Lectures & Remindersفيديودجال کا خروج - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:16بسم اللہ الرحمن الرحیم2:13موسیقی2:43یہ اس کے سوا اور کس بات کی منتظر ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں مگر جس روز تمہارے پروردگار کے نشانیاں آ جائیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اس وقت اسے ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گا یا اپنے ایمان کی حالت میں نیک عمل نہیں کیے ہوں گے تو گناہوں سے توبہ کرنا مفید نہ ہوگا3:09اے پیغمبر ان سے کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں4:21فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ هَدْيُ مُحَمَّدٍ سَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیع العليم من الشیطان الرجیم4:41بسم اللہ الرحمن الرحیم5:22عزیز ساتھیوں اور دینی بھائیوں آج جمعہ کا مبارک دن ہے اور اس دن ایک سنت کا کام یہ ہے جسے عام طور پر لوگوں نے چھوڑ دیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود اور سلام5:52اب ہم اور آپ اصل موضوع پر آتے ہیں6:26کل کچھ بھائیوں کے سامنے قیامت کی ایک ایسی نشانی کا بیان ہوا تھا جو قیامت کی چھوٹی اور بڑی نشانیوں کا گویا ایک سنگم ہے چھوٹی اور بڑی نشانیوں کا ایک مرکد ہے جہاں سے بڑی نشانیاں شروع ہوتی ہیں یا یہ کہہ لیجئے عربی زبان میں کہ چھوٹی اور بڑی نشانیوں کا ایک6:59برزخ ہے جس کے بعد سے قیامت کی بڑی نشانیاں شروع ہوئیں گی اور وہ کیا ہے ایک ایسے مصلح کا ایک ایسے مجدد کا ایک ایسے امام کا ایک ایسے مرد مومن کا ظاہر ہونا جس کے جھنڈے کے نیچے جمع ہو کر کے مسلمان دجال سے قتال کریں گے یہودیوں کا قتل عام ہوگا اور اللہ تعالیٰ وہ بہت سے شہر7:26جو اصل میں مسلمانوں کے ہیں لیکن غیروں نے قبضہ کر لیا ہوگا وہ دوبارہ مسلمانوں کے قبضے میں آئیں گے مثال کے طور پر بیت المقدس اور قسطنطنیہ ان دونوں شہروں کا نام خصوصی طور پر احادیث کے اندر آیا ہوا ہے آج کی مجلس جس بیان سے متعلق ہے وہ اسی سے ملتا جلتا ہے وہ یہ کیا دنیا کے سب سے عظیم فتنے دجال ملعون کا خروج7:53دیکھئے دجال کا نام ہم اور آپ عام طور پر سنتے آتے ہیں کسی آدمی کو بہت جھوٹا قرار دینا ہو کسی آدمی کو بہت ظالم قرار دینا ہو کسی آدمی کو بہت مکار بتانا ہو تو اس کے لئے کیا کہتے ہیں کہ بہت بڑا دجال ہے لیکن یہ دجال ہے کیا چیز اس دجال کی حقیقت کیا ہے اس دجال کی علامات کیا ہیں اس دجال کی نشانیاں کیا ہیں اور سب سے اہم چیز8:22اس دجال سے بچنے کی صورت کیا ہے سب سے اہم چیز یہ کہ ایک مسلمان اس دجال سے کیسے بچ سکتا ہے یہ چیز ایسی ہے جو عام طور پر ہمارے اور آپ کے دہن سے غائب ہے چنانچہ8:39اس کی تائید اس حدیث سے بھی ہوتی ہے جو مسرد احمد وغیرہ کے اندر ہوتے ہیں عبداللہ ابن حوالہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دجال کا خروج اس وقت ہوگا جبکہ لوگ اس کے ذکر سے غافل ہو جائیں گے جبکہ لوگ اس کے ذکر سے غافل ہو جائیں گے اور ائمہ اور خطبہ حضرات منبروں پر اس کا ذکر چھوڑ دیں گے9:07ائمہ اور خطبہ حضرات ممبروں پر اس کا ذکر چھوڑ دیں گے اور آج میں دیکھتا ہوں کہ یہ صورتحال بہت ہی وعدہ طور پر کھل کر کے آ گئی ہے9:17دجال کا لوگ نام تو جانتے ہیں لیکن اس کی حقیقت وہ کب نکلے گا وہ کیا چیز ہے انسان ہے جنات ہے شیطان ہے وہ کیا چیزیں پیش کرے گا آخر اس کے فتنے کیا ہوں گے آخر وجہ کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی نہیں بلکہ آپ سے پہلے جتنے انبیاء علیہ السلام اس دنیا میں تشریف لے آئے ہیں وہ سارے کے سارے لوگ اس دجال مرعون سے اپنی امت کو متربے9:42کرتے رہے ہیں اور ظاہر بات جو چیز جتنی خطرناک ہوتی ہے اس سے اتنا ہی دیدہ متنبہ کیا جاتا ہے اس سے اتنا ہی دیدہ لوگوں کو درائے جاتا ہے تو وہ دجالعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةدجال کا خروج1 / 81دجال کا خروج - 19:562دجال کا خروج - 29:563دجال کا خروج - 39:564دجال کا خروج - 49:565دجال کا خروج - 59:566دجال کا خروج - 69:567دجال کا خروج - 79:568دجال کا خروج - 89:56التالي: الحلقة 2→