Lectures & RemindersVidéoاقامت دین - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اللہ کے رسول کی توہین بڑا جرم ہے یا اللہ کی توہین بڑا جرم ہے؟ بڑا بڑا موٹا سا کومن سنس کی باتیں ہیں اب آپ نے جلوس نکالا جس میں شیعہ بھی آگئے جس میں بریل بھی بھی آگئے جس میں صوفی بھی آگئے جس میں مواحدین بھی آگئے ہم نے کہا بھی یہ بڑا خطرناک مسئلہ ہے لہذا اس مسئلے پر کمپرومائز کر کے چلو جب آپ سارے لے کے چلے تو انہوں نے درمیان میں نارائے حیدری یا علی نارائے رسالت یا رسول اللہ0:29اور علی حجویری کے قبر سے جلوس کا آغاز ہوا اب یا علی مدد کہنا اللہ کی توہین نہیں آپ تو نکلے تھے رسول اللہ کی توہین کا بدلہ لینے کے لیے اور خود اللہ کی توہین کروارے ہو اگر اللہ طاقت دے دے تو گستاخ رسول کا کام تمام کر دینا یہی ہے ٹھیک ہے اس ایسے ایشو وہ کسی مظلوم کی مدد ہو وہ کسی مظلوم کی مدد ہو یا وہ کسی کافر کے خلاف جلوس ہو0:59یا وہ الیکشن ہو یا قربانی کی کھالیں اور چندہ لینا ہو کسی بھی ٹاپک پر اللہ کے دشمن کے ساتھ اکٹے ہو کر ایسے محول میں جہاں اللہ کے دشمن کو اجازت ہے کہ وہ نعرے لگائے وہ شرکیہ الفاظ کہے وہ شرکیہ ناتے پڑے اور آپ کو چونکہ یہ مسلحت ہے خاموش ہو جاؤ ابو بکر صدیق مدینہ کی گلی سے گزر رہے یہودیوں کے محلے سے اور ایک یہودی نے کہا اللہ فقیر ہے اور ہم غنی ہیں مسلحت تو یہ تھی نا کھیلے تھے چھپ کر جاتے رکھ کے تھپڑ مارا اس1:31کہا اس نے توہین کی اللہ کی وہ منکر ہو گیا جب وہ منکر ہوا آپ نے کہا گوا بیش کر گوا تھا کوئی نہیں اکیلے تھے اور سارے تو یہودی تھے مواحد اللہ کی توہین پر غیرت کھائے تو اس کی صفائی پھر اللہ اپنے عرش سے دیا کرتا ہے تو ہم کسی بھی مسئلے پر اکٹے ہو جائیں وہ الیکشن پر وہ بارہ ربیل اول پر وہ مظلوم کی مدد پر جب اہل شرک کو اپنے ساتھ ملاوگے شرک والے اپنے شرکی افعال کریں گے تو آپ اس سے بڑا جرم کر رہے ہو2:11جس جماعت کا منشور قرآن و حدیث کے خلاف ہے ٹھیک ہے اس کے ساتھ نہیں ملا جا سکتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت دین ہے اور جو اس کا رد کرے نبی کی حدیثوں کو افسانیں اور کہانییں کہیں اس سے برات کرنا ہم پر واجب ہے جی فرمائیں ہاں جی اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے حدیث میں آتا ہے اس جماعت سے مراد اسلامی حکومت ہے اسلامی خلیفہ ہے جب اسلامی خلیفہ ہو حکومت اسلامیہ ہو تو پھر2:43اس خلیفے کے ہاتھ پہ بیعت کریں اس سے انتشار اور افتراق نہ کریں حکومت اسلامی ہوتے ہوئے اپنی ڈیڑھ ان کی مسجد نہ بنائیں ٹھیک ہے کیونکہ اللہ کا ہاتھ حکومت پر ہے جماعت پر ہے اس جماعت سے یہ مراد نہیں کہ ایک جماعت میری ہے ایک جماعت آپ کی ہے ایک جماعت اس کی ہے وہ بڑا مشہور واقعہ ہے پاکستان میں بہت بڑے عالم سے سوال کیا کسی نے کہ حضرت آپ کس امیر کو مانتے ہیں آپ کس امیر کو مانتے ہیں کہنے لگا میں تو خود امیر ہوں مقتدی ڈھونڈ ر3:13ابھی مختدی کی تلاش میں ہوں میرے پیچھے کون چلے گا جب یہ حالتوں کے اینٹ اٹھاؤ تو نیچے سے جماعت نکل آئے تو یہ جماعت جماعت نہیں ہوتی بلکہ وہ امیر کے بارے میں جو حدیث میں آتا ہے کہ امیر کی بیعت نبی کی بیعت خلیفہ وہ کیا ہوتا ہے اس کی بیعت ہم اس کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں اس کے بدلے میں وہ ہمارے مال جان عزت کا دفاع کرتا ہے اور جو امیر اس کو خود پولیس گرفتار کر کے لے جائے وہ کسی کے کیا دفاع کرے گا3:41اس سے ڈیڑھ انٹ کی عمارتیں جو ہمارے انڈیا پاکستان میں چل رہی ہے یہ فلان جماعت کا امیر ہے یہ فلان جماعت کا امیر ہے یہ سب ڈھگوسلیں ہیں کھانے پینے کے دھندے ہیں کوئی امیر نہیں امیر وہی ہے جو اسلامی حکومت میں اسلامی خلیفہ ہے جی وہی حال ہے وہاں سے نکلے وہاں ڈاکٹر اسرار صاحب کے بارے میں سوال ہوا ہے وہ تصوف کے قائل ہیں وہ تصوف کے قائل ہیں اور تصوف اسلام کی جڑوں کو کھوکلا کرتا سوال یہ ہے کہ4:23مالک کہتا ہے میں نے بندے کو اپنی عبادت میں نے اپنی عبادت کے لئے بندے پیدا کیے اور سید مودودی صاحب لکھتے ہیں اپنی کتاب کے اندر کہ یہ نماز روزہ یہ حج زکاة یہ جو صرف اصل کام کے لئے پریکٹس ہے ٹریننگ کورس ہے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور آ کر کہنے لگا مجھے ایک عمل ایسا بتائیے جس کے کرنے سے میں جنت میں داخل ہو جاؤں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا4:54کہ تو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی گواہی دے نمبر ایک پھر نماز قائم کر پھر زکاة دے پھر روزے رکھ پھر حج کر اللہ توفیق دے وہ کہنے لگا بس کہا بس کہا اللہ کی قسم سنیے یہ پریکٹیس ہے یہ ریفریشر کورس ہیں یہ ٹریننگ ہے اللہ کی قسم جس نے آپ کو رسول بنا کے بیجا ایک انچ نہ اضافہ کروں گا نہ کمی کروں گا دوری بہتے ہیں5:27ایک روایت میں فرمایا جو دیکھنا چاہے جنتی کو اگر یہ سچا ہے تو جنتی ہے اور ایک روایت میں ہے کہ اس نے اپنی سواری موڑی اس کی سواری اٹنی کا پاؤں ایک سراخ میں داخل ہوا وہ لڑکھڑائی گیرا اس کی گردن کی ہنڈی ٹوٹ کی فوت ہو گیا آپ نے کہا اسے میرے قریب لاؤ اپنے چہرے کو قریب گیا صحابہ نے کہا چہرہ قریب کیوں کرتے ہو کہا میں دیکھ رہا تھا رب کے فرشتے اس کے موں میں جنت کے میوے ڈال رہے تھے صرف اتنے اقرار پہ5:56کچھ بھی نہیں کیا اقرار کیا کہ جتنا دین آپ نے بتایا نماز پڑھوں گا روضہ رکھوں گا آج کروں گا زکاة دوں گا توحید کو مانوں گا جنتی ہونے کی گارنٹی مل گئی اور یہاں کہا جا رہا ہے کہ یہ صرف ٹریننگ کورس ہے یہ سوچ کس نے دی آپ کو صحابہ نے یہ سوچ دی تابعین نے یہ سوچ دی طبع تابعین نے دی محدثین نے دی یہ آپ کی اپنی ذہن کی اختراع ہے اللہ فعال ایسا سوچ کہ اگر کوئی نماز پڑھے گا جا رہے گا کیا عجر ملے گا6:38میں نے نہیں پڑھا یہ واقعہ یہ درست ہے اگر داخل ہونے والا کافر ہے اگر ہندو داخل ہو رہا ہے جسے بھی سکھیاتریوں کو شائعہ دیا جماعت اسلامی پاکستان نے اور حافظ عدری صاحب7:07جو پاکستان پنجاب جماعہ السلامی کے امیر ہیں انہوں نے خطاب کر کے کہا کہ سیخیاتری ہمارے غم میں ہمارے دکھ میں ہمارے درد میں مشترک ہیں ان کا اور ہمارا دشمنی کٹھا ہے اگر یہ سیخ جماعہ السلامی کا رکن بنے اور اسے کلمہ پڑھائیں تو درست ہے لیکن جو پہلے سے مسلمان آ رہا ہے بیچارہ اس کی کیا مصیبت ہے کہ اسے آپ کلمہ پڑھاتے ہو وہ ہمارے ایک دوست نکاح کرنے کے لیے بیٹھے تو وہ امام صاحب آئے کہا لگے پڑھ لا الہ الا محمد رس7:37تو جس کو یہ کلمہ پڑھاتے ہیں یا تو پہلے اقرار کریں کہ وہ کافر تھا اور پھر کلمہ پڑھاتے ہیں روکن کے سٹیج پر پہنچا کر رفیق کو نہیں پڑھاتے معامل کو نہیں پڑھاتے یہ شروع سے چل رہا ہے اس مطلب ہے اتنے سال اس کافر کو ہی لے پھرتے رہے ہو بیچارے کو اسے مسلمانی نہیں کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پتہ لگا ہے کہ بچہ پڑوسی یہودی مر رہا ہے فوراں گھر پہنچ کے جاتے ہی پہلی بات یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ اس نے باپ کو8:07آپ ابھی دروازے پر پہنچے کہ اس کی آخری ہچکی کی وعدہ ہی آپ کا چہرہ پھول کی طرح کھل اٹھا کہا اللہ کا شکر ہے ایک جان جہنم سے اور بچ گئی نبی کا تو پہلا غم یہ ہوا کرتا تھا یہ کلمہ پڑھ لے یہ دس سال تک اسے رولتے رہتے ہیں وہ رکن پڑھنے سے پہلے مر گیا تو بے کلمہ ہی مرے گا بیچارہ یہ سب ڈھکوصلے ہیں اور مولویوں کے اپنے دھندے ہیں اپنے طریقے ہیں جس کے لیے اللہ عز و جل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieاقامت دین12 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56