Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام آپ اور ہم اپنے مذہبان محمد مظر قادری کے ساتھ اور مظر قادری آپ تمام عالم خواتین حضرات کا تہہ دل سے استقبال کرتا ہے ناظرین آج کا عنوان یقینا ہماری سب کی زندگیوں سے جڑا ہوا ہے یہاں تک کہ جانوروں کی زندگیوں کے ساتھ بھی یہ جڑا ہوا ہے میری مراد ہے آج کا عنوان صفائی کی اہمیت 0:26 میڈیکل سائنس اور مذہب کی روشنی میں ناظرین آج کے عنوان سے متعلق آپ سوالات کر سکتے ہیں اس کے لئے ہمارے فون نمبرات نوٹ فرمالیں ہمارا ٹال فری نمبر 1-800-3454026 اور اسٹیڈی نمبر 08415-305010 اپنے مہمان کا استقبال کرتے ہیں مدنی صاحب آپ کا استقبال ہے مرحبا احلان و سحلان ناظرین آج کے عنوان سے متعلق سوالات پوچھ سکتے ہیں آپ 0:56 یقیناً اس کے لئے آپ کے ایس ایم ایس بھی کافی رول ادا کرتے ہیں ایس ایم ایس روانہ کرنے کے لئے آپ ٹائپ کیجئے گا اے اے ایس سپیس اپنا سوال اپنی نیک تمنہ اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے فائز سکھ زیرو زیرو سکھ زیرو سکھ پر آپ ای میل کے ذریعے بھی اپنے سوالات اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں اس کے لئے ٹائپ کیجئے اے اے ایس سپیس اے اے ایس ڈاٹ اردو اے ٹی � 1:25 مذہب اسلام کیا کہتا ہے صاف صفائی کے بارے میں اور قرآن اور احادیث کیا کہتے ہیں اور میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے صاف ستری زندگی گزارنا ہمارے لئے کتنا ضروری ہے چاہے وہ خارجی معاملات ہو چاہے وہ داقلی معاملات ہو آئیے مدنی صاحب سے جانتے ہیں آج کے عنوان سے متعلق تمہیدی کلمات مدنی صاحب تمہیدی کلمات پیش فرمائیں الحمدللہ رب العالمین 1:53 وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ اما بعد فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فِيهِ الرِّجَالُنْ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُتَّهِّرِينَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَ 2:23 یفق قولی میں جناب مدر قادر صاحب کا سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ آج کا ہمارا عنوان ہے صفائی کی اہمیت مذہب اور سائنس کی روشنی میں اگر آپ مذاہب کا مطالعہ کریں گے یہودیت کا تو اس کے اندر یہ بتایا گیا مکوا یعنی کہ 2:51 وہ غسل جو مذہبی اعتبار سے منڈیٹری ہے اور اسی طریقے سے اگر آپ ہندو امت کا مطالعہ کریں گے تو اس کے اندر یہ بتایا جاتا ہے نتیا نتیا کرما جس کے تحت کہتے ہیں اشنان کرنا اشنان کرنا ضروری ہے ورنہ گناہ ہوگا یعنی کہ غسل پر ابھارا گیا ہے سفائی پر ہر مذہب میں ابھارا گیا ہے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ اسلام میں پاکی اور سفائی پر زیادہ توجہ دی گئی ہے 3:21 خود قرآن مجید کے اندر طہارت کا جو وڈ آیا ہے تیرہ الگ الگ قسم کی صفائی کے بارے میں تیرہ انداز میں استعمال ہوا ہے اور قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد کرنایا دو جگہ پر سور بقرہ سورہ نمبر دو کے آیت نمبر دو سو بائیس اور اسی طرح سورہ توبہ سورہ نمبر نو کے آیت نمبر ایک سو آٹھ کے اندر ایک جگہ پر کہا گیا واللہ یحب المتحرین اللہ سبحانہ وتعالی پاک صاف رہنے والوں کو پسند کرتے ہیں 3:49 دوسری جہاں پر کہا گیا کہ وہ لوگ جو توبہ کرتے ہیں گناہوں سے پاک کرتے ہیں اور وہ لوگ جو اپنے جسم کو پاک کر لیتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی ان کو پسند کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا صحیح مسلم کی روایت حدیث نمبر پاس سو باون کے اندر یعنی کہ عقیدے کی پاکی آدھا ایمان اگر ہے 4:15 تو پھر جسمانی پاکی بھی آدھا ایمان ہے مکمل ہو گیا انسان کا ایمان بنیادی طور پر پاکی تو اخیدے سے ہوتی ہے پھر اس کے بعد ظاہری پاکی بھی اگر ہو جائے تو اللہ سبحانہ وتعالی کی محبت اسے مل جاتی ہے اور سائنسی اعتبار سے دو تین پوائنٹ ہمارے پاس ہینا ضروری ہے سب سے پہلا پوائنٹ تو یہ ہے کہ انسان کا ایک سنٹی میٹر انسان کے جسم کا جو ایک سنٹی میٹر حصہ ہے 4:45 10 to the power of 5 یعنی لگ بھگ ایک لاکھ بیکٹیریا جراسم پائے جاتے ہیں لیکن normally اس کو normal flora کہا جاتا ہے مایکرو بیالوجی کی اسطلح میں یعنی مطلب یہ ہے کہ یہ harmful نہیں ہوتے ہیں نقصاندے نہیں ہوتے ہیں لیکن جب انسان کا immune system بگڑ جاتا ہے اس کی دفاعی قوت میں فرق آ جاتا ہے اور انسان جب بیمار ہونے لگتا ہے تو یہ بیکٹیریا اس پر اثر کر جاتے ہیں اگر آدمی 5:14 پاکی اور صفائی کا خیال نہیں رکھے گا تو ایسے وقت پر یہ جو بائو برڈن ہے اس کے جسم کے ساتھ جو بیکٹیریا لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں لگے ہوئے ہیں یہ اس پر مدد حملہ کر سکتے ہیں دوسرا پوائنٹ یہ ہے کہ بیکٹیریا اپنا گھر بناتے ہیں جیسے انسان اصل جو رہتا ہے زمین پر بودوباش اختیار کرتا ہے تو اسی طرح بیکٹیریا کے رہنے کے لیے بھی 5:37 37 ڈگری سنٹی گریٹ کا ٹیمپریچر جہاں پا جاتا ہے بیکٹیریا وہاں پر رہ جاتے ہیں پرویش کرتے ہیں اور انسان کا نارمل ٹیمپریچر 37 ڈگری سنٹی گریٹ ہوتا ہے یعنی مطلب یہ نکلا کہ بیکٹیریا کا انسان کے جسم سے کتنا گہرا تعلق ہے جس سے ہم اپنے آپ کو چھوڑ ہی نہیں سکتے اور اس کے بعد کا تیسرا پوائٹ یہ ہے کہ لوگ عام طور پر وہ گندگی جو نظر آتی ہے اس کی تو صفائی کر لیتے ہیں 6:06 لیکن وہ گندگی جو نظر نہیں آتی اس پر توجہ نہیں دیتے لیکن مسلمان جو دن میں پانچ مرتبہ وضو کرتے ہیں تو الحمدللہ جو گندگی نظر آ رہی ہے جو گندگی نظر نہیں آ رہی ہے دونوں کو بھی پاک کر لیتے ہیں دو پوائنٹ اور آپ ذہن میں رکھیں گے تو ہمارے پورے اپیسوڈ میں یہ کام آئے گی ایک تو بات یہ ہے کہ آدمی کو جو بیکٹیریا کا یا جراسن کا اثر ہوتا ہے دو طریقے سے ہوستا ہے 25% سائنسدان کہتے ہیں 6:35 25% بیماریوں کا دریائے ہاتھ کے دریائے سے ہوتا ہے اور باقی کا اہم بیماریوں کا دریائے سانس کے دریائے سے ہوتا ہے تو جس وقت پر جیسا کہ نو سو کومینل کہا جاتا ہے ہسپیٹل کے اندر نو سو کومینل یعنی ڈاکٹر جا کر جو مریضوں کو ہاتھ لگاتا ہے اس بنیاد پر ہاتھ سے جراسیم جو پائے جاتے ہیں اس کو نو سو کومینل کہا جاتا ہے اور ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ہاتھ دھولینے سے جراسیم سے نجات مل جاتی ہے الحمدللہ بدو کے دریائے سے ہ 7:04 اور ایک پوائنٹ یہ ہے کہ ناک کے جو بال ہیں اور ناک کا جو نیٹ ہے یہ جراسن کو جانے سے روز دیتے ہیں اور جب ہم وضو کرتے ہیں ناک میں پانی چڑھاتے ہیں اور صفائی کر لیتے ہیں تو اس طریقے سے بیکٹیریا جو جمع ہوئے ہوتے ہیں نیٹ اور بال میں یہ ہم نکال لیتے ہیں اس طریقے سے الحمدللہ اسلام نے جو ٹوٹل بہترین سسٹم دیا ہے اور بھی ہم معلومات حاصل کریں گے میں امید کرتا ہوں کہ ہمارے مسلم بھائی اور غیر مسلم بھائی بھی مرد اور خواتن بہترین س 7:34 ناظرین آئیے چلتے ہیں اپنے پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں اپنے پروگرام میں دیکھتے ہیں کون ہیں اور کیا جاننا چاہتے ہیں ہیلو ہیلو ہیلو السلام علیکم السلام ہم مشہود بولنے ہیں اللہ آباد سے مشہود اللہ آباد سے جی فرمائیے کیا سوال ہے آپ کا میرا سوال یہ ہے کہ ہم گھر میں مدد کس طرح سفائی کریں جس سے برکت آئے گھر کس طرح سفائی کریں جی جس سے برکت نازل ہو اچھا سفائی سے برکت چاہتے ہیں آپ 8:06 اچھا جی اچھا بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا دیگر کالور بھی لائن پر موجود ہیں ہلو السلام علیکم ادرباد سے امتلہ بات کر رہی ہیں ادرباد سے جی بتائیے کیا سوال ہے میری ریکویسٹ ہے مدد بھائی سوال پہ اچھا نہ کروں گی میں اس پہلے پھر سے ایک بار ریکویسٹ کرنا جارہی ہوں انتظامیہ سے کہ پروگرام میں جو ہے اضافے کے لیے 8:32 بدنی صاحب کا قرآن کا درست یا حدیثوں کے درست کے لئے کہنا چاہ رہی ہے اس پروگرام کے علاوہ لائف جی جی جی انشاء اللہ انشاء اللہ اس پروگرام سے بدنی صاحب کے اہم سے انسانیت کو پیدا ہو رہا اور اس پروگرام کے ذریعے سے بھی بہت پیدا ہو رہا دیکھیں اس لئے میری ریکرسٹ ہے بار بار اور ریکارڈر پروگرام نہیں آرہا نا مجھے جمعیرات کو جمعیرات ساڑھے دس بجے ہمارا پروگرام نہیں آرہا جمعیرات کا ریکارڈر پروگرام 8:59 برابر جمعہ رات ساڑھے دس بجے برابر دکھایا جا رہا ہے پروگرام نہیں آرہا دیکھیں آپ کبھی کبھار کوئی خاص پروگرام اگر ریلے کرنا ہوتا ہے ڈائریک پروگرام کوئی ریلے کرنا ہوتا ہے اس صورت میں یہ پروگرام کو کینسل کیا جاتا ہے ورنہ ریگولرلی یہ دکھایا جا رہا ہے پھر بھی انشاءاللہ آپ کی بات انتظامیہ نے نوٹ کر لی ہے 9:32 رہنمائی زندگی کی جو پروگرام آ رہا ہے نا جی اٹلیس اتنا تو بھی کی دیئے اس میں اضافہ نہیں کر سکے تو مردی صاحب کے لیے بیارہ کی سی بیس جو ہے داری ہے تاکہ انسانیت کو فیدہ ہو جائے سکتے ہیں بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے شک بے 9:49 کوئشات ہیں آپ کے جو بھی ریکویسٹ ہیں سارے انتظامیوں نے نوٹ کر لیا ہے انشاءاللہ اس پر عواری جہاں تک مناسب ہو کی جائے گی مدنی صاحب سے جانتے ہیں آئیے مشہود صاحب نے علاباد سے سوال کیا تھا کہ گھر کی صفائی کس طرح کی جائے تاکہ گھر میں برکت آئے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے کہا کہ گھر کی صفائی ماحول کی صفائی 10:14 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں قرآن مجید اور صحیح احادیث کا اگر آپ مطالعہ کریں گے تو نماز اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا تھی جب تک کہ شرطوں کو پورا نہ کیا جائے اور نماز کی شرط یہ ہے جگہ پاک ہونا ضروری ہے کپڑے کا پاک ہونا ضروری ہے سور مذہب مل کے اندر کہا گیا وثیابہ کا فتحہر سور مذہب مل کے اندر کہا گیا وثیابہ کا فتحہر کپڑوں کا پاک ہونا ضروری ہے اخیدے کا پاک ہونا ضروری ہے اور اسی طریقے سے ب 10:43 ٹائلٹ کے بعد یا جنوبی ہونے کے بعد پھر غسل لینا ضروری ہے یعنی کہ ماحول پر توجہ دلائی گئی ہے جہاں نمازیں خبول ہوں گی تو اللہ سبحانہ وتعالی کی برکت آئے گی تہارت ضروری ہے نماز کے لیے یہی وجہ کہ آپ دیکھتے ہیں اگر آپ صحیح بخاری پڑھیں گے تو صحیح بخاری کے اندر یا دنیا کی جو بھی کتاب ہوتی ہے فقہی اعتبار سے لکھے گئی تو علماء اکرام نے پہلے تہارت اس کے بعد نماز کیونکہ نماز سے پہلے وضوح کا مر 11:10 تو صفائی کے دریائے سے آپ دیکھیں ہم نماز بھی مکمل ہو یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس حد تک احتمام کرتے تھے ایک صحابی نے سلام کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا وضو کرنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا میں چاہتا تھا کہ پاکی کے حالت میں اللہ کا نام ذکر کرو اس حد تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے احتمام کیا حالانکہ اللہ کا ذکر کرنے کے لئے وضو کا ہونا ضروری نہیں ہے 11:35 لیکن اس کے باوجود بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طہرت کا خیال رکھا اس لحاظ سے دعائیں قبول جلدی ہو جاتی ہیں اور اسی طرح سے اللہ کا ذکر ہونے کے لئے سے ماحول میں بھی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد آنا شروع ہو جاتی ہے یہ آپ کو پوائنٹ کافی رہے گا دوسری بات یہ ہے کہ 11:51 گھر کے اندر ماحول کی صفائی کا مطلب یہ بھی ہے کہ گھر کے اندر سور بخرا کی تلاوت کی جائے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا اپنے گھروں کو خبرستان مد بنائیے یعنی کہ نفل نمازیں گھر میں پڑھئیے فرض نمازیں مردوں سے کہا جا رہا ہے نفل نمازیں گھر میں پڑھئیے اور مزید کے اندر فرض نمازیں پڑھئیے انشاءاللہ اس طریقے سے برکت آئے گی جی مادری صاحب بہت شکریہ ناظرین آئیے دیگر کالر 12:20 والیکم سلام محترم کون اور کہاں سے میں مدرہ سے بول رہا ہوں مدرہ سے جی اپنا نام بتائے گا میرا نام شوکت علی شوکت علی صاحب اپنے گھر میں جو ٹی وی ہے اس کی آواز بند کر دیجئے گا آج شوکت علی جی بتائیے سوال بتائیے گھر کی صاف صفائی جی گھر کی جو صاف صفائی ہے اس کے بارے میں کچھ جانا ہے کیا جاننا چاہتے ہیں ہیلو ہیلو جی 12:55 بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ نے ٹی وی کی آواز میوٹ نہیں کی میری درخواست ہے جتنے بھی بھائی بہن یہ پروگرام دیکھ رہے ہیں سارے عالم میں براہ کرم جب بھی وہ ہم سے مقاتب ہوں 13:30 اپنے ٹی وی کے آواز میوٹ کر دیں پھر اپنا سوال کریں تاکہ آپ کی بات کلیر ہمیں سمجھ میں آئے اور ہمارا جواب یہاں سے آپ کو واضح طور پر مل جائے مدد صاحب بہن نے سوال کیا ہے اور بھائی نے بھی یہی سوال کیا ہے کہ گھر کی صفائی جو آج کا عنوان ہے گھر کی صفائی وغیرہ یا پاکیزگی وغیرہ کیسے مینٹین کی جائے اس کے اوپر کوئی اصول ہو تو بتا دیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جب بھی آپ صفائی کریں 13:58 تو دماغ میں یہ متلائیے کہ میرے پر دمیداری ہے اور صفائی کرنا ہے سب سے پہلے دماغ میں یہ لائیے کہ اگر میں گھر صاف کروں گی یا صاف رکھوں گا تو اوپر والا مجھے پسند کرے گا اللہ سبحانہ وتعالیٰ کہہ رہی ہے ان اللہ یحب التوابین و یحب المتطہرین کہ گھروں کو پاک رکھنا ہے اپنے آپ کو پاک رکھنے سے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی محبت مل جاتی ہے اور یہ نبیوں کا طریقہ سنت ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ابراہیم عل 14:27 کہ اس قابط اللہ کو پاک رکھو یعنی کہ نبیوں کی سنت پر عمل کرنے کا سواب اللہ تعالیٰ کی محبت مل جائے گی تو جب آپ کے ٹارگٹ اوچھا رہے گا تو آپ کے اندر جستجو ہوگی اور آپ اچھے سے اچھا پاک کو سافتنے کی کوشش کریں گے اور نتیجے میں ایمان مکمل ہوگا لوگ کہتے ہیں لوگ کہتے ہیں کہ اگر آپ پاک ساف رہیں گے تو یہ اخلاق کا حصہ ہے اسلام کہتا ہے یہ اخلاق ہی کا نہیں بلکہ یہ تو ایمان اور اخیدے کا حصہ ہے 14:56 اس لحاظ سے اس کی اہمیت زیادہ بڑھ جاتی ہے شکریہ مدنی صاحب ناظرین وقت ہو چلا ہے ایک مختصر سے وقفے کا آئیے چلتے ہیں ایک مختصر سے وقفے کی جانب اس یقین کے ساتھ وقفے کے بعد آپ اور ہم پھر ساتھ ساتھ ہوں گے ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں اور آج کا انوان ہے صفائی کی اہمیت مذہب اور میڈیکل سائنس کی روشنی میں دیکھتے ہیں کوئی کالر لائن پر موجود ہو تو شامل کرتے ہیں ہلو 15:28 ہلو ہلو السلام علیکم جی و علیکم السلام جی کون صاحبہ جی ہم عظمت سلطانہ عظمت سلطانہ کہاں سے جی نظام بات سے جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا میرا سوال یہ ہے جو ابتہو شترل ایمان پاکی آدھا ایمان ہے نا جی تو اس بارے میں جو لوگ اس کی پابندی نہیں کرتے آپ ان کو مشہورہ دینا کیا دینا چاہیے جی جی بہت شکریہ آپ نے 15:56 بہت اچھی حدیث کوٹ کی اور اس پر مدنی صاحب اس کا مشورہ دیں گے انشاءاللہ آپ کے سوال کو شامل کرتے ہیں دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو غالباً لائن ڈروپ ہو گئی ہے آئیے مدنی صاحب سے پوچھتے ہیں کہ عظمت سلطانہ نے نظام باہر سے جو سوال کیا تہور الشطر و ایمان جو حدیث ہے اس کو وضاحت اس سے بتا دیجئے گا اور تاقید ایسے لوگ جو پاکی نہیں کرتے ہیں ان کے لئے فرما دیجئے والیکم السلام ورحمت اللہ و 16:27 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ بھی ارشادات فرمائے ہیں یا قرآن مجید کا مطالعہ کرنے والا بقوی جانتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی تعلیمات دی ہے کہ اس میں پاکی اور صفائی کا پورا سے پورا خیال رکھا گیا جیسا کہ کہا گیا کہ جب یہاں تک کہ ٹائلٹ جب کرتے ہیں تو اس کے بھی آداب بتایا گئے کہا کہ جس وقت پر اگر کوئی میدان میں کرتا ہے تو اتنا دور چلا جائے آبادی میں نہ کرے درخ کے نیچے نہ کرے پول 16:56 آج کل کا جو سب سے بڑا مسئلہ ہے آبادی میں نہ کرے راستوں میں نہ کرے اور اسی طریقے سے کرتے ہو اپنے پر ٹوائلٹ کرتے ہو اپنے پر بات نہ کرے یہ سارے آداب بتایا گئے ہیں اور آپ کو یہ جان کر تاجب ہوگا کہ ویکی پیڈیا اور انسیکلو پیڈیا میں یہ بات بتایا گئی ہے کہ امریکہ کے ایک چھوٹے سے ایک ایریے میں بہت تیزی کے ساتھ پیفٹ پھیلتے جا رہا تھا بعد میں تحقیق کرنے پر پتا چلا 17:24 کہ پانی کے بجائے ٹائلٹ کو پیپر سے صاف کیا جا رہا تھا نتیجے میں وہاں پر کہا گیا ضروری کر دیا گیا کہ پانی سے ٹائلٹ کو صاف کیا جائے صرف یہ پیپروں کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں یعنی کہ جو بات چودہ صدی پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمائی پانی ایک بہترین دریہ ہے یہاں تک کہ خوبہ والے لوگ جو مدینہ طیبہ کے پاس ایک ایریا پائے جاتا ہے کہ یہ لوگ 17:52 پتھروں سے صفائی کرنے کے بعد پانی سے بھی صفائی کرتے تھے تو قرآن مہین میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ان کی تعریف بیان کی کہ یہ لوگ تو پاکی اور صفائی کا اس حد تک خیال رکھتے ہیں سورہ توبہ سورہ نمبر نو کے آیت نمبر 108 کے اندر اور اسی طریقے سے اس حد تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا یہ فطرت میں سے جیسے اسلام ایک فطرت ہے عقیدہ ہے کہا کہ جو جو بھی جوڑے ہیں براجن ان سب کی صفائی کرنا چاہیے 18:16 اور آج سائنس کہتی ہے کہ زیادہ بیکٹیریاں وہاں جمع ہوتے ہیں جہاں پر کی سوکا پناہ ہوتا ہے اور جہاں پر موڑ زیادہ ہوتے ہیں جہاں پر جوائنٹ زیادہ ہوتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا سنت ہے ان کو اچھی طرح سے مل کر گھس کے اس کو صاف کیا جائے اور اسی طریقے سے ہاتھوں کو جب آپ حصول کرتے ہیں تب بھی ہاتھ صاف کرتے ہیں اور وضو جب بھی کرتے ہیں تب بھی آپ صاف کرتے ہیں کیونکہ یہ پہلا مرحلہ ہوتا ہے آدمی اپنے آنکھ 18:45 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا جب آدمی یعنی اگر آپ کو یہ حدیث پر پڑھنا ہے صحیح بخاری حدیث نمبر 135 سے لے کر 335 صحیح بخاری کے اندر یعنی کہ مکمل دو سو احادیث صحیح بخاری کی آتھینٹک احادیث ملکل اس ڈیٹر میں مل رہی ہے بغل کے بال کاٹے جائے ناخن چالیس دن سے زیادہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدت مقرر کی چالیس دن سے زیادہ نہ چھوڑے جائے یعنی کہ ناخن کو لم 19:13 بغل کے بال کہا کہ جہاں پر جتنا زیادہ ہوا کم جائے گی اور وہاں کے بالوں میں زیادہ بیکٹریہ ہونے کے چانسس ہے اسی طرح شرمگا کے اطراف کے بال یہ سارے بال کاٹنے پر کہا کہ یہ فطرت میں سے ہے یہاں تک کہ مرد جو خطنہ کرواتے ہیں اس کی وجہ سے عورت کا وجینل کینسر عورت بچ جاتی ہے کہا گیا کہ وہ زیادہ وجینل میں کینسر ان کو ہو رہا ہے کہ جن کے شوہروں نے خطنہ نہ کروائی ہو 19:42 کیونکہ ختمہ نہ کروانے کی وجہ سے جو چمڑا باخی رہ جاتا ہے شرمگاہ کا تو اس چمڑے پر جو پہشاپ کے خطرے ہیں اس کے اندر یورک آسیڈ پائے جاتا ہے اور یہ یورک آسیڈ عورت کے لئے رحم مادر میں جاتے وقت پر ہام فول ہو سکتا ہے اس حد تک نبی اکرم صاحب نے رہنمائی کی ہے یہ سارے چیزوں کا اگر آدمی خیال رکھے گا تو کہا گیا کہ ایمان کا بہت بڑا حصہ ہے پاکی و سپائی شکریہ مدرس صاحب 20:12 سلام علیکم 20:45 جی اسلام علیکم و علیکم السلام و رحمت اللہ جی ڈاکٹر صاحب بتائیے کیسے ہیں آپ آپ نے میری آواز پچھان لی جی ہاں صغیر حسد صاحب کلکتہ سے کلکتہ سے جی ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں آپ ڈاکٹر مذر صاحب آپ کو جی جی و علیکم السلام حضرت مولا مدنی صاحب کی خدمت میں بھی میرا سلام جی جی و علیکم السلام جی بتائیے ڈاکٹر صاحب کیا سوال کرنا چاہتے ہیں آپ ہاں ایک سوال یہ ہے جی کہ تلق کی صفائی کے لیے کیا اقدامات کرنی چاہی 21:17 ہم تو جسم کی صفائی تو کرتے ہی رہتے ہیں لیکن ہم لوگ قلب کی صفائی پر زیادہ دھیان نہیں دیتے اور دوسرا سوال ہے کہ یہ ڈیوڈرنٹ کا استعمال کرنا پسینے کی مہک کو مارنے کے لیے کہاں تک جائز ہے؟ اچھا جی اور ایک تیسرا سوال ہے ابھی مولانا نے وہ خطنے کے ٹاپک پر جو تصویر ڈالی ہے تو اس پر ایک پوائنٹ اور میں کہنا چاہتا ہوں کہ 21:46 ختنے کے بعد جو سکن کو ہم لوگ بھیک دیتے ہیں تو وہ سکن ایک کارسینوجینک سبسکرینس کو سیکریٹ کرتا ہے جو کہ آدھا تناسل کے پر کینسر کے ہونے کے بہت سارے چانسز ہوتے ہیں تو جو قوم یہ ختنہ کرواتی ہے اس قوم کو اس حصے کے کینسر سے براغ نجات مل جاتی ہے یقینا 22:12 تو یہی میرا تین سوال ہے اور بہت روز کے بعد آپ لوگ کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہے جی جی ڈاکٹر صاحب آپ کے سوال کا ہمیں انتظار رہتا ہے یقیناً اور بھی ہمارے دیگر کالر جو ریگولر روز مرہ کال کرنے والوں میں سے ہیں بہت دنوں سے کال کئی لوگوں کے نہیں شامل کر سکے ہم بہرحال آپ کے سوالات کا شکریہ آپ نے ایک اور بھی مزید اضافہ فرمایا ہے انفرمیشن میں جزاک اللہ خیر مدنی صاحب بتائیے کہ عمر سلطانہ سلمہ نے سوال کیا تھا کہ صفائی 22:42 اور دوسرا یہ کہ بھائی قلب کی صفائی سے متعلق کچھ معلومات فرام فرمائیں اور ڈیوڈرنٹ کا استعمال وغیرہ جو آج کل رائج ہو رہا ہے وہ کہاں تک درست ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو قلب کی صفائی کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص طور پر ارشاد فرمایا اگر آپ بلو مرام میں یہ حدیثیں پڑھیں گے کتاب العاداب الجامع فی العاداب مکمل ابن حجر رحمت اللہ علیہ نے احادیث پیش کیے آتھنٹک حدیث 23:09 کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جسم کے اندر ایک ایسا لوٹھڑا ہے اگر وہ صحیح رہے گا تو جسم کے سارے عادت صحیح رہیں گے اگر یہ فاساد میں آجائے غلط ہو جائے خراب ہو جائے تو پورے جسم پر اثار پڑتے ہیں کہا کہ وہ دل ہے اور کہا اس سے مراد یعنی کہ تقوی کی حفاظت کرنی چاہیے 23:39 تقوی کا مطلب ہے آدمی اپنے آپ کو شرط سے بچائے آدمی اپنے آپ کو حرام کاموں سے بچائے اور آدمی فضول کاموں سے بچائے یہ تین کام سے بچا لینے سے آدمی کو تقوی حاصل ہو جاتا ہے اور اسی طریقے سے جیسا کہا جاتا ہے cleanliness next to godliness تو ماحول کی صفائی کا بھی بڑا گہرا دخل ہے یہی وجہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی کے اخیدہ اور ماحول آپ نے دیکھا ہوگا 24:06 کہ جہاں پر عقیدہ صاف ہوتا ہے ماحول بھی صاف ہوتا ہے اسلام کی مستشرقین نے اورنٹلیس نے مختلف اورنٹلیس نے اسلام پر حملے کے لیکن اس بارے میں سارے اورنٹلیس مستشرقین متفق ہیں کہتے ہیں کہ دنیا کا سب سے پاک عقیدہ سکانے والا اور عبادت کرتے وقت پاکی کے ساتھ عبادت کرنے والا یا پاکی کا طریقہ سکانے والا 24:33 یعنی کہ ابھی بات کرتے ہیں اور ساتھ میں پاکی بھی ہو یہ مذہب اسلام میں ہیں اور بلکل صاف آپ دیکھیں گے ماحول صاف ہوتا ہے اس لحاظ سے جگہ بھی صاف اخیدہ بھی صاف شرک سے پشتنی بر رشتہ من الاؤسان کہ اپنے آپ کو بد پرستی اور شرک سے بچانے سے بھی دل پاک ہو جاتا ہے وَثِيَابَكَ فَتَحِر اور اپنے آپ کو پاک کرنا ہے مطلب ہے کہ شرک اور کی گندگیوں سے پاک کرنا ہے اور جو درین 24:59 یہ اس کے اندر جو اصل سوال آتا ہے کہ اس کا استعمال کیا جائے یا نہ کیا جائے تو اس میں ایک مسئلہ آتا ہے کہ اس کے اندر الکوہل پائے جاتا ہے تو میں آپ کو یہ بتاؤں گا کہ الکوہل ایک ایسا ورڈ ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگوں کو کنفیوزن ہوتا ہے کیونکہ شراب کو بھی الکوہل کہا جاتا ہے اور کیمیکل کے ہی ریاکشن ہوتے ہیں میتھائل کیمیکل کی کئی خصمے ہوتے ہیں میتھائل کو بھی الکوہل کہا جاتا ہے یہاں تک کہ جو دوائیاں ہوتے ہیں ان کو بھی الکوہل کہ 25:27 یعنی مطلب ہے کہ نام ایک ہونے کی وجہ سے سمیلر ہونے کی وجہ سے لوگوں کو کنفیوزن ہو رہا ہے تو جو مادہ جو کیمیا کا جو مادہ پرفیوم میں ملا جاتا ہے اتروں میں ملا جاتا ہے یسی طریقے سے خوشبو مارنے والے سارے اشیاں میں ملا جاتا ہے اس کا شراب سے کوئی تعلق نہیں ہے اس پر سعودی عرب کے چالیس بڑے سائنسدانوں نے مل کر متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ شراب سے اس الکول کا کوئی بھی تعلق نہیں ہے لہذا آپ یوز کر سکتے ہیں 25:57 لیکن یوز کرتے وقت پر آپ ذہن میں رکھیں کہ پیٹرولیٹم اور پیرابین یہ دو ایسے مادے ہیں اگر کہیں پر بھی یہ لکھا پایا جائے تو آپ یہ مت خریدی دیجئے کیونکہ اس کے اندر اور انسان کا جو جسم کی آئل ہے دونوں کا آپس میں تضاد ہوتا ہے پیرابین اور پیٹرولیٹم یہ جہاں کہیں بھوئے ایسے سارے کاؤسمیٹک اور ایسے سارے چیزیں آپ کو نہیں خریدنی چاہیے اللہ حفاظت فرمائے ہماری ناظرین وقت ہو چلا ہے ایک مختصر سے وقت کا لیکن ک 26:26 سلام علیکم 27:01 پریکوشنز کرنا چاہیے 27:31 اس یقین کے ساتھ وقفے کے بعد دوبارہ آپ سے ملاقات ہوگی ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں اور آج کا عنوان ہے صفائی کی اہمیت مذہب اور میڈیکل سائنس کی روشنی میں بریک پر جانے سے پہلے فاطمہ زہید صاحبہ کا کال ہمارے ساتھ موجود ہے اور دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو ہیلو سلام علیکم جی مہترمہ کون ہے کہاں سے 27:57 میں بہرائیت سے شیرین بول رہی ہوں بہرائیت سے شیرین صاحبہ بتائیے کیا سوال ہے آپ کا؟ جی میرا سوال ایک تو یہ ہے کہ اہلِ حدیث مسلک میں یہ ہے کہ گردن کا مسا کرنا جائز نہیں ہے جی باقی لوگ کہتے جیتے ہنسی لوگ وہ لوگ کہنا ہے کہ گردن کا مسا بھی ضروری ہے جی تو مجھے اس کے بارے میں جاننا ہے دوسرا سوال میرا یہ ہے جی کہ کھانا کھاتے وقت سلام کا جواب دینا چاہیے؟ اچھا جی 28:25 بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب جانے گا کچھ ہی دیر میں مدری صاحب بتائیے گا کہ ابھی بریک پر جانے سے پہلے یہ بتایا گیا کہ بچوں کی وجہ سے گھر کی صاف صفائی یا بہرہ صفائی کا زیادہ خیال نہیں رکھا جا سکتا ہے اس ور روشنی ڈالی گا اس سے متعلق جو بھی وضاحتیں ہیں بتائیے گا اور بہن نے ابھی جو سوال کیا تھا کہ اہل حدیث 28:48 فقہ کے مطابق جو ہے گردن کا مسا سے متعلق یہ پوچھ رہی تھی وضاحت فرما دے کیا درست ہے کیا نہیں ہے اور کھانا کھاتے وقت سلام کا جواب دینا چاہیے یا سلام کرنا چاہیے یا نہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بہن کہتی ہے کہ بچوں کی صفائی کی اہمیت ہے لیکن پھر بھی صفائی نہیں ہو پاتی ہے کچھ کہے تو یہ تو ایسے سوال ہے کہ میں مانتی ہوں کہ سانس لینا ضروری ہے اب میں نہیں لینا چاہتا رہی ہوں 29:16 اور اس کے علاوہ کوئی اور راستہ بتائے میں کوئی اور راستہ نہیں بتا سکتا بچوں کی صفائی کی اہمیت ضروری ہے یہ ذہن میں بٹھا لیجئے آپ بچے چاہے وہ آپ دودھ کا باٹل بچوں کے لئے انتظام کرتے ہیں یا پھر اسی طریقے سے ٹائلٹ کی صفائی کا موقع ہو پوری طرح سے توجہ دینی پڑے گی کیونکہ دنیا والے کہتے ہیں کہ صفائی نہ ہونے سے صحت پر اثر پڑتا ہے لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 29:44 اگر پاکی صفائی اگر نہ ہو تو صحت پر اثر پڑتا ہے دنیا والے کہتے ہیں لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کہا صفائی اگر نہ ہو تو ایمان پر اثر پڑتا ہے اہم تھی اور نمازوں پر اثر پڑے گا گھر کے اندر جہاں بچے آ جائیں گے ادھر نماز پڑیں گے تو نماز میں ثواب کم ہو جائے گا اگر وہ جگہ پاک ناپاک رہے گی تو آپ کی نماز قبول نہیں ہوگی اس لحاظ سے بہت بڑے بڑے مسائل پیدا ہو جائیں گے اور نتیجے 30:12 تو اس کا تو خیال رکھنا چاہیے یہی وجہ کہ ہم دیکھتے ہیں بی بی سی فور پر جہاں پر صرف سائنس پر ڈاکیومنٹری دکھائی جاتی ہے ایڈم ایڈم ڈیویڈ جو ایک مشہور ہے جو سائنٹس ریپورٹر ہے انہوں نے ایک ڈاکیومنٹری بنائی what our ancient did for us کہ ہمارے پرخوں نے گزرے لوگوں نے ہمارے لئے کیا کیا تو اس کے اندر دو مثالیں انہوں نے خاص طور سے دی 30:41 ایک ہے الکنڈی کی جو کہ ایک مسلمان سائنسدان ہے جنہوں نے ایک سو نو پیوریفیکشن کے طریقے بتایا جس کہنے کے ایک سو نو خاص طور پر انہوں نے ڈسٹیلیشن پر بھی بتایا اور پرفیوم کے خوشبوں کے ایک سو نو ریسیپیز کے انہوں نے طریقے بتایا تو الکنڈی کی کے اگر آپ کتاب پڑھیں گے کیمیا کی اور اسی طریقے سے ازہراوی نے جو کتاب لکھی ہے تفصیل جو بیس جلدوں کے اندر ہے اس کے اندر انیسویں جلد مکمل خالی صفائی کے طری 31:09 اور آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ سابون کی ایجاد کرنے والے سب سے پہلے مسلمان تھے کہ جب وہ اسپین گئے عرب کے لوگ جب اسپین گئے افریقہ گئے تو انہوں نے دیکھا کہ یہاں پر جلدی گرد آ رہی ہے کیونکہ ڈیزرڈ میں گرد نہیں ہوتی ہے دوسرا پر گرد زیادہ ہونے لگی تو ایسے وقت پر وہ پریشان ہو گئے لیکن ان کو خیال آیا کہ پاکی اور صفائی تو آدھا ایمان ہے ایمان کا حصہ ہے تو ایسے وقت پر انہوں نے غور کیا تو تل کا جو تیل آتا ہے 31:39 جو آئل نکلتا ہے تل کا جو آئل ہوتا ہے دونوں میں اس لحاظ سے ہے کہ ایک دوسرے وہ کٹ اس کے اندر ملتی ہے تل کے تیل کو آٹائیں گے اور پانی پانی تھوڑی دیر تک پانی رہے گا پھر اس کا جیم ہونا شروع ہو جائے گا تو اس کے اندر کوسٹک سوڈا اگر آپ ڈالیں گے تو اس کے اندر سے صفائی کرنے کا مادہ پیدا ہوگا اور اس کو آپ کٹ کر سابون منا سکتے ہیں گھر میں بھی آپ سابون منا سکتے ہیں تو سب سے پہلے سابون کا تصور دینے والے مسلمان ہیں لہذا الحم 32:05 جو روایت پیش کی ہے جس کو بی بی سی فور میں نخل کیا گیا ہے اس کو آپ ناصر آپ اپنائیے بلکہ پھیلائیے تاکہ سب کو صحت مل جائے شکریہ مدرس صاحب کالر لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو ہیلو غالباً لائن کلیر نہیں ہے ہم بات کرتے ہیں بہرائے سے شیرین صاحبہ نے جو سوال کیا تھا کالر لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو جی السلام علیکم جی و علیکم السلام کون بول رہا ہے مادر بھائی 32:41 محمد عیوب صاحب کلکتہ سے میرا سوال یہ ہے کہ ناکن کترانے کا طریقہ اسلام کی نظر میں کیا ہے کی طریقے سے ناکن کترانا چاہے دوسرا سوال یہ ہے سر وضو بنانے سے پہلے اسنجا کی کیا اہمت ہے اصل میں میں کشمیر کا رہنے والا ہوں وہاں ہر وضو سے پہلے اسنجا کرتے ہیں 33:10 یا کہ یہاں اس کے برکت کرتے ہیں قرآن کی روشنی میں ہمیں ایک مطلبہ فرمایا ہے کہ ہر وضوح سے پہلے اسنجاز ضروری ہے یا نہیں ہے اچھا جی بہتر بہتر بہتر شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا دیگر کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو جیسا سلام علیکم علیکم السلام محترم میں پانی پر سے بول رہا ہوں جی آپ کا نام بتائیے میں محمد رحمان ہے جی محمد رحمان صاحب بتائیے سوال آپ کا ہاں 33:38 دل کی صفائی کے لیے بتائیں گے میں جھوٹ بولنا نہیں چاہتا ہوں پر جھوٹ بول لیتا ہوں اچھا اور کم بولوں پر بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا مدنی صاحب پہلا سوال بہرائش سے یہ تھا کہ گردن کا مسہ کہاں تک درست ہے کیا جا سکتا ہے یا نہیں کس فقہ میں کیا جا سکتا ہے کس جگہ نہیں کیا جا سکتا اور 34:09 دیگر یہ کھانے کے وقت میں سلام کی بات جو رہ گئی ہے یہ بھی بتا دیجئے گا 34:35 یہ مت دیکھیں کہ اہلِ حدیث کیا کہتے ہیں یہ مت دیکھیں کہ فلافق میں کیا ہے آپ یہ دیکھیں کہ قرآنِ مجید میں کیا ہے صحیح بخاری خود اٹھائیے آپ صحیح بخاری کے اندر کتاب الودو حدیث نمبر ایک سو پہتیس سے لے کر تین سو پہتیس تک مکمل دو سو احادیث ہے اس کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے آتھینٹک طریقہ ودو کا بتایا گیا پھر صحیح مسلم اٹھائیے کتاب التحارہ پھر شروع کے اگر آپ شروع کے بلکل دو س 35:05 پھر اس کے اندر آپ کو وضوح کا طریقہ مل جائے گا آپ خود متعلق کیجئے جب آپ نے فقہ پڑھنے کی محنت کی ہے تو میں چاہوں گا کہ انسانوں کی سمجھ کو پڑھنے کے اپنے محنت کی ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وارڈ کو پڑھنے کی محنت کر لیجئے انشاءاللہ آپ کو خود اس کے اندر جوب مل جائے گا بہت آسان طریقے سے آپ مسئلہ حل نکال لے سکتے ہیں پورے احادیث موجود ہیں کہا کہ کھانے کے وقت پر کھانے کے وقت پر سلام کا جوب دینا چ 35:34 کھانے کے وقت پر بات نہیں کرنا چاہیے یہ مسلمانوں کا رواج نہیں ہے یہ یہودیوں کے پاس پایا جاتا ہے بلکہ کھانے کے وقت پر بات کرنے کے کئی دلیلیں ملتی ہیں جیسا کہ صحیح بخاری صحیح مسلم اگر آپ پڑھتے ہیں کتاب العادہ بلوگل مرام کے اندر بھی بہت سارے احادیث ابن حضر رحمت اللہ علیہ نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے تھے صحابہ اکرم بیٹھے ہوئے تھے اور سریت کھا رہے تھے بڑے پھیلے تھالے میں کھان 36:01 ہاتھ بڑھانے کوشش کی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی وقت پر کہا بسم اللہ کہہ کر ہاتھ بڑھاؤ یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پھر آپ نے صحابہ اکرم کے طرف مخاطر ہو کر فرمایا شیطان نے اس بچے کو لائے پاکہ اپنے لئے کھانے کو حلال کر دے یعنی کھانے سے متعلق آپ دیکھیں گے تو بہت سارے پورے تو نہیں بہت سارے جو احادیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ کھانے کے وقت پر بیٹھے ہو 36:27 یا کوئی بھی حدیث شریف یہ نہیں کہتی کہ کھانے کے وقت پر بات نہیں کرنا چاہیے لیکن فضول باتوں سے واقع بچنا چاہیے کہ ایسا نہ ہو کہ آپ کالی دال سمجھ کے مکھی کو کھا رہے ہیں اس وجہ سے زیادہ بات کرنے کے بجائے اگر آپ توجہ دیتے ہیں کیا کھا رہے ہیں کیونکہ آپ جو کچھ بھی کھا رہے ہیں ان ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ جو چیز بھی آپ داخل کر رہے ہیں ایک مرتبہ آپ داخل کر لیے پھر بعد میں پشتانہ نہیں ہے پانی بھی دیکھ کر پیا کرو اور کھانا بھی 36:53 تو اس ویسے زیادہ توجہ آپ کھانے پر توجہ جو کام آپ کریں اس پر توجہ زیادہ دیجئے کیونکہ جو آپ کھا رہے ہیں وہ کل کے سہت بنے گی یا پھر آپ کے مستقبل کی سہت آپ چاہتے ہیں کہ کس انداز کی ہو تو آپ کو چاہیے کہ آپ توجہ دیں پھر اس کے بعد بہن نے اس کے بعد کا سوال باقی رہا کہ ماحول کی صحفائی میں جھوٹ کہنا نہیں چاہتا پھر بھی کہہ لیتا ہو یہ تو سوال ایسے ہی میرے بھائی میں جہنم میں جانا تو نہیں چاہتا لیکن پھر بھی میں جا رہا ہوں 37:22 جہنم کو ذہن میں لائی ہے خدبہ خود جھوٹ کے عادت چلے جائے گی امید کہ آپ کا جان مکمل دیگر سوال بھی موجود ہیں لیکن کالر بھی لائن پر موجود ہیں ہلو السلام علیکم والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اچھا مجھے یہ جانکری کرنا تھا کہ قبرستان میں کیا اللہ کا ذکر کر سکتے ہیں یا نہیں قبرستان میں جی کیا کہہ رہے ہیں قبرستان میں قبرستان میں اللہ کا ذکر کر سکتے ہیں یا نہیں اچھا جی اپنا نام اور مقام بتائیے بھائی جان میرا نام ساحل ہے میں گواہ سے بول رہا 37:53 گوہ سے؟ جی ساحل؟ جی اچھا جی بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب یقین اندیا جائے گا لیکن وقت ہو چلا ہے وقفے کا ناظرین آئیے چلتے ہیں ایک مختصر سے وقفے کی جانب تاکہ ہم پھر لوٹ آئیں اور آپ کے سوالات کے جواب دیں آئیے چلتے ہیں بریک پر ناظرین وقفے کے بعد پروگرام کے آخری سیگمنٹ میں پھر سے آپ کا قیر مقدم ہے اور آج کا عنوان ہے 38:22 صفائی کی اہمیت مذہب اور میڈیکل سائنس کی روشنی میں بے شمار کالرز لائن پر موجود ہیں لیکن ایک کالر کو شاول کرتے ہیں ہیلو ہیلو السلام علیکم والیکم السلام محترم اپنے ٹی وی کی آواز بند کر دیجئے بھائی جان اچھی بات ہے ایک منٹ اچھا بات کر رہا ہوں میرا نام محمد مہیز احمد ہے محمد مہیز احمد صاحب کہاں سے دیدر سے کرناڈا کا سٹیٹ ٹی وی بند کر دیجئے بھائی جان ٹی وی کی آواز ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھ 38:56 یہ ہمارا سوال ہے ہمارے گھر میں دو تین بہو ہیں باقی پیدا ہوتی ہے تو اس میں صلح کرنے کے لئے بڑوں کا ہاتھ ہونا ضروری ہے تو ہمارے گھر میں بڑے بھی ہیں یہ کچھ نہیں ہونے کے لئے کچھ پڑھنے کے لئے کچھ حدیث وقرہ ہے کیا بہتر بہتر صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا ابھی بتا دیتے ہیں مدنی صاحب آپ کے لئے جو بھی سوال کا جواب ہوگا مدنی صاحب یہ بتائے گا بھائی ایوب نے کلکٹر سے کال کیا تھا کہ ناکون 39:30 تراشنے کا کوئی طریقہ ہو تو بتائیے گا اور دیگر کے وضو سے پہلے استنجا جانا ضروری ہے یا نہیں ہے اور دیگر کے خبرستان میں اللہ کا ذکر کیا جا سکتا ہے یا نہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو ناخن کاٹنے کا جو طریقہ بتایا جاتا ہے کہ پہلے آخری کے انگلی سے شروع کیا جائے پھر میڈل یہ حدیثیں آثنٹک نہیں ہیں اس بارے میں سارے مسلک کے جو علماء اکرامہ کابر 39:59 علماء اکرام ہے ٹاپ کے ان سب نے کہا کہ یہ آتھنٹک نہیں ہے یہ بس عوام الناس میں مشہور ہو چکی ہے لہذا الحمدللہ آپ نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آتا ہے کہ نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم ہر اچھے اور امدہ اور بڑیا چیزوں میں سیدھے ہاتھ سے پسند کرتے تھے تو آپ پہلے آپ رائٹ ہینڈ اس کے بعد لیفٹ ہینڈ اس طریقے سے آپ صفائی کر سکتے ہیں اور دوسرا کہ ہر وضو سے پہلے 40:28 اس تنجا کرنا ضروری ہو اس کی کوئی بھی دلیل نہیں ہے اور کوئی سوال اگر ہے تو پھر ہم لیتے ہیں ریگر کالر لائن پر موجود ہیں ہلو ہلو جی السلام علیکم علیکم السلام محترم کون اور کہاں سے میں دوبائی سے بات کر رہا ہوں کلیم دوبائی سے کون صاحب کلیم بات کر رہا ہوں کلیم جی کلیم صاحب بتائیں یہ کیا سوال ہے آپ کا سوال یہ ہے کہ باہر کے بارے میں پوچھنا ہے آپ سے جی 40:56 مہر مہر جی مہر کے بارے میں ہاں تو مہر ہے یہ پہلے ساتھ سو ہوئے یاد نہیں ہے جی مہر کے بارے میں بہرحال مہر کی رقم یاد نہیں ہے کیا ہے وہ بتا دیں گے انشاءاللہ کیسے آپ ادا کر سکتے ہیں اس کو کیا تحسین طریقہ اس کا ہے بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا وقت کی بہت 41:23 تنگی ہے اور بہت سوالات میرے ساتھ موجود ہیں اس لئے میں آپ سے زیادہ بات نہیں کروں گا مدنی صاحب دیگر سوالات کے جوابات اطاف فرما دیں وضو سے پہلے اس تنجے کی بات تھی اور قبرستان میں اللہ کے ذکر سے مطابق بات تھی اور تین لوگوں میں نائتفاقی گھر میں ہو گئی ہے تو گھر والوں کا کیا رویہ ہونا چاہیے اصلاح کے لئے بتائی کا والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب کہہ رہے ہیں کہ قبرستان میں اللہ کا ذکر کرنا چاہیے نہیں کرنا چاہیے بھائی 41:50 مسجدیں ترس رہی اللہ کے ذکر کے لئے مسجد میں ہی لوگ اللہ کا ذکر نہیں کر رہے تو آپ خبرستان میں جا کر اللہ کے ذکر کرنے کے آپ بات کر رہے ہیں جیسا کہ شاعر کہتا ہے وہ سجدے جس سے روئے زمین کاب جاتی تھی انہی کو آج ترستے ہیں ممبر و محراب اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اپنے گھروں کو خبرستان مد بناؤ یعنی مطلب یہ ہے کہ فرض نمازیں بھی مسجد میں پڑھ رہے تھے صحابہ اکرام اور نفل نمازیں بھی مسجد میں پڑھ رہے تھے 42:19 تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا نفلے اپنے گھروں میں پڑھا کرو اور پرند نمازیں مسجد میں پڑھا کرو یعنی مطلب میں نکلا کہ خبرستان وہ جگہ ہے جہاں پر نماز نہیں ہوتی ہے یعنی اپنے گھروں کو خبرستان مت بنا رہا ہے مطلب نفلے نمازیں پڑھئے اللہ کا ذکر کیجئے البتہ سلام علیکم اہل الدیار سلام علیکم یال الخبر مشہور ہے اور آتھنٹک جو احادیث ملتا ہے سلام علیکم اہل الدیار من المؤمنین نسال اللہ لنا و لکم العافیہ پ 42:48 تو السلام علیکم یہاں پر آپ ذکر کر رہے ہیں لیکن دینے کے لیے یعنی اسلام کا کونسپ یہ ہے کہ جب آپ خبرستان کو جاؤ تو مرہوم کو دینے کی نیت سے جاؤ اے خبروالو اللہ کی سلامتی تم پر ہو یعنی اللہ تعالیٰ سے سلامتی مانگ رہے ہیں خبروالوں کے لیے ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ دینے کے بجائے لینے والے نہ بنیں کیونکہ انسان لالچی ہوتا ہے ہر جہاں سے لینا چاہتا ہے اسلام یہ کہہ رہا ہے پروگرامنگ کر رہا ہے کہ تم کو دینا چاہیے السلام علیکم اہل الدی 43:17 تم پر سلامتی ہو پھر اس کے بعد دوسرا سوال جو کہا کہ گھر کے اندر نائتفاقی ہو رہی ہے کوئی سوال ہے تو لیں گے 43:49 وہ یوٹ کرتے ہیں پوچھنا چاہتے ہوں مدینی صاحب بہت شکریہ جوہریہ صاحب آپ نے چننائی سے کال کی آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا آپ ٹی وی دیکھتے رہیے مدینی صاحب اس پریس سے متعلق بھی بتا دیں اور دیگر سوال جو تھا کہ لوگوں میں نائتفقی سے متعلق سوال ہے اور مہر کی رقم یاد نہ ہو تو کیسے ادا فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو نائتفقی نہ ہو تو جیسے کہتے ہیں کہ ایک آدمی کو 44:17 بات سمجھ میں آ جائے گی اگر اس کا نتیجہ یاد رکھے گا نائتفاق ہی نہ ہو تو کل کے دن یہ گھر توٹ کر نقصان اٹھائے گا تو آدمی کو چاہیے کہ اپنے نقصان کی فکر کرے بزنس میند زیادہ محنت کیوں کرتا ہے کیونکہ اس کو معلوم ہے کہ اگر میں محنت نہیں کروں گا تو کل کے دن بڑا نقصان ہو جائے گا ایک کسان صبح صویرے کیوں چلا جاتا ہے اٹھ کر جبکہ لوگ سوتے رہتے ہیں کیونکہ اس کو معلوم ہے کہ اگر میں محنت نہیں کروں گا تو ایسے وقت پر ک 44:43 تو اسی طریقے سے اگر گھر والے اتفاق میں نہیں آتے تو ایسے وقت پر نقصان ہو جائے گا آدمی کو چاہیے کہ نقصانات کو یاد دلائے اسی طریقے سے گھر کے اندر اتفاق ہونے کے لیے وہاں پر شیطان نہ ہونا ضروری ہے شیطان اس جگہ پر نہیں ہوتا ہے جہاں پر اللہ کا ذکر ہوتا ہے تو ایسے وقت پر اللہ کا ذکر بڑھائیے اور استغفار کیجئے استغفار کرنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے رکی ہوئی باریز برس پڑتی ہے 45:07 بچے نہ ہو تو بچے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اولاد مل جاتی ہیں باغات نہریں خوشحالی ہوتی ہیں جس گھر میں سور بخرا ہوتی ہے وہاں پر جادو کا اثر نہیں ہوتا دنیا کے سارے جادوگر مل کر سور بخرا کا مقابلہ نہیں کر سکتے سور بخرا کا مطالعہ کیجئے اور پانی میں دم کر کے سب کو پلائیے انشاءاللہ سب اتفاق پیدا ہو جائے گا اور قرآن مہین میں محبت کی جو آیتیں ہیں سور بخرا سور آل عمران سومبر تین کے آیت نمبر ایک سو دو یہ پڑھ کر آپ سب کو پل 45:36 اور اس کے بعد جو دو سوالات ہیں ہم ایک آخری کولر کو شامل کرتے ہیں ہم دیکھتے ہیں ہلو سلام علیکم جی محترم کون اور کہاں سے کوسر سوہل لکنوں سے کوسر سوہل جی کوسر سوہل صاحب بتائی کیا سوال ہے آپ کا مانیز آپ کو میرا سلام دیجئے جل سے جل اپنے سوال کہہ دیجئے تاکہ ہم آپ کا سوال کا جواب دے سکیں ونہاں دورہ رہ جائے کچھ نہیں رہنا چاہیے اسے کیا ہے 46:08 اچھا جی بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب دیں گے مدنی صاحب تین سوال ہیں جن کے مختصر جواب بتا فرمائیں مہر کی ادائیگی یاد ہو کہ نہ ہو تو وہ کیسے ادا کریں دوسرا باڈی سپریے خواتین کے لیے جوڈرن مختصر جواب اور کتا گھر پر رہنا کیسا ہے تینوں کے مختصر جواب بتا فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ مہر کے بارے میں اسلام نے اتنا آسان کر دیا ہے معاملہ 46:38 سورہ نساء سو امبر چار کے آیت نمبر چار میں اگر بیوی کہے کہ میں تمہارا سارا مہر ماف کر دیتی ہوں تو ماف بھی ہو جائے گا تو پھر بیوی سے آپ پوچھ لیجئے آپ کیا چاہ رہے اگر بیوی کہہ دے کہ اتنا جو ہوا تھا جس پر بات ہوئی تھی لگ بھر اتنی تھی دونوں کو جتنا یاد ہے اللہ تعالیٰ وہ بات نہیں پوچھیں گے جو آپ بھول چکے ہیں اللہ تعالیٰ ماف کر دیں گے جو چیز یاد رہ گئی ہے یقین پر حاصل ہو چکی ہے دونوں اتفاق کریں اور 47:07 سب الحمدللہ شریعت اعتبار سے جو بیوی جس پر راضی ہو جائے الحمدللہ مسئلہ اس پر حل ہو جائے گا بیوی کو چاہیے کہ اور زیادہ بڑھا کر نہ لے کیونکہ بڑھانے کی دلیل نہیں ملتی شوہر چاہے تو بڑھا کر بھی دے سکتا ہے شوہر چاہے تو بڑھا کر دے گا یہ ایک توفے میں آ جائے گا اور دوسرا جو مسئلہ باقی رہ گیا مہر کے بعد باڈی سپریر جیسا کہ میں نے کہا اگر اس کے اندر نون ویج کوئی چیزیں ملی ہوئی ہوں 47:35 لہذا آپ کو چاہیے کہ آپ ویج ویج والے کاؤسمیٹک اور اس سے متعلق پرفیون پورے یوز کریں اور اس کے اندر پیرابین اور پیٹول ایٹم دنیاوی اعتبار سے رخصان سے بچنے کے لیے آپ کو میں رہنمائی کر رہا ہوں اور اس کے اندر اگر الکوہل کا مادہ ہوتا ہے تو کوئی پرابلم کی بات نہیں ہے لیکن ایسا الکوہل والا مادہ جس کو سنگتے ہی مشاہ آنے لگتا ہے وہ حرام ہوتا ہے کیونکہ وہ آکر فٹ ہوتا ہے سورہ مائدہ سومبر پانچ کے آیت نمبر نووت کے مط 48:03 اور آخری سوال کتا گھر پر رکھے یا نہیں؟ 48:29 بہا بکروں کا ریور گھر میں نہیں ہوتا گھر میں انسان ہوتے اس کا برطو اکلا کے گھر کے باہر چلے گا یہ دوسرے ختم کا کتا تیسرا کتا وہ ہوتا ہے جس کو کہتے ہیں کہ ٹرین کتا مکلپ مکلپ کا مطلب ہوتا ہے امام قرطوب رحمت اللہ علیہ تفسیر تفسیر میں کہتے ہیں سورہ مائدہ کے اندر جہاں پر مکلپ کا ورڈ آیا ہے کہا کہ
Afficher toute la transcription