Lectures & RemindersVidéoرزق حلال - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے طلب رزق حلال کی اھمیت اور اس کی ترغیب بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سات چیزیں ایسی ہیں جو آپ کو ہم کو اگر ہم اسے اختیار کریں تو ہلاک کر دے گی الشرک باللہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا وقتل النفس التي حرم اللہ الا بالحق ایسا نفس جس کا قتل کرنا جس کی جان لینا اللہ نے حرام کر دیا ہے اس کی جان لے دی جائے والسہر اور چادو کرنا0:27یہ ہلاک کرنے والی چیزیں ہیں واقل الربا سود کھانا واقل مال الیتین یتین کا مال کھانا دیکھئے کس طریقے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کنا رہے ہیں والتولی یوم الزخت اور میدان جنگ میں کفار کے ساتھ مقابلے کے لئے کھڑے ہیں مو پھیر کر کے بھاگ جائیں وَقَذْفُ الْمُحْسَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ پاک دامن0:57برائیوں سے غافل مومنہ عورتوں پر تحمد لگانا یہ سب چیزیں ایسی ہیں کہ انسان کو حالات تباہ اور برباد کر دے گی اسی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے کا بھی ذکر فرمایا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ احادیث میں بھی بکثرت بیان آیا ہوا ہے سود کی حرمت کا اس لیے اس کے لیندین سے قطعی طور سے احتراز کرنا چاہیے یہ کہنے کی قطعان ضرورت نہیں کہ ہم لوگ اگر چھوڑ دے گے اسے1:27تو پھر کفار و مشرقین اسے لے لیں گے اور وہ ہمارے خلاف استعمال کریں گے یہ سب احتمالات ہیں یہ سب شبہیں ہیں کون جانتا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کریں گے یا اپنی چیپ بھرنگے اور اپنے رشتہ داروں کو دیں گے کون گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہے احتمال کی بنا پر نصر شرعی کو نہیں چھوڑا جا سکتا1:55سریع قرآن و حدیث کے احکام کو نہیں چھوڑا جا سکتا صرف اس پناہ پر کہ اس کا احتمال ہے اس کا شبہہ ہے اور اس وجہ سے ممکن ہے کہ مسلمانوں کو تکلیف ہو جائے یا اسلام کے لیے ذرن کا سبب ہو جائے سب سے پہلے تو یہ لے کر کے سود لے کر کے ایک آدمی اللہ کی نافرمانی کرتا ہے حرام کام کرتا ہے زناکاری کرتا ہے پھر اس کے بعد یہ سارے کام آتے ہیں2:25تو معاملہ آسان نہیں ہے اللہ پاک نے یہ کہا اسے چھوڑ دو یہ نہیں کہا کہ اسے لے لو اور آپ کو میں یہ بتاؤں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حلال اور حرام کے تعلق سے یہ بات بتا دی ہے حلال چیزیں واضح اور صاف ہیں حرام چیزیں بھی واضح اور صاف ہیں بتا دی گئی ہے2:58حلال اور حرام کے درمیان کچھ چیزیں مشتبہ ہیں جس کے بارے میں تمام لوگوں کو علم نہیں ہوتا فَمَنِتَّقَ شُبْحَاتٍ اِسْتَبْرَيَ لِدِينِهِ وَإِرْخِي جو شبہے کی چیزوں سے دچا وہ اپنے دین اور اپنی عزت کو بچا لیا وَمَنْ وَقَعَ فِي الشُّبْحَاتِ وَقَعَ فِي الحَرَامِ اور جو شبہے میں پڑا وہ حرام میں پڑ گیا3:26میں یہ اس لیے بیان کر رہا ہوں کہ بہت سے لوگ یہ بات کہیں گے کہ نہیں ہم فلاع عالم کا فتوہ لیتے ہیں آپ کی بات سے مطمئن نہیں ہیں ہم اسے حرام نہیں سمجھتے یا یہ ہے کہ ہمارے ملک میں لینا جائز ہے یا اس طرح کی باتیں کوئی کرے تب بھی اسے اس سے تو انکار نہیں ہو سکتا کہ یہ معاملہ اگر وہ اس کو حرام نہیں بھی سمجھتا تو شبہ سے خالی نہیں ہے3:54اور جو شبہ کی چیزوں سے بچا وہ حرام سے بچ گیا جس طریقے سے جانور کو چرانے والا اپنے جانور کو چراتا ہے کھیت کی مڈیر پر تو مڈیر پر چرتے چرتے بہت ممکن ہے کہ اس کا جانور اس کھیت میں سے کھا لے اور اس کھیت میں سے کھانا اور کھلانا تو جائز نہیں جو دوسرے کا ہے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے باقاعدہ اس کی مثال دی4:26ہر بادشاہ کی مدیر ہوتی ہے اور وہ اپنی چراداہ کو الگ کرتا ہے دوسروں سے اور اللہ کی جو مدیر ہے اور جو باؤنڈری ہے وہ اللہ کی حرام کی ہوئی چیزیں ہیں اس کے قریب مت جاؤ قریب جاؤ گے تو اس بات کا ڈر ہے کہ حرام میں پڑ جاؤ گے4:58کہ جسم میں ایک ٹکڑا ہے اگر وہ درست ہو جائے تو پورا جسم درست اور ٹھیک ہو جاتا ہے اور اگر وہی خراب ہو جائے تو پورا جسم خراب ہو جاتا ہے اور وہ ٹکڑا دل ہے تو اس دل کی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے شبہے کی چیزوں سے بچئے حرام چیزوں سے بچئے5:26حلال چیزیں اس قدر موجود ہیں کہ ہم کو حرام میں جانے اور حرام میں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے بہت سے لوگ شراب پیتے ہیں جوا کھیلتے ہیں اور اس طریقے سے مال حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں آپ کو معلوم ہے5:47اللہ رب العالمین نے بیان فرمایا قرآن میں یا ایوہ الذین آمنو انم الخمر والمیسر والانصاب والاسلام رجسن من عمل الشیطان فجتن بوہ لعلکم تفلحو اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہوئے شراب اور جوہ اور تھان اور پانسے کے تیر یہ سب کے سب پلید شیطانی عمل ہیں ان سے دور رہو ان سے بچو تاکہ تم فلاح آو6:17کتنے ایسے ہیں اپنی پوری تنخواہ اسی جوئے میں لگا دیتے ہیں کبھی کچھ پیسہ حاصل کر لیا اور پھر اس کے بعد پھر لگایا اس لالچ میں کیا اور زیادہ ملے گا اور سارا کا سارا چلا گیا یہ سب جوئے صاف کہا جب قرآن نے کہ یہ سب پلید نجس ہیں شیطانی عمل ہیں ان سے بچو تاکہ تم فلاح پاؤں6:45اس کے باوجود کوئی اسے کرے اور کہے کہ میں فلاح پاؤں گا مجھے کامیابی حاصل ہوگی چاہے وہ جوا آپ اس میں کھیل رہے ہو یا لاتری کے طور پر ہو یا یہ ہے کہ تھائیلینڈ وغیرہ کے عورات بھر کر کے ہو یہ ساری چیزیں اس میں ایک آدمی لگاتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اسے بہت زیادہ حاصل ہوگا اور اگر کسی کو حاصل بھی ہو جائے تو حرام چیز سے حاصل ہوئی چیز7:13کبھی آپ کے لئے فلاہ اور کامیابی کا ضامن ہوگی کبھی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی انسان ناکام ہوگا پریشان ہوگا اور جو لوگ ایسی چیزوں میں مشغول ہیں وہ نہ اپنے اہل و آیان پر خرچ کر پاتے ہیں نہ ان کے لئے بھیج پاتے ہیں نہ ہی چھ سات سال ہو جاتے ہیں سفر کر پاتے ہیں ویسے ہی پڑے رہتے ہیں قلاش پریشان تکلیف میں یہ قیفیت ہوا کرتی ہے تو لوگوں کو چاہیے کہ اللہ کا قلام پڑھیں7:44اللہ رب العالمین کی تعلیمات حاصل کرے صاف بیان موجود ہے ان چیزوں سے بچنے کا احتراز کرنے کا اسی میں کامیابی ہے کہ انسان ان سے بچے اور دور مہے ورنہ ان کے قریب جا کر کے کبھی بھی آدمی فلاح نہیں پائے گا ناکام ہوگا نامراد ہوگا حلال ہوگا بہت سے لوگ تجارت کرتے ہیں دھوکہ دیتے ہیں یہ دھوکہ دینا یہ بھی اسلام میں حرام ہے8:16اب آپ دیکھئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ہوا مر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غلے کا ایک دھیر تھا وہاں پر آپ گزرAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieرزق حلال5 / 71رزق حلال - 18:402رزق حلال - 28:403رزق حلال - 38:404رزق حلال - 48:405رزق حلال - 58:406رزق حلال - 68:407رزق حلال - 78:40Suivant : épisode 6→