♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioالله بے نیاز ھےadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00انہیں الحمدللہ0:37فَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ صلی اللہ علیہ وسلم فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدِي مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وسلم فَشَرَّ الْأُمُوئِ مَحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مَحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ1:15اللہم انفعنا بما علمتنا وعللنا ما ینفعنا وزبنا علما سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحكیم رب صاحب صدری ویسر امری عدتا من لسانی يطه قول رویل امام مسلم1:53عن ابی زر رضی اللہ تعالیٰ عن انبی صلی اللہ علیہ وسلم فی ماں یروی الربی حدوجل انہو قال یا عبادی انی حرمت الظلم علی نفسی وجعلتو بینکم محرم فلا تظالم یا عبادی کلکم ضائع2:25موسیقی2:57وَأَنَا أَغْفِرُ الدُّرُوبَ جَمِيعًا فَاسْتَغْفِرُونِي أَغْفِرُ لَكُمْ یَا عِبَادِ إِنَّكُمْ لَنْ تَبْلُغُوا الظَّرِّ فَتَبْرُونِي وَلَنْ تَبْلُغُوا النَّفْعِ فَتَنْفَعُونِي وَإِنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَتُمْ وَإِنسَكُمْ وَجِنَّكُمْ كَانُوا عَلَىٰ أَثْقَى قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ3:35یا عبادی لو ان اولکم و آخرکم و انسکم و جنکم كانوا على قلب رجل واحد منكم ما نکت ذالک من ملک شیئر یا عبادی لو ان اولکم و آخرکم و انسکم و جنکم قاموا فی سعید واحد فسالونی اعطیت كل انسان مسئلتہ4:10امام المسلم4:45رحمہ اللہ حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث اللہ عزوجل سے نقل اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا اے میرے بندو5:19یقیناً میں نے اپنے آپ پر ظلم کا کرنا حرام قرار دیا ہے تم بھی اور تمہارے درمیان بھی ظلم کو حرام قرار دیا ہے پس تم بھی ایک بوسرے پر ظلم نہ کریں اے میرے بندوں تم تمام سیدھی راستے دکھیں نہ گرم5:50جس کو میں ہدایت دوں پس تم مجھ سے ہدایت طلب کرو میں تمہیں ہدایت عطا کروں اے میرے بندوں تم تمام بھوکے ہو مگر جسے میں کھانا کھلا ہوں پس تم مجھ سے کھانا طلب کرو میں تمہیں کھانا عطا کروں اے میرے بندوں تم تمام بھوکے ہو6:25جس کو میں لباس عطا کروں تم مجھ سے لباس طلب کرو میں تمہیں لباس عطا کروں اے میرے بندوں تم رات اور دن گناہ کرتے ہو اور میں تمام گناہوں کو معاف کرتا ہوں پس تم مجھ سے گناہوں کی معافی طلب کرو میں تمہارے گناہوں کو معاف کرتوں6:58اے میرے بندوں تم مجھے نقصان پہنچانے کی طاقت نہیں رکھتے کہ تم مجھے نقصان پہنچاؤ اور نہ ہی تم میں مجھے نفع پہنچانے کی طاقت ہے کہ تم مجھے نفع پہنچاؤ اے میرے بندوں اگر تمہارے پہنچے پچھلے انسان اور جن اس شخص کی طرح ہو جائیں7:34جس کا دل تم تمام سے زیادہ متقی ہے تو اس سے میری بادشاہت میں کوئی علاقہ نہ ہوئی اے میرے بندوں اگر تمہارے پہلے پچھے انسان اور جن اس شخص کی طرح ہو جائیں جس کا دل سب سے زیادہ خادر ہے اس سے میری بادشاہت میں کوئی کمی واقع نہ ہوئی8:11اے میرے بندوں اگر تمہارے پہلے تمہارے پچھے تمہارے انسان تمہارے جن ایک چھکیل میدان میں کھڑے ہو جاؤں اور مجھ سے سوال کریں اور میں ہر ایک سوال کرنے والے انسان کو جو مانگے عطا کر دوں تو اس پہ میرے خداموں میں قمی نہ ہو مگر اتنی8:48کہ سوئی کو سمندر میں داخل کیا جائے تو جس طرح سمندر کے سمندر میں سوئی کے داخل کرنے سے پانی میں کمی ہوتی ہے اس طرح تم قبلوں کو تمہاری طلب کے مطابق عطا کرنے سے میرے خزانوں میں کمی ہوتی ہے اے میرے بندوں یقیناً یہ تمہارے آمال ہیں9:24میں انہیں شمار کرتا ہوں میں انہیں گلتا ہوں اور پھر تمہیں ان آمال کا پورا پورا بدلہ دیتا ہوں پس جو کوئی خیر پائے تو اللہ کی تعریف کرے اور جو کوئی بدلہ میں خیر کے علاوہ کچھ اور پائے وہ صرف اپنی جان ہی کو مضامت کرے حدیث پاک میں انتہائی قیمتی10:08اور انتہائی اہم بات ہے اللہ مالک کی توفیق سے گزشتہ دو دروس میں اس حدیثِ فاق کے ابتدائی حصہ کے متعلق کچھ بات ہو چکی ہے حدیثِ فاق کا جو باقیہ حصہ ہے اس سے اللہ مالک کی توفیق سے آج کے درس کی ابتدا کرتا ہے10:49اور اس حصے کی ابتدا میں اللہ نالک کا یہ ارشادِ گرامی ہے جس کا ترجمہ یہ ہے اے میرے بندوں تم مجھے نقصان پہنچانے کی طاقت نہیں رکھتے کہ مجھے نقصان پہنچاؤ اور نہ ہی تم میں یہ قدرت ہے کہ مجھے کوئی نفع پہنچا سکو تو مجھے تم نفع پہنچاؤ11:25نہ میرا کچھ بیدار سکتے ہو نہ سوار سکتے ہو اللہ نالک کون ہے ساری کائنات انسان ہوں جن ہوں فرشتے ہوں ساری کائنات ان کی محتاج ہے اور وہ کسی کے محتاج ہے سورہ اقراص میں اللہ نالک نے اسی بات کو ایک لفظ میں بیان فرما دی اللہ السمجھ السمجھ ہے12:21اسمت اس سے مراد کیا ہے وہ وہ ہے کسی کا کسی بات میں محتاج ہے اسمت وہ اللہ وہ ہے کسی بات میں کسی کا محتاج ہے اور یہ معنی پورا نہیں اس لفظ کے معنی کا دوسرا حصہ یہ ہے کہ ساری مخلوق توجہ فرمائیے12:59قابل ابو سعود رحمہ اللہ السمد کی تفسیر میں لکھتے ہیں ساری مخلوق اپنے وجود میں اپنے وجود میں آنے کے بعد اپنے باقی رہنے میں اور اپنی زندگی کے تمام معاملات میں اللہ کی محتاج وہ اللہ اسی کا محتاج اور ہر کوئی13:35انسان ہو جن ہو فرشتے ہو نبی ہو ولی ہو رسول ہو کوئی ہو جو اللہ کے اپنے وجود میں اللہ کا محتاج ہے اللہ کی رحمت نہ ہو نام و نشان اور جب وجود میں آ جائے وجود کے باقی رہنے میں اس کا محتاج ہے تب تک باقی ہے جب تک عرص والا رب باقی ہے اور پھر14:21زندگی کے تمام معاملات میں زندگی کی ہر حرکت میں زندگی کی ہر ایکسن میں اللہ مالک کا مخلاص اصطمت اور قرآن کریم میں اللہ کی بیمیادی کا متعدد طفل جک فرمایا گیا سورہ آل عمران میں ارشاد فرمایا وَلَا يَحْزُنْكَ الَّذِينَ يُصَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ15:05حبیبِ قریب صلی اللہ علیہ وسلم یہ لوگ جو کفر میں جلدی کرتے ہیں بڑی چالاکی ہشاری سے کفر کر رہے ہیں آپ کو یہ غمرین نہ کریں یہ چالاکی کر لیں پیدی کر لیں15:40لیکن اللہ کا تو کچھ بھی نہیں بیدار سکتا اپنے کفر سے اپنی چالاکی سے اپنے چاپر بند سے کہ اللہ کا کچھ بیدار لیں گے ایک دوسرے مقام پر فرمایا وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولُ صَلَّى اللَّهِ وَسَلِّ أَفَئِمَّاتَ أَوْ قُتِلًا قَلَبْتُمْ عَلَى آقَابِكُمْ16:16محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہے کہ آپ اگر وہ فوت ہو جائے یا قنہیں قتل کر دیا جائے تو تم اپنی ایلیوں پر پھر جاؤ گے مرتب ہو جاؤ گے اور اس کے بعد کیا فرمایا16:54اگر کوئی شخص دین سے ہر جائے دین سے پھر جائے تو کیا اللہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں فرمایا جو دین سے پھرے گا وہ اللہ کو نقصان نہیں پہنچا رہا اپنی جان کو ہی نقصان پہنچا رہا ایک اور مقام پہ ارشاد فرمایا وَإِن تَكْفُرُوا فَإِنَّ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ17:37وَكَانَ اللَّهُ غَلِيًّا حَبِيدًا وَاقْتَاش کے کہنے والا اور سننے والے اس بات کو اچھی طرح سمجھیں اور اپنے دنوں میں راست کریں فرمایا اگر تم کفر کرو اور یہ خطاب سب کے توجہ سے سنو اگر تم کفر کرو میرے لئے بھی خطابیں تمہارے ہیں فرمایا اگر تم کفر کرو تو پھر کیا ہوگا18:11اللہ تو وہ ہے آسمانوں میں جو کچھ ہے وہ صرف خود کا زمینوں میں جو کچھ ہے وہ بھی صرف خود کا میرے کفر سے کیا ہوگا آسمانوں کی بادشاہت اللہ سے چھن جائے گی یا زمین کی معادل تیرا اپنا بیلہ غرق ہوگا تو دین سے ہٹے گا تیری اپنی بربادی ہوگی18:47اللہ تو وہ ہے تنہا آسمانوں کے اور جو کچھ آسمان میں ہیں اس کے مالک زمینوں کے اور جو کچھ زمینوں میں ہیں اس کے تنہا مالک پھول کفر کر لیے تو پھر کیا ہوتا ہے وَكَانَ اللَّهُ غَلِيًّا حَمِيدًا اور اللہ بے نیاز ہے کاش ہم اس بات کے ساتھ نماز پڑھیں تو بعض لوگ ان کے نتنے چھو جاتے ہیں19:26وہ بھی بنا کیا کیا کیا کیا کیا تیری اطاعت گزاری تیری ہے اور تیری نافرمانی بربادی تیری ہے اللہ بینیاد ہے مستغنی ہے غنی ہے تیرے اور میرے سے تیری نیتی میری نیتی سے اللہ بینیاد ہے حمیدہ قابل تاریخ اس کے بعد20:07حدیث فاق میں اللہ مالک نے فرمایا اے میرے بندوں اگر تمہارے پہلے تمہارے پچھے تمہارے انسان تمہارے جن20:42کس طرح ہو جائیں تم میں سے جو سب سے زیادہ متقی جنوالہ سلطان صلی اللہ علیہ وسلم جیب میں ڈال رہے ہیں اگر تمہارے پہلے میری پر سوچو کیجئے اگر تمہارے پہلے تمہارے پچھے تمہارے انسان تمہارے جنگ کیسے ہو جائیں اُس شخص کی طرح جس کا دن مخلوق میں سے سب سے زیادہ متقی ہے کون ہے وہ دوستو21:17حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان ایسے تقوی وعلا اللہ کی ساری مخلوق میں کنے نہ ان سے پہلے نہ ان کے زمان میں نہ قیامت تک پہلے پچھلے انسانوں جن ان ایسے متقیدے رائے ہو جائیں تو کیا ہوگا فرمہ امہ ازاد ازالک فی ملکی شیعان21:55اس سے میری بادشاہت میں علاقہ نہ ہوگا آئے میرے اللہ یہاں بد کے پھر رہے تھوڑی سی نیکی اللہ کی توفیق سے ہو جائے تو اتنے لوگوں جمعہ خراب ہو جائے ہوتا ہے کہ وہ آکے اللہ پہ بہت بڑا احسان کیا بدبختی کی نشانی ہے یہ بات یہ سوچ بدقسمتی کی علامت میں نے نماز پڑھی تو نے نماز پڑھی22:37میں نے قرآن کریم پڑھا تو نے پڑھا میں نے نفل پڑھے تو نے پڑھے یہ میرا اللہ پر احسان نہیں ان کی ہمناکاروں پر کرم نوازی ہے انہوں نے توفیق کی میں جتنی عبادت کرلوں مدینہ آلیہ کے مقام کو پہنچ سکتا میرے ایسے خربوں میرے ایسے نہیں ساری انسانیت نہیں جائے مدینہ آلیہ کے مقابلوں کو نہیں پہنچ سکتا23:14ہماری حیثیت کیا ہے آئمہ تابعین حتیٰ کہ حضراتِ صحابہ مل جاؤ ان کی حیثیت کو نہیں پہنچ سکتے فرمایا تم سارے کے سارے ایسے متقیدے والے ہو جاؤ ان ایسا تقیدے والا دل تمہارا بن جائے اللہ کی بادشاہت میں تمہارے اس تقوی سے کوئی ضابط نہیں لوگو اس بات کو سنو سمجھو یاد رکھو23:55نیکی کی توفیق میں جانے سے کسی کا جناح خراب نہ ہو جائے اور حدیث پاک کے اس ٹکرہ میں ایک اور بات ہے وہ بھی سمجھتے جائیے فرمایا کہ تمہارے اگرے کچھے انسانوں جنگ کس طرح ہو جائیں اس شخص کی طرح جس کا جنگ تم تمام میں سے زیادہ متقی ہے اس حدیث کے ٹکرے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے24:30تقوی کا تعلق کسی سے بولو باتوں سے بات نہ بنے گی اور ماشاءاللہ باتوں میں ہم بڑے بہات ہیں باتوں سے بات نہ بنے گی اصل بات دل کی ہے اس میں خشیت الہی ہے اور جب دل متقی ہوگا اللہ اکبر دل متقی ہوگا انسان سیدھا ہوگا سفر میں ہو تب بھی سیدھا حضر میں ہو تب بھی سیدھا25:09تمنگوری میں ہو تب بھی سیدھا صحت میں ہو تب بھی سیدھا غربت میں ہو تب بھی سیدھا جنگ میں ہو تب بھی سیدھا امن میں ہو تب بھی سیدھا اصل بات کہاں ہے صحیح مسلم میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا التقوی ہاہنا وَيُشِيرِ اِلَىٰ قَدْرِهِ تَلَاسَ مَرْوَاتِ25:48آپ نے اپنے سینہ مبارک کی طرف اشارہ کیا تین مرحبا اور فرمایا تقوی یہاں ہے تقوی یہاں ہے تقوی یہاں ہے اصل بات یہ ہے کہ دیوے تقوی اور یہاں کوئی بدبخت دھوکہ نہ دے بعض لوگ دین کی حدود کو توڑتے ہیں اور بہانہ میں آتے ہیں تقوی یہاں ہے بائیوں میں نہیں اور بعض بدبخت عورتیں ہیں26:23ایسی بھی بکواس کرتی ہیں تقویٰ تقویٰ میں نہیں تقویٰ دل میں یہ شیطانی بات ہے یاد کر لی لیے تقویٰ دل میں ہے لیکن اس کے آثار اس کے سمرات اس کے نتائج سر کی چوٹی سے دیکھ کر قدموں تک بخار ہو اندر اس کا اثر چینے پہ ہوتا ہے بازوں میں ہوتا ہے کہ نہیں بخار بھائی آلی چاہتا ہے کہ میرا بازوں میں اٹھا لیں27:06ماں کہتی ہے کھاؤ کہتا نہیں امی خود ہی میرے موں میں چندے سے ڈالتی ہے اب بخار تو اندر ہے لیکن اس بخار کا عطر سر کی چوٹی سے لکر کرنا تک ہوتا ہے کہ بولو اور جو بذبخ مرد یا عورت بکواس کرے تقوی اندر ہے اور اس کے عامال شیطان کے چیل و آلے ہو تقوی ہے اس کے اندر27:37یہ مکار دجال اور فرق دونوں باتیں یاد رکھیں تقوی یہاں ہے اور اثر بات یہ ہے لیکن جب تقوی اندر ہوگا اس کا اثر باہر ہوگا اس کے بعد اللہ ناوی کا فرمان ہے یا عبادی جو انہ اولکم و آثرکم و انسکم و جنکم کانو علیہ افراد28:12اے میرے بندوں اگر تمہارے پہلے تمہارے پچھے تمہارے انسان تمہارے جن اس طرح ہو جائیں کہ تم میں سے جو سب سے بڑا فاجر دل والا ہے جس کے دل میں سب سے زیادہ فجوز سب سے زیادہ بڑائی ہے سارے دل28:53اگلے پچھے انسان مجھے اس کی طرح ہو جائیں اور ہمارا ان سب کے اس طرح ہونے سے میری بادشاہت میں کوئی کمیراتے نہ ہو لوگوں توجہ کرو ہمارا رب ان کی صفت یہ ہے جس بات کا ارادہ کریں اس کو کریں بے ایمان ہو جائیں بے حیات رب ہو جائیں29:34کیا اللہ کے اس اختیار میں کمی ہوگی بولو وَاللَّهُ يَحْكُمْ لَا مُعَقِبَ الْحُكْمِ ہمارے رب کی خوبی ہمارے رب کی صدقی ہے کہ وہ فیصلہ کرتا ہے ان کے فیصلے کو ڈالنے والا کوئی نہیں سارے بڑناک بن جاتے ہیں سارے باغی بن جاتے ہیں کیا رب کے فیصلے کو ڈال سکتے ہیں انما اَمْرُهُ30:10ان کا حکم یہ ہے کہ جب کسی بات کا ارادہ کرمائے ان کہیں ہو جائیں سارے بے ایمان ہو جائیں اللہ کے اس اختیار کو سرک کر سکتے ہیں لوگوں ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ یاد نہیں ابراہیم علیہ السلام تنہا ساری کو اور ان کے ساتھ بات بھی30:54کیا چاہا ابراہیم علیہ السلام کو جلا کے راہ کر دیں ان سارا کے متحد ہونے سے اللہ کی قوت میں کمی ہوئی فراؤن اتنے جہو جلال والا وہ تو دور کی بات ہے معصوم بچے نومولود بچے موسیٰ علیہ السلام کو ختم کرنا چاہا کر سکا تو حدیث پاک کے اس چکرے میں اللہ مالک نے بیان فرمایا31:34سارے بدترین شخص اس کی طرح ہو جائیں سارے کے سارے اللہ کی بادشاہت میں کچھ کمی واقع نہیں اور اس کے بعد فرمایا یا عبادی لو ان اولکم و آخرکم و انسکم و جنکم قاموا فی سعید واحد فسالونی فاعطیتو کل واحد مسئلتہو32:11ارشاد فرمایا اے میرے بندو توجہ کرو توجہ کرو میرے راب کے بہت فائدہ کی ہے اے میرے بندو اگر تمہارے پہلے اور پچھلے تمہارے انسان اور جن سارے کے سارے ایک چٹیل میدان میں کھڑے ہو جائیں32:48اور مجھ سے سوال کرے اب جب لوگ سوال کرتے ہیں تو قصر چھوڑتے ہیں وہ چھوڑتا ہے قصر کائنات کے رب کی قسم سوال کرتے ہوئے ایسے ایسے سوال کرتے ہیں کہ لوگوں کے سامنے ان کا ذکر کرتے ہوئے شرم آتی ہے ہے کہ نہیں بات جب رب سے مانگنے کا وقت آتا ہے وہ قصر چھوڑتا ہے اگر لوگوں کے سامنے ذکر کریں تو لوگ مذاہ پڑھائیں کہ یہ دیبان اور پگلا فرمایا سارے جمع ہو جائیں33:23اگلے پچھے انسان جے اور کیا کریں ایک چھٹی المیدان میں کھڑے ہو کے اپنی اپنی اپنی فرمائشیں اپنے رب کے روبروں پیش کریں اور فرمایا میں کون بوزو اللہ تعالی فرمایا میں ہر انسان کو جو جو مانگے دے کچھ کم نہ کرو33:59ہمارے عرف کے مطابق معاذ اللہ ڈنڈی نہ لگے جو جو ہم لگے ہر ایک کو دے کیا اس سے اللہ کی قدانوں میں کمی ہو فرمایت ما نقص ذالک مما اندی الا کما ینقص المخیت اذا ادخل البحث فرمایت تمام کے تمام لوگوں کو انسانوں جنوں کو ابوں پچھوں کو34:34ان کی فرماش کے مطابق عطا کرنے کے بعد توجہ کرنا میرے خزانوں میں ایسی کمی ہو کہ سمندر کے پانی میں سوئی کو ڈبویا جائے اب سوئی کا جو سراخ ہے کیا کہتے ہیں اس کو نکہ اس نکے میں جو پانی آ جائے جتنی کمی اس پانی کے نکالنے کی وجہ سے سمندر میں ہوتی ہے35:09اتنی کمی تمام مخلوق کو ان کی فرماشوں کے مطابق عطا کرنے کے بعد میرے خدانوں میں رکھ جاؤ سوئی کو جب سمندر میں داخل کرتے ہیں تو کوئی کمی ہوتی ہے ایک کترہ دو کترے ہوتی ہے کہ نہیں ہوتی ایک کترہ بھی نہیں ہوتی ذرا بات سمجھو اقل مندو جب سمندر میں سوئی کو دبوتے ہیں تو ایک کترہ کم ہوتا ہے لیکن کتنی نہریں35:47کتنے دریا اور کتنی بارشیں سمندر کے پانی میں اضافہ کریں اگر ایک دو قطرہ سوئی نے اٹھا لیا تو ہر وقت سمندر کے پانی میں اضافہ نہیں ہو رہا جو پاکستان کے لوگ جانتے ہیں یہ جو دریا ہے ان کا پانی کہاں جاتا ہے کیوں ساتھ و ساتھ دریا سندھ کا پانی کہاں جاتا ہے اگر ایک قطرہ36:23سوئی کے نکے میں داخی ہو کے اٹھا لیا گیا ہے تو معلوم نہیں اسی وقت کتنے لا تعداد کتنے دل کی تعداد اللہ ہی جانتا اسی وقت کتنی مقدار میں سمندر کے پانی میں اضافہ ہو تو مخلوق کے خالق سے مانگنے پر اور خالق کے مخلوق کو ان کی فرماشوں کے مطابق عطا کرنے پر37:01مارک کے خدانوں میں کوئی کبھی واقع نہیں قرآن سنت میں اس بات کو خوب بیان کیا ہے ایک حدیث پاک میں ہے توجہ سے سنیے اور اس کے بعد جو بات ترس کرنی ہے اس کی طرح مزید توجہ کی ضرورت ہے امام بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ تعالی نے اس حدیث کو روائی کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ37:47انہوں نے بیان کیا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ارشاد فرمایا اللہ کا دست مبارک38:21برا ہوا کیسے برا ہوا ہے وہ عرش والا رب ہی جاتا ہے اور اس کے بعد کیا فرمایا خرچ کرنے سے اس ہاتھ میں کمی نہیں آتی خرچ کرنے سے اس ہاتھ میں کمی نہیں آتی اور وہ رب رات کے اندھیروں میں بھی اور دن کے اجالوں میں بھی بہت زیادہ خرچ کر رہا ہے کیا تم دیکھتے نہیں39:06کہ اللہ مالک نے جب سے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے تب سے کتنا زیادہ خرچ کیا حکومتیں بجٹ بناتی ہیں اللہ کا بجٹ کتنا ہوگا وہ اللہ ہی جاتا ہے انسان بھی کھا رہے ہیں حیوانات بھی کھا رہے ہیں پرندے بھی کھا رہے ہیں زمین کے اوپر والی مخلوق بھی کھا رہی ہے نیچے والی بھی کھا رہی ہے سمندروں والی مخلوق بھی کھا رہی ہے39:45ارشاد فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تم نے دیکھا نہیں جب سے اللہ نے آسمانوں اور زمین کو بنایا ہے کتنا خرچ کیا ہے اور سب کچھ خرچ کرنے کے باوجود اللہ کے دائیں ہاتھ میں کوئی کبھی واقع نہیں ایک اور حدیث پاک میں ہے امام مسلم40:21رحمہ الزامین اس حدیث کو روایت کیا ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے نامی حمال النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا دعا احدكم فلا یقول اللہم مغفرنی ان شئعت ولیکن لیعظم المثلہ ولیعظم الرقبہ40:56فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَتَعَاظَمُهُ شَيْءٍ توجہ فرمائیے نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو یہ نہ کہے اے اللہ اگر چاہو تو مجھے معاف کر دو تو چاش دینے والا کون ہوتا اس طرح نہ مانگو یا اللہ چاہو تو رس دے دو یا اللہ چاہو تو گاڑی دے دو41:33یا اللہ چاہو تو نیک عورت دے دو نہ کس طرح مانگو ولیکن لیعظم المسئلہ جب مولا سے مانگو تمہارا رب ہے تمہارا مالک ہے تمہارا خالق ہے جب مانگو تو پورے عظم سے مانگو یا اللہ ضرور دے یا اللہ آپ نہ دیں گے تو کہاں جاؤں ایسے نہ مانگو اگر چاہو تو دے دو42:05یہ انداز پسندیدہ ہے مانگو تو پورے عظم سے مانگو یا اللہ صحت دے ضرور دے آپ نے صحت نہ دی کہاں سے دوں گا اے اللہ معاف فرماؤ اور ضرور فرماؤ اگر آپ نے میرے گناہوں کو معاف نہ کیا تو کہاں جاؤں گا اور پھر اس کے بعد کیا فرمائے اللہ اکبر میرے ماں باپ قربان ہو نبی مبارک صلوہ وسلم کتنے پیار سے42:40کتنی ہمدردی سے ہمیں اتنی اعلی باتیں سمجھا رہے ہیں فرمایا توجہ کرو فرمایا جب رب سے مانگو اپنی خواہش بڑی کرو مانگتے ہوئے چھوٹی چھوٹی چیزیں نہ مانگو بڑی سے بڑی چیز مانگو اب نیکی کا سوال ہے تو یہ نہ کہو کہ پانی نمازیں بڑی تحجد مانگو ان مانگو تو بہت مانگو43:21اللہ سے بہت مانگو اللہ اگر ٹوٹی سائیکل دے سکتے ہیں تو مرسجیل بھی دے سکتے ہیں چار مرلے کا مکان دے سکتے ہیں تو دس کنار کی کوٹی بھی دے سکتے ہیں فرمایا جب مانگو تو بنو سوال مانگو اور پھر اس کے بعد کتنی بیاری بات فرمائی ہے تم جتنی بڑی چیز بھی مانگو43:58اللہ کے مقابلے میں تو وہ بڑی نہیں ہے پھر جب تُو مانگ رہا ہے اپنی جیت کے مطابق نہیں مانگ رہا رب کے خضانوں کے مطابق مانگ رہا ہے تُو پغلا ہے تُو نے رب کی شام کو سمجھا لیا رب سے صحت مانگ دین مانگ علم مانگ تقوی مانگ مال مانگ اولاد مانگ بیوی مانگ مکان مانگ جو مانگتا ہے اپنے آپ کو نہ دیکھ ان کو دیکھ44:35اور وہ وہ ہیں تیرے خیال میں جب اللہ سے مانگو اپنی طرف نہ دیکھے میں اور آپ تو اتنے گھٹیا اور کمینے ہیں زمین پہ چلنے کا استحباب نہیں رکھیں میں اور آپ تو اتنے گھٹیا اور ناشکرے اور نالائک ہیں پانی کے ایک گھونٹ کے مصاحبہ ہم مان رہے ہیں اپنی طرف دیکھ کے نہیں مانگنا کس کی طرف دیکھنا ہے ارشوائی ایورپ کی طرف45:12اور ایک اور حدیث پاک میں ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم میں اسی بات کو ایک اور بڑے ہی پیارے انداز سے بیان فرمائے امام مسلم افقاً معاف کرتے ہیں امام احمد رحمہ اللہ انہوں نے اس حدیث کو روایت کیا امام احمد رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا ابو سعیل القدری45:45رضی اللہ تعالیٰ عن اس حدیث کے رابطے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ما من مسلمین یدعو بدعوتیں لیسا فیہا عثم لیسا فیہا عثم ولا قطیعت رحم الا اعطاہ اللہ بها احدا ثلاث اما ان یعجل لہو دعوتہو46:17نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی مسلمان جب اللہ سے دعا کرے اس کی دعا میں گناہ کی بات نہ اس کی دعا میں کترہمی کی دعا نہ دو بات دینا گناہ کی دعا نہ ہو اور46:51قطرحمی کی دعا ہے تو فرمایا اللہ اسے تین باتوں میں سے ایک بات عطا فرمائے اور وہ تین باتیں کیا ہیں فرمایا نمبر ایک جو مانگا فوراں اللہ نے عطا فرمائے مانگ رہا ہے یا اللہ بے روزگار ہو چکا ہوں جواب مل چکا ہے اچھی نوکری عطا فرمائے رات کو دعا کی سنو دوست کا خون آ گیا جلدی پہنچو47:24جاب دھون دیا یہ دعا کا پہلا نتیجہ فرمایا جو مانگا فورت دی دوسرا نتیجہ فرمایا اللہ اس کی دعا کے نتیجہ کو آخرت کے لئے محکوم کر دے اور یہ نتیجہ پہلے سے اچھا ہے یا برا آخرت تو وہ ہے وہاں چھلی کے برابر جو جگہ ہے وہ دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ قیم آخرت تو وہ ہے48:03ایک جنتی عورت کا جو تپٹہ ہے وہ دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ کی ہے تو دوسرا نتیجہ کیا ہے بولو آخرت کے لیے محفوظ ہے تیسرا نتیجہ اس کی دعا کی وجہ سے آنے والی مصیبت کو اللہ نے اس سے دور کر دیا دعا کر رہا ہے یادہ گاڑی نے بہت تن کیا ہر روز ورکشاہ ہر روز ورکشاہ48:41یاد رہا ٹیوٹا نئی گاڑی دے گا مسلسل دعا کر رہا ہے دعا نہیں گاڑی نہیں دے گا شاید اس کا نتیجہ کیا ہو اس کے مقدر میں تھا جب آزاد کے پاس پول پہنچے گا گاڑی گرے گی دماغ پھٹ جائے گا ہڈیاں چکنا چور ہو جائیں گی اللہ نے ٹیوٹا تو نہ دی لیکن اس حادثے سے بچائے گا اب ٹیوٹا کا ملنا اچھا یا اس حادثے سے بچنا اچھا بولو49:21فرمایے تین نتیجے دعا کے مسلمان اگر اس کی دعا میں گناہ کی بات نہیں اور قطع رہنے کی بات نہیں تو تین نتیجوں میں سے ایک نتیجہ پاتا ہے صحابہ نے عرض کی توجہ فرمایے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر معاملہ ایسا ہے کہ ہر دعا49:55تین میں سے ایک نتیجہ پاتی ہے تو پھر تو ہم کیا کریں گے بولو اتنی عربی دعا کیا آپ کو کیا کریں گے بہت زیادہ دعائیں کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو نقصد بڑا پیارا جواب فرمائے اللہ اکثر صحابہ جتنی دعائیں بھی کرو اللہ کے خدانے اس سے بھی زیادہ50:29حدیث پاک میں کیا بیان فرمایا سارے پیچھ جاؤ ہیں اب یہ پچھے انسانوں کے ایک میدان میں کھڑے ہو جائیں اللہ سے سوال کریں ان کے سوالات کو پورا کیا جائیں اللہ کے خدانوں میں کوئی کمی واقع نہ ہو تو کیا کریں کہنے والا اور کیا کریں سننے والا کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے بولو کیا کریں ہمارے پاس تو وقت ہی کوئی نہیں51:00ہم تو امام صاحب کو گاری بکنا شروع ہو جاتے ہیں کہ بہت لمبی نماز پڑھا جاتے ہیں کہتے ہیں چلو دوسری تیسری چوتھی رکن میں جاؤں اور بقواس کرتے ہیں کہ امام تو فارغ اہم کاروباری ہے بدبختی کی نشانی ہے جو شخص کنیے اور یاد رکھیے جو شخص دعا کی نعمت سے محروم ہے وہ محروم ہے جس کے ہاتھ اللہ کے روبرو دعا کے لیے نہ اٹھیں وہ اپنا جائزہ لے51:41بہت بڑا بدقسم بہت بڑا بدبخت اتنے خدانوں والا رب دعاوں کو پورا کرنے والا رب اور اسی پر نصیبی کا یہ عالم ہے دعا کرنے کو اس کا جی نہیں مانتا بدبختی بھی بات ہے اور پھر اس کے بعد فرمایا یا عبادی انما ہی اعمالکم احسیحا لکم ثم وفیکو پیاہا اے میرے بندوں یہ تمہارے آمال52:27میں انہیں شمار کرتا ہوں پھر اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں ادا کرو پس جو خیر پائے وہ اللہ کی تعریف کرے اور جو خیر کے سوا کچھ اور پائے وہ اپنے آپ ہی کو مضامت کرے حدیث کا یہ ٹکرا اس میں بھی بہت باتیں ہیں لیکن بات کو مختصر کرتا ہوں حدیث پاک کے اس ٹکرا سے جو بات معلوم ہو رہے ہیں میں اور آپ جو کچھ کر رہے ہیں53:08یہ نہ سمجھے کہ ہمارا رب اس سے غابل ہے وہ رب شمار کر رہا ہے اور جب رب شمار کرتا ہے تو ہماری کوئی نیکی یابدی رب سے مخفی رہ سکتی ہے قرآن کریم میں اس بارے میں بہت سی آیات اور حلیث پاک میں بہت سی آحادیث ایک آیت کریمہ سنجیدیے فرمایے وووزِ الكتاب53:51نامائے آمال رکھا جائے مجرم اس نامائے آمال میں جو انتیز ہیں جو اندراجات ہیں ان سے جرے وَيَقُولُونَ اور کہیں گے یا وَيَّتَنَا مَا لِحَذَ الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً اِلَّا اَحْصَوْهَا قُوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاتِئَا54:26کہیں گے ہائے افسوس کیسی ہے یہ کتاب نہ چھوٹی بات کو چھوڑا ہے نہ بڑی کو چھوڑا ہے اور اللہ مالک نے فرمایا جو کچھ انہوں نے دنیا میں عمل کیا اس کو اپنے سامنے پائے اور فرمایا تم جو آمال کر رہے ہو اچھے یا برے اس کا پورا پورا بدلہ دے گا نیکیاں کی ایک کے بدلے میں دس اور دس سے ایکر سات سو تک55:03اور ساتھ سو سے جہاں تک اللہ ملائے اور برائی ایک کے بدلے میں ایک اب قیامت کے لیے جو نیکیاں پائے نیکیوں کا عجر و ثواب پائے وہ اللہ کی تعریف کرے کہ یہ نیکیاں مالک کی حضر و کرم سے اور جو اس کے سوا کچھ اور پائے وہ اپنی جان کو ملامت کرے اللہ مالک اپنے حضر و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو زیادہ سے زیادہ نیکیوں کی توفیق ادا فرمائے55:37زیادہ سے زیادہ اپنے سے سوال کرنے کی توفیق ادا فرمائیں ہمارے گناہوں کو معاف فرمائیں کہنے اور سننے میں جو غلطی ہیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس کو معاف فرمائیں اللہ ہماری اس مجلس کو مبارک بنا اللہ ہماری اس مجلس کو مبارک بنا اللہ ہماری اس مجلس کو مبارک بنا اللہ ہمارے بات کے کہنے اور سننے کو قبول فرمائیں56:03کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی اے اللہ اس کو معاف فرما اور اے اللہ جو ٹھیک بات کہی اور سنے گئی اپنے فضل و کرم سے تو قبول فرما اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما زفر کے نماز قصر کے متعلق سوال ہے اس کے متعلق جواب یہ ہے کہ جب شہر کی حضور سے نکلیں اور نومیر کا فاصلہ کی فرصق نومیر اور نومیر کے56:34چودہ کیوئی میٹر بنتے ہیں قریبا چودہ چھے کے دس بنتے ہیں تو نو کے پندرہ ہو گئے پندرہ کیوئی میٹر کا فاصلہ ہو تو وہ سفر ہوگا لیکن اگر شہر کی حدود کے اندر ہو تو ہم ماشاءاللہ ریاض ایک طرف سے دوسری طرف جائیں تو بساوقت پچیس کیوئی میٹر ہو جاتی ہے جب شہر کے اندر ہو تو پھر تو پوری نماز لیکن جب شہر سے پندرہ کیوئی میٹر تک کا فاصلہ تیہ کرنا ہو57:03تو پھر مسلمان قصر کر سکتا ہے اور یہاں ایک یہ تنبی ہے کہ اب کہیں جا رہا ہے جماعت کھڑی ہے تو قصر کے شوق میں نماز ضائع نہ کریں جماعت کے ساتھ شریک ہو جائے جماعت کے ثواب کو ضائع نہ کریں انشاءاللہ اسے قصر کی سنت کا بھی ثواب نہیں جائے گا اور جماعت کا ثواب بھی نہیں جائے ہم طور پر ہمارے ملک میں جو رواج ہے57:34کہ آنے والا کہتا ہے دعا کرو جی اور حکا پیتے ہوئے اخبار پڑھتے ہوئے اور بسا حقات حکے کی نازل بھی موں میں ہوتی ہے یہ دعا نہیں یہ بد تحلیل ہے نبی پاکستان سے ایسی کوئی بات سامنے جانے والا جائے دعایاں جملے کی اللہ میت کی مفرد کرے اس کے درجات کو بلند کرے اس کے پستان جان پر رحم کرے اس کو سمجھے اس طرح دعایاں جملے بغیر58:05دعوت دعا دینے کے بغیر ہاتھ اجانے کے یہ کہنا سننا کریں بڑا اچھا کسی ساتھی نے سوال کیا ہے کہ میں اور آپ جو مصیبتوں میں مبتلا ہوتے ہیں اس کیا سبب کیا ہے مسائل میں مبتلا ہونے کے دو اسباب ہیں نمبر ایک میرے اور آپ کے گناہ نمبر دو آزمائش میں اپنے متعلق یقینا58:40اور غالباً آپ کے مطابق بھی یہ بات ہے شاید کوئی اس سے مستقرہ ہو میری مصیبتیں میرے گناہوں کی وجہ سے یہ جو آزمائش والی بات ہے نا یہ تو نیکوں کی بات ہے ہمارے گناہ اتنے زیادہ ہیں کہ مجھ پر جو بیماریاں جو پریشانیاں جو غم جو دکھ آتا ہے وہ میرے سارے گناہوں کی سزا دیں اگر مجھے میرے سارے گناہوں کی سزا دیں59:13زمین کے اوپر نہ چلوں زمین کے نیچے دھنسا دیا جائے تو اگرچہ مسئیبتوں کے دو سبب ہیں نمبر ایک گناہ نمبر دو انتہان ہے لیکن ہم انتہان والے نہیں ہم گناہ ہوا ہیں اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا پانی پینے سے پہلے بھی سردہ پڑنا چاہیے59:41سننہ طریقہ یہ ہے ہر گھون کے ساتھ مشہدہ والی بات میرے رب کے مطابق ثابت ہے اور بہتر ہے کہ جب آدمی پانی پیئے تو بیٹھ کر پیئے البتہ بات احادیث میں کھڑے ہو کے پانی پینا بھی ثابت ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ بیٹھ کر پیئے کہ اگر کسی کا بھاگ خود ہو جائے تو کیا اسے سر مندوانا چاہیے کہ نہیں سر مندوانا ہے جب احرام60:13کھولے عمرہ سے یا حج سے اس وقت سر منڈوائے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کے تین دفعہ اللہ سے دعا کی ہے کہ اللہ اس پر رحم فرمائے اللہ اس پر رحم فرمائے اللہ اس پر رحم فرمائے اور جو شخص کسی مصیبت کے وقت سر منڈوائے اس نے رحمت والا کام نہیں اللہ کے عذاب والا مصیبت کے وقت سر کا منڈوانا60:49کپڑوں کا بھارنا گانگوں پہ تھپڑ مارنے سینہ کو بھی کرنا یہ ساری بات باتیں اسلام میں حرام اور ناجائز ہیں اگر کسی کی چوری ہو جائے کسی نجومی کے پاس جائے انتہائی بڑا ہونا انتہائی بڑا ہونا علم غیر کون جانتا ہے یہ بدبخ نجومی خود بچارے دھکے کھاتے ہیں سارا دن بھوم میں پڑے رہتے ہیں61:23کوئی شکار آئے تو اس کو شکار کریں اگر بدبخت تو کچھ پتا ہوتا تو کوئی اور اچھا گاروار کرنا جہنمالہ بھی بے رکوب اور وہ تو پہلے بے رکوب ہے اور بہت بڑا گناہ کبیرہ گناہ عورتوں کے لیے زیورات کا استعمال جائز ہے لیکن مسلمان عورتوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے زیورات ہی زکاة عطا61:55نماز میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور صورت پڑھنا پہتر ہے نماز میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کسی اور صورت کا پڑھنا پہتر ہے جبکہ عالمی طرح نماز کرنا ہے اور اگر امام جہری آواز سے جس طرح کے مغرب اشار پجر کی ہے تو اس صورت میں سورہ الفاتحہ کے ساتھ اور کوئی صورت نہیں ہے باقی نمازوں میں62:26کوئی پڑھے تو ٹھیک ہے بہتر ہے اگر کوئی شخص نماز سورہ الفاتحہ کے بعد کوئی اور صورت نہ پڑھے خصوصاً جبکہ وہ تنہا تو کھوتا ہی کی بات ہے ثواب سے محرومی کی بات ہے لیکن نماز ہو جائےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.