Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 رب شرح لی صدری ویسر لی امری 0:27 وَحْلُ الْعُعْدَةً مِنْ لِسَانِ يَبْقَوُ قَوْلِ میں جناب مدر قادر صاحب کا اور میرے سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو زمانے میں کسی چیز کی اہمیت سمجھنا ہو تو ایک اصول ہے کہ standard of time جو ہوتا ہے اس کے حساب سے اہمی سمجھی جاتی ہے مثال کے طور پر 0:56 ایک زمانے میں فلوسفی کا کافی رواج تھا اس وقت پر فلوسفی ایک بہت بڑی چیز تھی لیکن آج کے زمانے میں فلوسفی پر اگر کوئی آدمی زیادہ بنے گا ہو سکتا ہے کہ پبلک کی توجہ اس طرف زیادہ آ جائے لیکن آج کے زمانے میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے اگر کوئی بات کرے گا تو پبلک تیزی سے اس کی طرف رازب ہو جاتی ہے بلکل اسی طریقے سے مذہب 1:25 کہ اندر کئی تعلیمات ہوتی ہیں لیکن وہ تعلیم جو standard of time یا وقت کی نظاکر یا وقت کے مسئلوں کو حل کرے جس زمانے میں ہم رہتے ہیں اس زمانے کے اگر مسئلے کو حل کرے تو لوگ مذہب کی باتیں سننے کے لیے بھی تیار ہو جاتے ہیں تو آج عالمی level پر international level پر اور عالمی پیمانے پر آج جو سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ ہے دیکشت گردی کا مسئلہ 1:55 تو ایسے وقت پر لوگ جاننا چاہیں گے کہ مذہب کی تعلیم میں آخر وہ کون سے فائدے ہیں کہ جس کی بنیاد پر اس مسئلے کو ہم حل کر سکتے ہیں الحمدللہ ایک بحیثت مسلمان میں اس بات پر فخر کرتا ہوں کہ قرآن مجید کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے اندر یعنی اسلام کے اندر بخوبی طور پر امن قائم کرنے کا سارا مادہ موجود ہے 2:24 دوسرا پوائنٹ کہ سارے مذاہب اچھائی کی طرف بلاتے ہیں لیکن یہ اچھائی کیسے قائم کی جائے اس کے لئے جو سسٹم ہے الحمدللہ قرآن مجید میں بھرپور طریقے سے وہ سسٹم دیا ہے تو انشاءاللہ وہ تعلیم کیا ہے وہ تعلیمات کیا ہیں اور تعلیم کی اہمیت کیا ہے انشاءاللہ ان سارے مسائل پر آج ہم آپ کے سامنے گفتر پیش کریں گے 2:51 آپ کے سوالات ہوں گے انشاءاللہ ہمارے جوابات ہوں گے قرآن و صحیح احادیث اور دیگر مظاہر کی روشنی میں انشاءاللہ شکریہ مدنی صاحب ناظرین آج کے پروگرام کے پہلے کالر کو پروگرام میں شامل کرتے ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہلو ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے بھائی نل باری ڈسٹک سے اسام نل باری ڈسٹک سے جی اپنا نام بتائیے عبداللہ کریم 3:21 عبدالکریم صاحب بتائیے کیا سوال ہے عبدالکریم صاحب آپ کا بھائی میں آپ سے گزارش کرتا ہوں آپ کے ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے اچھا جی جمعہ کا نماز دیر سو عورتوں نے مرد کے ساتھ پڑھی ہے جماعت کے ساتھ پڑھی ہے جماعت کی ساتھ 4:02 بہتر بہتر بھائی لیکن آگرچہ کہ آج کا آپ کا جو سوال ہے آج کے ٹاپک سے ریلیٹر نہیں ہے پھر بھی آپ کے سوال کا جواب مدنی صاحب دینا مناسب سمجھتے ہیں تو مدنی صاحب عطا فرمائے جواب وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی نے جو سوال کیا ہے میں آج کے ٹاپک سے تھوڑا تھا ریلیٹر کرتے ہیں جواب دیتا ہوں تاکہ آج کا ٹاپک کا حق بھی ادا ہوتے رہے 4:27 کہ اسلام خواتین کو تعلیم سے اور اسی طریقے سے گھر سے باہر نکل کر کوئی بھی جوپ کرنے سے اسلام رکھتا نہیں ہے بشرت یہ ہے کہ آپ تین اصول پورے کرنے پہلا اصول یہ ہے کہ جو بھی تعلیم آپ حاصل کر رہے ہیں یا جو بھی جوپ آپ کر رہے ہیں وہ حرام نہیں ہونا چاہیے شریعت سے تکراتا ہوا نہیں ہونا چاہیے دوسرا یہ ہے کہ خواتین جب گھر کے باہر نکلیں 4:55 تو مکمل ہجاب میں نکلے اور اپنے محرموں کے علم میں لاکر نکلے اور تیسرا اصول یہ ہے کہ خواتین جہاں کہیں پر بھی جائے تو وہاں پر آپوریس سیکس منگل اپ کے مسائل نہ ہو اختلاف کے مسائل نہ ہو اب جہاں کہیں پر بھی آپ نے دیکھا کہ جمعہ کی نماز جو مردوں نے پڑھائی ہو اور وہاں پر پردے کی پابندی کرتے ہوئے مسجد کے اندر مکمل ہجاب کی پابندی کرتے ہوئے اگر خواتین نے 5:24 اپنے محرموں سے اجازت لینے کے بعد خواتین نے جا کر جمعہ کی نماز ادا کی ہو اور خدبہ جمعہ کے اندر جو تعلیمات ہوتی ہیں خدبے کے اندر جو تعلیمات ہوتی ہیں انہوں نے سنا بھی ہے جیسے عید کے موقع پر ہوتا ہے خدبے کے موقع پر ہوتا ہے خواتین نے اگر جا کر نماز ادا کی ہے تو اسلام میں اس بات کی مکمل گنجائش ہے بشرت یہ ہے کہ کوئی بھی ایسی حرکت نہ کرے جس کے ویڈیو سے شریعت سے ٹکراتا ہو کوئی عمل ہو جائے یعنی کہ خواتین بے ہجاب نہ 5:53 محرموں کی بغیر اجازت کے باہر نہ نکلیں اور اسی طریقے سے اختلاف کے مسائل قائم نہ ہوتا الحمدللہ فتنے کے اگر مواقع نہ ہوتا الحمدللہ آپ شریعت کے اس گنجائش سے آپ پیدا اٹھا سکتے ہیں امید کہ آپ پیدا مکمل ہوا شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں انہیں شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہلو ہلو ہلو جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے محبوب بول رہا ہوں جی محبوب صاحب 6:23 بہت شکریہ محبوب صاحب آپ نے بومبے سے کال کیا مدنی صاحب بھائی نے جو سوال کیا ہے کوئی ایڈوکیشن یا منگل اپ جو سوال ہے اس کے بغیر کیسے وہ لوگ ایڈوکیشن حاصل کر سکتے ہیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے میں وعدہ کر دینا چاہتا ہوں کہ مسئلہ صرف لڑکیوں کے لئے نہیں ہے بلکہ لڑکوں کے لئے بھی ہے 6:53 لڑکا بھی اگر دیکھے کہ وہاں پر اختلاف کا ماحول ہے تو لڑکے کو بھی چاہیے کہ وہاں پر تعلیم حاصل نہ کریں لڑکی بھی اگر دیکھ رہی ہے کہ وہاں پر اختلاف کا ماحول ہے لڑکی کو بھی کیونکہ اسلام صرف لڑکیوں پر ہی پابندی نہیں لگاتا دونوں پر اس مسئلے میں پابندی لگاتا ہے اب مسئلہ یہ ہے کہ ہندوستان جیسے ماحول میں یا پلورلسٹک سوسائٹی جیسے ماحول میں جہاں پر ہم اختلاف ہو جاتے ہیں ہم مجبور ہو جاتے ہیں کہ ایسے کال 7:18 کیونکہ ہمارے ہاتھ میں یا بس میں نہیں ہوتا ہے یا آپشن نہیں ہوتا ہے یا قریب میں ایسی کالج نہیں ہوتی ہے کہ جہاں پر الگ الگ اعتباق دے کہ فیمیلز کے لئے الگ میلز کے لئے الگ الگ نہ ہو تو ایسے وقت پر خاتون کو چاہیے کہ مکمل ہجاب مینٹین کرتے ہوئے جائے تعلیم حاصل کرے اپنا تعلق صرف تعلیم سے رکھے اور واپس آجائے مزید وہاں پر جا کر فری ماحول کا فرق فری ہو جانا ماحول میں یا ہجاب کو نکال دینا یا اسی طریقے سے آزادی کے س 7:48 مردوں سے بات کرنا اگر یہ اپنے آپ کو بچا سکتی ہے تو الحمدللہ یعنی شریعت کے اگر وہ پابندی کرتے ہوئے تعلیم حاصل کر سکتی ہے اگرچہ کہ ماحول اختلاف کا ہو وہاں پر تعلیم سے اپنا مقصد بنا کر اس حد تک تعلیم رکھ کر اگر آ جاتی ہے تو الحمدللہ اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے یہاں کے ماحول میں آپ اس حد تک انشاءاللہ بچ سکتے ہیں امید کہ آپ کا جوان مکمل ہو جی شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا 8:19 ناصم علی صاحب کہاں سے بول رہے ہیں؟ 8:58 بہتر ناظرم علی صاحب بہت شکریہ آپ نے حد بات یا خود پورا سے کال کیا ہمارے لئے مدنی صاحب اس سوال کا جواب بتا فرمائیں دونوں تعلیموں سے متعلق آپ وضاحتیں فرما دیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی نے بہترین سوال کیا ہے کہ اگر کوئی شخص دینی تعلیم حاصل کرتا ہے اور دنیاوی تعلیم کو دین کے اندر ہی دنیاوی تعلیم کا حصہ موجود ہے تو دینی دنیاوی پرق کرنا یہ جملہ خود غلط ہے 9:28 اسی طریقے سے دینی تعلیم اصری تعلیم اس کا مطلب کیا نکلا گیا کہ آپ کہنا چاہتے ہیں کہ دین اسلام میں دنیاوی تعلیم نہیں تو یہ جملہ ہی غلط ہے اس کا اصل جو جملہ ہے وہ یہ ہے شرعی تعلیم اصری تعلیم یہ دونوں حصہ ہے دینی تعلیم کا اسلام میں جو دینی تعلیم کا مطلب ہے اس کے دو حصے ہیں ایک ہے شرعی تعلیم اور دوسری ہے اصری تعلیم شرعی تعلیم کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ 9:54 جو مسائل ہوتے ہیں عبادت کے جو مسائل ہوتے ہیں نماز تحرک کے اس کو کہتے ہیں شرعی تعلیم اور جو اصلی تعلیم ہوتے ہیں جیسے کہ انسانوں کو فیدہ پہنچانے والے تعلیم جیسے کہ ایم بی بی ایس ہے انجینئرنگ ہے جو انسانوں کو فیدہ پہنچانے والے اسلام ان دونوں چیزوں پر اُبھارتا ہے اگر آپ گوھر کریں گے قرآن مجید کے کل ملا کر ایک سو چودہ صورتیں ہیں اور ان ایک سو چودہ صورتوں میں پچاس تیسر صورتیں شرعی علوم سے مطالب کے ج 10:23 اگر آپ title جو سوروں کے نام ہیں اس کے meaning اگر آپ اور کریں گے پچاس فیصد سورتوں کے نام کے معنی شرعی تعلیم سے متعلق ہے اور پچاس فیصد سورتوں کے نام کے معنی اصلی تعلیم سے متعلق ہے مثال کے طور پر سورہ تین جو اس کے اندر انہیر کا ذکر ہے botany اسی طریقے سے اگر آپ پڑھیں گے سورہ مرسلہ اور سورہ راج اس کے اندر cosmology کا ذکر ہے اور اگر آپ پڑھیں گے سورہ بقرہ اور سورہ انعام 10:51 زوالہ جی کا اس کے اندر ذکر پائے جاتا ہے پھر اگر آپ پڑھتے ہیں سورہ نساء کے اندر تو اس کے اندر شرعی علوم ہے اس طریقے سے شرعی علوم اور حسنی علوم اسلام دونوں کو بھارتا ہے انشاءاللہ میں آپ کو اور بھی بتاؤں گا قرآن مجید میں علم سے متعلق سے علم کا ورد 805 مرتبہ آیا ہے الباب اقل کو استعمال کرو غور فکر کرو اس کا ذکر قرآن مجید میں 16 مرتبہ آیا ہے اقل کا ذکر کہ اقل کو استعمال کیا جائے تاکہ دنیاوی چیزوں میں آپ 11:20 مہارت حاصل کرے انویٹ کرے فورٹی نائن ٹائن قرآن مجید میں ذکر کیا گیا انشاءاللہ آپ کو اور بھی معلومات دی جائیں شکریہ مدنی صاحب ناظرین سوالات کا سلسلہ یقینا جاری رہے گا اب وقت ہوتا ہے ایک چھوٹے سے بریک کا بریک کے بعد بڑے ہی دلچسپ اور معلوماتی سوالات لے کر پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے ملیں گے ایک بریک کے بعد ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام میں آج کا عنوان ہے تعلیم کی اہمیت 11:49 عالمی مذاہب کی روشنی میں اس سے متعلق آپ کے سوالات ہمیں موصول ہو رہے ہیں آپ براہ کرم ہمارے ٹیلی فون نمبرات نوٹ فرمائیں تاکہ آپ سوالات کر سکیں ٹیلی فون نمبر 1-800-3454026 اور اسٹیڈی نمبر 08415-305010 آپ ہمیں ایس ایم ایس بھی کر سکتے ہیں اس کے لئے ٹائپ کیجئے گا اے اے ایس سپیس اپنا سوال اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے گا 3690 پر یا 600606 پر 12:17 اور عالمی ناظرین ہمیں 4412 پر ایس ایم ایس کر سکتے ہیں تو ناظرین اس بریک کے بعد پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں اس پروگرام میں ہلو ہلو السلام علیکم جی و علیکم السلام محترم کون اور کہاں سے ماشاءاللہ عبدالخدوس صاحب مکہ دل مکرمہ سے جی ہمارے لئے بھی دعا فرمائیے کہ ہم مکہ دل مکرمہ میں جی انشاءاللہ آپ فرمائیے ہم آپ کے لئے دعا فرمائیے جی جی فرمائیے کیا سوال ہے آپ کا بہتر صاحب بہتر عبدالخدوس صاحب 13:23 کیا کہتے ہیں مدنی صاحب 13:49 لڑکا لڑکی جوان لڑکا یا لڑکی مرد حضرات اور خواتین دونوں ایک ساتھ مل کر بیٹھے اس پر سارے علماء کہتے ہیں کہ صحیح نہیں ہے مناسب نہیں ہے سارے علماء اس بارے میں متفق ہیں لیکن مسئلہ اب یہ آجاتا ہے کہ بعض جگہوں پر ایک آدمی کو اختیار نہیں ہوتا یا بعض جگہوں پر ایسا ہوتا ہے کہ مجبور ہو جاتے کہ اگر ہم نہ پڑھیں کہ وہاں پر چونکہ اختلاف موجود ہے لہذا میں اپنے بچے کو نہیں پڑھاؤں گا میں اپنی بچی کو نہیں پڑھا� 14:19 خدشہ ہوتا ہے در لگا ہوتا ہے تو ایسے مجبوری میں علماء اکرام نے کہا ہے کہ اگر ایسی مجبوری ہو تو آپ ایسے ماحول میں پڑھ سکتے ہیں لیکن اپنے آپ کو وہاں پر اختلاص سے بچا لیں اپنے آپ کو آپ اختلاص سے بچا لیں خاتون جائے تو مکمل ہجاب میں جائے لڑکے جائے تو جائے جا کر تعلیم حاصل کرے اپنا تعلق سے تعلیم کی حد تک رکھے اگر آپ کسی خاتون سے وہاں پر لڑکی سے اگر آپ کو نوچ بھی لینا پڑتا ہے تو عذب سے آپ نوچ 14:48 فضول کی باتیں ہوتی ہیں بیکار کی باتیں ہوتی ہیں اس میں اپنے آپ کو ناول ہے تو انشاءاللہ کم سے کم آپ اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں تو جب انہوں نے کہا کہ جائز نہیں ہے تو کہا کہ اگر آپ کو اختیار موجود ہے تو اختلاف جائز نہیں ہے کوئی ایڈوکیشن جائز نہیں ہے لیکن اگر آپ کو اختیار نہیں ہے تو ایسے وقت آپ جا سکتے ہیں لیکن اپنے آپ کو آپ فضول کاموں سے بچائیں یہ ہے مکمل گفتگو جو سارے علماء اکرام نے چاہے وہ دیوبند کے ہوں چاہے وہ بریلوی کے ہوں چاہے وہ ک 15:17 ان سب کے باتوں کا خلاصہ یہی ہے امید کہ آپ کا دور مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہلو ہلو جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے ہمارا جناب احمد بولا ہوں احمد صاحب برائے مہربانی اپنی ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے گا بڑی مہربانی یہ میرا چھوڑا سوال ہے اسلام میں تعلیم کے لئے بہت زور دیا گیا ہے دین کے لئے بھی دنیا لیکن 15:51 بہت شکریہ بھائی احمد صاحب آپ نے جگل پور سے ایک کال کیا آپ کے سوال کا جواب آئیے جانتے ہیں مدنی صاحب کیا کہتے ہیں قرآن اور احادیث 16:21 یعنی لندن یوکے امریکہ کے یعنی کہ بہت ہی ایسے لوگ جو مستشرقین اور بہت سارے انٹلیکچنل نے مل کر جو کتاب تیار کی ہے اس کے اندر انہوں نے لکھا ہے کہ اگر ہم نظر اٹھا کر دالتے ہیں تاریخ میں تو چودہ صدی یعنی چودہ سو سال گزر چکے ہیں قرآن مجید نازل ہونے کے بعد اور ہم دیکھتے ہیں اس ویکی پیڈیا میں لکھا ہوا ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ جب تک قرآن مجید سے مسلمانوں کا لگاؤ رہا 16:50 سمجھ کر پڑھ رہے تھے تو نتیجہ یہ نکلا کہ آج سے دو صدی پہلے سے لے کر بارہ سو سال تک یعنی بارہ صدی تک دنیا پر انہی اعتبار سے اگر کوئی قوم چھائی ہوئی تھی تو وہ صرف اور صرف مسلمان تھے ویکی پیڈیا آل یعنی خود اپنی ریپورٹ پیش کر رہے ہیں اپنی ہسٹوریکل البتہ ان صدیوں میں جو ہم دیکھتے ہیں کہ اس صدی میں اور اس سے پہلے والی صدی میں دیکھتے ہیں کہ مسلمان کا رول زیادہ نظر نہیں آتا 17:18 تو اس کی وجہ یہ ہے کہ مسلمان قرآن مجید سے دور ہو چکے یہاں پر بات واضح ہے کہ مسلمان اگر قرآن مجید کو سمجھتے ہوئے قریب آ جائیں گے تو پھر الحمدللہ امن والی ٹیکنالوجی اور امن والی تعلیم دنیا کو پھر مل سکتی 17:49 بہتر قاضی صاحب آپ کے سوال کا جواب دیتے ہیں مدنی صاحب بھائی نے ایک سوال کیا ہے تو علم سے یا عمل سے جنت اور جہنم جو زندگی بنتی ہے اس کی وضاحت فرمائیے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ابھی بھائی نے ایک سوال کیا اور اس سے پہلے بہن نے ایک سوال کیا 18:18 کہ کیا ہم عام لوگ قرآن مجید کا ترجمہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں پڑھ سکتے ہیں یا سمجھ سکتے ہیں یا نہیں سمجھ سکتے ہیں تو ایسے وقت پر میں بہن عرض کرنا چاہوں گا کہ سارے مسلک کے علماء اکرام نے چاہے وہ تبلیغی جماعت کے علماء اکرام ہو برینبی جماعت کے علماء اکرام ہو جوبندی جماعت کے علماء اکرام ہو اہلِ عدیش کے علماء اکرام ہو یہ سارے علماء اکرام نے بڑی ہی محنت کے ساتھ انہوں نے ترجمے کی ہیں تلگو میں انگلیش میں ا 18:48 جو علماء ہوں گے وہ تو ڈائریک آرابی میں سمجھیں گے یہ ترجمہ کرنے کا مقصد یہی ہے تاکہ عام لوگ تلگو سمجھنے والے تیمیل سمجھنے والے سمجھیں اور ظاہر باتیں آپ تفسیر کرنے میں بیٹھ جائیے جو عام عام باتیں ہیں وہ سمجھنے میں مثال کے طور پر قل ہو اللہ اہل کہہ دیجئے کہ اللہ سبحانہ وتعالی اکیلے ہیں مدد تشریف نہ جائیے الحمدللہ ترجمہ بالکل واضح ہے تو ایسے عام قہم جو باتیں ہیں الحمدللہ اسی طرح اس کے 19:16 انبیاء اکرام کے اس سے آپ نصیتیں حاصل کر سکتے ہیں یہ ہے علماء اکرام نے جو اتنی محنتیں کی ہیں اور ان جماعتوں نے جو محنتیں کی ہیں تاکہ عام انسانوں کو قرآن میں اس سے قریب کیا جائے بھائی نے جو سوال کیا ہے قرآن مجید کی کوئی آیت یا حدیث کی تشریح کرے تو اس پر زیادہ مجھے خوشی ہوتی ہے لیکن جو اشعار ہوتے ہیں الحمدللہ قرآن مجید اور حدیث تیبہ کا خلاصہ ہوتے ہیں خاص طور پر علماء اقبال رحمت اللہ علیہ کے شیر کو کافی 19:46 عمل سے بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے یعنی کہ اس کے اندر ایک فہم پیش کیا جا رہا ہے کہ عمل کوئی پارشل نہیں ہوتا یعنی آدمی کو بتا جا رہا ہے کہ آدمی کے اختیار میں ہے کہ وہ جہنم میں جانا چاہتا ہے وہ جنت میں جانا چاہتا ہے اس کو چاہیے کہ اپنے عمل کو اچھا کر لے تاکہ وہ جنت میں جانے کی فکر کرے کیونکہ عام طور پر نظریہ پائے جاتا ہے بادلوں ایک پاس کہ ہم مجبور ہیں 20:15 ہم جو عمل کر رہے ہیں یہ مجبوری میں آ کر کر رہے ہیں تو اس میں بتایا جا رہا ہے ایسی باتیں آپ پر اختیار ہے کیا آپ نوری بنتے ہیں یا ناری بنتے ہیں آپ پر اختیار دیا جا رہا ہے ایک کانسپ دیا جا رہا ہے اس کے الفاظ کے معنی میں مجھے اس کا مکمل ترجمانی یا اس کا عام فہم مطلب یہی ہے امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں انہیں پروگرام میں شامل کرتے ہیں ہلو ہلو جی اسلام علیکم و علیکم السلام و رحمت الل 20:43 ہلو جی جی کون اور کہاں سے بول رہے ہیں جی اپنا نام اور اپنے شہر کا نام بتائیے میں شمسل ہدا شمسل ہدا صاحبہ جنٹیوارا ڈسٹک 26 گر سے بول رہی ہوں جی پہلے بھی آپ ہمارے پروگرام میں شامل ہو چکے ہیں جی جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی میرا یہ سوال ہے کہ قرآن صرف میں کچھ اچھا تعلیم بھی ہے جس سے جادنا جی جی تو کیا تعلیم کے ذریعے ایسا جادو کرتے ہیں تو کیا ان کے اوپر حق ہوتا ہے اچھا جی 21:15 فرق ہوتا ہے یعنی جادو زائل ہوتا ہے یہ بولنا چاہ رہے ہیں جادو کا اثر فرق جادو کرنا ٹھیک ہے بہتر بہت شکریہ آپ نے سوال کیا مدنی صاحب جو سوال کیا ہے اس کا خلاصہ فرما دیں مجھے یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ جادو کرتے ہیں یا کرنا قرآن سے جائز ہے یعنی 21:43 کیا ہوا جادو کو ازائل کیا جا سکتا ہے وہ دونوں طرح سے بتا دیں آپ 22:11 چھ ہزار چھ سو چھ سٹھ آیت ہیں لگ بگ اس کے اندر تقریبا کیورس ہے جس کے اندر دنیا کے سارے علوم سما گئے ہیں رحمت اللہ اور جہاں تک بہن نے سوال کیا ہے کہ جادو کے بارے میں قرآن مجید سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر سو دو اور سو تین کے اندر کہا گیا ہے کہ جادو کا سیکھنا کفر ہے حرام ہے اور جادو کا سکھانا بھی حرام ہے کسی بھائی کے خلاف جادو کا استعمال کر کے تکلیف دینا بھی حرام ہے اور اسی طرح جادو کا توڑ خود جادو سے کرنا ب 22:41 البتہ قرآن مجید یہ آپ کو اجازت دیتا ہے اس بات کی سور بن اسرائیل سوم سترہ کے اکتمبر ایٹی ٹو کے مطابق کہ قرآن مجید کو ہم نے شفا بنا کر نازل کیا ہے تو اس قرآن مجید کے پڑھنے سے اگر کسی پر جادو ہو چکا ہو نظرِ بد کا اثر ہو چکا ہو جن کے اثرات آ چکے ہوں تو ایسے وقت پر یہ قرآن مجید کی آیتیں پڑھنے سے اس کے جادو کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں 23:11 یہ بات صحیح ہے حق ہے امید کہ آپ پیداوں مکمل ہوں شکریہ مدنی صاحب ناظرین ایک مقتصف سے وقفے کی جانب چلتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ ہم لوٹ رہے ہیں اور آپ کہیں نہیں جائیں گے ملیں گے ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا قیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں اور آج کا عنوان ہے تعلیم کی اہمیت عالمی مذاہب کی روشنی میں اس بریک کے بعد پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہلو جیسا سلام علیکم السلام علیکم 23:39 جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے فاروق پڑھو جانا جی فاروق صاحب کیسے ہیں آپ خیر آفید مجھے سوال کرنا تھا یہاں تو کیجے نا سوال ہم جو تعلیم حاصل کرتے ہیں جو ڈاکٹر بنتے ہیں انجینئر بن جاتے ہیں جب ہم اس میں بناتے ہیں جو نماز کے لیے حافظ کنے والا بھی کنے گا لیکن حافظ صاحب تو یہ نہیں بولتے کہ مجھے اتنا نظر آنا چاہیے یا کچھ چاہیے وہ نہیں بولتے ہیں نہیں 24:17 ہم اپنی خوشی سے دینا چاہیں تو یہ جیسا ہم دے سکتے ہیں یا نہیں دے سکتے ہیں بہتر بہت شکریہ فاروق صاحب آپ نے جالنا سے کال کیا مدنی صاحب نظرانہ دینا یا توفتن دینا ہدیہ دینا یا تنخواہ دینا جو بھی بہرحال ہے اس کے لیے کیا کہتے ہیں اور انہوں نے وضاحت نہیں فرمائی ڈاکٹر اور انجینئر بن جاتے ہیں اس کے لیے اس کے آگے کچھ نہیں کہا انہوں نے تو کیا بیک گراؤنڈ ہو سکتا ہے سوال کا آپ سمجھتے ہوئے اس کو تھوڑا 24:46 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی کے سوال سے جو کچھ بھی ہمیں سمجھ میں آیا ہے ایسا لگتا ہے کہ شاید بھائی ڈاکٹر اور انجینئر سے خفا لگتے ہیں خفا ہونے کے ضرورت نہیں ہے کوئی بھی تعلیم اپنی جگہ پر بری نہیں ہوتی ہر تعلیم جو بھی مقید ہو وہ انسان کے لئے پیدا مند ہی رہے گی جو بھی صحیح تعلیم ہوتی ہے ہمیشہ پیدا مند ہوتی ہے لیکن اس کا استعمال کرنے والا آدمی غلط ہو جاتا ہے تو تعلیم کو برا بھلا نہیں کہ 25:14 واللہ علم آپ کے سوال کا مطلب کیا تھا جہاں تک یہ ہے کہ حافظ صاحب کو جو نظرانی دی جاتے ہیں تو وہاں پر پتوا دیا کسی نے کہ ایسا نہیں دینا چاہیے اگر اس میں یہ بات ہے کہ آپ کمیٹی جو کمیٹی یا مسجد کی طرف سے حافظ صاحب کو مقرر کیا گیا ہے اور وہاں پر انہوں نے یہ اصول بنایا ہے کہ اگر آپ نظرانی دیتے ہیں تو ہمارے علم میں لائے بکر اگر آپ دیتے ہیں تو گوئے کہ ڈسیپی ناپالو نہیں کر رہے اس لحاظ سے 25:40 دیکھا جائے تو اس کو بہرحال حرام کے حد تک تو نہیں لیکن ڈسپلین چونکہ آپ پالو نہیں کر رہے ہیں اسلامی اعتبار سے کہا گیا ہے سورہ مائدہ سمر پانچ کے ایتمبر ایک کے مطابق ڈسپلین کو پالو کرو ایگریمنٹس کو پورا کرو اگر یہ ہے کہ کمیٹی کے اعتبار سے ان کے علم میں لائے بغیر نظرانے دی جائے رہا ہے کمیٹی اس کو پسند نہیں کر رہی ہے تو کمیٹی کو حق پہنچتا ہے کہ ایسا کوئی ایکشن لے اور ڈسپلینری اصول مینٹین کرے لیکن اگ 26:09 قرآن مجید پڑھائیں اور اس کے بنیاد پر پیسہ لینا حرام ہے تو یہ بات صحیح نہیں ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا کی سب سے زیادہ حلال کمائی اگر کوئی ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ قرآن مجید کی تعلیم سکھاؤ اور اس کے بدلے میں اگر آپ اجرت لیتے ہیں سامنے آگے تکلیف بھی نہیں ہوتی اس حد تک آپ اجرت لیتے ہیں تو دنیا کی سب سے اچھی اور حلال کمائی ہے کیونکہ آپ نتیجے میں تعلیم دے رہے ہیں اور پیسہ لے رہے ہیں 26:36 لیکن اس کے لیے ہمارے استاذ نے بڑی بہترین نصیحت کی تھی وہ یہ ہے کہ کوشش یہ کرو کہ آپ پری میں تعلیم پہنچاؤ تاکہ لوگ پیسوں کے بہانے کے تعلیم سے دور نہ ہو جائیں اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر آپ پیسہ لیتے بھی ہیں تو دیادہ سا تعلیم پہنچانی کی فکر کرو نہ کہ جیب کاٹنے کی نہ پیسہ لینے کی یقینا ضرورت کے وقت پر ایک آدمی معاش کے طور پر اپنے پیسے لے سکتا ہے لیکن پوری بنیاد یا داروں مدار پیسے کو نہ بنائے 27:05 اصل ہمارا مقصد ہونا چاہیے تعلیم پہنچائے جو آپ وقت دے رہے ہیں جو پیسہ اگر کیوں لے رہے ہیں پیسہ اس وقت سے لے رہے ہیں جو آپ وقت دے رہے ہیں آدھا گھنٹہ ایک گھنٹہ اس کے بدلے میں آپ پیسہ لے رہے ہیں کیونکہ قرآن مجید ایک ایسی تعلیم ہے اس کی دنیا میں کوئی اس کا کوئی مول ہے ہی نہیں اس کی کوئی قیمت ہی نہیں کوئی کیا قیمت دے سکتا ہے دنیا کا سارا سونا اور پیٹرول بھی لاکر دے دے تو قرآن مجید کی تعلیم کا 27:31 پیسہ لے رہے ہیں دراصل اس کی وجہ ہے کہ جو ٹائم دے رہے ہیں اس کی بنیاد پر لے رہے ہیں امید ہے آپ کا دعو مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہلو جی السلام علیکم مولیم السلام جی مہترم کون اور کہاں سے ریحان احمد صاحب جی فرمائیے کیا سوال ہے آپ کا جی ہمارا مدنی صاحب ہاں جی یہ جانا چاہتے مولانا سے کس مسلک کو مانے جی مسلک ہم ہر جنتی ہوں گے جی جی 28:22 بہتر بہتر ریحان صاحب بہتر بہتر بہتر بہتر آپ نے سوال کیا ریحان صاحب آئیے آپ کے سوال سے متعلق جانتے ہیں کیا کہتے ہیں مدنی صاحب کس مسلک کی پیروی کی جائے مسلک کیا مسلح ہے یہ بتائیں مدنی صاحب والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے سب سے پہلے تو یہ کہا کہ ہم یہ کہتے ہیں کہ سارے مسلکوں کو فالو کریں آج تک کے اتنے اپیسوڈ میں ایسا کہیں پر بھی جملہ آپ نہیں پائیں گے اور اسی طریقے سے 28:56 یہ کہنا کہ سارے مسلکوں کی پیروی کرنے کی یعنی کہ سب مسلک صحیح ہیں سب باتیں صحیح ہیں ایسا جملہ ہم کہہ رہے ہیں اس پر کبھی ٹاپک ہی نہیں آیا اس بارے میں ریکارڈڈ ہے آپ دیکھ بھی سکتے ہیں اصل جو مسئلہ آپ کا وہ یہ ہے کہ ہم کس مسلک کو پالو کریں یہ سوال بہت ہی جینئون ہے جو آپ کو پوچھنا چاہیے اور ہر مسلمان کو جاننا چاہیے سب سے بہترین مسلک وہی ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام کا مسلک تھا 29:24 اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سارے مسلمانوں کو اسی مسلک کی طرف آپ نے بلایا اگر آپ پڑھیں گے ترمید شریف کی روایت اور حدیث نمبر ہے سات سو اکیتر یا ایک سو اکیتر دونوں میں آپ نمبر میں سے ایک مل جائے گا ترمید شریف کی روایت ستف طریق امتی علی ثلاثی و سبعین فرقتن ان قریب میری امت تیرہتر فرقوں میں بڑھ جائے گی تیرہتر فرقے ہو جائیں گے کلہن فرنا وہ پورے کے پورے جہنم میں جائیں گے ہمی 29:54 وقتیہ طور پر جہانم میں جائیں گے اس کے اصل تشریح وہی ہے قُلُّهُمْ فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً لیکن ایک 73 میں سے ایک ہوگا کہ وہ جنت میں جائے گا یعنی ڈائریک جنت میں جائے گا بغیر جہانم میں جائے ڈائریک جنت میں چلا جائے گا صحابہ اکرام نے پوچھا قَالُوا مَنْهُمْ يَا رَسُولُ اللَّهِ انہوں نے پوچھا کہ وہ کون ہوں گے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تو نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما 30:22 کہ آج کے دن میں اور میرے صحابہ اکرام جس راستے پر ہوں اس راستے پر قیامت تک آنے والا مسلمان جو بھی اس راستے پر تیلے گا وہ جنتی ہو جائے گا تو نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم اس مسلک کی طرف بلا رہے ہیں کہ نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام جس راستے پر تھے اس راستے کی طرف بلایا جا رہا ہے قرآن مجید نے بھی اسی مسلک کی طرف آپ کو دعوت دی ہے اِحْدِنَ السِّرَاطَ الْمُسْتَقِينَ سیدھے راستے 30:51 تیرہتر راستے نکلتے ہیں تو کہا شراط اللدین آنام تالے وہ راستہ جس پر انعام جن پر تیرا انعام نازل ہوا ان لوگوں کا راستہ وہ کون تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرم امید کا قدام مکمل ہوئی شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہیلو ہیلو السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 31:16 خیریر ہے صاحب جی الحمدللہ دعایں ہیں آپ کی بتائیے میں محمد عاصف بنگلور سے بول رہا ہوں جی عاصف صاحب ان فیکٹ لاس انڈی میری لکھیلی لائن لکھ گئی تھی جی جی جی اچھا تو میرے سوال بسیکل ڈو ہے جی ایک دینی اور ایک دنیا ہی بسیکلی جی جی دینی مسئلہ سے یہ ہے جیسے کہا ہے کہ قرآن مجید صرف عالموں کے لیے اس کے جاننے کے لیے کچھ سترہ آٹھا علوم کی ضرورت پڑتی ہے 31:42 سترہ آٹھارہ علوم کی ضرورت ہے کہ جن کو سترہ آٹھارہ علوم کی جانکاری وہی سمجھ سکتے ہیں تو اس کے بارے میں تھوڑا کلاریٹی دیجئے اور دوسرا دنیای مسئلے سے یہ ہے کہ ہم ایسے ایڈوکیشن جیسے ہندوستان کے مسئلے سے لیجئے کہ جیسے بینکنگ انشورنس وغیرہ کے کورسز ہیں جس کو ہم کریں گے تو بعد میں ہم کو نوکری وغیرہ 32:12 انہی جگہوں میں ملے گی جس کا مطلب جہاں سے انکم آرہا شاید حرام ہے تو اس کے بارے میں بات لائے دیجئے بہتر بہتر ناظرین اور ایک کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہلو ہلو ہلو غالباً ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہلو ہ 32:50 جی جی ہم وسیم خان بول رہے ہیں بہرائیت سے بھیا وسیم خان بہرائیت سے جی وسیم صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا سوال ہمارا یہ ہے کہ جو اسلام نے ہمارے تعلیم کے لئے بتایا ہے کہ ہم کو حد سے کے تعلیم دینی چاہیے کسی بھی لینگوج میں ہم کو نہیں بننا چاہیے تو یہ جو ہمارے مذہبیں چلتے ہیں اس میں کول اسلامی تعلیم کی ایک حد سے کول قرآن مجید کی تعلیم دی جاتی ہے صحیح کہ کہتے ہیں اسلامی ہے پھر دنیا بھی بتایا ہمارے مذہب 33:17 مولانا صاحب نے دنیا میں تعلیم کے لئے ہم کو ایک الگ گاہ پڑھتا ہے یا پھر ہنڈی میڈیم یا پھر انگلیس میڈیم میں یا پھر اوپر اٹھنا کیا یہ ایم ایو یا پھر نروا میں یہ تعلیم ہمارے مدرسے میں تو نہیں ملتی ہے جو ہم لوگ لیتے ہیں مدرسے سے پڑھنے کے بعد اکثر بچے باہر نکلتے ہیں یا پھر مولوی بنتے ہیں یا پھر یہ 33:38 حافظ بنتے ہیں یا پھر ڈاکٹر یا انجینئیہ جس طرح میں جو اچھے پوسٹ پہ یا اچھے اولیف جو نکلتے ہیں یہ ہمارا سوال ہے کہ کہاں تک یہ جو صحیح ہے کہاں تک ہمیں یہ جو کرنا چاہیے بہتر بہتر صاحب بہتر وسیم صاحب بہت شکریہ آپ نے کال کیا ہمیں بہرائیت سے مندری صاحب دونوں سوالات ہمارے پاس موجود ہیں اور تیسرا سوال ایک لیپٹوپ پہ ہمارے یہاں ہیں منیر شریف صاحب پتنا سے لکھتے ہیں حدیث رسول کی ر 34:05 تو یہ بات تو یہ ایس ایم ایس کی بھی اور دوسری جو عاصف صاحب نے بنگلور سے سوال کیا تھا خران صرف عالم لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں اٹھارہ طرح کے علوم چاہیے سمجھنے کے لیے یہ بھی کہاں تک درست ہے اور اس میں کیا وضاحتیں ملتی ہیں یہ بھی بتا دیں اور وسیم صاحب کا جو سوال تھا کہ مدارس میں دینی علوم ہی ہوتے ہیں اور دینی علوم کرنے والے نہ ڈاکٹر انجینئر بنتے ہیں نہ اس طرح کے دنیاوی معاملات میں جو ہے 34:32 عمل دخل نہیں دے سکتے ہیں صرف جو ہے مساجد تک یا اور دوسرے کاموں میں ہی محدود ہو جاتے ہیں تو یہ طرح کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے ہم کو کہا جانا پڑتا ہے یہ دونوں سوالات ہیں دونوں کے لگ بگ اس کا خلاصہ فرما دیں دونوں تینوں سوالات کا ایک ساتھ میں 35:01 جو سوال کیا ہے وہ یہ ہے کہ قرآن مجید کو میں نے کہیں پڑھا ہے کہ قرآن مجید کو سمجھنے کے لئے اٹھارہ علوم کی ضرورت ہوتی ہے یہ جملہ صحیح ہے لیکن آپ کو سمجھنے میں غلط فہمی ہوئی ہے اللہ ما شاہ ولی اللہ رحمت اللہ علیہ نے اصول تفسیر کے اندر اللہ ما امام سیوتر رحمت اللہ علیہ نے علتقان کے اندر پشپن علوم کا یا پینسٹھ ترسٹھ علوم کا جو ذکر کیا علتقان کے علوم القرآن کے اندر کے چودہ یا سولہ یا اٹھارہ علوم کا جو ذکر 35:31 کلیر کیجئے آپ اپنے معلومات کو وہ تفسیر کے لئے مثال طور پر اگر کوئی مفسر قرآن تفسیر کرنے کے لئے بیٹھتا ہے تو اس کے پاس کم سے کم اٹھارہ علوم ہونا چاہیے یہ جملہ اس پرسپیکٹیو میں لیکن ایک عام آدمی اگر ترجمہ قرآن پڑھتا ہے تو ایسے وقت پر اس کو اتنے علوم کی اس سے مطالبہ نہیں کیا تھا جو ترجمہ کرنے والے ہیں تفسیر کرنے والے ہیں وہ سارے علوم حاصل کرنے کے بعد عام فہم انداز میں لوگوں تک ریش کرنے کے لئے قرآن 36:01 اس کے لئے آپ کے لئے اتنا ہی ضروری ہے کہ آپ وہ دبان کے جاننے والے ہوں اور تھوڑے آداب سیکھ جائیں قرآن مجید کو سمجھنے کے علماء اکرام کے رہنمائی میں یہ اٹھارہ علوم کا جو ذکر ہے وہ تفسیر کے لئے سب سے پہلے اس کو آپ کلیر کر لیجئے اور قرآن مجید جب آپ پڑھتے ہیں تو آپ احکامات میں مسئلے مسائل میں مت جائیے وہ علماء اکرام کے لئے چھوڑ دیجئے جو عقیدے کے مسائل ہیں وہ علماء کے لئے چھوڑ دیجئے البتہ جو قص 36:29 جو نصیحت کی باتیں ہیں وہ لے لیجئے جو تفسیر کی باتیں ہیں علماء اکرام کے لئے چھوڑ دیجئے اور اس کے بعد دوسرے بھائی نے ایک سوال کیا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ عام طور پر مدرسے میں پڑھنے والے لوگ انجینئر آئی ڈاکٹر یا بڑے اہدے والے نظر نہیں آتے بات ایسی نہیں ہے میں آپ کے سامنے موجود ہوں بچپن میں میں نے حفظ کیا ہے اس کے بعد میں نے آج سالہ کورس عالم کیا ہے پھر اس کے بعد سعودی عرب سے میں نے تخصص کیا ہے 36:56 پھر آکر میں نے ایم ڈی اے فرس کلاس نکالا ہوں اور پھر میں ایم فیل بھی کر رہا ہوں فیلچر میں پی ہیڈی کرنے کا ارادہ ہے اور فیل وقت ایک سافل پیر کمپنی میں میں ایک بزنر ڈیولپمنٹ مینیجر بھی ہوں اس سے بڑھ کے آپ کو اور کہتے ہیں تو یہ کہنا کہ مدرسوں سے ایسا نہیں نکل سکتا آپ کے اندر کتنی صلاحیت ہے کتنی محنت آپ کرتے ہیں اللہ ضرور مدد کرنے والا ہے جو بھی بندہ محنت کرے گا امید کہ آپ کا مسکونسپشن دور ہوا 37:25 کہ کس طریقے سے مدرسے پڑھنے والے دنیا بھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور دنیا بھی تعلیم پڑھنے والے کس طریقے سے دینی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں سب سے پہلے اصری اور شرعی علم کا جو میں نے فرق بتایا ہے ریکارڈر میں پھر ایک مقطع دیکھیں آپ کہ دینی تعلیم کے اندر شرعی اور اصری دونوں آ جاتے ہیں آج کل e-learning e-learning کا کافی زور ہے جس کو کہتے ہیں distance education اور اسی طریقے سے software technology campus management university management 37:54 سافور کے ذریعے سے یہ چیز ممکن ہو چکی ہے کہ آپ آن لائن ایڈوکیشن حاصل کر سکتے ہیں جو مدرسے میں پڑھنے والے ان کو چاہیے کہ وہ آن لائن اصلی تعلیم حاصل کریں کچھ ڈپلوما کریں کچھ کورسز کریں اور جو دنیاوی تعلیم حاصل کریں جو کالیس میں پڑھنے والے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ آن لائن جو عرب کنٹریز سے دینی تعلیم ہو رہی ہے اس کو حاصل کریں امید کہ آپ کا جان مکمل ہوا اور بھی انشاءاللہ ہم جوابات دیں گے ابھی باق 38:17 شکریہ مدرس صاحب ناظرین سوالات کی بوچھار ہے اسم اس کے ذریعے بھی بے حساب سوالات ہمارے ہاں ٹھہرے ہوئے ہیں اور آپ کے فون پر بھی لگاتار سوالات آ رہے ہیں لیکن ہم ایک بریک پر جاتے ہیں اس امید کے ساتھ آپ کہیں نہیں جائیں گے ہم لوٹ رہے ہیں ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے آج کا عنوان ہے تعلیم کی اہمیت عالمی مذاہب کی روشنی میں اس زمان میں سوالات آ رہے ہیں اس پروگرام کے آخر سیگمنٹ میں یہ کالر کو شامل کرتے ہیں ہ 38:49 جی والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اقیل صاحب کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں اللہ کہتے ہیں بھئی آپ کا سوال آئے بغیر ہمارا پروگرام گزر نہیں رہا ہے جی بتائیے کیا سوال لے کر آئے ہیں آج سبحان اللہ بہت خوب جی بے شک مذہب میں ہیں جی جی جی اور دور حاضر میں ساتھ ہیں جی جی جی بہتر بہتر صاحب بہت شکریہ اقیل صاحب آپ نے سوال کیا آپ نے جو شعر کسا ہے 39:48 وہ صرف سراسر جواب ہی جواب ہے اگر کوئی سمجھ جاتا ہے تو کسی سوال کی ضرورت ہی نہیں سمجھتا ہوں میں مدنی صاحب بھائی نے دو سوالات کیے ہیں دو تعلیم روزگار کے لیے حصول کی جائے یا پھر برائے علم تعلیم کا حاصل کرنا ضروری ہے اور دیگر کے یہ جب قرآن پہلی وحی حکم دیتی ہے قرآن میں تعلیم سے متعلق ہی ہے تو پھر ہم اتنا پیچھے کیوں ہیں 40:17 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو گذشتہ جو سوالات ابھی باقی تھے دو سوال باقی تھے اور ابھی بھائی کا اور ایک سوال آگیا ہے پہلا سوال یہ تھا کہ جو ای کومرز یا بی کوم یا سی اے کرنے والے یا ایم کوم کرنے والے جو حضرات ہیں اگر جا کر اگر یہ دریائے معاہد ڈھونتے ہیں تو عام طور پر ایسی جگہوں پر جانا پڑتا ہے جہاں پر سودھی کاروبار ہوتے ہیں 40:40 جو جنرلی سود کو اسلام نے کافی حرام کھرا دیا ہے سور بقرہ سو امبر دو آیت نمبر 275 سے لے کر 281 تک کہ تم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف جنگ کرنے کے لئے تیار ہو جائے اگر سود کھانا چاہتے ہو اور ایک درہم اگر سود کا اپنے پیٹ میں دارتے ہو تیسیس مرتبہ زنا کرنے کا گناہ لکھا جائے گا تو جو احادیث ہے اس کی روشنی میں ہم کیا کریں تو ایسے وقت پر جو لوگ بھی یہ کورس کر رہے ہیں ان کی ذمہ داری ہے کہ اپنا د 41:10 تو اس شرط پر یہ تعلیم بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ان کو چاہیے کہ سائیڈ میں بہت سارے آشکل انفورمیشنل ٹیکنالوجی کا اور سافویر کے دھرمار نے تعلیم کو کافی اونچائی پر پہنچا دیا اور بہت یہ آسان بنا دیا ہے بہت سارے آپ ٹیکنیکل کورس کر سکتے ہیں بہت سارے سائیڈ میں ڈپلوما کر سکتے ہیں اور جو آپ نے کومرس کی تعلیم حاصل کی ہے آپ کوششیں کیجئے کہ دنیا کو اسلامی ایکانومی خاص طور سے عمر چاپرا 41:37 بہت کافی بہتے انداز میں انہوں نے اسلامی اکانومی پر کتابیں لکھی ہیں آپ کو چاہیے کہ آپ بھی اسلامی اکانومی دنیا کو دے تاکہ لوگ جو غریب ہیں ان کو غربت سے باہر نکالنے کا موقع ملے اور جو امیر تری لوگ ہیں ان کے مال کو بھی ایک صحیح روح ملے آپ دے سکتے ہیں جہاں تک دوسرا سوال ہے وہ یہ ہے کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں تعلیم کی اہمت کو بتلایا جائے خود اس بات کے لئے کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں 42:07 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اگر آپ صیرت کا مطالعہ کریں گے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سو دس سے زیادہ جو غیر مسلم ڈیلیگیشن آتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں مسجد میں ان کو بٹھاتے تھے ان کے کھانے پینے کا انتظام کرتے تھے اور ان کو تعلیم دیتے تھے اس سے تعلیم کی اہمی ثابت ہوتی ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا 42:36 جو علم حاصل کرتے ہیں اپنے گھر سے نکلتا ہے تو اللہ سبحانہ وتعالی جنت کا راستہ اس کو آسان کر دیتے ہیں یہاں تک کہ اس کے لئے چونٹیاں تک دعائیں کرتی ہیں مشنیاں پانی میں دعا کرتی ہیں یہاں تک دوسرا سوال ہوا تیسرا جو بھائی نے سوال کیا ہے کہ تعلیم کیا دریئے معاش ہے یا اس کا اصل مقصد یہ ہے کہ دنیا کو فائدہ پہنچایا جائے اور اپنے آپ کو فائدہ پہنچایا جائے اب اپنی جگہ پر بالکل صحیح ہے کہ تعلیم کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ا 43:06 دنیا میں بھی فائدہ پہنچا رکھنے آپ کو آخرت میں جہنم سے بچائیں جہاں تک یہ ہے کہ قرآن مجید کی پہلی تعلیم اقراء تعلیم کے ہونے کے بعد جب بھی مسلمان پیچھے کیوں ہو گئے ہیں میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ مسلمان اگر یہ اقراء کو پڑھیں گے تب جا کر ان کو معلوم ہوگا کہ تعلیم کی اہمت ہے قرآن مجید کو اگر پڑھیں گے قرآن مجید کو پڑھنے والے عربی میں پڑھ رہے ہیں توتے کی طرح سمجھ کر نہیں پڑھ رہے ہیں تل وقت د 43:34 ایک طرف تو وہ حضرات ہیں جو غیر مسلم حضرات ہیں جو سائنس اور ٹکنالوجی میں آگے بڑھتے جا رہے ہیں لیکن قرآن مجید کی دوری کی وجہ سے بہت سارے جو نقصانات ہو رہے ہیں اگر قرآن مجید کی رہنمائی میں وہ ترقی ہوتی تو بہت سارے نقصانات سے بچ جاتے دوسری طرف مسلمان آپ کو ان میدانوں میں پیشے نظر آ رہے ہیں اگر یہ قرآن مجید کو تھام لیں گے پوری دنیا اگر قرآن مجید کے جو امن کے اصول ہیں اگر اس کو تھام لے گی 44:04 تو ہر اعتبار پر دنیا میں فائدہ ہی فائدہ نظر آئے گا جیسا کہ ویکیپیڈیا میں لکھا ہوا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آ کر جب عرب کے جنگلیوں کے پاس جاہلوں کے پاس آ کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کو پیش کیا تو پوری دنیا میں امن ایسے پھیل گیا کہ وہ عرب جو جانی دشمن تھے نتیجے میں ایسا ہوا کہ وہاں پر امن کا ماحول قائم ہو گیا 44:28 آج بھی اگر دہشت گردی مٹانا ہے تو پھر قرآن مجید کا امن کا پیغام ہمارے درمیان موجود ہے صرف امپلیمنٹ کرنے کی ضرورت ہے امید کا پیغام مکمل ہو جی مدنی صاحب ایک ایس ایم ایس کو شامل کرتے ہیں لکھتے ہیں زاہد صاحب بنگلور سے کیا دوسرے مذاہب کی کتابیں پڑھ سکتے ہیں مختصر جواب اطاف فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو مسلمان ہونے کے ناتے ایک مسلمان کے لئے صرف قرآن اور صحیح احادیث یہ ہم 44:58 اگر آپ اپنا شروعی مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں اپنی دنیا اور آخرت کی رہنمائی ایک مسلمان کے لیے شریعت صرف قرآن اور صحیح احادیث ہے اس کو ویسے سمجھیں گے جیسا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام نے سمجھا ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے سوری علی امران سوری علی مران سوری علی مران سوری علی مران سوری علی مران سوری علی مران سوری علی مران سوری علی مران سوری علی مران سوری علی مران سوری علی مران سور 45:27 کہ اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیجئے جہاں تک دیگر مذاہب کی باتیں یا سائنس یا اقل کی یا ٹیکنالوجی کی باتیں پیش کی جاتی ہیں یہ غیر مسلم حضرات کو سمجھانے کے لئے کہ جو باتیں آپ کے پاس ہیں ان کو سمجھنے میں مدد ملنے کے لئے کہ دیکھو آپ کی کتابوں کے اندر بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہے کتابوں کے اندر بھی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں صفتیں موجود ہیں یہ بتانے کے لئے کوٹ کے آتا ہے امید کہ آپ کا جوا
Afficher toute la transcription