Lectures & RemindersVidéoمثالی شوھر - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مثالی شوھر کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00تفریح کر رہا تھا تو میں نے اس سے پوچھا کیا معاملہ ہے کیسے یہاں پہنچے پوچھا اس کا سبب تو اس نے کہا کہ ایسا ہے کہ میں کہیں جا رہا تھا راستے میں ایک درخت گر گیا اب راستہ پورا بند ہو گیا جام ہو گیا ہر آدمی پریشان ہو کے گزر رہا تھا میں وہاں اترا سواری سے اور میں نے اپنی گاڑی یا اپنی سواری ایک طرف کھڑے دیا اور اس درخت کو بڑی میند سے راستے سے کنارے کر دیا تاکہ گزرنے والوں کو تکلیف نہ ہو0:30اب جب درخت راستے سے ہٹ گیا ہر آدمی آسانی سے گزر جاتا تھا تو اللہ نے میرے اس عمل کی وجہ سے مجھے جنت میں داخل فرمایا سوچو میرے بھائیوں اور دوستو کتنی پیاری تصویر اور کتنا پیارا منظر اور کتنی بھولی بھالی اور بہترین صورت بیان کی گئی اللہ کی جنت کو پانے کے لیے یہ کام کون کر سکتا ہے ہم اور آپ کر سکتے ہیں باہر آدمی جا رہا یہ نیکی کمال ہے0:57یہ کام ایسا نہیں ہے کہ جو قید میں بند ہے وہ کرے گا وہ آدمی جو آزاد فضاؤں میں سانس لے رہا ہے جو تجارت بیشا ہے یا جو راستے میں سفر کرتا ہے آسانی سے یہ کام کر سکتا ہے اچھا ایک مسئلہ اور سنیے کہ جنت کا ذکر ہو رہا ہے اور چونکہ ہماری یہ گفتگو جنتی عورت بھی گفتگو ہو چکی ہے ایک سوال ہے کہ جنت میں پہلے کون جائے گا مرد جائیں گے یا عورتیں جائیں گی1:25جب مردوں کا ذکر ہو رہا ہے شعوروں کا تو اس کی وضاحت ضروری ہے کہ جنت میں کون جائے گا پہلے مرد یا کوئی عورت یا کوئی خاتون یا کوئی بیوی یہ اس کا بھی جواب ضروری ہے تاکہ اس مسئلے کو اچھی طرح لوگ سمجھ سکیں اس سلسلے میں مصند ابو عیالہ میں جید صند کے ساتھ اور ترغیب اور ترہیب میں1:47حسن سنت کے ساتھ یہ روایت بروی ہے اللہمہ ابن حجر رحمہ اللہ نے فتح الباری جلد دس صفہ تین چار سو چھتیس میں اس حدیث کے روایت کے بارے میں کہا ہے کہ لا باس بہم یعنی کوئی حرج نہیں ہے ان میں کہ ابو حنرہ رضی اللہ عنہ اس حدیث کے راوی ہے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انا اول من یفتح لی باب الجنہ میں پہلا وہ شخص ہوں گا جس کے لیے2:14جنت کا دروازہ کھولا جائے گا یہ تو بات سب جانتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے قبر سے اٹھیں گے سب سے پہلے جنت میں داخل کیے جائیں گے سفارش کا آپ کو حق دیا گیا ساری چیزیں ہیں آپ نے فرمایا کہ جنت میں سب سے پہلے میرے لئے جنت کا دروازہ کھولا جائے گا جب جنت کا دروازہ کھولا جائے گا میں جنت میں داخل ہونا چاہوں گا تو میرے ساتھ میرے برابر یا میرے پیچھے ایک عورت آ جائے گی وہ بھی جنت میں جانا چاہے گی2:42پہلے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم جائیں گے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آشہ کے شہور ہیں حفظہ کے شہور امی سلمہ اور امہات المومنین کے شہور ظاہر سے بات ہم امام کائنات ہیں ساری چیز ہر آدمی جانتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میرے لئے دروازہ کھولا جائے گا میں داخل ہونا چاہوں گا ایک عورت آئے گی جو میرے ساتھ یا میرے پیچھے وہ فورا جنت میں جانا چاہے گی میں بڑی حیرت کروں گا پوچھوں گا تم ک3:10کون عورت ہو کہاں سے تم آئی ہو وہ کہہ گی کہ میں وہ عورت ہوں جس نے دنیا میں اپنے شوہر کی وفات کے بعد اپنے یتیم بچوں کی پرورش کی اور ان کے ساتھ میں نے زندگی بسر کی3:26میں نے اپنے شوہر کی وفات پر صبر کیا اور اس کے بعد بچوں کی پرورش کی تو اس کے سلے میں یتیموں کی پرورش کے سلے میں شوہر کی موت کے بعد صبر کے سلے میں اللہ نے مجھے یہ مقام دیا ہے یعنی جنت میں عورت بھی اپنے نیک عمل کی وجہ سے مردوں کے بعد جائے گی لیکن کتنا اوچھا درجہ دیکھیں کہ امام کائنات کے ساتھ یا فوراں بات جانے کیلئے وہ آئے گی اور کیوں یہاں تک وہ کیسے پہنچے گی یہ مقام کیسے ملے گی3:56اس کے اسی عمل کی وجہ سے اس لیے جنت میں جانے کے لیے بندہ جتنا زیادہ خیر کا کوئی کام ہو چاہے مرد ہو چاہے عورت ہو اللہ کی جنت عامالِ صالحہ کے ذریعے انسانوں کا مومنوں کا انتظار کر رہی ہے اس چیز کو آپ اچھی طرح سے جانے دیکھیں اور اس کو پانے کی کوشش کریں دنیا میں4:21جیسے آپ کمپینی میں کام کرتے ہیں کوئی کھیتی کر رہا ہے کوئی کاروبار کر رہا ہے کوئی پھولوں کی کاشت کر رہا ہے کوئی گہوں چاول بھوتا ہے انسان کا الگ الگ کام ہے کچھ لوگ شوق سے بھینس کا طبیلہ کھولتے ہیں کوئی گھوڑے پالتا ہے تو اسی طرح کا ایک واقعہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے بارے میں بتایا صحیح بخاری کی روایت ہے کہ ابو حریرہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہم لوگ بیٹ4:49تو آپ نے جنت کا ذکر کیا اور کہا کہ دیکھو جنت میں ایک شخص جائے گا تو کہے گا کہ اللہ میں کھیتی کرنا چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ کہے گا اے ابن آدم کیا میں نے تجھے ہر وہ چیز نہیں دے دیا جس کی تُو نے تمنا کیے جنت میں کس چیز کی کمی ہے انسان جس چیز کی خواہش کرے گا اور جس چیز کا مطالبہ کرے گا سب کچھ مل جائے گا5:18اللہ کہے گا انسان سب کچھ تو مل گیا کھیتی کیا کرو گے وہ کہے گا اللہ میں کھیتی کرنا چاہتا ہوں بہرحال وہ کھیتی کرے گا جب بیج ڈالے گا وہ بیج فوراں بڑھ جائے گا بڑا ہو جائے گا یا تک کہ پہاڑ کے برابر ہو جائے گا اور اس کے بعد کھیتی آن و آن میں تیار ہو جائے گی تو جب وہ دیکھے گا انسان کہے گا رہے یہ تو ابھی بیج ڈالا پودا بڑا ہوا پھر پہاڑ کی طرح بڑے بڑے دانیں پودے ہو گئے پھر کھیت5:48تو اللہ تعالیٰ کہے گا انسان خوش ہو جا تیرا پیٹ کسی چیز سے بھرنے والا نہیں ہے یعنی جنت میں کھیتی کرنے والا کھیتی بھی کرنا چاہے گا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ وہاں پر جو دیہاتی بیٹھا ہوا تھا اس نے کہا یا رسول اللہ وہ ضرور کوئی قریشی رہا ہوگا یا تو انسانی رہا ہوگا اس لئے کہ ہمارے پاس کھیتی نہیں ہوتی6:10مدینہ میں کھیتی کون کرتا قریش کے لوگ کھیتی کرتے مکہ کے پرانے تاجر جو انسار کے لوگ تھے جو مدینہ کے باشندے تھے وہ کھیتی کرتے تھے6:21یعنی جو مذہب والے ہوں گے وہ ہی نہیں کھیتی کریں گے دیعاتی نے کہا ہمارے پاس تو چند اوٹھ ہیں چند بکری ہیں ہم کہاں سے کھیتی کریں گے یہ جو آدمی ہوگا ہے ضرور کوئی قریشی ہوگا یا انساری ہوگا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسکرا بیٹھے اس کے کلمات سے اس کے جواب سے امام بخاری نے اس روایت کو بخاری کے اندر کتاب المزارعہ کے اندر اس روایت کو ذکر کیا ہے کہ جنتی جنت میں جانے کے بعد ساری نعمتوں کے پانے کے باوجود کھیتی کرے گا کھیتی دن6:50کھیتی مرد کرتے ہیں مردوں کا کام ہے اور جنت میں اپنے اس کام کو کرنا چاہیں گے اللہ کی طرف سے انہیں اجادت بھی دی جائے گی اور وہ کھیتی کریں گے دنوں کی صفائی دنوں کی صفائی انس بن مارک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جو مشہور حدیث کہ جس میں آپ نے صحابے اکرام کی مجلس میں کہا کہ جنتی آدمی آئے گا تمہاری مجلس میں اور تھوڑی دیر کے بعد ایک انساری صحابی آئے7:17دوسرے دن بھی آپ نے کہا دوسرے دن وہی انساری صحابی آئے تمہارے مجلس میں جنتی آئے گا تیسرے دن بھی آپ نے یہی جملہ کہا وہی انساری صحابی تو عبداللہ بن عمر بن آس نے جب ان کا تطبع کیا ان کے گھر تک گئے کہ دیکھوں کہ یہ کیسے جنتی یہ کون سا ان کا عمل ہے تو جا کے کہتے ہیں کہ میرے والد سے میرا اختلاف ہو گیا ہے قسم کھا لیا تین دن تک گھر نہیں جاؤں گا7:39پناہ دے دیجئے رائش کا انتظام کر دیجئے تو تین دن وہاں ٹھہرے تو کہتے ہیں میں تو ان کے عمل کو دیکھ رہا تھا کہ یہ کیا کرتے ہیں لیکن فرض نماز پڑھے سو گئے صبح میں اٹھے کوئی خاص عمل تو نہیں نظر آیا تو میں نے ان سے پوچھا کہ میرے بھائی ایسا معاملہ ہے کہ7:54کوئی والد سے میرے اختلاف اور دشمنی نہیں ہے بلکہ میں تو تمہارے اس عمل کو جاننا چاہتا ہوں جس کی وجہ سے تم جنتی ہو کیونکہ ہم تین دن سے لگاتار نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے سننا ہے کہ ایک جنتی آدمی آئے گا پہلے دن بھی آپ آئے دوسرے دن بھی آپ آئے تیسرے دن بھی تو آپ جنتی ہیں آپ کے عمل کو جان کر کے وہی عمل میں بھی کرنا چاہتا ہوں8:17تو صحابہ رسول نے کہا جتنا دیکھے اتنا ہی ہے اور میرے پاس کچھ نہیں ہے جب وہ جانے لگے تو انہوں نے کہا رکھو ایک بات اور ہے میرا ایک عمل اور ہے کہ میں اپنے دل میں کسی کے لئے حسد نہیں رکھتا کسی کے لئے جرن نہیں رکھتا تو عبداللہ بن عمر بن آس نے کہا کہ بس یہی وہ عمل ہے جو تمہیں جنت میں داخل کرا رہا ہے تو دلوں کی صفائی یہ بہت ہی اہم اور ضروری چیز ہے اور اس کے بعد انسان کہیں بھی پہنچ جائے8:46مرد کو جنت پانے کے لیے بہرحال عورت کا سہارا بھی لینا پڑے گا چاہے وہ عورت بیٹی کی تربیت کی شکل میں ہو یا ماں کی شکل میں ہو کیونکہ8:59مسند احمد اور سننے نسائی میں صحیح سنت کے ساتھ یہ روایت مروی ہے اور علماء البانی رحمہ اللہ نے حسن کا اس حدیث کو کہ معاویہ بن جاہمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نے فلاں غزوے میں اپنا نام لکھایا ہے9:20جہاد کرنے کے لئے جانا ہے تو آپ نے کہا کہ ایسا ہے انہوں نے کہا کہ میں آپ سے مشورہ طلب کرنے آؤں کہ میں کیا کروں جاؤں یا نہ جاؤں آپ نے کہا یہ بتاؤ کہ حَلَّكَ مِنْ أُمْ کیا تمہاری ماں ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمثالی شوھر4 / 81مثالی شوھر - 19:352مثالی شوھر - 29:353مثالی شوھر - 39:354مثالی شوھر - 49:355مثالی شوھر - 59:356مثالی شوھر - 69:357مثالی شوھر - 79:358مثالی شوھر - 89:35Suivant : épisode 5→