Lectures & RemindersVidéoرزق حلال - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے طلب رزق حلال کی اھمیت اور اس کی ترغیب بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اور وہ یہ کہے کہ چلو میں تمہیں بچا لوں گا میں تمہارے لیے سفارش کروں گا اصلن سفارشیں بھی اللہ رب العالمین کی اجازت کے بغیر کوئی نہیں کر سکتا تو یہ ساری چیزیں اللہ کی رضا مندی ہی پر موقوف ہیں لہذا ضروری ہے کہ ان باتوں پر غور کیجئے اور سوچئے کہ جو مال ہم حاصل کر رہے ہیں وہ حقیقت میں حلال ہے جائز ہے یا نہیں ہے0:27ایک حدیث سنا کر کے میں اپنی بات ختم کرتا ہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھئے کیا فرماتے ہیں تم لوگ جانتے ہو مفلس کون ہے مفلس وہ ہے جس کے پاس نہ درہم ہے نہ سامان ہے وہ مفلس ہے0:56مفلس میری امت کا حقیقت میں وہ ہے جو قیامت کے دن آئے گا نماز پڑھ کر کے روزے رکھ کر کے زکاة دے کر کے آئے گا اس حال میں کی فلاں کو گالیں1:26تو جتنے لوگوں پر ظلم کیا ہے کسی کو مارا ہے کسی پر ظلم کیا ہے کسی کا مال کھایا ہے کسی کی زمین ہڑک کی ہے سب آئیں گے اور اس کی نیکیوں میں سے دیا جائے گا1:53اس کی نیکیوں میں سے دیا جائے گا اس کے حق کے مطابق وہ چلا جائے گا دوسرا آیا اس کو دیا گیا تیسرا آیا اس کو دیا گیا چوتھا آیا اس کو دیا گیا یہاں تک کی ایسا بھی ہوگا کہ اس کی ساری نیکیاں پہاڑوں کی طرح تھیں ساری کی ساری ختم ہو گئیں ان حقوق طلب کرنے والوں میں بانٹ دی گئیں پھر لوگ ابھی قطار میں کھڑے ہیں کہہ رہے میرا باقی ہے وہ کہہ رہا ہے میرا باقی ہے اب کیا کیا جائے2:23اس کے پاس نہ مال ہے نہ دولت ہے نہ نیکیاں ہیں اب کیا کیا جائے حدیث میں لکھا ہے ان کے گناہ لیے جائیں گے اس کے اوپر ڈال دیے جائیں گے پھر وہ آدمی جہنم میں پھینک دیا جائے گا لوگوں ساری نیکیاں باٹ دی گئیں2:53جو کچھ عمل کیا تھا نماز پڑھا روزہ رکھا زکاة دیا نیکیاں کی سب بانٹ دئیے گئے اس کے بعد حال یہ ہو گیا کہ دوسروں کا ابھی بھی باقی ہے تو اب ان کے گناہ اس کے سر ڈال دئیے گئے اور پھر اس کو خسیٹ کر لے جائے گیا جہنم میں پھینک دیا گیا3:13اللہ محفوظ رکھے اور بچائے ان مصیبتوں سے ان فساد سے کہ انسان ایسا مجبور ہو جائے قیامت کے دن کہ نیکیاں بھی لے کر کے جائے اور اسے کام نہ آئے اور سب کچھ3:26کما کر کے گیا سب برباد ہو گئے لاچار ہو گیا مجبور ہو گیا کیونکہ نہ پیسہ لے کے جائے گا نہ مال لے کے جائے گا نہ دوست و احباب کام آئیں گے اس لیے انسان کو چاہیے کہ ایسا بن کر کہ اللہ کے سامنے نہ جائے کہ وہ لاچار و مجبور ہو جائے پریشان حال ہو جائے اور پھر کوئی اس کا ساتھ نہ دے جہنم میں پھر دیا جائے اس لیے ضروری ہے کہ جس طریقے سے ہم لوگ3:53نماز اللہ کے لئے پڑھتے ہیں جس طرح اللہ کے لئے زکاة دیتے ہیں اللہ کے لئے روزے رکھتے ہیں اللہ کے لئے نیکیاں کرتے ہیں اسی طریقے سے اپنی روزی کو بھی اچھی بنائیں اپنی روزی کو بھی پاکیزہ بنائیں حلال اور جائز طریقے سے کمائیں اور حرام طریقوں سے بچیں تاکہ ہمارا جسم حلال روزی سے پلے اور حلال روزی سے پلنے والا جسم اور اس کا صدقہ4:18اللہ کی نظر میں مقبول ہوتا ہے محترم ہوتا ہے اللہ تعالی ہم لوگوں کو صالح اور نیک بنائے حلال روزی کمانے اور کھانے کی توفیق دے اور شعر و فساد اور پرائیوں سے بچائے اور محفوظ رکھیں وصل اللہ علیہ وسلم علیہ محمد وعلیہ وسلمAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieرزق حلال7 / 71رزق حلال - 18:402رزق حلال - 28:403رزق حلال - 38:404رزق حلال - 48:405رزق حلال - 58:406رزق حلال - 68:407رزق حلال - 78:40