Lectures & RemindersSeerah & HistoryVidéoتاریخ ھندو دھرم - 10admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ھندو دھرم کی تاریخ خود ان کی کتابوں سے تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھے۔ By: سيد معراج رباني Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني#IslamHouse#Video#سيد معراج ربانيTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00مطلب ارون کا نام مطلب کیا ہے معلوم ہے ارون کا مطلب یہ ہے آسمان کے خدا استغفراللہ استغفراللہ کوئی ہے ارون نہرو تھا نہیں کوئی ارون نہرو کوئی پیدا ہوا ہے کون ہے ارون نہرو ہمارے ہنڈیا میں ہے ہے ابھی زندہ ہے وہ شاید گاندی جی کا پوتا اس کا نام ارون ہے تو ارونہ کے معنی کیا ہوتے ہیں معلوم ہے ارون کے معنی ہوتے ہیں آسمان کا خدا ادلہ رسول سمجھ کے ناموں کو بھی پکارا کرو بھائی لیکن اللہ نیتوں کو جانتا ہے اللہ تعالی0:35جو ہے ماف کرے گا انشاء اللہ اور پھر اوشا اوشا یہ صبح کے خدا کو کہتے ہیں ہاں ہمارے ہاں ٹیلر لوگ جانتے ہوں کہ اوشا کمپنی خوب چلتی ہے خیاتوں کی ٹیلروں کی مشین کی تو یہ صبح کا خدا ہے ہے نا اس طرح سے ایک پیدا ہوا وشنون کا خدا ہوا جو روزیوں کا خدا ہے جو روزیاں بانٹتا ہے اور ایک شیوہ پیدا ہوا جس کا کام ہی قتل و غارت کری کرنا ہے یہ بھی ان کا خدا ہے1:03پھر برما ہے وشنو ہے مہا دیو ہے اب پتہ نہیں کیا کیا ہے وہ اللہ ہی بہتر جانے اتنے خدا ہیں میں کبھی انشاءاللہ موقع ملا تو میں یہ ہسٹری بھی آپ کے سامنے ان کے متقدات ان کے دیوی جو دیوتاؤں کی کہانیاں ہیں یہ بھی میں آپ کی خدمت میں انشاءاللہ رکھنے کی کوشش کروں گا تو یہ چوتھا دور تھا جس میں انہوں نے اپنے خداوں کو پردے میں رکھ کر کے ان کی پوجہ شروع کی اور پھر پانچواں دور آیا جس کے اندر پران کی تصنیف ہوئی پران1:27پران ایک کتاب کا نام ہے بڑی دھارمی اور بڑی مقدس کتاب ہے ہندو دھرم کے اندر اس کے اندر حمد و سنہ تعریف اور توصیف اللہ کی اور عشور کی یا ان کے اللہوں کی بیان کی گئی ہے اور پھر پانچوں دور آیا چھتا دور آیا پھر اس کے اندر ید اور لڑائیوں کے اوپر خوب کتابیں لکھی گئیں جیسے مہا بھارت ہے گیتا ہے رامائن ہے جس کے اندر آپ کو یہ چیزیں ملیں گی میرے عزیز اور رہا ان کا1:55دھارمی ان کی تعلیمات اور ان کے معبودوں کے جو کہانیاں اور واقعات ہیں یہ تمام سب ایک الگلہ موضوع انشاءاللہ میں کبھی بتاؤں گا لیکن یہ مختصر سی معلومات جو میں نے مختلف مقامات سے اللہ کی توفیق سے جمع کی اور آپ کی خدمت میں رکھی ہیں یہ مقصد میں نے پہلے بتلایا ہے اللہ رب العزت سے اخیر میں میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ ہم سب کو ان حقیقتوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ہر مسلمان بچے کو نوجوان کو ماں کو بہن کو عورت کو سب کو اللہ تبارک اللہ د2:25اور صحیح دعی بنائے اور ایک بات آخری میں میں یہ ارز کرتا چلوں کہ میرے عزیز نہ تیر سے ممکن ہے نہ تلوار سے ممکن نہ تیر سے ممکن ہے نہ تلوار سے ممکن وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے وہ کام جو انسان کا کردار کرے ہے اللہ کی قسم اگرچہ آپ کے پاس یہ معلومات نہ ہوں لیکن آپ کا کردار آپ کا کریکٹر اسلام کا2:49جیتا جاکتا نمونہ بن جائے رب زلجلال کی قسم ہے تمہارے پڑوس میں رہنے والے جو غیر قوم ہندو ہو یہودی ہو کرسچن ہو انشاءاللہ2:58وہ ضرور متحصر ہوں گے اور ضرور اسلام سے متحصر ہو کر تم سے بھی محبت کریں گے اور تمہارے دین کو بھی قبول کر لیں گے اس لیے اے دنیا کے مسلمانوں ہم اور خاص طور سے ہندوستان کے مسلمانوں ہماری ذمہ داری دوہری ہو جاتی ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اسلام کا نمونہ بنیں اور اسلام کی جو صحیح تعلیمات ہیں ان کو ہم اپنائیں اور اسلام کے جو خلاف شرک بدات خرافات کے جو مظاہر ہیں جو ہمیں ہندوؤں کو اسلام میں آنے سے روکتے ہیں اور جو دیکھتے ہیں کہ یہ بھی مندر میں جاتا ہے ہ3:27میں جاتے ہیں یہ بھی مزار پہ جاتا ہے یہ بھی ناریل پھوڑتا ہم بھی ناریل پھوڑتے یہ بھی سندور چڑھاتا ہم بھی سندور چڑھاتے یہ بھی چلے بھی بٹاشے چڑھاتا ہم بھی چلے بھی بٹاشے چڑھاتے اللہ کی قسم یہ وہ رکاوٹیں ہیں جو ایک ہندو کو مسلمان ہونے سے روکتی ہیں اس لیے مسلمانوں اللہ سے توبہ کرو اور اسلام کو پھیلنے دو پھلنے دو تم اسلام کے رکاوٹ اسلام کو نہ پھیلنے کا سبب نہ بنو اسلام کی رکاوٹ کا سبب نہ بنو اللہ کی قسم جس3:55اور عظمت نہیں عطا فرمائے گا بلکہ جب تک اس کا دین زلیل اور اس کا دین لوگوں میں عجنبی رہے گا4:01دنیا کے اندر تم بھی اجنبی رہو گے تم کبھی سر اٹھا کر باعزت طریقے سے نہیں زندگی گزار سکتے ہو اس لیے میرے مسلمان بھائیو دوستو آپسی اختلافات کو تاثبات کو ختم کر کے اللہ کے اس دین کے پرچم کو لے کر اپنے پڑوسی لوگوں کو اپنے برادران وطن کو اپنے ان سیدھے سادھے ہندووں کو ان کو دین اسلام کی صحیح سچھا اور صحیح تعلیم دو اور ان تک اسلام لے کر پہنچو انشاءاللہ تبارکتالہ محنت اور کوشش ہماری ہوگی دعوت ہمار4:30کی طرف سے آئے گی اللہ تعالی ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو کتاب و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہ نبینا محمد وعلیہ وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اس نے لکھا ہے کہ ہم آپ کو پچھلے سال بھی سن چکے ہیں اور انشاءاللہ آپ کے پروگرام کے اختتام تک سنتے رہیں گے ایسا لگتا ہے کہ جہنم کی کنجی آپ کے پاس ہے جس کو چاہے اندر4:57ذرا نرمی انکساری سے لوگوں کا دل جیتیں نفرت کا کم کریں نفرت کا کم جس سے اللہ بھی پسند نہیں کرتا اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دا فرمائے میرے عزیز میرے بھائی یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ میں کسی کو جہنم میں ڈھگلتا ہوں بلکہ میں تو لوگوں کو جہنم میں جو جا رہے ہیں ان کو میں روکتا ہوں کہ یہ جہنم کی راہ ہے آپ الٹا سمجھ رہے ہیں میں لوگوں کو جنت کی طرف جانے کی دعوت دیتا ہوں5:27ماف کیجئے گا جہنم کی راہوں جہنم کے جو کانٹیں جہنم کے جو مزین اور آلستہ چیزیں ہیں ہم ان کو بتاتے ہیں اب ظاہر ہے کہ آپ ہم کو یہ بتائیں کہ جب وہ آدمی نہیں رک رہا ہے نہیں جا رہا ہے تو پھر ہم اس کا آپریشن کرتے ہیں تو اس کو چلانے دو چیخنے دو تکلیف تو ہوگی بہرحال لیکن بہرحال آپ کی یہ غلط فہمی ہے کہ ہم نفرت نوز باللہ پھیلا رہے ہیں ہم توحید و سنت کی بات کر رہے ہیں اور اللہ کی فضل سے5:52اس کے اندر مختلف اسالیب آتے ہیں مختلف اسلوب آتے ہیں اللہ آپ کو ہے اور ہم سب کو سرات مستقیم پر چلائے اور اللہ ہم سب کو سمجھتا فرمائے تو ایسی بات غلط ہے اور یہ ہم کو جو ہے سمجھئے کہ ایک طرح سے ہمارے پر یہ الزام لگایا جاتا ہے اور یہ الزام ہے بہرحال ہمارے بھائیوں کا اللہ انہیں ہدایت اتا فرمائے جب پاکستان میں کوئی آدمی کی موت ہو جاتی ہے تو لوگ ایک دائرہ بناتے ہیں اور قرآن پاک کے ساتھ روپیہ باندھ کر اس دائرے میں گھ6:22کیا یہ غلط ہے یا صحیح ہے یہ غلط ہے اس کا کہیں ثبوت قرآن و سنت کے اندر نہیں ہے جناب میری بیوی کے ساتھ ہمیشہ نوک جھونک یعنی لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا ہے اس لڑائی جھگڑے میں میں نے کتنی بار اس کو بول دیا ہوں کہ آج سے ہمارا تمہارا کوئی رشتہ نہیں ہے تم سمجھو کہ میں تم کو چھوڑ دیا جبکہ ارادہ چھوڑنے کا نہیں تھا میں کبھی سوچا بھی نہیں ہوں کہ میں طلاق دوں گا اور دوسری بات یہ ہے کہ میری بیوی نے خط لکھا کہ شہر میں زم6:51مگر زمین میرے نام سے لکھانا چاہیے اس کے باوجود میری بیوی اپنے نام سے لکھوالی ہے یعنی پھر میں ٹیلی فون گیا تو میری ساس نے ٹیلی فون اٹھایا ان کو میں بولا کہ اس کو بول دیجئے کہ زمین میرے نام سے واپس کرتے نہیں تو میں طلاق دے دوں گا پھر اس نے ایک خد میں لکھا سسر کے نام سے کہ اس کو بول دیجئے کہ زمین کو بیچ دے نہیں تو میرے نام سے لکھ دے یہ کام دو ماہ کے اندر اندر ہو جانا چاہیے نہیں تو میں طلاق دے دوں گا مونا صاحب آپ سے7:20واقعی یہ طلاق ہو گئی یا نہیں دیکھیں آپ بڑے ہی تیز مزاج لگتے ہیں نوک جھوک ہونا تو کوئی بری بات نہیں ہے ہوتا رہتا ہے لیکن بار بات میں طلاق بات بات میں طلاق آپ کے پاس اس کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا ہے بھائی میرے اس کے سوا بھی بہت سارے طریقے ہیں اور آپ نے پتہ نہیں کیسے تربیت کی ہے اپنی بیوی کی کہ جناب علی وہ آپ کی غیر موجودگی میں وہ آپ کے حکم کی نافرمانی کر رہی ہے بہرحال اسے آپ7:48تربیت کریں اس کو سمجھائیں اور اس کو صبر کریں جب جائیں تو پھر وہاں نپٹ لیں اب یہاں ہی خطوں کتابوں سے آپ زنجیر ہلا رہے ہیں تو مشکل ہے نا یہ جبکہ وہاں بڑے بڑے سسر ساس دونوں باگ دور پکڑے بیٹے ہوئے ہیں آپ یہ بھی تو سوچیں اس لئے میرے بھائی ایک تو یہ بات کنفرم ہے کہ جیسا کہ آپ نے تحریر کیا ہے کہ میری طلاق کی نیت نہیں تھی تو انشاءاللہ اللہ کی توفیق سے انشاءاللہ طلاق تو نہیں ہوگی لیکن اللہ کے لئے آئندہ8:15آئندہ اللہ کے لئے سترک رہیے اور چوکنہ رہیے کبھی شیطان آپ کی زبان سے یہی نہ نکلوا دے جا میں نے تجھے طلاق دیا کیونکہ دھیرے دھیرے دھیرے دھیرے آپ اب جو ہے انگلی سے پہنچا پکڑنے تک پہنچ رہے ہیں ہے نا یہ غلط بات ہے ایسا نہ کیجئے جن اولیاء کرام نے یہ اللہ کے ساتھ8:37جن اولیاء کرام نے یا اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو انہوں نے نہ پکارا ہو اور انہوں نے کہ اللہ کے سوا کسی اللہ کی عبادت نہ کی ہو اس میں ان کی کیا غلطی ہے جن کو آپ غلط کہہ رہے ہیں غلط تو وہ لوگ ہیں جو ان کی کو پوج رہے ہیں کیا انہوں نے کہا تھا کہ ہماری پوجہ کرنا یا اللہ کے ساتھ شریک کرنا آگاہ کریں میرے عزیز اگر وہ اولیاء اللہ تھے کوئی بھی ہو تو وہ کبھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میرے مرنے کے بعد یا میری زندگی میں میری پوجہ کرو میری پرشش کرو9:06اور اللہ کی قسم جو لوگ ایسے تھے ان کو برا کہنے والوں کو میں مسلمان ہی نہیں سمجھتا ہوں ان کو برا کہنے والوں کو میں مسلمان ہی نہیں سمجھتا ہوں آپ کہاں ہیں اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ اگر میں یہ کہوں کہ وہ بے بس ہیں9:22اگر میں یہ کہوں یہ وہ مجبور ہیں اگر میں یہ کہوں تمہارے دل کی باتوں کو نہیں جانتے اگر میں یہ کہوں کہ نومن مٹی کے نیچے وہ سوئے ہوئے تمہارے بارے میں کوئی خبر نہیں رکھتے اگر میں یہ کہوں کہ وہ نہ تمہیں دیکھتے ہیں نہ تمہاری فریاد کو پہنچتے ہیں نہ تمہاری مدد کرتے ہیں جو تم وہ کرتے ہو وہ اس سے غافل ہیں اور یہ ان کی توہین ہے تو بتا بتاؤ یہ آپ کی ہماقت نہیں ہے تو اور کیا ہے آپ نے اسلام کو سمجھا ہی نہیں ہے پھر یہ ان کی توہین نہیں ہے یہ ان کی حقیقت کو بیان کرنا ہے9:52بکارتے ہیں جو اولیاء اللہ ہیں ہم انہیں اولیاء اللہ سمجھتے ہیں الحمدللہ اور ان کے خلاف زبان درادی کو ان کے سلام گساہی کو ہمAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتاریخ ھندو دھرم10 / 121تاریخ ھندو دھرم - 19:582تاریخ ھندو دھرم - 29:583تاریخ ھندو دھرم - 39:584تاریخ ھندو دھرم - 49:585تاریخ ھندو دھرم - 59:586تاریخ ھندو دھرم - 69:587تاریخ ھندو دھرم - 79:588تاریخ ھندو دھرم - 810:029تاریخ ھندو دھرم - 910:0210تاریخ ھندو دھرم - 1010:0211تاریخ ھندو دھرم - 1110:0212تاریخ ھندو دھرم - 1210:02Suivant : épisode 11→