Lectures & Remindersفيديودجال کا خروج - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:01جتنا تیرے دجال ہونے کے یقین ہے کبھی بھی نہیں تھا چنانچہ پھر وہ دوسرے اسے دوبارہ ضبح کرنا چاہے گا لیکن ضبح نہ کر سکے گا اللہ تعالیٰ اس کے جسم کو یہاں سے لے کر کے بالکل تابع کا بنا دے گا کہ اس پر تلوار اثر نہیں کرے گی اور غصے میں آ کر کے دجال جب اسے قتل نہ کر پائے گا تو اٹھا کر کے اپنے ساتھ جو جہنم لیے بتانا بھول گیا ہوں کہ دجال کے ساتھ جہنت بھی ہوگی جہنم بھی ہوگی پانی کی نہریں جاری ہوگی0:31دجال کے ساتھ روٹی کے پہاڑ ہوں گے دجال کے ساتھ گوشت کے امبار ہوں گے جو اس کی بات مانے گا مالا مال کر دے گا اور جو اس کا انکار کرے گا اسے کنگال کر دے گا تو اس کے ساتھ جو جہنم ہوگی اس کے اندر اسے ڈال دے گا لیکن اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ اس کے لئے جنت بن جائے گی اس لئے آپ نے فرمایا کہ دجال کے ساتھ ایک نہر تو ایسی ہوگی جس کا تھنڈا پانی ہے اور ایک نہر کھولتی ہوگی0:57اگر کسی کو موقع مل جائے تو اس نہر میں داخل ہو جو کھولتی ہوگی آنکھیں بند کر لے اور پانی پھی لے وہ اس کے لئے بلکل تھنڈا پانی بن جائے گی تو اس مرد مومن کو جب پھینکے گا اس میں تو لوگ سمجھیں کہ اس نے اسے جہنم میں پھینکا ہے حالانکہ وہ سیدھے جنت میں چلا جائے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت کا سب سے آلہ درجہ کا شہید وہ ہے سب سے آلہ درجہ کا شہید وہ ہے اور صحابے اکرام سمجھتے تھے کہ یہ ذ1:28حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی اداد ہوگی اور اتنی بہادری اور کس کی اندر ہے لیکن جب ان کا اندقال ہو گیا تو صحابہ اکرام سمجھ گئے کہ یہ کوئی دوسرا آدمی ہے جب دجال یہاں تک پہنچ جائے گا تو اس کے بعد دجال رخ کرے گا شام کا اس لیے مسلمانوں کی جماعت ہوگی شامی کے علاقے میں ہوگی وہ بیت المقدس فلسطین کے علاقے میں پہلے سے پہنچ کر کے وہ مسلمانوں کا محاصرہ کر لے گا ادھر حضرت عیسیٰ ابن مریم کا نوزول ہوگا جیسا کی1:54پچھلی درس کے اندر ہم نے پچھلے درس میں بیان کیا تھا اور جو بھائی موجود نہیں تھے اسے سننے تاکہ ایک سلسلہ باقی رہے حضرت عیسیٰ ابن مریم اپنی فوج کو لے کر کہ ادھر سے آئیں گے تو ادھر دیکھیں گے کہ بیت المقدس کے اندر دجال نے مسلمانوں کا محاصرہ کر رکھا ہے مسلمانوں کا محاصرہ کر رکھا ہے اور جب پہنچ کر کے بیت المقدس کا دروازہ کھلائیں گے اور پیچھے منکر دجال مسیح دجال سامنے کھڑا ہے2:22اب حضرت عیسیٰ ابن مریم مسلمانوں کو لے کر اس کا پیچھا کریں گے اور وہ بھاگے گا بھاگ کر کے میل ہو جائے گا یہاں تک کہ خود سے بھاگ کر کے وہ رملہ پہنچے گا اور لدھ جو سمندر کے کنارے ہیں وہاں جب حضرت عیسیٰ ابن مریم کو دیکھے گا تو وہ پگھلنا شروع ہو جائے گا برف کی طریقے سے حضرت عیسیٰ ابن مریم چھوڑ دیتے ہیں اسے تو برف ترہ پگھل جاتا لیکن کہتے اے بدبخت مجھے ایک وار تیرے اوپر کرنا ہے جس سے تجھ2:51ختم کرنے گے اس طریقے سے دنیا کے سب سے عظیم فتنے کا خاتمہ مسیحہ ہدایت کے ہاتھوں مسیحہ دلالت کا ہو جائے گا پھر مسلمانوں اور یہودیوں کے اندر لڑائی شن جائے گی جو یہودی کس کے ساتھ تھے دجال کے اب یہودی بھاگنا شروع کریں گے دائیں اور بائیں لیکن مسلمان ایک ایک کر کے ان کا قتل کرنا شروع کریں گے اس طریقے سے عظیم فتنہ ختم ہو جائے گا ایک بڑی3:19کام کی بات جو آپ کے سامنے رکھ دوں وہ یہ ہے کہ یہ دیکھئے دجال کے فتنے سے معفوت کیسے رہا جائے اس سے بٹنے کے لئے ہمیں اور آپ کو کیا صورت اختیار کرنی چاہیے اور باقی باتیں ہم نے چھوڑ دیا باقی باتیں چھوڑ دیا لیکن اس سے بٹنے کے لئے کیا صورت اختیار کی جائے پہلی چیز تو یہ ہے کہ دیکھئے سورہ کحف انسان یاد کر لے مکمل اور ہر جمعہ کو پڑھنے کی کوشش کریں3:46اور اگر نہیں ہو سکتا تو کم سے کم سورہ قحف کے شروع کی دس آیتیں ضرور یاد کر لیں سورہ قحف کے شروع کی دس آیتیں ضرور یاد کر لیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو سورہ قحف کی دس آیتیں یاد کرے گا وہ دجال کی فتنے سے محفوظ رہے گا اور دجال کا مقابلہ آج ہو جائے تو اس کے موپر تھوک دے اور سورہ قحف کی دس آیتیں پڑھے انشاءاللہ دجال اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا4:15میں نے اس میں تک دس آیتیں یاد کرنا ان کے معنی کا سمجھنا کسی بھی انسان کے اوپر مشکل ہے کسی پر مشکل نہیں ہے لیکن اگر ان باتوں پر یقین اور ایمان ہے تو اسے سورہ کحب کے شروع کی دس آیتیں ضرور یاد کر لینی چاہیے اور ہر جمعہ کو کوشش کر کے سورہ کحب پوری پڑھ لینی چاہیے مسلم شریف مہدت ابو سعید خدری کی روایت ہے کہ جو انسان سورہ کحب ایک جمعہ کو پڑھے گا دوسرے جمعہ تک اللہ تعالیٰ اسے لے اتنا نور دے گا ج4:45تو سورہ کحف کا احتمام کرنا چاہیے ایک چیز دوسری چیز یہ نماز کے اندر تشاہد میں ہر نماز کے اندر تشاہد میں جب التحیات پڑھ لے اللہم صلی علیہ وآلہ وآلہ محمد یہ پورا پڑھ لے تو کیا پڑھنا چاہیے اللہم انی اعوذ بک من عذاب القبر وعوذ بک من عذاب جہنم وعوذ بک من شر فتنة المسیح الدجال5:14اس دعا کو آخر تک یاد کر لے اور دل لگا کر کے اس کے مفہوم کو سمجھ کر پڑھنے کی کوشش کریں اور تیسری چیز یہ ہے کہ جو انسان دجال کے بارے میں سن لے اس کے پاس جانے کی کوشش نہ کریں بلکہ جیسا کہ بات حدیث میں آیا ہے کہ لوگ دجال کے خوف سے پہاڑوں میں نکل جائیں گے اسے پہاڑوں میں چلے جانا چاہیے5:40کیوں؟ اس لیے کہ بساوقات ایک انسان پختہ ایمان کا نہیں ہوگا ہم جیسے کمزور ایمان والے لوگ ہوں گے تو دجال کے عجیب و غریب کے کشمے دیکھ کر کے لوگ اس کے تابع ہو جائیں گے جیسا کہ وہ حدیث ہم نے آپ کے سامنے رکھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا جو دجال کے بارے میں سن لے اس سے دور ہی رہے وہاں پر اپنی بہادری داہر نہ کرے اور تیسری چیز یہ ہے کہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علامتیں بیان کی ہیں دجال کے بارے میں اس سے خاص ط6:09جان لے اور ایک علامت تو یہ ہے جو دجال کے بارے میں وہ علامت صرف مومن ہی جان سکتا ہے وہ علامت کیا ہے کہ اس کی پیشاری کے اوپر کافرہ لکھا ہوگا کافر لکھا ہوگا جسے ہر مسلمان خواہ پڑھا لکھا آئے یا پڑھا لکھا نہیں ہے اسے پڑھ سکتا ہے تو اسے جب دیکھ لے چاہے جتنی وہ تکلیفیں دے چاہے جتنے وہ کرامتیں بدبخت دکھلائے اپنے ہماری زبان میں کرامتیں جس کو کہتے ہیں بابا کی کرامتیں6:37جتنے اکرشمیں دکھ لائیں لیکن اس کے اوپر ایمان لانے کی بات نہیں کہے کہ تو عیبدار ہے پہلے تو اپنا عیب تو دور کر لے اس لئے کہ ہمارا رب عیبدار نہیں ہو سکتا ان اللہ جمیل یحب الجمال ہمارا رب تو خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث جو مسرد احمد وغیرہ میں ہے جبکہ خواب میں آپ نے اللہ تعالیٰ کو دیدار کیا تھا خواب میں اللہ تعالیٰ کا دیدار ممکن ہے لیکن بیداری کے حالت میں نہیں7:05تو آپ نے کیا فرمایا رائیت ربی فی احسن سورتن ہم نے اپنے رب کو بڑی خوبصورت شکل میں دیکھا ہے تو ہمارا رب کیا ہے خوبصورت ہے خوبصورتی کو پسند کرتا ہے اور یہ بدوقت تو بدصورت ہوگا پٹلی اس کی ٹیڑی ہوگی آنکھ اس کی ایک بھی صحیح نہیں ہوگی سر اس کا بلکل سام کے سر جیسے ہوگا وہ ہمارا رب کیسے ہو سکتا ہے7:29اور اس پر بڑی علامت یہ ہے کہ ہر مومن کے لئے اس کی پیشانی پر کیا لکھا ہوگا کافر لکھا ہوگا اور اگر ممکن ہو تو انسان دجال کے خروج کا جب زمانہ قریب آ جائے تو حرمین شریفین کے اندر سکونت اختیار کر لے دو شہر ایسے ہیں جہاں پر دجال داخل نہیں ہو سکتا وہ کون کون مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ اور چار مسجدیں ایسے ہیں جہاں پر دجال نہیں پہنچ سکتا پوری دنیا میں پہنچے گا8:01لیکن چار مسجدوں میں دجال کا داخلہ نہیں ہو سکتا وہ چار مسجدیں کون کون سی ہیں مسجد حرام یعنی مسجد نبوی اور مسجد اقصہ شہر اقصہ میں داخل ہوگا لیکن مسجد اقصہ میں اسی طریقے سے مسجد تور تور پہاڑ پر جہاں اللہ تعالیٰ سے موسیٰ علیہ السلام ہم کلام ہوئے تھے وہاں جو مسجد بنی ہے اس میں بھی اس کا داخلہ نہیں ہے یہ اس کی مجبوری ہوگی سوچنے کی بات ہے اگر وہ رب ہوتا تو ہر جگہ پہنچ جاتا اگر اللہ ہوتا تو ہر جگہ پہنچ ج8:30کہ پہنچ جاتا ہے اس لئے کہ اللہ کوئی چیز مجبور نہیں کرتا وہ جابر ہے مجبور نہیں ہے وہ قاہر ہے ہر چیز کو اپنے قبضے میں کر لیتا ہے کوئی اس کو اپنے قبضے میں کرنے والی نہیں ہے اور آخری وسیعت وہ یہ ہے کہ دجار سے بچنے کے لئے بلکہ دنیا کے ہر فتنے سے بچنے کے لئے ہم اپنے اور اللہ کے تعلق کو درست کر لیں جس کا اس کے رب کا تعلق درست ہو گیا دنیا کا کوئی دنیا کی کوئی چیز اسے بگاڑ نہیں سکتی توحید کو اپنے صحیح کریں9:01شرک کے نفاق کے شائبے سے اپنے ایمان کو دور کریں یہ چیز جہاں پر صحیح ہو گئی ہمارا ایمان مضبوط ہوا اور وہ مرد مومن جو دجال سے مقابلہ کیلئے نکلے گا اور آخر میں دجال اسے قتل نہیں کر پائے گا اس کی شاید یہی خوبی ہوگی کہ اس کا ایمان اللہ تعالیٰ کے ساتھ بہت سخت جڑا ہوا ہوگا بڑا پختہ اس کا ایمان ہوگا9:22اگر ان چیزوں پر ہم غور کر لیں تو دجال کے فتنے سے معافود رہ سکتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ہر فتنے خسند دجال کے فتنے سے معافود رکھے اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اگر اس وقت پہنچا دے جب دجال کا خروج ہو تو ہمیں اس جماعت میں شریک کرے گے جو دجال کا اور یہودیوں کا قتل عام کرے گی اللہ تعالیٰ ہمیں ان تمام لوگوں سے معافود رکھے جو دجال کے دھوکے میں آ جائیں گے ربنا تقبل منا انکا انت السمیع العلیم9:51وعلا نبینا محمد مبارک وسلمعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةدجال کا خروج8 / 81دجال کا خروج - 19:562دجال کا خروج - 29:563دجال کا خروج - 39:564دجال کا خروج - 49:565دجال کا خروج - 59:566دجال کا خروج - 69:567دجال کا خروج - 79:568دجال کا خروج - 89:56