Lectures & RemindersVidéoگناھوں کے اثرات - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.2:02ورحمت اللہ وبرکاتہ2:35فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ قال اللہ تبارک وتعالى في کلامه المجید اعوذ باللہ السمیل للم من الشیطان الرجیم بسم3:08لیذیقهم بعض الذی عملوا لعلهم يرجعون وقال تعالیٰ في مقام آخر ان تجتنبوا كبائر ما تنہون عنه نكفر عنكم سیئاتكم وندخلكم مدخلاً كریما اللہم سلی علی محمد وعلی آل محمد كما سلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمد مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد3:39تمام قسم کی حمد و سنا کی بریائی اور بڑائی اس خالق اززا وجل کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہا درود و سلام اس ذات مبارکہ مقدسہ پر جو ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت بنا کر کے بھیجے گئے برادران اسلام نوجوان دوستو بزرگو اور بھائیو آج بتاریخ تیس رجب4:10سن چودہ سو اکیس اجری مطابق بیس اکتوبر سن دو ہزار عیسوی کو مکتب توریت الجالیات بطہا ریاض کے زیر احتمام جو جلسہ عام مناقض ہوا ہے اس عظیم و شان اجتماع میں میری گفتگو کا موضوع ہے گناہوں کے اثرات قبل عظیم کہ میں اپنے اس موضوع کی وضاحت کروں4:41اس سے پہلے کہ میں اپنے اس موضوع کی تشریح کروں اور اس کی تفصیلات آپ کے خدمت میں رکھوں میں اپنے ان تمام اخوان کا اللہ تبارک تعالیٰ کے شکر اور احسان کے بعد جنہوں نے اس مجلس کو منعقد کیا ہے مکتب تویت الجالیات بتحا کے مدیر متعاونین خصوصاً فضیلت الشیخ برادرم حافظ محمد طاہر صاحب اسی طرح برادرم شیخ ضمیر عباد صاحب5:10اور دیگر اخوان جنہوں نے اس مجلس کو منعقد کیا ہے میں ان سب کا تہہے دل سے ممنون اور مشکور ہوں اور آپ حضرات کا بھی بہت ممنون مشکور ہوں کہ آپ نے یہ کثیر تعداد میں شرکت فرما کر حوصلہ افضائی کی ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس مجلس کو قبول فرمائے اور ہم سب کی حاضری کو قبول فرمائے اور اہل مجلس5:33جتنے بھی سننے والے سمجھنے والے ہیں اللہ سب کو جنت الفردوس میں جگہ ہیتا فرمائے اور ہم سب کی گردنوں کو جہنم سے آدھا فرمائے آمین یا رب العالمین حضرات اللہ تبارک و تعالیٰ کا یہ بے بہا کرم اور اس کا احسان اور یہ بے پایا فضل ہے اور اس کی نمازش ہے کہ اللہ نے اپنے بندوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے جہاں عقل و خیر اسے نصیب فرما ہے عطا فرمایا ہے وہیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے6:01اپنے نبی کو قرآن و حکمت دے کر اپنے بندوں کو صحیح راہ بتلانے کے لئے صحیح راہ دکھلانے کے لئے اس دنیا کے اندر مبغوث فرمایا یہ رب زلجلال کا بے بہا احسان اور اس کا قہر ہے اور یہ بھی اللہ تبارک اللہ کا فضل اور اس کا حسان ہے کہ اس نے اپنے حبوب اور پسندیدہ دین اس کو مکمل فرما کر کامل فرما کر قیامت تک کے لئے چھوٹے6:25بڑے احکام کو محفوظ فرماتا ہے اور یہ ارشاد فرمایا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْكَرَا وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ہم نے اس دین کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں اور اسلام یہ دین قیامت تک کے لئے محفوظ ہے اس حفاظت کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ دین وہ اسلام جو مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم لے کر کے اس کائنات کے اندر بھیجے گئے اور جس کی تبلیغ کرنے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبو6:55جس کی تبلیغ کے لیے آپ اتارے گئے اس دین اسلام کے بڑے سے بڑے احکام سے لے کر چھوٹے سے چھوٹے فروات اور جزیات بھی تحریف و تغیر سے اللہ کے فضل و گرم سے محفوظ ہیں اور بالکل اپنی اصلی حالت کے اوپر موجود ہیں اور انشاءاللہ تبارکتالہ قیامت تک7:13وہ محفوظ اور اسی طرح سے موجود رہیں گے نبی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی طرح بزار اور مستدق اور حاکم کی یہ روایت جو حسن کے درجے میں ہے7:42اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اے دنیا کے لوگوں اللہ بعدہ لا شریک نے کچھ کام تمہارے اوپر فرض قرار دیئے ہیں کچھ کام تمہارے اوپر ضروری قرار دیئے ہیں اس لیے ان کاموں کو ضائع مت کرو بلکہ ان کے اوپر عمل پیرا رہو اسی طرح سے اللہ تبارک و تعالی نے کچھ حدود مقرر فرمائے ہیں تو ان حدود سے آگے بڑھنے کی کوشش نہ کرو ان دائروں سے تجاوز کرنے کی کوشش نہ کرو8:12وحدہ اللہ شریک نے کچھ چیزوں کو حرام قرار دیا ہے تو اے لوگو ان حرام کو چیزوں کو حرام ہی سمجھو اس کی خلاف ورزی نہ کرو اور اسی طرح سے اللہ وحدہ اللہ شریک نے کچھ چیزوں کے بارے میں خاموشی اختیار فرمائی ہے تو ان کے بارے میں زیادہ قرید نہ کرو زیادہ کھوج اور اس کی تلاش اور جستجوب میں نہ پڑو اور8:36اللہ تبارک و تعالی نے جو خاموشی اختیار فرمائی ہے وہ کسی بھول کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ وہ اللہ کی رحمت کی وجہ سے ہے اس لیے اس کی جستجو اور تلاش میں نہ پڑو میرے عزیز اس حدیث پاک کے اوپر اگر آپ گوھر کریں گے تو آپ کو چار بنیادی باتیں ہمیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث پاک میں بتلائی ہیں اور اگر یقینی طور پر ان بنیادی باتوں میںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieگناھوں کے اثرات1 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31Suivant : épisode 2→