Lectures & RemindersVidéoگناھوں کے اثرات - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اس سے کہیں زیادہ لوگ موجود ہوں گے اس دمانے میں تمہاری کسرت ہوگی تعداد میں تم سب سے زیادہ ہوگے تعداد تمہاری بہت بڑی ہوگی لیکن تم کیسے ہوگے خش و خاشا کی طرح ہوگے خش و خاشا کی طرح تمہاری زندگی ہوگی جیسے سیلاب آتا ہے اور جس طرح سے0:32سیلاب کے اوپر جھاگ اور جھنگھار آتے ہیں بہ بہ کر کے ان کا کوئی ٹھکانہ ہوتا ہے وہ جدھر بھی لگ جائیں لگ جائیں بیعین ہی اسی طرح سے تمہاری کسرت ہوگی اور تم جھاگ کی طرح ایسے بہتے رہو گے تمہارے دلوں سے تمہاری دہشت اور تمہارا روب1:01تمہارے دلوں سے اٹھا لیا جائے گا تمہارا روب کچھ بھی نہیں اور آج دیکھ لو یہی ہو رہا ہے چھوٹا سا یہ نقطہ ہے یہودیوں کا لیکن پورے پریشان ہیں ہیں کی نہیں ناک میں دم وہ بل کلنگٹن آ رہے ہیں تو فلانے کلنگٹن آ رہے ہیں تو فلانی آ رہے ہیں باقاعدے اللہ کی خصم خبریں دیکھو ایسا لگتا ہے کس طرح سے1:30باقاعدہ ازرہ ایک ملک سے دوسرے ملک فٹا فٹا فٹا فٹا تبادلے ہو رہے ہیں اور کس طرح سے گفتگو جاری ہے اور کس طرح سے اس طرح سے امتیں پل پڑی ہیں ہم کو ختم کرنے کے لیے چیشنیاں ہو کی بھارت ہو کی کلپین ہو کہ کہیں کبھی چاہے وہ جو ہے کیا کہتے ہیں افغانستان ہو چاہے وہ دنیا کا کوئی بھی ملک ہو فلسطین ہو دیکھ لو آج دنیا اس مسلمان کو نگلنے کے لیے بے اقرار ہے اس کو ختم کرنے کے لیے لیکن تم ہو تمہیں ہوشی نہیں ہے1:58انہی یہودیوں اور نصرانیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فخر کرتے ہو ان کا لباس تمہارا ان کی شکل و صورت تمہاری ان کے چلت پھرت تمہارے ان کے معاشرت تمہارے ان کے رہن سہن تمہارے وضع میں تم ہو نصارات و تمدن میں ہنود یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائے یہود یہ ہماری حالت ہے اور سچ فرمایا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور آج قسرت کا عالم یہ ہے کہ آج تقریباً2:26پچاس سے زیادہ ممالک ہمارے ہیں لیکن زلط کا عالم یہ ہے کہ چھوٹے سے چند یہودی ہماری سروں کے اوپر مسلط ہیں اور ہم میں تلوار اٹھانے کی طاقت نہیں ہے ہم میں زبان کھولنے کی طاقت نہیں ہے ہم فخر کرتے ہیں اپنی کسرت پر اپنی ناز کرتے ہیں اپنے اکثریت پر ہمارے ملکوں میں مولویوں کو کہہ دو نمبر توڑنے کو تو بڑی توڑتے ہیں اور بڑے ناز کرتے ہیں2:56اپنی اکثریت پر ہم نے کہا جتنے کثیر ہونا کہ غصائی سیل وہی سمندر کے جھاک کی طرح ہو نہ تم سے تیر اٹھیں گے نہ تلوار اٹھیں گے آہ یہ نازک باہیں یہ نازک کلائیاں پتھر یا تلوار اٹھانے کیلئے نہیں بنائی گئیں ان سے تو قرآن حدیث نہیں اٹھ رہے ہیں پتھر کہاں سے اٹھیں گے آہ ان سے لال پیلی گتابوں کی سوائے ان سے کچھ نہیں ہونے والا اس طرح سے امت کو بزدل بنایا ہوا ہے میرے عزیز3:27اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں دشمن جو تمہیں دیکھ کے لرزہ کرتے تھے کہاں ہے روم لرز رہا ہے روم کے بادشاہ قیسر قیسرہ لرز رہے ہیں یہ حالم تھا اور یہ حالت تھی مسلمانوں کی لیکن آج تمہارا پڑوسی بھی تمہیں دیکھ کر کے ہستا ہے3:55تمہیں دیکھ کر کے ہستا ہے مزاق اڑاتا ہے لیکن تمہاری حمد نہیں ہے اس کی زبان بند کرنے کی وَيُجْعَلُ فِي قُلُوبِكُمُ الْوَحْنِ اور تمہارے دلوں میں وحن آ جائے گا وحن قَالُوا وَمَا الْوَحْنُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صحابہ نے پوچھا اللہ کے نبی یہ وحن کیا ہوتا ہے آپ نے فرمایا4:16تمہارے دلوں کے اندر تمہاری دنیا کی محبت بھر گائے گی اور موت تمہیں ناپسندیدہ لگنے لگے گی موت سے تم ڈرو گے موت سے تم دور بھاگو گے دلوں میں دنیا کی محبت بھر دی جائے گی یہ ہے وہن4:35اور یقین مانو ہم اپنے گرے بانوں میں مہڈال کر کے دیکھیں یہ دونوں بیماریاں ہمارے اندر موجود ہیں مسلمان وہ ہوتا ہے جو دنیا کی محبت میں نہ جیتا ہے نہ مرتا ہے اور نہ ہی اس کے دلوں کے اندر موت کی ناپسندگی ہوتی ہے بلکہ اس کا ایمان اللہ کے اوپر ہوتا ہے کہ اسے موت آنی ہوگی یا تو میدان کارزار میں آئے گی یا بسترے پر جہاں موت آنی ہوگی وہاں موت آ کر کے رہے گی بچ نہیں سکتا ہے موت سے5:04مجیدہ تم بند پجڑے کے اندر کیوں نہ ہو موت آنا ہونے وہاں بھی موت پکڑ لے گی مسلمان بزدل نہیں ہوتا مسلمان اس طرح سے حریص اور لالچی دن کا نہیں ہوتا اور میرے عزیز5:18ارزکہ کا مطلب یہ ہے یہ بھی یہ گناہ ہے جس کے اثرات سے ہم اور آپ اس کی کڑواہتیں محسوس کر رہے ہیں اور یہ جو گناہ اور جرائم انسان سے سادر ہوتے ہیں اس کے اثرات مختلف چیزوں کے اوپر بھی پڑتے ہیں صرف ایک انسان کی ذاتی زندگی نہیں بلکہ جس طرح وہ جرم5:38اور وہ گناہ کی شکل و صورت مختلف ہوتی ہے اور وہ اپنے بڑے اور چھوٹے ہونے کے اعتبار سے وہ گناہ مختلف ہوتا ہے اسی طرح سے گناہوں کی نویت کے اعتبار سے اس کے اثرات بھی انسان کے زندگی معاشرے سماج دل آخرت دنیا مختلف ہوتے ہیں اسی حساب سے اور آئیے میں تھوڑی سی اس کی جھلک6:03آپ کی خدمت میں رکھوں کہ انسان کے دل پر اس کے گناہوں کے اثرات کس طرح سے مرتب ہوتے ہیں اس کے بعد میں اس کی انفرادی زندگی بیان کروں گا اس کے بعد میں اجتماعی زندگی بیان کروں گا اس کے بعد میں اور اللہ کی دیگر مخلوقات کے اوپر جو ان گناہوں کے اثرات ہوتے ہیں اس کی مثال بیان کر کے میں اپنی بات ختم کروں گا اور جہاں تک آخرت کی بات ہے آخرت کے اوپر وہ تو بھی بہت لمبا ہو جائے گا اس لئے میں صرف دنیاوی زندگی تک وہ اثرات آپ کی خدمت میں رکھنا چاہوں گا6:32انسان کا دل جو ہے یہ آپ کو پتا ہے انسان کے جسم کا بڑا ہی عظیم اور بڑا ہی حساس حصہ ہے6:40اسی وجہ سے اس کی اہمیت کا اندازہ آپ یوں لگائیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انمال اعمال بن نیات جو تم اچھا کرتے ہو یا برا کرتے ہو تمہارے اعمال کا دار و مدار تمہارے دل یعنی دل کے قصد اور اس کے ارادے پر ہے اگر تمہاری نیت خالص ہے اگر تمہاری نیت ریاکاری نہیں ہے دکھاوا نہیں ہے تو تمہارے اعمال اللہ کے ہاں نبی کے فرمان کے مطابق ہیں تو قابل قبول ہیں اور اگر7:04تمہارے آمال بڑے اچھے ہیں بڑے سونے ہیں بڑے پیارے ہیں لیکن دل اگر خراب ہے دل کے اندر اگر کمی ہے اخلاص نہیں للہیت نہیں تو اللہ کے ہاں اس آمال کی کوئی اس عمل کی کوئی اہمیت اور اس کی کوئی ویلو نہیں ہے تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ دل بڑا ہی حساس عزو ہے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اے لوگو یاد رکھو تمہارے جسم کے اندر گوشت کا ایک ٹکڑا ہے اگر وہ درست رہے گا7:34تو تمہارا جسم بھی درست رہے گا اگر وہ برباد ہوگا تو یاد رکھو تمہارا پورے کا پورا جسم برباد ہو جائے گا اور وہ گوشت کا پلتھڑا کیا ہے وہ دل ہے تو دل اگر درست ہے تو بہت ساری چیزیں درست ہوں گی اگر دل فساد اگر دل کے اندر بگاڑ ہے تو یاد رکھو دیگر آمال بھی اور دیگر جسم بھی وہ بھی فاسد ہو سکتے ہیں7:57بڑی اہمیت کا حامل ہے اور ہر مسلمان کے دل کے اندر اللہ وحدہ اللہ شریف کی عظمت اور اس کی محبت ہوتی ہے لیکن مسلمان جو جو گناہ کرتا ہے مسلمان جو جو اللہ کی نافرمانیہ کرتا ہے اللہ کے احکام سے دور ہوتا ہے تو تو اس کے دل کے اندر اللہ تبارک و تعالی کی محبت کم ہوتی جاتی ہے اللہ کی قربت کم ہوتی جاتی ہے اللہ وحدہ اللہ شریف کی عظمت اور اس کی حیبت اس مسلمان کے دل سے نکلتی جاتی ہے8:26کیوں اس لیے کہ8:29ایک ہی چیز دل کے اندر موجود رہ سکتی ہے یا تو گناہ موجود ہوگا یا اللہ کا ڈر موجود ہوگا جس دل کے اندر اللہ کا خوف موجود ہوگا اس دل سے گناہ سرزد نہیں ہوں گے اور جس دل کے اندر گناہ موجود ہوگا اس دل کے اندر اللہ کی عظمت اور اس کی محبت کا وجود نہیں ہو سکتا ہے اس لیے کہ آدمی جب دل سے اپنے اللہ سے ڈرے گا تو وہ گناہوں سے دور رہے گا لیکن جو گناہ کرے گا پتہ یہ چل رہا ہے کہ وہ اللہ سے نہ ڈر رہا ہے نہ اللہ سے اس سے محبت ہے اس ل8:58اور اسی مسلسل گناہ کی وجہ سے دلوں کے اندر کجی پیدا ہو جاتی ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieگناھوں کے اثرات5 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31Suivant : épisode 6→