Lectures & RemindersVidéoامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 1admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ اللہ کی نعمتوں کی ناقدری سے اللہ کا عذاب آتا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم وَإِنَّ هَذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُونَ اور یہ تمہاری جماعت حقیقت میں ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو مجھ سے ڈرو سورة المومنون آیت نمبر باون ان الحمد للہ نحمده و نستعینه و نستغفره1:06وَنَعَوْضُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ أَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِعِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُذْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَاللَّهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ فَإِنَّ خَيْرَ الْح1:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم1:44وقال تعالیٰ فی مقام آخر وَإِنَّ هَذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُونَ2:11محترم دوستو اور ساتھیو عزیزو اور بزرگو اللہ کی توفیق سے آج بروز پیر مطابق ستاویس رجب چودہ سو ستاویس ہجری موافق اکیس اگست2:41دوہزار چھے جبیل دعویٰ سینٹر کے زیر احتمام ہم آج کی اپنے اس گفتگو میں ایک بڑے ہی حساس اور سلگتے ہوئے موضوع پہ گفتگو کے لیے جمع ہیں وہ موضوع جیسا کہ آپ نے اعلان میں دیکھا ہوگا مسلمانوں کی تباہی کے اسباب آج دنیا میں مسلمان کا خون3:12پانی سے بھی سستا ہے مسلمان کی عزت و عابرو دنیا کی ہر چیز سے سستی ہے امت مسلمہ غیروں کے پنجے میں جکڑی ہوئی ہے جدھر دیکھئے مسلمان مظلوم ہے مقہور ہے مسلم دوشیزاؤں کی عزت و عابرو پامال ہو رہی ہے آج اسلام اور مسلمانوں کی توہین ہو رہی ہے3:41پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہو رہی ہے قابط اللہ کی بے حرمتی قبل اولا محجد اقصہ کی بے حرمتی اس قسم کی بہت ساری دلدوز خبر مسلمان سنتا ہے کہ پر امن نہ تو اسے نید میسر ہے نہ اسے اسی کی محنت و مشقت کی کمائی کائش کا لقمہ میسر ہے ہر طرح سے مسلمان مظلوم ہیں مقہور ہیں4:10تباہ ہے برباد ہے آفت یا مصیبت آتی ہے تو مسلمان قومیں جمع ہو کر کے دنیا سے امنی کی یا انصاف کی بھیک مانگتی ہیں جیسا کہ کسی شاعر نے کہا ہے کہ دنیا سے بھیک مانگ رہی ہے وہ عدل کی دنیا سے بھیک مانگ رہی ہے وہ عدل کی کل تک جو قوم کرتی تھی دنیا کے فیصلے4:36کل تک جو قوم کرتی تھی دنیا کے فیصلے میں کر رہا ہوں آج وہی کارمہ تلاش میں کر رہا ہوں آج وہی کارمہ تلاش یارو جسے دیئے تھے سمندر نے راستے آج مسلمانوں کی کیفیت یہی ہے کل یہ مسلمان غیروں کا بھی فیصلہ کرتا تھا ایک یہودی5:01اپنے فیصلے مسلمان کی عدالت میں لے کر آتے تھے اور آج مسلمان اپنے ہاتھوں کو غیروں کے سامنے فیصلے کیلئے پھیلاتا ہے ان سے امن کی بھیک مانگتا ہے ان سے انصاف طلب کرتا ہے یعنی یہاں تک مسلمان کی ذلت اور رسوائی پہنچ گئی کہ اپنے فیصلے خود کرنا تو دور کی بات5:25اپنے فیصلوں کے لئے انہیں بلاتا ہے جن کا فیصلہ کل یہ مسلمان خود جا کر کرتا تھا اس کے کیا سباب ہیں وہ قوم جو بلندی پہ تھی وہ امت جو خیر امت ہے وہ نبی جو افضل الرسول ہے وہ کتاب جو سب سے بہترین کتاب ہے اللہ نے جس امت کو فوقیت اور فضیلت دی آخر زلت کا سبب کیا ہے5:54زلط کے رسوائی کے بہت سارے اسباب ہیں جن میں چند کا تذکرہ میں کروں گا مسلمانوں کی زلط و رسوائی کا پہلا سبب مسلمانوں نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو ترک کر دیا آج لوگ کہتے ہیں داری رکھ لو تو یہ دہترگرد اور ٹیررنس کی علامت ہے6:20ٹخنوں سے اگر اوپر ازار ہے تو یہ بھی آتنکواد کی علامت ہے اور اس طرح مسلمان غیر تو غیر مسلمان خود ان چیزوں کا استہزا اور مزاق اڑاتا ہے اور مسلمانوں نے اپنے نبی کی سنتوں کو چھوڑا اس کی جگہ بیداتوں کو اپنایا سنن ابو دعود اور ترمیزی میں حسن اور صحیح سنت کے ساتھ6:44اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ابو نجیح عرباد ابن ساریہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی نے ایک مرتبہ ہمارے سامنے واز فرمایا نبی کا واز نبی کی نصیحت جس نے سنی ہوگی کتنے خوش نصیب لوگ ہوں گے اللہ کے نبی نے واز فرمایا تو ہم نے آپ کی باتوں سے یہ بھاپ لیا محسوس کر لیا اندیشہ ہمیں ہو گیا کہ یہ آپ کی الودائی گفتگو ہے ہم نے کہا یا رسول اللہ7:14آج آپ کی گفتگو تو ایسا اس سے پتہ رکھ رہا ہے کہ الودائی گفتگو ہے فاؤ سینہ آپ ہمیں کچھ وسیعت کر جائیے جب آپ دنیا سے جانے والے ہیں نصیحت کے انداز سے صحابہ کرام نے سمجھ لیا یہ نہیں کہا کہ بڑا اچھا واز تھا بہت اچھی تقریر تھی نہیں واز کی تاثیر اس قدر تھی فرماتے ہیں کہ جب آپ نے واز کیا ہمارے دل دہل گئے7:40ہماری آنکھیں اشکبار ہو گئیں ہمارے دل دہل گئے ہمارے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہم نے کہا یا رسول اللہ یہ تو رخصتی الودائی گفتگو نظر آ رہی ہے آپ ہمیں کچھ وسیعت کر جائیے اللہ کے ربی کی الودائی وسیعت سنیے آپ نے فرمایا کہ لوگو میں تمہیں اللہ عز و جل کا تقوی اختیار کرنے کی وسیعت کرتا ہوں کہیں بھی رہو8:09اللہ کا تقوی اختیار کرو متقی رہو گے اللہ زائے نہیں کرے گا اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو متقی ہیں پرہزگار ہیں وہ مکرو فریب والے جھوٹ دزیزہ کاری دنیا کی برائیاں زبان پہ کچھ اور دل میں کچھ اور یہ تقوی نہیں ہے تقوی دل میں ہوتا ہے اس کی تاثیر یا اس کا جو رد عمل ہے انسان کے عمال گفتار کردار سے سامنے آتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا8:38تقوی اختیار کرو اللہ کا تقوی امیر کی اطاعت اگر کوئی امیر اگر غلام بھی امیر بنا دیا جائے تو اس کی اطاعت کرو یہ نہ کہو کہ امیر تو ایسا ہے ایسا ہے نہیں امیر کی اتباع کرو اس کی اطاعت کرو اور سنو8:56تم میں سے میرے بعد جو زندہ رہے گا وہ بڑے اختلافات دیکھے گا میرے بعد اختلافات دیکھو گے فتنیں آئیں گے ہنگامیں آئیں گے مسیبتیں آئیں گی گروہ بندیاں ہوں گی اور پتہ نہیں کیا کیا چیزیں ہوں گی لیکن جب ایسا کبھی معاملہ دیکھو کہ میرے دین میں اختلاف ہو9:19سنت بدلی جائے یا فتنے پھیل رہے ہوں گروہ بندی ہو رہی ہو جبے و دستار اور پگڑیاں اچھل رہی ہو گھبرانے کی بات نہیں ہے فَعَلَيْكُمْ بِسُنَّتِ وَسُنَّتِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ ایسی صورت میں ان حالات میں تم میری سنت اور میرے خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑ لینا اورAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب1 / 81امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 19:452امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 29:453امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 39:454امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 49:455امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 59:456امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 69:457امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 79:458امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 89:45Suivant : épisode 2→