Lectures & Remindersفيديواسلامی تجارت - 1admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارت کی اھمیت اور حلال کمائی کی فضیلت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:03اللہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیعت عامالنا من يهده الله فلا مذلالا و من يذلل فلا حادیلا و اشہد اللہ الہ الا اللہ وحده لا شریک لا و اشہد انہا محمد ان عبده و رسولو اما بعد فانا خیر الحدیث کتاب اللہ و خیر الحدیث حدیث محمد صلی اللہ علیہ وسلم3:23وَشَرَّ الْأُمُورِ مُهْدَسَاتُهَا وَكُلَّ مُهْدَسَةٍ بِدْعَا وَكُلَّ بِدْعَةٍ ذَلَالَا وَكُلَّ ذَلَالَةٍ فِي النَّارِ رَبِّ اشْرَحْ لِي سَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَاحْلُلُوا قُدَةً مِّن لِسَانِي يَفْقَهُ قَوْلِي رَبِّ اَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاتِينِ وَاَعُوذُ بِكَ رَبِّ ا3:50آعوذ باللہ من الشیطان الرجیم یا ایوہ الرسل کلو من الطیبات وعملو صالحا ہر قسم کی تعریف توصیف اور حمد و سنا خالق کائنات مالک ارض و سما کے لئے ہے وہ خالق و مالک جس نے ہمارے دنیا میں آنے سے پہلے ہمارے رزق کا انتظام فرما دیا بندہ دنیا میں بعد میں آتا ہے4:24اور اللہ رب العزت اس کے رزق کا انتظام پہلے فرما دیتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاہ ماتے ہیں کہ انسان کی تخلیق اس کی ماں کے پیٹ کے اندر جب شروع ہوتی ہے تو ایک سو بیس دن گزرنے کے بعد اللہ رب العزت اپنا ایک فرشتہ بھیجتے ہیں اور اس کو حکم دیتے ہیں کہ وہ لکھ دے کہ یہ بندہ جو اس وقت ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہے4:57یہ کیسا ہوگا شقی ام سعید یہ دنیا میں بدبخت ہوگا یا نیک بخت اور سعادت بخت ہوگا اس کو دنیا میں کتنا کہاں کہاں اور کس طرح رزق ملے گا یہ چیزیں ہمارے اس دنیا میں آنے سے پہلے اللہ رب العزت تیہ فرما دیتا ہے اور ابھی بچہ دنیا میں جنم نہیں لیتا5:30اللہ رب العزت اس کی ماں کی چھاتی میں دودھ کی بتیس نہریں جاری فرما دیتا ہے جس ذات نے اس انسان کو دنیا میں آنے سے پہلے اتنے احتمام سے رکھا اس کی روزی کا اس کے کھانے پینے کا اتنا احتمام کیا جب یہ دنیا میں آ جائے گا تو کیا اللہ اسے ایسے ہی چھوڑ دے گا ابھی یہ دنیا میں نہیں آیا اللہ یہ احتمام فرما رہے ہیں فرشتوں کو حکم دے رہے ہیں کہ لکھ دو6:05اسے دنیا میں کتنا کیا کہاں کہاں سے ملے گا لکھ دو کہ یہ نیک بخت ہوگا یا بد بخت ہوگا اور جب انسان دنیا میں آ جائے تو وہ اگر یہ سوچنے لگ جائے کہ پتہ نہیں میرا کیا ہوگا مجھے کچھ ملے گا نہیں ملے گا تو انسان اس شکل میں انتہائی خطاکار ہے جس ذات نے اس کے آنے سے پہلے انتظام فرمائے وہ ذات اس کے آنے کے بعد کے انتظامات کی بھی ذمہ دار ہے6:37اور انسان تو اللہ کی انتہائی پیاری مخلوق ہے انسان اللہ کی انتہائی پیاری مخلوق اللہ نے تو اس زمین پر رنگنے والے کیڑے مکوروں تمام جانوروں کے رزق کا انتظام بھی کر رکھا ہے قرآن کریم میں اللہ رب العزت شاہم آیا ہے کہا دنیا میں کوئی جانور7:11اس روح زمین پر کوئی بھی زیروح ایسا نہیں ہے کہ اللہ نے اس کی روزی کی ذمہ داری نہ اٹھا رکھی جانوروں کی روزی کی ذمہ داری اللہ کے ہاتھ میں پرندوں کی روزی کی ذمہ داری اللہ کے ہاتھ میں کیڑوں مکوڑوں کی روزی کی ذمہ داری اللہ کے ہاتھ میں انسان کی کمزوری یہ ہے کہ اس کے ہاتھ میں توقل نہیں رہتا اللہ کی ذات پر بروسہ نہیں رہتا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں7:47اگر یہ انسان کبھی پرندوں جتنا بھی توکل کر لے پرندہ رات کو گھونسلے میں سوتا ہے کیا اس کے پاس بینک بیلنس کی کوئی کاپی ہوتی ہے گھونسلے میں لوٹ کے آتا ہے گھونسلے میں کوئی چیز نہیں ہوتی لیکن صبح خالی پیٹ اپنے گھونسلے سے نکلتا ہے شام کو پیٹ بھر کے واپس آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم شاہ میں آتے ہیں8:16اگر کبھی انسان پرندے جتنا بھی اللہ پر توقل کر لے تو اس کو میں کبھی بھوکا نہیں ماروں گا لیکن ہماری کمزوری یہ ہے کہ ہمیں توقل نام کی چیز آتی ہی نہیں ہر وقت مارے مارے پھرتے ہیں ہر وقت پریشان رہتے ہیں کہ پتہ نہیں کیا ہوگا پتہ نہیں کل کیا بنیں گا جوڑ لو جمع کر لو جمع کر لو راتوں لات لاکھ پتی بننے کے چکر میں نہ حلال کی پروہ نہ حرام کی پروہ8:50جبکہ اللہ رب العزت نے حلال کھانا ہمارے لئے فرض قرار دیا ہے موجم تبرانی اوسط میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد ہے طلب الحلال واجب على کل مسلم ہر مسلمان پر یہ واجب ہے فرض ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاسلامی تجارت1 / 81اسلامی تجارت - 19:122اسلامی تجارت - 29:123اسلامی تجارت - 39:124اسلامی تجارت - 49:125اسلامی تجارت - 59:126اسلامی تجارت - 69:127اسلامی تجارت - 79:128اسلامی تجارت - 89:12التالي: الحلقة 2→