Lectures & Remindersفيديواسلامی تجارت - 2admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں تجارت کی اھمیت اور حلال کمائی کی فضیلت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ذریعہ حلال تلاش کرے یہ نہیں کہ کہیں سے بھی آئے ہڑپ کر جاؤ بلکہ طلب حلال ذریعہ حلال معاش حلال یہ ہمارا فریضہ ہے اللہ رب العزت نے ہم پر واجب کیا ہے اور یہ فریضہ ہے جسے سورة المومنون جو آیت میں نے پڑھی ہے اللہ رب العزت نے یہی فرض انبیاء کرام پر بھی آیت فرمایا0:29اے رسولوں پاکیزہ چیزیں کھاؤ رسولوں کو انبیاء کو حکم دیا اور ساتھ ہی فرما دیا پاکیزہ کھاؤ پھر نیک عمل کرو تمہیں تمہارے نیک عمل کا بدلہ اور عجر تب ملے گا اور یہی حکم اللہ رب العزت نے مومنوں کو فرمایا سورة البقرہ میں0:59یا ایوہ الذین آمنو کلو من طیبات ما رزقناکم اے ایمان والو جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں دی ہیں ان میں سے کھاؤ طیبات ما رزقناکم وہ چیزیں جو ہم نے تمہیں دی ہیں ان میں سے صرف پاکیزہ کھاؤ گویا جو حکم اللہ رب العزت نے انبیاء کرام کو دیا انبیاء کرام مقام و مرتبہ کے مالک لوگ عظمت و شان والی الہستیاں1:32جو حکم اللہ نے ان کو دیا وہی حکم ہمیں بھی دیا ہے مومنوں کو مسلمانوں کو دیا اور پھر یہ حکم تمام انسانوں کو مومن ہو یا غیر مومن ہو مسلمان ہو یا غیر مسلم ہو اللہ رب العزت نے دوسری آیت میں بخرا کے اندر ہی فرمایا یا ایوہ الناس اے لوگو کلو ممہ فی الارض حلالا طیبا اے لوگو اس زمین کی صرف حلال اور طیب چیزیں کھاؤ2:04یہ نہیں ہے کہ جو بھی آئے وہ کھاتے جاؤ اللہ رب العزت نے ہمیں تو مقام ہی بہت عطا کر رکھا ہے جیسا کہ رات میں نے ذکر کیا اللہ نے ہمیں تو بڑے شرف سے بے شمار نعمتوں سے نواز رکھا ہے اللہ رب العزت نے تو اس کیڑے کو بھی روزی دی اس کیڑے کی روزی کی ذمہ داری بھی لی جو پتھر کی چٹان کے وسط میں رکھتا ہے چاروں طرف سے کوئی ہوا گزرنے کا راستہ نہیں2:37اللہ رب العزت اسے بھی روزی پہنچا رہا ہے ہمارے ایک ساتھی نے ایک واقعہ سنایا بڑے دور دراز سے صوبہ سرحد پاکستان کے ایک کنارے میں ہے اور صوبہ بلوچستان دوسرے کنارے میں دونوں میں بینہما بود المشرکین ایک شرقیہ میں ایک غربیہ میں ہمارے وہاں ایک شمال میں اور ایک جنوب میں شمال سے مزدوری کرنے والا آدمی جنوب میں گیا اور کوئٹہ کے قریب کہیں کام کر رہا ہے3:11پتھر توڑا اندر سے چھوٹا سا ایک کیڑا نکلا اور کیڑے کے پاس ایسے پتھر کے اندر سے ہرے رنگ کی کونپل اندر جا رہی ہے ہاڑ چٹان پتھر چھوٹی سی سبز رنگ کی نرم و نازک کونپل اس کیڑے کے قریب تک پہنچی ہوئی ہے پتھر توڑا بیٹھ کے آدمی دیکھنے لگا کہنے لگا کہ جس ذات نے اس پتھر کے اندر اس کیڑے کے لیے روزی کا انتظام کر رکھا ہے کیا وہ مجھے روزی نہ دے گا3:44میں کہاں سرحد سے چلا اور کوئٹہ میں آکے کام کر رہا ہوں ہاتھ سے کدال نیچے پھینکی اور کہا میں یہاں کام نہیں کروں گا اللہ مجھے میرے گھر میں ہی روزی دے گا یہ توکل کو پیدا کر لے تو اللہ رب العزت اس کے گھر میں بھی اسے روزی دیتا ہے روزی کا تلاش کرنا منع نہیں ہے روزی کا تلاش کرنا دنیا کے کسی بھی کونے میں جائیے کام کیجئے منع نہیں ہے لیکن ان کاموں کے لیے4:12جو کام آپ کریں گے ان کے لئے کچھ اسلام نے اصول وضع کیا ہے ان اصولوں کا اپنانا ہوگا اگر ان اصولوں کو اختیار نہ کیا ان قوائد کے مطابق عمل نہ کیا تو روزی حلال نہیں ہوگی اور اگر روزی حلال نہ ہوئی تو کوئی عمل قبول نہیں ہوگا ایک حدیث میں آتا ایک بندہ ایک لکمہ حرام کا موں میں ڈالتا ہے4:46ایک لکمہ حرام کا اگر کسی نے اپنے موں میں نوالہ ڈال لیا اس کی چالیس دن تک عبادت قبول نہیں ہوگی اب عبادتیں کریں شہری کو اٹھ اٹھ کر تحجد کی نمازیں پڑھیں تھنڈے موسم میں تھنڈے پانی سے وضوح کریں گرمی کے موسم میں لمبے لمبے روزے رکھیں چودہ چودہ سولہ سولہ گھنٹے کا روزہ5:20اور سواب نہ ملے تو کتنا خسارے کا سودا ہے اور یہ سواب کب ملے گا سواب ملنے کی شرائط میں سے عمل کے قبول ہونے کی شرائط میں سے یا دعا کی قبولیت کی شرائط میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آدمی کا رزق حلال کا آج دنیا میں مسلمانوں کے کتنے ملک ہیں آج دنیا میں مسلمانوں کے پچپن سے زیادہ ملک ہیں ستاون کے قریب ففٹی سیون اسلامک کنٹریز5:56ستاون مسلم ملک اور مسلمان کتنے ڈیڑھ عرب ڈیڑھ عرب ون پوائنٹ ٹونٹی فائیو سے زیادہ یعنی سوہ عرب سے زیادہ ڈیڑھ عرب کے قریب مسلمان ہیں مسلمانوں کی اتنی بڑی تعداد مسلمانوں کی اتنی بڑی فوج بچے بوڑے مرد عورتیں ہر وقت یہ دعائیں مانگی جا رہی ہیں جمعہ میں دعائیں درسوں میں دعائیں6:33ہر اجتماع میں دعائیں موقع موقع نمازوں کے بعد دعائیں اور دعائیں مانگی جا رہی ہیں یا اللہ مسلمان جو اس پتلی حالت کو پہنچ چکے ہیں اے اللہ مسلمانوں کو سرخرو کریں ان کو فتح و نصرت عطا فرما آپ بھی دعا کریں اے اللہ مسلمانوں کو فتح و نصرت عطا فرما اے اللہ مسلمان جو اس زبوح حالی میں مبتلا ہیں اے اللہ انہیں اس حالت سے نکال ان کو عزت و شرف دوبارہ عطا فرما یہ دعائیں مانگی جا رہی ہیں ہر جگہ ہر ملک میں7:05مسلمان جہاں بھی ہے وہ جب بھی ہاتھ اٹھاتا ہے تو اللہم آئیز الاسلام والمسلمین اللہم آزل القفر والقافرین یہ دعا تو کرتا ہی کرتا ہے کوئی چاہے کسی زبان میں کرے لیکن یہ دعائیں صدا بسہرہ دعائیں نکلتی ہیں دعائیں مانگی جاتی ہیں لیکن ان دعائوں کو قبول نہیں کیا جا رہا اس کی بنیادی وجوہات میں سے بھی ایک وجہ یہ ہے کہ اس وقت مسلمانوں کے کھانے پینے کا سلسلہ وہ گڑھ مڑ ہو چکا ہے7:36رزقِ حلال اس کو چھوڑ کر ہر قسم کا کھانا کھانا ہم نے شروع کر دیا ہم کہتے ہیں کہ نوٹ ہے نوٹ ہے پانچ سو ریال کا وہ لاتری سے آئے تو بھی نوٹ ہے وہ بینک والے سود سے دیں تو بھی نوٹ ہے اور خون پسینے کی کمائی کر کے لائے تو بھی وہ نوٹ ہی ہے وہ کہتے ہیں نوٹ تو نوٹ ہے یہ مولوی کیا ہر وقت شور مچائے رکھتے ہیں حلال حرام حلال حرام نوٹ نوٹ8:08میرے بھائی نوٹ تو نوٹ ہے لیکن اس کو کمانے کے لیے ایک جگہ تم جوا کھیل کے پیسہ لا رہے ہو پائنسو ہی کا نوٹ ہے بینک سے سود کا نوٹ لا رہے ہو وہ بھی پائنسو کا ہے اور ایک آدمی ڈیوٹی دے کر محنت کر کے خون پسینے کی کمائی وہ بھی پائنسو کا نوٹ ہی ہے نوٹ تو تینوں نوٹ ہیں لیکن ان نوٹوں میں فرق ہے یا نہیں ہے میں ایک مثال دے کر یہ فرق سمجھا کرتا ہوں انشاءاللہ آپ فوراں سمجھائیں گے بہن بھی ایک عورت ہے8:40بیٹی بھی ایک عورت ہے اور بیوی بھی ایک عورت ہے یہ تینوں عورتوں ہی ہیں یا نہیں پانچ سو کے نوٹ بھی تین تھے تین جگہوں سے آئے جس طرح ہمیں بہن بیٹی اور بیوی میں فرق کرنا ہوگا یا کرنا پڑتا اسی طرح ہمیں یہ فرق ان نوٹوں میں بھی کرنا ہوگا بہن کو بہن سمجھا جاتا ہے ہمارے محرمات میں سے بیٹی کو بیٹی سمجھا جاتا ہے یہ ہمارے محرمات میں سے ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاسلامی تجارت2 / 81اسلامی تجارت - 19:122اسلامی تجارت - 29:123اسلامی تجارت - 39:124اسلامی تجارت - 49:125اسلامی تجارت - 59:126اسلامی تجارت - 69:127اسلامی تجارت - 79:128اسلامی تجارت - 89:12التالي: الحلقة 3→