Lectures & Remindersفيديواسلامی تجارت - 3admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارت کی اھمیت اور حلال کمائی کی فضیلت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بیوی کو بیوی سمجھا جاتا ہے کہ یہ ہماری بیوی ہے کبھی بہن سے کبھی بیٹی سے کسی کو نکاح کرتے دیکھا ہے یہ بھی عورتیں ہیں بیوی بھی عورت ہیں اسی طرح پانچ سو کا نوٹ بھی پانچ سو کا نوٹ ہیا چاہے کہیں سے آئے لیکن اس کے آنے کے ذرائع ہمیں دیکھنے ہوں گے کہ وہ کیسے ہیں اور مسلمانوں میں جیسا کہ مولانا نصیر الدین صاحب فرما رہے تھے یہودیوں نے مسلمانوں کو اتنی چاٹ لگا دی0:31پیسہ کمانے کے اتنے ذریعے بتا دیئے کہ آج دنیا کی مارکیٹ پر دنیا کی بینکنگ پر دنیا کے بزنس پر یہودی قابض ہیں اپنی مرضی سے ہر دن ہر رات نئے سے نیا کوئی نہ کوئی طریقہ اور سکیم مسلمانوں میں ڈالتا چلا جا رہا ہے کوریا سے ایک لوٹری کے کیا آتے ہیں چھوٹے چھوٹے کاغذ سے کوریا سے ہائی لینڈ سے پرچیاں سے آ رہی ہیں1:07پرچیاں بڑے مزے سے لوگ پانچ پانچ ریال ڈالے چلے جا رہے ہیں اور ایک کو پتہ چلتا جی اس کو پچیس دار ملا اگلی مرتبہ پانچ والا دس بیس پرچیاں اور زیادہ خرید لیتا دیکھتا یہ ہے کہ اس کو پچیس دار ملا اس کو پچاس دار ملا اس کو یہ ملا یہ پرواہ نہیں ہے کہ یہ اس کے پیچھے کیا ہو رہا ہے کہتے ہیں جی پیسے لگائے ہیں پیسے نہیں پیسہ پیسے کو پیسہ کھینچتا ہے وہ دنیا پہلے سرمایہ دار لوگوں نے یہ مشہور کر رکھا پیسہ پ1:42جوہ مسلمان کھل کے کھیلیں اور ہر جگہ کھیلیں اس سے پیسہ کما کے شب و روز کھائیں اللہ سے کہیں اے اللہ مجاہدین کو فتح نصرت عطا فرما تیری دعا کیسے قبول ہوگی اور یہ جوہ دنیا کے ہر ملک میں مسلمان اتنا کھیل رہے ہیں یقین مانے بعض مرتبہ تاجب ہوتا ہے کہ یہ کس قسم کے مسلمان ہیں ان کو جوہ میں سود میں کوئی قباحت ہی نظر نہیں آتی اور عام تو عام مولوی ٹائپ لوگ2:13داریاں رکھی ہوئی ہیں بینکوں میں پیسے جمع کرائے ہوئے ہیں مزے سے چل رہا ہے کھا رہے ہیں سود کھا رہے ہیں حالانکہ صرف رزق حرام ہی نہیں بلکہ سود کو بطور خاص اللہ رب العزت نے انتہائی برا عمل قرار دیا اتنا برا کہ زناکاری شراب نوشی جتنے بھی گناہ ہیں کسی گناہ پر اللہ رب العزت نے جنگ کا اعلان نہیں کیا لیکن جب سود کی باری آئی2:47تو کہا سود کا حرام ہونا سود کی شریحیت سود کا پتہ چل جائے کہ یہ کیا ہے اس کے باوجود اگر کوئی مسلمان کھاتا رہے فَعَذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ تو پھر اللہ اور رسول کے ساتھ جنگ کے لیے تیار ہو جاؤ جسے اللہ اور رسول جنگ کا اعلان کر دیں جنگ کے لیے بلالیں اب بتائیں اس کے پلے کیا رہ جائے گا3:15جس نے اللہ رسول کے ساتھ جنگ چھیڑ رکھی ہے وہ اللہ سے دعائیں مانگے تو اس کی دعائیں کیسے قبول ہوں گی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شاہ میں آتے ہیں سود کے ستر یا ایسے بھی زیادہ درجے ہیں ایسا روحہ ان درجوں میں سے سب سے کم ترین درجہ کم ترین گناہ والا درجہ کیا ہے3:48جیسے کہ کوئی اپنی ماں سے زنا کر لے سود کا سب سے کم ترین گناہ یہ ہے اور دوسری حدیث میں آپ نے فرمایا سود اتنا گناہ ہے جس طرح کہ کوئی آدمی چھتیس مرتبہ زنا کرتا ہے ستوں و سلاسین زنیاں چھتیس مرتبہ زنا کرنے کے برابر ایک مرتبہ سود کھانا ہے کھا رہے ہیں مزے سے کھا رہے ہیں کوئی پوچھتا ہی نہیں میرے بھائی دعائیں قبول تب ہوں گی4:22جب ہم اپنے اللہ سے دعا مانگنے سے پہلے اپنے پیٹ میں نوالہ حلال کا ڈالیں گے رزق حلال کا ہوگا اللہ دعائیں مانے گا سنے گا قبول کرے گا اور اگر رزق حلال کا نہیں نہ دعا قبول ہوگی نہ کوئی عبادت قبول ہوگی اللہ رب العزت نے ہمیں حلال کمانے کا حکم دیا ہے ہمیں فرض قرار دیا ہمارے اوپر فرض قرار دیا کہ حلال کھائیں4:48انبیاء کو کہا حلال کھاؤ مومنوں کو کہا حلال کھاؤ اور عام انسانوں کو کہا حلال کھاؤ اور آپ کا یہ انڈسٹریل ایریا ہے اسی مناسبت سے یہ موضوع سنت و تجارت اسلامی اصول سنت و تجارت منتخب کیا گیا ہے یہاں تاجر یہاں سنتکار یہاں مختلف کام کرنے والے لوگ موجود ہیں5:17آپ کو اسلامی اصولوں کا پتہ ہونا چاہیے کہ اسلامی اصول کن اصولوں کے مطابق چلیں گے روزی حلال ہوگی اور کن اصولوں کو چھوڑ دیں گے تو روزی حرام ہوگی باتیں بظاہر فرق معمولی معمولی ہوتا ہے چھوٹے سے فرق سے ایک چیز حلال ہے وہ حرام ہو جاتی ہے ایک ٹیلی وین یا کوئی بھی چیز خریدنے کا طریقہ پچھلے دنوں کسی نے بتایا یہودی نے ہمارے اندر اس طرح5:47سرائط کر رکھی ہے یہودی اس طرح چھا چکا ہے مسلمانوں میں کہ ہمیں ہر روز کوئی نہ کوئی گھروں کے اندر کوئی بڑی ضرورت نہیں ہے کہ بینک کی بلنگی کھولی جائے اور اس میں کاروبار کیا جائے گھروں کے اندر بیٹھے بیٹھے ہمارے لوگ خود ایسا کام کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ جس میں سرہ سر کمار جوہر یہودیوں کے حرکتیں نظر آتی ہیں کہتے ہیں کہ ٹیلیوین بیچنا ہے اپنے گھر میں بیٹھے ہوئے دیرے میں دس بیس بیچلرز ہیں ٹیل6:15کہتے ہیں کہ کوئی بھی آدمی اس کی ہزار بارہ سو قیمت نہیں دے سکتا ہم کتنے لوگ ہیں کچھ اور ملالیں پچاس پچاس ریال سارے ڈالیں جس نے بیچنا ہے اس کو ضرورت ہے پچاس پچاس ریال سارے ڈالیں بعد میں قرآن دازی کریں جس کے نام کا نکلے گا ٹیلی وین اس کو دے دیں پچاس ریال میں ٹیلی وین جو بارہ پندرہ سو ریال کا تھا پچاس ریال میں دے دیں کمار بازی کی شکلیں ہر جگہ پر موجود ہر قسم کی شکل ہمیں اللہ رب العزت نے حلال کھان6:50شراب نوشی سود خوری رشوتستانی ان چیزوں سے ہمیں بچتے ہوئے اسلامی حصولوں کے مطابق کچھ کما کے کھانا ہے تب جا کے ہماری دعائیں قبول ہوں گی ذرائع معاش روزی کمانے کے جتنے بھی ذرائع ہیں ان کو آپ چار حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں جن میں سے یا تجارت ہوگی یا یہ سنت و حرفت ہوگی یا ملازمت ہوگی یا پھر ذرات7:21زراع تو باغبانی یہ چار چیزیں ہیں ہمارے سارے کے سارے زندگی کے شعبے انہی چاروں کے اندر فٹ ہو جاتے ہیں تاجر اگر امانتدار ہے اگر نیک ہے سچا ہے تو اللہ رب العزت نے اس کا بڑا مقام عطا فرمائے اسے بڑا مقام اور شرف دیا حتیٰ کہ سورة المزمل آخری آیت نمبر بیس اللہ رب العزت احمد ہے عالم اللہ7:54اے میرے نبی مجھے یہ معلوم ہے کہ آپ کے ساتھ والے لوگوں میں سے کوئی بیمار ہوگا جماعت کرانے کے لیے رات کو قیام کرنے کے لیے لوگ کھڑے ہوں آپ کے ساتھ کچھ لوگ وہ ہیں جو بیمار ہیں کچھ وہ لوگ ہیں جو8:25تاجر پیشہ ہیں زمین میں چلتے پھرتے ہیں اللہ کا رزق تلاش کرتے ہیں وآخرون یقاتلون فی سبیل اللہ اور کچھ لوگ وہ بھی ہیں جو اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے ہیں فرمایا تینوں قسم کے لوگ ہیں ان تینوں کی رعایت کرو ساری ساری رات جاگنا ساری ساری لمبی تلاوتیں کرنا ان لوگوں کی مریضوں کی تاجروں کی مجاہدین کی رعایت کرتے ہوئے اپنی تلاوت و قرارت8:54اور راتوں کے قیام کو محدود کرو اس آیت میں اللہ رب العزت نے وَآخَرُونَ يَذْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ تاجروں کا ذکر کیا اور آغے ساتھ فرمایا وَآخَرُونَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِلِ اللَّهِعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاسلامی تجارت3 / 81اسلامی تجارت - 19:122اسلامی تجارت - 29:123اسلامی تجارت - 39:124اسلامی تجارت - 49:125اسلامی تجارت - 59:126اسلامی تجارت - 69:127اسلامی تجارت - 79:128اسلامی تجارت - 89:12التالي: الحلقة 4→