Lectures & RemindersVidéoگناھوں کے اثرات - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00محترمہ کی آواز پر اگر مسجد کا امام تعویز بناتا ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنی صحیح ہے بہرحال اس سے منع کیا جائے گا اگر وہ نہیں مانتا ہے تو وہ ایک حرام کام کا مرتقب ہے اور اگر اس تعویز میں شرکیہ کلمہ تو بہرحال ایسے تعویز بنانے والے بیچنے والے کے پیچھے نماز درست نہیں ہے اس سے توبہ کروائے جائے گا اگر آدمی گناہ کرے تو اس کو معلوم ہوگی میں غلطی یا گناہ کروں تو0:21تو پھر یہ گناہ کرے تو اس آدمی کے مطابق اللہ کیا فرماتے ہیں ابھی میں نے بتلایا مسلسل گناہ کرتے کرتے آدمی کا احساس ختم ہو جاتا ہے اور کبھی کبھی وہ چھوٹے چھوٹے گناہ بڑے ہو جاتے ہیں اس لیے بہرحال اللہ رب العزت یہ فرماتا ہے کہ جیسا کہ اللہ کے نبی نے فرمایا ایک گناہ کرنے کی وجہ سے دل پر کالا نقطہ پڑ جاتا ہے پھر دوسرا گناہ کرنے کی وجہ سے پھر پڑ جاتا ہے پھر تیسرا چوتھا اس طرح اس کا دل بلکل سیاہ ہو جاتا ہے تو ای0:51کبیرہ کیا پھر توبہ کیا تین یا چار دفعہ گناہیں کبیرہ کیا تو کس حد تک اس حد اللہ قبول کرنے والا ہے اللہ چاہے تو اس کے ہر دفعہ وہ سو دفعہ گناہ کرے اور سو دفعہ اپنے رب سے معافی مانگے اللہ اسے سو دفعہ معاف کر سکتا ہے ہم اور آپ کون ہوتے ہیں آپ کون ہوتے ہیں اس کو جو ہے وہ کرنے والے جب ہم نماز کے پیچھے پڑھے جب ہم نماز 786 انہوں نے لکھا ہے بھائی اللہ سے توبہ کرو ابھی آپ نے اس کا جواب سنا ہے جب ہم نماز امام کے پی1:19میرے عزیز اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ امام کے پیچھے ہو یا غیر امام کے پیچھے ہو سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے ضروری ہے اس لئے امام کی نماز پڑھیں آپ سورہ فاتحہ پڑھیں یہاں سعودی عرب میں جب کسی کتاب یا اخبار میں کوئی ننگی تصویر نظر آتی ہے تو اس کو کالے رنگ سے ڈھک دیا جاتا لیکن ٹی وی پر جو پروگرام ننگے دیکھے جاتے ہیں اس کو روکنے کا انتظام کیوں نہیں کیا جاتا اللہ آپ کو توفی1:48گناہوں سے توبہ رستغفار کا مسنون طریقہ کیا ہے اور کن گناہوں سے توبہ کے ساتھ کفارہ ادا کرنا ضروری ہے یہ ایک مستقل موضوع ہے بہرحال توبہ کرنے کے تین ارکان ہیں ایک تو یہ کہ آدمی سچے دل سے توبہ کرے نمبر ایک نمبر دو جس گناہ سے وہ توبہ کر رہا ہے اس گناہ کی طرف نہ پلٹنے کا مکمل دور پر عظم اور پختہ ارادہ کرے اور نمبر تین اس کے بعد وہ نیک اور صالح آمال کی ابتدا کرے یہ توبہ کرنے کے اگر وہ2:17ایسا ہے تو سمجھو کہ اس کی توبہ قبول ہو چکی ہے لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو سمجھو اس کی توبے میں بہرحال خلل ہے اور یہی استغفار ہے اللہ سے اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ ایک روایت میں آتا ہے کہ میں دن بھر میں ستر دفعہ اور ایک روایت میں آتا ہے کہ میں دن بھر میں سو دفعہ اللہ سے اپنے معافی مانگتا ہوں جبکہ ان سے کوئی گناہ سرزد نہیں ہوتا ہے یعنی استغفراللہ استغفراللہ یہی ہے2:43ہم لوگ جب نماز کے لیے رکعت باتتے ہیں کچھ لوگ اپنے ہاتھ سینے پر رکھتے ہیں کچھ لوگ ناف کے اوپر رکھتے ہیں دونوں میں کون سا طریقہ ناصب ہے اپنے ہاتھ باتنے کا طریقہ کتنا اہم ہے کیا اس سے نماز مقبول نہ ہونے کے قیشہ کہاں تک ہے اولا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے سینے پر نیت باتنا وہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح روایت سے ثابت ہے البتہ جو ناف کے اوپر نیت باتتے ہیں کوئی صحیح روا3:11پختہ اور پکی حدیثیں لے کر اس کے اوپر عمل کرنا چاہیے3:15اللہ تعالی ہم سب کو سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہمارے گاؤں کی مسجد قبرستان میں بنی ہوئی ہے اور جب اس کی نئی تعمیر کا کام ہوا اس وقت اس کے بنیاد میں دو یا تین قبریں بھی آ چکی ہیں اور بالکل امام کے سامنے قبلے کی طرح مسجد کے باہر ایک پختہ قبر بنی ہوئی کیا ایسے میں اس مسجد میں نماز قبول ہو سکتی ہے اس مسجد میں نماز پڑھی جا سکتی ہے اگر وہ قبر مسجد کے سہن میں ہے تو اس قبر کو کھوڑ کر امام قبرستان میں دفن کر دیا جائے گ3:45قبرستان میں مسجد بنانا حرام ہے اور خود مسجد کے اندر قبر بنانا بھی حرام ہے3:55درود ابراہیمی پڑھتے وقت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام آنے پر نماز میں کہنا چاہیے یہ اس طرح پڑھ جیسا اللہ کے نبی نے فرمایا ہے وہ اسی طرح پڑھنا چاہیے اللہم صلی اللہ علیہ وسلم وعلا آل محمد کما صلی اللہ علیہ وسلم اب یہاں جو محمد آ رہا ہے اب یہ نہیں کہ آپ روح صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں آپ تو پڑھی رہے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر درود سمجھ رہے ہیں تو ایک بار جیسے مثال کے طور پر اگر آپ سے کوئی غ4:22سہو کر رہے ہیں اب اس سجدے سہو میں سہو ہو گیا تو پھر کیا کریں گے اب اس کے لئے تیسرا سہو کریں گے نہیں اللہ معاف کرے وہی کافی ہے ٹھیک ہے تو جو درود تو پڑھی رہے ہیں اب اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہنا پھر پلٹیں تو پھر یہ دن یہ تسلسل کہاں تک ختم جائے گا بھائی یہ کہاں ختم ہو اس لئے وہاں نہیں بلکہ جیسا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس طرح سے آپ کریں4:46ہمارے کچھ دوست احباب فرنچی کٹ داڑھی رکھے ہوئے ہیں اور ان کی یہ راہ ہے کہ داڑھی بلکل نہ رکھنے والے اس طرح کیانی فرنچ کٹ داڑھی رکھنا بہتر ہے اللہ تعالیٰ اس پر بھی اجلتہ فرمائے گا بہرحال انمال عمال و بنیات اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے موچھے مڑاؤ داڑھی کو سمجھ لیں اس لیے فرنچی اور انچی کٹ داڑھی رکھنا جائز نہیں ہے5:03بلکہ آدمی کو شاہی ہے کہ داڑھی کو ماف کرے اور اس کو اپنی حالت پر رہنے دے یہی حسن اور خوبصورتی اگر کسی غیر مسلم کافر مشرق کا جنازہ ارتھی گزرتے دیکھے یا موت کی خبر سنے تو کیا دعا پڑھنی چاہیے برہ کرم کتاب و سنت سے جواب دیں شیخ کیا پڑھنا چاہیے مجھے نہیں معلوم ہے بھگیا میں سمجھتا ہوں کہ مجھے نہیں معلوم ہے بھگیا میں سمجھتا ہوں کہ5:31ہمارے گاؤں میں ایک آدمی ہے اس نے اپنے بیوی کو طلاق دیا پھر ایک دفعہ بعد ہمارے گاؤں میں ایک مولانا صاحب آئے ایک رات کے لیے اس کے بھائی کے ساتھ نکاح کیا اور صبح اس نے چھوڑ دیا پھر پہلے شہر نے اس کی شادی نکاح کر دیا کیا یہ اسلام میں جائز ہے یہ طریقہ جو مولانا نے اختیار کیا ہے یہ اسلام کا طریقہ نہیں ہے بلکہ یہ طریقہ ناجائز اور حرام ہے بلکہ اگر اس نے طلاق دیا تھا تو پھر طلاق دیا تھا اور اگر ابھی عدت کے اندر ہی5:58وہ عورت موجود تھی اور اس کا پہلا طلاق تھا مثال کے طور پر سمجھ لیں تین طلاق نہیں بلکہ پہلا طلاق تھا یا ایک ہی مجلس میں اس نے طلاق طلاق طلاق ہزار دفعہ سو دفعہ گئے دیا یا تین دفعہ گئے دیا تو وہ ایک ہی طلاق مانا جائے گا تو اس کا پہلی عدت میں جو پہلا طلاق تھا اگر وہ عورت ابھی عدت ہی گزار رہی ہے تو اسے نکاو کا کروانے کی ضرورت نہیں بلکہ اس شوہر کو چاہیے تھا کہ وہ دو گواہوں کی روشن6:22کی موجودگی میں اس عورت سے اپنا اظہار محبت کر لیتا یعنی رجوع کا اظہار کر لیتا تو وہ اس کی بھی ہو جاتی لیکن اگر مدت گزر گئی مثلا یعنی وہ عدت کی مدت ختم ہو گئی اب پھر وہ دونوں ملنا جاتے ہیں تو اس کے لئے مولانا صاحب کو یہ چاہیے تھا کہ نئے دھنگ سے اس کا نکاح پڑھوا دیتے وہ اس کی بیوی ہو جاتی یہ شرعی طریقہ ہے اور وہ طریقہ جو حضرت نے فرمایا کہ بھئی کسی چھوٹے بھائی سے نکاح کروا دیا ہے نا6:50اور پھر اس نے رات بھر رہ کر کے پھر صبح طلاق دے دی تو یہ تو نہایت یہ تو اللہ کے نبی نے فرمایا ہے کہ کیا تمہیں بکاؤ سانڈ کی مثال نہ بتلاؤں تو صحابہ رام نے کہا کیسے کہا بکاؤ سانڈ وہی ہے جو حلالہ کرتے اور کرواتے ہیں رات بھر کے لیے سانڈ خریدا بی بی کے پاس چھوڑ دیا صبح اس نے ترک کر دیا تو یہ میرے بھائی یہ زناکاری ہے اور شریعت کی آڑ میں مستی زناکاری کروا رہا ہے اللہ ان کو بھی ہدایت اتا فرمائے اور جو یہ حرکتیں کرتے ہیں ان کو7:20صحابہ سفہ کے بارے میں وضاحت فرمائیں کہ یہ کون لوگ تھے یہ صحابہ کرام تھے غریب لوگ تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تلامیز اور شاگر تھے جو مختلف علاقوں اور مختلف بستیوں سے آ کر چبوترے پہ رہتے تھے اور صحابہ کرام ان کے کھانے پینے کا اندرام کرتے تھے نہیں کرتے تھے تو یہ دن بھر لکڑیاں کاٹتے کوئی مزدوری کرتا اور جو کماتے اللہ کی راہ میں خرج کرتے خود بھی کھاتے اور اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلیم حاصل کیا کرتے7:50کیا یہ اس میں مہاجرین بھی تھے اور باہر سے آئے ہوئے لوگ بھی تھے سمجھ رہے ہیں نا اس میں مہاجرین بھی تھے اور باہر سے آئے ہوئے قربو جوار کے اور دوسری جگہوں کے لوگ بھی تھے پچھلے جمعہ آپ درس میں بتلا رہے تھے کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن لوگوں کے اوپر قرآن لانت بھیجتا ہے قرآن پڑھنے پر وہ لوگ کون ہوتے ہیں جواب دیجئے وہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو قرآن پڑھتے ہیں لیکن قرآن کے فرمودات پر عمل نہیں کرتے ہیں8:16قرآن کے مطابق عمل نہیں کرتے ہیں ایسے لوگوں کے اوپر قرآن لانت بھیجتا ہے اور ایسے لوگوں کے خلاف کل قیامت کے دن یہی قرآن دلیل بن کر کے کھڑے ہوگا اللہ ہمیں قرآن کو ہمارے لیے دلیل بنائے ہمارے خلاف دلیل نہ بنائے بولو آمین آمین ہنڈی سے رقم روانہ کرنا جائز ہے یا نہیں بولو حرام ہے بھائی8:50بھئی اختلاف ہے اس میں اختلاف ہے ایسی باتیں پوچھوں گی اگر بتلا دی جائیں تو بری لگیں مجھے نہیں معلوم ہے بہرحال علماء ہیں پوچھ لیں آپ ان سے کیا کوئی آدمی اپنا نام نور النبی رکھ سکتا ہے نور النبی رکھ سکتا ہے نور النبی ہندوستان میں کئی جگہ صرف غیر مسلم کے ہوتل میں کیا غیر مسلم کے ہاتھ کا کھانا کھا سکتے ہیں9:22یہ نام جو ہے نا عبد النبی نہیں رکھا جا سکتا ہے نور النبی بہرحال ایسا نام میں نے صلف میںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieگناھوں کے اثرات12 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31