Lectures & RemindersVidéoماں باپ کے حقوق - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ ماں باپ کا حق اللہ کے حق کے فورا بعد ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نہ مانے بلکہ مجھے خطرہ ہے کہ میں اسے دین کی طرف بلاؤں گا سنت کی طرف تو مجھے بدعا دے دے گا تو کیا اس کی بھی بدعا لگتی ہے پیر کی بھی والدین کی بدعا تو لگتی ہے کیا پیر کی بدعا لگے گی ظاہر سے بات ہے کہ اگر آپ سنت کی طرف بلا رہے ہیں اور توحید کی طرف اور وہ پیر اس کی وجہ سے بدعا دے رہا ہے تو اس پیر کی بدعا نہیں لگے گی بلکہ اس پیر پر اللہ کی لعنت برسے گی جس نے0:30سنت کو ٹھکرایا توحید کو ٹھکرایا اور الٹا بدعا دے رہا ہے اس کی بدعا نہیں لگے گی بدعا اس پیر کی لگے گی پیر جو ہے ہمارے ہاں ولی کے عام طور سے مقام مانے میں ہے پیر اردو میں کہتے ہیں ورنہ ولی0:45تو اس کی بددعا اسی وقت لگے گی جب وہ نیک اور صالح ہو اور آپ اس کو ڈاٹے فٹکارے نہ حق اسے ستائے سنت کی طرف بلائے توہیت کی طرف بلائے اور اس کی وجہ سے وہ ناراض ہو کر بددعا دے تو وہ ایسی بددعا نہیں لگے گی بلکہ اس پر اللہ کی فٹکارہ اور لعنت برسے گی کہ تم الٹا جو ہے بددعا دینے آئے ہو میرے بندے کو اسی طرح سے کیسے ہم جانیں گے کہ یہ ولی ہے یعنی پیر ہے1:11یا شیطان ہے کبھی کبھی فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے اس سلسلے میں پوری تفصیل آپ جو ہے اولیاء حق و باطل یا اولیاء یا ولایت وغیرہ کی کتابوں میں پائیں گے واضح ہے اور دو ٹوک جو ہے اس کا یعنی چند جملوں میں اس کا جواب یہی ہے کہ انسان کا اپنا عمل کسی ولی کا کسی پیر کا عمل اگر کتاب و سنت کے مطابق ہے تو اللہ کا ولی ہے اور اگر اس کا عمل کتاب و سنت سے ہٹ کر کے ہے اس کے عمل میں شرک بیداد کفر1:40یا بے عملی ہے تو وہ شیطان کا ولی ہے ایسے لوگوں سے ڈرنا نہیں چاہیے جو ننگے دھنگے بیٹھے رہے اور ہو ہو اللہ ہو کہے اور لوگوں کو بددوا دے اور پھٹکارے نہیں ان کا عمل اگر کتاب و سنت کے مطابق ہے تو واقعی وہ اللہ کے ولی ہے لیکن عمل کتاب و سنت کے مطابق نہیں ہے تو وہ شیطان کے ولی ہیں شیطان ہیں ایسے لوگوں کو آپ قطن خاطر میں نہ لائیے نہ ان سے ڈرئیے بلکہ حق باطن تک پہنچا دیجئے بس خاموشی سے چلے آئیے وہاں سے اور کوئی2:35ماں بڑھاپے میں بہو کو اپنے گھر میں رکھنا چاہتی ہے خدمت کے لیے چھوٹا بیٹا جو شادی کے لائق ہے اس کی بہو کو رکھنا چاہتی ہے مگر وہ یورپ میں رہتا ہے اور وہ وہی شادی کرنا چاہتا ہے مگر دوسرا بیٹا دوسری شادی کر کے ماں کی خدمت کرنا چاہتا ہے ماں کہتی ہے کہ نہیں وہی بیٹا جو کمارا ہے اس کی بہو میرے پاس رہے گی یہی سوال ہے نا3:06بیٹا یہ چاہتا ہے کہ یورپ میں شادی کرے اور وہی رہیں ماں یہ چاہتی ہے کہ شادی کر کے میرے پاس چھوڑ دے اس بیوی کو میری خدمت کرے یہی سوال ہے نا ظاہر سے بات ہے کہ انسان جو شادی کرتا ہے بیوی لاتا ہے بیوی شوہر کے لیے آتی ہے بیوی پر شوہر کی خدمت فرض ہے ماں کی خدمت کس پر فرض ہے بیٹے پر فرض ہے وہ بہو3:33اپنی ساس کی خدمت کے لیے شریعت نے اس کو نہیں مکلب کیا ہے بیٹا جس کا ہے وہ اپنی ماں کی خدمت کرے لیکن ہوتا ہے کہ بیٹا مصروف ہے باہر ہے کاروبار میں خدمت نہیں کر سکتا تو اپنی بیوی کو گھر میں رکھتا ہے کہ تم میری ماں کی خدمت کرو فرض تو میرا ہے لیکن میں تمہیں اپنا وکیل بنا رہا ہوں یا حکم دے رہا ہوں شاور کے ایسے سے کہ تم میری ماں کی خدمت کرو3:59تو اسے شوہر کا حکم مان کر کے خدمت کرنا چاہیے اگر وہ نہیں کرتی ہے تو وہ اس لئے گناہ گار ہوگئے کہ وہ شوہر کی نافرمان ہے4:08سمجھ رہے ہیں بات کو اور رہا سوال وہ یورپ میں شادی کر کے رہنا چاہتا ہے تو انسان جہاں شادی کرے وہاں رہے اور اس کے لئے آسان داستہ ہے کہ ماں کو وہاں بلالے یا ماں کے لئے کوئی انتظام مناسب کر دے اور اگر ماں یہ کرے کہ نہیں شادی کر کے بیوی کو میرے پاس چھوڑ دو اور تم وہاں رہو تو ماں کی یہ چیز نہیں مانے جائے گی کیوں کہ شادی کر کے بیوی کو ماں کے پاس چھوڑ دے بیٹا یورپ میں ہے دنیا کے جو خرافات ہیں یا گناہوں میں اگر لٹپت ہو اور بیو4:37ماں کی خدمت فرض ہے لیکن اصول اور شریعت کے دائرے میں رہ کر کے اور ماں کو اپنے ساتھ رکھے یا بیوی کو ماں کے ساتھ رکھے تو خود بیوی کا جو حق ہے وہ بھی ادا کرے4:50والدین کی طرف سے عمرہ یا تواف یا حج کرنا چاہیے کی نہیں والدین کی طرف سے حج یا عمرہ کر سکتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص نے آکے سوال کیا کہ یا رسول اللہ میری ماں کا انتقال ہو گیا اور اس نے حج نہیں کیا تھا اور میں جانتا ہوں کہ اگر وہ زندہ رہتی تو ضرور حج کرتی5:13تو اگر میں اپنی ماں کی طرف سے حج کر لوں تو کیا اسے عجل و ثواب ملے گا تو آپ نے فرمایا کہ یہ بتاؤ کہ کیا اگر تمہاری ماں کے اوپر قرض ہوتا تو اسے پورا کرتے اس نے کہا ہاں ضرور کرتا آپ نے کہا حج کر لو تمہاری ماں کو عجل مل جائے گا تو ماں یا باپ کے مرنے کے بعد آدمی ان کی طرف سے حج کر سکتا ہے عمرہ کر سکتا ہے رہا سوال نفلی تواف کا تو اس کا ثبوت نہیں ہے البتہ ان کے لئے کسرس سے دعا استغفار کی جائے گی یہ اس کا مختصر سا جواب ہوا5:42ایک اور سوال ہے کیا پیر کے ہاتھوں بیعت کی جا سکتی ہے جیسا کہ ہمارے یو پی کے علاقے میں عام ہیں پیر کے ہاتھوں میں بیعت کی جا سکتی ہے جیسا کہ یو پی ہی نہیں وہ دنیا کے علاقوں میں عام ہے یعنی دنیا میں جہاں جہاں یہ خرافات ہیں وہاں پہ ہیں اور بیعت اگر شریعت میں اسلامی کوئی خلیفہ ہے6:04تو اس کے ہاتھ پہ بیعت کی جاتی ہے اور یہ جو پیر ہیں سجادہ نشین یا درگاہوں کے پیر ان پہ بیعت نہیں کی جائے گی بلکہ ان کے ہاتھوں بیعت کرنا6:13غلط اور ناجائز ہے کیونکہ یہ ہمارے ولی امر نہیں ہے امر المومنین نہیں ہے بیعت کا مطلب کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں پہ لوگ بیعت کرتے کہ آپ جو چیز بتائیں گے جو دین پیش کریں گے جو حکم دیں گے ہم اس کو مانیں گے مسلمانوں کا کوئی خلیفہ ہو جیسے یہاں پہ مملکہ آئے تھے سعودی عربیہ میں خادم الحرمین الملک فہد سعود آل سعود حفظ اللہ یہ6:34ان کے ہاتھوں پہ بیعت ہے اور یہ امیر المومنین یا جو ہے کیا کہتے ہیں کہ مسلمانوں کے امیر ہیں یعنی ولی ہیں اور ان کا جو حکم ہے اس کو سارے لوگ نافذ کریں گے جیسے استفقہ کا اعلان ہوتا ہے تو آپ پڑھتے ہوں گے اخباروں میں یا خبروں میں کہ مسلمانوں کے امیر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے6:52اور وہ مسلمانوں کی حکمرانی مسلمانوں کی دیکھ ریک جو مسائل ہیں اس کے وہ ذمہ دار ہیں تو مسلمانوں کا خلیفہ وہی امیر ہوتا ہے اور اسی کے ہاتھ پر بیعت کی جاتی ہے اور پیر کے ہاتھ پر بیعت کریں گے تو ہندوستان میں ایک نہیں ایک لاکھ پیر ہیں7:07تو ایک لاکھ پیروں پہ بیعت ہوگی تو ایک لاکھ امیر ہو گئے دنیا میں اور پھر کوئی شرک کا دائی کوئی کفر کا کوئی بدت کا کوئی کھانے کا پینے کا تو یہ امیروں کے یہ پیروں کے ہاتھوں پہ جو بیعت ہے ہمارے ملکوں میں یہ شیطانی بیعت ہے یہ بیعت7:23سنت اور قرآن کی بیعت نہیں ہے ان بیعتوں سے آپ دور رہیے یہ بیعت عجل و ثواب نہیں گناہ کا سبب ملے گی اور اس کی پوری تفصیل جو ہے انشاءاللہ دوسرے کبھی کسی محاضرے میں اس کا ذکر کیا جائے گا کہ بیعت کا طریقہ کیا ہے اور بیعت کس سے کی جا سکتی ہے اس کے اصول و عداب کیا ہیں پیر کا کیا درجہ ہے اسلام میں پیر کا کوئی درجہ نہیں ہے لفظ پیر کا کوئی درجہ نہیں ہے اور نہ پیر کا درجہ ہے7:48کوئی آدمی اگر آپ کو دین کی بات بتائے آپ کی رہنمائی کرے اسے آپ پیر مانتے ہیں تو جب تک وہ دین قرآن و سنت کی روشنی میں بتائے اس کی بات کو مانیے اور جب قرآن و سنت سے ہٹ جائے تو اس کی بات کو ٹھکرا دیجئے اب اس کے ہاتھ کو چوبنا اس کا سجدہ کرنا یا اس کے مرنے کے بعد اس کا چہاوا چہانا یا جو کچھ کہتے ہیں اس کو مان لینا یہ سب شیطانی چرخیں ہیں اور پیری مریدی یہ شیطانی عمل ہے قرآن و سنت سے اس کا ثبوت نہیں ہے8:15جب تک انسان کا کوئی عالم کوئی رہبر کوئی پیر ہی سہی قرآن و سنت کی روشنی میں جب کوئی بات کہے تو اس کو مانیں گے اس کے لئے وہ ہمارا پیر ہے نہیں اگر قرآن و سنت سے ہٹ کے ہے تو پیر نہیں ہمارا ہے نہ ہماری نگاہ میں اس کا کوئی درجہ ہے حج یا عمرہ کا سوال زندہ والدین کے لئے کیا تھا کہ زندہ والدین کی طرف سے عمل کرنا چاہے کہ نبی جو سوال کیا تھا8:45زندہ والدین کے لئے تو اگر والدین زندہ ہیں اور معذور ہیں نہیں آسکتے تو ان کی طرف سے حج امراب کر لیجئے وکیل بن کر کے لیکن اگر معذور نہیں ہیں چلتے پھرتے ہیں طاقتور ہیں تو وہ خود آ کے حج کریں اب سوال ہے کہ ان کے پاس پیسے نہیں ہے طاقت نہیں آنے کے تو جب طاقت نہیں ہے تو ان کے اوپر حج ہی فرض نہیں ہے9:04کیونکہ حج ایک ایسی عبادت ہے جو استطاعت پر فرض ہے اللہ کے گھر کا حج ان لوگوں پر فرض ہے جو استطاعت رکھتے ہوں اللہ کے گھر آنے جانے کی اگر آپ کے والدین مستطی نہیں ہے تو حج ہی نہیں فرض ہے تو پھر آپ حج کیوں کریں گے اور مستطی ہیں معذور ہیں تو آپ وکیل بن کے کر دیجئے اور دنیا سے چلے گئے تو اس کی صورت تو واضح ہے جیسا کہ ابھی میں نے بتایا ہے9:33چلیئے انہی باتوں پر آج کی گفتگو ختم کی جا رہی ہے اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمیں رمضان کی قدر کی توفیق عطا فرمائے ہمارے سیام و قیام کو قبول فرمائے اور ہمارے والدین کی مغفرت فرمائے آمینAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieماں باپ کے حقوق7 / 71ماں باپ کے حقوق - 110:062ماں باپ کے حقوق - 210:063ماں باپ کے حقوق - 310:064ماں باپ کے حقوق - 410:065ماں باپ کے حقوق - 510:066ماں باپ کے حقوق - 610:067ماں باپ کے حقوق - 710:06