Lectures & RemindersVidéoمثالی شوھر - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مثالی شوھر کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بعض جگہ عورتوں کا خصوصیت سے ذکر کیا گیا لیکن قرآن میں ایک بڑا پیارا اسلوب آپ دیکھیں گے قرآن میں سورہ یوسف ہے سورہ مریم بھی ہے لیکن قرآن میں عورتوں کے تعلق سے مستقل ایک سورہ ہے سورہ نیسا لیکن سورہ رجال کوئی سورہ نہیں یہ اس پہلو سے تو بہرحال قرآن میں عورتوں کا ذکر یعنی مستقل عمومی طور سے سورہ نیسا اور عورتوں کے تعلق سے اللہ نے ایک سورہ نازل کی لیکن0:28استقامت ہے ایمان ہے تقویٰ ہے اس تعلق سے تو اللہ نے دونوں کا ایک ساتھ ذکر کیا اور فرمایا جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے0:43اور نیک عمل پر قائم رہے نیک عمل کی ہے وہی اصحاب جنت ہے اور جس میں ہمیشہ رہیں گے جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے اور اس پر قائم رہے ثابت قدم رہے تو اللہ کی رحمت کے فرشتے ان کے پاس آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کسی چیز سے ڈرو نہیں نہ رنجو غم کرو بلکہ اس جنت کی بشارت قائم1:12جس جنت کا اللہ نے تم سے وعدہ کیا ہے تو یہاں دونوں کا ایک سا ذکر ہے صحیح مسلم کی ایک حدیث میں اللہ کے بخاری کی حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صاف طور سے فرمایا کہ میری امت کا ہر شخص جنت میں جائے گا میری امت کے تمام لوگ جنت میں جائیں گے مگر وہ جنت میں نہیں جائے گا جو جنت میں جانے سے خود انکار کرے صحابی کرام کے حیرت ہوئی کہ یا رسول اللہ1:43وہ کون ایسا بدنصیب ہے جو جنت میں جانے سے از خود انکار کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا اور جس نے میری نافرمانی کی گویا اس نے جنت میں داخل ہونے سے از خود انکار کیا اور وہ جہنم میں داخل ہوگا تو جنت میں2:10توحید کے ساتھ اتباع سنت یعنی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور توحید کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پہ جب آپ انجام دیں گے تب آپ ہوں گے متبع اور اتیو اللہ و اتیو رسول اتبعو ما انزل علیکم و ربکم یہ ساری چیزیں اس وقت متحقق ہوں گی اور ثابت قائم ہوں گی2:33اللہ کی بندگی اللہ کی اطاعت اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق انجام دی جائے ہم کلمہ کیا پڑھتے ہیں لا الہ الا اللہ اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے لیکن فوراں ہمیں کہنا ہے کہ محمد رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہے یعنی اللہ کی بندگی اللہ کی عبادت تو کی جائے گی لیکن منمانی نہیں جیسے جی میں آیا جب چاہا نہیں وہ اس طریقے پر عبادت کی جائے گی جس طرح عبادت کا طریقہ3:02اور اسلوب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں سکھایا ہے اگر لا الہ الا اللہ کو آپ نے محمد رسول اللہ کے بغیر سیکھنا یا سمجھنا یا جاننا چاہا تو گمراہی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا اس لیے اللہ کی بندگی اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے بغیر ناممکن ہے تو رسالت توحید اور اتباع سنت یہ دونوں چیزیں جنت میں داخل ہونے کے لیے لازم و ملزوم ہیں اور3:29اگر نیت خالص ہے عمل چھوڑا بھی ہے تو بندہ جنت میں جائے گا جیسا کی طلحہ ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث مروی ہے فرماتے کہ ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے نجد سے ایک آدمی آیا نجد سعودی عرب کا جو نجد دو ہیں ایک نجد عراق ایک نجد حجاز حدیثوں میں3:53نجد کو فتنے کی جگہ کہا گیا ہے اور کہا گیا کہ وہاں سے شیطان کی سنگ نکلے گی وہ نجد نجد عراق ہے کیونکہ اب تک تاریخ اسلام میں جو فتنے آئے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت عمر رضی اللہ عنہ کا قاتل حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت اور نہ جانے کتنے بڑے بڑے حادثات امت مسلمہ کے سامنے سارے فتنے وہی سے ابرے4:16نجد حجاز جو مملکہ سعودی عربیہ کا جو ریاض کا علاقہ ہے القسیم کا علاقہ ہے حائل کا کچھ حصہ ہے یہ سب نجد حجاز میں ہے اب وہ کس نجد کا ہے اس کا ذکر نہیں ہے لیکن اتنا ہے کہ نجد سے ایک آدمی آیا اس کی بات ہم نہیں سمجھ پا رہے تھے لیکن اس کی بھنبنات سمجھ میں آ رہی تھی کچھ کہہ رہا ہے اس نے جب پوچھا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مجھے یہ بتائیے کہ اسلام کیا ہے اسلام کے بارے میں بتائیے آپ نے کہا اسلام یہ ہے4:46کہ تم دن اور رات میں پانچ وقت کی نماز پڑھ لو مسلمان جب لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کہے گا تو پانچ وقت کی نماز پڑھے گا تو اس نے کہا کہ کیا اس کے علاوہ بھی کچھ ہے آپ نے کہا نہیں اگر تم نفلی پڑھ لو پھر اس نے کہا کہ اور کیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ رمضان کے روزے رکھو سال میں ایک مہینہ رمضان کا روزہ رکھنا ہے اس نے پوچھا کیا اس کے علاوہ بھی کچھ ہے تو آپ نے کہا اللہ ہے کہ تم نفلی رکھ لو5:10پھر آپ نے کہا کہ زکاة دو سال میں اپنے مال میں سے جمعنی صاحب تک پہنچ جائے تو اس نے پوچھا اس کے علاوہ بھی ہے آپ نے کہا نہیں اللہ انتہا تو اگر تم نفلی صدقہ و خیرات کر لو تو جب آپ نے اسلام کے ان احکام کا ذکر کیا تو اس نے کہا کہ قسم ہے اللہ کی نہ میں اس سے کم کروں گا نہ زیادہ5:29جب وہ جانے لگا تو آپ نے کہا کہ اگر یہ سچا ہے تو کامیاب ہو گیا دوسری روایت میں کہ اگر اس نے جو کچھ کہا اس پر قائم ہے تو وہ جنت میں داخل ہو جائے گا یعنی فرائض کی پابندی فرض روزہ فرض نماز فرض زکاة اور حج کا معاملہ ایسا ہے کہ حج سب پر فرض نہیں ہے جس کے پاس استطاعت ہے من استطاع علیہ سبیلہ استطاعات والے پر فرض ہے ہر ایک پر فرض نہیں ہے صحیح5:57بخاری میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث مروی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حدیث کی دوسری کتابوں میں کہ اللہ کے ننانوے نام ہیں من احصا دخل الجنہ ننانوے نام جس نے یاد کر لیا جنت میں چلا جائے گی چاہے مرد ہو چاہے عورت ننانوے نام اللہ کے یاد کر لو اللہ کی جنت رکھی ہوئی ہے6:19اگر کوئی قرآن پڑھتا ہے قرآن کو حفظ کرتا ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ صاحب قرآن سے کہا جائے گا کہ قرآن پڑھتے جا اور جنت کی سیڑھیاں چڑھتے جا یعنی جنت میں اس کا داخلہ ہو جائے گا داخل ہونے کے بعد اس کے درجات کی بلندی اس کی تلاوت سے ہوتی رہے گی جہاں اس کی آخری آیت وہیں اس کا مرتبہ یہ ہے قرآن کی فضیلت اور6:47اس انسان کی اس آدمی کی فضلت جو قرآن کو پڑھتا ہے اس کو یاد کرتا ہے بلکہ سننے نسائی اور صحیح ابن حبان میں ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک حدیث مروی ہے آپ نے فرمائے کہ جس نے ہر نماز کے بعد ہر فرض نماز کے بعد آیت القرصی پڑھ لی تو اس کو جنت میں داخل ہونے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی مگر موت یعنی جب تک زندہ ہے دنیا میں7:15مر گیا وہ سیدھے جنت میں جائے گا کون جو ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا احتمام کرے آج ہمارے بزرگوں کا معاملہ یہ ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کہاں ہر فرض نماز کے بعد اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جو معامول تھا اللہ اکبر کہتے پھر استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ7:35اس کے بعد یہ فرض نماز کے بعد آپ کہتے تھے7:57آج ہمارے بزرگوں نے دین کو یہ سمجھ لیا امام نے سلام پھیرا کسی بڑے مختدی نے کہا آمین سب لوگوں نے ہاتھ اٹھا دیا آمین دعا کیا کہا برحمتے کا یار عمر راہنی اپنے اپنے گھر چل گیا سنت پڑھ کے باگ گئے مجید سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جو عمل تھا فرض نماز کے بعد اور وہ عمل جو جنت میں داخل ہونے کی بشارت دے رہا ہے اس کو لوگوں نے چھوڑ دیا8:18اگر کوئی اس عمل کو کرتا ہے تو کہیں گے دیکھو وہ آپ ہی ہے دیکھو وہ دعا نہیں مانگتا دعا سے منع کرتا ہے اسلام کا دشمن ہے اس کے ہاں سب کچھ جائز ہے وہ سعودی عرب میں رہتا ہے اس کے باپ کا دین ہے اس لئے ایسا ایسا کرتا ہے اس قسم کے تانے دیے جاتے ہیں8:33آیت القرصی فرض نماز پڑھنے کے بعد جنت میں داخل ہونے کا سبب ہے اور آپ کسی ایسی محجد میں جائیں جہاں کا امام دعا مانگتا ہے تو آپ اگر آیت القرصی پڑھنا شروع کر دیں گے ظاہر سے بات ہے کہ دعا مانگنے کے لیے جب تک وہ ہاتھ اٹھائے گا تب تک آپ کی آیت القرصی نہیں پوری ہو پائے گی پھر آپ کیا کریں گے آیت القرصی چھوڑیں گے یا اس کے ساتھ دعا کریں گے آپ کو جنت میں جانا ہے یا کوئی ایسا عمل کرنا ہے جو نبی سے نہ ثاب9:02کوئی ضرورت نہیں ہے کچھ بھی دنیا کہے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی9:08سنت کی اتباع آپ کریں گے اللہ رب العالمین آپ کی مدد فرمائے گا سورہ ملک ایک سورہ ہے سورہ ترمیزی میں حسن سنت کے ساتھ یہ محدیث مروی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورہ ملک ایک سورہ ہے جو اپنے پڑھنے والے کی اس وقت تک سفارش کرے گی جب تک کہ وہ جنت میں نہ چلا جائے جب تک کہ اس کی مخبرت نہ ہو جائے یہ سب بڑے قیمتی آمال ہیں جن کو اختیار کرنا چاہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمثالی شوھر2 / 81مثالی شوھر - 19:352مثالی شوھر - 29:353مثالی شوھر - 39:354مثالی شوھر - 49:355مثالی شوھر - 59:356مثالی شوھر - 69:357مثالی شوھر - 79:358مثالی شوھر - 89:35Suivant : épisode 3→