Lectures & RemindersVidéoاقامت دین - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اور ایک واقعہ حضرت علی کی حمیت میں ہے ان کی شان میں ہے صفحہ 347 پہ لکھتے ہیں جب دونوں طرح کی روایات موجود ہیں اور سنت کے ساتھ بیان ہوئی ہیں تو آخر ہم ان روایات کو کیوں نہ ترجیح دیں جو حضرت علی کے مجموعی طرز عمل سے مناسبت رکھتی ہوں اور خامخا وہی روایات کیوں قبول کریں جو ان کی زد نظر آتی ہوں ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ آپ نے علی رضی اللہ عنہ وردہ کے لیے جو پیمانہ مقرر کیا ہے وہ پیمانہ عثمان اور معاویہ کے لیے کیوں نہیں کیا0:28عثمان اور معاویہ کے لیے بھی وہی پہ معنی مقرر کیجئے جو آپ نے علی کے لیے کیا ہے علی کے لیے کوئی اور پہ معنی عثمان اور معاویہ کو آپ ظالم قاتل اور اللہ کی پوری حدود کو تبدیل کرنے والا بنا دیں اگر اس تاریخ پہ بھروسہ کر لیا جائے میں آپ کو تاریخ سے ایسے ایسے واقعات دکھاتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے اندر نماز پڑھ رہے اور نماز پڑھتے ہوئے انہوں نے قرآن حکیم کی0:57ایک آیت کی تلاوت کی اور آیت کی تلاوت کرتے ہوئے انہوں نے یہ آیت پڑھی یہ پڑھنے کے بعد پھر انہوں نے ان کی تعریف کی تعریف کے جملے اللہ کے نبی کی زبان سے جب آپ نے سجدہ کیا کفار و مشرقین خوش ہو گئے آپ کے ساتھ سجدہ رید ہو گئے کیا تاریخ کی اس روایت کو بھی مانو گئے تاریخ میں تو یہ بھی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت زید کے گھر میں گئی اور زید کی بیوی1:26نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ نقلِ کفر کفر نباشد صرف تاریخ کا مو دکھانے کے لیے اس ظلم کو نقل کر رہا ہوں کہ زید کی بیوی مختصر ترین لباس میں آپ کے سامنے آگئی بہت مختصر لباس ابھی وہ پردانی کر سکی تھی آپ داخل ہوئے اور آپ کے سامنے آگئی1:45اور آپ اس کو دیکھ کر واپس آگئے حضرت زید آپ کے پاس آئے اور آ کر کہنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ میرے گھر میں آئے مجھے پتا لگا میری بیوی نے بتایا اور میری بیوی مختصر لباس میں آپ کے سامنے آگئی ہو سکتا ہے وہ آپ کو اچھی لگی ہو آپ کو بھا گئی ہو میں اس کو طلاق دیتا ہوں آپ اس سے نکاح کر لیجئے اس ظلم کو بھی تصریم کرو گے یہ بھی تاریخ میں ہے آپ کو یہ غم ہے تاریخ برباد ہو رہی تاریخ نے تو آپ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ا2:14علی حجویری کی کتاب کشف المحجوب اس کے اندر بھی یہی قصہ موجود ہے کہ حضرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم زید کے گھر گئے اور ان کی نظر زید کی زید کی جوروں پر پڑ گئی جو آپ کو بھائی آپ حالت سکر میں تھے وہ زید کے لئے حرام ہوگی آپ کے لئے حلال ہوگی اس بخواست کو بھی تسلیم کرو گے تو جو سید محدودی صاحب نے میار مقرر کیا علی کے لئے وہی میار عثمان المعاویہ کے لئے کیوں نہیں کیا2:38کیا یہ شیعوں کو راضی کرنے کے لئے خلافت ملوکیت تو نہیں لکھی کہ جو بخواست شیعہ کرتے ہیں صحابہ کے خلاف وہی ساری اٹھا کر ایک کتاب کے اندر پیش کر دی داڑی کے بارے میں سوال ہے کہ اس کو بڑھانا چھوڑ دینا فرض ہے یہ سنت یہ سنت ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے عمر ہے اور عمر وجوب کے لئے آتا ہے واجب ہونے کے لئے آتا ہے آپ نے فرمایا وعف اللہ اپنی داڑیوں کو ماف کرو اپنی داڑیوں کو لٹکاؤ وفر اللہ اپ3:13اور اس پر بھی مودودی صاحب نے رسائل و مسائل ہمارے پاس پڑی ہے بڑی عجیب عجیب باتیں لکھی ہیں کہ داڑی بڑھانا اور لمبی لمبی داڑییں رکھنا اور اس پر زور دینا یہ نہ صرف یہ کہ عادت رسول کو سنت رسول بنانا ہے بلکہ اسلام میں بہت بڑی تحریف اور بدت ہے سید مودودی صاحب کیا منکرین حدیث میں تھے یا منکرین حدیث کے لیے دروازے کھولنے والے تھے منکرین حدیث میں سے نہیں تھے انہوں نے منکرین حدیث کا رد لکھا3:45لیکن ساتھ ساتھ منکرین حدیث کے لیے وہ چور دروازے کھولے کہ منکرین حدیث نے بھرپور طریقے سے امت کے مسلمانوں پر حملہ کیا اور کئی جگہ پہ وہ لکھتے ہیں کہ یہ جو حدیث کا مجموعہ ہم تک پہنچا ہے یہ کیا ہے زیادہ سے زیادہ انسانوں سے انسانوں تک پہنچنے والا ایک علم ہی ہے نا یہ رسائل و مسائل حصہ اول ہمارے پاس ہے اور کہتے ہیں یہ جو سنت جس سے حدیث پہچاننی جاتی ہے کوئی واحد ذریعہ نہیں ہے حدیث کو پہچاننے کا اور بڑے4:14کچھ حدیثوں کا محدث انصحیف کہہ دیتے ہیں لیکن اصل میں وہ صحیح ہوتی ہیں کچھ حدیثوں کا محدث انصحیف کہہ دیتے ہیں اصل میں وہ صحیح ہوتی ہیں اگر یہ دروازہ کھولو گے تو قرآن بھی نہیں بچے گا قرآن کو کس نے لکھا اگر حدیث اس لیے کنڈنگ کر دیتے ہو کہ انسانوں سے انسانوں تک پہنچنے والے مجموعے کا نام ہے تو قرآن کو کس نے لکھا انسانوں نے حفظ کیا انسانوں نے لکھا پھر شیعوں کی بات مان لیجیے کہ انہوں نے کہا اصل4:44جو حدیث سنت سے ثابت ہے مودسین کے حصول کے مطابق وہ تسلیم کی جائے گی اسی طرح بخاری پر ان کے بڑے ترادات ہیں وہ بخاری جس کو امت نے اجماع کے ساتھ یہ مقام دیا ہے کہ قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب ہے کہتے ہیں کوئی شریف نفس بندہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ بخاری میں جتنی حدیثیں ہیں ساری ٹھیک ہیں میرے علم میں نہیں میرے علم میں نہیں کیا جماعت اسلامی کے علاوہ تمام دوسری جماعتیں غیر اسلامی ہیں بھائی کوئی بھی جماعت ہو نام سے کچھ نہیں ہوتا یہ نام تو آپ ر5:37جو جماعت توحید پر کاربند ہیں موٹا سا سور یاد کر لیں پہلی بات لا الہ الا اللہ کو خود سمجھتی ہے اس کے کارکن لا الہ الا اللہ کو سمجھتے ہیں نمبر ایک پھر اس لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر اتفاق اور اتحاد اور اختلاف پیدا کرتے ہیں ان کا اتحاد اور اتفاق اس توحید کی بنیاد پر ہوتا ہے اور اس کی وہ دعوت دیتے ہیں نہ وہ چندے کے لیے5:59مشرکوں کو ساتھ لگاتے ہیں نہ ووٹ کے لیے مشرکوں کو ساتھ ملاتے ہیں نہ قربانی کی کھالوں کے لیے مشرکوں کو ساتھ ملاتے ہیں نہ الیکشن میں سیٹوں کے لیے کبھی پیپل پارٹی سے کبھی ایم آئی ڈی سے اور کبھی نون لیگ سے اور کبھی کاف لیگ سے کسی سے وہ اتحاد نہیں کرتے وہ کہتے ہیں قولو لا الہ الا اللہ اس تحید کو مانو کے تو کام چلے گا جو یہ عقیدے رکھتی ہے وہ اسلامی ہے اور جو یہ عقیدے نہیں رکھتی وہ یہ عقیدے نہیں رکھتی6:25وہ شیعوں کو بھی بھائی کہتی ہیں بریلیوں کو بھی بھائی کہتی ہیں وہ ہزار دفعہ جماعت اسلامی کا لیبل لگا لے اس کے اندر اسلام نہیں ہے اقامت دین کے لیے جماعت اسلامی میں رہ کر اقام کرنا ہے بلکل نہیں جب ان کی یہ باتیں اور یہ عقیدے دو ٹوک وعدے ہو گئے کہ وہ شیعوں کو ان کے عقیدے اور مسلک پر باقی رکھتے ہوئے یہ لفظ قابل غور ہے6:47کہ شیعہ اپنے مسلک اور عقیدے پر باقی رہے اور پھر جب اسلامی میں آ جائے یہ لا الہ الا اللہ کے تقادے کے خلاف ہے اہل توحید ایسی جماعت میں کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے جہاں پر اہل شرک اور اہل کفر بھی موجود ہیں اہل توحید تو جہاں بھی ہوں گے صرف ان لوگوں کے ساتھ اکٹھے ہوں گے جو خالص لا الہ الا اللہ کے قرار کریں گے اور اس لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر محبت اور دشمنی کریں گے وہ دشمنی باپ سے ہو یا قوم اور قبیلے سے کوئی جماعت یہ د7:23جو توحید پر ہے رسول اللہ کی اطباع پر ہے وہ حق پر ہے جس نے ملاوٹ کر رکھی ہے وہ حق پر نہیں ہے صلف صالحین اور اہل سنت والجماعت کا خیدہ کیا تھا کیا وہ الگ الگ تھے صلف صالحین سے مراد ہمارے صحابہ صحابہ کرام تابعین تبا تابعین محدثین یہ سارے صلف صالحین ہیں اور یہی اہل سنت ہیں جن کے ہاتھ میں قرآن اور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ترخت فیكم امرین لن تضلو ما تمسکتم بھی ما کتاب اللہ و سنتی دو چیزیں دے کر جا رہا ہوں7:54قیامت تک اگر اس کو تھامے رکھو گے گمراہ نہیں ہوگے جو اس قرآن و سنت میں کسی کے فہم کو داخل کر دے اگر ہم بھی آپ سے یہ کہنا شروع کر دے سید مدودی کو چھوڑو اور نظیر حسین دیلوی کی بات مان لو سید مدودی کو چھوڑو اور امام بخاری کی بات مان لو امام مسلم کی بات مان لو فلاں کے پیچھے چل پڑو فلاں کے پیچھے تو ہم بھی پھر ان جیسے ہی ہوگے8:13سچ وہ ہے جو یہ دعویٰ کرے کہ ہر بندہ انسان ہے غلطی کا پتلا ہے وہ سید مودودی ہو وہ قاسم ننوتوی ہو وہ رشید احمد گنگوہی ہو وہ محدث نظیر احمد دہلوی کوئی ہو سب غلطی کے پتلے ہیں سب سے غلط بھی اور ٹھیک بھی کہا جا سکتا ہے اگر غلطیوں سے پاک ہے تو محمد الرسول اللہ ہر کسی کی بات لی جا سکتی ہے8:36ٹھوکر ماری جا سکتی ہے سید مدودی کی بات کو سینے سے بھی لگایا جا سکتا ہے اور ٹھک ٹھوکر بھی ماری جا سکتی ہے لیکن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات کو سینے سے لگایا جائے گا ٹھوکر نہیں ماری جائے گی وہ بات آپ کی عقل میں آئے یا نہ ہے دیسے سید مدودی صاحب نے یہ ہمارے ہاتھ میں رسائل و مسائل ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieاقامت دین8 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56Suivant : épisode 9→