Lectures & RemindersVidéoماں باپ کے حقوق - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ ماں باپ کا حق اللہ کے حق کے فورا بعد ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00یہ دوستوں کے ذریعے ان کی خیر کا ان کے لئے خیر اور بھلائی کا سبب بن سکتا ہے اسی طرح سے ایک شخص نے ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ یہ بتائیے کہ والدین کے ساتھ سلوک کا اور کونسا ذریعہ ہے تو انہوں نے بتایا کہ ایک ذریعہ یہ ہے کہ ان کے ساتھ جب چلو تو ان کے آگے آگے نہ چلو یا جب کہیں بیٹھ نہ ہو ایسا نہ ہو کہ پہلے آپ بیٹھ جاؤ کہو اب بیٹھو یہاں پہ0:27ان سے پہلے نہ بیٹھو یہ آداب ہیں کہ کہیں بیٹھنا ہو کسی جگہ جا رہے ہیں کسی ہوتل میں کسی مجلس میں تو اپنا بیٹھ جاؤ کہو یہاں بیٹھ جاؤ نہیں آپ پہلے انہیں بیٹھائیے پھر آپ بیٹھئے اسی طرح سے ان کے آگے آگے نہ چلیے اگر راستہ بتانا ہے تو چل سکتے ہیں لیکن آگے آگے کہ چلو میں چلنا ہوں آپ پیچھے سے آؤ یہ غلط ہے آداب کے خلاف ہے اسی لئے انسان اپنے والدین کی قدر کرے گا تو وہ اللہ کی جندت پائے گا0:54والدین کی ناقدری کرے گا تو کیا ہوگا جانتے ہیں جریج کے واقعے میں اور دوسرے واقعات میں آپ کو ایک چیز ملے گی ایک اور حدیث سے اس کو سمجھئے بستدرک حاکم میں یہ حدیث مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انسان کوئی بھی گناہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس گناہ کو اس گناہ کے کرنے سے لے کر کے قیامت تک تال دے گا ایک گناہ آج آپ نے کیا1:20اس کی سزا آج ملے گی کل ملے گی پرسو ملے گی قیامت تک ملے گی یعنی گناہ سے لے کر کے قیامت تک وہ سزا ٹال دی جائے گی اللہ تعالیٰ جب سمجھے گا جب بہتر سمجھے گا آپ کو اس کی سزا دے گا یا چاہے تو ماف کر دے گا لیکن آپ نے فرمایا مگر ماں اور باپ کی نافرمانی یہ ایسا گناہ ہے کہ اس کی سزا فوراً اس کو ملتی ہے آپ نے اپنے والدین کے ساتھ جو سلوک کیا1:48آپ کے بیٹے وہ سلوک کر کے آپ کو دکھا دیں گے آپ کی بیوی نے اپنی آپ کی ماں کی جتنی خدمت کی ہوگی اپنی بہو کی اتنی ہی خدمت آپ کی بہو آپ کی بیوی کی کرے گی جتنی خدمت آپ اپنے بیٹوں کی آپ اپنے باپ کی کریں گے اتنا ہی اتنا ہی جو ہے آپ کے بیٹے آپ کے ساتھ کریں گے آپ کے بیٹے اگر آپ کو عزیز ہیں تو آپ کے باپ بھی تو آپ کو عزیز رکھتے تھے آپ جب چھوٹے تھے2:15آپ کے والد آپ کو عزیز رکھتے تھے جس طرح آپ آج اپنے بیٹوں کو دنیا کی ساری چیزوں سے بلند سمجھتے کہ میرے بچے ہیں میری اولاد ہیں اسی طرح آپ بھی اس باپ کی اولاد تھے جس کو آپ آج چھکرا رہے ہیں یا جس کو دور کر رہے ہیں اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں2:33کہ انسان کی جو بھی مسئیبت یا جو بھی اس کی برائی یا اس کے گناہ ہیں اللہ تعالیٰ گناہ سے لے کر کے قیامت تک اس کی سزا مؤخر کر دے گا لیکن والدین کی نافرمانی کا جو جرم ہے اس کی جو سزا ہے یہ بہت جلدی دکھا دیتا ہے اور جلدی میں جلدی آپ دیکھئے جلد سے جلد کہ آدمی ابھی والدین کو ستا رہا ہے پیچھے سے اس کی اولاد بڑی ہو رہی ہے اور اس کو آ کے دکھا دیا کہ چلو3:00تم بھی جاؤ کنارے ہو جاؤ تم بھی الگ ہو جاؤ تمہیں بھی یہی چیز ملے گی یہ اللہ کی طرف سے ہے یہ چیز اللہ کی طرف سے ہے کہ انسان جیسا سلوک اپنے والدین کے ساتھ کرے گا ویسا ہی سلوک اس کی اولاد اس کے ساتھ کرے گی اسی لئے اللہ نے فرمایا کہ وَقُرْ رَبِّ الْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِ الصَّغِيرَ اے اللہ تو ان پر رحم فرما جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھ پر رحم فرمایا تھا3:29انسان ان کے لئے دعا کرے ان کی جس طرح بچپر میں آپ کے جرم کو آپ کی شرارتوں کو انہوں نے نظر انداز کیا تھا اسی طرح آج بڑھاپے میں آپ ان کی خطاوں کو ان کے تصرفات کو نظر انداز کیجئے پردہ ڈالیے ان کے عیبوں کو چھپائیے انہیں رسوا نہ کیجئے انہیں ستائیے نہ انہیں تکریف نہ دیجئے انسان بڑی سے بڑی مصیبت میں ہو اللہ رب العالمین3:58سے دعا کی جب قبولیت کی بات کرے گا تو اس کے لئے بڑی سے بڑی مصیبت میں والدین کی خدمت یہ ایک ایسا نیک عمل ہے کہ اللہ رب العالمین اس کی دعا کو قبول کرتا ہے مشہور حدیث وسیلے کے باب میں آپ نے سنی ہوگی کہ ایک شخص جو ہے تین قسم کے لوگ کہیں جا رہے تھے اور اس کے بعد جب بارش آئی آندھی آئی تو کسی غار میں انہوں نے پناہ لے لی چٹان میں اور اس کے بعد4:28اندر گھسے غار میں اور غار کے موہ پہ ایک بڑی چٹان آگئی اور غار کا موہ بند ہو گیا اب تینوں باہر نہیں نکل پا رہے تھے کیونکہ چٹان بڑی تھی یہ تینوں ہٹا نہیں سکتے تھے اس کو تو تینوں نے اپنی اپنی نیکیوں کا واسطہ دیا اپنی امانداری کا شرافت کا ان میں سے ایک شخص نے کیا کہا تھا کہ اللہ تعالی میں4:49بکریوں سے پہلے اپنے والدین کو دودھ پلاتا اس کے بعد اپنے بچوں کو پلاتا ایک دن ایسا ہوا کہ میں جب آیا تو میرے والدین سو چکے تھے بچے میرے بلک رہے تھے جاگ رہے تھے اور5:08میں نے بچوں کو پہلے دودھ نہیں پلایا بلکہ والدین کے جاگنے کا انتظار کرتا رہا یہاں تک کہ جب صبح ہوئی تو پہلے والدین کو دودھ پلایا پھر بچوں کو دیا اے اللہ اگر میں نے یہ کام5:21تیری رضا مندی کے لئے کیا ہے تو اس چٹان کو ہمارے اس غار کے موں سے ہٹا دے دور کر دے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ وہ چٹان اس غار کے موں سے ہٹ گئی کیونکہ اس نے والدہ کی خدمت کی تھی اور اس خدمت کا واسطہ دے کر کہ اللہ سے دعا کیا تھا اس لئے5:49انسان والدہ کی خدمت کے ذریعے اگر خدمت کرتا ہے اور اس کا واسطہ دے کر اللہ سے دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول کرتا ہے عویس قرنی رحمہ اللہ کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا کہ مشہور تابعی تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام سے فرمایا عمر بن خطاب سے کہا کہ عمر میری امت میں ایک شخص عویس نام کا ہے عویس قرنی ہے6:16وہ آنا چاہتا ہے مجھ سے ملنا چاہتا ہے لیکن میری6:22ملاقات کی وجہ اس سے میری ملاقات نہ ہونے کی وجہ یہی ہے کہ اس کی بڑھی ماں ہے اس کی خدمت کرنے والا کوئی نہیں ہے اس لئے ماں کی خدمت کی وجہ سے وہ نہیں آرہا ہے عمر جب تم اس سے ملاقات کرنا تو اپنے حق میں اس سے دعا لے لینا اللہ اکبر عمر کون ہے خلیفت المسلمین ہے عمر کون ہے امیر المؤمنین ہے عمر بن خطاب یہ کون ہے عشر مبشرا6:49یعنی جن دس لوگوں کو اللہ نے دنیا میں جنت کی بشارت دی اس میں عمر بن خطاب ہیں ان سے کہہ رہے ہیں کہ ویس کرنی سے دعا لے لینا ایک تابعی ہیں لیکن ایک صحابی کو آپ کہہ رہے ہیں کہ تم عمر سے دعا لے لینا7:05کیوں وجہ کیا ہے اس لیے کہ اپنی ماں کی خدمت کی وجہ سے وہ مجھ تک نہیں پہنچے اللہ اکبر یعنی ماں کی خدمت کرنے کی وجہ سے اللہ نے جو مقام و مرتبہ ویسے قرن رحمہ اللہ کا مقرر کیا وہ کیا تھا7:21انسان بزرگی کو پہنچ جائے جنتی صحابی ہیں اور وہ دعا لینے کے لئے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ان سے دعا لینا یعنی ان کا مقام کتنا بلند تھا کہ ایسے لوگوں کی دعائیں بھی قبول کی جاتی ہیں جو اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں اور اگر برا سلوک کریں تو ان کے اوپر اللہ کی پھٹکار اور اللہ کا غضب نازل ہوتا ہے اس لئے7:47اللہ رب العالمین کی سب سے بڑی جو نعمت والدین ہیں ان کی انسان قدر کرے دنیا میں قدر کرے مرنے کے بعد ان کی قدر کرے اور اللہ رب العالمین سے ہمیشہ دعا کرے کہ رب برحمہما کما رب بیان سغیرہ8:04اللہ نے جو فرمایا کی وَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍ فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍ وَلَا تَنْهَرْهُمَا دَعْتُو بھی نہیں وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا8:17بھلی اور پیاری بات کہو ان کے لئے اللہ سے دعا کرتے رہو اللہ کی جب دعا تمہارے عمل میں شامل ہوگی تو اللہ تعالیٰ تمہاری بھی مدد فرمائے گا والدین کی خدمت کی جو ہے تمہیں کمہ حقہ توفیق دے گا لیکن ایسے بدنصیبوں کا کیا کہنا کہ جو اپنے والدین کو بستر بھی الگ کر دیتے ہیں ایک شاہم نے واقعہ بتایا کہ8:45اپنے بی بی بچوں کو الگ رکھتے ہیں اور ان کے ماں باپ الگ رکھتے ہیں میں نے پوچھا کیوں کیا وجہ ہے سنیے یہ ہمارے اپنے لوگوں کی بات ہے جو اپنے اخوان ہیں انہوں نے بتایا کہ ان کے والد نے جب اپنے لڑکے سے شکایت کیا کہ بیٹا جب تم سعودیہ میں رہتے ہو تو تمہارا جو لڑکا ہے وہ مجھے گالی دیتا ہے اس لیے تم اپنے بچے کو ذرا سمجھا دو تو اس شخص نے کیا کیا جانتے ہیں یہ نہیں کہا کہ بیٹے تم نے کیوں گالی دیا9:15اپنے باپ سے کہہ رہا ہے کہ آپ ہی نے کچھ کہا ہوگا اس لیے گالی دیا ہے اللہ اکبر9:20یہ انسان کی بدنصیبی کا عالم ہے کہ اپنی اولاد کو اس قدر معصوم سمجھتا ہے کہ اس کے لئے اپنے باپ کو برا کہہ دیتا ہے یا اپنے باپ کو قصور واقعہ دیتا ہے اولاد کی تربیت آپ والدین کے مشورے سے کیجئے والدین نے آپ کی تربیت جس انداز میں کی آپ کوشش کیجئے کہ اپنی اولاد کی صحیح تربیت کریں اور اولاد کی صحیح تربیت کریں گے تب جا کے آپ والدین کی خدمت یعنی آپ کو ان کی خدمت نصیبی9:49لقمان علیہ السلام کی نصیحتوں میں کیا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieماں باپ کے حقوق5 / 71ماں باپ کے حقوق - 110:062ماں باپ کے حقوق - 210:063ماں باپ کے حقوق - 310:064ماں باپ کے حقوق - 410:065ماں باپ کے حقوق - 510:066ماں باپ کے حقوق - 610:067ماں باپ کے حقوق - 710:06Suivant : épisode 6→