Lectures & RemindersVidéoامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 4admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ اللہ کی نعمتوں کی ناقدری سے اللہ کا عذاب آتا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00قرآن کی تفسیر کا سہارا لیا کسی نے کچھ اور نام رکھا کسی نے کچھ اور نام رکھا آپ تفسیروں کو دیکھتے ہوں گے پتہ نہیں کیسے کیسے پجاریوں کی تفسیریں خورفاتیوں کی موجود ہے دنیا میں کتنے ایسے لوگ ہیں کہ جنہوں نے0:15اپنی قوم کے لوگوں کے ہاتھوں سے قرآن کو چھین لیا اور اپنے بزرگوں کے لکھی کتاب ان کے ہاتھوں میں دے دیا اسی کو پڑھو اسی کو لے کے گھومو یہی تمہارے لیے کامیابی کا سبب ہے میرے بھائیوں اور دوستو یہ امت کی ہلاکت کا سبب ہے یہ قرآن جب چھین لیا جائے گا یا اس قرآن سے ان کی توجہ ہٹا دی جائے گی یہ تباہی کا سبب ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن اور سنت0:45یہ تمہاری نجات اور کامیابی کا سبب ہوں گے آج مسلمانوں میں چاہے قبوری مسلمان ہو چاہے غیر قبوری لیکن جن لوگوں میں تیجے چالیس میں یا اسی طرح سے ملاد یا عرص یا برسیاں ہیں یا اسی طرح سے مختلف انداز میں جو فرقہ بندی کے جو ان کے طور طریقے ہیں غور کیجئے کیا یہ طریقہ نبی سے ملتا ہے1:07کہ یہ سنت کا یہ طریقہ ہے اللہ نے فرمائے کہ اے مسلمانوں تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو آپس میں فرقہ بندی نہ کرو تم اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو تو اللہ نے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کر دی1:37تو تم اللہ کی اس نعمت کی وجہ سے1:43ایک دوسرے کے بھائی بھائی ہو گئے تم تو جہنم کے گڑھے کے قریب پہنچ چکے تھے تو اللہ نے تمہیں جہنم میں داخل ہونے سے بچا لیا اللہ اپنی آیتوں کو اسی طرح تمہارے سامنے بیان کر رہا ہے2:12دوستو غور کرو کہ آج یہ اختراف کس کا راستہ ہے یہ اختراف یہ فرقہ بندی یہود و نسارہ کا راستہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان قریب وہ وقت آئے گا کہ تم2:28پچھلی امتوں کی پیروی کرنے لگو گے پچھلی امتوں کی پیروی اس طرح کرو گے جیسے تیر سے تیر برابر ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر کسی نے کوئی گوہ کے سراخ میں داخل ہوا ہے تو تم بھی داخل ہو گے صحابہ اکرام نے کہا یا رسول اللہ کیا ہم یہود و نصارہ کی پیروی کریں گے کیا اس سے وہ مراد ہیں آپ نے فرمایا کہ پھر اور کون تم یہود و نصارہ کی پیروی کرنے لگ جاؤ گے بلکہ ترمیزی کی دوسری روایت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا2:57فرمایا کہ میری بنو اسرائیل بہتر فرقوں میں بٹ گئے میری یہ امت تیہتر فرقوں میں بٹ جائے گی سارے فرقے جہنم میں جائیں گے سوائے ایک فرقے کے صحابہ اکرام نے پوچھا یا رسول اللہ وہ ایک فرقہ کون ہوگا تو آپ نے فرمایا کہ جس پر میں اور میرے اصحاب یعنی میرے صحابہ اکرام ہوں گے وہ فرقہ جنت میں جائے گا یعنی فرقہ بندی یہ3:23جہنم میں جانے کا سبب ہے نجات نبی کے نقش قدم کو اپنانے میں ہے نبی کے صحابہ کرام کے نقش قدم کو اپنانے میں نجات ہے اللہ نے فرمایا اتبعو ما انجل علیکم من ربیکم ولا تتبعو من دونہی اولیاء لوگو3:41تم اپنے رب کی طرف سے تمہارے پاس جو کچھ اتارا گیا اس کی پیروی کرو اس کے نقش قدم پہ چلو اس کے علاوہ دوسری کی پیروی نہ کرو اور اگر تم نے رب کا قرآن چھوڑ کر کے نبی کا فرمان چھوڑ کر کے کسی اور راستے کو اپنا لیا تو پھر تمہاری ہلاکت وہاں یقینی ہے صحیح مسلم میں4:04حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے میرے لئے پوری زمین کو سمیٹ دیا پوری دنیا کی زمین کو سمیٹ دیا اور میں نے اپنی آنکھوں سے پوری دنیا کے اس کنارے سے اس کنارے ساری چیزوں کو دیکھا یہ اللہ کی قدرت ہے وہ اللہ جو اپنے نبی کو ایک ہی رات میں محجد حرام سے محجد اقصہ اور ساتوں آسمانوں کی سیر کرا کے لاسکتا ہے4:34ہے اس اللہ نے پوری روح زمین کو اپنے نبی کے لئے سمیٹ دیا اور آپ نے فرمایا کہ میری امت کی مملکت میری امت کی سلطنت وہاں تک پہنچے گی جہاں تک یہ روح زمین ہے یعنی پوری دنیا میں میری امت کا پیغام پہنچے گا اور میں نے اللہ کے اللہ سے اپنی امت کے بارے میں عرض کیا کہ اے اللہ تعالیٰ میں تُس سے اپنی امت کے بارے میں سوال کرتا ہوں کہ میری امت کو ایک ہی سال5:04ایک ہی سال کی قہد سالی میں پوری امت کو نہ مٹایا جائے اور دوسری چیز کہ میری امت میں ان کے علاوہ5:12کوئی خارجی دشمن ان پہ نہ مسلط کیا جائے کہ وہ دشمن ان کے مال اور اسباب کو حلال سمجھے اور انہیں حلاق کرے اور تو اللہ نے کہا اے میرے پیارے حبیب جب میں کوئی فیصلہ کر دیتا ہوں تو اسے ٹالا نہیں جا سکتا جائیے میں نے آپ کی امت کو یہ وعدہ دے دیا کہ آپ کی امت ایک ہی ساتھ قہد سالی میں حلاق نہیں کی جائے گی ان کے اوپر5:38کوئی باہر کا دشمن ایسا نہیں ہوگا جو ان تمام کو پوری امت کو بیرونی دشمن ہلاک کرے یہ بھی میں نے وعدہ دے دیا لیکن سنیے5:48کہ آپ کی امت میں آپس میں جب تلواریں نکل جائیں گی تو پھر وہ میان میں نہیں آئیں گی آپ کی امت کے لوگ آپس میں ایک دوسرے کو قتل کریں گے خون خرابہ ہوگا آج دوستو نگاہ اٹھا کر دیکھئے کہ مسلمانوں کی تباہی مسلمان خود مسلمان کی جان لے رہا ہے مسلمان مسلمان کے خون کا پیاسا ہے غیر قوم6:10کافر کبھی نہیں کامیاب ہوگا مسلمانوں میں جو منافقین ہیں مسلمانوں میں جو زرپرست لوگ ہیں یہ مسلم قوم کے راز کو یا مسلمانوں کے داخلی جو ان کی مجید سے ان چیزوں کو غیر مسلموں تک بیشتے ہیں مال و دولت کی خاطر جس کی وجہ سے امت مسلمہ تباہ ہو رہی ہے اور اس تباہی کی وجہ یہ تو اللہ کے نبی کی پیشین گوئی ہے کہ دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوگا دشمن کے بارے میں6:40یہ جان لیجئے کہ مسلمان آپس میں خون خرابہ کرتے رہیں گے اور سنیے میں اپنی امت کے بارے میں گمراہ کن پیشواں سے ڈھرتا ہوں میری امت میں بڑے جببے والے گمراہ کرنے والے علماء پیشواں اور ائمہ پیدا ہوں گے اور وہ لوگوں کو حق باتیں چھپا کر کے اور اپنے منپسند کی باتیں بتائیں گے اور میری امت میں جب ایک بار تلوار اٹھ گئی تو قیامت تک نہیں رکے گی اور7:09قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ میری امت کا ایک گروہ مشرکوں سے مل نہ جائے یعنی مشرکوں سے میری امت کا ایک گروہ مل جائے گا اس کے بعد قیامت قائم ہوگی آپ نگاہیں اٹھا کر دیکھ لیجئے کہ مسلمانوں کی صورتحال ان میں سے کتنوں کا نفاق اور کتنوں کی ذاتی مفاق ساری چیزیں آپ کے نگاہوں کے سامنے ہیں اللہ کے نبی نے پھر فرمایا کہ میری امت میں تیس7:39جھوٹے دجال پیدا ہوں گے جو سب کے سب نبوت کا دعویٰ کریں گے لیکن میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے اور سنو ان تمام خامیوں کے باوجود جھوٹے دجال ہوں گے اصحاب جبہ و دستار لوگوں کو اپنی جانب برائیں گے تلواریں نکل آئیں گی خون خرابہ ہوگا لیکن ان تمام کے باوجود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت تک8:05میری امت میں حق پر قائم رہنے والا ایک گروہ قائم رہے گا باقی رہے گا جس کو ملامت گر کی ملامت رسوہ کن کی رسوائی یہ کبھی نقصان نہ پہنچا سکے گی اور میری امت کے ان لوگوں کا یعنی حق پرستوں کا کوئی کچھ نہیں بگار سکے گا میرے بھائیوں اور دوستو آپ دیکھئے حق والے موجود ہیں دنیا میں مگر بہت تھوڑی تعداد میں ہیں لوگ کہتے ہیں کہ جناب8:35ہم تو زیادہ ہیں اگر آپ صحیح ہیں تو پھر کم کیوں ہیں حق والے تو زیادہ ہونے چاہیے لیکن نہیں حق کم ہونے کی علامت کم جو لوگ ہیں وہی حق پر ہیں اللہ کے نبی نے فرمایا8:49کہ لا تظال طائفة من امتی ظاہرین على الحق میری امت کا ایک گروہ چند لوگ یہ ہوں گے حق پر قائم رہنے والے اور امت کی ہلاکت اور امت کی تباہی ان گمراہ کن علماء سے ہوگی جو لوگوں کو دین کے نام پہ دنیا حاصل کرنے کے لئے الچ سیدھی چیزیں بتائیں گے جیسے کہ یہود و نصارہ کے علماء میں تھا اللہ نے فرمایا9:18اے لوگو اے ایمان والو بہت سارے احبار اور روحبان یعود و نصارہ کے علماء اور راہب یہ لوگوں کا مال باطل طریقے سے کھاتے ہیں اور اللہ کے دین سے بھی روکتے ہیں اور مال بھی لوٹے حق بھی نہیں بتائے آج یہ صورتحال مسلمانوں میں تو کھلے طور سے پائی جاتی ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب4 / 81امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 19:452امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 29:453امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 39:454امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 49:455امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 59:456امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 69:457امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 79:458امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 89:45Suivant : épisode 5→