Lectures & RemindersVidéoمثالی شوھر - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مثالی شوھر کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سیدھے جہنم میں جائے گا کیونکہ خودکشی کرنے والا جہنم میں جائے گا اور اگر فطری اور تبعی موت کسی آج ہی کی ہو گئی تو ٹھیک ہے وہ اللہ کی جنت کو انشاءاللہ پائے گا لیکن جان بوچھ کے گاڑی جا رہی ہے ہائیوے پہ آج ہی سو گیا کہاں جائے گا وہ0:14جنت میں نہیں پہنچے گا خودکشی کرنے والا جہنم میں پہنچے گا کیونکہ وہ مرنے کی نیت سے آیا ہے وہاں مرنے کی نیت سے نہیں ہش کرنے کی نیت سے جایا جاتا ہے تو ہمارے دیاتی بڑھوں کا یہی مزاج ہے نا چلو سب کچھ کام کر لیں گے اب چلیں گے تو واپس نہ آئیں یہی بہتر ہے اب واپس نہ واپس آ کے کیا کریں گے یہ سب ارادے بہت غلط ہیں یہ ارادے نہیں کرنا چاہیے تو یہ0:38ایک جملہ یا ایک حدیث یا ایک ٹافک ہوا آپ کی اور ہماری جو زندگی یہاں گزر رہی ہے دسوں سال سے بیسوں سال سے اس تعلق سے کہ کسی کی موت ہو تو وہ اللہ کی جنت کو پا سکتا ہے اب عام طور سے یہاں پہ آپ اور ہم سامنے ہیں اور پردیس جو ہے مرد کرتے ہیں شوہر کرتے ہیں بیویاں تھوڑا نہیں کمائیں وہ تو بہت ہی بدنصیب ہیں جو اپنے گھروں سے عورتیں نوکرانی بن کر کے آتی ہیں اجنبیوں کے گھروں میں کام کرتی ہیں یہ تو بڑی لانت کی زندگی ہے اور ساری1:07جنت کو پانے کا ایک بڑا پیارہ اصول اس کو دیکھ لیجئے اور دن میں اس کا پانچ بار آپ تجربہ کیجئے ایک دو بار نہیں پانچ بار کر سکتے ہیں وہ کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صفوں کی درستگی پہ بڑا زور دیا ہے وہ اس طرح کہ ٹکھنے سے ٹکھنا کندھے سے کندھا ملنا چاہیے1:36آج ہمارے بزرگوں میں کیا رواج ہے کچھ لوگ اتنا پیر پھیلا لیں گے کہ بیچ میں سے ایک گھنٹ چلا جائے گا اور کچھ لوگ اس طرح پیر سے بلا لیں گے کہ کندے سے کندہ ملے نہیں پاتا ہے تو اتنا پیر بھی نہ پھیلاو کہ بیچ میں سے کوئی گاری لے کے چلا جائے اور اتنا پیر سمیٹو بھی نہ کہ تمہارے اوپر سے کوئی بتک یا مرگا یا کوئی بندر کود کے بھاگ جائے نہیں سبوں کی درستقی کا کہ ٹکھنے سے ٹکھنا2:01کندے سے کندہ تو پیر جب حساب سے پھیلائیں گے تو کندے سے کندہ ملے گا زیادہ پھیلائیں گے تو کندہ نہیں ملے گا اور بلکل سمیٹ لیں گے تو ٹکھنا نہیں ملے گا یہ بھی غلط ہے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے امام تبرانی نے اس روایت کو تبرانی میں ذکر کیا ہے اور اللہ مالبانی رحمہ اللہ نے سلسلت الحادیث الصحیحہ میں بیان کیا ہے عمر المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے2:29صف کے اندر کی خالی جگہ پر کر لی یعنی مل کر کھڑا ہوا اللہ تعالی جنت میں اس کے درجات بلند فرمائے گا دوستو غور کرو کتنا پیارا نسخہ ہے کتنی آسانی سے جنت ملے پانچ ٹائم نماز پڑھو ہوتا یہ ہے2:51کہ بعض جگہوں پہ تو موزدین جب لا الہ الا اللہ کہتا ہے اقامت کے بعد تو امام فوراً اللہ اکبر کہہ دیا پیچھے مقتدی بچارے کھڑے ہوئے نہیں ہوئے کچھ نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ ہے کہ جب اقامت ہو جاتی تو کہتے کہ صفحہ سیدھی کر لو صفحہ سیدھی کرنے میں نماز پوری ہوتی ہے اس طرح آپ نصیحت کرتے اور جب تک صفحہ مل نہ جاتی تب تک آپ نماز نہیں کھڑے کرتے تھے3:16بلکہ بعض حدیثوں میں کہ صحابہ اکرام جاتے دیکھتے اگر کئی شگاف ہوتا تو ملا دیتے تھے پھر آپ اقامت تکبیر تحریمہ کہتے تھے یہ چیز ہم میں سے ختم ہو رہے آج کوئی امام بچارہ ایسا کرے گا تو مختدیوں میں ایسے ایسے جاہل جپٹ سیٹ موجود رہیں گے ارے امام تم کو میں تنخواہ اسی لئے دیتا ہوں کیا چل پڑھا جلدی سے یہ جہالت جاہل انا مزاج اس دور میں3:38اونیزہ میں ہمارے اس صدی کے بڑے مشہور فقی علامہ ابن عثیمین رحمہ اللہ گزرے ہیں ان کے یہاں دروس میں جب حاضری ہوتی تو ان کے یہاں ایک چیز ہمیشہ میں نے دیکھی کہ کبھی بھی اقامت کے بعد وہ نماز نہیں کھڑی کرتے دو تین شاگرد لگے رہتے تھے اور جہاں جگہ خالی دیکھتے شاگرد پہلی صف میں ان کے پیچھے سے جا کے پہلے ملاتے تھے4:00اس کے بعد جب پوری سب پوری ہو مکمل لوگ کھڑے ہو جاتے پہر سے پہر ٹھکنے سے ٹھکنا اور کندے سے کندہ ملا کے پھر شیخ اللہ تعالیٰ کہتے ہیں یعنی اقامت اور تقبیر تحریمہ کے بیچ دو منٹ تین منٹ کبھی کبھی شیخ لے لیتے ہیں اب مستقل ان کا یہ معمول تھا تو جو روز نماز پڑھتے ہو تو ٹھک ٹھکتے ہیں جو کبھی نئے لوگ گئے دور سے گئے نہیں معلوم تو انہی کیوں دیکھنا اور سبالنا مسئلہ ہوتا تھا تو یہ چیز اماموں میں ہونی چ4:29سے کندہ ملا کر کے نماز میں کھڑے ہوں تب جا کر کے کیا ہوگا مختدی امام پر احسان نہیں کریں گے اور کسی وہابی پر بھی احسان نہیں کریں گے کسی بھی قرآن و سنت کے ماننے والے پر احسان نہیں کریں گے بلکہ جنت میں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے گا4:50اب جنت میں درجات جس کو چاہیے وہ یہ کام کریں جس کو نہیں چاہیے وہ غافل ہیں بات اکدم بالکل واضح ہے اور سیدھی ساتھی ہے دوسری روایت میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے صف کا خلا پر کر لیا اللہ تعالیٰ اس کے سارے گناہوں کو ماف کر دے گا5:09ایک میں ہے کہ جنت میں درجات بلند ہوں گے دوسرے میں ہے کہ سب میں خالی جگہ پھر کر لیا اللہ تعالیٰ اس کے سارے درجات کو بلند کرے گا یہ روایت مسند البزار میں اور علماء حیثمی ابن حجر نے مجمع الزوائد میں بھی اس کو ذکر کیا ہے یہ دیکھئے کتنی پیاری چیز ہے یعنی پانچ دفعہ آپ اس کا تجربہ کر سکتے ہیں اسی طرح سے چلتے چلتے کچھ وقت ہے ایک آدھ جنتی شہروں کا تذکرہ مزید ہو جائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم5:37صحابے کرام کے درمیان بیٹھے ہوئے تھے ایک مرتبہ آپ نے سوال کیا یہ بتاؤ من اصبح من کم اليوم سائمہ تم میں سے کون ہے جو آج روزہ رکھ کر کے جس نے صبح کی آج روزہ سے کون ہے سوال کیا آپ نے کہ کون ہے تم میں سے جس کی صبح روزہ کی حالت میں ہوئی ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ہاتھ رہا کہ انا میں ہوں جو آج روزہ سے ہوں6:06اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرا سوال کیا کہ تم میں سے کون ہے جس نے آج کسی جنازے میں شرکت کی ہے سب لو خاموش ابو بکر نے کہا انا میں میں آج جنازے میں بھی گیا تھا پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ بتاؤ کہ تم میں سے کون ہے جس نے آج کسی مسکین کو کھانا کھلایا اس پر بھی ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا میں سوچو جنازے میں شرکت کیا6:37مسکین کو کھانا کھلایا روزے کی حالت میں ہیں اور پھر آپ نے پوچھا کہ تم میں سے کون ہے جس نے آج کسی مریض کی عادت کی ہے کسی بیمار کی عادت کی ہے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کہا کہ میں ابو بکر کون ہے اسما بن تومیس کے شوہر ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتے میں سسر بھی ہیں کیونکہ ان کی بیٹی حدیث ایخ آئیشہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں تھی7:07عبداللہ بن قحافہ کے بیٹے ہیں یہ ابو بکر صدیق کہتے ہیں کہ میں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ چیزیں بیمار کی عادت کرنا جنازے میں شریک ہونا مسکین کو کھانا کھلانا اور روزے رکھ کے صبح کرنا اگر یہ چاروں چیزیں ایک دن کسی میں جمع ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ اسے اپنی جنت میں داخل فرمائے گا7:31اللہ اکبر کتنا پیارا نسخہ ہے ابو بکر نے یہ خدم اٹھایا اور یہ کام کیا اور آپ نے ان کو جنت کی بشارت دی دی وہ خوشنصیب لوگ جن کو اللہ کی جنت چاہیے7:45یا جنت کے جو مستحق بننا چاہتے ہیں وہ خوش نصیب ہیں انہی صحابہ اکرام کے نقش قدم پہ اللہ کی جنت کو حاصل کرنے کی کوشش کریں بخاری کی دوسری روایت جس میں آپ نے ابو بکر رضی اللہ عنہ کو کہا کہ ابو بکر جنت میں ہے عمر جنت میں ہے عثمان جنت میں ہے علی جنت میں ہے تلحہ جنت میں ہے زبیر ابن اوام جنت میں ہے عبد الرحمن ابن عوف جنت میں ہے سعید ابن ابی وقاس جنت میں ہے سعید ابن زید جنت میں ہے8:14جنت میں ہے ابو عبیدہ ابن الجراح جنت میں ہے رضی اللہ عنہم ورضو عنہ یہ صحابہ اکرام8:22جن کو دنیا میں جنت کی بشارت دی گئی مہاجرین جنت میں ہیں اصحابِ بدر جنت میں ہیں سورہ حدیبیہ کے شرکہ جنت میں ہیں عبداللہ بن سلام کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صحیح مسلم کی روایت کہ جن کو زمین پر کسی جنتی آدمی کو دیکھنا ہے وہ عبداللہ بن سلام کو دیکھ لے عبداللہ بن سلام8:47صحابی رسول ہیں فرماتے ہیں کہ زمین پہ چلنے والے جنتی کو دیکھنا ہے تو عبداللہ بن سلام کو دیکھ لیں اور اس کے بعد زید بن حرسہ اسی طرح ابن دحدہ جعفر ابن ابو طالب حمزہ بن عبد المطلب یہ تمام لوگ ایک لمبی فیرست ہے جن کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دی ایک چیز دیکھئے ایک آدمی ہوتا ہے کہ وہ جنت کی خواہش کرتا ہے9:15اور کچھ لوگ ایسے ہیں جن کی خواہش جنت کرتی ہے کچھ لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ میں جنت میں چلا جاؤں کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جنت چاہتی ہے کہ یہ میرے اندر داخل ہو جائیں یہ کتنا اوچھا مقام ہے جو جنت میں چلا جائے وہ تو ہے ہی اوچھا لیکن کچھ ایسے صحابےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمثالی شوھر6 / 81مثالی شوھر - 19:352مثالی شوھر - 29:353مثالی شوھر - 39:354مثالی شوھر - 49:355مثالی شوھر - 59:356مثالی شوھر - 69:357مثالی شوھر - 79:358مثالی شوھر - 89:35Suivant : épisode 7→