Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 موسیقی 0:31 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ قَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَقَيْرَ الْهَدِي هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِ 1:00 فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ طَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ یَا أَيُّهَا الناسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِن نَفْسٍ وَاحِدًا وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَ 1:29 وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَلَرَحَامُ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عُظِيم 1:59 یا ایوہ الذین آمنو کتب علیکم صیامو کما کتب علی الذین من قبلیکم لعلکم تتقون رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل العقد تم لسانی یفقہ قولی میں سب سے پہلے اللہ سبحانہ وتعالی کا شکر بجالاتا ہوں بے پایا 2:25 درود و سلامتی ہو محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر میں دعا کرتے ہوئے اپنے اس بیان کا میں آغاز کرنا چاہتا ہوں میں دعا کرتا ہوں اللہ سبحانہ وتعالی سے کہ اللہ سبحانہ وتعالی اس مسجد کے بانی اس مسجد کے مؤسسین اس مسجد کے منتظمین اس مسجد کے مسلی 2:51 مرد بچے خواتین بوڑے جو مرہوم ہو چکے ہیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کی مغفرت عطا فرمائے اور جو زندہ ہیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ ایمان و عمل کی سلامتی کے ساتھ کتاب و سنت معافہم صحابہ کے ساتھ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ایک عظیم ملولہ ایک عظیم تحریک کے ساتھ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمارے اندر جذبے کو آبیار فرما دے یہ مسجد 3:21 سکندر آباد کی وہ مسجد کہ جہاں پر کئی سالوں سے اللہ سبحانہ وتعالی توحید و سنت کی بات کو پھیلانے کے لئے اللہ نے اس مسجد کو دریاء بنایا ہے اللہ سبحانہ وتعالی 3:35 بہت جل اس کو ایک عظیم سنٹر میں تبدیل فرما دیئے مسجد ایک ایسی مرکزی شکل میں اللہ سبحانہ وتعالی اس کو بنا دے کہ پورے سکندر آباد کے بھٹکے ہوئے انسانوں کے لیے یہ مسجد انشاءاللہ ہدایت کا ذریعہ بن جائے جس ٹاپک پر جس ٹاپک پر میں آپ کے سامنے خدم جمعہ پیش کرنے جا رہا ہوں عنوان ہے رمضان المبارک کی تیاریاں 4:04 رمضان المبارک کی تیاریاں ایک شعر سے میں اپنی بات شروع کرنا چاہتا ہوں ایمان و عمل کی چنگاری ایمان و عمل کی چنگاری جس دل میں فروضہ ہوتی ہے اس لب کا تبسم ہوتی ہے اس آنکھ آسو ہیرہ ہے یہ رمضان المبارک اپنے ایمان و عمل کو بڑھانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے یہ رمضان المبارک 4:34 اللہ سبحانہ وتعالی کی رحمتوں کو لوٹنے کا ایک بہترین دریاء ہے یہ رمضان المبارک خیر و برکتیں لے کر آپ کے آنگل میں سایہ فگن ہونے والا یہ مہینہ جس کے اندر برکتیں ہیں جس کے اندر خیرات ہیں جس کے اندر فضائل ہیں جس کے اندر رحمتیں ہی رحمتیں مغفرتیں ہی مغفرتیں اور جس کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے 5:01 جہنم سے آزادی کا پروانہ لکھنے کا اللہ نے فیصلہ فرما دیا ہے یہ وہ رمضان المبارک رمضان المبارک کا جب مہینہ آتا ہے تو اس بارے میں ہم کو قرآن اور صحیح حدیث سے کس طریقے سے تیاری کرنا ہے کس طریقے سے ہم کو تیاری کرنا ہے اس بارے میں ہم کو بہترین معلومات ملتی ہیں 5:26 عام طور پر لوگ پوچھتے ہیں کہ بھئی رمضان المبارک کے استقبال کا مطلب کیا ہے کیسے ہم تیاری کریں کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ چونکہ رمضان مبارک آ رہا ہے تو لہذا ابھی سے سوجہ عرب سے خجوروں کا انتظام کر لو بھئی کچھ لوگ کہتے ہیں بھئی چلو ابھی سے کپڑوں کا انتظام کر لو انہیں پوری توجہ کپڑوں پر یا پوری توجہ کھانوں پر یا پوری توجہ رمضان المبارک کے کھانے کے ٹائم ٹیبل پر یا اسی طریقے سے اپنے پڑھائی کا 5:54 تھوڑا سا سسٹم بدلنے پر کیا اسی کو رمضان المبارک کی تیاری کہتے ہیں تو آئیے ہم دیکھتے ہیں قرآن اور صحیح حدیث کی روشنی میں کہ رمضان المبارک کی تیاری کا مطلب کیا ہے سفیان ابن عینا رحمت اللہ علیہ نے ایک مرتبہ پوچھا ایک مرتبہ انہوں نے اپنے خدبے میں انہوں نے کہا اپنے بیان میں انہوں نے کہا 6:16 کہ دیکھو تم اگر اللہ سبحانہ وتعالیٰ تم پر جو رحمتیں برسا رہا ہے اس پر اگر تم غور کرو گے تو تم کو رحمت مل جائے گی رحمت کا دروازہ کھل جائے گا رحمت کی چابی تمہیں مل جائے گی لوگوں نے پوچھا صرف غور کر لینے سے صرف سوچ لینے سے ایسا کیسا رحمت مل جائے گی تو انہوں نے جواب میں کہا کہ دیکھو جب بندہ غور کرتا ہے 6:41 کہ اللہ نے مجھے یہ نعمتیں دی ہے اللہ نے مجھے یہ نعمتیں دی ہے اللہ نے مجھے یہ نعمتیں دی ہے جیسا رمضان مبارک ایک نعمت ہے ماں باپ ہمارے لئے ایک نعمت ہے ہمارا ایمان کا ملنا ایک نعمت ہے لا الہ الا اللہ کا نصیب ہونا ایک نعمت ہے نماز پڑھنے کی توفیق ملنا ایک نعمت ہے اس خدبے میں جمع ہو کر خدبہ سننا ایک نعمت ہے 7:02 سہت ایک نعمت ہے آنکھ ایک نعمت ہے کان ایک نعمت ہے پورا جسم نعمت ہے سوچنا نعمت ہے جب بندہ سوچتا ہے ہتنی نعمتیں ملی ہیں تو کیا کرے سفیان بن عمران رحمت اللہ علیہ کہہ رہے بندہ جب اللہ کی نعمتوں پر سوچتا ہے تو یہ بندے کو آخری میں رحمت مل ہی جاتی ہے لوگوں نے پوچھا یہ رحمت صرف سوچنے سے کیسے مل جاتی ہے تو انہوں نے کہا 7:26 دیکھو جب بندہ اس اینگل میں سوچتا ہے کہ اللہ نے مجھے اتنی نعمتیں دی ہے اتنی دولت دی ہے اتنی نعمتیں دی ہے اتنی سہت دی ہے ایمان دیا ہے تو فوراں اس کے اندر ایک اور ایک خیال جاتا ہے تو پھر میں کیا کر رہا ہوں بھئی کیا میں پلٹا کر اس کی نافرمانی تو نہیں کر رہا ہوں کہیں میں بیدار تو نہیں کر رہا ہوں کہیں میں شرک تو نہیں کر رہا ہوں کہیں میرا ایمان کمزور تو نہیں ہو رہا ہے کہیں میرا عمل کمزور تو نہیں ہو رہا ہے 7:52 جب وہ اللہ کی رحمتوں کو زیادہ سوچے گا تو اس کو اپنے عامال پر سوچنے کی فکر خود بخود آئے گی کیا علماء اکرام کا انداز ہے سوچنے کا کیا امہ اکرام کا انداز ہے ماشاءاللہ پھر اس کے بعد وہ اور ایک سوچ میں مطلع ہو جائے گا 8:08 وہ کیا ہے میں اتنے گناہ کرتے ہوئے اللہ کی پھر باقی کی نعمتوں کا میں کیسے استقبال کروں گا کیا مو سے میں اللہ سبحانہ وتعالی کی نعمتوں کا استقبال کروں گا اب رمضان مبارک آ رہا ہے میں گناہ میں ملوث ہوتے ہوئے کیا میں اس کا استقبال کروں گا تو اس کے دماغ میں ایک اور ایک خیال جاگے گا وہ یہ ہے کہ نہیں نہیں مجھے توبہ کر لینی چاہیے 8:29 اگر میں توبہ کروں گا تو یہ توبہ میرے جسم کو پاک کر دے گا یہ توبہ میرے جسم کو دھو دے گی یہ توبہ میرے گناہوں کو صاف کر کے مجھے صاف اور سشفاف انسان بنا دے گی جیسے دیخ کو کھرچن لگ جاتا ہے تو دیخ والا کیا کرتا ہے اس کو اچھے طریقے سے گرمہ کر کیا کرتا ہے کلائی کرتا ہے یہاں تک کہ اس کو خوب پانی ڈیتا ہے یہاں تک کہ ڈیٹرجن ڈالتا ہے یہاں تک کہ وہ دیخ 8:57 چمکنے لگتا ہے بلکل اسی طریقے سے ایمان ہمارا انسان جو گناہ کرتا ہے کلکوزی مجخیہ ایک ہنڈی جو پلٹ جاتی ہے گناہ کرتے کرتے کرتے اس کے دل پہ جب سیاہ دھبے لگ جاتے ہیں ایک انسان جب گناہوں میں لطفت ہو جاتا ہے وہ چاہتا ہے کہ کوئی آئے 9:17 کوئی آئے اور مجھے صاف کر دے مکتی دلا دے نجات دلا دے ان گناہوں کی وجہ سے میرا سکون خراب ہو گیا ہے ان گناہوں کی وجہ سے میں اللہ کی رحمت سے دور ہو چکا ہوں ان گناہوں کی وجہ سے میری زندگی عجیرن ہو گئی ہے ان گناہوں کی وجہ سے میں کہی کا نہیں رہا 9:35 نہ اللہ کے پاس میری عزت ہے نہ بندوں کے پاس میری عزت ہے کوئی آئے اور آ کر مجھے اس دلزل سے باہر نکالے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا جا اکم شہر رمضان آ گیا ہے رمضان شہر رمضان وہ گناہ کرنے والے ایک منادی پکار کر کہتا ہے یا باغی الخیر اقبل اے نیکیوں کی طرف آگے بڑھنے والا اب تو بڑھ جا یا باغی الشر 10:02 اے شرک کی طرف چہنے والے ذرا رک جا رمضان ربارک آر چکا اللہ اکبر کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بس بیان کیا سفیان بن عینا رحمت اللہ علیہ کہہ رہے ہیں جب بندے کو احساس ہوتا ہے اللہ کی نعمتوں کا تو بندہ اپنے عمل کے بارے میں سوچتا ہے جب اس کو اپنا عمل کم ہوتا نظر آتا ہے 10:23 گناہ ہوتے نظر آتے ہیں اس سے توبہ کرنے کی فکر جاتی ہے یہ توبہ کی فکر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو اتنی پسند آتی ہے بندہ سب سے پہلے اعتراف کرتا ہے کہ اے اللہ میں گنے گار ہوں اے اللہ پھر دوبارہ میں ایسے گناہوں کی طرف نہیں جاؤں گا میں اپنے آپ کو بدلنے کے لئے تیار ہوں اس کا مطلب ہے کہ آپ رمضان و نبارک کا استقبال کرنے کے لئے ریڈی ہیں یہ سوچ یہ جو سوچ پیدا ہوتی ہے 10:51 اسی کو اس جملے میں پورا گیا ایمان و عمل کی چنگاری جس دل میں فروضہ ہوتی ہے اس لب کا تبصم ہوتی ہے اس آنکھ کا آسو ہی رہا ہے سنر ابن ماجہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد پڑا بڑی پیاری حدیث شریف ہے یعنی کس طیب کا ہم کوئی انسان بننا ہے کس طیب کا انسان بننا ہے یہ حدیث شریف میں بتایا گیا میں کس طیب کا انسان بنوں سنر ابن ماجہ صحیح حدیث ہے حسن درجے کی ہے 11:20 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حدیث نمبر 237 کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اِنَّ مِنَ النَّاسِ نَاسًا مَفَاتِحَ لِلشَّرِّ وَمَغَالِقَ لِلْخَيْرِ وَمَغَالِقَ لِلشَّرِّ اللہ اکبر کہ کچھ لوگ دنیا میں ایسے ہیں 11:47 وہ جہاں بھی جاتے ہیں خیر کا دروازہ کھول دیتے ہیں اور شر کا دروازہ بند کر دیتے ہیں وَنَاسً مَفَاتِحَ الشَّرِّ وَمَغَالِخَ الْخَيْرِ اور کچھ بدنصیب ایسے دنیا میں لوگ ہوتے ہیں وہ جہاں جاتے ہیں خیر کا دروازہ بند کر دیتے ہیں شر کا دروازہ کھول دیتے ہیں اللہ حفاظت اس حدیث شریف میں ہم کو بتایا جا رہا ہے ہم کو کس طرح کا انسان بننا ہے یاجو ماجو 12:15 وہ جہاں جاتے تھے فساد برپا کر دیتے تھے اللہ تعالیٰ نے ان کو دیواروں کے پیچھے اللہ تعالیٰ نے ان کو ذلقرنین کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ نے ان کو دیواروں کے پیچھے کر دیا کیونکہ اللہ تعالیٰ فساد والوں کو اس زمین میں پسند نہیں فرماتے دنیا میں کچھ لوگ ہیں جو خیر بن کر آتے ہیں انبیاء اکرام اب انبیاء اکرام صحابہ اکرام صحابہ اکرام تابعین الحمدللہ اب خیامت تک وہ سارے مومنین 12:43 جو اس زمین پر خیر پہلانا چاہتے ہیں وہ سب اس دائرے میں آ جاتے ہیں انشاءاللہ اللہ تعالی ہم کو مفاتی ہے خیر خیر کی چابیہ بنا دے اللہ تعالی چابی سے کہا تھا خفل کھل جاتا ہے خیر کے راستے کھل جاتے ہیں آپ بس یہ مسجد کا کام رکا ہوا ہے یہ لو بھئی مسئلہ رکاوٹ نہیں ہونا چاہے جہاں اس کو پینڈنگ اسلام کا کام پینڈنگ نظر آتا ہے ارے شیخ یہاں پر لوگ 13:08 جو ہے نام بھردہ بھٹکے ہوئے آپ آئیے درہا خطبہ دیجئے چلیے میں آ رہا ہوں میرے پاس علم ہے چلو میں علم کے دریائے سے اس جگہ پر خیر پھیلاؤں گا شیخ یہاں پر کچھ لوگ ہیں ان کے پاس کتابیں نہیں ہیں چلو میں پیسہ دیتا ہوں چلو شیخ یہاں پر کچھ لوگ ہیں جو خیر کے راستے میں رکاوٹ بن رہے ہیں میرے پاس طاقت ہے پیسہ تو نہیں ہے علم تو نہیں ہے لیکن میرے پاس طاقت ہے چلو میں طاقت کے دریائے سے تمہیں ساتھ دوں گا کوئی کہتا ہے نہیں 13:36 کوئی اپنی طاقت کا ادھار کر سکتا ہے کوئی اپنا مال دے سکتا ہے کوئی اپنا علم لگا سکتا ہے کم سے کم کوئی دعا تو کر سکتا ہے کوئی کسی کے لئے ہمت افضائی تو کر سکتا ہے کوئی کسی کو ابھارنے کے لئے راستہ تو بسا سکتا ہے بھئی میں تو نہیں کر سکتا فلا اہلِ خیر ہے دیکھیں ان سے میں ملا دیتا ہوں آپ کو خواب مل جائے 13:58 کچھ لوگ دنیا میں ایسے ہیں جو خیر کی چابیاں ہیں جہاں جاتے ہیں وہ خیر کے تالے کھول کے خزانے نٹا دیتے ہیں اور وہ لوگ کیا کرتے ہیں جہاں جاتے ہیں شر کو دبا دیتے ہیں اور کچھ ایسے لوگ ہیں جو دنیا میں جہاں جاتے ہیں شر پھیلا دیتے ہیں جب بھی جاتے ہیں فتنہ مچا دیتے ہیں اور خیر کا دروازہ بند کر دیتے ہیں محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ 14:26 پورے عرب کنٹریز شرک کی دلدل میں فسے ہوئے تھے ہندوستان میں کوئی بڑا یہاں جو شرک ہو رہا ہے اس سے خطرناک شرک تو پہلے عرب کنٹریز میں ہوتا تھا میں صرف تین سو سال پہلے کی بات کر رہا ہوں شیخ عبدالقادر جیلانی غفراللہو لہو کا بدھ بنائے تھے لیکن مندروں میں بدھ ہوتا نا ویسا بدھ بنالی تو اس بدھ کے سامنے تجدہ کرتے تھے اس لیول پر شرک تھا اللہ تعالیٰ نے محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ کو مفتاہ خیر ب 14:55 ایک خیر کی چابی بنا کر اللہ تعالی نے آج بھی ہندوستان کو ایک محمد بن عبدالوہاب کی دروت محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ 15:05 ان جیسے انسانوں کی آج ہندوستان کو برے صغیر کو ضرورت ہے مصر کو ضرورت ہے جہاں پر شر پھیلتا جا رہا ہے اللہ ایسے انسانوں کو پیدا کر دے ان خدبوں کے اندر اللہ ایسی جان یہ رمضان المبارک میں سننے والوں میں ایسا ولولا پیدا کر دے کہ یہاں کا بیٹھنے والا ہر کوئی اللہ سبحانہ وتعالی اس کو مفتاہ خیر بنا دے اس ہندوستان سے شر کو مٹانے والا بنا دے اللہ یہ رمضان المبارک آنے والا 15:35 ابن قیم رحمت اللہ علیہ نے جواب القافی میں کہا جنت کی چابی لا الہ الا اللہ ہے اچھے علم کی چابی تمہارا اچھا سوال اور تمہارا اچھا سننا ہے رحمت رکی ہوئی ہے اس کو واپس لانے کی چابی استغفراللہ جیتے سور نوح میں بتا گیا حسن بصیر رحمت اللہ علیہ کے پاس شخص آ کر کا بچے نہیں ہو رہے کہا استغفراللہ کو 16:06 کھیتی باڑیوں میں پانی نہیں آ رہا ہے کہا استغفراللہ کہو ہر طرف ڈراؤٹ ہی ڈراؤٹ ہے پرابلم ہے مسائل ہے رکاوٹے ہیں حسن بصیر رحمت اللہ علیہ نے کہا استغفراللہ کہو انہوں نے کہا ان کو بھی آپ نے استغفراللہ کہا ان کو بھی آپ نے استغفراللہ کی نصیحت کی ان کو بھی آپ نے استغفراللہ کی نصیحت کی تو حسن بصیر رحمت اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا 16:28 قرآن مجید کی کیا ہوا ہے تم کو نہیں معلوم فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ اِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا میں نے ان سے کہا نو سو پچاس سال میں نے ان سے کہا تم معافی مانگو تمہارے گناہوں کے نو سو پچاس سال تمہارے گناہوں کو معاف کرنے والا وہاں بیٹھا ہوا ہے 16:48 نو سو پچاس سال کے گناہ ماف کر سکتا ہے تمہارے تو تیس تیس سال کے دس دس سال کے بیس بیس سال کے گناہ مایوس کیوں ہو رہے ہیں مایوس ہو کے خبروں پہ جا کے سجدے کیوں کر رہے ہو خبروں پہ جا کے سجدے کرنے سے تمہارے گناہ دھولیں گے نہیں تمہارے گناہوں میں اور اضافہ ہو جائے گا در ہے کہ وہ جو لا الہ الا اللہ وہ بھی توٹ جائے گا یہ شرک مت کرو یہ گناہوں کو مٹانے کا طریقہ یہ نہیں ہے کہ خبروں کو جا کے سجدہ کر دو نہیں وہ فتح ہے 17:15 وہ خیر کا کھولنے والا ہے وہ چادیوں کو نوازنے والا ہے وہ بگڑی بنانے والا ہے وہ بند چیزوں کو کھولنے والا ہے اللہ سبحانہ وتعالی وہ اللہ سبحانہ وتعالی 17:30 وہ اللہ سبحانہ وتعالی ہر خیر کے لئے فَقُلْ تُسْتَغْفِرُ رَبَّكُمْ نُوَا لِسْلَاتُ وَسَلَامُ کیا کہہ رہے ہیں میں نے ان سے کہا سمپل تمہیں نو سو پچاس سال جو جو بھی تمہارے گناہ ہوئے ہیں بس استغفر اللہ کہنا کرو انہو کان غفارا وہ تو غفور غفار غفور غفار ہے معاف کرنے کے لئے تیار 17:49 وہ رکی ہوئی بارش کو برسا سکتا ہے وہ تمہیں بچے دینے کے لیے وہ مال دینے کے لیے وہ باغات دینے کے لیے تیار ہے ارے تم کو کیا ہو گیا ہے 18:14 اللہ کے وقار کا خیال نہیں رکھتے تم لوگ اور شرک میں پڑے ہوئے ہو بیدات میں پڑے ہوئے ہو اس کی نافرمانی کرنے کا گمان آتے ہی ہمارے اندر سے خوف اور ولولا پیدا ہو جانا تھی یہ مت دیکھو کہ میں کونسا گناہ کر رہا ہوں چھوٹا ہے نا یہ دیکھو کہ کس کے ساتھ میں گناہ کر رہا ہوں کس کے ساتھ کیلئے اللہ کی نافرمانی کر رہا ہوں کس کی نافرمانی کر رہا ہوں وہ خیال کرو 18:40 غلطی چھوٹی یا بڑی ہے وہ مت سوچو اگر میں غلطی کروں گا تو کس کی نافرمانی کر رہا ہوں اللہ کی عظمت کا تمہیں خیال کیوں نہیں آتا جب کوئی چھپ کر تمہارے دماغ میں کوئی غلطی کا خیال آتا ہے اس کا وقار اس کی عظمت کو یاد رکھ کے ان غلطیوں سے ہم دور ہو سکتے تو میرا پہلا پوائٹ یہ تھا کہ اپنے آپ کو اپنے آپ کو فائدہ مند منانے کی کوشش کرے خیر 19:07 جہاں بھی ہو آپ کوئی بھی آ کر کہتا ہے شیخ ذرا جا کے اس کو تباہ کر دیں گے ذرا اس کو وہ کر دیں گے تو آپ بولیے شر کی چابی مت بند ہو خیر کی چابی آپ کو آ کر کوئی کہتا ہے چلو جا کے آپ ایسا کریں گے اکثر کیا ہوتا ہے شیطان جلدی سادش کرنے والوں کا ساتھ دینے کا دل میں خیال ڈالتا ہے تو آپ بولیے بھائی میں آپ کے شر میں ساتھ دینے والا ہوں کوئی خیر کا راستہ ہے تو بتائیں 19:32 چلو آج جا کے وہ زمین لے لیں گے چلو آج جا کے وہ گناہ کر لیں گے چلو آج جا کے وہ فلمیں دیکھیں گے چلو آج جا کے فلاں جگہ پر جا کر یہ جھوٹ بول دیں گے تو آپ بولے بھائی میں شر کا ساتھ دینے والا نہیں ہوں میں مفتا ہے خیر بننا چاہ رہا ہوں میں مفتا ہے شر نہیں بننا چاہ رہا ہوں یہ پہلا نکتہ ہے اگر ہم رمضان نبارک استغبال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے تصور کریں کہ رمضان نبارک ہوتا کیا ہے کیا مطلب ہے رمضان نبارک کی آنے کا 19:59 کہ عام مہینوں میں اور رمضان مبارک کو کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی مساوی کیا جب رمضان نبی اکرم کہا نبی اجود الناس کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ دل کھول کر دیا کرتے تھے جب رمضان المبارک آتا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 20:20 تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک کھلی ہوئی فائدہ مند ہوا کی طرح یعنی کہ اور مہینوں کے مقابلے میں اس مہینے کا اور احتمام کرتے تھے یہ حدیث شریف سے پتا کر رہا ہے اس کا مطلب عام مہینوں سے زیادہ اس کے اندر خیر میں آگے بننا چاہیے آدمی منٹلی ریڈی ہونا ہے جیسے ایک فوج کو بتایا جاتا ہے کہ دکھا پہاڑ ہے وہاں پر دشمن ہیں تو وہ اور چالا اور چست ہو جاتا ہے وہ اور 20:45 پھرتیلا ہو جاتا ہے رمضان و بارکارہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حدیثوں میں کہہ رہے جا کم شہر و رمضان جا کم شہر و رمضان آ گیا رمضان و بارکارہ خوشی سے اظہار کرتے تھے وہ آوازیں تو ہم نے نہیں سنی 20:59 وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آوازیں تو ہم نے نہیں سنی لیکن محدثین نے بڑی محنت کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس جذبے کو الفاظ کی شکل میں حدیث کی کتابوں میں رال دیا ہے یہ حدیث پڑھنے کے بعد ہم یہ تصور کر سکتے ہیں کہ کونسا مہینہ آ رہا اس مہینے کے لئے مجھے کیسے پروگرامی کر لینا چاہیے کیسے مجھے چیج کرنا چاہیے رمضان مبارک کا تصور دینی کوش کرتا ہوں میں 21:24 کہ رمضان عبارت آنے کا مطلب کیا ہے تاکہ میں منٹلی تیار ہو جاؤں کہ بھوکی سٹیپ کا تو اس پر استقبال کرنے کا پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ میں توبہ کر کے ریڈی رہوں اپنے آپ کو مستاہے خیر بنانے کی کوشش کروں دو پوائنٹ ملیں میرے ابھی تک کے خدوے میں کتنے پوائنٹ ملیں دو پوائنٹ کتنا تو مل گئے 21:43 کہ میں مفتاہ خیر بنوں گا یہاں سے لے کر مرتے دم تک خبر میں جانے تک میں کوئی شر کا ساتھ نہیں دوں گا اور یہ رمضان مبارک جو آ رہا ہے ابھی تک جتنے گناہ ہیں توبہ کر کے اب میں صاف سترہ ہو کر اس کا میں استقبال کروں گا گناہوں کی حالت میں نہیں اگر آپ توبہ نہیں کریں خیر سوچ لیتے ہم لوگ توبہ کرنا ہے تو کرتے نہیں یہ تکبر کی علامت ہے یہ اتنا تکبر غلطی ہو گئی ہے غلطی معافی مانگنے کا بھی ارادہ نہیں ہے اس سے بڑھ کر تکبر اور کیا ہو 22:12 خالی سمجھتے ہیں ہاں بھائی کرنا چاہیے ہاں بھائی کہاں بھائی کیا بولے اچھا بولے شیخ اچھا بولے توبہ پہ بہت اچھا بولے آج لیکن خیال آرہا ہے لیکن عملی طور پہ آرہا ہے خیال لے کر کچھ ہونے والا نہیں ہے خیال تو بہت سارے غیر مسلم کو بھی آرہا ہے کلمہ پڑھیں گے کلمہ پڑھیں گے جنت پہ چلے جائیں گے خیال سے کچھ بھی نہیں ہوتا خیال وہ خیال جو شعوری خیال ہوتا ہے کیا کرے سفیان ابن اوینہ وہ جو 22:42 وہ شعور والا خیال وہ پروگرامنگ والا خیال وہ سمجھ والا خیال جو انسان کو پروگرام کرتا ہے جیسے ایک روبٹ کو پروگرام کہتا ہے وہ اسے اپنے آپ کو پروگرام کرنا ہے رمضان ہے رمضان ہے اس میں کوئی بھی گھڑی میں اگر میں گناہ کروں گا تو پھر خیامت میں کیا جواب دوں گا نہیں نہیں اس میں تو مجھے نیکیاں بڑھانا چاہیے تو ملتا ہے خیر بننا ہے انشاءاللہ اور توبہ کر کے اس کا استقبال کرنا ہے تو خوب توبہ کریے کیوں توبہ توبہ بار بار کہہ رہا ہوں 23:09 کیونکہ علماء اکرام کہتے ہیں کہ اگر آدمی گناہ میں زیادہ ہوتا ہے تو اس کو نیک کاموں کی توفیق نہیں ملتی نیک کاموں کی توفیق کب نہیں ملتی جب آدمی گناہ میں بہت زیادہ کہہ کرے تلپوزی مجخیہ ایک ہنڈی الٹی ہوگی سمجھے آپ نل کے نیچے رکھ جائیں نل کے نیچے رکھ جائیں اب آپ دس سال بھی پانی بھرسائیں گے تو کیا گھڑے میں پانی جائے گا پانی گھڑے میں جانا ہے تو کیا کرنا پڑے گا ہنڈی کو کیا کرنا پڑے گا الٹی 23:36 سیدھا کرنا پڑے گا اگر آپ الٹی کر دیں گے جہاں سراخ ہے وہاں پر نہیں بلکہ اس کا سراخ نیچے زمین کی طرف کر دیں گے اور اوپر سے اگر نل کتنا بھی پانی اب کتنے بھی بیانات ہو جائیں کتنے بھی قرآن آپ ختم کر لیجئے کتنے بھی تفسیر اٹنگ کر لیجئے وہ جب تک وہ دل ہنڈی مڑی ہوئی ہے کچھ بھی فائدہ ہونے والا نہیں اب اس کو سیدھا کرنا ہے اس کو صاف کرنا ہے سیدھا کرنا ہے توبہ کرنا ہے رجوع کرنا ہے پلٹانا ہے پلٹنا ہے چینج 24:05 اتنا اثر قرآن اور حدیث کی ایک آیت بھی انشاءاللہ اثر کرنے کے لئے تیار ایک اثر بھی انشاءاللہ ایک آیت بھی ایک حدیث شریف بھی انسان کو چینج کر سکتی ہے اب رمضان المبارک کا تصور دینے کوش کرتا ہوں میں آپ کو رمضان المبارک دیکھیں آپ اس کے صبح کا ٹائم بھی برکت والا ہے اس کا شام کا ٹائم بھی برکت والا ہے 24:28 اور اس رمضان المبارک کی راتیں بھی برکت والی ہیں اس رمضان المبارک کا دن بھی برکت والا ہے اس رمضان المبارک اس رمضان المبارک کا پہلا دہا دوسرا دہا تیسرا دہا یہ سب خیر و برکت سب جہنم سے آدادی کا صرف پہلا دہا رحمت کا نہیں وہ ضعیف حدیث پہلا دہا رحمت کا دوسرا دہا مغفرت کا تیسرا دہا جہنم سے آدادی کا ضعیف روایت ہے صحیح روایت کیا ہے پورا دہا رحمتی رحمت 24:55 کیوں اس لئے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد پرمایہ سنن نصائی کے روایت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں نا جانے کتنے ہی لوگوں کو جہنم سے آزاد کر دیتے ہیں اور یہ جہنم سے آزاد کرنے کا صرف آخری دہہ میں نہیں بلکہ ہر رات رمضان مبارک کی کہا تھا ہر رات میں ہوتا ہے اس کا مطلب سے آخری دہہ نہیں ہر رات میں ہوتا ہے 25:22 اب جہنم سے آزادی مل جانا اس سے بڑھ کر اور رحمت کیا چاہیے اس سے بڑھ کر اور مغفرت کیا چاہیے تو رحمت ہی رحمت مغفرت ہی مغفرت جہنم سے آزادی آزادی پورے کا پورا مہینہ میں نے کہا تھا کہ اس کی سہری کا ٹائم بھی برکت والا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا تسہ سارو سہری کر لیا کر اور ایک روایت میں کیا ہے اللہ سبحان و تعالی اللہ سبحان و تعالی ان اللہ و ملائکتہو 25:52 کہ اللہ اور اس کے فرشتے کیا کرتے ہیں سلامتی بھیجتے کس پر سہری کرنے والوں پر یہ ورڈ کہاں پر آیا جانتے ہیں قرآن مجید میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالی کیا کرتے رحمت بھیجتے ہیں تاپ کو آتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا عزت ملی رہے ہیں 26:13 آپ کو خوشی ہوتی ماشاءاللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ نے کیا مرتبہ دیا سیم الفاظ میں کہہ رہے ہیں سہری کرنے والوں پر اللہ سبحانہ وتعالی اپنی رحمتیں بھیجتے ہیں بارہ بجے ایک بجے تک جکتے دو بجے تک جکتے کھا کے سو جاتے نہ فجر نہ سہری پھر اٹھتے ہیں اثر کے ٹائم پر یہ روضہ رکھنے والے اور ایمان والوں کا راستہ نہیں کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا من سواما رموانا سعی بخاری حدی 26:43 حدیث نمبر ایک ہزار نو سے سے لے کے دو سو پیتالیس تک پورے روضوں سے متعلق ہے من سوما رمضانا رمضان کا روضہ کیسا رکھو بولے خالی بھوکا پیاسا ہو کے نہیں ایمانم وحت سابا ایمان کے حالت میں ہونا شرک میں ہونا چاہیے تاجب ہوتا رمضان و نبارک میں بھی لوگ جا کر شرک کر دیتے پھر کہا تھے راں ان کے روضے کا کوئی فائدہ نہیں رمضان و نبارک میں بھی لوگ بیداتے کرتے ہیں یہ قرآن میں شیخ میں قرآن پڑھا ہوں کس کو بخش 27:12 یہ قرآن رمضان میں خوب قرآن پڑھتے ہیں اور بخشاتے رہتے ہیں میرا اللہ بخشنے والا کون ہے اللہ کمہ آپ کب سے بخشنے والے ہوگئے بھئی اتنے زیادہ نیک کہ اللہ ہی بن جانا چاہ رہے ہیں اتنے بھی نیک مت بنی اتنے بھی زیادہ نیک مت بنی ہے کہ اللہ ہی بن جانا چاہ رہے ہیں اللہ نے اچھا بندہ بنے تو بس ہے نہیں میں بخشتا ہوں اس کو بخشتا ہوں ابہاں ماشاءاللہ بہت اکدم اللہ بن جانا چاہ رہے ہیں نہیں نہیں غفور اللہ ہی ہے 27:35 بخشنے والا کون ہے اللہ سبحانہ وتعالی ان کو بخش دیا ان کو بخش دیا نہیں غلط بات ہے نہیں یہ تو دعا ہی ہے نا نہیں نہیں یہ عمل ہے دعا نہیں کیا آپ دوسرے طرف سے نماز پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے بھائی آتے آتے میری بھی دوہر کی پڑھ لو بھائی آج درہا میں سو جاتا ہوں نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے نہیں پڑھ سکتے 28:03 کچھ چیزیں دوسری طرف سے آپ نہیں کر سکتے دلیل ہونا پڑتا آج میں سانس نہیں لے تو میری طرف سے سانس لے لو بول سکتے کیا کچھ چیزیں آپ کو کرنا پڑیں گا نماز پڑنا پڑے گا روضہ رکھنا پڑے گا ان کو ان کو بخشانے کا سسٹم ہی نہیں ہے تو رمضان عبارت آتی ہے سب سے پہلے لوگ سب سے سمجھتے جا کے خبروں کی زیارت کرنا شرک کرنا بدت کرنا اس کو عمل سمجھتے یہ عمل سالے نہیں یہ عمل تالے ہے تالے مانے برا عمل عمل کرنا ہے یا عمل سالے کرنا ہے 28:30 ایمان کے بعد کیا ہے اِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا آیت ختم نہیں ہوئی وَعَمِلُوا صَالِحَات عملِ صالح کرنا ہے عملِ صالح کا مطلب یہ ہے کہ وہ شر سے پاک ہونا ہے عمل وہ بدت سے پاک ہو eligible deed eligible deed کون سے عمل eligible ہوتے ہیں جو شر سے پاک ہو جو بدت سے پاک اِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا صَالِحَات تو رمضان المبارک 28:59 جب آتا ہے تو کہہ رہے ہیں شہری کرنے والوں پر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے رحمتیں ہیں اور یہ پورا رمضان المبارک ہمارے لئے رحمت افطار کے ٹائم پر کیا کہا گیا میری امت خیر پر رہے گی جب تک وہ ٹائم پر افطار کریں گے دیر نہیں کریں گے جلدی کا مطلب ٹائم سے پہلے نہیں ہے ٹائم پر ہے اس کا مطلب افطار بھی برکت والا ہو گیا اور ایک حدیث شریف جو حدیث میں پیش کر رہا ہوں میرے دوسرے بیانوں میں اس کے پورے حوالے آفینٹک 29:29 کہ اللہ سبحانہ وتعالی اس کی دعا قبول کرتا ہے روزہ دار کی دعا قبول کرتا ہے یعنی کہ سہری سے لے کر افطار تک دعا قبول ہوتی ہے کئی لوگ کے دماغ میں کیا بیٹھا ہوا ہے صرف افطار کے وقت پر اس لئے کیا کرتے ہیں اثر میں ٹائم پاسنے اور آپ بول کے کرکٹ کھیلتے ہیں گیم کھیلتے ہیں ٹی وی دیکھتے ہیں لوگ بولے کیا بھئی آپ دعا نہیں کر رہے ہیں نہیں ابھی افطار کو ٹائم ہے نا لوگ کے دماغ میں کیا بیٹھا ہوا ہے افطار کے وقت پر دعا قبول 29:55 آتھنٹک حدیث نہیں ہے کچھ علماء نے کہا بھی ہے تو وہ اختلافی ہے لیکن آتھنٹک حدیث کیا ہے روزہ دار کی دعا قبول ہوتی ہے روزہ دار کب سے روزہ رکھتا ہے سہری سے لے کر افطار تک پورا دن ریش کرنے کی کیا وجہ ہے دیکھیں رحمت ہی رحمت برکت ہی برکت ہے راتیں بھی رحمت اور برکت والی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر رات نا جانے کتنے ہی لوگوں کے لیے جہنم سے آزادی کا پروانہ لکھ دیتے ہیں رات 30:24 اب زبان دماغ تان دیکھیں کیسا حدیث شریف میں بتایا جا رہا ہے جو آدمی جھوڑ بولنے سے نہ رکے جھوٹے کام کرنے سے فراش کام کرنے سے اپنے آپ کو نہیں رکاتا اللہ کو ضرورت نہیں ہے اس آدمی کی 30:51 کہ وہ آدمی کھانا چھوڑ دے پینا چھوڑ دے شہوتیں چھوڑ دے نہیں نہیں یہ کان پہ بھی خیال رکھنا ہے یہ آنکھ پہ بھی خیال رکھنا ہے یہ زبان پہ بھی خیال رکھنا ہے یہ اندر کا جو ڈھانچا ہے جو دماغ ہے نا اس پہ بھی خیال رکھنا ہے کہ میرے گندے خیالات یہ میرا گندہ سننا یہ میرا گندہ دیکھنا یہ میرا گندہ بولنا ان سکھ پہ میں رکاوٹ کرتے ہوئے 31:14 اللہ اور اس کے خیر میرا کان خیر والا میری آن خیر والی میرا بھیجا خیر والا میری سوچ خیر والی میری زبان سے نکلنے والی ہر بات خیر والی میرے جسم کی ہر ادا خیر والی اس سے کوئی شرک نہ نکلے اس سے کوئی بیدات نہ نکلے اس سے کوئی انسانوں کو تکلیف دینے والی بات نہ نکلے سائنسدان کہتے ہیں اگر کوئی آدمی مسلسل تیس دن یا بیس دن 31:42 بیس ابھی ماشاءاللہ کہیں گے اگر بیس کے حساب سے جائے تو نو دن بیادہ ہی ہے ماشاءاللہ ہماری ٹرین تربیت اگر کوئی بیس سے تیس دن کے درمیان کسی چیز کو مسلسل کرے گا تو اس کی حابٹ بن جاتی ہے اس کی عادت بن جاتی ہے اگر رمضان و عبارت میں میں اپنے جسم کے ہر عدو پہ نظر رکھوں گا تو انشاءاللہ کیا میں مفتاہ خیر بن سکتا ہوں کہ نہیں بن سکتا ہوں انشاءاللہ مفتاہ خیر بن سکتے ہیں انشاءاللہ اور ابن قیم رحمت اللہ 32:09 ابن قیم رحمت اللہ علیہ السلام فرماتے ہیں یوں تو انسان کی فطرت میں اللہ سے خریب ہونے کا بڑا جذبہ موجود ہے لیکن شیطان درمیان میں ڈسٹرپ کرتے رہتا ہے وہ اللہ کے خرید جانے نہیں دیتا فطرت میں ہے کہیں جا کے سجدہ کرنا صحیح راستہ نہیں ملا تو لوگ جا کے کیا کرتے ہیں مندروں میں سجدہ کرتے ہیں گفاؤں میں سجدہ کرتے ہیں کیونکہ ان کو صحیح راستہ نہیں ملا لیکن ان کی فطرت میں کیا مانگ ہے جو خدا کا انکار کرنے والا ہے وہ اپنی اخل کو سجدہ کرت 32:39 جو ہیمانیٹی کرتا ہے وہ انسانیت کے سامنے سجدہ کرتا ہے یعنی کہیں نہ کہیں جھکنے کی انسان کے فطرت میں مانگ رکھ دی گئی ہے ابن خیم رحمت اللہ علیہ کہہ رہے ہیں یوں تو انسان کے فطرت میں کہیں نہ کہیں جا کر جھکنا اور کسی کا محبوب بننے کا بڑا شوق پائے جاتا ہے پورے انسانوں کو اللہ سبحانہ وتعالی کا محبوب بننے کا بڑا شوق ہوتا ہے لیکن شیطان آکے ڈسٹپ کرتا ہے کسی کو خفر کی وادی میں لے جاتا ہے کسی کو بدت میں لے جاتا ہے ک 33:07 تو اللہ تعالیٰ نے بندوں کی سہولت کے لئے کیا کر دیا رمضان و مبارک میں جنوں اور شیطانوں کو قید کر دیا اب بندہ یہ تو نہیں بھئی شیطان بلکہ شیطان پر نہیں ڈال سکتا اب دیکھنا ہے کہ ایمان کی خبر لینا ہے کہ ایمان واقع اگر تادہ رہے گا تو آپ دیکھیں جیسے رمضان و مبارک آتا ہے تو ہمارے اندر ایک جذبہ بڑھ جاتا ہے کیسے بڑھتا ہے 33:31 اس کا مطلب اطلاع ہے کہ وہ جو ڈسٹرپ کرنے والا جو سیطان ہے وہ جب چلا گیا وہ فطرت کی جو مانگ ہے نا وہ امن امن کر باہر آتی ہے وہ چنگاری شولہ بننے کی کوئش کرتی ہے اس کو اگر آپ صحیح راستہ نہیں دیں گے تب تو پھر آپ گمراہی کے راستے پر چلے جاتے ہیں 33:47 ابن خیم رحمت اللہ علیہ کہہ رہے ہیں رمضان المبارک آنے سے پہلے اگر آپ گوھر کر کے دیکھو تو وہ جذبہ نہیں ہوتا لیکن رمضان المبارک آتا ہے تو پھر جذبے کے اندر اضافہ ہو جاتا ہے کیونکہ اللہ کی رحمت جمت کرتی ہے تو آدمی کے ایمان و عمل کا ولولہ بڑھ جاتا ہے جذبہ بڑھ جاتا ہے اس کا یہ رمضان المبارک کیا ہے یہ رمضان المبارک وہ ہے نبیوں کا جتنا مشن شروع ہوا نا یہ رمضان المبارک سے 34:15 نبوت کے جتنے کام جو خیر کے شروع ہوئے نا اس رمضان عبارت سے دنیا میں جتنی کتابیں نازل ہوئی ناموں کے ساتھ جو ہم جانتے ہیں وہ رمضان عبارت میں پہلا دہا میں ابراہیم علیہ السلام پر جب صحیفیں نازل ہوئے تو پہلا دہا تھا اور اسی طریقے سے تورا جب نازل ہوئی تو اس وقت پر وہ رمضان عبارت تھا انجیل اور دبور جب نازل ہوئی تو وہ دوسرا دہا تھا 34:43 قرآن مجید جب نادل ہوا تو وہ آخری دہا تھا لیلت القدر کب آتی ہے آخری دہا تھا یہ رمضان مبارک کیا ہے اس کے اندر قرآن مجید تصور کریں اس مہینے کو اللہ نے اتنے آسمان سے کتابیں اتارنے کے لئے اللہ نے چنا ہو تو اس مہینے کی کچھ تو خصوصت ہوگی نا سوش پیدا کرنا ارے ہاں 35:04 اس کی خصوصت یہ ہے جب اس کی خصوصت یہ ہے جب اللہ اس مہینے کو توجہ دے رہا ہے انبیاء اکرام اس کو توجہ دے رہے ہیں میرے ایمان کا حصہ ہے اللہ پر ایمان لانا 35:15 فرشتوں پر ایمان لانا کتابوں پر ایمان لانا رسولوں پر ایمان لانا آخرت پر ایمان لانا اور تقدیر کے اچھے اور برے ہونے پر ایمان لانا یہ چھے چیزیں بھی دیکھیں رمضان مبارک سے اس کی شروعات ہو رہی ہے اللہ اتارنے والا رسولوں کو رسول بنانے والا اس مہینے میں کتابوں کو اتارنے والا تقدیر کے فیصلے اس مہینے میں ہو رہے ہیں 35:40 فرشتے اس میں نادل ہو رہے ہیں ہر رات میں جہنم سے آدادی کا پروانہ اس میں لکھا جا رہا ہے کیا ایمان کے چھ ارکان نظر نہیں آگئے اس مہینے کے اندر اسلام کے پانچ ارکان بھی اس میں نظر آتے ہیں لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ توحید اگر ہوگی تو ایمان قبول ہوگا ایمان قبول ہوگا تو روضہ قبول ہوگا سالہ اس میں تو اور 36:04 مہینوں کے مخابلے میں ترابی کا اور خیام اللہ کا ہم اضافہ کر دیتے ہیں اس کا مطلب صلاح کا بڑا گہرا تعلق ہے روزے تو رکھتے ہی رکھتے ہیں الحمدللہ اسلام کے کتنے ارکان ہیں پانچ ارکان ایمان کے چھ ارکان توہید شہادت اللہ اللہ محمد رسول اللہ اللہ اللہ محمد رسول اللہ وہ ہے تو روزہ قبول ہوگا صلاح صوم زکاة حج اب ایک آدمی کہا رمنا میں تو حج میں ہوتا نا شیخ اب آپ کی بات تو ڈسکرو ہوگی نا 36:35 رمضان المبارک میں تو حج نہیں ہوتا سن لیجئے حدیث شریف صحیح بخاری کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا جو رمضان المبارک میں روضہ رکھے جو رمضان المبارک میں عمرہ کرے گا وہ میرے ساتھ حج کرنے کا ثواب پائے گا اسلام کے پانچ ارکان ایمان کے چھ ارکان کا اس رمضان المبارک سے بڑا گہرا تعلق ہے یہ وہ رمضان المبارک آنے والا یہ رمضان المبارک 37:01 جس کے اندر اگر ہم اپنی مغفرت کرا لے اپنے آپ کو پوتر کرنا چاہے پاک کرنا چاہے تو یقینا یہ رمضان المبارک ہمارے لئے نعمت بن کرائے گا ورنہ قیامت میں یہ رمضان المبارک خجت بن کر آ سکتا ہے کتنے ایسے لوگ تھے جو رمضان المبارک رمضان المبارک ناشتی ہے ہمارے ساتھ نمازیں پڑے ہمارے ساتھ انہوں نے افطار کیا لیکن آج وہ ہماری صفوں میں نہیں ہیں آپ چاہے تو انہوں کو نہیں لاسکتے خبروں میں جا چکے کتنے ایسے لوگ 37:30 جو بیڑ پر تل ملا رہے ہیں کاش کے موقع ملے مسجد میں جا کر میں سجدہ کرنا چاہتا ہوں لیکن نرس ڈاکٹر کہتا ہے نہیں نہیں آپ ادھر ہی نماز پڑھ لیجئے مسجد جانے اللہ نے پیروں میں طاقت دی ہے میں نے کہا ہر چیز کے اندر خیر بنائی یہاں تک کہ اپنا ٹھہرنا بھی بات ہے رمضان اللہ بندے کے ٹھہرنے کو بھی پسند کرتے رمضان میں بندے کے ٹھہرنے کو اللہ پسند کرتے رمضان میں اللہ تعالیٰ بندے کی بدبو کو پسند کرتے بندے کی 37:59 روزہ رکھتے تو کیا ہوتا ہے پیٹ کیا ہوتا ہے خالی ہوتا ہے بھو لگتی ہے نا اللہ کو بہت پسند جو بدبو نکلتی ہے اللہ کے پاس مشکے امبر سے بھی زیادہ خضبودہ ہیں بدبو کا یہ حال ہے تو روزہ دار کی عزت کتی ہوگی بدبو کی تیزت ہے تو روزہ دار کی کتی عزت ہوگی اندازہ لگائیے وہ اللہ وہاں سے محبوب بندوں کی فہرش یہ رمضان مبارک ہم کو اللہ سے محبوب بنانے آیا 38:29 کیا ہم محبوب بننے کے لئے تیار ہیں یا نہیں یہ سوچ پیدا ہو جائے گی تو سفیان بن عینا رحمت اللہ علیہ کا جملہ مکمل ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے کہ بقیلن آدمی جب سوچے گا ہاں بھئی سوچیں گے نہیں تو وہ مہنہ یہ مہنہ سب برابر ہے اس میں بھی جھوڑ بولو اس میں بھی ابھی آپ روضہ کیوں نہیں رکھتے کہہ رہے نہیں شیخ میرا کاروبار کا جھوڑ بولنے کا خود رہتا میں نہیں چاہ رہا ہوں کہ جھوڑ بھی بولوں روضہ بھی رکھوں میں روضے کو خراب 38:58 آپ چاہے روضہ رکھو یا نہ رکھو اللہ کی شان میں کچھ اضافہ ہونے والا نہیں تم یہ کیوں سوچ رہے ہو کہ میں چونکہ جھوٹ نہیں چھوڑ سکتا لہذا میں روضہ نہیں رکھوں یہ کیوں نہیں کہتے چونکہ مجھے روضہ رکھنا لہذا مجھے جھوٹ چھوڑنا ہے یہ روضہ تو تمہیں سینیک بنانے آیا ہے پاک بنانے آیا ہے یہ رمضان و مبارک میں سوچ پیدا ہونا بہت ضروری ہے جب آدمی جیسا سوچتا ہے وہ ایسے تیاری کرتا ہے یہ رمضان و مبارک کے بارے میں میں نے آپ 39:26 کہ ٹھہرنا بھی اللہ کو پسند ہے ہم ٹھہرتے جا جا کر ٹکٹ کے لئے ٹھہرتے ہیں ویٹنگ کے لئے ٹھہرتے ہیں کیو میں ٹھہرتے ہیں کیا لینے کے لئے کبھی برگر لینے کے لئے کبھی کوئی چیز کھانے کے لئے ٹھہرتے ہیں اور جو تکبر والے بادشاہ ہوتے ہیں نا وہ اپنے اطراف میں پنکھیں ہلانے والوں کو ٹھہرا کرتے تھے اور دیکھتے ہیں اتنے لوگ ٹھہرے ہوئے اتنے لوگ کا مطلب تکبر لیکن یہ تکبر کس کے لئے زیبا دیتا 39:54 الکبر و ردائی یہ تکبر لوگ کہتے تھے اتنی دیر تک ٹھہرا کتنی دو گھنٹ کتنا ٹھہرا ہے اتنی دیر ٹھہرا ہے ساتھ اب تو پورا کر دو ہاں ٹھیک ہے پورا ہے یعنی ٹھہرنا اس کو پسند ہے تکبر والے بادشاہوں کیا لوگوں کا ٹھہرنا بہت پسند ہوتا ہے لیکن یہ تکبر کی زیبا دیتا ہے اللہ سبحانتہالہ کو آپ ترابی میں قیام اللہ میں کیا کرتے ہیں من قام رمضان جو رمضان عبارت میں کیا کرے ٹھہرا رہا پیروں میں درد ہو رہا 40:22 آپ جگہ سوچتے نا سوچتے ہی درد ہی چل جاتا ہے اگر آپ ارے میں بہت دیر تک ٹھہراواں ہوں آپ جا کے وہ ٹی وی کا دیکھنا ہے وہ میش دیکھنا ہے وہ مجھے وہ کام باقی ہے تو اب دو منٹ میں درد شروع آتا ہے نہیں نہیں میں اللہ کے سامنے ٹھہراوں دنیا کے لوگ بادشاہوں کے سامنے ٹھہرتے ہیں میں اللہ کے سامنے ٹھہر کے بتاؤں گا میں معمولی معمولی چیزوں کے لئے لوگ خطار بنا کے ٹھہر کے میں اللہ کے سامنے ٹھہراوں اپنی دعائی دینے 40:51 زنجیر پکڑ کے عورت رات رات ٹھہرتی تھی اس زمانے میں تو بادشاہ صبح میں آ کر اس کی مانگ پوری کرتا تھا تو لوگ کہتے ہیں وہاں جا کے ٹھہر جاؤ تمہارے کام ہو جاتے ہیں بولتے ہیں جا کے وہاں ٹھہر جاؤ بھئی کام ہو جاتے ہیں دیکھتے رہے وہ منسٹر کے پاس جا کے وہاں ٹھہر کے رہا کام ہو جاتے ہیں نہیں نہیں ہم کہیں گے یہ باتیں سب اللہ تعالیٰ کے لئے میں ٹھہروں گا اور لوگ کہہ کرتے ہیں رمضان مبارک آتے ہیں بیس رکعات پڑھنا یا 41:20 کوئی آٹھ رکعت میں پڑھتا ہے لیکن حدیث شریف میں کیا بتایا جا رہا ہے اگر میں بیس رکعتیں کروں گا تو زیادہ کیا ہو جا رہا ہے مرتے تھہرنا کم ہو رہا ہے رکو سجدے زیادہ ہو جا رہا ہے لیکن میں اگر ایک پارہ آٹھ رکعت میں پڑھوں گا تو تھہرنا زیادہ ہو جائے گا افضل کو سامل ہوا تھہرنا آٹھ رکعت ایک پارہ ادھر بھی پڑھ رہے ہیں دوسریہ بھی جا کے پڑھ رہے ہیں لیکن وہاں پر تھہرنا کم ہو رہا ہے ابھی شروع ہوتا 41:51 کیوں یہ کہ بیس رکعات پورے کرنا ہے بیس رکعات پورے کرنا ہے سنت آٹھ رکعات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کیا ہے آٹھ رکعات ہے سنت کا ایک فائدہ کیا ہے آٹھ رکعات بھی مل رہی ہے آپ کو اور خیام بھی لمبا مل رہا ہے تو کیوں نہ میں سنت پوری کروں اور یہ بیس رکعات سنت سے ثابت بھی نہیں ہے ضعیف روایت ہے یہاں تک کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف منصوب کرتے ہیں ان سے بھی ثابت نہیں ہے ان سے بھی ثابت نہیں ہے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی کیا ثابت 42:19 آٹھ وقت جب صحابہ سے ثابت ہے خلفہ راشدین سے ثابت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سننے تھے اور اس میں قیام بھی لمبا ہو رہا ہے بعد لوگ کیا کرتے ہیں آٹھ وقت پڑے تو بہت لمبا ٹھہرنا پڑتا نا شیئر نہیں سمجھے آپ وہی ٹھہرنا ہی تو عبادت ہے وہی تو اصل چاہیے اچھا وہ نہیں معلوم تھا اب ٹھہر تو 42:38 ارے یہی تو ہے کہ تم اللہ کو تکبر اللہ کا حوالے کر رہے ہو اچھا یہ مطلب ہے اب تو دو دو ہنٹے بھی ٹھہریں گے اب میں پیرا ٹھہرنے نہیں تب ہی نہیں غلو مت کرو زیادہ جذبے غلو بھی نہیں ہونا چاہیے نہ غلو نہ بلکل خلو ہونا چاہیے نہ خالی ہونا چاہیے اپنا بیان ختم کرنے سے پہلے ٹپ دیتا ہوں میں رمضان المبارک میں چونکہ یہ قرآن مجید کا مہنہ ہے رمضان کو اتنی اہمت ملی کیوں 43:04 قرآن مجید کے نازل ہونے کی وجہ سے روضوں کی وجہ سے نہیں قرآن مجید کے نازل ہونے کی وجہ سے رمضان کو اتنی بڑی فضلت ملی شہر رمضان الذي انزل فیه القرآن شہر رمضان الذي فیہ تصومون یہ رمضان مبارک کا مہینہ اس لئے زیادہ ہے میں کیونکہ تم اس میں روضہ رکھتے ہو نہیں نہیں رمضان مبارک کا مہینہ اس لئے زیادہ عظیم ہے کیونکہ اس کے در قرآن مجید 43:29 نازل ہوئے اس میں تو انجیل بھی نازل ہوئے اس میں زبور بھی نازل ہوئے اس میں صوبہ ابراہیم بھی نازل ہوئے اس کے اندر تورات بھی نازل ہوئے لیکن اس کی فضیلت اس وقت پر خاص طور سے بڑھ گئی جبکہ قرآن مجید نازل ہوئے تو کہہ رہے فَمَن شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَسُمْ ایسا مہینہ جو پالے جس کے در قرآن میں نازل ہوا اس کو روضہ رکھنا چاہے روضہ کا حکم بعد میں آیا روضہ کا حکم بعد اس کا مطلب اس کی 43:55 تو اپنا پہلے ایمان مضبوط کرنا ہے شرک سے پاک کرنا ہے بدت سے پاک کرنا ہے یہ پہلا کام دوسرا ہے اپنے عمل کو الیجیبل بنانا ہے جھوٹ دغا بادی ہر طرح سے مفتا ہے خیر بننا پورے جسم کو مفتا ہے خیر چن چن کر بنائیے اور شرک اور بدت سے پاک حرام تیزوں سے پاک فرات سے پاک ہر ایک اعتبار سے صاف کر کے عمل کو کریں عمل میں بھی خاص طور سے ایک اوسا عمل قرآن مجید پڑھنے والا عمل 44:23 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ترمیدی شریف حدیث نمبر دو ہزار نو سو دس کے مطابق کیا کہہ رہے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم من قرآ حرف من کتاب اللہ جو قرآن مجید سے ایک حرف پڑھ لے گا تو اس کو فَلَهُ حَسَنَةً تو اس پر ایک نیکی ملے گی وَالْحَسَنَةُ بِعَشْرِ اَمْثَانِهَا اور ایک نیکی کو میں بڑھا کر کتا دوں گا دس 44:51 یعنی مطلب کیا نکلاف ہے اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہہ رہے ہیں میں علیف لامنین کو حرف نہیں کہہ رہا ہوں علیفن حرفن و لامن حرفن و میمن حرفن اب اندازہ لگائیں الفابیٹ گننے کی کوئش کریں تو ایک پارے میں لگ بھگ کتنے الفابیٹ ہوتے ہیں اندازے کے مطابق سات ہدا سات ہدا ایک پارے میں اگر سات ہدا الفابیٹ ہے تو سات کو دس سے ملٹی پلائی کریں کتا ہو گیا 45:22 ستر ہزار ہو گئے پھر آپ اگر آپ اس کو اور calculate کرتے جائیں گے calculate کرتے جائیں گے پورے دس پارے پھر اس کے بعد بیس پارے پھر اس کے بعد تیس پارے ایک قرآن مجید کے پورے اگر آپ ملائیں گے تو آخر میں کتنی کیا ملتی اکیس لاکھ نیکیا بنتی ہے میں صرف حدیث شریف کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں اکیس لاکھ نیکیا مل جائیں گے آپ اگر دو قرآن ختم کر لیے 45:49 تین قرآن ایک دہا میں ایک قرآن دوسرے دہا میں اور ایک مرتبہ قرآن مجید پڑھ لیے تیسرے دہا میں اور ایک قرآن مجید پڑھ لیے تو کتنے ہو جائیں گے پورے ملا کر اکیس اکیس اور پھر اکیس لاکھ پھر سٹھ لاکھ نیکی آپ کے پاس جمع ہوگا اب آپ کہیں گے بھئی نیکیوں کا مطلب کیا ہے سمجھنے کوش کریں کیا نیکی میں مطلب کیا ہے لوگ کیا کہتے ہیں بھئی نماز میں رفع لے دیں لوگ بولتے ہیں بھئی شیخ رفع لے دیں کریں تو ر 46:19 تو میں ان سے کہتا ہوں نیکی چھوڑ جئے تو خیامت میں اچھا ہے کیا ایسا پوچھتا ہوں خیامت میں نیکی چھوڑ جئے تو اچھا ہے کیا نہیں نہیں کیونکہ خیامت کس کو کہتے ہیں سورہ ماری سورہ نمبر ستر میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ اشارت فرمارے یوبسرونہم جب جہنم کا سوہ منظر دکھا جائے گا حشر کے میدان میں تو سورہ بابرے اس کو جہنم کہتے ہیں پورے ڈر جائیں گے اس کے بعد ہر کوئی سیلفش ہو جائے گا 46:45 حشر کے میدان میں جہنم کا تھوڑا سا منظر دکھا جائے گا تو پورے کے پورے سیلفش ہو جائیں گے کون باپ تک سیلفش ہو جائے گا باپ ماں بیٹا سب سیلفش ہو جائیں گے یعنی اس آیت میں جو بتایا جارہا منظر یہ ہے وہ سمجھ گئے نا نیکیوں کا جذبہ بڑھ جاتا ہے انشاءاللہ 47:15 ایک باپ ہے اس سے پوچھا جائے گا تجھے اس شرط پہ جنت میں ڈال دیا جائے گا کہ تیرے جو نیکیاں ہیں تیرے جو برائیاں ہیں وہ بیٹے پہ ڈال دیں گے اور اس بیٹے کو جہنم پھیک دے جائے گا تجھے جنت میں ڈالیں گے لیکن کنڈیشن کیا ہے کہ تیرے بیٹے وہ کہاں ڈالیں گے 47:34 جہنم میں ڈال دیں گے اس دن باپ بھی تا سیلفش ہو جائے گا بیٹے کو ڈالو جہنم میں مجھے جہنم میں نہیں جانا ہے اتنا سیلفش یود المجرم اس دن مجرم کہے گا یود المجرم یود المجرم لو یفتدی من عذابی یوم ایزم بھی بنی اپنے باپ بیٹے کو و صاحبتی بیوی کو و آخی اپنے بھائی کو میرا پورا فدیہ یہ بچے کو 48:01 یہ فدیہ کی شکل میں میری طرف سے میرے گناہوں کے بدلے میں فدیہ ہونا ہے نا تم کو تو یہ میرے بچے کو لے لو فدیہ کے طور پر یہ میری بیوی کو لے لو سب کو جہنم میں پھیکنے ریڈی ہو جائے گا لیکن اپنے آپ کو جہنم میں لے جانے ہم تو دنیا میں بڑے سیلفش ہوتے ہیں میں میرے بیوی بچے اب باہر جا کر کس کو ستا رہے ہیں کس کہاں سے پیسہ لا رہے ہیں کچھ بھی نہیں معلوم میں میرے بیوی بچے ڈیل اف ہو گئے تو بس ہے یہی بچے خیامت ان جہن 48:31 گھاٹے والا سودا خیامت کیا ہے گھاٹے والا سودا کیسا گھاٹا ہے دیکھیں آپ آپ غیبت کرتے ہیں غیبت کرتے ہیں غیبت کیسی کرتے ہیں اچھے کی کرتے ہیں آپ برے کی کرتے ہیں نائر باتیں برے کی کرتے ہیں محبوب کی تو غیبت نہیں کرتے ہیں اب کیا ہوتا ہے خیامت کے دن یہ جو برا ہوتا ہے آپ کے نیکیاں پورے کس کو چلے جاتی ہے جس کے آپ غیبت کر رہے ہیں اس کو چلے جاتے ہیں کتنا گھاٹے کا سودا ہے آپ کے پیارے پیارے نیکیاں خیامت میں اس کو جائیں گے زمین میں ج 49:00 یہ تغابل اللہ تعالیٰ فرما رہے سورہ نمبر چونسٹھ تغابل سورہ کا نام تغابل وہ خیامت ہے جس کے اندر کون پیدا اٹھائے گا کون بھاٹا ہوگا ہے نہیں معلوم یہ دنیا کے اندر سوچ سمجھ کے لائب گزارو اکل مند وہ ہے جو اکل مند متقی انداز میں سوچ سمجھ کے لائب گزارے لوگ کہتے ہیں رفع لیزن کرنے سے نہیں کہ مجھے تاجب ہوتا ہے سوال کیسا سوال ہے تم مانتے ہو سنت ہاں میں مانتا ہوں سنت میں مانتا ہوں سنت پھر پرابلم کیا ہے 49:26 نہیں اگر چھوڑے تو نماز ہوتی کیا بھئی نماز ہوتی نہیں ہوتی آپ کو نیکی ہونا نہیں ہونا ابن عمر جلالہ تعالیٰ کہتے ہیں ایک مرتبہ ہاتھ اٹھائے تو کتے نیکی ملیں گے دس کیونکہ دس امیہ حرکت ملا رہے ہیں آپ تو اللہ تعالیٰ کتے نیکیہ دیں گے آپ کو دس نیکیہ دیں گے خیامت میں بیوی ایک نیکی دینے تیار ہے کیا بھائی ایک نیکی دینے دیں چھوڑو فقہی مسئلے آ جاؤ کتاب و سنت اتبا کے مطابق یہ فقہ کے حساب سے سمجھن 49:56 یہ فقہ ایک ضرورت ہے لیکن اصل چیز کیا اتباع کی محبت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نیکیہ کمانے کی محبت نیکیہ بڑھانے کی محبت اپنے آخرت کا جو اکاؤنٹ جو بینس ہے اس کو بڑھانے کی محبت جہنم سے بچنے کی فکر یہ سوچ سے اسلام کو پڑھو آپ کو سارے مسائل کا جواب مل جائے گا ایک ایک نیکی میں نے آپ کو کہتے ہیں ترسٹھ لاکھ نیکیہ سے قرآن مجید پڑھنے کا طریقہ بھی بتایا تھا لوگ کہتے ہیں میں کیس 50:24 آسان ہے ایک دن میں تین پارے ختم کیجئے ایک دہا میں کتنا قرآن ہو جاتا تین پارے تین پارے کتنا ہوتا ایک ہوا تھا کیسا پڑھنا فجر کے بعد ایک پارہ کیونکہ اچھا ٹائم رہتا ہے زہر کے بعد ٹائم ملتا اگر آفیس میں اگر آپ نہیں ہیں تو ایک پارہ نہیں اگر آپ آفیس میں ہیں بولے آفیس کے وقت پر ہیں تو آپ آدھا پارہ پڑھ لیجئے اثر میں آدھا پڑھ لیجئے عشاء کے بعد ترابی کا ایک پارہ پڑھ لیجئے مغرب کے وقت میں میں ڈسٹرپ 50:53 لیکن چار جو نمازیں ہیں وہاں پر بٹھا لیجئے مجھے نماز میں درہا پندرہ منٹ پہلے چل جانا ہے اس کا فائدہ کیا رہے گا خران پڑھ لیں گے نفل پڑھ لیں گے وہ آخری وقت پہ آکے تقبیر تحریمہ بھی چھوڑتے نماز بھی چھوڑتے پھر بعد دوسری جماعت تیسری جماعت چوتھی جماعت یہ سسٹم توڑیں گے تو پھر آگے نہیں بڑھ سسٹم اچھا بنائیں گے تو نیکیوں میں آگے بڑھیں گے نیکیوں میں آگے بڑھیں گے تو خی 51:21 نہیں بھئی ایک قرآن کا طریقہ بتا دو تو لگ بھگ جو سعودی عرب سے جو قرآن مجید مصحف آ رہا ہے اس کے جو لین ہے اس کے حساب سے اگر آپ قرآن مجید کو دیکھیں گے تو تقریباً چھ سو پیجز ہوتے ہیں اگر آپ اس کو ڈیوائیڈ کریں تیس میں تو ایک دن میں ہوتے ہیں بیس صفحے پھر ڈیوائیڈ کریں ہر نماز کے وقت پہ اس کو ڈیوائیڈ کر لیجئے تو ایک نماز میں کتنے پیجز ہو گئے نماز سے پہلے یا بعد میں چار پیجز 51:50 اس لحاظ سے ایک قرآن پورا ختم ہو جاتا نہیں دو قرآن ختم کرنا چاہ رہے تو نماز سے پہلے چار صفحے پڑھئے نماز کے بعد چار صفحے پڑھئے دو مرتبہ قرآن مجید 51:58 اس طرح سے ہم نیکیاں بڑھا سکتے ہیں میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں توبہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو صاف کرتے ہوئے رمضان مبارک کا استقبال کرنے تو پیتا فرمائیں اللہ تعالی ہمارے جسموں اور ہمارے زندگیوں کو مبتا ہے خیر بنا دے اللہ سبحانہ وتعالی ایمان کے ارکان اور اسلام کے ارکان کو قائم کرنے والا ماننے والا بنا دے اور اس رمضان مبارک سے نیکیاں لوٹنے والا بنا دے آمین و آخر دا
Afficher toute la transcription