Lectures & RemindersVidéoقیامت کیسے قائم ھوگی - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اس عظیم دن جس دن لوگ اللہ رب العالمین کے سامنے آ کھڑے ہوں گے اس اٹھنے کی کیفیت کیا ہوگی وہ زمین کون سی زمین ہوگی وہ کون سی زمین ہوگی ہمارے اور آپ کے جمع ہونے کی کیفیت کیا ہوگی اور اس جمع ہونے کے بعد کیا مراحل پیش آئیں گے0:29یہ ہماری آج کی اور آج کے بعد کا مرحلہ ہے آج کی مجلس میں ہم آپ کے سامنے یہ رکھنا چاہتے ہیں کہ سور اور سور فونکنے کے بعد کیا مراحل پیش آنے والے ہیں دیکھئے سور کیا چیز ہے یہ ہم میں سے ہر شخص کے ندیق معروف ہے ہر آدمی سور کا نام اچھی طریقے سے جانتا ہے سور کا نام0:52اچھی طریقے سے جانتا ہے اور قرآن مجید میں سور کا ذکر متعدد بار آیا ہوا ہے تقریباً دس بار اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں سور اور سور فونکنے کا ذکر کیا ہے سور اور سور فونکنے کا ذکر کیا ہے اور متعدد بار یہ ذکر آیا ہوا ہے چنانچہ سور1:15انبا کے اندر تیس میں پارے کی پہلی پہلی سورت کے اندر اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے جس دن سور فونکا جائے گا اور تم لوگ فوج در فوج جماعت در جماعت اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہوگی مومنوں کی ایک جماعت ہوگی کافروں کی دوسری جماعت ہوگی منافقین کی ایک جماعت ہوگی1:42انبیاء اور صالحین کی ایک جماعت ہوگی شہدہ اور اولیاء کی ایک جماعت ہوگی تم لوگ اللہ تعالیٰ کے سامنے فوج در فوج حاضر ہو جاؤگی یہ سور ہے کیا چیز اس سے متعلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث جو ترمیدی شریف کے اندر ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ ایک عرابی ایک بادیا نشین ایک دہاتی2:12ایک گمار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتا ہے اور سوال کرتا ہے کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسور سور کیا چیز ہے سور کیا چیز ہے تو آپ نے ارشاد فرمایا قرنن ینفخ فی قرنن ینفخ فی یہ ایک نر سنگھا ہے سنگھ کی شکل کی ایک چیز ہے جس کے اندر فوک ماری جائے گی یہ2:42بوک یہ نرسنگہ یہ سینگ کتنی طویل ہے کتنی لمبی ہے کتنی چوڑی ہے یہ ایسا علم ہے جو علم اللہ تعالی نے اپنے علاوہ کسی دوسرے کے پاس نہیں رکھا ہے البتہ یہ بات یقینی ہے کہ یہ عام نرسنگوں کے طریقے سے عام بوک کے طریقے سے عام سینگوں کی طریقے سے یہ کوئی نرسنگہ3:08یہ کوئی عجیب و غریب ہی چیز ہوگی یہ کوئی عجیب و غریب ہی لمبائی کے اعتبار سے چوڑائی کے اعتبار سے کوئی نرسنگا ہوگا کہ اس کی آواز سنتے ہی اس ساری دنیا کے اندر ایک تہلکہ مجھ جائے گا اس ساری دنیا میں ایک تہلکہ مجھ جائے گا تو اس لیے یہ تو ہمیں نہیں معلوم کہ اس کی لمبائی اور چوڑائی کتنی ہے البتہ یہ یقین ہے کہ یہ ہمارے اور آپ کے تصور سے کوئی بہت ہی بڑی3:37چیز ہوگی یہ سور اللہ تعالیٰ نے کس کے ذمہ لگایا ہے کونسا فرشتہ ہے کونسی مخلوق ہے جو یہ سور فونکے گی تو اس سلسلے میں کسی بھی صحیح حدیث کے اندر کسی فرشتے کا نام مذکور نہیں ہے البتہ بہت ضعیف روایات کے اندر آتا ہے جیسا کہ عام طور پر ہمارے اور آپ کے بیٹ میں مشہور ہے کہ یہ سور کونسا فرشتہ فونکے گا4:06ان کا کیا نام ہے حضرت اسرافیل علیہ الصلاة والسلام لیکن اہل علم حضرات یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ کسی بھی صحیح حدیث کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات ثابت نہیں ہے اس سلسلے میں جتنی بھی حدیثیں وارد ہیں وہ تمام کی تمام4:25ضعیف ہیں البتہ سور کے سلسلے میں دو عجیب روایتیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں جو ہمارے اور آپ کے فائدے کی ہیں اور ہمارے اور آپ کے دل کو ہلا دینے کے لئے کافی ہیں چنانچہ مستدرک حاکم کے اندر ہتھے ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ4:47اللہ تبارک و تعالی نے جس دن سے سور فونکنے والے فرشتے کے نام سور فونکنے کی ذمہ داری لگا دی ہے کہ تیرا کام کیا ہے سور فونکنا ہے اسی دن سے وہ فرشتہ اپنا موہ اس سور کے اوپر رکھے ہوئے ہیں اور اپنی نظر کو عرش کے اوپر لگائے ہوئے ہیں اپنی نظر کو عرش کے اوپر لگائے ہوئے ہیں کہ کب اس کا5:15اسے حکم ہو جائے سور کے فوقنے کا اور وہ سور فوق دے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس حکم کے لئے اتنا مستعد ہے کہ اپنی پلک بھی نہیں جھپکاتا ہے جس دن سے اللہ نے پیدا فرمایا ہے اور یہ ذمہ داری اس کے ذمہ لگائی ہے اسی دن سے اس کی نظر مستقل عرش کے اوپر ٹکی ہوئی ہے5:39وہ اپنے پلک کو بھی نہیں جھپکاتا کیوں کہ کہیں میں پلک کو جھپکاؤں اور اللہ تعالیٰ کا حکم ہو سور فونکنے کا اور مجھ سے سور فونکنے کے اندر دیری ہو جائے اس لیے یہ بات ذہن میں رکھنے نہیں چاہیے کہ فرشتے جس طریقے سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کر سکتے ہیں اللہ تعالیٰ کی کوئی دوسری مخلوق اتنی طریقے سے اتنی اچھے طریقے سے فرشتوں کے عبادت نہیں کر سکتے درہا دیکھیں ہزارہ سال گزر چکے ہیں6:09بلکہ لاکھا سال گزرے ہوں گے جس دن سے اللہ تعالیٰ نے سور کو پیدا کیا اور اس فرشتے کے دن میں سور فوکنے کی ذمہ داری لگائی ہے وہ فرشتہ مستقل اپنی نظر کو آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے ہیں بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کے اندر ہے کہ ان عینی کوکبان درلیان اس کی آنکھیں اس طریقے سے چمک رہی ہیں گویا کہ وہ دو چمکتے ہوئے تارے ہیں6:39دو چمکتے ہوئے تارے ہزارے بالکل عرش کے طرف ٹکی ہوئی ہیں ایک دوسری حدیث کے اندر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اے لوگو درہ سوچو کیف انعم میں ان دنیا کی نعمتوں سے کیسے لذت اندود ہو سکوں اس لیے کہ اللہ تبارک و تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اختیار دیا تھا کہ آپ بادشاہ اور رسول بننا چاہتے ہیں7:07یا کہ ایک عام بندے اور رسول بننا چاہتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل صلی اللہ علیہ وسلم کے اشارے سے کیا قبول کیا کہ میں عبد النبیین بننا چاہتا ہوں میں عبد النبیین بننا چاہتا ہوں میں کوئی بادشاہ نہیں بننا چاہتا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں میں دستیں مبارک کے اندر اللہ تبارک و تعالی نے احمر و اسفر احمر و ابيض7:35چاندی اور سونے ہر قسم کے خدانے دے دئیے تھے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے رد کر دیا اور کہا میں ایک دن آسودہ رہوں گا اور ایک دن بھوکھا رہوں گا اس طریقے سے اللہ تعالیٰ کا شکریہ اچھی طریقے سے ادا ہو سکے گا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے دنیا کی ساری نعمتوں پر اختیار دیا تھا کہ آپ اختیار کر سکتے ہیں یہ چیز لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نعمتیں اختیار8:03نہیں فرمائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار عشاءت میاں صحابہ اکرام سے ترمیدی شریف کے اندر روایت ہے کہ آپ نے فرمایا میں دنیا کی نعمتوں سے کیسے لدت اندود ہو جاؤں کیسے لدت اندود ہو سکتا ہوں جبکہ میں یہ دیکھتا ہوں سور فونکنے والا فرشتہ سور کو اپنے موہ کے اوپر رکھے ہوئے ہیں اور اپنی پیشانی کو ایسے ٹیہے کیے ہوئے ہیں8:30اور اپنی نظر سے دیکھ رہا ہے کہ کب اسے حکم ہو جائے سور کے فوکنے کا یہ سن کر کے صحابے اکرام کے دل دہل گئے اور کہا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب آپ کا یہ حال ہے تو ہمارا حال کیا ہوگا آپ نے فرمایا تم لوگ کہو حسبن اللہ و نعم الوکیل حسبن اللہ و نعم الوکیل توکلنا علی اللہ ربنا اللہ ہمارے لئے کافی ہے اسی کے اوپر ہمارا بھروسہ ہے9:00وہی بہترین کارساز ہے اور ہم اس کے اوپر توقل کرتے ہیں تو ان دونوں حدیثوں سےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieقیامت کیسے قائم ھوگی2 / 71قیامت کیسے قائم ھوگی - 19:102قیامت کیسے قائم ھوگی - 29:103قیامت کیسے قائم ھوگی - 39:104قیامت کیسے قائم ھوگی - 49:105قیامت کیسے قائم ھوگی - 59:106قیامت کیسے قائم ھوگی - 69:107قیامت کیسے قائم ھوگی - 79:09Suivant : épisode 3→