Lectures & RemindersVidéoرزق حلال - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے طلب رزق حلال کی اھمیت اور اس کی ترغیب بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اپنے ہاتھ کو غلے کے دھیر میں داخل کر دیا آپ کی انگلیاں یہ تر ہو گئیں تو آپ نے فرمایا اے غلے کے مالک یہ کیا ہے میری انگلیاں کیوں پانی سے تر ہو گئی ہیں0:28بارش نازل ہوئی تھی اس لیے پانی اس میں جمع ہوا ہے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیوں نہیں غلے کے اوپر اس بھیگے ہوئے غلے کو رکھ دیتے تاکہ لوگ اسے جان لیں جو دھوکہ دے وہ مجھ میں سے نہیں ہے وہ ہم مسلمانوں میں سے نہیں ہے جو دھوکہ دے آج کن موبائل جوال وغیرہ1:01کا خوب کاروبار ہوتا ہے دکان والے بعض کیا کرتے ہیں اس کے پاس بھی موبائل ہے اس کے پاس بھی ہے اس کے پاس بھی ہے من اندہو رخیص کس کے پاس سستہ موبائل مل رہا ہے اس کی دکان پر سب جاتے ہیں بعض موبائل والے اصل بیٹری نکال کر کے نقلی بیٹری لگا دیتے ہیں اور پانچ دس ریال کم میں بیشتے ہیں اگر کوئی آدمی ایسا کیا1:31نقلی بیٹری لگا کر کے اصلی ظاہر کیا اور پھر اسے بیچا تو کیا یہ دھوکے اور غش میں شامل نہیں ہوگا اب وہ تھوڑے سے مال کی وجہ سے کیوں اپنا مال خراب کر رہا ہے کیوں حرام کمائی حاصل کر رہا ہے اور اس طریقے سے اپنے کسٹمر کو بنا رہا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ حرام کھا رہا ہے اور اسے احساس نہیں ہے دیکھئے غلا صرف نیچے2:02جب بھیگا ہوا تھا اور وہ آدمی اسے اوپر نہیں کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیسے تنبیہ کی اور کہا جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے تو لوگ کبھی کبھی اس طرح کے کام کرتے ہیں دھوکے دیتے ہیں یا پھل فرود سبزیاں بیچنے والے لوگ خراب پھل ٹوکری کے نیچے رکھتے ہیں اور اچھے خوبصورت پھلوں کو اوپر رکھتے ہیں2:31اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ سارے کے سارے پھل اچھے ہوئے اب ایک خریدنے والا ایک ایک پھل ہٹا کر کے تو نہیں دیکھتا وہ خرید لیتا ہے اوپر کے جب پھل استعمال کر لیتا ہے تو نیچے سڑے گلے اور خراب مل جاتے ہیں وہ تو صحیح سالم خریدا تھا یہ سوچ کے نہیں خریدا تھا کہ نیچے خراب رکھے ہوئے ہیں تو یہ دھوکا دیا اس خریدنے والے کو اور اس طریقے سے مختلف کام لوگ کرتے ہیں3:03کہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں اپنے سامان بیشتے ہیں اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ مال ان کے پاس آ گیا ان کے قبضے میں آ گیا تو وہ حلال ہو گیا چاہے وہ حلال طریقے سے آیا ہو یا نہ آیا تو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر حلال طریقے سے نہیں آئے گا3:21تو اللہ کی نظر میں اس مال کی کوئی قیمت نہیں ہوگی اور انسان اس مال کو کھا کر کے ہلاک ہوگا دعائیں قبول نہیں ہوگی اس کی اولاد خراب ہوگی اور جتنے لوگ کھائیں گے وہ سب کے سب خراب ہوگے کیونکہ حرام مال کھانے سے دل خراب ہو جاتا ہے جسم خراب ہو جاتا ہے پھر انسان خیر کی طرف راغب نہیں ہوتا شر کی طرف چلنا شروع کر دیتا ہے3:46اس لئے ان تمام دھوکے کی چیزوں سے انسان کو بچنا چاہیے پرہیز کرنا چاہیے اور حدیث میں اس طرح بھی لکھا ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دھوکے کی بیع سے منع فرمایا ہے نہاں بائل غرر دھوکے کی بیع سے منع فرمایا ہے کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ہمارے یہاں کہ سامان اپنے پاس موجود نہیں ہوتا اور ایک آدمی دوسرے4:18سامان کے مالک یا ذمہ دار سے بات کیے رہتا ہے اور پھر وہ سامان بیچ دیتا ہے وہ سامان اس کا نہیں ہوتا وہ دوسرے کا ہوتا ہے اور وہ اسے بیچ دیتا ہے اور بعد میں لے جا کر کے اس کے گھر پہنچا دیتا ہے یا اسے دکھا دیتا ہے یہ سامان ہے یہ تم لے جاؤ انسان کی جب تک ملکیت نہ ہو اور جب تک اس پر قابض نہ ہو تب تک وہ سامان خود نہیں بیچ سکتا4:48جب انسان خود کسی چیز کا مالک ہو اس کے بعد وہ اسے بیچے اگر اس کی ملکیت میں چیز نہیں تو اس کے لیے بیچنا بھی جائز نہیں ہے یہاں تک کہ علماء نے یہ فتوہ دیا کہ آپ لوگ اگر گاڑی بھی خرید رہے ہیں مارز میں اور آپ کی ملکیت میں بھی آگئی اور آپ وہاں سے لے کر کے نہیں گئے تو اس جگہ اس گاڑی کو ملکیت میں لینے کے بعد بھی نہیں بیچ سکتے5:15آپ لے جائیے اپنے قبضے میں کر لیجئے اس کے بعد اسے بیچئے یا رکھیے اپنے پاس اس طرح کی کیفیتیں ہیں لیکن دیکھئے کس طرح حرام طریقے پر لوگ چل رہے ہیں اور کمائی حاصل کر رہے ہیں مال حاصل کر رہے ہیں اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج کی بات نہیں یقیناً حرج کی بات ہے گناہ کی بات ہے انسان کو ان سب چیزوں سے بچنا چاہیے پرہیز کرنا چاہیے5:42بہت ضروری ہے ورنہ انسان تھوڑی سی غفلت کی وجہ سے ہلاک ہو جائے گا تباہ ہو جائے گا دعائیں قبول نہیں ہوگی پریشانی کی زندگی گزارے گا اور وہ یہ سمجھے گا کہ میں تو بہت دعا کرتا ہوں قبول ہی نہیں ہوتی اور میرے لئے یہ مشکلیں ہیں اور میرے لئے یہ پریشانیاں ہیں پریشانی کا سبب ہم لوگ خود بنے ہوئے ہیں اور اللہ سے ڈرئیے حلال و حرام کے تعلق سے اللہ سے ڈرئیے کبھی بھی6:12کوئی عمل کرنے سے پہلے یہ سوچ لیجئے کہ اللہ رب العالمین دیکھ رہا ہے اور قیامت کے دن ہمارا حساب ہوگا اور کوئی شخص چھوٹ نہیں سکے گا ہر شخص سے سوال ہوگا اس سے پوچھا جائے گا6:29آپ کو میں بتاؤں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن کسی آدمی کے قدم آگے نہیں بڑھ سکے گے یہاں تک کہ وہ چار چیزوں کے بارے میں سوال نہ کر لیا جائے اس سے پوچھا نہ جائے اس کی عمر کے بارے میں پوچھا جائے گا کہ اس عمر کو کہاں گزاری علم کے بارے میں پوچھا جائے گا کہ اس علم پر کس قدر عمل کیا ہے مال کے بارے میں پوچھا جائے گا7:01کہ کہاں سے کمایا ہے اور کہاں خرچ کیا ہے مال اس کے بارے میں پوچھا جائے گا اس جسم کے بارے میں پوچھا جائے گا کہ اس جسم کو کیسے استعمال کیا ہے اور کن کن کاموں میں لگایا ہے تو دیکھئے عمر کے تعلق سے بھی سوال ہے علم کے تعلق سے بھی سوال ہے جسم کے تعلق سے بھی سوال ہے اور کمائی کے تعلق سے ایک تو سوال یہ ہے کہ کہاں سے کمایا7:31کیسے حاصل کیا اور دوسرا سوال یہ کہ کہاں خرچ کیا بہت سے لوگ کمانے کے بعد وہ کہتے ہیں مال میرا ہے جہاں چاہوں خرچ کروں اور جیسے چاہوں استعمال کروں حرام میں ہو حلال میں ہو انہیں اس کی فکر نہیں ہوتی7:49تو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی فکر ضروری ہے یہ مال اللہ کا دیا ہوا ہے تو حلال طریقے سے حاصل کیجئے اور حلال جگہ میں جائز اور مباح جگہ میں اسے خرج کیجئے ورنہ پھر اللہ کے سامنے کھڑے ہوں گے قدم آگے نہیں بڑھ سکیں گے اور بڑی مشکل ہوگی وہاں پہ اس لیے اس کا خیال انتہائی ضروری ہے اور حلال روزی کمانا انتہائی لازم ہے8:16بہت ضروری ہے اس کا خیال کرنا جو لوگ اس خیال سے دور ہیں وہ لوگ قیامت کے دن بڑی پریشانی میں ہوگے اور پھر ان کے لیے کوئی راستہ نظر نہیں آئے گا اور کوئی ان کا پرسانحال نہیں ہوگا کوئی ساتھ نہیں دے گا ماں باپ بھائی بہن کوئی ایسا نہیں جو ساتھ دے قریب آجAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieرزق حلال6 / 71رزق حلال - 18:402رزق حلال - 28:403رزق حلال - 38:404رزق حلال - 48:405رزق حلال - 58:406رزق حلال - 68:407رزق حلال - 78:40Suivant : épisode 7→