Lectures & Remindersفيديودجال کا خروج - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بارش کسی سال کم یا زیادہ نہیں ہوتی ہے اور یہ حدیث کی بات ہے یہ حدیث کی بات ہے حتی عبداللہ علیہ السلام حتی عبداللہ ابن عباس کے ایک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ما من آمن عم تر من آمن کوئی سال کسی سال سے زیادہ بارش والا نہیں ہے مگر فرق یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بارش کو جزیروں اور دریاؤں اور سمندروں اور جنگلوں میں بھیج دیتا ہے انسانوں کے طرف ان کے گناہ کی وجہ سے کم بارش کو0:28نظر فرماتا ہے اور اس سے آپ نے استدال کیا سورہ الفرقان کی اس آیت سے جس کے دن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اس بارش کو ہم نے لوگوں کے اندر پھیلا دیا ہے لیکن جب دجال کا آنے کے دمانہ ہوگا تو تین سال پہلے بارش کم ہو جائے گی پہلے سال اللہ تعالیٰ جو ہے ایک تہائی بارش کو روک لے گا اور ایک تہائی زمین سے سبزہ نہیں اگے گا اور دوسرے سال0:56دوسری تہائی کو روکے گا اور دمین کا دوسری تہائی کا سبزہ نہیں اگے گا اور تیسرے سال مکمل طور پر بارش نہیں ہوگی اور دمین سے کچھ بھی نہیں سنانی بلیماجہ میں حتی ابو امامہ کی روایت ہے کہ عام طور پر جانور مر جائیں گے لوگ بھکبری کے شکار ہوں گے تو لوگوں نے کہا کہ مسلمانوں کا کیا ہوگا1:20کہا اللہ تعالیٰ ان کے ایمان کی بنیاد پر انہیں زندہ رکھے گا لا الہ الا اللہ سبحان اللہ والحمدللہ ان کی غدہ ہوگی اور اس طریقے سے اللہ ان کو باقی رکھے گا یہ صورتحال دجال سے پہلے دنیا کی ہوگی اور دجال سے پہلے دنیا کے اندر علم کی بھی کمی ہوگی اور مال کی بھی کمی ہوگی اسی لیے لوگ اس کے دھوکے میں زیادہ آ جائیں گے اور بتا دوں میں یہ تاکہ بھول نہ جاؤں آخر میں1:48دجال کے فتنے سے بچنا بڑا مشکل کام ہے بڑا مشکل کام ہے حافظ ابن حجر رحم اللہ نے فتح الباری کے اندر نکل کیا ہے واللہ جسم دہل جاتا ہے کہ پوری دنیا کے اندر دجال کے فتنے سے کتنے لوگ محفوظ رہیں گے صرف انیس ہزار لوگ محفوظ رہیں گے بس اب جاتی ہے انسان کی کہ پتہ نہیں ہم ان انیس ہزار کے اندر ہوں گے کی نہیں ہوں گے پوری دنیا کے دجال کے فتنے سے لوگ صرف انیس ہزار محفوظ رہیں گے بارہ ہزار مرد اور سات ہزار2:22عورتیں بارہ ہزار مرد اور سات ہزار عورتیں بلکہ عام طور پر لوگ دجال کے فتنے کے اندر پڑ جائیں گے کیوں اس لیے کہ وہ عجیب و غریب چیزیں ظاہر کریں گے جیسا کہ میں آپ کے سامنے آگے بتلاتا ہوں تو دجال کے ظاہر ہونے سے پہلے دنیا کے در علم کی کمی ہوگی اور مال کے بھی کمی ہوگی البتہ جو تھوڑے سے مسلمان صحیح ایمان پر قائم رہیں گے جیسا کہ کل ہم نے بتایا تھا کہ مسلمان دو گروپ کے اندر بڑھ جائیں گے مسلمان دو2:52ایک مسلمانوں کا گروپ ہوگا جس کے اندر کوئی بھی منافق نہیں ہوگا اور ایک منافقوں کا گروپ ہوگا جس کے اندر کوئی بھی مومن نہیں ہوگا یعنی بالکل ایمان اور کفری کی لڑائی کھل کر کے آ جائے گی جو مسلمانوں کے بیٹھ میں رہتے ہیں لوگ ان کے دلوں کے اندر نفاق ہے وہ بھی جا کر اپنے ساتھیوں سے مل جائیں گے اپنے ساتھیوں سے مل جائیں گے3:21تو مسلمان تھوڑی تعداد میں تھے ہوں گے لیکن ان کی ایمانی خوت کیا ہوگی بڑی بلند ہوگی ایمانی خوت بڑی بلند ہوگی اور دنیا کی بڑی اسی بڑی طاقت سے ٹکر لینے کے لئے وہ تیار ہو جائیں گے جیسا کہ کل ہم نے ایک خورے لڑائی کے بارے میں بتلایا تھا خورے لڑائی کے بارے میں کہ عیسائی کیا کہے گا کہ جیت ہوئی کس کی سلیب کی کراس نشان کی ایک مسلمان جدوے میں آ کر کہ اسے توڑ ڈالے گا3:51اور کہے گا جیت کس کی ہوگی اسلام کی مسلمان کی اس پر وہ جہودی جذبے میں آئے گا تو مسلمان کو قتل کر دے گا اور جب مسلمان کو قتل کر دے گا تو مسلمان تھوڑے اگرچہ ہوں گے لیکن نصارہ سے لڑائی کے لیے تیار ہو جائیں گے اور نصارہ کے رشکر کتنے بڑا ہوگا کہ اس لڑائی کے اندر اتنے لوگ مارے جائیں گے اتنے لوگ مارے جائیں گے کہ ان لاشوں پر سے اگر چریہ بھی اڑنا چاہے گی تو پار نہیں کر سکے گی اور بے ہوش کر کے گر جائے گی4:22مسلمانوں کے تعداد تو تھوڑی ہوگی لیکن ان کا ایمان جذبہ اتنا بلند تو ہوگا اور مسلمان مال گنیمت جمع کرنے کے لئے اکٹھا ہوں گے تو کیا شور ہوگا کہ دجال تمہارے خاندان کے اندر نکل چکا ہے اسی لئے مسلم شریف وغیرہ میں بلکہ یہ حدیث متواتر ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد میں آیا میری امت کی ایک جماعت برابر حق پر قائم رہے گی4:51اگرچہ تھوڑی جماعت ہی کیوں نہ ہو تین سو چار سو تین ہزار چار ہزار پانچ ہزار آدمی ہی کیوں نہ ہو یا دنیا کے کڑو رہا لوگ کے مقابلے میں ایک لاکھ ہی لوگ کیوں نہ ہو لیکن لا تزالو طائفت من امتی على الحق ظاہرین میری امت کی ایک جماعت برابر حق پر رہے گی اور قائم رہے گی لوگوں پر غالب رہے گی لوگوں کا ان کا دشمن ہونا ان کی مخالفت کرنا انہیں کوئی نقصان پہنچا نہ سکے گا ان کے ایمان کے اندر کبھی بھی زلزلہ نہیں آئے5:21اور مسلم شریف کی روایت میں ہے کہ اس میں کی آخری جماعت جو ہوگی وہ حضرت مسیح بن مریم کے ساتھ دجال سے لڑائی کرے گی مسیح بن مریم کے ساتھ دجال سے لڑائی کرے گی اور انہیں میں کی آخری جماعت یہودیوں کو قتل کرے گی اور یہودیوں کو ایسا قتل کرے گی کہ5:41یہودی دیوار کے پیچھے چھپے گا پتھر کے پیچھے چھپے گا لیکن وہ دیوار اور پتھر اور درخت بھی کیا کہے گا اے مسلمان دیکھ یہاں پر یہودی چھپا ہوا ہے آگے اسے قتل کر مسلم شریف کے اندر ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت کے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہوایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تم یہودیوں سے لڑائی کرو اور یہودیوں کا ایسا قتل عام کرو6:08کہ وہ دیوار کے پیچھے بھی چھپے گا تو پھر بھی دیوار اسے اپنے پیچھے پناہ نہیں دے گی اور کتنی لمبی لمبی یہ دیواریں کھڑی کر لیں یہودی اس وقت اسرائیل کے کتنے لمبے لمبے کانٹیں اس کے اوپر لگا دیں اور کتنے ہی بدلی کے تار حدود کے اوپر کھڑے کر دیں لیکن ایک وقت آنے والا ہے کہ نہ یہ دیوار ان کو محفوظ رکھے گی نہ یہ تار انہیں محفوظ رکھیں گے نہ ہی ان کے ہتھیار ان کے کام آئیں گے6:36اور نہ ہی دنیا کی ظالمانہ اور تاغوتی طاقتیں جو ان کی مدد کر رہی ہیں کوئی ان کے کام آنے والی ہے لیکن شرط یہ ہے کہ ہم اپنا تعلق اللہ تعالیٰ کے ساتھ صحیح طور پر جوڑ لیں ضرورت یہ ہے دوستو کہ اس کے لئے ہم اور آپ جسمانی طرف بھی تیار ہوں ذہنی طرف بھی تیار ہوں اور اپنے تعلق اللہ کے ساتھ جوڑیں اور یہ کوشش کریں کہ ان ظالم یہودیوں کو ان ظالم کافروں کو ان کے ظلم کا ان کے ستم کا7:05اور مسلمانوں کے اوپر جو کچھ یہ ظلم دھا رہے ہیں ان کو ان کا مدہ چکھایا جائے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جہاد کا جھنڈا بلند کرے تاکہ مسلمان کسی ایسے جہاد کے نیچے جمع ہو کر کے ان ظالموں کو ان کو ظلم کا مدہ چکھائیں تو بات دوسری طرف جارہی میں عرض کرنا تھا کہ دجال سے پہلے یہ صورتحال ہوگی کہ مسلمان اگر تو تھوڑے ہوں گے لیکن ان کی ایمانی طاقت بڑی مضبوط ہوگی7:30ایسے ہی صورتحال کے اندر دجال کسی بات پر ناراض ہوگا اور ناراضی کے وقت اس کا خروج ہو جائے گا مسلم شریف کے اندر حتی حبسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ انما یخرج الدجال دجال نکلے گا کسی غصے کے بعد جب وہ غصہ ہوگا7:54اور میں جہاں تک سمجھتا ہوں یہ غصہ وہی ہے جب وہ دیکھے گا کہ یہودیوں کی طاقت کا خاتمہ ہو گیا نسارہ کی طاقت کا خاتمہ ہو گیا اور ایک للہی جماعت دنیا کے اوپر حکومت کرنے کے لئے تیار ہے تو اسی پر ناراض ہوگا اور اسی ناراضی کے بعد اس کا خروج ہو جائے گا تو یہ دجال کے خروج کے وقت ہیں اور دجال سے پہلے کی یہ حالات ہیں اب یہ دیکھیں کہ دجال نکلے گا کہاں سے کہاں سے نکلے گا دجال8:23آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ چیز بھی بیان کر دی ہے کہ دجال کا پہلا خروج جو ہوگا وہ خراسان سے ہوگا خراسان سے اس کی اتباع وہ لوگ کریں گے جن کی ناک چپکی اور مہ چوڑے ہوا کرتے ہیں اس کے بعد وہ اسفہان آئے گا اسفہان سے ستر ہزار یہودی اس کے ساتھ ہو لیں گے کتنا ستر ہزار یہودی8:47اس کے بعد وہ بدبخت چالیس دن کے اندر پوری دنیا کے اندر دوڑے گا اور پوری دنیا میں چلے گا وہ چالیس دن ان چالیس دن میں ایک دن کتنے کا ہوگا ایک سال کا ہوگا دوسرا دن ایک مہینے کا ہوگا تیسرا دن ایک ہفتے کا ہوگا اور باقی دن کتنے دنوں کے ہوگے عام دنوں کے برابر ہوگے کون انسان حساب میں تید ہے بتا دے کتنے دن کل ہوگے چالیس دن9:17یہ چالیس دن کتنے دنوں کے برابر ہوں گے پہلا دن ایک سال کا دوسرا دن ایک مہینے کا تیسرا دن ایک ہفتے کا اور باقی دن عام دنوں کے برابر ہوں گے ایک سال ایک مہینے ایک ہفتے اور باقی عام دنوں کے برابر کتنے دن ہوں گے ایک سال دو مہینے ہاں ماشاءاللہ دیکھئے ایک سال دو مہینے چودہ دن یا پندرہ دن ہوتے ہیں دیکھئے ضرورت ہے9:51محاسب کی ضرورت ہے ہمارے یہاںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةدجال کا خروج5 / 81دجال کا خروج - 19:562دجال کا خروج - 29:563دجال کا خروج - 39:564دجال کا خروج - 49:565دجال کا خروج - 59:566دجال کا خروج - 69:567دجال کا خروج - 79:568دجال کا خروج - 89:56التالي: الحلقة 6→