Lectures & RemindersVidéoاقامت دین - 10admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں جماعت اسلامی کے اقامت دین کی قلعی کھولی گئی ھے جو سننے اور دیکھنے لائق ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نہیں پہنچی وہ بے علمی کے اندر کوئی فتوہ دیتا ہے تو ہمارے لئے حجت نہیں جب ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پہنچ گئی that's all آپ کی حدیث آنے کے بعد کسی کا کھول ہمارے لئے حجت ہے بھائی توحید پر کہاں کام کر رہی ہے کبھی وہ قبروں کی چادریں چڑھاتی ہیں کبھی وہ علی حجویری کے دربار پہ پہنچ جاتی ہیں ٹھیک ہے قاضی حسین صاحب کی صدارت کے اندر پاکستان سے جلوس نکلتا ہے ٹھیک ہے کبھی وہ بریلویوں کو ساتھ م0:42تنظیم بنی ہے اس کے اندر ساجد نقوی قاضی حسین صاحب صدر ہیں ساجد نقوی نائب صدر ہیں متحدہ مجلس عمل جو بنی ہے قاضی صاحب صدر ہیں پہلے نورانی صدر تھا قاضی صاحب صدر ہیں ساجد نقوی نائب صدر ہیں ساجد نقوی شیعوں کا جو سب سے بڑا لیڈر ہے پاکستان کا تو اسلام کی جب بات ہوگی تو وہاں تو اہلِ شرک اور کفر کو نکال دیا جائے گا جہاں پر اہلِ شرک اور کفر آپ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کھڑے ہیں تو آپ کون سے اسلام1:12اور وہ تو لکھ دیا مدودی صاحب نے اسی مقاتب کے اندر لکھتے ہیں کہ اگر میں ایران میں ہوتا اگر میں ایران میں ہوتا تو پھر میں وہاں پر یہ مانتا کہ ایران کا قانون جو ہے وہ فقہ جعفری بننا چاہیے جو کفر کا پلندہ ہے کیونکہ وہاں کی جمہوریت کے حوالے سے وہاں پر جو چیز غالب ہے جن کی اکثریت ہے وہ سارے یہ ہی ہیں میں وہاں پر کبھی بھی اگر میں ایران کا بشندہ ہوتا تو ہرگز یہ مطالبہ نہ کرتا کہ یہاں ملک کا پبلک لا جعفری فقہ پر1:41یہ کبھی میں مطالبہ نہ کرتا مقاتیب سید ابو العالہ مدودی حصہ دوم میں یہی مطالبہ کرتا کہ ایران میں جب ہوتا تو پبلک لا فقہ جعفریہ بنتا بلکہ صرف یہ کہتا کہ میرا پرسنل لا میرے لئے محفوظ رہنا چاہیے جب آپ جمہوریت کے دریائے ان کو یہ حق دے رہے ہو کہ ان کا لا بنے ان کے لا میں تو شیع علی سے مدد مانگنا جائز ہے ان کے لا میں علی رضی اللہ عنہ وہ رب کی صفات پر زاکر کہتا ہے توبہ توبہ توبہ علینو خدا اکنہا نہ خدا نہ خدا تو جدا ا2:12نہ ہم علی کو خدا مانتے ہیں نہ خدا سے جدا مانتے ہیں اسی لئے تو وہ کہتے ہیں یا علی مدد علی دم دم کے اندر نہیں سنا آپ نے قوالی ہے انڈیا پاکستان کے درباروں پہ چلتی ہے علی دم دم کے اندر دھما دھما سکل اندر علی کا پہلا نمبر اتھے تیرا حاجے ہووے جتھے علی جمعہ ٹھیک ہے اب ان کی عقیدے میں علی ہر دم میں ہے دم کسے کہتے ہیں روح کو دم کسے کہتے ہیں زیروح کو کہتے ہیں ہر روح میں علی حلول کر چکا ہے سووی کہتے ہیں اللہ دم دم کے اندر2:39کہ ہر روح میں اللہ ہے نہ اللہ ہر روح میں ہے نہ علی ہر روح میں ہے اللہ اپنے عرش پہ ہے اور علی اللہ کی جنتوں میں ہے برزخ کی زندگی میں ہے سوال یہ ہے کہ کوئی یہودی یا عیسائی عالم آپ کی جب قرآن کی وحی ہوتی تھی تو وہ لکھا کرتا تھا معاملہ یہ نہیں ہے وہ مسلمان ہو گیا تھا اور پھر وہ آپ کے لئے کچھ لکھا کرتا تھا اور پھر بعد میں مرتد ہو گیا اور جب وہ اپنے باسیوں کے پاس گیا اور اس نے وہاں جا کر کہا کہ نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئ3:14وہی پڑھ پڑھ کے لوگوں کو سناتے تھے انہیں اور کسی چیز کا پتہ نہیں تھا اللہ کے نبی کی یہ توہین کی تو وہ مر گیا مرنے کے بعد ان کے عیسائیوں نے اسے دفن کر دیا جب دفن کیا وہ دفن کر کے واپس لوٹے صبح آئے تو اس کی لاش باہر پڑھی تھی اس کی لاش باہر پڑھی تھی انہوں نے کہا یہ ضرور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے ساتھیوں کام ہے چونکہ یہ مسلمان سے مرتد ہوئے ہیں نا اس نے اس کی بے حرمتی کی ہے انہوں نے اور گہرہ کھڑا مار کے اس میں دفن کر دیا اگل3:42انہوں نے پھر مزید گہری قبر جتنی کھول سکے کو دی اگلے دن آئے تو زمین نے اس گستاخ رسول کو قبول نہیں کیا اور باہر پھیک دیا تو جب مسلمان کمزور ہوتے ہیں اللہ اپنے نبی کے گستاخوں سے خود بدلہ لے لیتا ہے وہ واہر پڑھا رہا اور جانور اس کو چیر پھاڑ کے کھائے محدودی صاحب عالم تھے محدث تھے مفسر تھے آخر کیا تھے جو اس طرح بے لاکھ تفسریں اپنی کتاب میں کرتے رہے محدودی صاحب ایک عالم تھے اور انسان ہونے کے ناتے انسان سے غ4:48قبر پرستی کا رد بھی کیا ہے اور پھر اس کے بعد ان سے غلطیاں بھی ہوئی ہیں نہ وہ محدث تھے نہ وہ مفسر تھے ایک عالم تھے جن کی کچھ باتیں ٹھیک بھی ہیں اور کچھ باتیں غلط بھی ہیں انسان چاہے اللہ پر ایمان لائے یا انکار کرے اللہ کو سجدہ کرے یا پتھر کو عمدن کرے وہ دراصل اللہ ہی کی عبادت کر رہا ہے کہتے ہیں تفہیمات کے اندر یہ عبادت موجود ہے اگر یہ الفاظ ہیں کہ انسان چاہے اللہ پر ایمان لائے یا اللہ کا انکار کرے اللہ کو سجدہ کرے یا پتھر5:23لیکن وہ اللہ کی عبادت کر رہا ہے تو پتھروں کو سجدہ کرنے والا اللہ کی عبادت نہیں کر رہا اگر یہ عبادت ہے اس میں تو یہ عبادت غلط ہے یہی تو صوفیہ کہتے ہیں پھیک کنکر نکلے شنکر جتنے کنکر اتنے شنکر ہر چیز میں وہ اللہ مانتے ہیں اگر یہ عبادت ہے تو یہ غلط ہے میرے پاس نہیں ہے کہتے ہیں اولین اسلام کا جو شورا کا نظام تھا اس کی ایک صدری ہوئی شکل جمہوریت تھی جمہوریت ہے5:58پیارے بھائی جمہوریت کی تعریف ہی نہیں جانتے پھر آپ گورنمنٹ آف پیپل بائی دی پیپل فار دی پیپل اٹ کال ڈیموکریسی بندوں پر بندوں کی حکومت بندوں کے ذریعے اس کا نام جمہوریت ہے گورنمنٹ آف پیپل بائی دی پیپل فار دی پیپل اٹ کال ڈیموکریسی بندوں کی حکومت بندوں کے اوپر بندوں کے ذریعے یہ جمہوریت ہے اور مالی کیا کہتا ہے6:23قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ اِلَٰهِ النَّاسِ اللہ کی اللہ الہ ہے بادشاہ ہے شہنشاہ ہے مالک ہے رب ہے بندوں پر بندوں کی حکومت نہیں بندوں پر بندوں کے رب کی حکومت رب کے قانون کے مطابق یہ اسلام ہے جمہوریت تو ابتدا سے اسلام کے ساتھ یوں ٹکر کھاتی ہے جمہوریت اور اسلام یوں ہیں6:51اسلام کہتا ہے حکومت صرف حکم کس کا ہے اللہ کا ہے اور جمہوریت کیا کہتی ہے عوام طاقت کا سرچشمہ ہے اللہ کہتا ہے حکم میرا چلے گا جمہوریت کہتی ہے جو عوام چاہے گی عوام چاہے ہم جنس پرستی تو لواتت بھی جائز ہو جائے گی عوام چاہے سود تو سود بھی جائز ہو جائے گا جو عوام چاہے گی وہ ہو جائے گا اچھا اس کو بھی نہ مانو لا الہ الا اللہ پھر ایک چھوٹی سی بات سمجھ رہو7:24قرآن حکیم کی اس آیت پر غور کرنا اگر میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مرضی سے میری مرضی کے خلاف اپنی طرف سے کسی بات کا اضافہ دین میں کر دیں میں دائے ہاتھ سے پکڑ دوں شہرگ کاٹ دوں تم میں سے کوئی چھڑا7:50اس دین کے اندر نبی اپنی مرضی نہیں چلا سکتا تو پارلیمنٹ کی دو تحیق سریعت جو مرضی منظور کر لے اور ایک بات اللہ سے ڈر کر کہتا ہوں دکھ اور درد سے کہتا ہوں کسی کو جلانے کے لیے نہیں کسی میں یہ طاقت ہے کہ وہ اللہ کے اتارے ہوئے قانون کو کینسل کر سکے پاسور فیل کر سکے کسی میں طاقت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اتنا ہی کہا تھا نا کہ آئندہ شہد نہیں کھاؤں گا یہ کہا تھا حرام ہے شہد تم نہ کھانا یہ کہا تھا8:21صرف اپنے بارے میں کہا تھا کہ ایندہ نہیں کھاؤں گا ٹھیک ہے اگر تمہیں سمیل آتی ہے تو آپ نے قرآن پاک کی آیات اتر آئی یا ایوہ النبی لِمَ تُحَرِّمُ مَا اَحَلَّ اللَّهُ لَكِ رب حلال کرتا ہے تو حرام کرنے والا کون ہوتا ہے نبی کو اپنی ذات پر بھی کسی چیز کے حرام کرنے کی اتھارٹی ہے نہیں ہے جماعت سلامی والوں بھائی نے سرحد کے اندر صبح سرحد میں ان کی ایک سریعت ہے متحدہ مجلس عمل کی جس میں شیعہ بھی ہیں بریل بھی8:51دیوبندی بھی ہیں صوفی بھی ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieاقامت دین10 / 121اقامت دین - 19:372اقامت دین - 29:373اقامت دین - 39:374اقامت دین - 49:375اقامت دین - 59:376اقامت دین - 69:377اقامت دین - 78:568اقامت دین - 88:569اقامت دین - 98:5610اقامت دین - 108:5611اقامت دین - 118:5612اقامت دین - 128:56Suivant : épisode 11→