Family & SocietyLectures & RemindersVidéoمسلمان عورت کا پردہ - 4admin·5 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں چھہ آیات قرآنیہ اور پندرہ احاديث نبویہ سے عورتوں کے پردہ کی فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00ہمارا نوجوان اپنے علمی سے پوچھتے ہوئے شرماتا ہے ان لوگوں کو یہ توجہ تھی کہ ہم نے سیکھنا جو انہیں جب بھی ضرورت پیش آتی فوراں وہ سوال کر لیتی تو سوال کرنے میں شرمانے والی بات نہیں ہے جہاں تک تعلق ہے غصر جنابت کا تو سب سے پہلے جنابت کی اگر کوئی غلاظت کوئی چیز لگی ہوئی ہے سب سے پہلے استنجا کریں اور اپنے جسم کے متعلقہ حصے کو اچھی طرح صاف کر لیں0:28ستنجا سب سے پہلا مرحلہ اور اس کے بعد مکمل وضو جس طرح کے کوئی نماز کے لیے وضو کرتا ہے اگر پانی پاؤں کے نیچے سے پہ رہا ہے نکاسی کا اچھا انتظام موجود ہے تو اس وقت آپ وضو پاؤں دھونے سمیت مکمل وضو کر لیں لیکن اگر پانی پاؤں کے نیچے رک رہا ہے جیسے کہ پانی ہاتھوں میں0:53وہ سرخانے ایسے ہیں کہ پانی باہر نہیں جا رہا رکھتا ہے یا کوئی ایسی جگہ ہے کھیت ہے تو اس شکل میں وہ پاؤں چھوڑ دے باقی مکمل وضو کر لے اور پاؤں کو جب باہر نکلنا چاہے اس پانی سے تو نکلتے ہوئے پاؤں دو دیں اگر مکمل وضو کر لیا ہے مکمل وضو کرنے کے بعد اپنے سر پر تین لپیں پانی ڈالیں دونوں ہاتھوں کے چلو اس طرح بھر کر اپنے سر پر ڈالیں تین مرتبہ اور اچھی طرح سر کو ملیں1:22تاکہ سر کے بالوں میں سے کوئی ایک بال بھی خوشک رہنے نہ پائے اور اس کے بعد آج کے دور میں نیچے سے تب سے پانی لیں تو بھی ٹھیک ہے اوپر شاور لگا ہوا ہے تب بھی ٹھیک ہے بہتر یہ ہے کہ سنت طریقے کے مطابق آپ پہلے تین بک یا تین لپیں دو ہاتھوں کی کٹھی یہ پانی اپنے سر کے اوپر ڈال کر سر کے بالوں کو اچھی طرح ہلا کر مل کر دھولیں اور اس کے بعد اپنے جسم کے دائیں1:52پہلو پر دائیں پہلو جو ہے اس طرف دو تین مرتبہ پانی ڈالیں بائیں طرف ڈالیں شاور نے آپ کی یہ ساری آسانیاں آپ کے لئے پیدا کر رکھی ہیں2:03اوپر ہی سے سنت پوری کرنے کے لیے ایک انداز ایسا ہو کہ آپ تین مرتبہ سر پہ ڈال رہے ہیں تین مرتبہ ادھر ڈال رہے ہیں اس کے بعد اپنے سارے جسم پر پانی بہا دیں اگر پہلے پاؤں نہیں دوئے تو اب دو لیں اور اگر پہلے دو چکے ہیں تو آپ کا غسل بھی مکمل ہوا اور ساتھ ہی آپ کا غزو بھی بحال ہے بشرتے کہ آپ کا ہاتھ شرمگاہ کو نہ لگا اگر شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائے2:30تو پھر باہر نکلتے ہوئے صرف وضو کر کے آ جائیں ننگے کھڑے آدمی کا وضو صحیح ہے جائز ہے اس سے نمازوں پڑی جا سکتی ہے مرے بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ ننگے وضو نہیں ہوتا بلکہ ہمارے کئی لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ننگے وضل ہی نہیں ہوتا ہمارے ہندوستان کا چھوٹا سا علاقہ کیرلا اور چھوٹا سا شہر بھٹکل وہاں کے لوگ خاص طور پر شافری حضرات سمجھتے ہیں کہ نہانے کے لیے بھی چھوٹا سا کپڑا باندھ کر ر3:01حالانکہ صحیح بخاری میں امام بخاری رحمت اللہ علیہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث لائے ہیں جس میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ ہے کپڑے نہانے کے لئے کپڑے اتار کر پتھر پر رکھے پتھر لے کر کپڑے بھاگ لیں گے اس واقعہ سے یہ استلال کیا جاتا ہے اور صحیح ہے کہ اگر چاروں طرف کوئی دیکھنے والا نہیں ہے ہمام کے اندر ہیں3:24چار دیواری ہے دروازہ ہے اوپر چھت ہے آپ کپڑے اتاریں نہائیں کوئی حرج نہیں لیکن اگر غسل کے دوران شرمدہ کو ہاتھ لگ گیا تو غزو ٹوٹ گیا نکل دوئے نیسرے سے غزو کر لیں اس طرح آپ جنابت کا غسل بلکہ اگر اس کو عادت بنا لیں کہ جب بھی غسل کریں اسی طرح غسل کریں تو اس نیت کی وجہ سے کہ میں مسنون طریقہ سے غسل کر رہا ہوں چاہے دفتر جانے کے لیے کریں3:49آپ کو عجل بھی ملے گا اور جسم کی صفائی سترائی بھی ہو جائے گی دونوں کام ہو جائیں گے اس طرح ہر غسل عبادت بن جائے گا غسل ہے عادت ہماری روزانہ نہانہ عادت ہے اب اس کو سنت کے مطابق کریں گے تو روزانہ عبادت بن جائے گا اللہ تعالیٰ ہمیں اس عبادت کو اس طرح انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے شیخ سے مزید ایک سوال ہمارے ساتھی نے کیا ہے جس میں شیخ کا نام بھی ذکر کیا ہے کہ بارش کے وقت4:27دو نمازیں جمع کرنا کس حدیث سے ثابت ہے اس کا راوی کون ہے اور اسی سے ملتا جلتا سوال ہے کہ دونوں اوقات کی نماز جب ایک ساتھ پڑھیں گے تو ایسی صورت میں ان نمازوں کی سنتوں کو کیسے ادا کریں گے شیخ ابو عدنان حفظہ اللہ سے اس کا جواب مطلوب ہے جہاں تک بارش میں دو نمازیں جمع کرنے کا تعلق ہے تو الحمدللہ آج اس سنت پر آپ چاروں ناچار عمل کر چکے ہیں5:00چار ہونا چار اس لیے کہ اب یہاں سے باغنے کا کوئی راستہ بھی نہیں تھا بہر بارش ہو رہی تھی بہرحال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں ہوتے ہوئے شہر میں ہوتے ہوئے صحیح بخاری شریف میں یہ حدیث موجود ہے نوٹ کر لیں صحیح بخاری میں حدیث موجود ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ہوتے ہوئے زہر اور اثر کو جمع کر کے پڑا من غیر غزر ولا مطر5:30نہ بیماری تھی نہ سفر تھا نہ بارش تھی کسی قسم کا کوئی عذر نہیں تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زہرہ سر کو مغرب شاہ کو جمع کر کے پڑھ کے امت کو بتا دیا کہ اگر کبھی ضرورت پیش آ جائے اگر ضرورت ہو تو آپ دو نمازوں کو جمع کر سکتے ہیں دونوں نمازوں کو جمع کرنے کا یہ طریقہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں بتا کر گئے ہیں اب کئی لوگ ایسے ہیں کہ وہ اڑ جائیں گے5:59کہیں گے جی کیا ضرورت ہے آج کل سڑکیں پکی ہیں آج کل یہ ہے وہ ہے آپ نے دیکھا کہ جس وقت مغرب کی نماز ہو رہی تھی ساتھ ہی عشاء کی نماز جمع کر بھائی چھوڑو بھی اس بات کو سہر صاحب چھوڑیں کیا ہو گیا چھوڑنے بس یہاں جس وقت مغرب کی نماز ہو رہی تھی ہم نماز پڑھ رہے تھے بارش چل رہی تھی ساتھ ہی انہوں نے اقامت کہی عشاء کی نماز شروع ہو گئی تو اس وقت بھی بارش ہو رہی تھی6:28اب ہو سکتا ہے کہ جس وقت عشاء کی اذانوں کا وقت آئے اس وقت موسم بالکل صاف ہو چکا ہے لیکن ہم تو نہیں جانتے ہیں اس باتیں جب اسلام نے ہمیں اس بات کی گنجائش دی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی عمل کو ہمارے لئے سنت قرار دیا تو پھر باغنے سے کیا حق ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ارشاہ ہم آتے ہیں کہ اللہ رب العزت نے ہمیں کچھ فرائض ہمارے لئے فرائض ہم پر آئیت کیے ہیں کچھ ہمیں رخصتیں دی ہیں6:55اور اللہ یہ چاہتا ہے کہ جو میں رخصت دوں میرے بندے ان رخصتوں کو اختیار کریں کام اور عالی کام والی بات ہو رکھنے پڑھیں گے سواب آپ کو چار والا ملے گا سفر کے دوران پسر ہے اور یہاں آپ ایک وقت میں دو نمازیں پڑھ لیں گے سنت رسول ہونے کی وجہ سے اللہ کی طرف سے گنجائش دینے کی وجہ سے اور فریضہ کی ادائی کی وجہ سے یہ تو کئی گناہ سواب پڑھ جائے گا لیکن ہماری7:24وہ سوئی جو ہے وہیں اٹکی ہوتی ہے سفر ہے یہاں سے لے کر مکم کرمہ تک ڈین ہزار کلومیٹر کا ہمیں میٹروں اور کلومیٹروں کے میار کی پرواہ نہیں کہیں گے جی ائر کنڈیشن بسیں ہیں آرام دے سفر ہے یہاں وہ ہے یہاں قصر کرنے کی کیا ضرورت ہے میرے بھائی آرام دے سفر ہے تو یہ بھی اللہ کی نعمت ہے اور سفر میں قصر کی گنجائش دیگی ہے یہ بھی اللہ کی نعمت ہے اگر ایک وقت کئی نعمتیں جمع ہو جائیں تو کیا حرکت وہی معاملہ یہ ہے7:53کہ اگر بارش ہو رہی ہو بارش کے امکانات ہوں یا ایسا ہو کہ اگلی نماز کے وقت آنے تک بارش جو ہے وہ نہیں تھمیں گی دونوں نمازوں کو جمع کر لیں اور رہا مسئلہ اسی سوال کے دوسرے جز کا کہ دو نمازیں جب جمع کریں تو ان کے درمیان جو سنتیں تھیں اب ہماری دو سنتیں کچھ لوگوں کی درمیان میں چھ سنتیں تھیں وہ مغرب کے بعد دو سنتیں اور عشاء سے پہلے چار سنتیں8:22وہ ان کا اپنا ایک سپیشل نمبر ہے چار سنت چار فرض دو سنت تین وطر دو سنت دو نفل سترہ رکھتے ہیں ان کے لئے آج یہ مسئلہ بنا ہوا ہے کہ یہاں ہمیں دو نمازیں کٹھی پڑھا دی گئیں نہ ہمیں مغرب کے سندے پڑھنے کا موقع دیا گیا اور جو بعد میں کچھ کر سکتے تھے اس کا موقع انسار زبیر محمدی صاحب نے دیا ہے انہوں نے پروگرام دور ہوا میرے بھائی جب جمع بین السلاطین ہو تو پہلی بات یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے8:52میدانِ ارخاد میں بھی جمع بین السلاطین کیا آپ نے مزدلفہ میں جمع بین السلاطین کیا آپ نے مدینہ منورہ میں جمع بین السلاطین کیا جہاں جہاں آپ نے دو نمازوں کو اکٹھے پڑا ان کی درمیان والی سنتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ادا نہیں فرمائیں جب ایک کام نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا تو ہم کون سا سواب تلاش کر رہے ہیں نبی سے آگے پیش قدمی کرنا عبادت کے معاملہ میں تو بالخصوص منع9:21دو نمازوں کو جب جمع کریں درمیان والی سنتیں ترق کرنا ہی سنتِ رسول ہے اور اسی میں زیادہ ثواب ہے اتنی سی بات ہے اب رہا مسئلہ یہ کہ آپ کا جی چاہ رہا ہے کہ نماز کم ہوئی ہے ہماری رکھتیں کم ہو گئی ہیں آپ سے لے کر سہری کی اذان تک فجر کی اذان تکAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمسلمان عورت کا پردہ4 / 71مسلمان عورت کا پردہ - 19:422مسلمان عورت کا پردہ - 29:423مسلمان عورت کا پردہ - 39:424مسلمان عورت کا پردہ - 49:425مسلمان عورت کا پردہ - 59:426مسلمان عورت کا پردہ - 69:427مسلمان عورت کا پردہ - 79:41Suivant : épisode 5→