Family & SocietyLectures & RemindersVidéoمسلمان عورت کا پردہ - 2admin·6 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں چھہ آیات قرآنیہ اور پندرہ احاديث نبویہ سے عورتوں کے پردہ کی فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00مختلف قسم کے واقعات غنمہ ہو رہے ہیں کیونکہ عورت نے اللہ اور اللہ کے رسول کی تعلیمات کو چھوڑ دیا اور معاشرے میں وہ کہ لیپ ہونا شروع ہوئی زلیل اور خالد ہونا شروع ہوئی اگر عورت اسلامی حکام پر عمل کرے تو اس میں اُس کا تحفظ ہے اُس کی اپنی حفاظت ہے0:21مسلمان تو مسلمان اس وقت تو آہستہ آہستہ کافروں نے تسلیم کرنا شروع کر دیا ہے پتہ نہیں ہماری مسلمان خواتین ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں کس نہج پر سوچتی ہیں کافروں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ اگر عزت چاہیے تو پردہ کرنا ہی دوگا تھوڑا عرصہ پہلے پاکستان کے انڈیا کے بعض اخبارات میں اور غالبا یہاں اردو نیول میں بھی ایک مذہبون نشر ہوا تھا جس میں ایک ہندو عورت نے بڑی لمبی جوری تحریر دی تھی0:52اس نے کہا تھا کہ عورت کے لیے پردہ تحفظ وہ عورت ہندو ہے لیکن اس نے اس بات کو تسلیم کیا کہ عورت کے لیے پردہ تحفظ کا کام کرتا ہے لیکن ہماری خواتین بہانے سے ہیلے سے مجھے بلک پریشر ہے میرا دم گڑتا ہے یہ دل کی صفائی کا معاملہ ہے دل صاف ہو تو کافی ہے برکے سے کیا فرق پڑتا ہے اسلام نے پردہ کرنے کا عورت کو حکم دیا ہے1:22اسلام نے دنیا کی سب سے قیمتی چیز قرار دیا ہے اسلام نے عورت کو دنیا کی سب سے قیمتی چیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد ہے مسند امام احمد اور صحیح صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ثابت یہ حدیث موجود ہے دنیا ساری ہی مال و سباب دنیا ساری ہی دولت ہے1:52لیکن دنیا کی سب سے قیمتی دولت کیا ہے المرأت صالحہ نیک عورت دنیا کی سب سے قیمتی دولت ہے اللہ کے لئے کہے کہ کبھی کسی نے دولت کو سر بزار ایسے ننگا لے کر گھومنا پرنا شروع کیا ہے آپ ہی اللہ لے کی کہہ گیا ہے کوئی آدمی ایسا ہے کہ نوٹوں کا بندل لیے ہوئے ایسے بازار میں لہرتا ہوا پھر رہا آج تو حالات وہ رہے ہیں2:21پاکستان میں ہوں انڈیا میں ہوں یہاں تو الحمدللہ حالات سعودی عرب کے اندر بڑے اچھے ہیں پاکستان انڈیا کے محول یہ ہے کہ آپ نے بینک سے پیسے نکلوا لے بریف کیس میں ڈال لیے اب اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر لیجئے کہ مطلب اپنے آفز تک پہنچ پائیں گے یا نہیں کتنا پیسے کو چھپا چھپا کر ہم ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹریول کرتے اس چیز کو2:51جس شخصیت کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری دنیا کی سب سے قیمتی پونجی قرار دیا اسے سر بازار مندہ گمائے کر رہے پیسے کو گھر میں کہاں رکھا جاتا ہے گزرتے ہوئے بادکرم کے راستے میں رکھ دیتے ہیں یا کاریڈور میں پڑے ہوئے ہوتے ہیں پیسے پیسے کو گھر کے اندر سنبھال کر سیف میں پہلے کسی چھوٹے صندوق میں پھر لوہے کے صندوق میں3:25اور اس کے تالے بھی آج کل آہستہ آہستہ وہ آگئے ہیں کہ کسی کو چابی لگانے کی حمد ہی نہ ہو یہ سارے احتمام کیوں کیا جا رہے ہیں کہ یہاں ہم نے دولت رکھنی ہے پونجی رکھنی ہے جس شخصیت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری دنیا کی سب سے قیمتی پونجی اور قیمتی دولت قرار دیا بھائی بھی لیے پھر رہا ہے شوہر بھی لیے پھر رہا ہے باپ بھی لیے پھر رہا ہے بیٹا بھی لیے پھر رہا ہے سارے اس کو ننگی بازار لی3:57تاجب آتا ہے کہ ہیرے کو چھپا کے رکھا جاتا ہے ہیرہ مہنگا ہے یا عورت مہنگی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد سامنے رکھیں اور بتائیں کہ ہیرہ مہنگا ہے یا عورت مہنگی ہے ہیرے کو چھپانے کے لیے محفوظ کرنے کے لیے کتنی شکورٹی اور کیا سے کیا کیا جا رہا ہے تاجب ہے ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں پر اپنے مسلمان عزیزوں پر مردوں کی آنکھوں سے یوں لگتا ہے کہ جیسے ہیا کا پانی ہی مرتا جا رہا ہے4:29بہو بیٹی ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں شوہر ہیں کچھ لوگ ایسے اپنے آپ کو مادرن شو کرنے کے لیے بیگم کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالا ہوا ہے بزاروں میں گھومتے پھرتے نظر آ رہے ہیں ان کی لباس اور جال ڈال کو دیکھ کر پتہ نہیں چلتا کہ یہ مسلمان جوڑی جا رہی ہے یا کسی اور مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں انتہائی قیمتی چیز ہے اور اسے اللہ رب و ریزت نے چھپا کر رکھنے کا ہمیں حکم دیا ہے قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ عل5:02اور بعض لوگوں نے پھر کئی رنگ نکال لیئے کچھ حصہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنن پرمزی میں صحیح سنن کے ساتھ ثابت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں شاہ مائے المرآتو اور ستر ہے عورت شرمگاہ ہے عورت کا پورے کا پورے جسم سر سے لے کر پاؤں تک اور پاؤں کے ناخن سے لے کر سر کے بالوں تک پوری کی پوری عورت ستر ہے5:32نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مان لیں گے یا چلتے پھرتے کسی بھی آدمی کی مان لیں گے دو باتیں موجود ہیں آپ کے سامنے کچھ لوگ آپ کو یہ کہتے ہوئے نظر آئیں گے کہ نہیں تھوڑا تھوڑا سا اچھا لباس پہن لیا تو کافی ہے اب اتنا زمبہ چوڑا اب اسلام کسی کو پابند نہیں کرتا تنگ نہیں کرتا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سننگ ترمزی صحیح سنت کے ساتھ صحابت حدیث دو ہی کرتا ہے پہلے دو لفظ6:04عورت پردہ ہے اب پھر یہ بات چھیڑ لینا کہ چہرے کا پردہ کرنا چاہیے یا نہیں ہماری کچھ لوگ تو پردے کے ہی قائل نہیں سیرے سے اور اگر کچھ پردے کے قائل ہوتے ہیں تو پھر نیا کھاتا کھول دیتے ہیں کہ ٹھیک ہے باقی تو چلے گا لیکن چہرے کے پردے کی تو کوئی ضرورت نہیں اب آپ بتائیے کہ اگر شیطان شیطان کسی کے دل میں کسی عورت کے لیے کچھ جذبات پیدا کرنا شروع کرے6:37اور اس عورت نے اپنے چہرے کو چھپایا ہوا ہو ڈھکا ہوا ہو تو کیا وہ شیطان سے تحفظ میں نہ آ جائے گا اور اگر عورت صرف اپنے چہرے کو بنا کر سوا کر لے پپوٹی کر کے جتنے رنگ روگن ہیں وہ مل کر بازار میں نکل آئے اور باقی سارا جسم اس نے چھپایا ہوا ہے یہ تو شیطان کو اور نوجوان کو دورت نظارہ دے رہی ہے کہ آؤ میرے پیچھے لگو مجھے چھڑو سمجھ نہیں آتی کہ ہمارے بھائی لوگ7:07کس بنیاد پر شروع ہوتا ہے؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فهمائے سطر ہے اورا یہ عربی کا لفظ ہے اس کا معنی ہی سطر ہے پردے کا حکم دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پردے کا حکم دیا چاروں آئمہ کو ماننے والوں سے دنیا بھری پڑی ہے چاروں آئمہ نے پردے کا حکم دیا اختلافی بات ہوتی تو کہتے کہ بھئی تیرا امام پتہ نہیں کون ہے ہمارے امام نے کہا ہے کہ بے پردہ پھرے کوئی حرکت نہیں7:43چاروں امام اس بات کے قائل ہیں کہ عورت کو پردہ کرنا چاہیے حتیٰ کہ احاف کی طرف سے اگر کچھ تھوڑی سی گتائش ملتی ہے تو ان کے علماء نے بھی لکھا ہے کہ آج فتنے کا دور ہے آج واجب ہے کہ عورت سے پردہ کروایا جائے8:01لیکن ان تمام تعلیمات کے ان تمام ہدایات کے ہمارے آئیما کی ان تمام کوششوں کے باوجود آج دنیا بردے سے باہر ہو رہی ہے چادر چار دیواری سے باہر ہو رہی ہے اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ہمارے یہاں مختلف قسم کے واقعات کے نیپنگ آبرو ریزی اور یہ اور وہ اور انتہائی بدبختی ان لوگوں کی بلکہ غیرت سے ہاتھ ہی دو بیٹھے ہیں وہ لوگ8:27کہ آج ہمارے ملک میں مردہ عورتوں کے ساتھ بلا کے واقعات شروع ہو چکے ہیں کچھ عرصہ پہلے یہ بات یاد نہیں کروئے پڑی ہوں گی اخوارات میں پاکستان کے شہر وزیر آباد میں ایک مردہ عورت کو اسی شام نکالا دیا کبر سے نکال کر اس کی باقاعدہ میک اپ کر کے اس بدبخت نے اس عورت کے ساتھ اپنا موقع لگا یہ ساری چیزیں کیوں رونما ہو رہی ہیں اس کی بنیاد میں کچھ8:58کتاہیاں عورتوں کی ہیں اور کچھ کتاہیاں ان کے شہروں ان کے باپوں ان کے بھائیوں ان کے بیٹوں کو اپنے گھر کی عورتوں کو سنبھال کر رکھیں گھر کی دولت کو سنبھال کر رکھیں تو پھر کوئی معنی نہیں بنتا کہ شیطانوں کا وار چلے اللہ رب العزت سے میری یہ دعا ہے کہ وہ مجھے آپ کو بھائیوں کو شہروں کو بیٹوں کو باپوں کو سب کو یہ توفیق اطاف فرمائے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں9:27اور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہماری بہو بیٹیوں کو بہنوں کو ہماری تمام خواتین کو پردے کے حکام پر عمل کرنے کی توفیق تا فرمائے تا کہ وہ صحیح خواتین اسلام نظر آئیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمسلمان عورت کا پردہ2 / 71مسلمان عورت کا پردہ - 19:422مسلمان عورت کا پردہ - 29:423مسلمان عورت کا پردہ - 39:424مسلمان عورت کا پردہ - 49:425مسلمان عورت کا پردہ - 59:426مسلمان عورت کا پردہ - 69:427مسلمان عورت کا پردہ - 79:41Suivant : épisode 3→