Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 رحمان کے سڑو جامعہ مجھے قدر چونگدار گرالہور جدید علماء کرام کی کیسٹیں حاصل کرنے کے لئے رحمان کے سڑو جامعہ مجھے قدر چونگدار گرالہور رحمان کے سڑو جامعہ مجھے قدر چونگدار گرالہور کا ارادہ یہ تھا آج کے اس اجتماع میں بڑی تفصیل اور شرح و بست کے ساتھ روڑے کائنات حضرت محمد الرسول اللہ 0:50 صلی اللہ علیہ وآلہ آلہی وآصحابہی ومارکہ وسلم کی سیرت کے عنوان پر آپ کی حیات طیبہ کے حوالے سے موجودہ حالات کے بارے میں ذات مبارک کو آر بنا کر جو لوگ آپ کے پیروان اور فداکاران کے خلاف اپنی زبانوں کو کلوانے بنائے ہوئے اور اپنے قلموں کو 1:55 زہر میں ڈوبے ہوئے تیر بنائے ملک کے امن و امان سے کھیلنا چاہتے حق پرستوں کو دبانا چاہتے ہیں ان کے بارے میں گفتگو کروں گا لیکن عربی کے ایک قرآن شاعر نے کہا ہے مَا كُلُّ مَا يَتَمَنَّ الْمَرْءُ مُدْرِكُهُ تَجْرِ الرِّيَاحُ بِمَا لَا تَشْتَحِ السُّفْنُ ہر چیز جو انسان چاہے اس کا ہونا ممکن نہیں ہوتا 2:43 بساوقات اس طرف کو چلتی ہیں کہ کشتیوں کا رخ ان کے الٹ ہوتا ہے اچانک اسلام آباد سے مدینہ یونیورسٹی کے چانسلر جناب ڈاکٹر عبداللہ صالح العبید جو عالم اسلام کی ایک نمائن اور ممتاز شخصیت اساتھ ساتھ ہمارے بزرگ اور قابل فخر دوست بھی ہیں ان کا ٹیلی فون آیا کہ میں یہاں آیا ہوں اور تم سے کچھ باتیں کرنی ہیں 3:21 تم لازمی طور پر فوراں پہنچو پرسو میں روانہ ہوا کل واپس آنے لگا اسی جلسے کے لیے میں نے کہا کہ رات کو جلدی پہنچ جاؤں تو عراق کے وزیر اوقاف جو ہمارے دوست ہیں اور جن کے ساتھ ہمارا جماعتی تعلق بھی استوار ہوا ہے پھر وہ اسلام آبادہ پہنچے انہوں نے روک لیا چنانچہ ساڑھے تین بجے کے قریب رات کو میں گھر پہنچا ہوں بخار بھی ہے جسم بھی ٹوٹا ہوا ہے 3:51 اور صبح سو بھی نہیں سکا سردی لگ رہی تھی اب بھی سردی محسوس کر رہا ہوں لیکن اسی اجلاس کی خاطر میں نے اتنا طویل سفر اختیار کیا وگرنہ آج شاید وہی رکھ جاتا تو باتیں شاید اس تفصیل اور شرح و بست کے ساتھ تو نہ ہو سکے لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ کوشش کروں گا کہ اگر تمام پہلوں کا نہیں 4:25 اور چند تحلیموں کا احاطہ ضرور ہو جائے انشاءاللہ باقی پھر اور مواقع بہت جلد ہی میسر آئیں گے جو بات تشنہ رہ گئی انشاءاللہ ان مواقع پر انہیں پورا کر دیا جائے گا حقیقی بات یہ ہے اور جسے آج کے اجلاس میں میں پیش کرنا چاہتا ہوں اس بات کو کچھ لاہور کے ایک اخبار روزنامہ جنگ نے بھی 5:14 تھوڑا سا اجاگر کیا ہے اور وہ بات یہ ہے کہ اس ملک کے اندر کچھ لوگ محبتِ رسول کی آر لے کر سرورِ کائنات علیہ السلام کا نام نامی لے کر حضاتِ مقدسہ کا نام لے کر جو سراپہ محبت اور مجسمِ رحمت تھے جن کے بارے میں رب نے اپنے کلامِ مجید میں کہا ہے وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ 6:10 جن کے بارے میں حدیث پاک میں آیا ہے کہ زندگی کے طویل سالوں میں چالیس برس ماں قبل از نبوت اور تئیس برس امامت کے اختیار کے اقتدار کے جنہوں نے اپنی زبان اقدس سے کبھی کسی کو گالی نہیں دی کبھی کسی کے بارے میں سخت قلمہ استعمال نہیں کیا کبھی کسی کو دکھ نہیں پہنچایا 6:55 اور انس کی روایت میں رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں نے دس سال حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں اور خدمت میں دن رات بسر کیے چھوٹا سا تھا خدمت میں پتاہی بھی ہو جاتی تھی غلطیاں بھی ہو جاتی تھی لگزشم بھی ہو جاتی تھی خطائیں بھی ہو جاتی تھی لیکن اس دس سال کے طویل عرصہ میں کبھی میں نے نبی کی زبان اقدس سے اف تک نہیں سنا جب بھی 7:32 رسالت معاب صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خطاب کیا آپ پیارا بیٹا کہہ کے خطاب کیا اور اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی تو اس کا پتہ مجھے حضور کے تبسم سے چلا حضور مسکراتے اور میں سمجھ جاتا کہ مجھ سے غلطی ہو گئی اتنا صاحبِ لاقِ عالیہ پیکرِ محبت و موددت لبی اتنا کہ یہ تو انس سے اپنے تھے 8:19 ان کی والدہ نے منت مانی تھی کہ اللہ مجھے بیٹا عطا کرے گا اس کی جوانی سے اپنے مستقبل کے سنوارنے کی امیدیں نہیں باندھوں گی اگر رب نے مجھ کو بیٹا عطا کیا تو میری یہ منت نہیں ہے کہ میں اسے پالوں گی پوسوں گی پرورش کروں گی اسے دوں گی پروان چڑھاؤں گی تاکہ وہ بڑا ہو کے میری خدمت کرے میرے لیے روٹی کمائے 9:02 میرے بڑھاپے کا سرمایہ بنے بلکہ اللہ اگر تُو نے مجھے بیٹا دیا اور میں نے اسے پرورش دی وہ خدمت کے قابل ہوا تو اللہ اپنے لیے نہیں مانتی میں اسے تیرے نبی کی خدمت کے لیے وقف کر دوں گی تو یہ تو انس و انس تھے جن کو مانگا ہی نبی کی خدمت کے لیے گیا تھا لیکن 9:38 میرے آقا کے خلقِ عظیم کا عالم تو یہ تھا کہ اپنے تو اپنے بیدانے اور مخالف بھی آپ کو گالی دیتے تو آپ کی پیشانی پہ سلوٹ تک نہ پڑتی تاکہ ایک دفعہ رفیقِ صبر یارِ غار آپ کے وزیرِ اول جنابِ صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو 10:25 ایک غیر مسلم نے گالی دی مسلمان بھی نہیں تھا صدی کے اکبر خاموش رہے اس نے پھر گالی دی آپ پھر خاموش رہے اس نے پھر گالی دی آپ کا قیمانہِ صبر لبریز ہو گیا آپ نے غصے میں آ کر اس کے جواب میں وہی کلمات اس کی طرف لوٹائے جو اس نے آپ کے بارے میں کہے گئے ذرا اس نبی کی عظمت اور اس مجسمِ محبت اور پیکرِ رحمت کی شفقت 11:15 اس کی بلند اخلاقی تو دیکھو کہ صدیق کہتے ہیں ابھی میری زبان سے اس کے جواب میں لفظ نہ نکلے تھے کہ میں نے دیکھا کہ کسی نے ریشم کی طرح کا ہاتھ میرے سندے پر رکھ دیا ہے پلٹ کے دیکھا تیرے سامنے پرے کائنات کا چہرہ مبارک ہے آپ نے فرمایا صدیق چھپ رہو کچھ نہ کہو گب تک تم چھپ رہے تھے فرشتے تیری طرف سے جواب دے رہے تھے 11:58 اور جب تم نے گالی دی جواب میں فرشتوں نے کہا اب یہ جانے اور اس کا کام جانے میں گالی دینے والا بنا کے نہیں بھیجا گیا اور یہی نہیں کہا بلکہ صحت ہی یہ بھی ارشاد کر دیا فرمایا میرا ماننے والا بھی گالی گلوچ کرنے والا نہیں ہوتا کوئی مومن نہ لعان ہوتا ہے نہ سباب ہوتا ہے نہ شتام ہوتا ہے وہ مومن ہی نہیں جو لوگوں کی عزت و عبرو سے بھیلے 12:44 ایسا نبی جس کے تحفظات کا عالم یہ ہے کہ جب وہ اس کائنات سے رخصت ہو رہا ہے ہندے نظر پر پھیلے ہوئے اس کے رفاقہ اس کے تلامدہ اس کے فداکار اس کے جانسار اس کے سامنے عدب سے بیٹھے ہوئے ہیں وہ جانسار کہ اگر اس کی پلک کا اشارہ ہو تو اپنے دلوں کو اپنے سینے چاک کر کے اس کے پیاروں کے اندر رکھ دیں ایسے فداکار 13:45 اگر وہ حکم دے تو پہاڑوں کی چوٹیوں سے چھلانگ لگا دیں سمندروں کے سینوں کے اندر گھس جائیں اپنا سب کچھ کے اشارے پر لٹاتے ہوئے یہ سمجھے کہ ہم نے کچھ بھی نہیں کیا ہے ایسے جانسار جن کی محبتوں کا اور عقیدتوں کا عالم یہ ہے جن کے احترام کی قریت یہ ہے کہ انہوں نے ساری زندگی نگاہ بھر کے بھی اپنے محبوب کے چہرے کو نہیں دیکھا ہے 14:32 آنکھ اٹھاتے ہوئے حیاء آتی ہے کہیں پوری نگاہ سے دیکھنا نبی کی توہین نہ ہو جائے اتنا پیار اتنی عقیدت اتنا احترام کہ سرور قانون حضرت محمد الرسول اللہ اللہ علیہ وسلم کی طرف آنکھ اٹھا کے دیکھنا بھی وہ ان کی عظمت ان کی شان ان کے احترام کے منافع سمجھے وہ حقیقت مند رہے ہوئے سرور گرامی علیہ السلام کا آخری دور ہے 15:32 آپ کے آخری ایام ہیں اختلاف کی بات کو ہم سے یہی ہے نا ہم کو گالی دینے کا سبب یہی ہے نا ہمارا جرم اور ہمارا قصور یہی ہے کہ ہم نبی کی ابتدائی حالات کا بھی ذکر کرتے ہیں اور آخری کا بھی ذکر کرتے ہیں اور جرم کیا ہے اگر ہم کہیں کہ نبی کی وفات ہو گئی ہے تو توہین ہو گئی ہے اختلاف کا سبب کیا ہے یہ کیا ہے اختلاف 16:34 میں بات کو بہت زیادہ نہیں پھیلانا چاہتا ابھی بہت سے دوستوں نے اپنی بات کہنی ہے لیکن پوچھتا ہوں پارے خلاف برہمی کا سبب کیا ہے تم بارہ وفات کہتے جلوس نکالتے تھے تو درست تھا آج ہم کہتے ہیں کہ نبی کے آخری ایام تھے جس کے بعد نبی فوت ہوگئے تو توہین کیسے ہوگئی بنیادوں پر یہ کہتے رو کہ امام کعبہ کے پیچھے نماز نہیں ہوتی امام مدینہ کے پاس پیچھے نماز نہیں ہوتی 17:47 ہم نے اگر کہا کہ جس کی نماز امام کعبہ کے پیچھے نہیں ہوتی اس کے پیچھے ہماری نماز بھی نہیں ہوتی ہے پھر اس میں تکلیف کی بات کیا ہے ہمیں سمجھ نہیں آئی میں یہاں موجود نہیں تھا یہ اخبارات یہ اس کا فوٹوگرافر ہے کوئی نمائندہ تو نہیں ہوگا شاید لیکن خسرو نے کہا تھا کہ کسے پڑی ہے کہ جا سناوے پیارے پی کو ہماری بطیاں 18:35 نہ انگ چائے نہ نیند لینا نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں تم آؤ اور ہم تم کو بتلائیں اس ملک میں پہاشی کو فروغ دینے والے اخبارات دین کا مذاق اڑانے والے اخبارات بدماشی کو پھیلانے والے اخبارات اور پہاشی کو فروغ دینے والے اخبارات اپنی ماں اور بہنوں کے جسموں کو سجانے والے اخبارات حاقی کی تیموں کی 19:13 تصویریں چھاپنے والے اخبارات اور یہ زیاء الحق سیرت النبی کے نام پر کانفرنسیں کروانے والا زیاء الحق بھٹو کے دور میں حاقی ٹیم احتیالان ہوا مسلمانوں نے احتیاج کیا بند ہو گئی سیرت النبی کے ایام میں ربیع الول کے مہینے میں مسلمان بیٹیوں پر مشتمل حاقی ٹیم کو میچ کھلوائے جاتے اور بے حیاء 19:44 محمد کی سننالوں کے خلاف 21:08 ہر ایک کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے 22:22 ہماری نماز شیعہ کے پیچھے بھی جائے ساری نماز قبر پرست کے پیچھے بھی جائے اور بعض لوگ یہ نعرے بلند کرتے ہیں ایک امام ایسا ہونا چاہیے یہ امام زمان گولیاں بیچتے بیچتے ملہ بننے والے حکومتوں کی مسلحتوں پر اقتدار والوں کی مسلحتوں پر ملہ قرار دی جانے والے کعبے کے رب کی قسم ہے جو رسول کی سنت کی پاسداری کے سلسلے میں پیچھے نماز نہیں 23:09 نماز پڑھنے کے لئے تیار نہیں ہے کیا کرتے ہو تم کیا کہتے ہو میں کہتا ہوں میں میں کہتا ہوں نہ بزدل ماں کا بیٹا ہوں نہ بزدل ہوں اگر یہ بات بیعاب ہے کہ رب کی قسمہ اس کی صدارت کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہو کہ احمد اللہ یہ دو رکب کے امام کچھی روٹی اور پکی روٹی پڑے ہوئے اور مبارک ہو ان لوگوں کو جنہوں نے کام شیعوں کے پیچھے بھی نماز پڑھنے کے لئے ان کو مبارک ہو 23:49 جو صدیق کو گالی دیتا ہے میں اس کے ایمان کو ماننے کے لیے تیار نہیں اس کی امامت کو کیسے مانوں گا تم بے حیرت ہو تمہیں بغیر کی سلامت ہو ہم دنیا میں اسی لیے بگنام ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے حیامت کے دن یہی سارٹیفیکیٹ بگنامی کا ہماری نجات کا سبب بن جائے انشاءاللہ کہیں گے خونے نہ کردائیں مکسرہ نہ کشتائیں سہیم 24:31 جرمم ہمی کے عاشقِ روحِ تُو گشتائم کوئی گناہ نہیں کیا چھوڑی نہیں کی داکہ نہیں ڈالا کسی کی عزت پہ حملہ نہیں کیا لیکن اگر ہم کو کہو کہ امامِ کائنات کی امامت کے ماننے سے دشتکش ہو جائیں اس کو چھوڑ کر روسیانوں کو اپنا امام مان لیں اس کے رخِ زیبا سے اپنی نگاہ ڈالیں 25:02 اور اس کے چہرے کو دیکھ لیں کہ جس کا چہرہ دیکھنے سے آدمی کو رات کی روٹی بھی میسر نہیں آتی ہے جمعہ راتیوں کے پیچھے نمازیں پڑھنے مردوں کے پیچھے نمازیں پڑھنے ہم سے نہیں ہوتا جاؤ اور زفر ایس ایم زفر یہ نیا مفتی پیدا ہوا ہے کیا کہیں یہ کچھ دوست ہیں داورِ حشر میرا نام آئے عمال نہ پوچھ کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں زفر بھی بولا ہے اسلام کے موضوع 25:43 یاری نہ ہوتی تو میں اس پر بتلاتا کہ جو بدبخت پیر پگاڑا کو اپنا پیر مانتا ہے اس کی بدبختی میں شبا کیا ہو سکتا ہے جو جواریے کو اپنا پیر مانے وہ ہم کو قطبہ دے تمہاری نماز جواریے کے پیچھے بھی شرابی کے پیچھے بھی تمہاری نمازیں ہو جاتی ہیں کیونکہ پڑھی نہ پڑھی برابر ہیں ہم نماز پڑھتے ہیں اس کے لیے جس کے بارے میں 26:16 لے کہا تھا اِنَّ صَلَاةِ وَنَكَكِ وَمَحْيَایَ لِلَّهِ نہ نیاز اس کے سوا کسی کے لیے نہ نظر کسی کے لیے تمہارا جینا بھی پیر کے لیے مرنا بھی پیر کے لیے اللہ تمہیں قبر بھی اسی کی نصیب کر دے تاکہ عذاب میں کمی نہ ہو اس کے لیے سپیشل عذاب کے فرشتے رکھے جائے ہیں ہم سے کیا بات کرتے ہو کہتے ہیں بڑی اور 26:55 وہ بات کرتے ہیں جنہوں نے ساری زندگی کبھی نماز پڑھی نہیں جن کو عید کی نماز پر بھی نصیب نہیں ہوئی ہے کبھی دلتانہ بھی بولا ہے سارے ملک کو دو لخت کروانے والا کہتا ہے بڑا افسوس ہوا ہے سنی شیعوں سے پیچھے نہیں پڑھتے شیعہ سنیوں سے پیچھے نہیں پڑھتے جب یہ ہوگا میں ابھی پڑھ لوں گا تو نہ ہی پڑھے تو اچھا ہے کیونکہ آفی تو تجھ کو ہے نہیں پڑھنا کیا ہے تو نہیں ہمارے اللہ بخشے ایک بڑے 27:23 میں نے اب دور کرنا ہوتا تھا اور گردوں پیش میں کوئی آفز نہیں تھا ایک نبینا آفز صاحب ریلوی اس کے پاس جا کے دور کیا کرتا تھا نو اس برس کی عمر لیکن وہابیوں کے عزین شروع سے ہی کچھ اس طرح کا خراب ہی ہوتا ہے ایک دن ایک آدمی اس کے پاس آیا کہنے گا آبجی میرا منڈا مر گیا جنازہ پڑھا دیں آفز محمد علی اس کا نام تھا نبینا تھا کہنے گا چلو چلو منڈے ہو سارے جنازہ پڑھیں میں نے کہا اگر کہتا ختم پڑھنے چلو تو ہم نہ 27:55 جنادہ پڑھنے کے ایک اس نے پانچ روپے دیئے جنادہ کہہ لگا اے تے جنادنے تے ازان تو کسی اور کل دعائی سے ہوئی تیسے کٹا تو نے کہا یہ تو مر گیا ہے کہہ لگا ازان تے دعائی سے ہی نہ ان کا کیا ہے یہ تو لوگوں کے نکاح اسی لیے توڑتے پھوڑتے رہتے ہیں کہ پھر نکاح کی فیص ہمیں مل جائے جو لوگ یہ کہے اور عقیدہ کیا ہے عقیدہ یہ ہے کہ سرور کائنات متصرف بالکائنات 28:26 ان کا اختیار اور ان کا اقتدار ساری کائنات میں ہے اور حضور اسی طرح زندہ ہیں جس طرح جس طرح کس سے پہلے نہیں نہیں وفات تو ہی نہیں اب اصل ہو کوئی کوئی پوچھے کہ کس سے پہلے یہ احمد سعید قاظمی میں نے آج تک کسی ملا کا نام نہیں لیا لیکن آج نام لینے پر مجبور ہو گیا ہوں کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دل 29:00 انسان ہوں پیالو ساغر نہیں ہوں میں اب کھاکا کے گالیاں سینہ پر گیا ہے جواب دیں گے انشاءاللہ کس دن جمعہ کے دن جمعہ کے دن ہی ہے آوگے نہیں میں عربیت ایک بیٹھا تھا سی عربانہ انشاءاللہ میں نہیں مندہ آتوٹا کے کہو سوہین کی بات کر رہے تھے کاری پرویسر سریف صاحب بھی عجیب سادہ آدمی ہے 29:46 میں نے دیکھا جیڑا بندہ پروفیسر ہو جاندہ ہو سادہ ہو جاندہ نہ آجائے توہین کی ہے توہین کی ہے توہین یہ کہتے ہیں آؤ میں تم کو بتلاتا ہوں توہین کون کرتا ہے ذرا سامنے تو آؤ میں پچھلا جمعہ یہاں پہلا جمعہ میں نے پڑھایا ہے میں گیا ہوا تھا مصر یمن اور سعودی عرب کانفرنسوں کے سلسلے میں آتے ہی لوگوں نے بتلایا بڑی ٹیپیں سنائی بڑی گالیاں 30:16 میں نے کہا یار ان کے سنانے کی کیا ضرورت ہے ان کا چہرہ دیکھتے ہی گالیوں کا تصور یاد آجاتا ہے اور کسی نے کہا نا کوئی بندہ گیا سارے گاؤں والے اس پر کہتے ہیں بدھو ہے بدھو ہے اس نے کہا گاؤں ہی چھوڑ دو اس گاؤں میں کیا رہنا ہے جس سارے گاؤں والوں نے بدھو کا نام ہی رکھ دیا ہے ایک دوسری بستی میں چلا گیا وہاں تو نور پیروٹی لیں گا کوئی ایسی حرکت کی اس نے کہا بدھو ہے تم کتھوں آگے ہیں اس نے کہا تجھ کو کیسے پتا چل گیا ہے میرا نام 30:49 ان کی میں نے کہا ان کو بتلانے کی کیا ضرورت ہے کہ گالیاں دیئے ان کے چہرے پر ہی گالیاں لکھی ہوئی ہیں ماشاءاللہ ان سے کوئی اور چیز کی توقع کیا رکھی جا سکتی ہے حیرانگی کی بات تو تب ہے کہ گالی نہ دے اگر گالی دے تو اتاجو اور قرآن سنانا ہماری قسمت میں گالی سنانا ان کی قسمت میں یہ تو اپنی اپنی قسمت کی بات ہے تو کہا گالیاں توہین میں نے کہا جس کو غزالی دوراں 31:23 اور متکلم زمان کہتے ہیں اور جو سب سے بڑا ان کا رہنما ہے احمد سعید کاظمی سعید احمد سعید کاظمی صاحب ہم بے عدوی سے نام نہیں لیتے خدا ان سے جو چاہے سلوک کرے ہمارا کیا ہے سعید صاحب نے اپنی کتاب حیات باد المباد نام رکھا حیات باد المباد پر لکھتے کیا ہیں لمحے بھر کے لیے نبی پہ موقع جھانکا آیا اور گزر گیا اور جب 31:58 آپ کے صحابہ آپ کو اٹھا کر دفن کرنے کے لیے لے جا رہے تھے درہا سننا بات ہے جب آپ کے صحابہ آپ کی چار پائی کو اٹھا کر دفن کرنے کے لیے لے جا رہے تھے حضور آنکھیں کھولے ہوئے باتیں کر رہے ہیں ہنسنے ہو اور روگو روگو ماتم کرو ہنسنے کی بات نہیں رونے کی بات ہے مولوی مسکر رونے کی بات ہے ہنسنے کی بات نہیں میں نے کہا اس سے بڑی نبی کی توہین کیا ہو سکتی ہے 32:44 ظالموں یہ فاطمہ کا بابا ہے جس کے بارے میں یہ گستاہی کرتے ہو تمہارا باپ ہو اور آنکھیں کھولے ہوئے باتیں کر رہا ہو میں دیکھوں تم اس کو مٹی کے نیچے کیسے دفن کرتے ہو تمہارا باپ نہیں تھا نا فاطمہ کا باپ تھا یہ آرشا کا شوہر تھا اس لیے اس کے بارے میں ایسی گستاہی کرتے ہو اپنی بیٹیوں کے باپ کے بارے میں بھی تو ایسی بات کرو کہ وہ باتیں کر رہا تھا آنکھیں کھولے ہوئے تھا 33:22 اور ہم اس کو اٹھا کر تم نے کیا تاثر دیا ہے قوم فردی کو فاروق وہ فاروق کے رسالت کے احترام تعالم یہ تھا ایک آدمی نبی کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اوچھی آواز سے گفتگو کرتا ہے فاروق کے چہرے پر خلوٹیں پھیل جاتی ہیں صحابی دیتے ہیں فاروق کے لب پھڑ پھڑا رہے ہیں شہرہ غصے سے سنگھے نبی کی نگاہ پڑی فاروق کے چہرے پر دیکھا پھر اس کے ہاتھ پہ نگاہ گئی 34:11 نبی نے کہا فاروق رکھ جاؤ فاروق رکھ جاؤ فاروق رکھ جاؤ آقا آنکھوں میں آنسو آگے آقا میرے سامنے کوئی آپ سے اونچی آواز میں بات کرے کعبہ کے رب کی قسم ہے اگر آپ کا احترام رکاوٹ نہ بنتا تو آپ تک کس کی گردن کٹ چکی ہوتی ان کے بارے میں کہتے ہو کہ انہوں نے زندہ حضور پتہ فرم ہجور آنکھیں کھولے ہوئے باتیں کر رہے تھے اور منو مٹی حضور کے اوپر ڈال دیتی 35:00 کوئی تمہیں حیاء نہیں آتی ملا کو کہو جس نے یہ لکھی ہے ایک دن کے لیے ذرا وہابیوں کو تو تجربہ کرنے دے اپنی ذاتِ اقدس پر ذرا دیکھ تو سہی ہم مولوی سلیمان کو گورکن بنا کے تیرا حشر کیا کرواتے ہیں تو دیکھ تو سہی حیاء نہیں آتی اور یہ تو ساتمی صاحب تھے اب ذرا بات سن لو عادت نہیں ہے مجھ کو لیکن وہ مشاہدہِ حق کی گفتگو 35:45 بنتی نہیں ہے بادا و ساغر کہے بغیر آج تم نے اگر مجبور کر دیا ہے اپنے اکابر کے چہروں کی نقاب کشائی پر تو ذرا سن لو تاخی کی بات کرتے ہو میں نے کتاب لکھی نام نہ لینا ممنوع ہے یہ ٹھگنے یہ ہم جیسے بلند قامت لوگوں کی کتابوں کو ممنوع قرار دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں ہم کہیں گے اچھا جناب میں نے تب بھی کہا تھا آج بھی کہتا ہوں 36:30 لاہور کے اس جلسے میں تمہارا یہ حکم میرے بھوٹ کی نوک پر مانتا جائے جو جی چاہے کر لو ان کو ڈراؤ جو بلیوں سے ڈر جاتے ہیں ہم کو کیا ڈراتے ہیں نہیں مانتا میں اس حکم کو اور آج تمہیں بتلانے لگا ہوں سی آئی ڈی کے لوگ خصوصی طور پر میرے لیے آتے ہیں کہ آج اس کی تقریر ہے خبر پہنچانی ہے اور تمہیں آنے کی کیا ضرورت ہے ہمارے کئی بھائی خود جا کے ٹیپیں پہنچا دیتے ہیں میں بزدل نہیں ہوں 37:15 جب تم نے پابندی کا اعلان کیا کہ البریلویہ پر پابندی ہے اس کے بعد چھے ایڈیشن میں نے چھاپے ہیں جاؤ جو جی چاہے کر لو تم کس کو ڈراتے ہو خدا سے ڈرنے والے غیر اللہ سے ڈرنا جانتے اور جب ہم تو اس وقت نہیں ڈرتے تھے ہمارے اقابر جب کوئی بھی ساتھ نہیں ہوتا تھا اور آج آج تو یہ جوانوں کی پوج زبر موج ساری ہمارے ساتھ ہے اللہ کے پذل سے 37:49 گئے دن کے تنہا تھا میں انجمن میں یہاں اب میرے راستہ اور بھی ہیں انشاءاللہ اب یہ مسلک کے دیوانے مسلک کے پروانے مسلک کی پر قربان ہونے والے سینکڑوں ہزاروں نہیں لاکھوں تک جا پہنچے ہیں اب بتلاؤ رسول کے لئے قربانی دو گے رسول کے لئے مسلک کے لئے قربانی دو گے 38:30 تم کب کی بات کرتے ہو یہ وہ نوجوان ہیں جن کے بارے میں اقبال نے کہا تھا اگر جماں ہوں میری قوم کے جسور و غیور کلندری میری کچھ کم سکندری سے نہیں زیاد حق بھی حکمران ہے لیکن ہم بھی حکمران ہیں یہ لوگ زندہ بات کے نعرے لگاتے ہیں 39:09 لوگ آکے بچاتے ہیں یہ آتے ہیں تو راستے صاف کرواتے ہیں کسی کی نظر اس کو نہ لگ جائے یہ بھی حکمران ہے راستے صاف کرواتے ہیں میں نے پوچھا یہ مال روڈ آج کیوں بند ہے کہہ لگے امیر المومنین کی سواری آ رہی ہے میں نے کہا امیر المومنین کی سواری آ رہی ہے تو مومنوں کو کیوں روکتے ہو کہہ لگے مومن بے بزو ہیں کسی غیر مارم کی نظر ان پہ نہ پڑ جائے یہ امیر المومنین ہے یہ امیر المومنین کی سواری آ رہی ہے 39:46 کیوں کاؤس خان ٹھیک ہے کہ نہیں بابا بڑا ہوئے ویسے بڑا جوان ہے ماشاءاللہ دیں گا باپیاں واسطے قربانی بابا ہو زندہ بات کہتے ہیں کیا باتیں کرتے ہیں ان کے بڑے نے کہا کتاب لکھی کہا لگے پبندی لگاؤ ہم نے تو کبھی کسی کتاب کے بارے میں نہیں کہا پبندی لگاؤ ہم نے کہا اور لکھو تاکہ لوگوں کو تمہاری حقیقت کا پتا چلے لکھو گے تو پتا چلے گا روشنی ہوگی 40:23 تو ظلمتیں بھاگیں گی دو سال تین سال سن تیراسی میں کتاب چھپی آج تک بڑے بڑے پرے باد بڑے بڑے پانخور بڑے بڑے سرمگی آنکھوں والے ہم کو مارنے کے لیے مروانے کے لیے درخواستیں کرتے رہے گا اللہ کو ہم نے کہا سرمگی آنکھوں والوں شگفتہ ہونٹوں والوں مارنے کے لیے لوگوں سے پریادیں کیوں کرتے ہو اپنی آنکھ اٹھاؤ ہم ویسے ہی مر جائیں گے 40:59 لوگوں سے کیا درخواست کرتے ہیں تم خود ہم سے بات کرو کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا لیکن مجھے ایک میرے دوست ہے لیکن اصل میں ان کو غیر اللہ سے مانگنے کی عادت پڑی ہوئی ہے اس لیے مانگنے سے رہتے نہیں ہیں تین سال تک درخواستیں کرتے رہیں پابندی لگا دو پابندی لگا دو اور بے بکوپ ہو اکل دیکھو میں نے کہا اکل کہنے گا یار تسی بھی بڑے ظالم ہو یہ اکل ہوں دیتے اے ہو کچھ ہوں دے 41:34 جی اکل اندیت فیر پھر اے ہو کشندے میں نے کہا اکل کی بات کرو کتاب عربی زبان میں چھپی ہے تو بندی پاکست پنجاب میں لگوا رہے ہو ہے کوئی اکل کی بات اور جس گورنر کو کہتے ہو اللہ کے فضل و کرم سے اس گورنر کو بسم اللہ پڑھنی نہیں آتی ہے اس کی اور اب کیا ہے گورنر کی بات ماشاءاللہ جا رہا ہے ایسی کی تحسین کی میں یہ کہہ رہا تھا کہ غیر اللہ سے پریادے 42:11 تین سال تک پریادے کرنے کے بعد ایک جواب لکھا ہے جواب میں کیا لکھا ہے میں نے لکھا کہ جناب ان کے بڑے جو تھے بڑے کالا رنگ تھا ان کا یہ کو میں نے سنزن بھی لکھا ویسے میں نے اس سراپا بیان کیا کہ ان کا رنگ اتنا کالا تھا کہ اس کو دیکھ کر شب کی سیاہی بھی آدمی کو بھول جاتی تھی اتنا کالا رنگ اور میں نے کہا میں نہیں کہتا ان کے بیٹے نے کہا ان کے بتیجے نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ رنگ گیرہ گندمی تھا 42:45 رنگ یہ گیرہ گندمی کیا ہوتا ہے گندمی تو ہوا مولی سلیمان کا اور گیرہ گندمی کس کا ہے کوئی بندہ اٹھ کے کھلو جائے کوئی نہیں ادھر جا کے دیکھلا گئے گندمی تو ہم نے سنا ہے یہ گیرہ گندمی کیا ہوتا ہے اور پھر یہاں نہیں کہا یہ نہیں کہا ان کے نتیجے حسنین رضا نے خود لکھا 43:16 کہنگا لیکن زمانے کی گردشوں سے وہ گہرا گندمی رنگ اس کی چمک بھی ختم ہو گئی اس کی چمک بھی ختم ہو گئی کیا مطلب ہے اب کوئی بات باقی رہ گئی ہے کوئی بات رہ گئی ہے باقی یہ میں نے ویسے ہی چلتے چلاتے لکھا کوئی بات نہیں دی اب رنگ تو اللہ کے دیئے ہوئے ہیں جناب اس کا جواب لکھا ہے بڑا غصے سے کہنگا جھوٹ بولا ایک بہبی نے حضور کا رنگ بالکل گہرا نہیں تھا رنگ 43:56 خطابت کی غلطی سے گارے کو گہرا لکھ دیا ہے میں نے کہا ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسمان کیوں ہو جس کے وکیل صفائی تم ہو انشاءاللہ اس کو فانسی لگنے سے کوئی بچا سکتا مجھے بات یاد آگئی ہے ہمارے دوست ہے رفیق باجوا صاحب نیازی صاحب کا کیس تھا نیازی صاحب کو ایک مہینے کے لیے صداب دورمنٹ نہ دی ایک مہینے کے لیے جیل میں بیجے اپنے نیازی صاحب باجوا صاحب ان کے وکیل مقرر ہوئے 44:32 سزا کی مدد ختم ہو گئی باجوا صاحب کے دلائل ختم نہیں ہوئے میں عدالت میں گیا ضرورتی تو ہے نا سیاسی میں نے کہا نیازی صاحب یہ پھانسی لگنا سی تو کنے پیسے دیتے جو وکیل ہوں کہاں گے بتیسو روپیہ میں نے کہا کہ کم بتیسو روپیہ میں کرنے کو تیار سا یہ پھانسی لگنا سی اور بتیسو روپیہ دینے کی ضرورت ہے میں نے کہا باجوا صاحب ایک نئی درخواست دے رہے ہیں مزاس میں نے کہا کہاں گے کیا میں نے کہا انہوں نے آج درخواست دینی ہے چی 45:05 کہ ان کی نظربندی کی میاد میں توسیع کر دی جائے تاکہ میرے دلائل ختم ہو جائیں یعنی ریائی کے لیے کیس لڑ رہے ہیں اور اس کی نظربندی کے دن ختم ہو گئے دلائل ختم نہیں ہوئے یہ حال ہے انہیں کہہ رہے گے گیرا نہیں وہ تو کتابت کی غلطی گوڑا رنگ تھا میں نے کہا اس نے تو بچانے نے لحاظ کیا ملاک تو نے گاڑے پر لک پھیر دی ہے یہ جواب ہے یہ جواب دیا ہے کاش اہل ریشو کا یہی تو قول ہے 45:41 اپنے نبی کی صدا میں اپنی زبانوں کو تلواریں اور اپنی کلموں کو بندوقیں مت بناو صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کرو تم کہتے ہو سعودی عرب نے قبریں گرا دی ہیں ظلم کیا جاؤ اہلِ حدیث کا ایک چوکی دار ہونے کی احسیت سے جہاں سنکھوں کی تعداد میں ٹیپیں لگی ہوئی 46:21 موسیقی موسیقی 47:59 اس نے مجھے کبھی تو خدیجہ تل قبرہ پہ آیا میں نے اس کو دیکھا بھی نہیں تھا ماں عرش کیوں آیا کہا جب بھی خوشی کی بات ہوتی میرے آقا کہتے کاش آج خدیجہ موجود ہوتی جب بھی کبھی غم آتا نبی کہتے کہ خدیجہ کیسی عورت تھی جب لوگ مجھے زخم لگایا کرتے وہ اپنے دوبٹے کو پھار کے مجھ پہ مرہم رکھا کرتی تھی خدیجہ وہ خدیجہ کہ سردار موجود 49:00 کٹ گیا تھا اپنی ازواج متحرہ کو فرماتے میری بیویوں کوش کی تقسیم کی ابتدا کرنی ہے تو میری خدیجہ کی سہیلیوں سے کرنی ہے سب سے پہلے قربانی کا گوشت اگر بھیجا جائے تو میری خدیجہ کی سہیلیوں کو بھیجا جائے ایک دن امہ نے کہا آقا کیا بات ہے خدیجہ کو کائنات سے رخصت ہوئے دسیوں برس ہو گئے آپ کبھی کسی موقع پر اس کو نہیں بھولتے آپ نے فرمایا عائشہ 49:43 تم نہیں جانتی جب ساری کائنات میری تقزید کر رہی تھی اگلی خدیجہ میری تفریق کر رہی تھی ساری کائنات محمد کو جھٹلا رہی تھی اور خدیجہ میری کمر حمد کو بھنگا رہی تھی دنیا والے مجھ کو مٹانے پہ تلے ہوئے تھے اور خدیجہ مجھ کو دلاسہ دیتی تھی کلا واللہ ہے لا يخذیق اللہ اولا انہ کلب احمل الکلا و تنصر المظلومہ 50:21 آقا غم نہ کرو میں تو تیری خلوت کی جاننے والی ہوں جلوت میں تو بڑے پاکباز ہوتے ہیں لیکن خلوت میں تجھ سے پاکباز تو کبھی دیکھا ہی نہیں ہے کعبے کے رب کی قسم ہے میرا رب تجھ کو مرنے نہیں دے گا تجھ کو بڑے کام تلیے پیدا کیا ہے تُو مظلوموں کی مدد کرنے والا 50:59 بے کسوں کی فریاد کو پہنچنے والا بے بسوں کا ہاتھ پھٹانے والا یتیموں کی دختگیری کرنے والا اور بیواؤں کے معصوم بچوں کو اپنی گودی میں اٹھا کر کھلانے والا تو تو کیسے ضائع ہوگا اور جس دن پریل کی حیبت نے سرور کائنات کو دہشت ضبیع کر دیا تو خریجہ کی نورِ بصیرت کو دیکھو اپنے آقا کا اپنے سائیدار کا ہاتھ تھاما 51:35 اور اپنے چچا ورکا کے پاس لے گئی کہہ لگی چچا اپنے بتیجے کو ذرا تسلیم دو یہ کیا برماتے ہیں ہاں بتیجے کیا بات ہے کہا چچا غارِ حرام ایک ایسا وجود اترا جس نے کائنات کے کناروں کو اپنے پروں کے نیچے چھپا لیا میں ڈھر گیا ہوں نہ جانے کیا ہوگا ہوئے ورکا نے اپنی نگاہِ تبری اٹھائی خدیجہ کو مبارک دی 52:13 خدیجہ محبوبوں پہ بیجا کرتا ہے اور پھر اپنے اوپر نگاہ ڈالی کاش کتنی مبارک عورت ہے اس کے رشتہ دار کتنے مبارک ہیں اس کا نورِ بصیرت دیکھو لے کے کس کے پاس آئی ہے یہ ہے نورِ بصیرت اسی لیے کہا جاتا ہے مشورہ کرو تو کسی سے کرو محبت کرنے والے سے اچھے آدمی سے کیونکہ مشورے والے بھی لٹیا جبو دیتے ہیں 53:22 کہا یہ جتنے حکمران آئے ہیں ان کا بیڑا گرد اللہ کے فضل سے مشیروں نے کیا ہے یہ مشورہ دینے والے ہیں لیکن اس عورت کا نور بصیرت دیکھو مشورے کے لیے لے کے گئی تو کس کے پاس لے کے گئی کس کے پاس ایسا جہادی دا انسان ابھی حضور نے کلمہ نہیں پڑھا کلمہ کی دعوت نہیں دی کلمہ یا لیتنی کنت جزا 53:56 میں اس دن جوان ہوتا جب تیری قوم تجھ کو تیرے وطن سے نکالے گی میں تیری مدد کرتا ہائے ہائے اس لیے محدثین نے کہا ہے کہ انشاءاللہ دعوت سے پہلے ہی ورقہ کا انتقال ہو گیا دعوت کا آغاز ابھی نہیں ہوا تھا محدثین نے لکھا ہے انشاءاللہ جو لوگ فطرت پر اٹھیں گے اور جنہوں نے نبی کی دعوت تو نہیں پایا لیکن جنت میں جائیں گے انشاءاللہ ان میں ورقہ ابن نوفل بھی ہوگا 54:29 یہ وہ بندہ ہے جس نے سنی بات ہائے کاش میں اس دن جوان ہوتا جب تیری قوم تجھ کا نکالے گی میں تیری ملت کرتا ہوں نبی نے کہا آوہ مخرجی یہ ہوں کیا میری قوم اس کو نکالے گی فرمایا جس نے بھی تیری بات کی اس کو تیری قوم نے ضرور نقصان پہنچایا ابحابیہ خوش آجا اس کے مطابق
Afficher toute la transcription