♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioاللہ تعالی کا شکرadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00قاتل خرک والقضاء والعیدان0:37فَمَاتِ فَسَأَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ عَنْهُ فَقَالُوا مَاتِ قَالَ أَفَلَا آذَنْتُمُونِ بِهِ دُلُّونِ عَلَى قَبْرِهِ اَوْ عَلَى قَبْرِهَا فَأَتَى قَبْرَهُ فَصَلَّى عَلَيْهِ باب ہے مسجد کی1:17باب ہے مسجد میں صفائی کرنے کا اور مسجد سے کپڑوں کے ٹکروں تنکوں اور لکڑیوں کے اٹھانے کا امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ہم سے یہ حدیث سلیمان بن حرب نے بیان کی سلیمان فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث1:51حماد بن زین نے بیان کی حماد ثابت سے ثابت ابو رافے سے اور ابو رافے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں ایک کالا مرد یا2:25ایک کالی عورت مسجد سے کوڑا اٹھاتی تھی یا مسجد میں جھاڑو دیتی تھی وہ جھاڑو دینے والا مرد یا عورت فوت ہو گئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق دریافت فرمایا صحابہ نے عرض کی وہ فوت ہو چکا ہے3:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نے اس کی وفات کی مجھے خبر کیوں نہ دی مجھے اس کی قبر بتلاو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی قبر پر تشریف لائے اور اس پر نماز جنازہ ادا کی گدشتہ درس میں اللہ کی توفیق سے3:43حدیث کے متعلق بات کی ابتدا ہوئی جو بات عرض کی جا چکی ہے وہ یہ تھی کہ فوت ہونے والی کالی عورت تھی اور اس حدیث سے جو باتیں معلوم ہوتی ہیں ان میں سے ایک بات یہ تھی کہ مسجد کی صفائی کرنے والے کی شان و عظمت اللہ کے نبی4:25جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ میں کتنی بلند و بازا ہے اگرچہ لوگوں کی نگاہ میں اس کی حیثیت اتنی بلند نہ ہو لیکن آپ کی نگاہ میں اس کی حیثیت انتہائی بلند تھی اور اس بات کا اندادہ اس حدیث میں5:06ذکر کی گئی ایک سے زیادہ باتوں سے ہوتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو موجود نہ پا کر اس کے متعلق سوال فرمایا کہاں ہیں وہ نمبر دو جب بتلایا گیا کہ وہ عورت فوت ہو چکی ہے آپ نے صحابہ سے باز پرس کی کہ اس کی وفات کی اطلاع مجھے کیوں نہ دی5:42نمبر تین جب آپ کو اس کی وفات اور اس کے دفنائے جانے کے متعلق بتلایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بداتے خود اس کی قبر پر پہنچے اور قبر پر جا کر اس پر نماز جنازہ ادا کی اور اسی بات کے حوالے سے مسجد کی شان و عظمت کے متعلق6:20قدر تفصیل سے کچھ باتیں عرض کی گئیں اس حدیث میں جو دیگر باتیں ہیں ان میں سے ایک بات یہ ہے کہ اگر کوئی خادم کوئی دوست نظر نہ آئے تو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق7:02اسلامی آدام میں سے یہ بات شامل ہے کہ اس کے متعلق دریافت کیا جائے مسلمان ایمان والے اپنے ہی آب میں مگن نہیں انہیں اپنے مسلمان بھائیوں کی آفیت کا ان کی فکر کا ان کی خیریت کا احتمال ہوتا ہے آہدر صلی اللہ علیہ وسلم کتنے مشغول ہیں7:36میری اور آپ کی مشغولیات ان کے مقابلے میں کیا حیثیت کرتے ہیں کتنے دشمن تھے کتنے غضبات کیے کتنی تبلیغی ذمہ داریوں کو ادا کیا لیکن اس کے باوجود مسجد میں صفائی کرنے والی کاری عورت جس کی عام لوگوں کی نگاہ میں اتنی حیثیت نہیں اس کو مسجد میں نبا آیا8:13تو اس کے متعلق سوال فرمایا کہاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی بلند شان والے اور کہاں کالی عورت مسجد میں صفائی کرنے والے اس حدیث پاک میں ایک بات یہ ہے اہلِ ایمان کو چاہیے اگر کوئی ساتھی کوئی دوست کوئی ملازم نظر نہ آئے تو اس کے متعلق دریافت کریں8:48شاید کہ بیمار ہو اس کی عادت کرنا ہو شاید کہ فوت ہو چکا ہو اس کی نماز جنازہ ادا کرنی ہو شاید کہ کسی مصیبت میں مبتلا ہو کہ اس کی مدد کی جائے اور پھر اسی بات کے حوالے سے ایک اور بات ہے عام طور پر جو شخص ہمیں نظر نہ آئے اس کے متعلق سوال کرتے ہیں لیکن کب9:28جب وہ ہم سے بڑا ہو مال و دولت میں اس کے پاس ٹکے ہم سے زیادہ ہوں پھر بڑے احتمام سے پوچھتے ہیں چودی صاحب کہاں ہیں خان صاحب کہاں ہیں شیخ صاحب کہاں ہیں یا منصب میں اپنی حیثیت میں ہم سے بلند و بالا ہو اس کے متعلق دریافت کرنے میں بھی کوئی قباحت نہیں لیکن خوبی کی بات یہ ہے10:03اس کے متعلق دریافت کریں جو ہم سے چھوٹا ہے دنیاوی طور پر ہمیں اس سے کوئی کام نہیں اس کے متعلق سوال ہو اللہ کے لئے اور اسی حدیث کے حوالے سے یہ بات بھی ہے کہ مسجد میں امام امام کو اور مسجد والوں کو چاہیے کہ اگر کوئی مسلمان بھائی10:41مسجد سے غائب ہو اس کے متاجد دریافت کریں کہاں ہیں وہ بیمار ہے عیادت کی جائے فوت ہو چکا ہے نماز جنازہ پڑھی جائے مصیبت میں مبتدہ ہے اس کی مدد کی جائے اور اگر شیطانی اثر میں آ چکا ہے اس کو تببی کی جائے رات کو جاگتا رہتا ہے شیطانی پروگراموں کے لیے فجر سے غائب ہے11:12مسجد والے اس کے پاس جائیں کیا ہوا بیمار ہو فوت ہو چکے ہو مصیبت میں ہو یا شیطان کے زیر اثر آ چکے ہو ایک اور بات اس حدیث پاک کے حوالے سے یہ ہے کہ جو شخص اللہ کے دین کی خدمت میں لگا ہو یا اللہ کے گھر کی خدمت میں مشغول ہو11:55لوگوں کو چاہیے اس کا خصوصی احتمام کریں یہ دین سب مسلمانوں کا ہے یہ مسجد سب مسلمانوں کی عبادت کے لیے ہے اور جو دین کی خدمت کر رہا ہے وہ ہمارے کام میں ہے جو مسجد کی خدمت کر رہا ہے وہ ہمارے کام میں ہے ہمیں چاہیے اس کی اس نیکی کے عبادت میں اس عبادت تو اللہ دے گا12:31اس نیکی کے بدلہ میں اس کی خصوصی عزت کرے محدثین لکھتے ہیں کہ اس عورت نے اپنے آپ کو مسجد کی خدمت کے لئے وقت کیا تھا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کی اس خدمت کی تقریم کرتے ہوئے اس کی اس خدمت کی قدر افضائی کرتے ہوئے اس کی قبر پہ جا کے13:09اس کی نماز جنازہ ادا کر دے اور آپ نے عورت کی جو قدر افضائی کی ذرا مثال سے سمجھنے کی کوشش کیجئے کوئی فوت ہو جائے دی سی نماز جنازہ میں آکے شریک ہو گھر والے اس بات پر فہر کرتے ہیں کہ نہیں دی سی صاحب آئے وزیر آ جائے یا وزیر عالی یا وزیر عاظم آ جائے13:51تو شاہد کہ گھر والوں کیا مرنے کی وجہ سے جو غم ہے وہ خوشی میں بدل جائے ہمارے ہاں وزیر عاظم جنادہ میں شرکت کے لئے تشریف لائے قائنات کے سارے وزیر عاظم مل جائیں مدینہ والے کے مقابلے میں ان کی کوئی حیثیت ہے ذرا غور تو کرو اس کالی مائی کی عزت افضائی کی اور شوال رب کے حبیب14:36صلی اللہ علیہ وسلم انبیاء کے امام رسولوں کے قائد اس کالی مائی کے گھر ہی نہیں آ رہے بلکہ اس کی قبر پر جا کر اس کی نماز جنازہ پڑھے تو جو اللہ کے دین کی خدمت کرے اللہ کے گھروں مسدوں کی خدمت کرے اہل ایمان انہیں چاہیے15:13کہ اس کی قدر افضائی کریں اس حدیث میں ایک اور بات یہ ہے اللہ اکبر جو دین والے ہوں جو دین والے ہوں دین سے ان کا تعلق ہو دین کی خدمت کرتے ہوں اہل اسلام کو چاہیے ان کی نماز جنازہ میں احتمام سے شرکت کریں آپ نے سنا تھوڑی دیر پہلے کی نہیں15:58آپ نے فرمایا صحابہ تم نے مجھے اس کی وفات کی اطلاع کیوں نہ دی اب بچلا اس کی قبر کہاں ہے اور قبر پہ جا کے نماز جنازہ پڑھی کہ وہ کالی مائی صالحات میں سے تھی اللہ کی نیک بندیوں میں سے تھی اہل اسلام کو چاہیے اس حدیث کے حوالے سے نیک لوگوں کی نماز جنازہ میں16:34احتمام سے شرکت کریں اور یہاں بھی بہت سے لوگوں کا معاملہ عزت ہے مرنے والا اگر مالدار ہے دیہات کا چودری ہے فیکٹریو والا ہے جنادے پہ بیڑھ ہے اگرچہ دین میں کتنا گنزور کیوں نہ اور دیندار غریب مر جائے بہت سے لوگ کہتے ہیں ٹھیک ہے لیکن میں بڑا مشکول اے ظالم کچھ غور کر17:20یہ فیٹیوں والا جو مر گیا ہے کیا اس کے مرنے کے بعد اس کی فیٹی کا کچھ حصہ تیرے نام منتقل ہو جائے نماز جنادہ ادا کر اللہ سے عجب و ثواب لینے کے لئے اور جب تو صالحین کی نماز جنادہ میں ان کی نیکی کی قدر کرتے ہوئے شرکت کرے گا تو اللہ سے بہت زیادہ عجب و ثواب پائے گا17:59اس حدیث میں ایک اور بات یہ ہے وفات کی اطلاع دینا یہ سنت سے ثابت ہے صحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع نہ دی آپ نے فرمایا تم نے مجھے اطلاع کیوں نہ دی مرنے والے کے مرنے کی اطلاع دینا18:36زیادہ سے زیادہ تعداد میں نماز جنادہ میں شریک ہو کر مرنے والے کے لیے دعا مغفرت کریں یہ سنت سے ثابت ہے لیکن مرنے کی اطلاع دینے کا مقصد یہ نہ ہو کہ فخر کیا جائے اپنی بڑائی کا اپنی چودراہت کا اپنے سرمایہ کا اظہار مقصود نہ ہو بلکہ19:11مقصد یہ ہو زیادہ سے زیادہ اللہ والے جمع ہو کے اس کی نماز جنادہ میں اللہ سے اس کے لئے مغفرت کی دعائیں کریں ایک اور بات اس حدیث پاک میں یہ ہے حضرات صحابہ انہیں علم غیب نہ تھا خوب توجہ کیجئے ہمارے ہاں وہ پیر19:54جن کے سر کے بال لمبے ہوں زبان گندی ہو بکواس بکیں لوگوں کا مال لوٹ کھائیں بلکہ موقع ہو تو عصمتیں بھی لوٹ جائیں حادثات بہت ہیں لیکن لوگ بگلے کی طرح آنکھیں بند کر لیتے کتنی ہیں لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ایسے غلی ناپاک اور نجس لوگ20:37غیب قائد جانتے ہیں ان کے ماننے والے ہیں کہ نہیں بولیے تھوڑی تعداد میں یا بہت بڑی تعداد میں اب آئیے قابعہ کے رب کی قسم انبیاء کے بعد آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک جتنے انسان آ چکے ہیں اور آئیں گے ہمارا ایمان ہے21:14ان تمام میں سے عالی و افضل وہ ہیں جو ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی ہیں آسمان نے انبیاء اور رسولوں کے بعد ان سے زیادہ مقدس ان سے زیادہ پاک باز ان سے زیادہ عظمت و شام والا گروہ نہ پہلے دیکھا ہے نہ قیامت تک دیکھے گا21:55یہ بات سن نہیں چکے جنت میں انبیاء اور رسولوں کے علاوہ جتنے بوڑے جائیں گے ان کے سردار کون ہوں گے صدیق و فاروق رضی اللہ تعالی عنہما کیوں کہ وہ سب سے عالی ہیں انبیاء اور رسولوں کے بعد اور جس طرح کے پہلے بیان کیا جا چکا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جب22:32اپنے ساتھیوں سے دریافت فرمایا تم نے مجھے اس کالی عورت کی وفات کی اطلاع کیوں نہ دی تو بعض روایات میں ہے کہ جواب دینے والوں میں حضرت ابو بک رضی اللہ تعالی عنہ بھی تھے آپ نے پوچھا کہاں ہے کالی عورت عرض کی گئی کہ فوت ہو چکی ہے اور بعض روایات میں ہے کہ یہ الفاظ حضرت ابو بک23:06رضی اللہ تعالی انہوں نے کہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں کے اس عمل کو پسند نہیں کرتے فرماتے ہیں کیوں اتنی راہ نہیں دی اب فرمائیے اگر ساتھیوں کو علم غیب ہوتا وہ کام کرتے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ناپسند تھا بولیے اگر کہا جائے کہ ان کو علم غیب تھا23:46اور پھر انہوں نے یہ کام کیا تو اس سے ان کی شان میں گستاخی ہے یا ان کی شان میں اضافہ ہے ہمارا تو ایمان ہے ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی وہ کام نہ کرتے تھے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ پسند وہ تو آپ کے اشاروں پر اپنی جان چھڑکتے تھے24:21اگر ان کو علم غیب ہوتا تو کبھی بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع دیے بغیر اس عورت کی نماز جنازہ نہ پڑتے اور اسے دفن نہ کرتے اور بھائیو اسی پر بس نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو بھی علم غیب نہیں ذرا غور تو کرو معاذ اللہ کوئی ڈراما ہے آپ اپنے گھر میں تشریف فرما ہیں25:03اسی مدینہ طیبہ میں عورت فوت ہوتی ہے اسی مدینہ طیبہ میں اسے دفنائے جاتا ہے اور مدینہ طیبہ کتنا بڑا شہر تھا چھوٹا سا شہر تھا چھوٹا سا شہر تھا آپ دیکھتے نہیں مسجد نبوی سے جو قبرستان ہے کتنی دور ہے اس سے اندازہ کر لیجئے کہ مدینہ طیبہ کتنا بڑا شہر تھا ایک طرف قبرستان اور دوسری طرف عیدگاہ کتنی دور ہے چھوٹا سا تو شہر تھا25:42اس چھوٹے سے شہر میں عورت فوت ہوئی تغصیل و تقنین ہوئی نماز جنازہ ہوا دفنائی گئی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی خبر نہیں اور اگر خبر ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو فرما رہے ہیں معاذ اللہ معاذ اللہ معاذ اللہ کوئی دکھاویتی بات ہے کوئی ڈراما ہے سب کچھ معلوم ہے پھر فرما رہے ہیں26:21معاذ اللہ اس میں آپ کی شان و عزبت نہیں آپ کی توہین ہے آپ سے بے عدبی ہے گستاقی اور قرآن کریم میں اللہ مالک نے جابجا اس بات کو واضح انداز میں بیان فرما دیا ہے اشوائے رب کی سوا کسی کو علم غیب نہیں سورہ النمل میں فرمایا26:56قُلْ لَا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ الْأَرْضِ قُلْ لَا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهِ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَسُونَ آپ فرما دیجئے کن کو خطاب ہے بولیے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان و زمین میں کوئی بھی غیر نہیں جانتا27:33جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں ان میں سے کون آ کے سوا غیب نہیں جانتا جانتے ہیں ملک الموت وہ غیب جانتے ہیں نہ کوئی جن نہ کوئی انسان نہ کوئی فرشتہ ان میں غیب جانتا ہے آدم علیہ السلام ان کا جو واقعہ ہے28:21وہ ساتھیوں کے علمیں ہیں کن ہیں فرشتوں نے آدم علیہ السلام کی تخلیق کے وقت اللہ سے عرض کی ان کو بنا رہے ہیں آپ ان کی نسل زمین میں فساد کرے گی اللہ نے فرمایا جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے اور پھر آدم علیہ السلام کو نام سکھ لائے فرشتوں کے روبرو لائے فرشتوں سے نام پوچھے گے انہیں کچھ خبر دیں29:04آدم علیہ السلام نے سارے نام بتلا دی اگر فرشتوں کو علم غیب ہوتا تو ان چیزوں کے نام آنے چاہیے تھے یا نہ آنے چاہیے جبریل کو تو علم غیب نہیں اور اس گندے تیر کو علم غیب ہے لوگوں کے مالوں کو لوٹنے کے بلکہ لوگوں کی عزتوں پر ڈاکے ڈالنے کے لیے باتیں بنا رکھیں کاش کہ لوگ سمجھ جائیں29:43فرما دیجئے جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں کسی کو غیر کا علم نہیں اگر ہے تو ایک اللہ کو ہے انہیں تو یہ خبر نہیں30:14کہ انہیں کب اٹھایا جائے گا اور سورہ العنعام میں فرمایا وَإِن دَهُ مَفَاتِهُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ عیب کی چابیاں صرف اللہ ہی کے پاس ہیں اور انہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا افتخار صاحب آپ استعفائے نہیں اور انہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا اس حدیث پاک سے30:55ایک بات یہ معلوم ہوئی حضراتِ صحابہ انہیں علمِ غیب نہ تھا بلکہ جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی علمِ غیب نہ تھا اگر علمِ غیب ہوتا عورت کے فوت ہونے کی خبر ہوتی عورت کی تقفین کی خبر ہوتی عورت پر نمازِ جنازہ کی خبر ہوتی31:29اور پھر پتا ہوتا کہ عورت کو کہاں دپنایا گیا ہے آپ تو اپنے صحابہ سے فرما رہے ہیں مجھے بتلاو اس کالی مائی کی قبر کہاں ہے32:10ان مسروک ان عائشت رضی اللہ تعالی عنہ قالت لما انذلت الآیات من سورة البقرة فرربا خرج النبی صلی اللہ علیہ وسلم الى المسجد فقرآہن على الناس ثم حرم تجارت الخبر باب ہے مسجد میں شراب کی تجارت32:50کی حرمت کا ذکر کرنا مسجد میں شراب کی تجارت کے حرام ہونے کا بیان کرنا امام بخاری رحمہ حزا بیان فرماتے ہیں حمصی حدیث عبدان نے بیان کی عبدان ابو حمزہ سے ابو حمزہ عامش سے ابو حمزہ عامش سے عامش مسلم سے مسلم مسلوک سے33:26اور مسروق حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا جب سورہ بقرہ کی شراب کی حرمت کے متعلق آیات نادی ہوئیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لے گئے اور لوگوں کو وہ آیات پڑھ کر سنائے34:06حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کی تجارت کو حرام قرار دیا اس باب میں امام بخاری رحمہ اللہ یہ بات بیان کر رہے ہیں کہ شراب کی حرمت کا بیان کرنا شراب کی تجارت کی حرمت کا مسجد میں بیان کرنا جائز ہے34:46تھوڑا بات کو سمجھئے اس سے پہلے باب میں بات یہ ہو رہی تھی کالی مائی نے کالی مائی مسجد میں صفائی کیا کر تنکے کپڑے کے ٹکڑے چھوٹی چھوٹی لکڑیاں مسجد سے چنا کرتے اور اس نے اتنی شان و عظمت پائی کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم35:27اس کی وفات پر اس کی قبر پر تشریف یہ جا کر اس کی نماز جنازہ ادا کر تو شاید کسی کے ذہن میں اس سے یہ خیال پیدا ہو کہ جب مسجد کی شان و عظمت اتنی بلند و بالا ہے کہ جو مسجد میں صفائی کا احتمام کرے اتنا بلند مقام پائے تو معلوم نہیں مسجد میں شراب کا نام لینا بھی36:03جائز ہے یا ناجائز بات سمجھ میں آ رہی ہے تو امام بخاری رحمہ اللہ اس باب میں یہ بیان فرما رہے ہیں مسجد میں ایسی بری چیزوں کا ذکر ان کے متعلق اسلامی احکام کو بیان کرنے کے لئے کرنا اس میں کوئی حرائی نہیں اب جب مسجد میں خطیب امام مدرس بیٹھا ہے36:36شراب کی حرمت کو بیان کر رہا ہے شراب کے کاروبار کی حرمت کا ذکر کر رہا ہے اگرچہ شراب جو نجس ہے شراب جو حرام ہے جو برائیوں کی ماں ہے اس کا ذکر تو آیا لیکن اسی یہ نہیں کہ خطیب کو مدرس کو عالم کو شراب کا ذکر پسند ہے اسی آیا کہ وہ لوگوں کو سمجھانا چاہتا ہے37:11کہ شراب حرام ہے یا اس کا کاروبار برا ہے یا اس کی وجہ سے یہ نقصانات ہوتے ہیں اس غرض کے لیے شراب کا مسجد میں ذکر کرنا اس میں کوئی کبا حد ہے اور اس بارے میں امام بخاری رحمہ اللہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث کو بیان کیا ہے کہ سورہ البقرہ کی37:45وہ آیات نازل ہونے جن میں سود کی حرمت کو بیان کیا گیا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لائے اور مسلمانوں کو وہ آیات پڑھ کر سنائے اور ساتھ ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کے کاروبار کو حرام کیا38:16اور لوگوں کو بتلایا کہ شراب کا کاروبار بھی حرام ہے اس حدیث پاک میں کتنی ہی باتیں ہیں ایک بات یہ ہے عائشہ اللہ کی ان پر لا تعداد رحمت ہے رضی اللہ تعالی عنہ دین کو امت تک پہنچانے میں ان کا بہت حصہ ہے چھے صحابہ ایسے ہیں جنہوں نے39:01سب سے زیادہ احادیث امت کو سنائیں ان چھے میں سے چوتھا نام حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ انہا کا اور وہ چھے ابو حریرہ عبداللہ ابن عمر انس اور چوتھا کون ہے حضرت عائشہ اور عبداللہ ابن عباس اور جابر رضی اللہ تعالیٰ انہم اجمائیں سارے صحابہ میں سے39:39یہ چھے صحابہ وہ ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ حدیث بیان کی اور ان چھے میں سے چوتھا نمبر ہم سب کی ماں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا چوتھا نمبر اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ40:16آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کیفیات آپ کے حالات ان کو کتنی گہری نگاہ سے دیکھتی آپ پر وحی آئی سورہ البقرہ کی سود کی حرمت کے متعلق آیات نازل ہوئی حضرت عائشہ اس سے غافل ہے آگاہ ہے کہ اب آیات آئیں اور پھر اس کے بعد40:53آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لے جا رہے ہیں اور وہاں جا کے حضراتِ صحابہ کو وہ آیات سناتے ہیں حضرت عائشہ اس سے بھی آگاہ ہے ان کا حجرہ مسجد کے ساتھ ہے اب بھی ہے کہ نہیں گھر میں بھی وحی آئی اس سے آگاہ ہوئی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں جا کے صحابہ کو وہ آیات سنائی41:26تب بھی اس سے آگاہ ہے توجہ ہے آدمی توجہ نہ کرے کتنی اچھی بات ہو رہی ہو وہ اپنی خیال میں بگن لیکن عائشہ سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ دین کی باتوں کے جاننے میں اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جو حالات تھے ان سے آگاہ رہنے میں بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں42:03ایک اور بات اس حجیث پاک میں یہ ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پہ وحی آئی آیات مبارکہ نادی ہوئی آپ کہانگے مسجد میں کہ لوگوں کو جا کے سناوائیں اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کیفیت یہی تھی جو آسمان سے وحی آتی اپنے صحابہ کو اس سے آگہ کرتے آپ اس بات کے پابند تھے42:40اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ پہ جو ناظر کیا جائے وہ لوگوں تک پہنچا جائے اور اس حدیث پاک سے ایک اور بات یہ معلوم ہوتی ہے کہ مسجد کی تب کیا حیثیت مسجد مدرسہ تھا مسجد یونیورسٹیٹی تھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم43:20اپنے صحابہ کی اس مسجد میں تربیت فرماتے انہیں تعلیم دیتے اور اس حجیث میں یہ بھی ہے سُمَّ حَرَّمَ تِجَارَةَ الْخَمْرِ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی موقع پر صحابہ کو یہ بھی بتلایا کہ شراب کی جو تجارت ہے وہ حرام اور یہاں چھوٹی سی بات یہ بھی سمجھ لیجئے43:55شراب اور دیگر جو نشہ آور چیزیں ہیں بعض لوگ خود تو استعمال نہیں کرتے لیکن ان کے کاروبار کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے حماقت کی بات ہے بے وکوفی کی بات شراب اور نشہ آور چیزوں کی تجارت ان کا کاروبار حراب اور ایسا کرنے والا بہت بڑا مجرم جو نیکی کی راہ دکھ لائے44:34نیکی کرنے کے لئے ذریعہ بنیں وہ نیکی کرنے والوں کے عجر و سوام میں شریک ہے کہ نہیں گوئیے اور جو برائی کا ذریعہ بنیں برائی کا سامان لوگوں کو مہیا کرے کیا وہ گناہ سے پاک ہوگا وہ ان کے گناہ میں شریک ہے اور وہ گناہ کرنے والے اپنے گناہ کا بوجھ خود بھی اٹھائیں بابن45:15باب الخدم للمسجد فقال ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما نظرت زکمہ فی بطن محررہ للمسجد یخدمہ امام بخاری رحمہ ذا فرمایا قرآن کریم میں جو ہے میرے شکم میں جو بچہ ہے میں نے اسے آزاد کر کے45:59آپ کے لئے نظر مانی ہے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں اس سے مراد یہ ہے کہ میں نے اسے مسجد کی خدمت کے لئے وقت کیا اصل میں آیت شریفہ کے اس ٹکرے میں اشارہ ہے اس بات کی طرف جو پہلے ہم قرآن کریم کے ترجمہ و تفسیر میں مفصل ذکر46:35سن چکے ہیں سورہ علی امران آیت نمبر پینتیس میں ہے اِذ قَالَتْ اِمْرَةُ عِمْرَان رَبِّ اِنِّي نَظَرْتُ لَكَ مَا فِي بَتْنِ مُحَرَّرَ فَتَقَبَّلْ مِنِّي اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِعُ الْعَلِيمُ جب امران کی بیوی نے کہا اے میرے رب جو کچھ میرے شکم میں ہے جو کچھ میرے پیٹ میں ہے میں نے اسے47:11آزاد کر دیا ہے کسی دنیاوی کام کاج میں یا ماباب کی خدمت میں اس کو مشغول نہ کرو اور میں نے آپ کے لئے اس کی نظر مانی ہے عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں رضی اللہ عنہما اس سے مراد یہ ہے کہ اے اللہ میرا پیدا ہونے والا بچہ میں اسے47:43مسجد کی خدمت کے لیے وقت کرتے ہیں امام بخاری راہ مہزا اس سے یہ بات ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ مسجد کی خدمت کرنا کتنی بڑی بات ہے پہلی امتوں میں یہ بات موجود تھی اور اللہ مالک کو عمران کی بیوی کی یہ نظر اتنی پسند آئی کہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے48:19اس کا ذکر کلام پاک میں محفوظ کرتی ہے کتنی بڑی عزت ہے کسی کتاب میں کوئی کسی کی تعریف کرے جس کی تعریف کی جائے وہ خوش ہوتا ہے اور اس سے بڑی کوئی کتاب ہے اور اس کتاب واجے سے کوئی بڑا ہے لوگوں غور کرو اصل تعریف کی بات وہ ہے جو عرش واجے کے ہاں تعریف والی ہے کہاں گم ہے کہاں بھولے ہوئے ہیں49:04ایک کی بجائے دس ٹگنیاں لے لیں ایک کی بجائے دس مکان بنا لیں بہت زیادہ مال و دولت جمع کر رہے ہیں یہ بات زیادہ عزت والی ہے یا وہ بات زیادہ عزت والی ہے جو عرش والے رب کے ہاں عزت والی ہے یہ کلام پاک میں سورہ آل عمران میں عمران کی بیوی کا ذکر اللہ نے جو کیا ہے کتنی بڑی تعریف49:49ساری دنیا کے اخبار مل جائیں ساری دنیا کے ریڈیو اسٹیشن اتفاق کرویں کہ خدا کی شان میں صبح و شام قصائد کہنے ہیں قابا کے رب کی قسم ارشوال رب کی تعریف کے مقابضہ میں ان کی کوئی حیثیت تو امام بخاری رحمہ اللہ فرما رہے ہیں مسجد کے یہ خادموں کا ہونا یہ پہلی امتوں میں بھی تھا اور اللہ نے50:27عمران کی بیوی کا ذکر عمران کی بیوی کی نظر کا ذکر کلام پاک میں کیا اور وہ نظر کیا تھی کہ اس نے اپنے پیدا ہونے والے بچے کے متعلق یہ نظر مانی کہ بچہ کے پیدا ہونے پر مسجد کی خدمت کے لیے اسے وقف کر دی ہم نے اپنے میعیار بدل لیے اور اصل بات تو یہ ہے کہ ہم سوچے51:05ٹھیک ہے عمران کی بیوی کی بڑی شان ہے لیکن میرے کام کیا بات آئے گی کہ میں بھی کوئی ایسا کام کر جاؤں جس سے اللہ کے ہاں شان پاؤں آپ بھی ایسا کام کر جائیں جس سے اللہ کے ہاں شان پائیں ہمارا مسن سے تعلق اسی طرح ہے ہر آدمی غور کرے اور چھوٹی سی مثال ہے لوگو اس مثال پر غور کرو شاید کہ اللہ ہمارے دلوں میں صحیح بات داخل کرے51:44صبح کے وقت آج کل پاکستانی سکول سات بجے لگتا ہے کتنا احتمام ہوتا ہے اس گھر میں جہاں جمعے کے دن ایسے نظر آتا ہے کہ سارے مردے فجر بھی گول سورج بھی نکل چکا ہے اور گھر قبرستان معلوم ہوتا ہے ہفتہ سے ایک عبود تک اسی گھر میں سات بجے سے پہلے کتنا شور ہوتا ہے بچے نے سکول جانا ہے بچیوں نے سکول جانا ہے52:25اور پھر اس کے بعد ٹھیک جائیں اثر کو یا مغرب کو یا عیشہ کو مساجد میں اللہ کی فضل و کرم سے یہاں قرآن کریم کی تدریس کا بد و بست اللہ کو گواہ کر کے ہر آدمی اللہ کو گواہ کر کے ہر شخص اپنے آپ سے خود سوال کرے کہ کیا اسی احتمام سے اسی شوق سے اسی کوشش سے وہ اپنے بچوں کو مسجد میں بیٹھتا ہے53:04کون تھی عمران کی بیوی کی بات کرنا سننا اچھی بات ہے لیکن یہ کافی نہیں وہ اچھی تھی اللہ نے اس کی تعریف کی ٹھیک ہے لیکن مجھے اور آپ کو فائدہ کس سے ہوگا کہ ہم میں بھی وہ اچھی بات آ جائے بچوں کو مسجد کی خدمت کے یہ وفد کرنا تو بہت دور کی بات بہت سے بدنصیب اور بدبخت یہ سمجھتے ہیں مسجد میں جا کے بچہ ایک گھنٹہ قرآن کریم پڑھے53:43اس سے اس کی پڑھائی کا نقصان ہو جائے گا انگریش میں فیغ ہو جائے گا میتھ میں نمبر کم آئیں گے ظالم اگر مسجد سے دور رہا مسجد سے دور رہا یہ میتھ اور انگریش کے نمبر تیرے کسی کام نہ آئیں کسی ساتھی کا بچہ پیدا ہونے سے پہلے فوت ہو گیا اللہ اس کے صبر جمیع عطا فرمائے مسئلہ یہ ہے کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہ54:24جو بچہ پیدا ہونے سے پہلے مر چکا ہو اس کی نماز جنازہ ہے اگر زندہ پیدا ہو پھر اس کی نماز جنازہ ہے ساتھی پوچھ رہا ہے کہ اس نے اللہ تعالیٰ سے یہ نظر مانی تھی کہ اے اللہ مجھے نرینہ اولاد عطا فرمانا تو میں عمرہ کروں گا اللہ رب العزت نے انہیں نرینہ اولاد عطا فرمائی55:01اب سوال یہ ہے کہ ان کی والدہ مقروض ہے اور وہ ساری تنہا والدہ کو بیٹھتے ہیں اب نظر کو پورا کریں یا والدہ کے کرز کو اتاریں شاید زیادہ بہتر یہ ہو کہ وہ اپنی اماں کے کرزہ کو اتاریں اللہ کا کرزہ انشاءاللہ اللہ اس کے حالات سے آگاہ ہے جب وہ اپنی ماں کے کرزہ کو اتارے گا55:41تو اللہ کی رحمتیں اس کے شامل حال ہوں اور اس لیے مناسبت سے یہ بات بھی سنیجیے اور یاد کرویجیے جو شخص یہ چاہے کہ اللہ مالک اس کے رزق میں فراخی کرے اور اس کی عمر میں برکت کرے وہ اپنی ماں کو بہت زیادہ روپے بیجے ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا56:17اللہ کے نبی کی طرف سے صل اللہ علیہ وسلم اس کے یہ بشارت ہے کہ اس کے رزق میں اضافہ ہوگا اس کی عمر میں برکت ہوگی من احب ان یبسط لہو فی رزق وینسا لہو فی اثر فلیسل رحمہ صحیح بخاری میں حدیث جو اس بات کو پسند کرے کہ اس کے رزق میں اضافہ ہو56:48اس کی عمر میں برکت ہو وہ صدارہمی کرے اور صدارہمی کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے ایک شخص آہدر السسم کے پاس آیا عرض کی کس سے نیکی کروں آپ نے فرمایا ماں سے دوبارہ عرض کی کس سے نیکی کروں آپ نے فرمایا ماں سے تیسری مرتبہ عرض کی کس سے نیکی کروں فرمایا اپنی ماں سے57:18چوتھی مرتبہ عرض کیا کس سے نیکی کروں فرمایا اپنے باپ سے پانچی مرتبہ عرض کیا کس سے نیکی کروں فرمایا دیگر اشتداروں سے ماں کو روپے بھیجنے والا یہ تو بڑا ہی خوش نصیب ہے بڑا ہی سعادت مند ہے اللہ اسے ضرور فراخی عطا فرمائے یہ ہے لوگ مرنے والے کے لیے57:50دسویں اور چالیسویں کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے میرا بھائی اور باقی ساتھی بھی اس بات پر غور کریں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں آپ کا کوئی پیارا فوت ہوا یا نہ ہوا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ حضرت عائشہ فرماتی ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم58:31حضرت خدیجہ کا بہت ذکر کرتے ہیں اور جب ان کا ذکر کرتے تو ان کی تعریف کرتے اور بہت زیادہ کرتے ہیں فرماتی ہیں مجھے غیرت آتی غصہ آتا سوکت تھی اور عائشہ صدیقہ اگرچہ بڑی شان والی ہیں لیکن عورت تھی ایک دن ارز کیا اے اللہ کے نبی وہ کیا بڑی عورت ہے جس کا آپ اتنا زیادہ ذکر کرتے ہیں اللہ نے59:11اس کے بدلے میں آپ کو اس سے بہتر عورتیں عطا فرمائیں آپ فرمانے لگے آئشہ نہیں اس سے بہتر عورت تو نہیں بھی وہ تو وہ تھی جب لوگوں نے میری بات کی تقزیب کی اس نے میری تصدیق لوگوں نے میرے ساتھ کف کیا وہ مجھ پہ ایمان لائے لوگوں نے اپنے مالوں کو مجھ سے روکا59:46اس نے اپنے مال کو بے درہ مجھ پہ لٹایا اور اللہ نے اس کے بطن سے مجھے اولاد عطا فرمائی کسی اور کے بطن سے اولاد عطا نہ فرمائی اور اتنا یاد کرتے خدیجہ کو گھر میں جانور زباہ کرتے تو فرماتے میری خدیجہ کی سہیریوں کو گوشت بیجا ہے کے نہیں مدینہ طیبہ میں ان کی وفات کے کئی سال بعد60:21ان کو بھولتے نہیں کیا آپ نے ان کا دسمہ کیا ہندوستان پاکستان بنگلہ دیش زیادہ بیماری نہیں ملکوں میں ہیں ان ملکوں کے سارے علماء سے کہیے حدیث کی کسی کتاب سے یہ ثابت کر دیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ کا دسمہ کیا ہو یا چالیسمہ کیا جب انہوں نے نہیں کیا60:58اب جو اپنی طرف سے دین میں بات داخل کرے اس نئی بات کا نام اسلام میں کیا ہے اور بدت کیا ہے گمراہی اور گمراہی کا انجام کیا ہے یہ خیر کی بات نہیں شر کی بات کیا کریں مرنوائے کے یہ دعائیں کریں صدقہ خیرات کریں ان کی طرف سے مسجد میں حصہ ڈالیں کوئی کو دعائیں اگر انہوں نے عمرہ یا حج نہیں کیا61:33ان کی طرف سے عمرہ یا حج کریں عید الاسحا کا موقع ہے ان کی طرف سے قربانی کریں کرنے کی بہت سی باتیں ہیں غرور بدت کا ارتقاب کرنا اچھا سوال ہے جب ڈیوٹی کا وقت ہو تو درمیان ڈیوٹی جو نماز آئے تو کیا تب بھی مسجد میں زیادہ دیر بیٹھے بعض ساتھی اللہ انہیں اور مجھے ہدایت دے ڈیوٹی والی نماز تو بڑی لمبی پڑتے ہیں62:12اور باقی نمازیں شاید پڑھتے ہیں یا کیا کرتے ہیں ایسا نہ کریں نماز کو کام سے چوری کے یہ بہانہ نہ بنائیں اللہ تو جانتے ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.