♪ Playing in the audio bar belowHadith & SunnahLectures & RemindersAudioگانے سننے اور فلم دیکھنے کی خطرناکیadmin·5 views·5 months agoBy: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراءTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والعاقبت للمتقین ولا ادوان الا على الوالمین والمشرقین والفاقرین والمنافقین والملحرسین والملحدین0:18والسلام والسلام علی نبینا ورسولنا وحبیبنا وقائدنا وخدوزنا محمد ابن عبداللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلا آلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ0:49سبحانت لا علم لنا الا ما علمتنا انت انت العلیم الحکم یقول اللہ تعالیٰ في القرآن المجید وَلَا تَقْفُ مَا لَيْتَ لَكَ بِهِ عِلْمٍ اِنَّ السَّمْعَ وَالبَصْرَ وَالفُؤَادَ كُلُّ اُولَئِكَ تَانَ عَنْهُ مَجْحُولًا ایسی بے پتہ باتوں کے پیچھے مطلب ہو کہ جس کی کوئی حقیقت نہ ہو یقیناً کانوں کے بارے میں آنکھوں کے بارے میں1:29اور دل کے بارے میں پوچھا جائے گا سوال کیا جائے گا صدق اللہ العظیم اللہ تعالیٰ کی حمد و صلاة تعریف تنجید تفریف حضور بھی اور نبی کریم علیہ السلام پر ریت کے ذرات سمندروں کے قطرات پہاڑوں کی تعداد آسمان کے ستاروں سے بھی زیادہ درود و سلام2:02اس عظیم شخصیت اور حقیقے پر جن کو اللہ سبحانہ وتعالی نے رحمت للعالمین بنا کر پوری دنیا کے لئے مبعوث فرمایا عزیز برادران اسلام آج ہی ہماری مجلس میں جو گفتگو ہے وہ ہمارے ایک نہائیت محترم بھائی کی طلب تھی کہ اس مسئلے پر بھی گفتگو کی جائے تاکہ اس مسئلے پر بھی لوگوں کو علم ہو کہ بعض ہمارے بھائی2:48فارغ اوقات میں گانوں کی قصے سنتے ہیں اور گندی فلمیں دیکھتے ہیں تو اس حفظے میں بھی کچھ باتیں قرآن پاک کی آیات اور نبی کریم علیہ السلام کی احادیث کی روشنی میں عرض کی جائیں کہ یہ عمل کیسا عمل ہے قرآن اور حدیث کی روشنی میں تو آج کی اس مجلس میں نہائیتی اختصار کے ساتھ کچھ باتیں اس حوالے سے آپ کے ساتھ بھی بیش کرنا ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے3:29ہمیں کثرت کے ساتھ اپنا ذکر کرنے کا حکم دیا ہے اے مومنوں اللہ کا ذکر کرو کثرت سے ذکر کرنا بہت زیادہ ذکر کرنا اور صبح و شام اس اللہ سبحانہ و تعالی کی تصویر پڑھو یہ قرآن کی آیت کا ترجمہ ہے اللہ کا ذکر کثرت سے کرنا ہے کتنی کثرت سے کرنا ہے4:02دوسرے آیات میں اللہ نے فرمایا ہے کہ میرے نیک پندوں کی علامت یہ ہے کہ وہ اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی کہ اللہ کے بیگمبر حضرت اسلام ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے تھے سوائے ہمام کے ٹوائلٹ باطرون کے علاوہ ہر حال میں فضائے آجت کے علاوہ ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے تھے نپاکی کی جگہ آپ چھوڑ دیں حتیٰ کہ اسلام نے ہم کو اللہ کا ذکر ہر معاملے میں سکھلایا ہے4:35نکاح کے بھی اذکار موجود ہے جب آدمی اپنی زوجہ کے ساتھ تنہائی میں ہو تو اسلام نے وہاں پر بھی اذکار سکھائی ہے دعا سکھائی ہے خمام میں جا رہا ہے تو وہاں پر بھی دعا سکھائی ہے خمام سے باہر نکلنا ہے تو وہاں پر بھی دعا سکھائی ہے صبح کی دعائیں ہیں شام کی دعائیں ہیں نماز کے اندر جو پڑھی جاتی ہیں دعائیں اذکار نماز کے بعد کے وضیفے جب انسان سونے لگے تو کیا پڑھنا ہے سو کر اٹھے تو کیا پڑھنا ہے بیدار ہوتے وقت بزو5:04کھانا کھائے تو کیا پڑھنا ہے پانی پیے تو کیا پڑھنا ہے کھانے سے فارغ ہو تو کیا پڑھنا ہے یعنی ہر معاملے کے اندر اللہ کا ذکر دعائیں اسلام نے ہم کو سکھ لائی ہیں اور اسی لئے میں اپنے بھائیوں کو یہ اکثر اپنے درسوں میں کہتا رہتا ہوں کہ اللہ کا ذکر کرنے کی اپنے آپ کو عادت جانے اگر آپ ڈرائیور ہیں تو آپ جب گاڑی چلا رہے ہیں تو آپ کے ہاتھ ہی مشکور ہیں زبان تو آپ کی فارغ ہے زبان سے آپ پڑھتے ہیں سبحان اللہ الحمدللہ لا الہ5:37سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِي سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِي عَدَدَ فَلْقِي وَرِضَعَ نَفْسِي وَزِينَةَ عَرْشِي رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدَ حَمْدًا قَثِيرًا قَيِّبًا مُبَارَكًا فِي سورة الفاتح پڑھیں الحمدللہ رب العالمین قلو اللہ حد پڑھیں قلو رب الناس پڑھیں قلو رب الفلق پڑھیں آیت6:09اور حقیقت بات یہ کہ اگر ہم تھوڑا سا توجہ دیں تھوڑا سا غور کریں تو اتنا بڑا ثواب جو ہم روزانہ حاصل کر سکتے ہیں بس ہم اپنی غفلت کی وجہ سے وہ ثواب اس کو چھوڑ دیتے ہیں اب سبحان اللہ ہی و بحمدی ہی اس کو پڑھنے میں کتنی دیر لگتی ہے کوئی دیر نہیں لگتی نہ کوئی اس میں کوئی دکت ہے مشکل ہے پڑھنے میں اگر عجر کتنا بڑا ہے کہ اللہ کے پیغمبر علیہ السلام فرماتے ہیں جو ایک مرتبہ پڑھ لے کے ایک طرف جنت6:41درخت لگوانا چاہتا ہے اگر انسان تو پھر یہ سبحان اللہ و بحمدی سبحان اللہ العظیم پڑے اور نبی کریم فرماتے دو کلمے ہیں جو بڑے حلقیں زبان پر لیکن ترازو کے اندر بہت پاری ہیں وہ اور وہ یہ دو کلمے سبحان اللہ و بحمدی سبحان اللہ العظیم اللہ کا ذکر اس کے لئے بڑی برکت ہے یقین جانیے اللہ کے ذکر سے دلوں کو اتبان ملتا ہے7:11ان گانوں کے اندر ان فلموں کے اندر فہاشی کے اندر علیانی کے اندر یقین جانی ہے اتمنان نہیں ہے سکون نہیں ہے اس میں راحت نہیں ہے بلکہ اس میں دل اور بیمار ہوتا ہے اور اس میں یعنی بے چینی اور پڑتی ہے اور اس میں بے سکونی اور پڑتی ہے اتمنان سکون اللہ کے ذکر کے اندر ہے رزق کے اندر بھی برکت ہوتی ہے ایک انسان اور یقین جانی ہے ایک میں نے حافظہ کو دیکھا ہے ماشاءاللہ تبارکاللہ حافظے قرآن تھے وہ اور باعمل7:42آج ہمارے بعد حافظ بھی آتے ہیں اللہ انہیں ہدایت ہے وہ لکھا ہوا تھا اس میں مجلس دعویٰ میں ایک مرتبہ کے امریکہ میں ایک دکان پر ایک پکالک سٹور کے اوپر ایک حافظ صاحب اور ایک شاہ صاحب آئے تو شاہ صاحب حافظ صاحب سے پوچھتے ہیں حافظ صاحب کون سے شراب پیئیں گے تو حافظ صاحب کہتے ہیں شاہ صاحب تمہاری مرضی جو ہوسی مرضی کنا دو تو جب حافظ صاحب اور شاہ صاحب کا یہ حال ہے نعوذ باللہ تو پھر باقی لوگ جو ہیں ان کا اللہ یا ح8:15ماشاءاللہ میں نے ایک دیکھی ہے پاکستان میں وہ سونے کا کام کرتے تھے تو یقین جانئے وہ کام کرتے کرتے پڑھتے رہتے روزانہ میں کیا پتہ نہیں وہ دانس پارے سو تقریبا ختم کرتے تھے کام بھی کر رہے ہیں فوڑی بھی جلا رہے ہیں سونے کو صحیح بھی کر رہے ہیں اور قرآن بھی پڑھ رہے ہیں تو اگر ہم بھی اپنی عادت بنا لیں اگر گاڑی صحیح کرتے ہیں آپ مکینک ہیں یا آپ ڈرائیور ہیں یا آپ بننا ہے اگر آپ بلڈنگ بناتے ہیں تلیز کرتے8:40تو اس میں زبان تو انشاءاللہ مشہور نہیں رہتی زبان تو فارغی رہتی زبان سے اللہ کا ذکر کرتے رہے اور آپ تجربہ کر کے دیکھ رہے ہیں میں تجربے کے لیے نہیں آپ کو کہتے ہیں کہ اللہ کی کلام تجربے کے لیے نہیں اس میں آپ کو یقین ہونا چاہیے تجربہ ان کاموں کے لیے کیا جاتا ہے جس میں شاکر ہوں اللہ کی کلام میں تو کوئی شاکر نہیں ہے اللہ کہتے ہیں اللہ کے ذکر کے اندر اتمنان ہے اللہ سبحانہ وتعالی کا ذکر ہمیں ہر حال میں ہر وقت تمام اوقات کے اندر9:08اللہ کے بندے اللہ کا ذکر کرتے کھڑے ہو کر بیٹھ کر اپنے پہلوں کے اوپر لیٹ کر اور کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اللہ کے ذکر سے روکتی ہیں جو میں نے آپ کو آج کی مجلس میں بتانی ہے کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اللہ کے ذکر سے نماز سے قرآن سے اللہ کی طرف سیرے راتے پر آنے سے دور رکھتی ہیں ان میں سے بہت بڑی چیزیں جو آج ہمارے زمانے میں موجود ہیں جو پہلے زمانوں میں موجود نہیں تھی جب بجلی اجاز نہیں ہوئی تھی گانے سننا9:43سوخش فلمیں دیکھنا اور یہ ٹش کے ذریعے چینل یورپ فرانس اور امریکہ اور یہ روس اور برطانیہ اور یہ بھی خبیث یہ تو اسلام کے دشمن ہے دل کل عین ایسی اوقات جب جمعہ کا ٹائم ہے یا نماز کا ٹائم ہے ایسے ایسے یعنی فلمیں دکھاتے ہیں ایسے ایسے گندے ناوزلہ سینج اکناتے ہیں کہ بعد ہمارے بھولے والے مسلمان نماز جمعہ چھوڑ دیتے ہیں لیکن کہتے ہیں یہ سینج پذاری ہونا چاہیے10:14یہ ترم خضاری ہونی چاہیے آج افسوس کی بات یہ کہ اکثر ہمارے مسلمانوں کے گھروں میں یہ چیزیں عام ہو چکی ہیں بہت سارے مرد اور بہت ساری عورتیں ان کے شدائی بن چکے ہیں ان کے دلدادہ بن چکے ہیں ایمان کمزور ہو گیا دلوں کے اندر اپنا تمام اوقات عورتیں گھروں کے اندر بعض عورتیں سبری میں گرتا اللہ کی نیک بندیاں اب بھی دنیا کے اندر موجود ہیں اللہ کی نیک بندیاں اب بھی دنیا میں موجود ہیں10:46یعنی ہر لمحے موجود رہتی ہے قال بتا یہ بات ضرور ہے کہ شر غالب رہتی ہے شر خیر کے اوپر غالب ہے ہر زمانے میں ایسے رہا ہے اور اسی لیے جہنم کے لئے لوگ زیادہ جائیں گے جنت کے لئے تھوڑے جائیں گے جب اللہ تعالیٰ نے جنت بنائی تو جبرائیل اسلام کو فرمایا کہ جاؤ جنت دیکھ دیا ہو جنت دیکھ دیا ہے کہا کہ یاربولیت ایسی جنت کہ ایسی اس کے لئے نیمتیں ایسے محلات ایسی اس کے لئے نیریں11:13کہ جو بھی اس کے بارے میں سنے گا کہ ایسی جنت ہے تو کوئی بھی اسے پیچھے رہنے کی کوشش نہیں کرے گا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اپنے دوسرے فرشتوں کو کہا اب جاؤ جنت کے اردگید بار لگا دو کہ جنت آفل کرنے کے لیے کیا کیا کرنا پڑے گا نماز روزہ حج زکاة صدقہ تیرات فلمیں نہیں دیکھنی سود نہیں کھانا پشوت نہیں دینی ساری بار لگا دو فرشتوں نے لگا دی اللہ تعالیٰ نے فرمایا جبرائیل کو کہ اب دیکھ جاؤ جنت دیکھنے گئ11:43واپس آئے نظارہ کر کے تو اللہ فرمائے کیسی جنت ہے کہا یا اللہ آپ تو مجھے خطرہ پیدا ہوئے شاید کوئی بھی جنت میں نہ جائے جنت یہ نہیں کوئی معمولی بات آج تو مسلمانوں کے ذہنوں میں یہ بات بیٹھی ہوئی نا کہ بس کلمہ اپنے پڑا ہوا ہے الحمدللہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پکے مسلمان ہیں نماز پڑے نہ پڑے سود کھائے تشوت لیں گانے سنیں قلمیں دیکھیں بس مسلمانی کے اندر کوئی فرق نہیں پڑتا پکے چھتنے مسلمان ہیں مور لگی ہوئی12:13حالانکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں کیا لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں آزمائی نہیں جائے گا دنیا کے اندر بقی ایمان لے آئے اگر پہلے واقعات پڑھیں انبیاء پر کتنی آزمائشیں ہیں دنیا کے اندر اولیاء پر کتنی آزمائشیں ہیں سب سے زیادہ آزمائشیں دنیا میں آئی ہیں تو ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر آئی ہیں12:36اگر ان پر آزمائشیں آئیں تو ہم ان کے سامنے کی حیثیت رکھیں کہ ہم پر آزمائشیں نہ آئیں اور ہم بغیر آزمائشوں کے جنرل میں چلے جائیں یہ کتنی بڑی آزمائش ہے کہ ایک عورت آپ کے سامنے آجاتی ہے برائی کی دعوت دیتی ہے دیکھنے والا بھی کوئی نہیں سوائے اللہ کی ذات کے اور وہاں پر آپ کہتے ہیں انی اخاف اللہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں میں گناہ نہیں کر سکتا یہاں پر بات چلتا ہے منافق اور مومن کا برائی کی طرف لوگ زیادہ جاتے ہیں نیکی کی ط13:10لیکن یہ تھوڑی سی مشکل جو نیکی کیا بھی آپ پرداشت کر لیں گے تو اس کے بعد قیامت کے نامے شاکر سبور کی زندگی ہے اور اگر دنیا کی لذتوں میں ابھی پڑ گئے یا آرکی لذتیں ابھی حاصل کر لیں تو قیامت کے نامے شاکر عذاب کی زندگی ہے کہ وہاں پر موت نہیں آئے گی جب جنتی جنت میں چلے گئے جہنمی جہنم میں چلے گئے تو موت کو دنبے کی شکل میں لائے جائے گا جنت اور جہنم کے برمیان اور کہا جائے گا کہ اے جنتیوں اے جہنمیوں جانت13:38موت کو زباہ کر دیا جائے گا جنت اور جہنم کے درمیان کہا جائے گا کہ آج موت کو بھی موت آگی موت ختم جنتی ہمیشہ جنت میں اور جہنمی ہمیشہ جنت میں آج موت ختم تو زندگی تو اصل وہ زندگی دنیا تو دھوکے کا سامان ہے آج مر جائیں کل مر جائیں پرسو چلے جائیں ابھی چلے جائیں کتنی ہیں جنہوں نے مارونی کب چلے جانا ہے اور جا رہے ہیں اور روزانت جا رہے ہیں کوئی ہم میں سے اور یہ لوگ کہتے ہیں یہ حوصت عمر کتنی ہے درمیانی عمر تو یہ بھی میں14:08یہ درمیانی عمر کوئی نہیں بتا سکتا اس لیے کہ جوان بھی جا رہے ہیں بڑے بھی جا رہے ہیں کسی کو کیا پتا کہ میں نے کل تک بھی زندہ رہنا ہے کہ نہیں تو یہ کہنا جی میری اب آدھی عمر گزر گئی ہے یہ تو فضول بات ہے موت کا کوئی علم نہیں ہو تو میں بات یہ عدد کر رہا تھا کہ آج بہت سارے مرد اور بہت ساری عورتیں وہ شدائی بن چکے ہیں گانوں کے آج آپ دیکھیں کہ جب ڈرائیور گاری سٹارٹ کرتا ہے تو پہلے وہ تلاوت کی کے سر لگاتا ہے14:37اس کے بعد صبح وہ پھر وہ خوالی کی قسط لگاتا ہے بس برکت کے لیے تلاوت چھوڑی دیر اُدھا تنگا میں اس کے بعد خوالی آتھ پون گھنٹا اس کے بعد سارا جن کے لوگ گانے چلتے ہیں سارا جن گانے چلتے ہیں اور بعض ایسے بھی اللہ انہیں ذہت دے دیوروں کو اگر کہا جائے کہ بھئی دیکھ خدا کا خوف کر یہ بند کر دے گانے اگر رات دیکھنے تیری گاڑی کے ایکسیڈنٹ ہو گیا تو ہم سب گانے سنتے مرگیں تو ہماری موت گری آئے گی اللہ کا خوف کر15:09تو وہ گانے کے اثر باندھ کر کے قوالی لگا دیتا ہے اور قوالی گانے سے بھی زیادہ بری ہے اس لئے کہ قوال حضرات تو اس کے اندر صاف شرط بگتے ہیں قوالی کے اندر اور جس کو لوگ بڑا سواب سمجھتے سنتے ہیں یہ گانے بجانے کے جتنے آلات اللہ کے تغمر فرماتے ہیں میں ان کو توڑنے کے لئے آیا ہوں تو ختم کرنے کے لئے آیا ہوں لیکن آج آپ دیکھیں یہ صوفی آج قوال حضرات جو ہیں اللہ کا نام اور رسول کریم علیہ السلام کا نام اور اولیاء کا نام اور صاحب جناب و15:38جول بھی بجھ رہا ہے سب کچھ ہو رہا ہے میرے پاس ایک کتاب ہے کیا اللہ موجود نہیں وہ دکھتی بھی ہے یہاں پر کتاب سادہ تیار کی ہوگی میرے کیا اس میں امیر حمزہ حافظہ اللہ انہوں نے قوالیوں کا ذکر کیا کہ قوال حضرات قوالی کے اندر کیا کہتے ہیں وہ کتابہ پڑھیں آپ کے آنکھیں کل جائیں گی قوال حضرات کتنا شرط یعنی قوالیوں کے اندر وہ کہتے ہیں کہتے ہیں اللہ ہر جگہ ہی موجود ہے ہر ایک یعنی ہر انسان اللہ ہے اللہ کی شکل ہے ایسی16:10زمین پھٹ جائے جیسی وہ بات اللہ کی مطلب کہہ دیتے ہیں لیکن آج لوگ اس کو صحابہ سمجھ کر سنتے ہیں اور بہت سارے قوار حضرات ایسے بھی ہیں کہ اگر میں آپ کو ان کیسٹرینیاں آپ کو بتاؤں تو آپ ارارہ جائیں گے کہ شراب پی کر وہ قوالی کرتے ہیں اور یہ تو قوالی آپ سنتے ہیں میں شرابی میں شرابی ہے آپ یعنی افسوس کی بات ہے کہ ہم قوالیات نہیں سنتے لیکن ہمارے معاشروں میں کچھ محول ایسا ہے اس کے گاڑیوں میں وہ لگا دیتے ہیں کتنا بھی روتی ہیں لیکن پھر ب16:39کہ بلکہ صاف اس کے اندر زنا کی دعوت اور صاف اس کے لئے فہاشی اور یعنی جیسا ذرا پر بھی شرم حیاء آج بعد مسلمانوں کے دلی رہ گی اور شرم و حیاء رخصت ہو چکی ہے اور اسی لئے حدیث میں آتا ہے کہ نبی کریم علیہ السلام فرماتے ہیں جب تو شرم نہیں نہ کرتا تو بھی جو مرضی کر جب شرم و حیاء رخصت ہو گیا تو بھی انسان چاہے جو مرضی کرے اور ایسا بھی وقت آنا ہے قیامت کے قریب کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ آدمی17:07نعوذ باللہ سر عام بزار کے لگدے کی طرح زنا کرے گا اور کوئی اس کو ٹوکے گا نہیں آج آپ دیکھ لیں یہ بھی زنا کی صورت ہی ہے زنا آنکھ کے ساتھ بھی ہوتا ہے کان کے ساتھ بھی ہوتا ہے زبان کے ساتھ بھی ہوتا ہے ہاتھ کے ساتھ بھی ہوتا ہے آنکھ کا زنا کیا ہے برائی کی چیزیں دیکھنا یہ آنکھ کا زنا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں آج کتنی آنکھیں جو زنا کرتی ہیں گندی فلمیں فوش سین اور اس میں کنجروں اور کنجریوں کے ناچ گانے سنتے ہیں دیکھتے ہیں اور ک17:38کہ جو لوگ مومنوں کے اندر فحاشی گریانی پھلانا چاہتے ہیں ان کے لئے دنیا کے اندر بھی سزا ہے دردناک عذاب ہے اور آخرت کے اندر بھی ان کے لئے دردناک عذاب ہے جو یہ چاہتے ہیں کہ مسلمان معاشروں کے اندر حیاء رخصت ہو جائے شرم مٹ جائے اور بے حیائی عام ہو جائے آج آپ دیکھ رہے ہیں بہت سارے ان کی کمائی حرام کی ہے یہ فلمیں بیج کر تاروبار کرتے ہیں گانوں کی کیسیں بیج کر حرام کھاتے ہیں اور اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں18:08جتنے ہی ایسے اخبارات ہیں کہ اس میں بڑی بڑی یعنی تصویریں دی جاتی ہیں بڑی فائشانہ اوریانہ تصویریں دی جاتی ہیں ان گانے والوں اور گانے والیوں کی اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں کہ اگر آپ اسے کسی فلمی ستارے کا نام پوچھیں تو پوری اس لیے آپ کو سنا دے گا وہاں پیدا ہوا تھا اس کا یہ نام ہے اس کی اتنے گانے ہیں اتنے فلمیں تیار ہوئی ہیں اور وہ وہاں پر رہتا ہے یہ ہے سنا فنکارہ جو ہے پناہ فلمی ستارہ نعوذ باللہ لعنت ایسے ی18:38فہاشی پھرانے والے لوگ ان کو ان ستاروں کے ساتھ تشبیح دیتے ہیں فلمی ستارہ ان کی کیا ستارہ ستارہ تو انچا ہے وہ تو آسمان کے درد بلکیوں کے اوپر ہوتے ہیں یہ تو ضریل لوگ ہوتے ہیں یہ تو خبیص لوگ ہوتے ہیں یہ تو گندے نجت اور ناپاک لوگ ہوتے ہیں کہ اگر آپ ان کی بیک روڈ پڑے تو ان کی راتیں جو ہے نعوذ باللہ گناہ کے در گزرتی ہیں کبھی کسی کے دروازے پر کبھی کسی کے دروازے پر اور کہتے ہیں فلمی ستارہ ہے اور یہ فنکارہ ہے اور یہ ملک کی سفی19:05تو آپ ان سے کسی مسلمان سے پوچھیں آج کسی بات مسلمانوں کی حالت ہے کہ پوری حصی بتا دیں گے کہ اس کا نام یہ ہے لیکن اگر آپ پوچھنے کہ حضرت عبود کا صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے کب خریفہ بنے تھے تیسرے خریفہ کون ہے حضرت سعد بن ابی وقعات رضی اللہ تعالیٰ نے کی حالاتی زندگی بتائیے تو پھر یقل میں لا الہ کا معنی بتا دے گا تو کہے گا ہاں ہاں لا عذری ہائے ہائے مجھے کچھ پتا نہیں گا گانے سننے تو پورے بتا دے گا لیکن فلموں19:40اللہ کے بندوں یہ بات آپ سن لیں اور جان لیں اور سمجھ لیں اور اپنے دنوں پر یہ نوٹ کر لیں کہ گانے سننا اور فوش فلمیں دیکھنا دیکھیں یہ آلات ہیں آپ کے سامنے ٹی وی پڑھا رہا ہے یہ تو ایک آلہ ہے آپ اس کا جائز استعمال کر لیں آپ اس کا نجائز استعمال کر لیں آپ کے ہاتھ میں ریوٹ ہے ری سی آر آپ اس کا جائز استعمال کر لیں نجائز استعمال کر لیں یہ آپ کی مرضی ہے یہ تو محض آلہ ہے اب ہمارے آفیس میں بھی پڑھے ہوئے ہیں لیکن یہاں پر رمضان علیہ السلام تاریخ دینی کی20:11یہاں پر یعنی اور جو قرآن کے مطابق حدیثوں کے مطابق جائز کیسے ہمارے پاس پڑھی ہوئے جسے لوگ استفادہ کرتے ہیں لیکن اگر انہی آلات کو انسان نجائز استعمال کرنا شروع کر دے تو یہی آلات انسان کے لئے تباہی کا سبب بن جاتے ہیں یہ بات آپ کو اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ یہ حرام ہے آلات قرآن کے اندر دلائن موجود ہیں حدیثوں میں دلائن موجود ہیں لیکن میں صرف ایک قرآن کی آیت آپ کے سامنے ذکر کرتا ہوں جس سے علماء نے یہ بات و20:41اور یہ موسیقی اور یہ سب حرام اسلام کرتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهُ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو فضول آلات اللہ کے ذکر سے روکنے والے آلات خرید کر اپنے گھروں میں لاتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے دے لوگوں کو روک دیں21:08اپنے بچوں کو اپنی بیوی کو اپنے اہل خانہ کو اپنے دوستوں احباب کو اپنے عزیزوں خارب کو اللہ کے راستے سے روکتے بغیر علم کے اس لئے ایسے غلط آلاف خرید کر اپنے گھروں میں لاتے ہیں اور اللہ کے دین کو انہوں نے مزاک بنا لیا ہے ان کے لئے رسواک و العذاب ہوگا جب ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو مو پھیر لیتے ہیں کہ انہوں نے سنی نہیں ہے21:38یا ان کے کانوں میں پڑتا ہے کہ اللہ کی آیات ان کے کانوں میں نہیں جاتی فَبَشِّرُهُ بِعَذَابٍ عَلِيمٍ ان کو خوش قبلی سنا دیں دردناک عذاب کی دنیا کے اندر بھی عذاب ہے آخرت میں بھی عذاب من اَعْرَضَ عَن ذِكْرِ اللہ فرماتے ہیں جو ہمارے دین سے موک لیتا ہے جو ہم اس کی دنیا فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً بَنْكَا اس کی دنیا کی زندگی کو بھی مجھ کے لئے عذاب بنا دیتے ہیں سنگ بنا دیتے ہیں دنیا کے لئے ب22:09یہ آپ دیکھ لیں کبھی سکون کے اندر ان کو نہیں پائیں گے بے چینی بے سکونی کبھی بیماری آگئی کبھی جناب مال تباہ ہو گیا کبھی ہسپیٹر کے سکن لگائے بھی نجائز مقدمے میں فاز گئے اللہ کی طرف سے عذاب دنیا کے اندر یہ دنیا کے عذاب اور آقبر کے اندر بھی عذاب مرنے کے بعد آخرت کے اندر بھی عذاب دردناک عذاب اس کی خوشکبریز نہ لیں اب یہ آیت اس میں اللہ نے فرمایا کہ بعض لوگوں کی حالت ہے کہ غلط آلات خرید کر اپنے گھروں میں لاتے ہیں اور اللہ کے22:40اللہ کے رات سے اسے روکتے ہیں انسان کو اب ذرا سچ بتائیے مجھے کہ جو انسان رات تین بجے تک گندی فلمیں دیکھتا ہے آپ اسے کیا توقع رکھتے ہیں کہ وہ چار بجے دان جب پجر کی ہوگی تو اٹھ کر نماز پڑھ لے گا اللہ کے رات سے اسے روک گیا آپ کیا توقع رکھتے ہیں اسے کہ جس نے رات دو بجے تک فلمیں دیکھنی کہ وہ اٹھ کر تحجد کی نماز پڑھے گا وہ اپنے بیو بچوں کے صحیح حقوق ادا کر سکے گا وہ صبح اٹھ کر رزق کمانے کے لئے جلدی23:12فلموں کے سامنے ڈشکے سائے میں گزرتی ہیں اور سارا دن جرے کی طرح سوکر گزارتے ہیں بعض لوگ نمازوں کا کوئی پتہ نہیں ہے رمضان کے مہینے کے لئے نعوذ باللہ روضہ رکھ کر انسان بعض ایسے ہیں اپنے آپ کو مسلمان کہلانے والے کہ وہ سارا طرح پین جو ہے روضے کے حالت میں وہ ٹی وی کے سامنے گزارتی ہیں اور فرش فلمیں دیکھ کر گھنجے گانے سنتے ہیں نعوذ باللہ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور صحابی رسول تین مرتبہ اللہ کی ق23:43اس آیت سے گانا بجانا مراد ہے اس آیت میں جو اللہ نے فرمایا کہ بعض لوگ غافل کرنے والے آلات خرید کر لاتے فرماتے ہیں اس سے گانا بجانا اور گانے کے آلات خریدنا مراد ہے ان کو اللہ نے بڑی سخت سزا سنائی ہے زردناک عذاب ان کو خوش قبلی سنا دیں ایک ہوتا ہے محض گانا بغیر آلات موسیقی کے اور ایک ہے گانا آلات موسیقی کے ساتھ اور موسیقی کے آلات کئی کس میں آج ایجاد ہو چکی ہیں تو دونوں ہی حرام ہیں24:18اور نبی کریم علیہ السلام فرماتے ہیں صحیح بخاری شریف کی عریض ہے اللہ کے پیغمبر اللہ تعالیٰ کہتے ہیں میری امت کے اندر چند ایسے لوگ قیدہ ہوں گے جو کہ ریشم کو اور زنا کو جائز سمجھیں گے شراب کو اور گانے بجانے کے علاقے کو جائز سمجھیں گے آج آپ دیکھیں بہت سارے مطلب زبان سے بچے نہیں کہتے لیکن اپنے عمل سے انہوں نے اس کو جائز کیا ہوا ہے سنتے دن رات اور دیکھتے دن رات اللہ کی نافروانی کی چیزیں اور جب کوئی مر جاتی ہے نعو24:51جس کے ساری زندگی گانے بجانے کے اندر گزری ہے تو اخبارات اس کے جناب تعریفیں کرتے گے پل بان دیتے ہیں اور کہتے ہیں سیدھی جنت کے اندر گئی کیونکہ جمعہ کے دن مریح ہے اور یہ ہو گیا وہ ہو گیا ہے نبی کریم علیہ السلام فرماتے ہیں دوسرے حدیث میں آتا ہے کہ میری امت کے اندر ترہ ترہ کے عذاب آئیں گے زمین کے اندر دل سایا جائے گا بعض لوگوں کو بعض لوگوں کی شکریں بدلی جائیں گی بعض لوگوں پر پتھروں کی بارش ہوگی یہ آخری زمانے میں اللہ کے25:23اور یہ عذاب کب آئیں گے جب لوگ گانے بجانے کے علاقے دلداتا اور شرائی ہو جائیں گے اور گانے بجانے والی لونڈیاں خرید کر لائیں گے تو فرمایا کہ تب ان پر اللہ کی عذاب آئیں گے یہ گانے اور یہ فلمیں یہ شیطان کی عذاب ہیں اللہ نے قرآن میں فرمایا کہ جس وقت اللہ تعالی نے شیطان کو نکالا جنت سے تو کہنے لگا کہ یا اللہ تو نے مجھے نکال دیا ہے کیا مطلب مجھے لانتی قرار دیا ہے میں انسان کا دشمن ہوں25:55میں انسان کو کئی طریقے سے گمراہ کروں گا اللہ فرماتے ہیں جا تو جو کرنا چاہتا کر لے وہ کہتا ہے میں اپنے آواز کے ذریعے بھی انسانوں کو گمراہ کروں گا آواز کے ذریعے گمراہ کروں گا آج آپ دیکھ رہے ہیں آواز کے ذریعے گانے سننے یہ کیا آواز یہ ہے اللہ نے فرمایا کہ میرے جو بندے ہوں گے نیت ان پر تیرا وار نہیں چلے گا وہ تیرے گانے نہیں سنیں گے وہ تیری آذان نہیں سنیں گے ان پر تو کامیاب نہیں ہو سکتا قیامت تک جا تجھے میرا اعلان ہے وہ ت26:28حضرت ابو وقت صدیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گانا بجانا اور یہ گانے بجانے کے علاق یہ شیطان کی علاق ہے اور امام مالک رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہمارے ہاں گانا بجانا اور گانا سننا یہ وہی کرتا ہے جو فاضل فاضل ہے اور امام عمر بن عمر رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ گانے دل کے اندر نفاق پیدا کرتے ہیں دل کے اندر نفاق پیدا کرتے ہیں عمر بن عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ گانے ان کا بیج شیطان ڈالتا ہے اور ان کا26:58اور یہ گانے سننا اور یہ فلمیں دیکھنا جو گلدی نجایت فلمیں ہیں خوش چین ہیں یقین جانے کہ اس کے بہت زیادہ نقصانات ہیں چند ایک نقصانات میں آپ کے سامنے جکر کرتا ہوں پہلا نقصان تو یہ کہ اللہ سبحانہ وتعالی ناراض ہوتا ہے آنکھیں اللہ نے مکتا کی آنکھیں اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے کتنی بڑی نعمت ہے اگر آپ اس نعمت کی قدر جاننا چاہے تو کسی نبی نے سے پوچھے آپ اس آنکھوں کی یعنی کیا قدر ہے لیکن جن کو اللہ آنکھیں دی کیا وہ27:28اللہ نے دو آنکھیں دیئے تو اللہ سبحانہ وتعالی نے دو آنکھوں کے اوپر پردے دیئے ایک پردہ اوپر ہے اور ایک یہ نیچے ہے کیوں پردے دیئے اللہ نے تاکہ اگر کوئی برائی سامنے آ جائے تو فوراں پردے پھینک لو اللہ نے پردے دیئے اس لیے اگر پردے نہ ہو تو انسان کہتا ہے یا اللہ میں کیا کرتا میرا آنکھ باندھی نہیں کر سکتا تھا میں اللہ نے وہاں سارے ختم کر دیئے دو پردے دیئے ایک اوپر ایک نیچے ہے تاکہ سامنے کو27:58یا سامنے کوئی فہاشی اریانی کی چیز آجائے تو سوراً اوپر سے پردہ پہکو نیچے سے پردہ اوپر کرو آنکھیں من کرو ہم نے نہیں دیکھنا اللہ کا حکم نہیں ہے اللہ ناراض ہوتے ہیں جہنم قدر لے جائے گی یہاں کھانے کے اگر ہم نے اسے آنکھ سے آپ کعبہ شریف کو دیکھیں ماں باپ کو دیکھیں آپ قرآن کو آپ دیکھیں آپ یعنی اپنے مسلمان بھائی کو رحمت کی نگاہ سے دیکھیں تو یہ آنکھ یقین جانے عبادت کرتی ہے اور اسی آنکھ سے انسان غیر28:28کسی غلط نگاہ سے کسی چیز کو دیکھے یعنی حرام چیزوں کو دیکھے تو یہی آنزویہ اللہ کے نشکری کرتی ہے اور یہی انسان کو جہنم کے پر لے جانے کا سبب بنی گی اللہ نراض ہوتے ہیں پہلی بات اور یہ سب سے بڑا نقصان ہے اللہ کی نراض دوسرا نقصان یہ ہے کہ دل خراب ہوتا ہے دل کے نفاق پیدا ہوتا ہے جو مومن کا دل ہوتا ہے وہ اللہ کا ذکر کرنے والا وہ بالکل صاف دل ہوتا ہے اس کے اندر فہاشی غریبی نہیں ہوتی منافق کا دل وہ گندہ ہوتا ہے نپا29:05اس کے لئے برائیاں ہوتی ہیں اس کے لئے گندے فیالات ہوتے ہیں ہر وقت گندی عورتوں کی تصور لیے اپنے دل کے لئے گھونتا ہے اور گندے بول سنتا ہے یہ منافق کا کام ہے مومن کیا ہے جو پاک باز ہے جو اللہ کا بندہ ہے جسے نماز پڑھنی ہے نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے قرآن کہتا ہے لیکن آج ہمارے مسلمان نماز بھی پڑھتے ہیں اور پھر بھی برائی نہیں چھوڑتے اس لئے کہ نماز پتہ ہی نہیں کہ نماز میں کیا پڑھتے ہیں جب انس29:32حقیقت بات اگر ہم نماز کی طریقے پر ہی گوھر کرنے کے نماز میں کہتے ہیں اللہ کے کیا وعدہ کرتے ہیں کیا افرار کرتے ہیں وہ کبھی انسان یہ ان چیزوں کے قریب نہ جائے الحمدللہ رب العالمین یعنی تاریخ ساری تیرے لیے الرحمن الرحیم تو میرے پاس رحم کرنے والا مالک امیدین تو مالک ہے قیامت کے دن کا ایاکنا عبد ویاکن السعین یعنی خواد تیری عبادت کرتے ہیں تجھے سے مدد مانگتے ہیں اردن السراط المستقیم یعنی ان کو سیدھا راتہ30:04یہ خیرن اٹھ راستہ ہے یہ شیطان کا راستہ ہے اور ہم نماز میں کہتے ہیں سیدھا راستہ دکھا نماز میں یہ دعا کریں اور نماز سے باہر آ کر غلط راستے پر چل پڑیں یہ تو بری بات ہے نماز میں کہتے ہیں یہ اللہ تیری عبادت کرتے ہیں عبادت کیا ہوتی ہے کہ اللہ کہتے ہیں یہ کرنا ہے وہ کرنا ہے اللہ کہتے ہیں یہ کام نہیں کرنا تو وہ نہیں کرنا اس پر عبادت کہتے ہیں نا اب اللہ کہتے ہیں گانے نہیں سننے فلمیں نہیں دیکھنی گلدی اور یہ فہاشی کے کام نہیں کرنے اور یعنی کے کام نہیں کرنے اپن30:31کوئی مفید کام کے اندر اپنی رات گزاریں اب اللہ تو یہی عبادت ہے لیکن نماز میں ہم کہتے ہیں کہ اللہ تیری عبادت کرتے ہیں نماز پہ باہرہ تو شیطان کی عبادت شروع کر لیں نماز کا ہی ہم نے یعنی نماز کی مفہومی نہیں سمجھا اسی طرح سے گانے سننے اور یہ فہاشی کے کام یہ گانے وغیرہ اور یہ کلمے دل سے اللہ کی محبت ختم کر دیتے ہیں کیونکہ ایک دل کے اندر چیزیں جمانی ہو سکتی ہیں یعنی یہاں پر اگر لائٹ گرد رہی ہے تو دیرہ یہا31:04اگر آپ لیڈ بند کر دیں گے تو اندھیر آ جائے گا یعنی روشنی اور تاریخی دونوں ایک دوسرے کے آپودیت مخالف ہے ایک جگہ پر اکٹھے نہیں ہو سکتے تو اسی طرح سے یہ جو گانے وغیرہ یہ شیطان کی وحی ہے اور یہ قرآن یہ اللہ کی وحی ہے تو شیطان کی وحی اور اللہ کی وحی دیکھتے اندر جمع نہیں ہو سکتے اگر کل کے لگانوں کی محبت ہوگی تو اللہ کی محبت ختم ہو جائے گی اگر اللہ کی محبت غالب آگئی تو گانوں کی محبت ختم ہو جائے گی اسی ط31:36ایک دوسرا نقصان یہ ہے کہ اللہ کے ذکر سے رکھتے ہیں یہ چیزیں تو اسی لئے آپ دیکھ لیں کہ جن کے گھروں کے اندر یعنی جو اللہ سب مسلمانوں کو سیرہ راستہ دکھائیں ہدایت اتا فرمائیں وہ بھی ہمارے بھائی ہیں لیکن تھوڑی چند دورت نقصیت کی ضرورت ہے تھوڑی چند بھی کی ضرورت ہے جن کے گھروں کے لئے چیزیں ہیں یا جو اس کے بہت زیادہ شدائی ہیں آپ دیکھیں وہ جنگیت کے اندر نہیں آتے چاہتے ہیں کہ ہمارے پاس وقت ہی نہیں ہے سرکت ہی نہیں32:05دنیا کے اندر آخر سے پہلے دنیا کے پر سواب ہوتی ہیں ان کی روز ہیں اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ ہم نے دیکھا ہے ہم نے دیکھا ہے کہ جس قوم کے اندر یہ گانے بجانے کی انات عام ہو جائیں زنا عام ہو جائیں تو اس قوم کے اوپر اللہ تعالیٰ پرہ پرہ کی عذاب مطلق کرتے ہیں ایک عذاب یہ بھی ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان پر کہہ سالی دیتے ہیں خوش اقتصادی آتی ہے پورے حکمران آ جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ دشمن کو ان کے پر مطلق کر دیتے ہیں یہ ہماری گناہ32:34اللہ قرآن فرماتے ہیں دنیا کے لئے جو بھی سفاد ہے یہ لوگوں کے اپنی کرسلطوں کا اپنے بدعملیوں کا نصیب ہے جو بھی تم کو مصیبت آتی ہے تمہارے اپنے ہاتھوں کے علاقے اپنی کمائی کمائی اگر انسان نیک عامال کرے تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ یقین جانے ہماری دنیا کو بھی جنت بنا دیں رات کو بارش رامت کی طرح اور دن کو بہتر سوچے ہو یہ گلیاں وغیرہ بازار وغیرہ تو تکلیف نہ ہو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اتنے غفور رہے ہیں33:06اللہ تعالیٰ اس وقت تک کسی قوم کی حالت نہیں بدلتے جبکہ کہ وہ قوم خود اپنی حالت نہ بدلے اللہ تعالیٰ کی وعدے سکتے ہیں اسی طرح سے ان گھروں کے اندر یہ گانے بجانے کے علاقے چلتے ہیں ان گھروں کے اندر رحمت نہیں ہوتی نبی اکرین صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں رحمت کے فرشتے ان گھروں میں نہیں آتے جہاں پر تصویریں لگی ہیں جس گھر میں تصویریں لگی ہیں رحمت کے فرشتے وہاں پر ہیں جس گھر میں کتا ہے وہاں پر رحمت کے فرشت33:37تصویریں ناچ رہی ہیں اور دھوم رہی ہیں اور جس گھر میں ڈانس ہو رہے ہیں اور جس گھر کے اندر گھندے یعنی نعوذ باللہ پھرریں چڑھ رہی ہیں تو وہاں پر رحمت کی وجہ سے گھریں نہیں آئیں گے اور اس لئے آج آپ دیکھ رہے ہیں گھروں کے اندر بہت زیادہ جھگڑے پسادات برکت اٹھ گئی گھروں کے اندر کیا وجہ ہے ہم خود ہم نے خود یہ اثبات ایسے پیدا کیا کہ جن کی وجہ سے گھروں کے اندر سے برکت اٹھ رہی ہے آج آپ دیکھیں ہاں دوس34:07ارے میرے بھائی اس کا سبب یہ ہے کہ آج شرک بہت عام ہے گانے بجانے کے آلات بہت عام ہیں نمازیں لوگ نہیں پڑھتے سود کھاتے ہیں رشمتیں لیتے ہیں تو اسی وجہ سے شیطانوں کو ہمارے پر غلبہ ہو گیا ہے ورنہ اگر صحیح مومن آتی ہو گھر کے اندر گھر کا بہت اسلامی بنائے قرآن کی وہاں پر روزانہ تلاوت ہو گھر کے اندر تو شیطان کی کیا مجال شیطان کے کے لوگ کی کیا مجال کہ اس گھر میں قدم رکھ سکیں اللہ کے پیغمبر فرماتے ہیں جس گھر میں34:38وہاں شیطان نہیں رہتا وہاں پر جن نہیں رہتے اللہ کے پیغمبر فرمایہ کرتے تھے کہ اے عمر شیطان تم سے اتنا ڈرتا ہے کہ جس راستے سے تم آ رہے ہو دور سے ہی دیکھا شیطان وہ راستے ہی بدل لیتا دوسرے راستے پر چلے جاتا ہے شیطان تو خبیص اتنا ڈرتا ہے جن نہیں رہے شیطان جن تو اتنے ڈرتے ہیں اللہ کے نیک بندوں کے مومن سے کہ امام عامد بن عمرہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے بارے میں آتا ہے کہ ان کے پاس اگر کوئی آتا کہ ہم35:03تو امام عمر بن عمر رحمت اللہ نے اپنے جوتی بھیجتے کہ جاؤ جاکر جوتی دکھانا جوتی دکھائی جاتی تو کون بھاگ جاتے تو امام عمر بن عمر کی جوتی ہے یہ تقوی پریزگاری اللہ کا خوف آج یہ چیزیں ہمارے اندر نہیں ہیں ان گانوں کے اندر صاف طور پر فلموں کے اندر زنا کی دعوت دی جاتی ہے اور اسی لئے آپ دیکھیں کہ گانا35:26گانے والے ان کی پوری کوشش ہوتی کہ عورت کا حسن عورت کا جمال اور عورت کیسی چیزیں بیان کریں اور ایسے کہ خوبش گانے کہ نعوذ باللہ سمع نعوذ باللہ کہ زبان پر لاتے ہو گانے وہ شرم حسوس ہوئی اتنے بلکل صاف فہاشی اور روڈیانی کی گانے یعنی آج ہمارے گھروں کے اندر سنے جاتی ہیں اور بقائدہ مجلسوں میں گائے جاتی ہیں اور یہ35:48گاڑیوں کے اندر بکائیدہ ڈرائیو ازدار لگاتے ہیں کہ انسان کا سر شرم کے ساتھ جھک جاتا ہے تو عورتیں بھی وہاں پر بیٹھیں ہیں اور گانا لگا دیا ہے اور بالکل اس میں ساتھ فاشی اور یعنی کی دعوت ہے یہ بات سمجھ رہے کہ آج ہم دوسروں کی فلمیں دیکھتے ہیں کبھی ہم نے یہ بھی سوچا ہے کہ ہماری اپنی بھی فلم تیار ہو رہی ایک فرشتہ دائیں طرف بیٹھا ہے اور ایک دائیں طرف بیٹھا ہے دائیں طرف بیٹھا فرشتہ نیکیاں لکھ رہا ہے36:22ہر عمل نوٹ ہو رہا ہے اور کل قیامت کی دن ہمارے سامنے لاکر رکھ دیا جائے گا اور کہا جائے گا یہ قرآن کتابت پڑھ اپنا نام اعمال اور دیکھ اپنی فلم کیا کر کے آیا دنیا میں تو اس فلم کی بھی ذرا سوچیں اس کے بارے میں تو انسان کفا بنفسی کر جاؤں گا آج بھی اسی کے مطابق حساب کتاب یہ ہوگا تیرا انسان چیخے گا چلائے گا سورة القح میں آتا ہے نا کہے گا کہ یا اللہ اس کو کیا ہو گیا ہے میری کتاب کو میرے نام اعمال کو کوئی چھوٹا بڑا گ36:52اگر ذرہ بر کے برابر ذرہ جانتے ہیں کیا ہوتا ہے سورج جب نکلا ہو تو کھرکی کے اندر سے ہیں کچھ سراخ ہے کچھ کمرے میں تو سراخ کے اندر سے سورج کی شوائیں آ رہی ہوتی ہیں تو ان شوائیں کے اندر چھوٹے چھوٹے ذرہ گھوم رہے ہوتے ہیں بہت زیادہ دیکھیں آپ نے اس کو ذرہ کہتے ہیں تو جو ذرہ بر کے برابر بھی کوئی نیک عمل کرتا ہے کل قیامت دین اپنی آنکھوں سے دیکھے گا37:20اگر ذرہ بر کے برابر بھی کوئی برائی کرتا ہے تو اس کو بھی کل قیامت کے دن اپنی آنکھوں سے دیکھ لے گا یہ ہماری اپنی فلم تیار ہو رہی ہے جی ہاں قرآن میں اللہ فرماتے ہیں کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اس کو فضول چھوڑ دیا جائے گا اس کے اوپر کوئی نگرانی کرنے والی ذات موجود نہیں ہے اس کو کوئی دیکھ نہیں رہا ہم اس کا ہر عمل نوٹ کر رہے ہیں ہم اس کی ہر حرکت کو نوٹ کر رہے ہیں جو یہ دیکھتا ہے جو سنتا ہے جو پکرتا ہے جو بول37:51ذرا ہم توجہ کریں اور ذرا سوچیں دیکھیں بھائیو یہ بات یہ ہے کہ یہ دنیا ہے اس میں آزمائشی ہیں اس میں مشقتیں ہیں جنت کو آتل کرنے کے لیے اور باقی دیکھیں یہ گانا سننے یقیناً اس کے لئے لذت ہے میں سنتا تو نہیں لیکن میں آپ کو ایک بات بتا رہا ہوں کہ گانے سننے کے لئے یقیناً لذت آتی ہے فرمیں دیکھنے میں بڑا تیزت آتا ہے اور یہ سود کھانے میں رشتت دینے میں گناہ کے کام کرنے میں وقتی صحبت بڑی لذت ہے بڑا مزا آتا ہے لیکن یہ وقتی38:20آرکی مذاہی اس کو کیا کرنا ہے کہ جو ہمیشہ کے لئے جہنم کے گھرے کے لئے گرا دیں اگر ابھی تھوڑا سا سبر کر لیں اپنی آنکھوں پر کنٹرول کر لیں اپنے کانوں پر کنٹرول کر لیں گناہوں سے بچ جائیں تو قیامت کے دن ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جنت ہے اور وہ جنت اللہ اکبر کے جس کے بارے میں اللہ قرآن میں کہتے ہیں کہ اس میں جنت میں تمہیں وہ کچھ ملے گا جو تمہارے دل میں آئے گا جو جی میں آئے گا آج لوگ مسئلے پوچھتے ہیں جنت میں یہ ملے38:50نہ وہاں پر پخانہ آئے گا نہ وہاں پر پشاپ ہوگا بس جب کھانا کھایا نیمتے میں جو جی میں آیا تو مجھے پھل سے یہ فوراں درخت کی اٹھیں یہ آپ کے سامنے آکے جھک جائے گی آپ توڑیے کھائیے دودھ کی نیرے شہد کی نیرے شراب کی نیرے جنت کے اندر وہ دنیا کی شراب کی طرح نہیں کہ جو پاگل کر دے یہ جنت کی شراب بڑی اندر شراب قیامت کے دن اللہ سبحانہ وتعالی وہ نیمتے جنت کے اندر دینی ہے اور اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ جنت کے39:20نہ آنکھیں پیدا ہوئی ہیں کہ ایسی نیم کو جنہوں نے کبھی دیکھی ہو اب میں آپ سے ایک مسئلہ پوچھتا ہوں کہ اگر آپ کسی گمنام راستے پر چل پڑے چلتے چلتے آپ کے آگے دو راستے آ رہے ہیں ایک راستہ دائیں طرف کو جاتا ہے ایک بائیں طرف کو راستہ جاتا ہے اور دونوں راستوں کے اوپر بورڈ لگے ہوئے ہیں ایک راستہ دائیں طرف جا رہا ہے ایک بائیں طرف جو راستہ بائیں طرف جاتا ہے اس پر بورڈ لگا ہوا ہے کہ یہ راستہ جو ہے بائیں طرف والا39:55پکا روڈ ہے دائیں بائیں درست لگے ہوئے ہیں اور اس میں ہر قسم کی یعنی عرائش اور سہولت کی چیزیں موجود ہیں لیکن یہ ایک راستہ جو بائیں طرف جو پرسکون راستہ اچھا راستہ ہے ایک ایسے گڑے پر جا کر ختم ہوتا ہے جس گڑے میں قدم فسلنا لازمی ہے اور اس گڑے میں گر کر کوئی بھی نہیں پچتا بلکہ ہلاک ہو جاتا ہے مر جاتا ہے اور دوسری طرف دائیں طرف جو روڈ جا رہا ہے اس پر بور لگا ہوا ہے کہ یہ دائیں طرف والا جو راستہ ہے40:25یہ ہے تو پرخطر ہے تو یہ کچھا روڈ اور اس میں اتنی سہولیات بھی نہیں ہے اور اس میں ممکن ہے آپ کو چلتے چلتے مایوسی بھی ہوگی لیکن یہ راستہ آپ کو آپ کی منطلق مقصود تک پہنچا دے گا تو میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اکن مندلستان کون سا راستہ اکتیار کرے گا دائیں طرف انا یا بائیں طرف انا آپ سب چاہیں گے کہ دائیں طرف انا راستہ اکتیار کرے گا اگر کہ اس میں مشکلات ہیں اگر کہ اس میں پریشانیاں ہیں اگر کہ اس کے اندر مشکلات ہیں40:53اس کے نمائوسی بھی ہوگی لیکن بالاخر یہ راستہ یعنی پچا دیتا ہے منظرِ مسعود کوئی سی طرح یہ نیکی اور برائیوں کی مثال ہے یہ برائیوں والا راستہ جو ہے یہ شیطان والا راستہ اس میں لذتیں ہیں اس میں آرکی مزے ہیں اس میں سب کچھ ہے لیکن بالاخر یہ راستہ شیطان کا راستہ گانوں کا راستہ فلموں کا راستہ سود کا راستہ رشوت کا راستہ فہاشی کا راستہ اوریانی کا راستہ یہ راستہ بالاخر جہنم کے گڑے کے اندر جلاتا ہے کہ جہاں سے نکلنے کی طر41:18اور یہ نیکیوں والا راستہ جنت والا راستہ اللہ والا راستہ اگرچہ اس میں مشکلات ہیں قدم قدم پر اس میں پریشانیاں ہیں آزمائشی ہیں نمازیں پڑھنی پڑھیں گی روزے رکھنے پڑھیں گے حرام سے بچنا پڑے گا حلال پر اکتفاہ کرنی پڑے گی لیکن بلاخر یہ پریشانیاں یہ مصیبتیں چھیلنے کے بعد اب آپ کو یہ راستہ منظر مقصود تک پہنچائے گا جنت تک پہنچائے گا تو اقل منظر انسان وہ ہے جو یہ پریشانیاں پتاش کر لیتا ہے ل41:49تو آخری بات میری یہی ہے اپنے بھائیوں سے یہ میری عرض ہے درخواست ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے آپ سب یہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے بھی یہ تفیق اتا فرمائیں اور آپ بھائیوں کو بھی اللہ یہ تفیق اتا فرمائیں کہ ہم جتنے گناہ کرتے ہیں سب سے سچی توبہ کریں یقین جانے کہ اگر انسان سچے دل سے توبہ کر لے کہ یارب العزت میں نے اب توبہ کر لیا گناہوں کی گزشتہ زندگی سے42:13آج کے بعد میں نے گناہ کے تمام کام چھوڑ دی ہیں میں نے فلمیں سب نکال دی گھر سے گانے میں نے کیسے سارے گانے کی کیسے میں نے ختم کر کے اس پر قرآن کی تلاوت رکار کرالی ہے یا علماء کے لئے سے رکار کرالی ہے یا کوئی اچھی نظمی رکار کرالی ہے جو دینی ہے تو یقین جانی ہے توبہ کرنے والے سے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کتنے خوش ہوتے ہیں کتنے خوش ہوتے ہیں اللہ توبہ کرنے والے سے اللہ کے پیغمان ایک مثال دے کر سمجھایا ہے صحیح مسلم شریف کے اندر حدیث ہے42:45اس اونٹنی کے اوپر اس کا کھانا پینہ سارا سمان اس کے اوپر بیٹھا جا رہا سفر میں بیابان جنگل چلتے چلتے چلتے چلتے تھکاوٹ مصوص ہوئی تو ارام کرنے کے لیے ایک درخت کے نیچے کچھ دیر کے لیے ٹھہرا کہ ارام کرلوں اور اونٹنی کو پاس اکھڑا کر دیا آنکھ لگ گئی نیند آگئی جب جاگا آنکھ کھلی تو دیکھتا ہے کہ اونٹنی نہیں بڑا پریشان ہوا اونٹنی کہا گئی دائیں طرف گیا پائیں طرف گیا مشرق43:18اب اس کو یقین ہو گیا کہ میں نے مر جانا ہے کہ دیابان جنگل نہ یہاں پر کوئی انسان نہ انسان کی ذات نہ یہاں پر پانی نہ کھانا ایک ہی میری اونٹی بھائی سارا تھی اللہ کے بعد وہ پانی بھی نہیں ہے کھانا بھی نہیں ہے تو یقیناً مر جانا ہے مرنے کی نیت کے ساتھ دوبارہ اسی درخت کے نیچے آ کر لیٹ گیا کہ جہاں سے اس کی اونٹنی کم ہوئی تھی آ کر لیٹا تلاش کرتے کرتے اونٹی تھکا تو ہوا تھا وہ آنکھ لگ گئی نیند آ گئی آنکھ آنے بعد آگئی نیند آ43:51اب ذرا آپ سوچیں کہ کتنا خوش ہوا ہوگا وہ تو اس کو دوبارہ زندگی مل گئی ہے وہ اتنی پاس کھڑی ہے تو اتنا خوش ہوا اتنا خوش ہوا اتنا خوش ہوا کے زبان سے خوشی کے اندر یہ کلمہ نکال دیا کہ یا اللہم انت عبدی و انا ربک یا اللہ تو میرا بندہ اور میں تیرا رب یعنی خوشی کے انتہا ہے کہ خوشی کے اندر دماغ پاول ہو گیا ہے کہنا یہ تھا یا اللہ تو میرا رب میں تیرا بندہ سلیم پڑ جاتا لیکن خوشی کے اندر بات ہی اٹھ کر دی کہنا لگا ی44:23اس سے بڑھ کر خوشی کا اور کوئی مقام نہیں ہے تو نبی کریم نے اتنا فرماتے جتنا یہ خوش ہوا ہے نا اس سے بھی کہیں زیادہ خوش اللہ تعالیٰ ہوتے اس انسان سے جو سچی توبہ کر کے اللہ کی طرف پلٹ آئے جو سچی توبہ کر کے اللہ کی طرف پلٹ آئے اس سے بھی بڑھ کر ایک بات میں آپ کو بتاؤں قرآن میں اللہ نے فرمایا ہے اللہ فرماتے ہیں میں ایسے لوگوں کی برائیوں کو نیکیوں میں بدل دیتا ہوں جو انہوں نے برائیاں کی ہیں نا گزرشتہ دمانے میں44:52اللہ فرماتے ہیں میں ان کو بھی نیکی و قدر بدل دیتا ہوں بھی شرط ہے کہ سچے دل سے توبہ کر لیں یہ آج میری زنگی کا آخری دین ہے گانے سننا فلمیں دیکھنا اور یہ قنات کام غیرنا نمازیں چھوڑنا سود دینا رشتہ کھانا آج کے بعد میں نے بالکل صاف ستری زنگی گزار لیا ہے اللہ کے حکامات میں مطابق میری زنگی گزار لیا ہے تو اللہ جس کو گناہ تھی ہوتے ہیں ان گناہوں کو بھی اللہ نیکی و قدر بدل دیتے ہیں جی ہاں بالکل اللہ تعالی غفور و رحیم ہے اللہ تعالی45:20رحمت کے سو حصے ہیں ان سو حصے میں سے ایک حصہ اللہ نے صرف دنیا کے لئے بھیجا ہے باقی 99 حصے اللہ نے رحمت کے اپنے پاس رکھیں جو اللہ قیامت کے دن استعمال کریں گے ایک حصہ اللہ نے دنیا بھیجا ہے جس کی وجہ سے ماں اپنی بچی پر رحم کرتی ہے جانوہ جانوہ پر رحم کرتا ہے صرف اس اللہ کے حرمت اللہ نے ابھی تقسیم کیا دنیا میں باقی 99 حصے ہیں اللہ توبہ کرنے والے کیوں توبہ قبول نہیں کریں گے سچے دل سے کوئی پلٹ کے آجے اللہ کی طرف اللہ کہتے ہیں میں45:47اے میرے وہ بندوں جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے گناہ کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوز نہیں ہونا اللہ تمام گناہ کو معاف کر دیتے ہیں بے شک وہ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے مہربان ہے اب اللہ تعالیٰ گناہ گاروں کو اپنے بندے کہہ رہا ہے میرے بندوں آج اگر ہمارا کسی اختلاف ہو جائے46:16ہماری بات نہ مانے تو ہم اس کو نراض ہوتے ہیں اور اس کو کہتے ہیں یہ ہمارا ہی نہیں ہے لیکن اللہ تعالیٰ کی ذات دیکھیں گناہ کرنے والوں کو پھر اللہ کہتے ہیں اے میرے بندوں کینوں نے اپنی جانوں پر گناہ کیا ہے ظلم کیا ہے کتنے غفور رحیم اللہ سبحانہ وتعالی وہ سوادیوں کا قاتل آپ کے ذہن میں ہوا تھے جس نے توبہ کی تو اللہ سبحانہ وتعالی سوادیوں کے قاتل کی توبہ بھی قبول فرما دی تو ہم میں سے تو انشاءاللہ کوئی سوادیوں کا قاتل یہاں پر نہیں ہے تو اللہ ہم46:44کہ توبہ خالصتاً اللہ کی رضا کے لئے ہونی چاہیے اللہ کے لئے توبہ کریں بس اللہ کو کسی انسان کو سامنے نہ رکھیں یا کوئی اپنی مسئلہ یا اپنا فائدہ نہ بلکہ صرف اللہ کے رضا کے لئے توبہ کریں یعنی ایک انسان اس کو شراب نہیں ملتی تو کہتا ہے نہیں ملتی چلو توبہ ہی کر لیتے ہیں اب یہ تو توبہ تو نہیں ہے اگر مل جائے تو پھر پھیلے گا یہ توبہ تو یہ کہ سامنے گلاس پڑا بھی ہو تو پھر کہہ کہ اینی اخاف اللہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں میں یہ ک47:14ہاتھ کھینچ لے جس گناہ سے توبہ کرنا ہے اس سے ہاتھ کھینچ لے بعض لوگ تر زبان سے یہ استغفر اللہ استغفر اللہ تر وہ رٹ لگاتے رہتے ہیں لیکن وہ کام کرنے کا وہ جو کام جو گناہ کا ہے وہ چھوڑنے کا نام نہیں لیتے یہ توبہ نہیں ہے بلکہ جس سے توبہ کرنا چاہتے ہیں وہ گناہ فورا چھوڑ دیں تیسری بات شرط یہ ہے کہ جو زندگی گزر چکی ہے گناہوں کی اس پر شرین کی محسوس کرے کہ میں نے یہ گناہ کا کام کیوں کیا میں نے ظلم کیوں کیا اے کاش میں نہ کرتا اللہ کی ن47:43اور چوتھی شرط یہ ہے کہ آئندہ پختہ عظم کرے کہ میں نے اس گناہ کے قریب نہیں جانا پانچمی شرط یہ ہے توبہ کی قبولیت کے لیے کہ توبہ اس وقت کرے کہ جب توبہ قبول ہونے کا وقت ہے تو وقت میں اللہ توبہ قبول نہیں کرتے ایک جب موت کا وقت آجائے روح یہاں ہنسلی تک پہنچ جائے حرکت تک اللہ پھر اس وقت توبہ کروانا پند کر رہے تھے جب روح یہاں پر پہنچ جائے پھر انسان کرے کہ میں توبہ کرتا ہوں جیسا فیرون جب غرب ہو رہا تھا سمندر کے اندر48:14جب سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکلے گا قیامت کے قریب جب قیامت آنی ہے تو ایک بڑی نشانی یہ ہے کہ سورج مشرق سے نہیں نکلے گا بس مغرب سے نکلے گا اس وقت بھی توبہ کا دعویٰ بند ہو جائے گا اب سورج مغرب کے بعد جب نکل آیا تو آپ کو توبہ کرنا بھی چاہے تو اللہ کہیں گے نہیں اب توبہ قبول نہیں اور آخری شرط یہ ہے کہ اگر ایسا گناہ ہے جو بندوں کے حق سے تعلق رکھتا ہے اس سے توبہ کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ایک لازمی شرط ہے کہ بندوں کا ح48:44جی ہاں اگر کسی کی زمین پر نجات قبضہ کیا ہے توبہ کرنا چاہتا ہے گناہ سے تو اس کی زمین اس کو واپس رہے یہ نہیں کہ اپنے پاس زمین بھی رکھے اور دیکھنا توبہ کرتا نہیں اللہ تعالیٰ اپنا حق تو معاف کر سکتے ہیں اگر بندوں کا حق اللہ تعالیٰ اس وقت تک معاف نہیں کریں گے جب تک کہ وہ مظلوم معاف نہیں کرے گا جس پر ظلم ہو گیا کیا مطلب ہے اس لئے اللہ کے نبی فرماتے ہیں نا کہ غریب کون ہوتا ہے یہ آخری ریت ہے غریب کون ہوتا ہے مفلس کون ہوتا ہے تو49:14نبی اکنی فرماتے ہیں نہیں یہ مفلس نہیں ہے میری امت میں کے مفلس اور فقیر غریب وہ آدمی ہے جو کل قیامت کیجن آئے گا نمازیں بڑی پڑی ہوگی رودیں بڑے رکھے ہوگی زکاة کی ہوگی حج کیا ہوگا صدقہ بڑے نیکی کی ہوگی ساجدیں پڑی ہوگی اللہ کی عبادت تو بڑی کی ہے لیکن بندوں کے حقوق میں سے بڑی رنجی مالی ہے کسی پر ظلم کیا کسی کا مال کھایا کسی کا مال چھوڑایا کسی کے زمین پر نجات قبضہ کیا کسی کو49:43اب حق لینے والے آ جائیں گے قیامت کے دن اللہ کی عدالت لگی ہوئی ہے ایک آئے گا یا اللہ یہ حاجی صاحب جو ہیں انہوں نے دنیا کے اندر مجھے نجاہت اور پر تھپڑ مارا تھا اللہ فرمائے گا اچھا پھر آپ تم ایسا کرو کہ اس کی اتنی نیکیاں لے لو جو فارق کر دیا اس کو دوسرا آئے گا یا اللہ اس حاجی صاحب نے میری چگلی کی تھی اللہ فرمائے گا چلو اس کی اتنی نیکیاں لے جاؤ اس کو فارق کر دوسرا آئے گا یا اللہ اس نے میری زمین پر نجاہت50:14اب اللہ کیا کریں گے کہ ان حق لینے والوں کی گناہ اٹھا اٹھا تو اس کے اوپر ڈالتے جائیں گے جب سارے ختم ہو جائیں گے تو دل آ کر اسے تانگوں سے گسیر کر جہنم پہنچ دیا جائے گا کہ جتنی نیکیت ساری لٹوا دیتا قیامت کے لیے ختم ہو گئی بلکہ دوسروں کے بوجھ بھی اپنے اوپر اٹھا لیے تو حقوق العباد کا معاملہ بڑا شدید ہے جس میں آج بہت ساری لوگ بڑے پیچھے ہیں نمازی بھی ہیں پریزگار بھی ہیں لیکن حقوق العباد وہ50:46یہ پندوں کے حقوق ہے اس کا بڑا شدید معاملہ ہے تو اللہ سبحانہ وتعالی سے ہم جواہ کرتے ہیں اے پروردگار عالم تو اپنی رحمت سے ہم پر نظر کرم فرما اور اپنی رحمت سے ہمارے تمام گناہ معاف فرما اے اللہ جتنے حاضرین یہاں پر موجود ہیں اے اللہ سب کی نیک تمنہیں پوری فرما اے اللہ ہمیں گانے سننے سے گندی فلم میں دیکھنے سے اور فہاشی علیانی کے جتنے کام ہے سب سے محفوظ فرما اپنے قرآن کی محبت ہمارے دلوں کے اندر پیدا فرما51:15اے اللہ نماز کی پابندی کرنے کے میں توفیق اطاف فرما اے اللہ جتنے مسلمان پوت ہو چکے اے اللہ سب کی قبروں کو منور فرما یا اللہ سب کی قبروں کو منور فرما اے اللہ پتنی رحمت سے یا اللہ سب کی قبروں کو منور فرما اے اللہ سب کی قبروں کو جنت کا باغیچہ بنا اے اللہ سب کے درجات جنت میں بلند فرما اے اللہ اگر انہوں نے کوئی گناہ کی ہیں تو اے اللہ پتنی رحمت سے یا اللہ ان کی گناہ معاف فرما یا اللہ کہ ہم بھی جب اس دنیا سے چبے جائیں تو ہماری قبروں کو بھی51:42اور ہمارے لئے بھی ایسے لوگ پیدا فرما دینا کہ جو ہماری وفات کے بعد ہمارے حق کے اندر نیک دعائیں کریں اے اللہ ہماری تمام مسلمانوں کی مردوں اور عورتوں کی نیک دمنائیں جو وہ زبان پر نہیں لاسکتے اے اللہ ان کی نیک دمنائیں پوری فرما اور آخری وقت میں کلمہ شہادت پڑھنا نصیب فرما اور ایمان پر استقامت اور ثابت قدمی عطا فرما وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ وسلم على نبینا محمد وعلى آلہ وآصحابہ اجمعینAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.