع کے متعلق جو بات عرض کی ہے اس کے تین حصے تھے پہلے حصے میں یہ بات بیان کی کہ صدارہمی سے کیا مراد ہے اور یہ بات بیان کی گئی جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اپنے اقارب50:15ان کو خیر پہنچانے کے لیے اور شر سے بچانے کے لیے اپنی ہمت و طاقت کے مطابق پوری کوشش کریں اور صدارہمی کے معانی کے مطابق یہ بات سمجھائی گئی کہ صدارہمی اصل یہ ہے کہ جو رشتہ دار برا سلوک کرے اس سے اچھا سلوک کرے جو بدی کرے اس سے نیکی کرے50:49اور صدارہمی کے مفہوم کو واضح کرنے کی یہ بات بھی ارز کی گئی کہ صدارہمی مسلمانوں وہ رشتہ دار جو مسلمان ہیں ان کے ساتھ بھی ہے اور جو رشتہ دار کافر ہیں ان کے ساتھ بھی ہے صدارہمی کے مفہوم کے متعلق ایک بات یہ بھی ارز کی گئی بہت بڑی صدارہمی یہ ہے51:19کہ اپنے رشتہ داروں کو اپنے ماں باپ کو اپنے بہن بائیوں کو اپنے بیوی بچوں کو اپنے عزا و قارب کو اللہ کی نافرمانی سے بچا رہے ہیں کیوں اللہ کا نافرمان اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نافرمان وہ جہنم کی آگ کی طرف جا رہا ہے اور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تقاضہ ہے51:51کہ آدمی پوری کوشش کرے کہ اسے جہنم کی آگ سے بچائے نتیجہ اللہ کے ہاتھ ہے لیکن وہ پوری کوشش کرنے کا پابند ہے اس کے بعد بات کا دوسرا حصہ یہ تھا کہ صدارہمی کے کیا فائدے ہیں تو نو فائدے بیان کیے گئے نمبر ایک جو رشتوں کو جوڑے اللہ اسے جوڑتا ہے نمبر دو52:22صدہ رحمی کی وجہ سے اللہ رزق میں وسعت اور فراخی پیدا کرتا ہے نمبر تین صدہ رحمی کی وجہ سے اللہ کی طرف سے عمر میں برقت ہوتی ہے نمبر چار صدہ رحمی کی وجہ سے خاندان میں محبت پیدا ہوتی ہے نمبر پانچ صدہ رحمی کی وجہ سے صدہ رحمی کرنی وعدہ52:50اللہ کے فضل و کرم سے بری موت سے محفوظ ہو جاتا ہے نمبر چھے صدارہمی ان اسباب میں سے ایک سبب ہے جس کی وجہ سے اللہ شہروں کو آباد کرتے ہیں نمبر ساتھ صدارہمی کرنے والا جب اس کے رشتہ دار اس کی صدارہمی کے جواب میں اس کے ساتھ برائی کریں53:18تو اللہ کی طرف سے اس صدارحمی کرنے والے کی مدد کے لیے ایک فرشتہ مقرر ہو جاتا ہے نمبر آٹھ جو شخص اپنے غریب رشتہ داروں کو صدقہ دیتا ہے اسے دوہرا سوا ملتا ہے صدقہ کا بھی اور صدارحمی کا بھی نمبر نو جنت میں جانے کے جو اسباب ہیں ان میں سے ایک سبب صدارحمی ہے53:51بات کا تیسرا حصہ یہ تھا کہ قطع رحمی کے کیا نقصانات ہیں تو پہلا نقصان یہ بیان کیا گیا کہ جو قطع رحمی کرے اللہ اس کے عامال کو قبول نہیں کرتے نمبر دو قطع رحمی کرنے والے کو دنیا میں بہت جلد اللہ کی طرف سے سزا ملتی ہے نمبر تین قطع رحمی کی وجہ سے54:23قطع رحمی ان برے عامال میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے قطع رحمی کرنے والوں پر دنیا میں اللہ کی لانتیں اترتے ہیں نمبر چار جس قوم میں قطع رحمی کرنے والے ہوں اور وہ لوگ قطع رحمی کرنے والے شخص یا اشخاص کو نہ رکھیں وہ سارے کے سارے54:54اللہ کی رحمت سے محروب ہو جاتے ہیں نمبر پانچ جو قطارحمی کرے اس کے لئے آسمانوں کے دروازوں کو بند کر دیا جاتا ہے نمبر چھے قطارحمی کرنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو قطارحمی سے محفوظ رکھے55:22قطع رحمی کے جو نقصانات ہیں اللہ ان سے بچائے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو اور سب مسلمانوں کو صلح رحمی کی توفیق عطا فرمائے صلح رحمی کے جو فوائد ہیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ہم سب کے نصیم میں فرمائے ایک سوال یہ ہے55:50کہ اگر کوئی شخص فجر کی سنتیں گھر پڑھ کے جائے مسجد میں جائے ابھی نماز کے کھڑے ہونے میں وقت باقی ہو تو جا کے تحیت المسجد کے لیے دور قد پڑھے یا بیٹھ جائے واللہ اعظم بسواب اگر کوئی شخص گھر میں فجر کی سنتیں پڑھ کے جائے مسجد میں پہنچے اور ابھی نماز کے کھڑے ہونے میں وقت باقی ہو56:26تو دو رقت پڑھ کے بیٹھیں گھر میں جو پڑھی وہ سنتیں تھی مسجد میں جا کے جو پڑھی وہ تحیت مسجد کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے کہ جب کوئی شخص مسجد میں آئے تو دو رقت پڑھ کر بیٹھیں دوسرا سوال یہ ہے کہ جو شخص جمعہ کی نماز حرم شریف میں پڑھے اور پھر سفر کے لیے روانہ ہو جائے تو کیا57:00جمعہ کے ساتھ اثر کی نماز جمع کرے یا نہ کرے اس سوال کے جواب میں تفصیل ہے کہ زہر اور اثر سفر میں ان کا جمع کرنا سنت سے ثابت ہے لیکن جمعہ کے ساتھ اثر جمع کرے اس بارے میں میرے ناکس علمیں سنت سے بعد ثابت ہیں تو ٹھیک بات واللہ تعالیٰ عالم یہی ہے57:35کہ جمعہ کے ساتھ اثر کو جمع نہ کرے بلکہ جب راستے میں اثر کا وقت ہو تب دو رکت پڑے تیسرا سوال یہ ہے کہ اگر بہنبائی پر قرض ہو تو کیا وہ زکاة کی صورت میں اس قرض کو معاف کر سکتا ہے بہنبائی نے دس ہزار قرض لیے اب وہ دینے پر قادر نہیں تو کیا زکاة میں سے شمار کر سکتا ہے اس بارے میں58:12تھوڑی سی تفسیر ہے اگر بہن بائی ایسا ہو کہ اس کا خرچہ اس بھائی پر ہو پھر تو اسے زکاة میں سے نہ دے اب جس کا خرچہ ہے اس کو زکاة میں سے تو نہیں دیتے اگر وہ مستقل ہے الگ ہے تو اس صورت میں بعض علماء پھر بھی اجازت نہیں دیتے وہ کہتے ہیں کہ بہن بائی کو اپنے جیب سے دے لیکن عام علماء یہ بیان کرتے ہیں کہ اب58:47وہ الگ ہے اس کی آمدن اس کا خرچہ مستقل ہے تو اس صورت میں وہ زکاة کی مد سے اپنی بہن یا بھائی کی مدد کر سکتا ہے ہاں اگر وہ اپنی جیل سے دے تو یہ بات بہت عالی ہے اس سوال کے زمن میں یہ بات ہے کیا زکاة دینے کی صورت میں یہ کہنا ضروری ہے59:20کہ یہ میں زکاة سے دے رہا ہوں واللہ تعالیٰ آزم اس بارے میں میرے خیال میں تھوڑی چیز تفصیل ہے وہ یہ ہے جس کو زکاة کی رقم دے رہا ہے اگر اس کی حالت کے متعلق یقین ہو کہ یہ زکاة کا مستحق ہے تو پھر بتلانے کی ضرورت نہیں ہاں اگر شک ہو کہ نظر تو غریب آ رہا ہے شاید میں بینک میں اس کے لاکھوں روپے ہو شک ہو59:52کہ زکاة کا مستحق ہے یا نہیں تو ایسی صورت میں بتغالے واللہ تعالیٰ آزم بسوا سوال یہ ہے کچھ افراد کا ذکر ہے کیا عورت ان سے پردہ کرنے کی پابند ہے یا نہیں نمبر ایک پھوپا اور یہ کہاں سگا پھوپا پھوپا سگا نہیں ہوتا پھوپی ہوتی ہے پھوپا کیا ہوا پھوپا تو ایک عینبی ہے60:31ہمارے ہاں شیطان نے دھوکے کی بہت سی صورتیں بنا رکھی ہیں پھوپا اس کا کیا لگتا ہے اس سے کوئی رشتہ داری نہیں رشتہ دار کون ہے پھوپی پھوپی کا جو بھتیجہ ہے پھوپی اس سے پردہ نہ کرے اب جو پھوپا صاحب ہیں یہ تو خارجی آدمی ہیں اس پھوپی کی جو بھتیجی کہتے ہیں اس کے لیے لازم ہے کہ اس عینبی سے اس غیر مر سے پردہ کریں61:10گھروں میں بہت بڑا دوکہ ہے اور بدبختی کی بات ہے کہ ان گھروں میں بھی ہے جن کا تعلق دین سے دوسرا رشتہ کے فوفا یہ کون ہوتے ہیں میرا خیال ہے یہ جالی فوفا ہیں کوئی جس کو چاہا فوفا جس کو چاہا چچ یہ جو ہے نا اپنی مردی سے بناتے ہیں میڈ ان پاکستان یہ سب ان سب سے پڑتا ہے ان سب سے پڑتا ہے61:45شوہر کے پھوپا یہ پھوپا والا سارا دروازہ ہی بن کر مٹا مسئلہ یہ ہے اگر جو دین کی کوئی بات چاہتا ہے تو پھوپا یہ محرم داخلی نہیں سگے خالو ہاں اب بات ہے سگے خالو مامو ہے بھانجی کے یہ مامو سے پردان ہے یہ رشتے کے خالو اور باقی جو ہے نا جاری خالو یہ خالو نہیں خالو وہ ہے جو خالو ہے جو سب جانتے جو مامو ہے62:23ایک خالو وہ ہے جو پاکستانی ہے خالا کا جو شوہر ہے اس کو وہ خالو کہے وہ خالو نہیں یہ بھی میڈن پاکستان ہے خالو جو مامو ہے وہ ہے خال عربی میں اس کو کہتے ہیں خال یہ جو خالو ہے نا خالا کا شوہر وہ کچھ بھی نہیں ہوتا اس سے پردہ لازم ہے جب اس سے ہے تو جو رشتے کا خالو اور باقی جو آلتو بھالتو خالو ہیں ان سب سے پردہ ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.