Lectures & RemindersVidéoماں باپ کے حقوق - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ ماں باپ کا حق اللہ کے حق کے فورا بعد ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سب سے بڑا ہے آپ نے فرمایا کہ تمہاری ماں پھر انہوں نے سوال کیا اس کے بعد آپ نے کہا ماں پھر انہوں نے تیسری بار سوال کیا تو آپ نے کہا کہ باپ اور اس کے بعد جو تمہارا قریبی ہو یعنی ماں اور باپ میں ماں کا درجہ باپ سے بھی بلند ہے اور باپ کا درجہ ماں کے بعد ہے اور اس کے بعد قریبی جو رشتہ دار ہیں جیسے باپ کے رشتے سے پھوپی ہے چچا ہے ماں کے رشتے سے خالہ ہے یا مامو ہے یہ0:27قریبی رشتے دار صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ حقدار ہیں انسان دنیا کی کسی بھی بلندی پہ پہنچے اللہ کو راضی کرنے کا جو طریقہ ماں کی خدمت کے ذریعے ہے وہ اور نہیں ملے گا حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ اس کے راویہ اس حدیث کے علماء البانی رحمہ اللہ نے سلسلت و الحدیث السحیحہ میں اس کو ذکر کیا ہے صحیح سنت سے کہ ان کے پاس ایک آدمی آیا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس0:58اس نے سوال کیا کہ یا عمر رسول اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ذرا سا میرا معاملہ سن لیجئے میں نے ایک عورت کو شادی کا پیغام دیا میں نے ایک عورت کو شادی کا پیغام دیا اور اس نے انکار کر دیا شادی سے اور اس کے بعد دوسرے آدمی نے شادی کا پیغام دیا تو شادی کر لیا تو مجھے غیرت آگئی آپ میں سے نوجوان ہوں گے جانتے ہوں گے کہ اگر1:26کسی کو شادی کا کسی کے شادی تیہ ہو اور اس کے بعد اس کو لڑکی کے گھر والے یا وہ لڑکی کے لوگ ٹھکرا دیں تو آدمی کو غیرت آتی ہے فرماتے ہیں کہ مجھے غیرت آئی کہ میں نے شادی کا پیغام دیا اور اس نے ٹھکرا دیا دوسرے نے شادی کا پیغام دیا قبول کر دیا میں نے جا کر کے اس عورت کو اس لڑکی کو قتل کر دیا مارے غیرت کے1:48فرماتے ہیں پھر یہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ماں کے پاس آیا اور کہتے ہیں کہ یہ بتائیے کہ میں ایک عورت کا قاتل ہوں اور سبب اس کا یہ ہے کہ اس نے شادی سے انکار کر دیا یہ بتائیے کہ کیا توبہ کا کوئی راستہ ہے میرے لئے اللہ کو میں راضی کرنا چاہتا ہوں جنت میں جانا چاہتا ہوں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے سوال کیا کہ یہ بتاؤ کہ کیا تمہاری والدہ زندہ ہے انہوں نے کہا نہیں اس شخص نے کہا نہیں میری والدہ زندہ نہیں ہے2:18تو آپ نے فرمایا کہ تو پھر تمہارے لئے کیا ہے کہ تم اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرو اور اللہ کی قربت کے لئے جو کام کر سکتے ہو توبہ استغفار صدقہ و خیرات اور سیرہ رحمی وہ سارے کام کرو توبہ اور استغفار سے کام کرو عطا ابن حسار فرماتے ہیں کہ میں اس واقعے کو سن کر عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس گیا اور ان سے میں نے سوال کیا2:46کہ اس شخص نے اس دن سوال آپ سے اے کیا کہ میں قاتل ہوں خونی ہوں اور توبہ کا مجھے راستہ بتائیے اور آپ اس سے سوال کریں کیا تمہاری والدہ زندہ ہے سوال اس کا کچھ اور ہے جواب آپ کا کچھ اور ہے یہ کیا وجہ ہے بات سمجھ رہے ہیں نا اس نے سوال کیا کہ میں خونی آدمی قاتل ہوں توبہ کا راستہ بتائیے اور یہ جواب میں کہہ رہے ہیں کیا تمہاری والدہ زندہ ہے تو کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا3:15تو عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میرے علم کے مطابق یعنی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے جو علم حاصل کیا اس کے مطابق اللہ کو راضی کرنے کا کوئی بھی راستہ ماں کی خدمت سے بڑھ کر نہیں ہے ماں کی خدمت کے ذریعے جس قدر تیزی اور جلدی سے اللہ کیوں راضی کیا جا سکتا ہے دنیا کا کوئی عمل اس درجے کا نہیں ہے رشتوں میں ماں کا رشتہ مقدس ہے اس کے باپ3:44اس کے بعد والد کا رشتہ ہے اور اس کے بعد ان کے ساتھ سلرہمی کا جو طریقہ ہے کہ ان کے ساتھ گفتگو نرم کی جائے اسی طرح سے ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے ان کی ضرورتیں پوری کی جائیں اور ان کو ستایا نہ جائے بچوں یا بیوی کے معاملے میں انہیں ڈانٹا یا جھڑکا نہ جائے پھٹکارا نہ جائے آپ کو ایسے بدنصیم ملیں گے دنیا میں کہ اپنے ماں اور باپ کا4:13کھانے کا برتن بھی انہوں نے الگ کر رکھا ہے آپ سنیں گے تو حیرت ہوگی ہمارے ہندوستان پاکستان کی یہ خبریں ہیں جو سوالات لوگ کرتے ہیں کہ اپنے بچوں اور بیوی کو الگ ماں باپ کا برتن الگ یہ کتنے بڑے بدنصیب لوگ ہیں ایسے بھی بدنصیب ملیں گے جو والدین کو ستاتے ہیں مارتے ہیں یا والدین کو اگر کچھ پیسے وغیرہ دے دیتے ہیں تو لوگوں کے بیچ میں ان کو بے عجت کرتے ہیں یا ان سے پوچھیں گے بتا میرے پیسوں کا حساب دے4:42یہ کتنی بڑی جہالت ہے سیلہ رحمی کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ آپ اپنے والدین کو بھرے مجمع میں رسوا کریں ٹھیک ہے آپ نے اگر یہاں سے کچھ پیسے ان کے لئے بھیجے اور انہوں نے خرج کیا تو آپ کو ضرورت ہے مانگئے پوچھ سکتے ہیں لیکن بھرے مجمع میں انہیں رسوا کرنا یہ کتنی بڑی جہالت ہے ایسے بدنصیب ہیں5:02بڑے بڑے گناہ ہیں جن بڑے گناہوں کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو سب سے بڑے گناہ ہیں کبیرہ گناہ نو ان میں سب سے پہلا گناہ شرک اللہ کے ساتھ شرک کرنا کسی کو ناحق قتل کرنا جنگ کے دن میدان جنگ سے بھاگ جانا اسی طرح کسی پاک دامن عورت پر الزام لگانا سود کھانا یا یتیم کا مال کھانا یا اسی طرح مسجد میں5:29دنیا کی باتیں کرنا الہاد اور دہریت کی لوگوں کو دو چار معلومات ہو جاتی ہے تو اپنے ریسرچ کا جو سنٹر ہے اور دنیا کی خرافات مسجد کو بنا لیتے ہیں یہاں تک کہ گمراہی کے لیے مسجدوں کا منبر بھی لوگ استعمال کرنے سے نہیں چوکتے تو یہ بڑے گناہوں میں سے ہے اسی طرح سے والدین کو ستانا یا والدین5:53کو رولا دینا یعنی اتنا ان کو تکلیف دی جائے کہ والدین رونے لگیں تکلیف کی وجہ سے یہ سب بڑے گناہ ہیں اور انسان اس دنیا میں والدین کے ساتھ سلوک کا اچھے سلوک کا جو اس کے لئے بہترین ذریعہ ہے وہ یہ کہ ان کے ساتھ درم گفتگو کرے ان کو کھانا کھلائے اور ان کی ضرورتیں جو ہے وہ پوری کرے تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کر دیں گے ایک شخص حدت6:21عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں اس واقعے کو امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب الادب المفرد میں ذکر کیا ہے اور علامہ الوانی رحمہ اللہ نے اس کو الادب المفرد کی تحقیق میں صحیح قرار دیا ہے ایک شخص اپنی والدہ کو کندھے پہ بٹھا کے کعبے کا تواف کر رہا تھا دیکھا کہ وہ والدہ کو کندھے پہ بٹھا کے تواف کر رہا ہے کعبے کا تو ایک شخص نے دوسرے نے ان سے پوچھا عبداللہ ابن عمر سے کہے6:52اس شخص نے تو ماں کا حق ادا کر دیا کہ ماں کو پتہ نہیں کتنی دور سے کندھے پہ بٹھا کے لایا ہے اور تواف کر رہا ہے اس نے ماں کا حق ادا کر دیا تو فرماتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ نہیں ماں کا حق کیسے ادا کرے گا ماں کو حالت زشکی میں اس بچے کو جنم دینے میں جو تکلیف ہوئی تھی اس کا ایک معمولی حصہ بھی اس نے نہیں برداشت کیا ہے ایک نوجوان آدمی اپنے ماں کو کندھے پہ بٹھا کے تواف کر لے کونسا کمال ہے7:21ایک ماہ بچے کی پیدائش میں جو تکلیف ساتھی ہے ظاہر سے بات ہے اس تکلیف کا کوئی ایک بھی حصہ نہیں سو میں سے کیا ہزار حصے میں سے ایک حصہ نہیں نوجوان آدمی اگر ماں کو یا باپ کو اٹھا لے تو اسے کیا تکلیف محسوس ہوگی7:36تو اس لئے انسان کبھی یہ نہ سوچے کہ میں اپنے والدین کے حق سے بری ہوں یا ان کا حق ادا کر دیا اب کچھ نہیں باقی ہے یا کچھ لیندین نہیں رہ گیا بہت سارے لوگ کہیں گے بس میں نے ماں کا حق ادا کر دیا باپ کا کر دیا یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان دنیا میں ان کے حقوق کو ادا کر دے صحیح مسلم میں حضرت7:58علی بن عبی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے بیان فرمایا کہ چار قسم کے لوگ ایسے ہیں جن پر اللہ کی لعنت ہے لعن اللہ من زبح لغیر اللہ اس شخص پر اللہ کی لعنت جو غیر اللہ کے نام پہ جانور زبح کرے غیر اللہ کے نام پہ جانور زبح کرنے والے پہ اللہ کی لعنت ہے انسان اولیاء کو خوش کرنے کے لیے مزاروں پہ جاتا ہے جانور لے کر زبح کرتا ہے8:27ہندو اپنے دیوی دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لئے دیوی کے استانوں پہ بوتوں کے مندیروں میں جا کے جانور زبح کرتا ہے دونوں پہ اللہ کی لعنت ہے چاہے وہ مزار کا چہاوا بکرا برغا ہو چاہے وہ مندیر کا بکرا ہو وہ کنیادان کرتا ہے اور یہ نظر و نیاز کرتا ہے دونوں پہ اللہ کی لعنت ہے من زبح لغیر اللہ دونوں غیر اللہ کا زبیعہ دونوں مشرک ہے لان اللہ من لان والدی دوسرا وہ آدمی جس پہ اللہ کی لعنت8:57چار باتیں علی رضی اللہ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی پہلی بات کہ اس شخص پر اللہ کی لعنت جو غیر اللہ کے نام پر جانور زبا کرے دوسری بات کہ اس شخص پر اللہ کی لعنت جو اپنے ماں باپ پر لعنت بھیجے صحابہ اکرام کو حیرت ہوئی کہ یا رسول اللہ کون ایسا بدنصیب ہے جو اپنے ماں باپ پر لعنت بھیجے گا ایسا کوئی ہے ماں باپ پر لعنت بھیجے تو آپ نے فرمایا کہ اس کا9:28اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب تمہارا کسی سے جھگڑا ہوتا ہے فوراً اس کے ماں کی باپ کے گالی دیتے ہو وہ جواب میں تمہارے ماں باپ کو گالی دیتا ہے گالی پلٹ آئی یعنی تم سبب بن گئے اپنے ماں یا باپ پہ لعنت بھیجوانے کا اس لئے تم پر اللہ کی لعنت لعن اللہ من آوہ محدثن تیسرا وہ آدمی جس پہ اللہ کی لعنت جو کسی بیداتی کو پناہ دے بیداتی9:54دین میں نئے نئے طریقے ایجاد کرنے والا اس کو پناہ دینا اس کی عزت کرنا اس کی تقریم کرنا اس میں اللہ کی لعنتAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieماں باپ کے حقوق2 / 71ماں باپ کے حقوق - 110:062ماں باپ کے حقوق - 210:063ماں باپ کے حقوق - 310:064ماں باپ کے حقوق - 410:065ماں باپ کے حقوق - 510:066ماں باپ کے حقوق - 610:067ماں باپ کے حقوق - 710:06Suivant : épisode 3→