Lectures & RemindersVidéoامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 5admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ اللہ کی نعمتوں کی ناقدری سے اللہ کا عذاب آتا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نہ جانے کتنی کتنی نیازیں کتنے کتنے ڈیگ کتنے پکوان پکتے ہیں حق بھی نہیں بتاتے اور مال بھی لوگوں کا لوٹ کر کے کھایا جا رہا ہے یہ صورتحال آپ اپنی نگاہوں سے دیکھئے کہ مسلمانوں کی تباہی میں اختلاف فرقہ بندی گروہ بندی اور گمراہ کن ائمہ اور پیشوا کی موجودگی اگر کوئی حق بات پیش کرے گا کہیں گے جناب فتنے والی بات نہ کیجئے0:27اختلاف ہو جائے گا اور کوئی صحیح بات کہے گا دیکھو ان لوگ کا کام ہی ہے لوگوں میں لڑانا اور اختلاف پھیلانا یہ کیا چیز ہے یہ امت کیلئے بڑی افسوسناک چیز ہے کہ نبی کی سنت کو تم اختلاف کا سبب سمجھ رہے ہو پورے مکہ اور عرب کے لوگ متحد تھے کوئی اختلاف نہیں تھا0:48اللہ کے نبی نے کہا قولو لا الہ الا اللہ تو فلحو تم بتوں کی عبادت کیوں کرتے ہو ایک اللہ کی عبادت کرو سارے عرب کے لوگ ایک ہو گئے اور کہتے ہیں کہ یہ تو اختلاف ہو رہا ہے یہ تو گھروں میں جدائی ہو جائے گی باپ اور بیٹے میں بیوی اور شوہر میں جدائی ہو جائے گی اس دین کو ہم نہیں قبول کریں گے جو جس دین کو مشرقین مکہ نے اختلاف کا سبب کہا تھا لیکن وہ دین غالب آیا اسی طرح نبی کی سنت کو آج تم اختلاف1:17حق آیا باطل چلا گیا باطل تو مٹنے ہی والا تھا تو مسلمانوں کی تباہی کا ایک بڑا سبب گمراہ کنائمہ اور پیشوہ اور آپسی اختلافات اور پانچوہ سبب یہ بڑا اہم سبب یہ بھی ہے کہ مسلمانوں کی ذلت و رسوائی کا سبب کہ دنیا سے محبت1:47ہر آدمی یہاں چاہتا ہے کہ مجھے دنیا مل جائے میں بڑا رئیس ہو جاؤں بڑا تاجر ہو جاؤں اور موت کو بھولا ہوا ہے دنیا سے محبت میں دنیا حاصل کرنے میں حلال آ رہا ہے حرام آ رہا ہے کچھ بھی آئے بس مال آنا چاہیے موت کو بھولا ہے موت کو جب بندہ یاد کرے گا تو کیا کھا رہا ہے کون سا لقمہ وہ یاد کرے گا کہ حلال ہے یا حرام2:10اور کیا پہن رہا ہے اس کے بارے میں غور کرے گا سننے ابودعود اور مسند احمد میں صحیح سنت کے ساتھ حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث مروی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سنو2:27صورتحال دیکھ لو مسلمانوں اور بھائیوں دنیا میں اس وقت جو مسلمانوں کی صورتحال ہے اس تناظر میں جرہ نبی کے اس فرمان کو جو چودہ سو ستاویس برس پہلے آپ نے فرمایا جرہ غور کرو کی کتنا بہترین دین ہے کتنی بہترین تعلیم ہے آپ نے فرمایا کہ ایک وقت آئے گا2:47کہ دشمن کی قومیں تم پر ٹوٹ پڑیں گی جیسے بھوکا انسان کھانے کے پیالے پہ ٹوٹ پڑتا ہے دشمن تمہارے مال کو حلال سمجھے گا تم پہ ٹوٹے گا تمہارا خون حلال کرے گا سمجھ لے گا تمہارے مکانات کو جیسے گرا دے گا تمہاری بستیاں ویران کر دے گا تمہارے شہروں میں آگ لگا دے گا صورتحال آپ دیکھ رہے ہیں نا چاہے آپ لبنان کا معاملہ ہو چاہے آپ اراق کا افغانستان کا دنیا کے کسی بھی ملک میں ہندوستان میں3:16لہنے والے بعض علاقوں میں مسلمان ہو دشمنوں کی جو کیفیت ہے مسلمانوں کے ساتھ ان کا جو سلوک ہے اللہ کے نبی کے فرمان کی روشنی میں سمجھو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ انقریب دشمن تم پر ٹوٹ پڑے گا دشمن کی قوم تم پر ٹوٹ پڑے گی تمہیں اپنا لقمہ بنا لے گی اور3:38جیسے چاہے گی تمہیں مارے گی کٹے گی تمہیں ہڑپ لے گی جب یہ بات آپ نے بیان فرمائی تو صحابے اکرام نے کہا یا رسول اللہ کیا اس وقت ہماری تعداد کم ہوگی کیا ہماری تعداد کم ہوگی کہ دشمن ہمیں اپنا لقمہ بنا لے گا اور ہمیں زلیل کرے گا آپ نے فرمائے کہ لا3:57نہیں تم اُس دن تعداد میں زیادہ رہو گے تمہاری حیثیت تو سمندر کے اوپر کے4:09پانی کے اوپر کے جھاگ کسی ہوگی اور تمہارے دلوں میں وہن سما جائے گا قیل وعمل وہنو یا رسول اللہ پوچھا گیا اللہ کے نبی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ وہن کیا چیز ہے آپ نے فرمایا حب الدنیا وکراہیت الموت دنیا کی محبت موت کی ناپسندیدگی جب تمہارے دلوں کی یہ قیفیت ہو جائے کہ دنیا کی رچ بس جائے دنیا سے محبت کر بیٹھو دنیا ہی کو تم اپنے سینے میں سجا لو اور موت کو4:38آخرت کو بھول جاؤ قبر کے عذاب کو بھول جاؤ جہنم کی گرمی کو بھول جاؤ4:44جنت کی نعمتوں کو بھول جاؤ تو جب آخرت کو بھول گئے موت کو بھول گئے صرف دنیا کی حوث میں دنیا کی حرس میں جب دلوں کی یہ قیفیت ہوگی تو پھر اللہ تمہیں زلیل کر دے گا دشمن تمہارے اوپر حاوی ہو جائے گا کیونکہ تمہاری نگاہ میں تمہاری نگاہ میں دنیا ہوگی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ نے میرا رزق تو تلواروں کی چھاؤں میں رکھا ہے اللہ نے میرا رزق تلواروں کی چھاؤں میں رکھا ہے بلکہ آپ دعا5:14کرتے کہ اللہ میری روزی تلوار کی چھاؤں میں مجھے عطا فرما یہ ہمارے نبی کی دعا تھی آج مسلمان کی دنیا پرستی کا معاملہ کہ گھروں میں اس کے ڈش ہونا چاہیے گھروں میں اس کے پتہ نہیں کتنی کتنی برائیاں اور بے پردگیاں اور فہاشیاں ہوتی ہیں کہ اللہ کی پناہ آپ دیکھتے رہ جائیے مسلمانوں کے اندر برائیاں عام ہوتی جا رہی ہیں دنیا پرستی عام ہوتی جا رہی ہے یہ اس کی زلط کا سبب ہے5:43حب الدنیا وکراہیت الموت دنیا کی محبت اور موت کی ناپسندیدگی ورخین نے ایک واقعہ لکھا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک جنگ ہوئی غالباً اس کا نام جنگ جلولہ تھا دشمن کو اللہ نے مغلوب کیا مسلمان فتحیاب ہوئے اس جنگ کے اندر اتنا زیادہ مال غنیمت اتنا زیادہ ہیرے جواہرات آئے کہ مسجد نبوی کے سہن میں6:13ہیرے جواہرہ سونے چاندی اور مال غنیمت سے محجت کا سین برا ہوا ہے صحابہ اکرام میں سے چند صحابہ نے رات کو پہرہ دے کر کے اس مال کی حفاظت کی کہ صبح خریفت المسلمین آئیں گے مال تقسیم ہوگا جب صبح ہوئی امیر المومنین تشریف لائے اور دیکھا کہ مال کی کسرت حضرت عمر رضی اللہ عنہ رو پڑے6:37ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے صحابہ اکرام نے کہا خلیفت المسلمین یہ وقت تو خوشی کا ہے اللہ نے ہمیں دشمن پر غلبہ دیا ہے اللہ نے ہمیں فتح سے نوازا ہے ہمیں تو خوش ہونا چاہیے اور آپ رو رہے ہیں اللہ کے نبی کے اس جانسار صحابی نے اس فاروق نے امیر الممنین نے کیا فرمایا کہ میں اس لیے رو رہا ہوں اس مال کو دیکھ کر کے کہ جس قوم سے7:04تم نے اس مال کو چھینا ہے اس قوم کے دلوں میں اس مال کی محبت سچ گئی تھی اس کے کفر کے ساتھ اس مال کی محبت جب اس کے دلوں میں سچ گئی تو تم اس پر غالب آگئے کہیں ایسا نہ ہو7:19کہ وہ دین بھی آ جائے کہ اسی مال کی محبت تمہارے اندر رچ بس جائے اور جس وجہ سے تم نے یہ مال دشمن سے چھینا ہے دشمن پر تم فتح یاب ہوئے ہو اسی مال کی محبت تمہیں زلیل نہ کر دے یہ مال کی محبت تمہیں مغلوب نہ کر دے دوستو کیا دور اندیشی تھی حدت خطاب کی عمر رضی اللہ عنہ کی آج مسلمانوں کی تباہی اور بربادی میں مال کی حرص و حوص بہت ہی اہم کردار ادا کر رہی ہے7:49مال و دولت دنیا کی زینت بھی ہے ضرورت بھی ہے تمہارے لئے فتنہ بھی ہے تمہارے لئے آزمائش بھی ہے اس لئے اللہ سے ڈرو اور اپنے مال کو زندگی کا ایک وسیلہ سمجھو زندگی کا یہ مقصد نہیں ہے اللہ کے نبی کی دعاوں میں ہوتا تھا کہ اللہم لا تجعل اللہم لا تجعل دنیا اکبر حمنا ولا مبلغ علمنا یہ اہل علم اپنی دعاوں میں کہا کرتے ہیں کہ اے اللہ تو دنیا کو ہمارا8:19اصل مقصد نہ بنا بلکہ دنیا ہی کو ہمارا سب کچھ نہ بنا دے بلکہ ہمارے لئے آخرت ہماری مقدر کر دے قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار بنا دے تو دنیا کی محبت موت سے نفرت یہ مسلمان کی ظلت8:35تباہی کا ایک بڑا اہم سبب ہے جیسی تمہارے دنوں کی نفرت ہوگی دنیا کی محبت ہوگی اسی طرح سے تم زلیل رہو گے آج ایک مسلمان ہے غیور ہے وہ موت سے نہیں ڈرتا اللہ کے دین پر قائم ہے کفر کی طاقتیں اس سے ڈر رہی ہیں آج مسلمان اگر اپنے دین پر قائم ہے سچمش دین پر قائم ہے اس کا لباس ٹکنوں سے اوپر ہے اس کی داڑیاں ہیں اس کا عمل سنت کے مطابل اس کا کاروبار9:04حلال کہیں گے کہ یہ دہشتگرد ہے یہی رہابی ہے کیوں؟ اسے معلوم ہے کہ یہ وہ قوم ہے جو موت سے نہیں ڈرتی یہ وہ قوم ہے9:13جو دنیا کے لئے نہیں جیتی آخرت کے لئے تو وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ سب اس حمام میں ننگے ہو جائیں سب مسلمان داڑی منڈے ہو جائیں مسلمانوں کی عورتیں بھی کافروں کی عورتوں کی طرح سے آدھا لباس پہن کے مارکیٹوں میں آ جائیں اور مسلمان بھی اپنی کتاب کو اسی طرح سے پھیک دے جیسے ہم نے اپنی کتاب سے ہاتھ دھولیا ہے وہ تو یہی چاہتے ہیں وہ تو چاہتے ہیں کہ جیسے انہوں نے کفر کیا تم بھی کفر کرو تاکہ سبAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب5 / 81امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 19:452امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 29:453امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 39:454امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 49:455امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 59:456امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 69:457امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 79:458امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 89:45Suivant : épisode 6→