♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioاللہ تعالی کا شکرadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم فذکرونی اذکرکم وشکرونی ولا تقفرون فس تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا تم میرا شکر کرو اور میری ناشکری نہ کرو اسلام میں کچھ باتیں ایسی ہیں0:40جو انتہائی زیادہ اہم ہیں اور ان باتوں پر قرآن کریم میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں بہت زیادہ زور دیا گیا ہے لیکن بہت سے لوگ یا تو ان باتوں کی صحیح حقیقت کو نہیں سمجھتے1:19صحیح معنوں میں عداد نہیں کرتے انہی باتوں میں سے ایک بات اللہ کا شک کرنا ہے قرآن کریم میں اور احادیث شریفہ میں اس پر بہت ہی زیادہ زور دیا گیا ہے اور قرآن کریم سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ اللہ کا شک کرنا وہ بات ہے1:57جس کا حکم پہلوں کو بھی دیا گیا اور پچھلوں کو بھی دیا گیا قرآن کریم میں ہے اللہ مالک الملک ارشاد فرماتے ہیں2:31وَكُمْ مِنَ الشَّاکِرِينَ اللہ نے فرمایا اے موسیٰ میں نے تجھے لوگوں پر منتخب کیا ہے چنا ہے تجھے رسول بنا کے اور تجھ سے ہم کلام ہو کے فَخُذْ مَا آتَيْتُكْ تجھے جو دیا گیا ہے اس کو تھام لے وَكُمْ مِنَ الشَّاکِرِينَ اور شکر گزاروں میں سے ہو جا لقمان3:09ان کو بھی اللہ کی طرف سے یہی حکم ہوا اللہ فرماتے ہیں وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ عَنِ شْكُرِ لِلَّهِ ہم نے لقمان کو حکمت عطا فرمائی یہ کہ شکر کر اللہ کے لئے اور اسی بات کا حکم دیا آل داود کو اعملوا آل داود شکرا3:40اے آل دعود عمل کرو شکر کرتے ہوئے اور تھوڑے ہیں میرے بندوں میں شکر کرنے والے اور شکر وہ بات ہے اللہ نے اس کا حکم امام الانبیاء قائد المرسلین رحمت دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی دیا بلاللہ فعبد4:13بلکہ عبادت کیجئے اللہ کی اور شکر گزاروں میں سے ہو جائیے اور اللہ نے قرآن کریم میں پہلے انبیاء کے جو اعصاب بیان کیے ان کی جن خوبیوں کا ذکر فرمایا ان میں سے ایک بات یہ بھی بیان فرمائی کہ وہ اللہ کا شکر کرنے والے تھے4:50حضرت نوح علیہ السلام ان کے متعلق فرمایا انہو کان عبدا شکورا نوح شکرگزار بندہ تھا ابراہیم علیہ السلام اللہ نے ان کی تعریف بیان فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا شاکرا لئے انعمے اجتباہو وحداہو الہ صراط مستقیم ابراہیم علیہ السلام5:25اللہ کی نعمتوں کا شکر کرنے والے تھے ابراہیم اللہ کی نعمتوں کا شکر کرنے والا تھا اللہ نے اس کو چھن لیا اور سیدھی راہ کی طرف اس کی رہنمائی کی اور شکر وہ بات ہے اللہ کے جلیل قدر عالی مرتبت بلند شان والے نبی6:01حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ سے دعا کر رہے ہیں رب عوضعنی ان اشکر نعمتک اللتی انعمت علی وعلی والدی اے میرے رب مجھے اس بات کی توفیق عطا فرما کہ آپ نے جو احسانات مجھ پر اور میرے والدین پر کیے ہیں6:32مجھے یہ توفیق عطا فرمائیے کہ میں آپ کے ان احسانات کا شکریہ ادا کروں ذرا غور کیجئے اللہ کا شکر ادا کرنا کتنی بڑی نعمت ہے جلیل القدر عالی مرتبت بلند مقام والے اللہ کے نبی حضرت سلیمان اللہ سے دعا کر رہے ہیں اے اللہ7:04آپ نے جو احسانات مجھ پر اور میرے والدین پر کیے ہیں مجھے یہ توفیق عطا فرمائیے کہ میں ان احسانات کا شکریہ ادا کروں میں ان احسانات کا شکریہ ادا کروں اور خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے ساتھی ان کو نصیحت فرماتے ہیں7:36ہر نماز کے بعد اللہ سے دعا کیا کرو یا ہر نماز کے آخیر میں اللہ سے دعا کیا کرو اور وہ دعا کیا ہے امام ابو دعود رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت معاس رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا یا معاذ8:09اے معاذ مجھے تجھ سے پیار ہے تجھ سے محبت ہے اور اس کے بعد کیا فرمایا ہر نماز کے آخیر میں تو کہا کر اور کیا کہا کر اے اللہ میری عانت فرما8:45اے اللہ میری مدد فرما اس بارے میں کہ میں آپ کا ذکر کروں آپ کا شکر کروں اور آپ کی اچھی عبادت کروں اللہ کا شکر ادا کرنا کتنی بڑی بات ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھی معاص رضی اللہ تعالی عنہ جن سے آپ محبت کرتے ہیں9:19جن سے آپ پیار فرماتے ہیں ان کو نصیحت فرما رہے ہیں اور کتنے پیارے انداز میں نصیحت فرما رہے ہیں اے معاذ مجھے تجھ سے پیار ہے ہر نماز کے آخر میں یہ کہا کرو اے اللہ میری مدد فرما میری عانت فرما کس بارے میں آپ کا ذکر کروں آپ کا شکر کروں9:55اور آپ کی اچھی عبادت کرو جو کچھ ارز کیا پہلوں کو حکم دیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کس بات کا شکر کرنے کا حضرت نوح حضرت ابراہیم علیہ السلام ان کی تعریف بیان کرتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا کہ وہ شکر کرنے والے تھے حضرت سلیمان10:34علیہ السلام وہ اللہ سے درخواست کرتے ہیں مجھے نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے ساتھی حضرت معاس رضی اللہ تعالی عنہ ان سے فرما رہے ہیں اے معاس ہر نماز کے آخر میں یہ کہو اللہم عینی علیہ ذکرک و شکرک11:07وحسن عبادتک اے میرے اللہ اپنا ذکر کرنے میں اپنا شکر کرنے میں اور اپنی اچھی عبادت کرنے میں میری مدد فرما ان سب باتوں سے کیا معلوم ہوتا ہے شکر کتنی اہم بات ہے کتنی ضروری بات ہے اور پھر یہ بھی بات ہے شکر کرنے سے کس کا فائدہ ہے11:42کوئی شکر کرے نہ کرے اس کے شکر کرنے سے اللہ کی شان میں اضافہ نہ ہوگا اور اس کے شکر نہ کرنے کی وجہ سے اللہ کی شان میں کمی نہ ہوگی لوگ شکر گزار بن جائیں تب بھی اللہ کو کچھ فائدہ نہیں لوگ ناشکری ہو جائیں تب بھی اللہ کو کوئی نقصان نہیں ہاں اگر شکر گزار ہو جائیں12:18ان کا اپنا فائدہ ہے اور اگر نہ شکریہ بن جائیں ان کا اپنا خسارہ ہے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں وَمَن شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ رَبِّي غَنِيٌّ كَرِيمٌ جو شکر کرے تو وہ اپنی جان کے لئے شکر کرتا ہے مَن شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ12:56اگر کوئی شکر گدار بن جائے اس کے شکر گدار بننے کا فائدہ اسے ہی ہے وَمَنْ كَفَرْ فَإِنَّ رَبِّي غَدِيٌّ قَرِيمٌ اور جو ناشکری کرے پس بے شک میرا رب بینیاز ہے اور قریب ہے لوگوں کی شکر گداری کا فائدہ انہی کو ہے اور ناشکری کا وبال انہی پر ہے13:33اور شکر گدار بننے سے کیا ملتا ہے اگر لوگ شکر گدار بن جائیں اس کے کتنے ہی فوائد ہیں اور ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے جو شکر گدار بن جائیں اس پر اس کے اللہ راضی ہو جائیں قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ اور اگر تم شکر گدار بن جاؤ14:10اللہ تم پر راضی ہو جائیں گے اور اللہ کے رضا کوئی معمولی بات ہے بات کے سمجھنے کے لئے اللہ کے لئے کوئی مثال نہیں جس کا باس اس پر راضی ہو جائے کتنا خوش ہوتا ہے اپنے ساتھیوں کا ناک میں دم کر دیتا ہے میرے باس سے تعلقات اچھے ہیں میری ریپورٹ اچھی جا رہی ہے مطمئن ہے14:51چھاتی بہر نکال کے جلتا ہے مجھے اس کی کیا پرواہ ہے میرے باس سے تعلقات اچھے ہیں اور اللہ کے مقابلہ میں باس کی حیثیت کیا ہے وہ خود محتاج ہے اس کا بھی باس ہے اور اس کے باس کا بھی باس ہے اور اس کے باس کے باس کا بھی باس ہے سب محتاج ہیں اور یہ جو محتاج ہیں ان کی رضا مندی کے حاصل ہونے پر15:28ہم کتنے شادہ و فرحہ ہوتے ہیں اور ان کی رضا مندی کے حصول کے لیے کتنی قدو کاوش کرتے ہیں اور بعض لوگ تو ناجائے ذرائع بھی استعمال کرتے ہیں جی میرا باس رادی ہو جائے کیا کروں بچوں کی رودی کا معاملہ ہے اسی طرح کہتے ہیں نا ان باسوں کی اللہ کے مقابلہ میں کیا حیثیت ہے16:02اور ان کی رضا مندی کے حصول کے لیے لوگ کتنی قدو کاوش کرتے ہیں اور وہ اللہ جو سب کے مالک ہیں جو سب کے مالک ہیں اور جن کے اختیارات جن کا اقتدار جن کی بادشاہت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہے اس کو زوال نہیں اس کو فنہ نہیں وہ باقی ہے وہ دائمی ہے16:35وہ عبادی ہے وہ سرمادی ہے جس کو ان کی رضا مل جائے ان کی خوشنودی مل جائے وہ اس پہ راضی ہو جائیں اس کی حیثیت کتنی عالی ہے اس کا نصیب کتنا بھلا ہے اس کا بخت کتنا عمدہ ہے وَإِن تَشْكُرُوا يَللَّهُ لَكُمْ اگر تم شکر کرو کائنات کے مالک17:15کائنات کے خالق کائنات کے راضق اللہ تم پہ راضی ہو جائیں گے وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ کتنا بڑا فائدہ ہے شکر کا اور وہ انسان کتنا بڑا بدبخت ہے جو اس اللہ کا شکریہ ادا نہ کرے وہ ہی سب کچھ دیں اور جو ان کا شکریہ ادا کرے اس پہ راضی ہو جائیں17:49اور پھر وہ ان کا شکر گدار نہ بن جائے کتنا بڑا بدنصیب ہے کتنا بڑا بدبخت ہے کتنا بڑا محروب ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی بات کو ایک اور انداز سے حدیث پاک میں بیان فرماتے ہیں امام مسلم رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت سحیب رضی اللہ تعالی عنہ18:23وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب کوئی بندہ کچھ کھائے اور کھانے پر اللہ کا شکریہ ادا کرے اس پر اللہ راضی ہو جاتے ہیں19:00فرمایا بے شک اللہ راضی ہو جاتے ہیں جب بندہ کچھ کھائے اور اس کھانے پر اللہ کی حمد و سنا کرے اللہ کی تعریف کرے اللہ کا شکر کرے جب کچھ پیے اور اس پینے پر اللہ کا شکر کرے اللہ اس پر راضی ہو جاتے ہیں شکر کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جو اللہ کا شکر گدار بن جائے19:39اللہ جو نعمت اس کو پہلے عطا فرما چکے ہوتے ہیں اس نعمت میں اور اضافہ کر دیتے ہیں شکر کی وجہ سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا20:13اور رب کا اعلان سچا ہے یا معاذ اللہ جھوٹا ہے وَاسْتَعَذَّنَ رَبُّكُمْ لَإِن شَكَرْتُمْ لَأَذِيدَنَّكُمْ اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اگر تم نے شکر کیا لَأَذِيدَنَّكُمْ البتہ میں ضرور تمہیں زیادہ عطا کروں گا تاقید کے الفاظ سے فرمایا وَاسْتَعَذَّنَ رَبُّكُمْ لَإِن شَكَرْتُمْ20:49اور جب تمہارے رب نے اعلان فرمایا اگر تم نے شکر کیا تو میں ضرور تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر تم نے ناشکری کی بے شک میرے عذاب سخت ہے ذرا غور کیجئے کتنا احمق ہے وہ کتنا نادان ہے وہ کتنا جاہر ہے وہ21:27کتنا بے وکوف ہے وہ جو اللہ کی ناشکری کرے مثال سے بات عرض کرتا ہوں اور اللہ کے لئے کوئی مثال نہیں بات سے کام ہے اس نے اچھی ریپورٹ لکھ دی اور چھے ماہ بعد پھر اس سے کام ہے یا تین ماہ بعد پھر اس کی ریپورٹ کی ضرورت ہے ایک دفعہ اس نے اچھی ریپورٹ لکھی اور پھر ضرورت ہے اس کی اس سے بگاڑ کے رکھیں گے یا بنا کے رکھیں گے22:09بنا کے رکھیں گے اگر ایسی بات بھی کہے گا جو ناپسند ہو برداشت کریں گے اور ساتھیوں سے کہیں گے ٹھیک ہے اس کا رویہ تو بہت سخت ہے لیکن کیا کروں مجھے اس سے کام ہے ایسا ہی ہے کی نہیں اس کا ایٹیچوٹ بہت برا ہے اس کا بیہیوئر ناپسندیدہ ہے لیکن کیا کروں مجھے اس سے کام ہے اے ظالم انسان22:45تجھے یہ بات تو سمجھ میں آ جائے اللہ کے متعلق بات تیری سمجھ میں کیوں نہیں آ رہی اگر اللہ نے تجھ پہ کچھ نعمت فرمائی ہے تو پھر کیا تجھے اللہ سے کام نہیں اگر اللہ نے رپوں کی بجائے ریاضوں میں تیری تنہا کر دی سیکڑوں کی بجائے تجھے ہزاروں دیے ہزاروں کی بجائے تجھے لاکھوں دیے23:18تو پھر کیا تجھے اللہ سے کام نہیں اے ظالم اگر اللہ کی کچھ نعمتیں تیرے حصے میں آئی ہیں اللہ کا شکر گدار بن کہ ان نعمتوں میں ادافہ ہو نہ شکر گدار نہ بن نہ شکری نہ کر اگر اللہ نعمتیں عطا فرماتے ہیں23:50تو وہ نعمتوں کے چھیننے پر بھی قادر ہے جو اللہ دیتے ہیں وہ چھین بھی سکتے ہیں جو اللہ نعمتیں عطا فرماتے ہیں وہ عذاب بھی نادی کر سکتے ہیں اور جب تیرے رب نے اعلان کیا24:25اگر تم نے شکر کیا تو میں ضرور تمہیں زیادہ دوں گا یہاں آنے سے پہلے کتنے تھے ہم میں سے آسائش کے سامان تو دور کی بات کتنے ہی ایسے تھے بنیادی ضرورتوں کے یہ بھی سرمایہ موجود نہ تھا اب اللہ نے سرمایہ دیا اچھی تنخواہ عطا فرمائی اب کیا ہے25:00جب تک اللہ کی نافرمانی کے سادو سامان نہ ہری دیں تب تک چین نہیں مسترب ہیں کیا ہوا اللہ کی نعمتیں آئیں اب جب تک شیطان کی پیروی کر کے اللہ کی نافرمانی کے سادو سامان نہ ہری دے جائیں تب تک چین نہیں بدبختی کی بات ہے محرومی کی بات ہے بدنصیبی کی بات ہے25:36اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اگر تم نے شکر کیا میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گا جو نعمتیں ہمیں مل چکی ہیں کیا ان کے بعد ہمیں اللہ کی نعمتوں کی ضرورت نہیں ہم تو ہر دم اللہ کے محتاج ہیں ہر دم اللہ کے محتاج ہیں26:11اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا اگر تم شکر کروگے میں تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر تم نے ناشکری کی بے شک میرا عذاب بہت سخت اور شکر کے جو فوائد ہیں26:45ان میں سے ایک اور فائدہ یہ بھی ہے جو اللہ کا شکر کرے وہ اللہ کے عذاب سے محفوظ رہے جو اللہ کے شکر گدار ہو اللہ انہیں مبتدائے عذاب نہیں کرتے اللہ ان پہ عذاب نادر نہیں کرتے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں ما یفعل اللہ بعذابکم27:21اللہ تمہیں عذاب دے کے کیا کریں گے اگر تم شکر کرو اور ایمان لے آو دو باتیں تم کرو اللہ تم پہ تب عذاب نہ کریں گے اور وہ دو باتیں کیا ہیں27:58ان شکرتم و آمنتم شکر گزار بن جاؤ اور مومن بن جاؤ اللہ تم پہ عذاب نادر نہ کریں گے اور ہم میں سے بہت سے لوگ وہ اللہ کی بات کے مقابلہ میں کیا کہتے ہیں معاذ اللہ ہم نے شکر نہیں کرنا ایمان نہیں لانا اور تم ہم پہ عذاب بھی نادر نہ کر ہے کہ نہیں ایسی بات28:35عذاب سے بچنے کی جو راہ ہے وہ کون سی راہ ہے شکر کی راہ ایمان کی راہ اور جو ناشکری کی راہ پہ چلے ایمان نالے کی راہ پہ چلے اس نے اللہ کے عذاب کو دعوت دی اور ہم میں سے بہت سے ان کا معاملہ اللہ سے ایسے ہے دمام کی سڑک پر روانہ ہوئے29:12اپنی گاڑی کا رخ دمام کی طرف کیا اور کیا کہہ رہے ہیں اے اللہ ہمیں مکہ مکرمہ پہنچا دے مکہ جانے کو دل بہت چاہتا ہے بیت اللہ کے دیکھنے کے لیے دل میں بہت بڑی طلب ہے جھوٹا ہے اگر مکہ مکرمہ پہنچنے کے لیے سینہ میں طلب ہوتی کونسی سڑک پہ چلتا جو مکہ کو جانے والی ہے29:48جو بیت اللہ کو پہنچانے والی ہے رخ تو مشرق کی طرف ہے اور زبان سے بک رہا ہے میری خواہش ہے کہ مغرب میں مکہ مکرمہ پہنچ جاؤں کیا مکہ مکرمہ پہنچ جائے گا اللہ کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں اور اللہ کو دھوکہ دینے والا اللہ کو دھوکہ نہیں دے سکتا وہ اپنے آپ ہی کو دھوکہ دیتا ہے ما یفعل اللہ30:26اِن شَكَرْتُمْ وَآمَنْتُمْ وَكَانَ اللَّهُ شَاکِرًا عَلِيمًا اللہ تمہیں عذاب دے کے کیا کریں گے اگر تم شکر گزار بن جاؤ ایمان لیاو وَكَانَ اللَّهُ شَاکِرًا عَلِيمًا اور اللہ قدردان ہیں قدر کرنے والے ہیں اور جاننے والے ہیں31:01کون ہے شکر گلار اور کون ہے کھوٹا زبان سے کچھ بکتا ہے اور اپنے دل میں کچھ چھپا کے رکھتا ہے اور یہاں ایک اور بات بھی سمجھویجئے شکر کیا ہے ہم میں سے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں اللہ کی نعمتیں ملیں اور زبان سے کہا الحمدللہ تو حق شکر شکر کا حق ادا ہو گیا31:38یہ تصور محدود ہے یہ تصور ناقص ہے یہ تصور نامکمل ہے امام راغب الاسفہانی اپنی کتاب المفردات میں فرماتے ہیں شکر اس کے تین پہلو ہیں اچھی طرح سنویجئے اور یاد کرویجئے شکر اس کے تین پہلو ہیں اس کے تین آسپیکٹس ہیں اس کی تین جوانب ہیں32:12نمبر ایک شکر القلب دل کا شکر نمبر دو شکر اللسان زبان کا شکر نمبر تین شکر الجوار اپنے تمام جسم کے حصوں کا شکر شکر کی تین اقسام ہیں تین پہلو ہیں نمبر ایک دل کا شکر نمبر دو زبان کا شکر32:45سارے جسم کا شکر دل کا شکر کیا ہے اللہ کی طرف سے کوئی نعمت ملے دل کی گہرائیوں میں یہ اعتقاد ہو کہ یہ اللہ کی مجھ پہ کرم نوادی ہے میں ناکارا اس نعمت کا حقدار نہ تھا ریالوں میں تنخواہ ملے یہ نہ کہے میں بڑا ہشار تھا بڑا چالاک تھا یہاں پہنچ گیا33:26اپنے دل میں یہ گمان نہ لائے بلکہ دل کی گہرائیوں میں یہ احساس ہو مجھ ناکارے پر اللہ کی کتنی کرم نوادی ہے کتنے لوگ ہیں مجھ سے زیادہ ہوشیار ہیں مجھ سے زیادہ عقل مند ہیں مجھ سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں انہیں یہ نعمت نہ ملی دل کی گہرائیوں میں اللہ کے لئے34:00قدردانی کے جذبات ہوں شکر اللسان زبان کا شکر کیا ہے زبان سے نعمت کے ملنے پہ شیخی نہ مارے میں نے یوں کہا میں نے یوں کیا سب بکواس ہے اللہ کی کرم نوادی ہے تو کون ہے نعمت کے ملنے پر اللہ کی مدھو سنا کرے اللہ کی تعریف و ستاش کرے اللہ کا شکر کرے34:39میرے مولا کی مجھ پہ کرم نوازی ہے وگرنہ میں ناکارہ تو اس کا مستحق نہ تھا شکر الجوارح شکر کی تیسری قسم تیسرا پہلو یہ ہے کہ اس کا سارا جسم اس کے جسم کا ذرہ ذرہ اللہ کے لئے سرابہ شکر گدار ہو کیا مقصد35:13اللہ نے دماغ کی نعمت عطا فرمائی اب دماغ کی نعمت کا شکریہ کس طرح عدا کرے اس دماغ سے وہ نہ سوچے جس قسم کی سوچ پر اللہ ناراض ہوتے ہیں تنخامی اب یہ نہ سوچے کون سیپنٹ میں بچت کو رکھنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ سود ملے یہ نہ سوچے جس نے جس سوچا35:49اس نے دماغ کی نعمت کا شکریہ عدال نہ کیا یہ نہ سوچے اللہ کی نافرمانی کے کون سے سادو سامان خریدنے ہیں جس نے یہ سوچا اس نے دماغ کی نعمت کا شکریہ عدال نہ کیا آنکھیں ان کا شکریہ کیا ہے آنکھوں سے وہ دیکھیں جس کے دیکھنے پر اللہ راضی ہوں36:22جس کے دیکھنے کی اللہ نے اجادت دی ہو آنکھوں سے وہ نہ دیکھے جس کے دیکھنے سے اللہ نے منع کیا ہو غیر محرم عارتوں کے چہروں کو نہ دیکھے خواہو چہرے چلتے پھرتے ہو یا سکرین پر ہو ان کو نہ دیکھے جس نے اپنی آنکھوں سے وہ دیکھا جس کے دیکھنے سے اللہ نے منع کیا37:00اس نے آنکھوں کی نعمت کا شکریہ آدھا نہ کیا کان کتنی بڑی نعمت ہیں ان کانوں کا شکریہ یہ ہے ان سے وہ سنیں جس کے سننے پر اللہ راضی ہو ان سے وہ سنیں جس کے سننے کی اللہ نے اجازت دی ہے وہ نہ سنیں جس کے سننے سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے زبان37:35اس سے وہ بولے اس کے بولنے پر اللہ راضی ہو جس کے بولنے کی اللہ نے اجازت دی ہو اس سے وہ نہ بکے کہ جس کے بکنے پر اللہ ناراض ہو اور یہ کان آنکھ زبان کتنی بڑی نعمتیں ہیں اور اگر دل میں یہ آئے آنکھوں سے وہ دیکھے جو اللہ نے حرام قرار دیا ہے کانوں سے وہ سنیں38:11جس سے اللہ نے منع فرمایا ہے زبان سے وہ بولے جس سے اللہ نے روکا ہے تو اس بات کو یاد کرے کہ اگر ناشکری کی تو اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے اور اللہ کا عذاب سخت ہے اللہ کے عذاب کی کتنی ہی صورتیں ہیں اگر اللہ چاہے آنکھوں کی نعمت کو سلط کروئے اگر چاہے کانوں سے محروم کر دیں اگر چاہے38:47قوتِ گویای کو ختم کرتے کتنے لوگ ایسے نہیں دیکھا کرتے تھے اب دیکھنے سے محروم ہو چکے بولا کرتے تھے اب بولنے کی طاقت نہیں سنا کرتے تھے اب قوتِ سمات ختم ہو چکی ہے جو اللہ عطا فرما سکتے ہیں وہ چھین بھی سکتے چہرہ کتنی بڑی نعمت ہے چہرہ کتنی بڑی نعمت ہے39:25چہرہ کی نعمت کا شکر کس طرح ادا کرے ہر روز صبحوں کے وقت اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو زباہ کرے اس نے چہرہ کی نعمت کا شکر ادا نہیں کیا اتنی بڑی نعمت اس نعمت کا شکر کرے اپنے چہرے کو اس طرح بنائے جس طرح اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک تھا40:02اور اگر ایسا نہ کرے درجہ آئے کہیں اللہ کا عذاب نہ آجائے ایسے چہرے نہیں جو جھک چکے ہیں کسی کو لقوا ہے کسی کے چہرے پر اتنے پھوڑے اور فنسیاں ہیں اپنے چہرے کو لوگوں کے سامنے ظاہر نہیں کر سکتا چھپائے رکھتا ہے اگر اللہ دوسروں کے ساتھ ایسا معاملہ فرما سکتے ہیں40:36تو میرے بارے میں کونسی گارنٹی ہے آپ کے بارے میں کونسی گارنٹی ہے چہرہ اتنی بڑی نعمت اس نعمت کی ناشکری نہ کرے ہاتھ قدم جسم کا ایک ایک حصہ اس کا شکریہ ادا کرے اس سے اللہ کی شک گداری ٹپکے ناشکری نہ ٹپکے اور بات کے ختم کرنے سے پہلے آئیے41:13ان کا ایک واقعہ جن پر ہمارا ایمان ہے جو ہمارے امام ہیں ہمارے مقتدہ ہیں ہمارے پیشوہ ہیں ہمارے نبی ہیں ہمارے رسول ہیں ہمارے محبوب عاظم ہیں ان کا ایک واقعہ سنیں کہ وہ کس طرح اللہ کا شکر گدار بننے کی کوشش کرتے صلو اللہ علیہ وسلم امام ترمدی41:47رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں اپنی کتاب الشمائل المحمدیہ میں صل اللہ علیہ وسلم حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم رات کو اللہ کی اتنی زیادہ عبادت فرماتے کہ آپ کے قدم مبارک سوچ جاتے آپ سے عرض کیا گیا42:27اے اللہ کے نبی آپ اتنی زیادہ عبادت فرماتے ہیں اتنی زیادہ ریادت فرماتے ہیں اور آپ تو وہ ہیں آپ کو اللہ کی طرف سے یہ اطلاع پہنچ چکی ہے کہ اللہ نے43:01آپ کے اگلے پچھوے تمام گناہوں کو معاف فرما دیا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جواب میں کیا فرماتے ہیں جب اللہ نے مجھ پہ اتنا عظیم احسان فرمایا ہے پہلے پچھوے تمام گناہوں کو معاف فرمایا ہے تو کیا میں اب اللہ کی بہت زیادہ عبادت کر کے43:36اللہ کا شکر گدار بندہ نہ بن جاؤ اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو صحیح معنوں میں شکر کرنے کی توفیق اتا فرمائے دل سے بھی اللہ کی نعمتوں کا شکریہ ادا کریں زبان سے بھی اللہ کی نعمتوں کا شکریہ ادا کریں اور ہمارے جسم کے ذرہ ذرہ سے اللہ کی نعمتوں کا شکریہ ٹپکے44:06اجماع میں توفیق سے جو بات بیان کی گئی ہے اس کا خدا سا یہ ہے کہ شکر اس کی اسلام میں بہت زیادہ اہمیت ہے قرآن کریم میں اور احادیث شریفہ میں شکر پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے اور قرآن کریم سے44:45یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پہلے انبیاء کو اور پہلے لوگوں کو شکر کرنے کا حکم دیا حضرت موسیٰ علیہ السلام ان کو شکر گزار بننے کا حکم دیا حضرت لکمان انہیں اللہ کا شکر گزار بننے کا حکم دیا آل دعود انہیں اللہ کے لئے45:21شکریہ اعمال کرنے کا حکم دیا گیا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو بھی اللہ کی طرف سے یہی حکم دیا گیا کہ وہ شکر گزاروں میں سے ہو جائے اور یہ بات بھی بیان کی گئی اللہ نے نو علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام ان کے اعصاف کا ذکر بیان فرماتے ہوئے45:54یہ بات بھی بیان فرمائی کہ نوح علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام اللہ کا شکریہ ادا کرنے والے تھے اور پھر اس کے بعد یہ بات بیان کی جائی کہ اللہ کے نبی حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ سے اس بات کی دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ آپ نے جو نعمت مجھ پر اور میرے والدین پر کی46:24ان کا شکریہ ادا کرنے کی مجھے توفیق عطا فرماتا ہے اور یہ بات بھی بیان کی گئی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیارے ساتھی حضرت معاذ رضی اللہ تعالی عنہ ان کو نصیحت فرمائی کہ ہر نماز کے آخر میں اللہ سے یہ دعا کریں اے اللہ میری اس بارے میں مدد کرنا46:54کہ میں آپ کا ذکر کروں آپ کا شکر کروں اور آپ کی اچھی عبادت کروں پھر اس کے بعد یہ بات بیان کی گئی کہ شکر کے کتنے ہی فوائد ہیں پہلا فائدہ یہ ہے کہ جو اللہ کی نعمتوں کا شکر کرے اللہ اس پر راضی ہو جائے دوسرا فائدہ یہ ہے جو اللہ کی نعمتوں کا شکر کرے اللہ47:23اس پر اپنی نعمتوں میں اضافہ فرما دیں اور تیسرا فائدہ یہ بیان کیا گیا جو اللہ کا شکر کرے اللہ اس پر عذاب نازل نہیں کرتے پھر ایک یہ بات بیان کی گئی کہ شکر اس کا صحیح معنی کیا ہے تو شکر کے معنی کے متعلق یہ بات بیان کی گئی47:53کہ شکر کے تین پہلو ہیں دل کا شکر زبان کا شکر اور سارے جسم کا شکر اور آخر میں یہ بات بیان کی گئی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی نعمتوں کا شکریہ ادا کرنے کے لئے کتنی زیادہ عبادت کرتے اتنی عبادت کرتے کہ آپ کے قدم مبارک سود جاتے اللہ مالک الملک48:22اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو صحیح معنوں میں اپنی نعمتوں کا شکریہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے دل سے بھی اللہ کے شکر گزار بنیں زبان سے بھی اللہ کا شکر کریں اور جسم کے تمام حصوں سے بھی اللہ کے شکر گزار بن جائیں اور اے اللہ اپنے فضل و کرم سے شکر کے جو فوائد ہیں48:50وہ کہنے والے کے نصیب میں فرما اور سننے والوں کے نصیب میں بھی فرما اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم49:18اللہم احسن عاقبتنا فی الامور كلها49:47اللہم انا فقراء فاردقنا50:12اللہم مرحمہ لا احوالنا و لا تنظر الى سوء اعمالنا اللہم مقفنا بحلالک عن حرامت و اغننا بفضلک عن من سوا اللہم منصر الاسلام والمسلمین اللہم منصر المجاہدین50:40اللہم دمر اعداء الدین اللہم زلزل اقدامهم اللہم شتت شملهم اللہم فرق كلمتهم اللہم انزل بهم بأس کالذی لا يرد عن القوم الظالمين اللہم اجعل هذا البلد آمنا مطمئنا وسائر بلاد المسلمین اللہم وفق اذات امور المسلمین لما تحبه وترضا سبحان ربك رب العزت عما يصفون51:10والحمدللہ رب العالمينAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.