Lectures & RemindersVidéoقیامت کیسے قائم ھوگی - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00ایک چیخ کا انتظار کر رہے ہیں وہ انہیں پکڑ لے گی وہ لوگ آپت میں جھگڑا کر رہے ہوں گے تو یہ پہلا سور پھونکا جائے گا یہ پہلا سور پھونکا جائے گا انہیں اتنا موقع نہیں ملے گا کہ کسی کو وسیعت کرے اتنا موقع نہیں ملے گا کہ اپنے اہل و عیال کے پاس جائیں0:29پھر دوبارہ سور پھونکا جائے گا وہ اپنی قبروں سے اپنے رب کی طرف بھاگ کر کے چلے جائیں گے تو پہلی بار جب سور پھونکا جائے گا تو ساری دنیا کی مخلوقات مر جائے گی دوبارہ جب سور پھونکا جائے گا تو سارے کے سارے لوگ اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہو جائیں گے حدیث شریف کے اندر ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں بخاری اور مسلم کے اندر ہے0:59دونوں بار فونکنے سور فونکنے کے بیٹھ میں چالیس کا فاصلہ ہے چالیس کا فاصلہ ہے وہ چالیس کیا ہے چالیس دن ہیں چالیس مہینے ہیں چالیس سال ہیں چالیس صدیہ ہیں اس کا علم اللہ تعالیٰ کے پاس ہے لیکن اس سے پہلے کہ اس مرحلے پر ہم آئیں1:31کہ سور فوکنے کے بعد کتنے دنوں تک لوگ اس دمین کے اوپر پڑے رہیں گے اس سے پہلے ہم یہ دیکھیں کہ اس سور فوکنے جانے کے وقت اس دنیا کی کیفیت کیا ہوگی لوگوں کی کیفیت کیا ہوگی اس سور فوکنے جانے کے وقت جو دنیا کی کیفیت ہوگی اس سے متعلق اللہ تبارک و تعالی اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید کے اندر متعدد1:58طریقے سے متعدد جگہ متعدد انداز میں اس کا نقشہ اللہ تعالیٰ نے کھیجا ہے اللہ تعالیٰ نے کھیجا ہے عام لوگوں کی جو قیفیت ہوگی اس سے متعلق سورہ یاسین کی اس حدیث آیت کے اوپر آپ غور کریں جس سے متعلق ابھی ہم جو آیت ہم نے ابھی آپ کے سامنے رکھی کہ ما ینظرون ایلا صیحتا واحدتنا تأخذوهم وهم یخسمون2:22وہ لوگ صرف ایک چیخ کا انتظار کر رہے ہیں کہ جو چیخ انہیں آ کر کے پکڑ لے گی اور وہ لوگ آپس میں مشغول ہوں گے تجارت میں مشغول ہوں گے زراعت کے اندر مشغول ہوں گے خرید و فروخت میں مشغول ہوں گے لہو و لعب میں مشغول ہوں گے بہیائی و تبیدی کے کام میں مشغول ہوں گے انہیں قیامت کی کوئی فکر نہیں ہوگی اور اچانک آ کر قیامت انہیں پکڑ لے گی2:48جب وہ سور فوق دیا جائے گا تو انہیں کوئی بات وسیعت کرنے کا موقع نہیں ملے گا اور نہ ہی انہیں یہ محلت دی جائے گی کہ اپنے اہل و عیال کے طرف پلٹ کر کے جائیں3:09اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث میں ہے کہ وہ لوگ نیکیوں کے اندر وہ لوگ عائش و آرام کے اندر ہوگی روزی رزق کے اندر ان کے کشادگی ہوگی تو اس وقت سور فونکا جائے گا اس وقت سور فونکا جائے گا اور جیسے ہی کوئی آدمی سور کی آواز سنے گا اپنی گردر کو نیچی کر کے اپنے کان کو آواز طرف لگائے گا کہ آخر یہ کونسی آواز آ رہی ہے3:36یہ کیسا شور سنائی دے رہا ہے اور آہستہ آہستہ یہ آواز تیز ہوتی جائے گی اور جب تیز ہوتی جائے گی تو اس آواز کی خوفناکی کو سن کر کے جنگل کے جانور خشکی کے اندر رہنے والے جانور حتیٰ کی سمندروں کے جانور کے اندر بھی یہ خلبلی مچ جائے گی3:55جس کا ادھر رکھ چاہے گا ادھر بھاگنا چاہے گا انسان چاروں طرف دھوڑنا شروع کرے گا لیکن آہستہ آہستہ وہ آباد اتنی تید ہو جائے گی کہ ساری دنیا کا نظام و درہم برہم صرف جاندار نہیں بلکہ بے جان چیزوں کی وہ قیفیت ہوگی کہ اللہ تعالیٰ نے اس قیفیت کا مندر کئی صورتوں میں کھینچا ہے ادھر شمس کوویرت و ادھر نجوم قدرت و ادھر جبال سیرت و ادھر عشار عطلت4:24وَإِذَا الْبُحُوشُ حُشِرَتْ وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ وَإِذَا الْنُفُوسُ زُوبِجَتْ وَإِذَا الْمَوْؤُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِ ذَنبٍ قُتِلَتْ اِذَا السَّمَاءُ انفطَرَتْ وَإِذَا الْكَبَاكِبُ انتَثَرَتْ وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ وَإِذَا الْنُفُوسُ زُوبِجَتْ وَإِذَا الْبِحَارُ ف4:53عدد جگہ اللہ تعالیٰ نے کی ہے سب سے پہلے یہ آواز جس شخص کے کان میں پڑے گی اس سے متعلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ وہ شخص ہے جو اپنے جانور کو چارہ دینے کے لئے وہ جو ناد بنی رہتی ہے نا اس کو درست کر رہا ہوگا سب سے پہلے جو آواز پڑے گی اس کے کان کے اندر پڑے گی اور وہ اپنے کان کو سیدھا کر کے اس آواز کی طرف5:23اس آباد کے طرف کان درد دے گا لیکن اسے اتنا موقع نہیں ملے گا کہ اس جس ناج کے اندر اپنے جانور کو چارہ دے رہا ہے وہ جانور کو لا کر کے اس کے اندر پانی پلائے5:36تو عرض کرنے کا مقصد ہے کہ اس طریقے سے وہ مندر ہوگا ساری دنیا کی قیفیت سے متعلق یہ ہے کہ یہ دیکھئے کہ دنیا کی جو قیفیت ہوگی سارے انسان کی قیفیت یہ ہوگی کہ وہ اس آواز کی گھبرہر سے آہستہ آہستہ جب پریشان ہوگے تو مر جائیں گے آسمان ٹوٹ پڑے گا سورج کی روشنی ختم ہو جائے گی تارے جھڑ جائیں گے چاند کے اندر کسوف لگ جائے گا پہاڑ اتنا6:05لمبا چوڑا اتنے تگوزنی جو پہاڑ ہیں وہ اپنی جگہ سے گالوں کے طریقے سے اُرتے دکھائی دیں گے اس کا تھوڑا سا مندر میں آپ کے سامنے رکھنا ہوں سب سے پہلے آپ آسمان کو لیجئے جس سے متعلق اللہ تعالیٰ نے ہمیں اور آپ کو خبر دی ہے آج یہ آسمان نیلے کلر میں کتنا خوبصورت لگتا ہے خاص طور پر اگر بدلی نہ ہو آسمان کے اوپر رات کا موسم ہو چاندری رات ہو6:34اور ساف سترہ آسمان ہو تو اس وقت رنگ برنگا یہ آسمان اس کے اندر سفید سفید تارے دیکھنے والے کو کتنا خوبصورت لگتے ہیں یہ آسمان جو ہم سے اور آپ سے کڑو رہا میل کی دوری کے اوپر ہے ہم اور آپ نہیں جانتے کتنی میل کی دوری پر ہے یہ آسمان یہ آسمان ایک دن ایسا آئے گا کہ جب سور پھونکا جائے گا تو یہ آسمان لپٹ دیا جائے گا7:03یہ آسمان ٹوٹ پڑے گا اس آسمان کے اندر اس طریقے سے شک ہو جائے گا کہ فرشتوں کے نازل ہونے کے لئے دروازے بن جائیں گے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ کھول دیا جائے گا آسمان کو اور اس کے اندر دروازے بن جائیں گے ایک جگہ فرماتا ہے جس دن آسمان کو فار دیا جائے گا ایک جگہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے جبکہ آسمان فٹ جائے گا7:33دوسری جگہ ہے جس دن آسمان کو اُدھیر دیا جائے گا اس آسمان کا رنگ نیل گوسے ہڑ کر کے آگ کے طریقے سے لال اور سرک ہو جائے گا7:54یہ آسمان اپنے نیل گونگ کے اوپر باقی نہیں رہے گا ہو سکتا ہے اس آسمان کے اندر کوئی ایسا تحلقہ مت جائے کہ اس آسمان کے اوپر بھی آگ لگ جائے تو یہ آسمان کی قیفیت ہوگی اسی طریقے سے سورج اور چار اور چاد اور تارے کی قیفیت یہ چاد جو ہمیں دیکھنے میں خوبصورت لگتا ہے تھنڈا محسوس ہوتا ہے یہ سورج جس کے فائدے سے8:20جس کی نعمت سے دنیا کا کوئی بھی انسان مستقلی نہیں ہے اور ہر انسان غریب ہے تو اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے مالدار ہے تو وہ بھی فائدہ اٹھا رہا ہے حیوان ہے تو وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں درخت ہیں تو وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لیے کہ اگر سورج نہ ہو تو درختوں کی رونک باقی نہیں رہ جائے گی اگر سورج نہ ہو8:43تو درختوں کی رونک باقی نہیں رہ جائے گی اگر اس کا اندازہ لگانا ہے تو کسی دیہاتی سے آپ پوچھ لیجئے کہ کھیتی وہ جو درخت کے نیچے کی جاتی ہے جہاں سورج کی روشنی ٹھیک سے نہیں پہنچا کرتی ہے وہاں پر کھیتی اچھی طریقے سے نہیں پاتی تھوڑے دنوں میں وہ پتے پیلے پڑ جائے کرتے ہیں کیوں؟ اس لیے کہ سورج کی روشنی اسے نہیں پہنچ رہی ہے تو یہ سورجAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieقیامت کیسے قائم ھوگی4 / 71قیامت کیسے قائم ھوگی - 19:102قیامت کیسے قائم ھوگی - 29:103قیامت کیسے قائم ھوگی - 39:104قیامت کیسے قائم ھوگی - 49:105قیامت کیسے قائم ھوگی - 59:106قیامت کیسے قائم ھوگی - 69:107قیامت کیسے قائم ھوگی - 79:09Suivant : épisode 5→