Lectures & RemindersVidéoقیامت کیسے قائم ھوگی - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:03بسم اللہ الرحمن الرحیم0:48اس درس کا عنوان ہے قیامت کیسے قائم ہوگی؟ اس درس کے مقرر ہیں حضرت الشیخ مقصود الحسن فیضی حفظه اللہ2:07رب العالمین الرحمن الرحیم مالک یوم الدین2:41وَنَشْهَدُوا الَّا إِلَا إِلَّا اللَّهُ وَنَشْهَدُوا أَنَّ سَيِّدَنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَرْسَلَهُ إِلَى النَّاسِ كَافَةً بَشِيرًا وَنَذِيرًا أَمَّا بَعَدْ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدْيَ هَدْيُ مُحَمَّدٍ سَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَل3:13اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم3:42قَالُوا يَا وَيْلَنَا مَن بَعَثَنَا مِن مَرْقَدِنَا هَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ اِن كَانَتْ اِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا اِنَّكَ اَنتَ لَعَلِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ4:09عزیز ساتھیوں آج سے دو یا تین ہفتہ پہلے قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے آخری نشانی کا ذکر تھا اس کے بعد معاملہ یہاں تک پہنچا تھا4:44لوگوں کو ایک ایسی آگ نکلے گی یمن سے جو ہاں کر کے شام کے علاقے میں بیت المقدس کے پاس لاکر جمع کر دے گی وہاں سارے لوگ جب اکٹھا ہو جائیں گے تو ایک ایسی تھنڈی ہوا چلے گی جس کی خوشبو مشک جیسی ہوگی اور اس کی چھون جو ہوگی اس کا مس جو ہوگا5:16وہ ریشم کی طریقے سے بالکل نرم اور ملائم سا ہوگا وہ ہوا جب چلے گی تو روح زمین پر جتنے مومن رہیں گے خواہ پختہ ایمان والا کوئی شخص ہو زیادہ ایمان والا کوئی شخص ہو ہلکے ایمان والا کوئی شخص ہو اگر اس کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان ہوگا تو وہ روح وہ ہوا اس کی روح قبض کر لے گی5:49پھر اس دنیا اور اس زمین پر برے لوگ ہی رہ جائیں گے بتوں کی پوجہ کے اندر مشغول ہوں گے ان کی زندگی اور ایک چوپائے کی زندگی میں صرف اتنا فرق ہوگا کہ یہ لوگ دو پیروں پر چلتے ہوں گے اور چوپائے چار پیروں پر چلتے ہیں ورنہ معاملات میں اخلاق میں6:19ان کے اندر اور چوپائے اور گدھے کے اندر کوئی فرق نہ ہوگا اور جب صورتحال یہاں تک پہنچ جائے گی تو اللہ تعالیٰ کہ وہ آخری فیصلہ جو ہے وہ سور فونکنے کا وہ مرحلہ پیش آئے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے حضرت عبداللہ بن مسعود6:46رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو کہ صحیح مسلم کے اندر روایت ہے قیامت قائم ہوگی صرف برے لوگوں ہی پر مسلم شریف کی ایک دوسری روایت میں حضرت آنس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو سے مروی ہے کہ قیامت کسی بھی ایسے شخص پر قائم نہ ہوگی جو لا الہ الا اللہ کا اقرار کرتا ہوگا یعنی7:16جب لا الہ الا اللہ کا اقرار کرنے والے لوگ اللہ کا نام لینے والے لوگ اس دنیا سے ختم ہو جائیں گے تو اللہ تعالیٰ قیامت کو قائم کرے گا یہ قیامت کس طریقے سے قائم ہوگی یہ ہے آج ہمارے اور آپ کے مجلس کا موضوع قیامت کے قائم ہونے پر واقع ہونے پر پیش آنے پر ہم میں سے ہر شخص کا ایمان ہے ہم میں سے ہر شخص اس کے اوپر ایمان7:47رکھتا ہے لیکن اس کے وقوع کی قیفیت کیا ہوگی یہ چیز جاننے کی ہے یہ چیز جاننے کی ہے دیکھئے پہلی چیز تو ہم یہ دیکھیں کہ سور فونکا جائے گا سور فونکا جائے گا یہ سور ہے کیا چیز سور فونکے گا کون سور کتنی بار فونکا جائے گا8:14سور فونکے جانے کے بعد اس دنیا کی قیفیت کیا ہوگی زمین کی کیا قیفیت ہوگی آسمان کی کیا قیفیت ہوگی سورج اور چاد کی کیا قیفیت ہوگی سمندر اور دریاؤں کی کیا قیفیت ہوگی پہاڑ اور دریاؤں کی کیا قیفیت ہوگی اس سور کے فونکے جانے کے بعد یہ کیا قیفیت اور کیا صورتحال پیش آئے گی یہ ہے آج ہمارے اور آپ کے درس کا موضوع اسی کے ساتھ ساتھ8:43ایک چیز یہ بھی ہے کہ جب سور فونکا جائے گا تو اس کے بعد کتنے دن تک لوگ مردہ رہیں گے کتنے دن تک لوگ مردہ رہیں گے اور پھر اس کے بعد جب لوگوں کو حساب اور کتاب کے لیے اس عظیم دن کے لیے اٹھایا جائے گا جس سے متعلق اللہ تعالیٰ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieقیامت کیسے قائم ھوگی1 / 71قیامت کیسے قائم ھوگی - 19:102قیامت کیسے قائم ھوگی - 29:103قیامت کیسے قائم ھوگی - 39:104قیامت کیسے قائم ھوگی - 49:105قیامت کیسے قائم ھوگی - 59:106قیامت کیسے قائم ھوگی - 69:107قیامت کیسے قائم ھوگی - 79:09Suivant : épisode 2→