♪ Playing in the audio bar belowHadith & SunnahLectures & RemindersAudioوضو کا طریقہ اور فرائض وسننadmin·6 views·5 months agoBy: محمد اکرم, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء Source: IslamHouse.com · محمد اکرم, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#Audio#IslamHouse#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات شقراء#محمد اکرمTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00وَالْآتِبَةُ لِلْمُسْطَقِينَ وَالصَّلَاةُ وَالصَّلَامُ عَلَىٰ سَيِّدِ الْأَنبِيَاءِ وَالْمُرْسِينَ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ اَمَّا بَعْدُ فَعَوْذُ بِاللَّهِ السَّمِيلِ عَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قَالَ اللَّهُ عَلَىٰ فِي الْقُرْآنِ الْ0:32وَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وَجُوهَكُمْ وَعِدِيَكُمْ مِلَى الْمَرَاكِفِ وَانْفَهُوا بِرَوُسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْقَابَيْنِ وقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن ابی حریرہ رضی اللہ عنہ انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال ان اللہ لا يقبل صلاة اہدكم اذا اہدت حتی يتوزع1:02رواہ البخاری جو وہ مسلم ہر قسم کی حمد و صلاة بڑائی کے بریائی رب زلجلال والد اکرام کی ذات کے لائق اور زیبا ہے انجین قروب و سلام نبی کائنات احمد مصطفیٰ محمد مصطفیٰ واللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کے لیے ہم اللہ کے فضل و کرم اور توفیق سے ایک اہم مسئلہ پر آپ کے سامنے گفتگو کرتے ہیں1:39اور یہ مسئلہ ہے وضو کا مسئلہ یعنی وضو کا طریقہ وضو کن کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے وضو کے کتنے فرض ہیں اور وضو کی نیت کا کیا طریقہ ہے اور وضو میں جداعات کیا ہے یہ ساراں چھے مطلع جو ہیں ہم انشاءاللہ اس مختصر مجلس میں آپ کے سامنے رکھیں گے تو سب سے پہلے ہم وضو کی فرضیت کے بارے میں2:08ذکر کرتے ہیں تو جیسا کہ شرح قبل السلام نے ذکر ہے کہ وضوح جو ہے یہ سن دو ہجری میں مدینہ میں فرض دیا گیا جس پہ اکثر محققین ہیں تو بعض نے مکہ کا بھی کہا ہے لیکن اکثر محققین نے وضوح کی فرضیت جو ہے دو ہجری میں مدینہ میں بتلائی ہے اگر کہ اس میں کچھ خلاف بھی ہے تو وضوح جو ہے یہ امتیں2:38اسلامیہ امت مسلمہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا خاصہ ہے تو یعنی جس طرح اس امت کے کئی خطائص ہیں جو دوسری امتوں کے لئے ہیں ان میں سے ایک وضو بھی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا خاصہ ہے اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کے راوی ابی حریرہ ہیں اور صحیح بخاری اور مسلم کی حدیث ہے یہ بھی3:05فرمایا قیامت کے دن میری امت یعنی پانچ کلیان گھوروں کی طرح چھمکتے ہوئے بھلائی جائے گی جہاں جہاں وضو کا پانی پھنسے گا ان کے آثار ان کے آزا وضو والے چھمک رہے ہوں گے3:30تو جو بھی تم نے سے چاہے اس چمک کو اس نور کو جتنا چاہے زیادہ کرے لمبا کرے اس لیے بعض صلح کے بارے میں آتا ہے کہ وہ اپنے بازنوں کو کونیوں سے بھی آگے تک ہوتے تھے تاکہ زیادہ چمک کو قیامت کے دن اور اس حدیث کے ایک عظیم مسئلہ سنگایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا اور باقی آدم علیہ السلام کے قیامت کا کہانے والی امتوں کا فرق اور موٹی تہچان قیامت کے دن4:01وضوح ہوگا کہ جس نے صحیح وضوح کیا ہوگا اور نماز آگاہ کی ہوگی اس کے تو آگاہ چمک رہے ہوں گے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا فرض سمجھا جائے گا اور تہتانا جائے گا اسی نشانی سے اور جس نے وضوح ہی نہیں کیا اور نماز ہی نہیں پڑی وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں داخل نہیں ہوگا یہ بغاری اور مسلم کی حدیث کی حوالے سے بات ہے اس لیے میرے بھائیو جس مسلمان کو یہ ضرب اور سکر ہے4:29کہ قیامت کے دن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بن کے اٹھوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو ہمیں اپنی جان فن من فن پوری کائنات سے زیادہ پیارے اور محبوب ہیں ان کا امتی بن کے اٹھوں تو اسے چاہیے کہ وضو کو کرے کبھی بھی وضو کو ترک نہ کرے ورنہ قیامت کے دن اس کے پاس کوئی برہان کوئی دلیل کوئی نسانی کوئی تہجان کوئی چمک کوئی نور کوئی تمک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا برد بننے کے لیے نہیں ہوگی تو4:58ایک آیتِ کریمہ پڑھی ہے جس کے یہ مطابق ہو رہا ہے کہ عرض والے رب نے ورزو کو فرض کیا ہے یا ایوہ الذین آمن اللہ بڑے پیار سے ندا آواز دے رہے ہیں ایمان والوں کو مشرق کو نہیں کہا کافر کو کہیں نہیں کہا کسی دیدین اور ملحد کو نہیں کہا بلکہ کہا اے ایمان والوں اے میری توحید کو ماننے والوں مواہدوں مومنوں متقیوں تمہارے لیے یہ راز کی بات ہے کون کی راز جس کا آواز5:28اللہ نے ایمان والوں کا نام لے کر شروع کیا، فرمایا جب بھی میری حاضری کے لیے، نماز کے لیے، اس سجدے کے لیے جو تمہیں لاکھوں سجدوں اور غلامیوں سے نجات دیتا ہے، ایک رب زوجلال، رب کبریاء، اور دل ضبروت والملکوت کا غلام اور بندہ ہوناتا ہے، جب اس کے لیے تم کھڑے ہوا کرو، ترزلو، یہ عمر کا قیدہ ہے، اور عمر وجود کے لیے ہے، فرمایا اپنے تیروں کو بھی پھولیا کرو، آفوں کو بھی کونوں سنے پھولیا کرو،5:56اور ہر کا مطا کر کے پاؤں کو بھی ڈھولیا کرو تو یہ پورا میدہ کی عید ہے جس کے وضو کی فرضیت اللہ رب العزت نے قرآن میں اتاری کہ وضو کرنا یہ فرض ہے نماز سے پہلے اور حدیث نے اس کا بیان اور تشریح یوں فرمائی کیونکہ ایک قرآن ہے جو سو گتوں میں بند ہے اور ایک وہ قرآن کی تفصیل قرآن ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت تیبہ ہے جس کے بارے میں امی احسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا6:26سالات بھی قرآن ہے اور ایک قرآن جو دو گتوں میں بند ہے دوسرا قرآن کا بیان جو مدینہ کی جلیوں میں چلتا ہے پرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری زندگی قرآن کا بیان ہے حدیث بھی وہی ہے قرآن بھی وہی ہے تو میرے بھائیو اب حدیث کے وضوح کی فردیت یہ ثابت ہوتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کسی بھی انسان کی نماز کو تغول نہیں کرتے جب اس کا وضوح پوچھ جائے جب تک وہ وضوح نہ کر لے تو اس کے پتہ چ6:54یہ شطر الایمان ایمان کا حصہ ہے نصف ایمان ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کسی ناپاک مال کے صدقے کو بھی قبول نہیں کرتا بے زکاة مال کو بھی قبول نہیں کرتا حرام کی پردانی کو بھی قبول نہیں کرتا اور اللہ تعالیٰ حرام کھا کر پڑی ہوئی نواز و سواں کو بھی قبول نہیں کرتا اس لیے اللہ تاک چیز کو قبول کرتے ہیں کیونکہ وہ ذات تاک ہے وہ ذات علی میں علم والوں سے محبت کرتی ہے وہ ذات تاہر اور تاک ہے7:23پاکیزہ رہنے والوں سے محبت کرتی ہے وہ ذات حلیم ہے علم والوں سے محبت کرتی ہے وہ ذات صدور ہے صبر کرنے والوں سے محبت کرتی ہے وہ ذات رحمان و رحیم ارحم و راہمین اور قریم ہے اور اپنی مخلوق کے رحم کرنے والوں سے محبت کرتی ہے لہذا میرے بھائیو اللہ پاک لوگوں سے محبت کرتے ہیں پیار کرتے ہیں تو پاکیزگی کے جو ہی اسلام نے ہمیں7:52بڑے بڑے سبب یہ ہیں ایک جب بڑی ناپاکی لگ جائے تو اس سے تاثر ہونے کے لیے غسلِ جنابت ہے جس طرح آدمی زندی ہو جائے اس سے احکام ہو جائے یا کہ مرتبہ آدمی مسلمان ہو تو اس کے لیے غسل ہے جو بڑی ناپاکی کو دور کرنے کے لیے ہے اور ایک چھوٹی ناپاکی ہے جس کو حدثِ اصغر کہتے ہیں اس سے تاثر ہونے کے لیے وضو ہے تو لوگا کا وضو جو ہے اس کے8:19تین مصدر ہیں ایک ہے واو کے تیز کے ساتھ وضو ایک ہے وضو ایک ہے وضو محاورہ مشہور ہے کہ وضو کو وضو میں ڈال کر وضو کر لو تو جب واو کے زمہ سے وضو پڑا جائے تو اس کے مراد سیل ہوگا یعنی یہ جو آپ وضو کرتے ہیں وہ وضو ہے جب واو کے اوپر زبر پڑی جائے وضو پڑا جائے تو اس کا معنی ہوگا پانی جس کے ساتھ وضو کیا جاتا ہے اور واو کے نیچے اگر کسرہ پڑا جائے تو وضو کا معنی ہوگا پرتل اس لیے8:49عام مشہور مثال ہے کہ وضو کو گیدو میں ڈال کر وضو کر لیکن لفظ جو ہے وہ وضو واو کی زمہ اور پیش کے ساتھ ہوتا ہے تو فرضیت وضو کے بارے میں ہم نے آپ کے سامنے ذکر کیا اگرکہ اس میں پورا تا اطلاع بھی ہے کہ یہ وضو جو ہے اکثر محققین کے قول کے مطابق مدینہ میں یہ فرض ہوا تو برحال جہاں بھی فرض ہوا ہو تو اب اس کی فضیلت کے بارے میں چند حدیثیں آپ کے سامنے دیان کی جاتی ہیں9:18کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کی بڑی شان اور فضیلت اور اہمیت بتلائی ہے حتیٰ کہ یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر صوبان رسی اللہ علیہ وسلم سے حدیث کے راغی ہیں فرمایا لَنْ يُحَاقِذَ عَلَى الْوَضُوِ إِلَّا مُؤْمِنٌ غَوَاهُ اِبْنُ مَاجَا وَالْحَاقَمْ وَاِبْنُ حَبْدَانِ کہ یہ حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وضو پر حفاظ9:48کہ جتنے منافق بے ایمان اور غیر مومن اور بیبتی اور مشرق اور دو نمبر کے مولوی اور تیر ہوتے ہیں وہ پانچ مقت کی نماز پہ حفاظت نہیں کر سکتے تو پانچ مقت کے وضوح پہ حفاظت کہتے ہیں جس سے یہ بھی پتا چلا کہ وضوح پہ ہمیشہ بھی کرنے والا یعنی ہمیشہ با وضوح رہنے والا انسان یہ مومن ہی ہو سکتا ہے منافق نہیں ہو سکتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث بھی آپ کے سامنے نفقا آگئی اب دوسری ایک اور عظیم10:17حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو وضو کی فضیلت کے بارے میں بیان فرمائی فرمایا کہ حضرت عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مومن بندہ وضو کرتا ہے تو اس کی غلطیاں جب کلی کرتا ہے تو موں کی غلطیاں اللہ معاف فرما دیتے ہیں10:46جب ناک سے پانی ڈال کے جھاڑتا ہے ناک کی غلطیوں کو اللہ معاف فرما دیتے ہیں جب چہرے پہ پانی ڈالتا ہے تو چہرے کے گناہ دھل جاتے ہیں حتیٰ کہ اس کی آنسوں کی پلکوں کے نیچے کے گناہوں کو بھی اللہ معاف فرما دیتے ہیں اور حتیٰ کہ اس کے ناکنوں کے نیچے کے گناہوں کو بھی اللہ غلطیوں سے پاک اور گناہوں سے دھو ڈالتے ہیں جب سر کا مسا کرتا ہے تو اس کے11:15سر کی غلطیوں کو اللہ ختم کر دیتے ہیں سوچو فکر کی غلطیوں کو اللہ سر کی غلطیوں کو معاف فرما دیتے ہیں تو جب کانوں کا مطا کرے تو کانوں کی غلطیاں اللہ معاف فرما دیتے ہیں تو اس لیے میرے بھائیو آگے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا اور اس کا مدد کی طرف جانا یہ نقلی اور اضافی عبادت بن جاتا ہے حتیٰ کہ نماز بھی اس کی نقلی اور اضافی عبادت میں شمار ہو جاتی ہے11:44جس کے گناہ تو اللہ وضو سے ہی بھو ڈالتے ہیں جو صغیرہ گناہ ہوتے ہیں جو کہ کبیر گناہ تو قوبہ سے معاف ہوتے ہیں تو یہ وضو کی فضیلت ہے اس طرح بھی حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا یہ جو آپ نے حدیث ابھی سنی ہے اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث ہے کہ انہوں نے ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور فرمایا کہ کہ میرے آقا علیہ السلام نے اسی طرح وضو فرمایا تھا12:12جس طرح میں نے وضوح کیا اور بعد میں کہا اور جس نے اس طرح وضوح کیا اللہ اس کے پہلے سارے گناہوں کو معاف فرما دیں گے اور اس کا مسجد کی طرف جانا اور نماز اللہ ازاتی عجر و ثواب کا ثواب بنا دیں گے نافلیتا جن کا معنی یہاں زیادہ تنجن زیادہ عجر کے زیادہ کا ثواب ہے12:41تو یہ نہ سمجھ لے کہ شاید فرضی نماز بھی نفل بن جائے گا تو ان ابی حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہتے ہیں کہ میرا آقا علیہ السلام نے فرمایا یا میں تمہیں وہ راہیں نہ بتلا دوں وہ گر وہ راز وہ طریقے اور وہ راستے نہ بتلا دوں جن کی وجہ سے عرش والا رحمان گناہوں اور غلطیوں کو معاف فرما دیتا ہے اس بندہ آجس کے درجات کو بلند فرما دیتا ہے تو ہم نے کہا13:08بلا یا رسول اللہ کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ضرور بتانائیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسباب الوضوع علی المقارح کہ وضوع کو نا پتھند حالت کے وقت مکمل کرنا مقارح کا مطلب ہے جب سخت سردی ہو یا دل نہ چاہ رہا وضوع کر لے تو تو اس وقت آدمی وضوع کو صحیح طریقے سے مکمل طریقے سے وضوع کو کرے یعنی اچھے طریقے سے دازوں کو پھوئے اور آگے تک پانی پہنچائے وَقَفْرَتُ الْخُطَاعِ لَلْمَ13:37اور مسجدوں کی طرف زیادہ قدم چل کر جانا وَاِنْتِظَارُ الصَّلَاةِ بَعْدُ الصَّلَاةِ اور ایک نماز پڑھ کے دوسرے کے انتظار میں رہنا وَذَٰلِكُمُ الْرِبَاطِ وَذَٰلِكُمُ الْرِبَاطِ یہ صحیح مطلب شریف کی تین نمبر جلد 144 صفحے پہ یہ حدیث ہے تو فرمایا کہ ملوک کرنا ناپسند وقت میں اور مسجدوں کی طرف جانا اور نماز کا انتظار کرنا یہ تو رباط ہے یعنی سشمن کے سامنے سینہ سان کے کھڑا ہونا ہے اور14:07اپنے آپ کو گناہوں اور غلطیوں سے روک کے اللہ کی اطاعت اور فرما برداری میں بندنا ہے قید کرنا ہے روکنا ہے اپنے نفس کو گناہوں سے بجھا کر اس لیے میرے بھائیو اللہ ہمیں یہ وضو کرنے کی تحقیق عطا فرمائے بہت سی حدیث ہیں اس کی تجیلت میں اور ایک حدیث ہے حکمہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا14:35کہ جب کوئی بندہ اچھے طریقے سے کامل وضوح کر کے رب زلطلال کے لئے وہ دل سے متوجہ ہو کے مومن ہو مشرک اور دبیعتی نہ ہو اور صحیح ایمان کے ساتھ دل کی توجہ اور انتفاق آجی انتفاری اور خطوہ خجوع اور پیار محبت اور جو15:05عبادت کی شرطیں ہیں کمالِ محبت بھی ہو کمالِ عجز و انکساری بھی ہو اور اپنے چہرے اور دل و دماغ سے مقبضے ہو کر دور رکت پڑھے ناکِ وحی والیِ بطہا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بشیر و نظیر نبی علیہ السلام نے خوش خبری سنائی اللہ اِس دور رکت پڑھنے والے کے لئے جنت کو واجب فرما دیتا ہے یہ صحیح مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے15:34جس بندے نے وضوح کیا اور اس کے بعد دو رکعتیں اچھے طریقے سے ادا کی کہ ان دو رکعتوں میں ادھر ادھر اس کا دماغ نہیں بھجکا بلکہ صحیح توجہ کے ساتھ جو زبان میں تھا وہی دل میں تھا اور نماز پڑھتا رہا فرمایا اللہ اس کی زندگی کے پہلے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے اور عبداللہ بن گریدہ رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے16:03کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن اتباہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا اے بلال بتا تو سہی کہ اس رات میں جنت میں گیا ہوں گزرتا رات اور تو مجھ سے بھی آگے جنت میں چل رہا تھا اس کیس کی وجہ سے تو مجھ سے بھی جنت میں آگے حوقت لے دیا سبحان اللہ یہ تھا اس وقت کا صحیح اور حقیقی مومن16:33مکہ اور مدینہ میں شرک و ضد تھی نہ دین میں ملاوت تھی اور نہ اسلام کے علاوہ کوئی دوسرا مذہب تھا سب قرآن و سنت کے یہ لوگ جو خبر تھے ان کے عمل میں کتنی تاثیر تھی کہ رسول اللہ ﷺ حضرت بلال سے پوچھتے ہیں کہ کس وجہ سے تو آگے مجھ سے جنت میں بڑھ گیا تو بلال فرماتے ہیں کہ یا رسول اللہ ﷺ اور تو کوئی اتنا بڑا عمل نہیں لیکن ایک میری خوبی ہے17:02آج تک میں نے کبھی اذان نہیں دی مگر دور رکھتا ہوں جس کو آپ تحییت الوضو کہلیں یا تحییت المرشد کہلیں اور کبھی میں دے وضو نہیں ہوا جب بھی دے وضو ہوتا ہوں تو سوراً وضو کر لیتا ہوں سوراً پاک ہونے کے لیے وضو کر لیتا ہوں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے17:29تصدیق فرمائی فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بے حاضر کہ اے دلال یہی وہ تیرا عمل ہے جو مجھ سے بھی کچھ کو آگے تہلے جنت میں لے گیا کہ تُو مجھ سے جنت میں سبقت لے گیا اپنے ایک عمل کی وجہ سے کہ میں اپنے آگے آگے تیرے قدموں کی آوازیں جنت میں سن رہا اس لیے میرے بھائیو میں آپ کو درد دل سے کہوں گا کہ سوچو اور جن بستیوں کی17:54اور سوالہ رب کس میں اٹھاتا ہے مکہ اور مدینہ بستیاں ہیں اس لیے خدارہ اپنی آزانیں وہ بنا لو جو اب بھی مکہ اور مدینہ میں دلالی آزان ہو رہی ہے صلاح کی نواز آزان سے پہلے گدتوں کو چھوڑ دو اور وہی دلال والی آزان کہو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ کو اتنا پیارا تھا اس لیے برینلی کا مذہب اور کفرستان اور ہندوستان کا مذہب چھوڑ کے اب بھی مکہ اور مدینہ کو جو ادھر کی آزان نواز ہے18:23ادھر کی مسجدوں میں آپ کو آمین کی گونج اور رقا یدین ایک ایک مسجد میں نظر آتا ہے ان سنتوں کو بھی سینے سے لگالو تاکہ اللہ اب بھی ہمیں اس بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرح شان عطا فرمائے گا جس نے صحیح سنت پر عمل کیا اور جو دین وہ ہمیں دے گئے ہیں وہ اب بھی مکہ اور مدینہ میں ان بیت اللہ اور مسجد نوی میں آپ کو مل سکتا ہے اور کسی بریلی شریلی کی مسجد سے آپ کو بلالی ناظان مل سکتی ہے18:52اور نہ ہی بلالی تین اور سنت مل سکتی ہے تو آگے چلیئے یہ ایک اور حدیث ہے وضوح کے بارے میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لا صلاة لمن لا وضوح ولہو ولا وضوح لمن لم یفتر اسم اللہ علی رواہ مصنف رواہ احمد فی مصنف ہی وعبود اروح وعبود ماجہ اور اس حدیث کا معنی یہ ہے کہ اس وقت تک وضوح صحیح نہیں ہوتا جب تک اس سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھی جائے19:23تو اس حدیث سے زہری طور پر پتہ چل رہا ہے کہ وضو کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا جو ہے یہ فرض ہے واجب ہے اس لئے امام عامد بن حنبل رحمہ اللہ اور زہریہ نے تو گھوڑنے والے پر یا جس کو یاد ہو سب پر بسم اللہ پڑھنا وضو سے پہلے فرض قرار دیا ہے اور حنفیہ نے اور شافیہ نے وضو کو سنت قرار دیا ہے لیکن صحیح بات ہے میں سارے قدقات آپ کے سامنے ذکر کر رہا ہوں کیونکہ ہمارا19:50موقف یہ ہے جو مدینہ میں ہمیں چار سال تک بڑھایا گیا وہ یہ ہے کہ کئی جہل بلہ تو ہمارے بارے کہتے ہیں کہ یہ لوگ اماموں کو نہیں مانتے یہ صحابہ کو نہیں مانتے جو خود شیعہ وغیرہ کی اجنٹ ہوتے ہیں وہ مسلمانوں کو بچھرنے کے لیے ایسی باتیں کرتے ہیں مگر کہ ہم تو مدینہ میں مکہ میں جو پڑھا ہے سیکھا ہے چھ سات آج سال کے عرصے میں وہ یہی ہے کہ یہ ہر امام کو مانتے ہیں لیکن بس جس امام کا فتوہ بات جو ہے وہ حدیث کے زیادہ قریب ہو اس کو20:20تو سنیے اب اس میں امام احمد رحم اللہ فرماتے ہیں کہ بھولنے والے یاد کرنے والے ہر ایک سے بسم اللہ پڑھنا فرض ہے امام ابو حنیفہ رحم اللہ اور آناف اور سارے سوا پہ کہا ہے کہ بسم اللہ کہنا سنت ہے لیکن جو حدیث سے ہمیں سمجھاتی ہے وہ یہ ہے جو پہلے میں نے حدیث پڑھی ہے کہ جس بندے کو یاد ہو بسم اللہ پڑھنا ایسے آدمی کے لیے بسم اللہ پڑھنا وضوح سے پہلے فرض ہے اور جو آدمی بھول کر بسم اللہ کو چھوڑ دے اس کے حق میں اللہ نے معافی دی ہے20:49دلیل کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میری امت کو اللہ نے بھول اور خطا معاف فرما دیا ہے ہر جان سے اللہ نے اتنا حساب لینا ہے جو اس کی طاقت تھی تو اگر کہ یہ جو پہلی حدیث میں نے پڑھی ہے اس کی سندھ میں کچھ دھوپ ہے لیکن اس سندھ والی بہت ساری حدیثیں جمع کی جائیں تو یہ تب بھی بعض وہاں بازا تو بعض بعض کو قوت دیتی ہیں تو یہ ساری مل کے حدیثیں جو ہیں21:19قوت بے خالی نہیں ہے تو آئیے اب ہم نیت کا جلدی سے مسئلہ جو ہے وہ آپ کے سامنے ذکر کرتے ہیں کہ نیت جو ہے وجو میں وہ کتنی ضروری ہے تو لگوی طور پر نیت کا معنی ہے اب من قلبی علیٰ فیل العبادت تقرباً الاللہ کہ آدمی دل کا اراثہ کرے اللہ کی عبادت کر کے اللہ کے قریب ہونے کے لئے تو اس کو نیت کہتے ہیں تو پتہ چلا کہ قول کہتے ہیں زبان کے بول اور قرار کو21:46اور نیت کہتے ہیں دل کے ارادے اور قفض کو اب اس سے ایک مسئلہ ضروری ہے سمجھنا یہ جو ہم نماز میں یا وضو میں بول کر نیت کرتے ہیں کہ میں وضو کر رہا ہوں فرض کے لئے نفل کے لئے سنت کے لئے یہ یہ پاکیزگی کے لئے تو یہ کسی حدیث میں آیت میں ثابت نہیں بلکہ نیت کا معنی اگر آپ لغات اور حدیث پڑھ کے دیکھیں تو یہ یہ دل کے ارادے کا نام نیت ہے22:09اور جس ذات کے قریب ہونے کے لیے آپ نیت کر رہے ہیں وہ تو اس بات کو بھی جانتا ہے جو ابھی ہم نے سو سال بعد سوچنی ہے ان اللہ تعالیٰ یعلم و فضول وہ ذات تو سینے کی ہر بات کو جانتی ہے جس لیے جب آپ نے دل میں قصد کر لیا تو یہ آپ کی نیت ہوگی لہٰذا اگر زبان سے بولیں گے تو پھر یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے اضافہ اور بدت شمار ہوگا22:33گویا کہ آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کامل دین کو پسند نہیں کر رہے ہیں آپ اپنی طرف سے اس دین پر ایک اور زیادتی کر رہے ہیں جس سے لازم آتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو تم نے ناقص قرار دیا ہے اور اپنے چودنی صدی کے مولوی کی بات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر کامل قرار دیا ہے برحال کسی بھی صحیح حدیث کے بزو کے لیے بول کر نیت ثابت کرنا نہیں ہے اس لیے نیت دل کے رادے کا نام ہے اور یہ صحیح ہے کہ نیت جو ہے ہر ع23:02کوئی بھی عبادت نیت کے بغیر صحیح نہیں ہوتی اس لیے نیت کرنا پہلے ضروری ہے اللہ قرآن مجید میں کہتا ہے کہ تم کو اللہ کی عبادت کا حکم دیا گیا ہے خالص نیت کر کے صحیح ارادہ کر کے خالص ایک اللہ کی عبادت کرو تو بخاری شریف کی پہلی حدیث بھی یہ ہے23:32کہ عملوں کا داروں دار نیت پر ہے اور ہر انسان کو وہی ملے گا جس کی وہ نیت کرے گا لیکن نیت جو ہے یہ دل کے اراتے سے کرنی ہے بول کر وضو میں نیت کرنا یہ بدت ہے اور جائز نہیں ہے تو آئیے اب ہم وضو کی دوسری بات کی طرف آپ کے سامنے کچھ بیان کرتے ہیں کہ وضو کے فروض یعنی وضو کے فرض کتنی ہیں اور شرطیں ہیں اور اس کا صحیح سنت کے مطابق طریقہ کیا ہے تو وضو کا مانا جو ہے24:01وہ تو آپ سمجھ چکے ہیں اور وضوح جو ہے یہ چھوٹی نجاست کو دور کرنے کے لیے پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے اس کے طریقے کے لیے متفقن علی حدیث بخاری اور مسلم کی ایک نمبر جند دو سو تریسر صفحہ کیونکہ حدیث کی ساری کتابوں میں سے قرآن کے بعد ارکو اجم کے سارے علماء حق سے نصیح سب سے صحیح ترین کتابیں آسمان کی چھت پلے وہ بخاری اور مسلم شریف ہیں24:30اور جو مسئلہ وقاری اور حسن شریف میں آ جائے اگر دوسری کتاب اس کے مقالف ہے حدیث کی تو اس کو نہیں مانا جائے گا کیونکہ حدیث کے صحیح ہونے کے ساتھ مرتبے ہیں اور سب سے بلند درجہ کی صحیح حدیث وہ ہے جس کو پوری امت نے قبول کیا ہے جو وقاری اور حسن میں آ جائے تو اس لیے جو طریقہ میں ذکر کر رہا ہوں وضوح کا یہ میں اپنی طرف سے نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث آپ کے سامنے ابھی پڑھوں گا24:56جو بخاری اور مسلم کی حدیث ہے حضرت جمران وہ اس کے راوی ہیں وہ کہتے ہیں انہاں عثمان رضی اللہ تعالی عنہما جاءتے وضوحن حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہو نے وضوح یعنی پانی منگوایا پانی منگوا کے بسم اللہ وغیرہ جو سنتے ہیں نفات وغیرہ یہ کرنے کے بعد جو وضوح کا طریقہ اس حدیث میں ہے پہلے اپنی تینوں حکیلیوں کو بسم اللہ پڑھنے کے بعد25:25اور مطاعت وغیرہ کرنے کے بعد دونوں ہتھیلیوں کو دین مرتبہ دھوئے گا یعنی ذا دے وضوح ان پا غفل اکپئی کہ اپنی دونوں ہتھیلیوں کو دین مرتبہ دھویا پھر کلی کرے گا دین مرتبہ پھر دین مرتبہ ناک میں پانی چڑھا کر دین سارا اس کو زور سے جھارے گا ساتھ کرے گا پھر اپنے کہرے کو دھوئے گا25:53یعنی سر کے بالوں سے لے کر نیچے چھوڑی کے بالوں پک اور چڑائی میں دونوں کانوں کی لو پک یہ سارا چہرے کی حدود ہے اس سارے چہرے کو دھوئے گا تین مرتبہ پونی سمیت یہاں الہ کا معنی تک نہیں بلکہ یہاں الہ جو ہے غایت کو بھی شامل ہے یعنی پونی سمیت تین مرتبہ بازو دھوئے گا26:21پھر بایاں بازو اسی طرح تین مرتبہ کون ہی سمیت ہوئے گا پھر اپنے سر کا مفہ کرے گا کیسے کہ دونوں ہاتھوں کو پیشانی سے لے کر دونوں ہاتھوں کو تو گھو کر پیشانی پر رکھ کر پیچھے لے جائے گا گھدی پک جس کو کھٹی کہتے ہیں بلجا دیں اور گھدی سے پھر اسی طرح ہاتھوں کو واپس لائے گا پیشانی پک پھر شہادت کی دونوں انگلیوں کو کانوں کے سارے جو فراک بنے ہوئے ہیں نالیاں آتار ان میں سارا پھرائے گا26:50اور پھر دونوں ادھا نہیں دونوں انگوز پھولتے کانوں کی پچھلی سائڑ کا مسا کرے گا تو یہ ہے سر کا مسا پھر اپنے دائیں پاؤں کو تین مرتبہ ٹکنوں سمیت بھوئے گا اور اس میں ایک بات یاد رکھئے کہ پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا نہ بھولئے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی پاؤں کی انگلیوں کا خلال بھی کرتے تھے یعنی انگلیوں کے درمیان انگلی کو ڈالتے تاکہ کوئی جگہ ادھر بھی خوشک نہ رہ جائے27:18کیونکہ وضو سے تھوڑی سی بھی جگہ پاؤں یا آدھ کی کچھ رہ جائے گی کسی بھی جگہ بھی تو وضو نہیں ہوگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے لوگوں کے لئے فرمایا تھا وَيْلُنِّ الْآَقَادِ مِنَ النَّارِ کہ ایسے لوگوں کے لئے یعنی ان ایڑیوں کے لئے آدھ کا آزاد ہے سیل ہے ہلاکت ہے جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ تنظر آئیں جن سے پانی نہیں پہنچا تھا جس لئے وضو کے ہر آزاد پہ پانی کا پہنچان27:48آخر میں بایاں پاؤں تین مرتبہ ہوئے گا تو یہ وضو کا طریقہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ نے صحابہ کو دیان کر کے پھر آخر میں فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَوَذَّا نَهْدَا وُذُوئی حَاظَا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تھا کہ انہوں نے میرے ایک وضو کی طرح وضو فرمایا تھا یہ گفاری شریف اور حکم شریف کی حدیث ہے تو ایک صحف اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو مل گیا کہ پہلے نیت کرنا ہے نیت جو28:17تو زبان سے جولنا غضب یا نواز کی نیت میں یہ ثابت نہیں ہے بلکہ ددت ہے یا کسی مولوی سے پوچھو کہ صحیح بخاری یا مسلم کی یا کسی اور اس حدیث کی صحیح حدیث میں اس نیت کا زبان سے اتنا لمبا چوڑا ذکر ہے تو اس لیے میں بات آپ سے یہ پوچھتا ہوں کہ جو نیت سے اصرار کریں تو ان کو پوچھو کہ جب آدمی مقتدی جو ہے ایک رکت امام سے پیچھے رہ جائے تو دوسری رکت میں آ کے ملے تو پھر نیت کیا کرے گا یعنی پھر یہ کرے گا28:45کہ تین رکعات پیچھے اس امام کے موجودہ شریف کے اور سمت واقعے رسول کے فرض واقعے اللہ تعالیٰ کے تین رکعات اس امام کے پیچھے اور ایک بعد میں میں کھڑا ہو کر سلام چھرنے کے بعد اپنی اکیلہ پڑھوں گا اللہ اکبر تو یہ نیت کرنے والا کوئی بھی ہے کہ انسان کو اکل مند نہیں کہے گا تو لہٰذا یہ نیت جو ہے یہ جداعت سے ہے تو علماء محققین نے اس کی وضاحت کی ہے تو دل سے آپ نے نیت کرنا ہے دل کی نیت کے بعد صرف جسم اللہ پڑھنا ہے29:12بلکہ اکثر علماء نے یہ بھی کہا ہے کہ وضو کے وقت صرف بسم اللہ ثابت ہے بسم اللہ رحمان الرحیم پوری پڑھنا بھی کسی حدیث پر ثابت نہیں جس طرح زبا کرتے وقت بسم اللہ و اللہ اکبر پڑھنا ثابت ہے اسی طرح وضو کرتے وقت بھی بسم اللہ پڑھنا ثابت ہے بسم اللہ شر رحمان الرحیم یہ آپ جب قرآن پڑھ رہے ہوں تو پورا پڑھیں گے یا نماز میں بسم اللہ شر رحمان الرحیم یہ پورا پڑھیں گے29:41تو اس طرح آپ کا مقتصر آپ نے وضو کا طریقہ سن لیا کہ وضو کا صحیح طریقہ کیا ہے اب وضو جب مکمل ہو گیا تو اس کے بعد وضو کے جو صحیح کتابوں سنت میں اذکار آئے ہیں وہ کیا ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک حدیث پہلے اور سنو کہ وضو جو ہے اگر آدمی کسی آزا کو تین مرتبہ نہ دھو سکے دو مرتبہ دھولے یا ایک مرتبہ دھولے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا ہاں30:11تو یہ سب طریقے ثابت ہیں، ہاتھوں کو، چہرے کو، پاؤں کو، ایک ایک مرتبہ دھونا بھی سننے سے ثابت ہے، دو دو مرتبہ دھونا بھی ثابت ہے، تین تین مرتبہ دھونا بھی ثابت ہے، لیکن تین مرتبہ سے زیادہ دھونا یہ ثابت نہیں ہے، ایسے آدموں آدمی کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نافرمان کہا گیا ہے، تو اس لیے اس کے بارے میں بھی ایک حدیث ہے،30:38کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بخاری کی حوالے سے دو دو مرتبہ بھی آزا کو دھو کر وضو کیا ہے مرہ مرہ تن ایک ایک مرتبہ بھی دھو کر اور تین تین مرتبہ بھی دھو کر البتہ تین مرتبہ سے کسی وضو کو زیادہ نہیں دھونا ہے کسی آزا کو زیادہ نہیں دھونا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو وضو کرنے کے بعد جس نے مکمل وضو کیا اور بعد میں یہ پڑا31:10اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو وضوح مکمل کر کے یہ پڑے گا قوم کلمہ شہادت جس کو آپ کہتے ہیں تو فرمایا اللہ تعالیٰ اس کے لئے چندت کے سب دروازوں کو کھول دیں گے اور ترمجی شریف میں ہے کہ وضوح کے بعد یہ دعا بھی پڑھے اللہ مجعلنی من الطوابین وجعلنی من المتقاہرین اے اللہ مجھے توبہ کرنے والوں سے اور پاک رہنے والوں سے کر دے31:41کیونکہ توبہ کرنے والوں کو بھی اللہ اپنا محبوب بنا لیتا ہے اور پاک رہنے والوں کو بھی اللہ اپنا دوست بنا لیتا ہے اور مسلمان احمد میں ایک یہ بھی ہے کہ پھر اپنی نظر کو آسمان کی طرف اٹھایا البتہ انگلی اٹھانے کا مجھے تو کہیں سے ذکر نہیں ملا اور نہ ہی کسی عالم سے پتا چلا ہے کہ انگلی اٹھانا یہ ثابت ہے البتہ نظر اٹھانے کا مسلمان احمد میں ایک زیادتی ہے جس میں اتنا آتا ہے32:11تو آگے ایک اور دعا بھی ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وضوح کے بعد یہ بھی دعا پڑھتے تھے جو ابھی موسیٰ علیہ السلام کی حدیث میں ہے کہ اللہ مغفر لی ذنبی ووسع لی دواری و بارک لی لی رزقی اے اللہ میرے گناہوں کو بخش دے اور اللہ میرے گھر کو وسیع فرما دے اور میرے رزق میں درکت فرما دے جب یہ کہ ابھی نے دعا سنی تو فرمایا فکرتو یا نبی اللہ میں نے کہا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم32:42کہ آپ ایسے ایسے دعا کر رہے تھے میں نے سنا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا اس دعا میں کوئی چیز رہی بھی ہے یعنی ہر چیز ہی اتنی جامع مانے دعا ہے کہ گناہوں کی بخشش بھی آگی گھر کی وسط بھی آگی اور ہر رزق وغیرہ میں برکت کی بھی دعا ہوگی تو یہ دعا بھی تین دعائیں ہیں جو صحیح حدیث کے یعنی ثابت ہیں کلابہ جتنی بھی دعائیں وضوح کے درمیان کی ہیں یا وضوح کے بعد کی ہیں وہ صحیح حدیث کے ثابت نہیں33:12یا تو منگھرت حدیثیں ہیں جھوٹی جو لوگوں نے اپنی طرف سے بنا کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لگائی ہوتی ہیں تو اس لیے وہ نہیں پڑھنی چاہیے یہی جو صحیح حدیثیں ثابت ہیں یہی پڑھنی چاہیے تو آئیے اب ہم وضو کی شروع تو ہو اس کی شرکوں کا ذکر کرتے ہیں کہ جن کے نہ ہوتے ہوئے وضو نہیں ہوتا شرط کا مطلب ہے کہ جب شرط نہ ہوگی تو وضو نہیں ہوگا جیسے اب وقت کا داخل ہونا شرط ہے نماز کے لیے تو جب تک وضو نماز کا وقت نہیں ہوگا33:43تو یہ شرطوں کا مطلب ہے کہ اگر یہ شرطیں نہیں ہوں گی تو آپ کا وضو نہیں ہوگا پہلی نمبر پر شرط ہے وضو اُس انسان کا ہے جو اسلام لے آئے جو مسلمان ہو مومن ہو البتہ منافق آدمی مشرق آدمی ساری زندگی وضو کرتا بھی رہے تو اسے کوئی فضیلت اور نیکی نہیں ملے گی اہلِ لازمی ہے کہ وہ پتہ مومن مسلمان مواحد اسلام کا مقلب ہی نہیں ہے اقل کا ہونا لازمی ہے34:35وہ سمیہ تمیز کو جو تکلیف کی عمر ہے اس کو کہو یہ تین شرکیں تو ہر عبادت میں پائی جاتی ہیں جو بھی عبادت ہو اس میں شرکیں نہیں ہیں تو اسلام کی کوئی عبادت کی قبول نہیں ہے چاہے حج ہو چاہے نیت ہو چاہے کوئی بھی ہو آگے ہے وہ چیزیں جو وضوح کو توڑ دیتی ہیں وہ آخر میں ہم ذکر کریں گے کہ ساتھ آج ہیں جو توڑ دیتی ہیں وہ ان کا اضالہ کرنا ان میں سے کوئی چیز نہ ہو پھر استنجا کرنا اجمار یا اندھیلہ وغیرہ استعمال کرنا اسی طرح توہوری یا تو ماہ35:10کہ پانی کا پاک ہونا کہ پانی بھی پاک ہو اگر ناپاک پانی ہو تو پھر بھی وجو نہیں ہوگا اسی طرح پانی جو ہے وہ حلال والا ہو کسی کا چھینہ ہوا اور حرام کا پانی نہ ہو غطب شرہ پانی نہ ہو پانی پاک ہو اور ناپاک نہ ہو وَعِبَا أَكُهُو وہ پانی مبا ہو یعنی جائز طریقے سے حاصل ہو ناجائز اور حرام نہ ہو اور اگر جسم پہ کوپٹی وغیرہ یعنی گہرہ زکم نہیں ہے زکم کی صورت میں جب نقصان ہوتا ہو تو پھر کو آدمی اس کے اوپر مسا کر سکت35:40لیکن ویسے اگر کوئی جسم پہ پٹی یا کوئی ایسا کپڑا وغیرہ لگا ہے جو جو وضو کے آزا ہے تو اس کو اتارنا ضروری ہے کیونکہ جب تک اس کو اتارا نہیں جائے گا تو جلد تک پانی نہیں پہنچے گا جب تک بشر جلد تک پانی نہیں پہنچے گا تو وضو نہیں ہوگا تو اب وضو کے جو ہے نا چھے فرض ہیں پہلا فرض کیا ہے غفل الوجھ اپنے چہرے کو دھونا تو اسی چہرے میں کلی اور ناک میں پانی ڈالنا اور یہ سب شامل ہیں دوسرا فرض ہے کونیوں سمیت36:10دونوں ہاتھوں کو دھونا، ترطیب، وَمَسْوَجَمِعِرْوَا، پھر پورے سر کا مسا کرنا، یہ تیترا فرض ہے جس میں دونوں کان بھی شامل ہیں۔ اور چوتھا فرض ہے غصر اجزج نہیں، دونوں کان کو اٹھنا، ٹکنا، استعمید دھونا۔ اور پانچمہ فرض ہے ترطیب، کہ آدمی یہ بزو کا ترطیب سے کرے، مثلاً اگر کوئی آدمی سر کا مسا پہلے کر لے اور چھیرہ بعد میں دھوئے، یا ہاتھ پہلے دھو لے،36:39اور پاؤں بعد میں پاؤں جو ہے وہ پہلے دھولے اور ہاتھ بعد میں دھولے تو ترطیب اُلٹ اُلٹ ہونے سے پھر بھی وضوح نہیں ہوگا پانچوں فرض کیا ہے کہ ان چھے فرضوں کو ترطیب سے کریں اور چھتا ہے موالات کہ ان کو یعنی مسلسل اور پیدر پیدر بغیر وقفے کے کریں یہ نہیں کہ چیرہ دھو کر کچھ کام کرنے لگے یا باتیں کرنے لگے حتیٰ کہ چیرہ خوشک ہو جائے اور بعد میں پھر آئے تو یہ ایک متقل عبادت ہے اس کو تسلسل کے ساتھ پورا کرنا ہے37:12درمیان میں اس میں وقفہ نہیں کیے اب آگے ان کی چیزوں کے بہت سارے دلائل بھی ہیں اگر ان کو ذکر کیا جائے تو بات کافی لمبی ہو جائے گی لیکن ترطیب کی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جس طرح فرمایا جب آپ صفا اور مروا کی صحیح کرنے لگے تو فرمایا کہ بے شک میرے رب نے بھی قرآن تو پہلے ذکر کیا ہے پھر مروا کیا ہے تو میں بھی اپنے رب کی ابتدا فرمائی ہے تو اس کے علماء نہیں37:52ترطیب غزو کے بھی تلیل لی ہے سورہ میدہ والی صحابت ہوتا ہے اور جو حدیث پہلے عمر بن عبسیٰ کی گزر چکی ہے یہ بھی ترطیب تلیل لی ہے جس طرح موالات میں بھی یعنی اتنا آدمی خیال رکھے کہ اگر گرمی ہے یا سرتی ہے تو کم از کم ایک عزت سے پہلے پہلے ہونا شروع کر دی یہ ہے موالات یعنی ان کا بھی ہم تذکرہ آپ پہلے کچھ تک سن چکے ہیں طریقہ اور بسم اللہ38:41اگر روزہ نہیں ہے تو مبالغہ کرنا ناس میں پانی چڑھاتے وقت مبالغہ کرنا اور دائیں جانب کا خیال نسوا کرنا اور ہتھیلیوں کو دھونا اسی طرح تین تین مرتبہ دھونا اور باری اگر گھنی ہے تو اس کا خلال کرنا اور اچھے طریقے سے نسوا کرنا39:10اس طرح ایک حضرت عوض بن عوض عطبقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے کہ رائے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو وہاں آپ نے وضو فرمایا تو تین تین مرتبہ آپ نے ہچھیلیوں کو دھویا تو لقیت بن قبرہ کہتے ہیں کہ کہو تو یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکبر نین الوضو کہ مجھے وضو کے بارے میں بتلاو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وضو کو صحیح کامل طریقے سے یعنی آگے39:39اپنے وضوح کو کامل اور مکمل طریقے سے بھوگو اور اپنی انگلیوں کے ترمیان خلال کر تو اس میں مبالغہ کر اگر تیرا روزہ ہے تو پانی چڑھانے سے دچھ کہ کہیں روزہ توج نہ جائے تو یہ یعنی ایمہ خمسہ نے اس حدیث کو بیان کیا ہے پانچ اماموں نے اور امام ترمزی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے40:13تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ قانو نبی صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خلین جاتے وقت سنجا وغیرہ جو دوسرے کام ہیں ان میں باہر سے جو خجیہ کام ہیں ان سے باہر حلال کیا جائے گا اور جو صحیح برکت والے یا معزز کام ہیں ان کے لئے تائیں وَأَمَّا تَحْلِلُ لِهِا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا داری مبارک کا حلال کرنا41:01اس میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث ہے کہ قَانَ يُحَلِّلُ لِشْنِعَتَ اُمِن مَاجَہ میں ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی داری مبارک کا بھی خلال کیا کرتے تھے تو اس طرح جس کا طریقہ ابودعود میں حضرت انفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کرتے ہیں ایک فلیب پانی لیتے پھر اس پانی کو اپنی تھوڑی کے نیچے فرماتے41:31فرماتے کہ اس طرح مجھے اللہ عز و جل نے حکم دیا ہے کہ میں اس طرح داری کا خلال کروں تو اب آئیے ہم آخر میں وہ چیزیں ذکر کر دیں کہ جن چیزوں سے وضو جو ہے نا وہ توٹ جاتا ہے اور یہ تقریباً آٹھ چیزیں ہیں جو وضو کو توڑ دیتی ہیں جن کو مبتدات الوضو یا نواقد الوضو وضو توڑنے والی اور وضو کو ختم کر دینے والی چیزیں کہا جاتا ہے جس طرح اسلام آدمی کا ایمان دس چیزوں سے ختم ہو جاتا ہے42:02وہ بھی انشاءاللہ ذکر کریں گے کہ شرق ہے یا دوسری باتیں ہیں تو اس طرح وضو بھی پانچ چیزوں سے ختم ہو جاتا ہے پہلے نمبر پر خبیلین یعنی دونوں شرم گاہوں سے کسی بھی چیز کا خارج ہو جانا جس سے وضو توٹ جاتا ہے حتیٰ کہ کنکری وغیرہ بھی پیٹ سے گبر کے راستے سے نکل جائے یا پشاب کے راستے سے نکل جائے تو وضو توٹ جاتا ہے کوئی بھی چیز دونوں راستوں سے نکلے تو وضو توٹ جاتا ہے42:31اس طرح نمبر دو عقل اللہ ملجزور پینٹوں کے گوشت کھانے سے اور بہت گہری نید سونے سے جس میں آدمی کے حواف خنصہ جو ہیں وہ کام کرنا چھوڑ دیں تو اتنی گہری نید ہو کہ اس کی حص ختم ہو جائے تو اس نید سے بھی وضوح ٹوٹ جاتا ہے اور اپنی شرمگاہ کو بغیر پردے کے ہاتھ لگا کر چھونے سے بھی وضوح ٹوٹ جاتا ہے جس میں بہت لمبی درس علماء کی اور اختلاف ہے لیکن خلاصہ یہ ہے43:00کہ جب بھی آدمی اپنی شرمگاہ کو یعنی ہاتھ لگائے گا تو اس کے لئے وضو کرنا مطلق طور پر مستحب ہے اگر شہوت سے شرمگاہ کو ہاتھ لگائے بغیر کپڑے کے پھر تو وضو جو ہے اس کے لئے واجب ہے اور اگر شہوت کے بغیر بھی لگائے گا تو پھر بھی وضو کیا جائے گا شرمگاہ کو دونوں کو اگر بغیر کپڑے کے ہاتھ لگا لیا تو پھر بھی ٹوٹ جائے گا دوبارہ وضو کرے گا43:31غسل اور ہر وہ چیز جس سے غسل واجب ہو جاتا ہے اس سے اولا طور پر وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے اور اس طرح جب آدمی مجنون ہو کے نشے میں ہو کے بہوشی میں ہو کر گر جائے اور اس کی عقل جو ہے وہ ضائع ہو جائے یعنی بہوش ہو جائے چاہے وہ کسی بھی چیز سے ہو جائے تو پھر بھی اس کا وضو ٹوٹ جائے گا اس کو دوبارہ وضو کرنا پڑے گا کیونکہ اگر نیند سے وضو ٹوٹ جاتا ہے تو وہ نشے اور وہ چیزیں جو آدمی کی عقل کو بلکل ہی ضائع کر دیں44:00اور ختم کر دیں اور بے ہوش کے بدل وضو بھی بالاولہ طور پر ٹوٹ جائے گا اسی طرح کسی عورت کو شہبت کے سے ہاتھ لگانے سے بھی وضو ٹوٹ جائے گا اور اسلام سے اللہ معاف کرے اگر مرتب ہو گیا تو پھر بھی وضو ٹوٹ جائے گا آزن اللہ منہا اللہ ہمیں اس کے بچائے اور ان سب کی جتنی باتیں وہ پر ذکر کی ہیں ان سب کی دلائل حدیث میں وجود ہیں جیسا کہ شرمداؤں سے44:28کوئی چیز سے نکل جائے تو اس کے لئے وضوح ٹوٹ جاتا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو بھی چیز چاہے ہوا خارج ہو یا کوئی بھی چیز ہو غائط ہو بول ہو نوم ہو تو یہ حدیث سقوان میں ان سب چیزوں کا ذکر ہے کہ ان چیزوں سے بھی وضوح ٹوٹ جاتا ہے پخانے سے پشاو سے گہری نیند سونے سے یا ہوا وغیرہ کے خارج ہونے سے اونٹ کھانے کی طرح اونٹ کے گوشت کے پیر وضوح کی دلیل صحیح مسلم اور مسلمان آمد میں حدیث ہے44:57رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا ہم بکریوں کے گوشت سے وضو کریں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر چاہیں تو آپ وضو کر لیں نہ چاہیں تو نہ کریں پھر پتہ چلتا ہے کہ انتوں کا گوشت کھا کے وضو کریں تو فرمایا نعم پتہ چلتا ہے کہ انتوں کا گوشت کھانے کے بعد آدمی کو وضو کر لینا چاہیے45:35یہ بھی حضور ابن ماجہ کی حدیث ہے جس کے علی بن ابی طالب راوی ہیں کہ جو آدمی کہہ رہی نیند سو جائے اسے بھی چاہیے کہ جب اٹھے تو وضو کرتا آدمی سو جائے تو اس پہ وضو نہیں ہے جس کی دلیل کہ کہانا صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں صحابہ عیسیٰ کی نماز کا اس قدر انتظار کرتے ہی وجہ سے جھک جاتے پھر وہ نماز اسی طرح پڑھ لیتے اور وضو کی حدیث ہے46:11اور اس کو دار کتنی نے صحیح کہا ہے اور اس حدیث کی اصل جو ہے وہ مطلب شریف میں ہے تو اس سے پتا چلتا ہے کہ اگر آدمی بیٹھا بیٹھا وضو نہیں ہے اس کا وضو نہیں ٹوٹا ہے تو باقی رہا کے جو ہم نے ذکر کیا ہے کہ عقل کے ضائع ہونے سے مجنون ہونے سے کوئی نشے والی چیز دوائی وغیرہ پینے سے جس سے عقل ضائع ہو جائے تو اس سے نیم ٹوٹ جاتی ہے تو اس کی دلیل یہی ہے جو پہلے حدیث اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے تو اس کی دلیل یہی ہے کہ جس طرح ن46:42تو یہ چیزیں جو عقل کو ضائع کر دیں یہ بھی بالاولہ وضو کو توڑ ڈالیں گی تو آگے اس بات پہ علماء کا اجماع بھی ابن مندر رحمہ اللہ نے نقل کیا ہے کہ علماء کا اجماع ہے کہ جو آدمی بے ہوش ہو کر زشی کے ساتھ بے ہوش پڑا ہے زشی تاری ہے اس پہ جب ہوش آئے گی تو اس کو وضو جو ہے وہ دوبارہ کرنا پڑے گا تو شرمگاہ کو چھونے کی دلیل حضرت ابی حرمانہ رسی اللہ تعالیٰ کی حدیث ہے47:12کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی آدمی اپنی ذکر کو اپنی شرمگاہ کو ڈریکٹ پردے کے ہاتھ لگائے فقط وجب علیہ الوجو تو اس پر وجو جو ہے وہ واجب ہے اور ایک رواد میں کہ اس کے درمیان کوئی پردہ کوئی ستتر نہ ہو تو اس لیے ناظم ایک شہر کا قول بھی ہے47:42کہ شرمگاہ کو چھونا چاہے ہتھیلی کے زہر سے ہو یا اس کے باطن اندر والی سیڑھ سے ہو جیسے بھی چھویا جائے جیسے بھی ہاتھ لگایا جائے اگر پردے کے بغیر ہے تو اس کا وضوح ٹوٹ جائے گا تو جو آدمی کا عورت کو شاہوت سے چھونا تو اس کی دلیل یہ حضرت عبداللہ بن مسعود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرماتی ہے جو حدیث ہے کہ عورت کا غصہ لینا48:13یہ لمس میں شامل ہے اور اس میں وضو ہے اور حضرت عیشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کا غصہ لے لیتے تھے وضو کے بعد لیکن بعد میں وضو نہیں کرتے تھے تو اس سے جو ہے علم کی لگے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تھے یہ مسلم کی حدیث ہے کہ آپ کی دونوں پاؤں کی تلیاں مبارک جو تھیں وہ گری ہوئی تھیں49:01کہ سجدے کی حالت میں آپ تھے تو اس لیے درمیانہ مذہب اس مسئلے میں یہی ہے جو کہ کہ عورت کو کالی ہاتھ آنے سے وضو نہیں ٹوڑتا جب تک شرمگاہ سے کوئی چیز خارج نہ ہو جب تک شرمگاہ سے کوئی چیز خارج نہ ہو جب تک شرمگاہ سے کوئی چیز خارج نہ ہو49:45کوئی بھی چیز ہو تو پھر وضوح جو ہے وہ ٹوٹ جاتا ہے تو اگر کوئی آدمی مرتب ہو جائے تو اس پہ بھی وضوح ہے جس طرح کہ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے جس بندے نے ایمان کے ساتھ کفر کیا اس کے سب آمال جو ہیں وہ برواد ہو گئے تو بام سے کوئی چیز خرج ہونے سے ناپاک ہو جاتا ہے پر کرنے والا جو حدث ہے ناپاکی ہے یہ بساوقات شرمگاہی یا دوسری ناپاکیوں سے زیادہ ہے تو اس لیے50:20ان سے بھی مرتب آدمی کو بلاولا غسل اور وضوح کرنا چاہیے اور اللہ تعالیٰ کسی بھی بندے کی نماز کو قبول نہیں کرتے جب تک وہ وضوح نہ کر لیں یعنی چھوٹی یعنی ناپاکی سے طہارت حاصل نہ کر لیں اس طرح میت کو غسل دینا کیا اس پہ بھی وضوح ہے یا نہیں تو ایک علماء کی جماعت نے تو کہا ہے کہ اس پہ وضوح ہے جس کے بارے میں سارے صحابہ کا انہوں نے ذکر کیا ہے کہ سب صحابہ کے نزدیک غسل دینے والے پر50:50یعنی جو میت کو غسل دیتا ہے اس پر وضو تھا لیکن ابو الحسن الطمیمی کہتے ہیں کہ اس پر وضو نہیں اور اس پر اکثر فقہاں ہیں اور یہی قول انشاءاللہ صحیح معلوم ہوتا ہے امام احمد رحمہ اللہ سے مرضی ہے کہ جو میت کو غسل دے اس کے لئے وضو مستحب تو ہے لیکن واجب نہیں تو برحال یہ تھوڑا سا خلافہ تھا اور جس کی تفصیل51:21مغنی ابن القدامہ کی کتاب میں مل سکتی ہے تو آگے ایک اور مسئلہ ہے کہ جسم سے شرم گہوں کے علاوہ کوئی چیز خارج ہو جائے تو کیا اس سے بھی غزی پوٹ جاتا ہے یا نہیں جیسا کہ کون کا نکلنا ہے قیح ہے نقصیر ہے تو اس میں بھی افتلاف تو ہے لیکن51:51جو راجع اور صحیح بات ہے وہ یہی ہے کہ ان چیزوں کے نکلنے سے وضوح جو ہے وہ نہیں ٹوٹتا لیکن بعض علماء نے یہ کہا ہے کہ اختلاف سے بچنے کے لیے وضوح کر لے تو آسان اور احتیاط اسی میں ہے لیکن ایک بات ضروری جو ہے وہ ذہن میں یاد رکھئے کہ وضوح کے اس باغ سے مراد یہ نہیں ہے کہ آدمی52:23کفرت کے ساتھ وضو میں پانی کو استعمال کرے یا اسراف کرے یا پانی کو زیادہ ضائع کرے بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی کے اسراف سے پانی زیادہ استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے اور فرمایا کہ ایک صحابی جو تھے وہ وضو کر رہے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کہا ما حاضر صرف یہ اسراف کیا ہے52:53اس نے تعجب سے پوچھا آفیل وضوح اسراف کیا وضوح میں بھی اسراف ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نعم وَلَوْ كُنتَ عَلَى نَحْرٍ جَارٍ کہ وضوح میں بھی اسراف ہے اگرچہ تو دہنے والی جاری نہر پر ہی کیوں نہ بیٹھا ہو اس میں بھی پانی کو کم استعمال کر زیادہ استعمال نہ کر اس لیے بعض لوگوں کو وضوح کرتے ہوئے وساوس کی دماری ہوتی ہے جیسا کہ53:25ایک روایت میں بھی آتا ہے کہ پانی کے وسوسوں سے بچو کیونکہ ایک شیطان ہے وضو کے لیے خاص کر جس کو والحان کہا جاتا ہے جو وسوسے ڈالتا ہے اس لیے وضو سے یا کسی بھی عبادت میں افراد اور تفریق کمی یا بہت زیادتی سے بچنا چاہیے53:54اور اعتدال والی راہی حق کی راہ ہے وہاں یہ وضو میں یہ چار آزار کو جو تف کیا گیا ہے اس کی حکمت کیا ہے اصل حکمت تو اللہ تعالیٰ کی ذات ہی جانتی ہے جتنی عبادتیں ہیں یہ اللہ کا حکم ہے بغیر علت کلاش کی یہ کرنی چاہیے لیکن جو علماء نے وضو کی حکمتوں میں سے بات کی ہے تو وہ یہ ہے54:23کہ یہ چار آزاہ ہاتھ پاؤں چہرہ سر ان کے دھونے کے لیے اس لیے حکم ہے کہ یہ چار جو آزاہ ہیں یہ ہی گناہوں میں زیادہ متحرک ہوتے ہیں ان کے ساتھ ہی گناہ کیے جاتے ہیں اس لیے جب ان آزاہ کو دھویا جائے گا تو اللہ تعالیٰ انسان کو جسمانی یعنی حصی تحارت اور پاکیزگی بھی عطا کر دیتا ہے اور بعد میں جب54:52وضوح کر کے کلمہ شہادت پڑھتا ہے تو اللہ معنوی طہارت بھی اسے پا کر دیتے ہیں یعنی جسمانی اور معنوی دونوں قسم کے گناہوں سے اللہ تعالیٰ اسے پا کر دیتے ہیں تو معنوی نجاست سے مراد شرک جب توحید کی گواہی دیتا ہے کلمہ شہادت پڑھ کر تو اللہ شرک کی نجاست سے اسے پا کر دیتے ہیں اور جب اپنے آزاد کو ڈھوٹا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے جسمانی نجاست سے پا کر دیتے ہیں55:21اور شریعت کے جتنے مسائل ہیں وہ انسان کی تاقیدتی کے لیے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے یہ شریعت جو ہے تم پر کسی تنگی کے لیے فرض نہیں کی بلکہ اللہ تعالیٰ اس سے تمہیں پار کرنا چاہتے ہیں اور تم پر اپنی نعمت کو55:51مکمل کرنا چاہتے ہیں تاکہ تم شکر کرو تو اللہ نے وضو کو بھی اس لیے شریع یعنی فرض قرار دیا کہ یہ تاکہ اس سے بندے کے گناہوں بندے کو گناہوں سے دا کیا جائے اور اس پر اللہ کی نعمت جو ہے وہ پوری ہو جائے تو اس لیے وضو بھی اللہ کی طرف سے ایک امت کے لیے بہت بڑا انام ہے وضو کی بداد کا بھی اکرا کر دیتے ہیں بدد ایک ایسا عمل ہے کہ کرنے سے آدمی کی56:24پوری عبادت جو ہے ضائع ہو جاتی ہے اس کا عمل جو ہے وہ اللہ کی بارگاہ میں قبول نہیں ہوتا اس لیے بدت سے خاص طور پر بچنا چاہیے کیونکہ سب گناہوں میں سے سب سے زیادہ اللہ کو بغض اور غصے میں ڈالنے والی چیز ہر بدت جو ہے میں نے فرمایا وہ گمراہی ہے ہر گمراہی کا انتہی بھی بدت ہو وہ آدمی کو شیطان کے زیادہ قریب کر دیتی ہے اور شیطان کو غلبہ مل جاتا ہے57:09پیڑا اور گمرا کر دیتی دیوار سے نکال کر خواہشات اور ہوا کا پندہ اور غلط بنا دیتی ہے تو برحال اس کے بارے میں ہم بعد میں مستقل عرض کریں گے تو وضوح کی وضاعت جو ہیں وہ یہ ہیں جتنی یہ دعائیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ثابت نہیں یہ سب یعنی لوگوں کی طرف سے جھوٹ ہیں جیسا کہ یہ ایک دعا ہے الحمدللہ اللہ ذی جعل معاقورن و علیہ السلام و نورا یہ آخر تک اور لوگ یہ نیت ان الفاظ57:39یہ بھی بدت میں شامل ہے اسی طرح ہر کے مسئلے کو تین مرتبہ کرنا یہ بھی بدات وضو میں شامل ہے کہ کانوں کے پانی کو نئے طریقے سے لینا یہ بھی سنت صحیح سے ثابت نہیں58:16یہ بھی بدعات میں شامل ہے اور اسی طرح یہ آزا کو تین مرتبہ سے زیادہ کھونا یہ بھی بدعات میں شامل ہے اور وضو کے بعد یہ سورہ یعنی قدر انہا انزل وضو کیا اس کو یہ دعا دینی کے ذریعے یہ بھی بدعات میں شامل ہے جب کو دیکھنے کے لیے یہ کتاب ہے المعجم البدع اس کا آپ اور چھ سو بہتر صفحہ دیکھیں اس میں آپ کو یہ باری بدعات جو مل جائیں گی تو اللہ تعالی ہمیں اسے بجاکا58:59رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر چلنے والا بنائےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.