نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 الحمدللہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من صیات عمالنا من يهدئه اللہ فلا مضللہ و من يضلل فلا هدیلہ و اشهد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له و اشهد ان محمدا عبده و رسوله 0:20 وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَشَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا 0:40 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا يصلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم ومن يطع الله ورسوله فقد فاز فوزا عظیما اما بعد فإن خیر الحدیث کتاب اللہ وخیر الہدی هدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وشر الامور محدثاتها وكل محدثة بدعہ وكل بدعہ ضلالة وكل ضلالة في النار 1:06 سورة الحشق ابتدائی دعات 1:37 جو بھی آپ کے سامنے تلاوت کی گئی ہیں ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے قیامت کی ہلکی سی منظر کشی کی ہے کہ قیامت کا دن کتنا حیبتناک دن ہوگا اور کس قدر علمناک دن ہوگا اللہ تعالیٰ نے انسانوں سے خطاب کر کے فرمایا اور سارے عالم انسانیت سے خطاب کر کے فرمایا کہ یا ایوہنہ ستقو ربکم اے لوگو تم سب اپنے رف سے ڈرو 2:06 کہ اقیناً قیامت کا زلزلہ بڑی بھیانک چیز ہے بہت بڑی چیز ہے اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے قیامت کو زلزلے سے تعبیر کیا کہ قیامت زلزلہ ہے 2:23 واقعتاً وہ زلزلہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جس دن کے بارے میں فرمایا کہ جس دن یہ زمین نہ زمین رہے گی نہ یہ آسمان آسمان رہے گا وہ زلزلہ ہے اور بڑا بھیانک زلزلہ ہے قیامت کا زلزلہ بڑی بھیانک چیز ہے بہت بڑی چیز ہے دنیا کا زلزلہ جو دنیا کے کسی مقصود خطے میں آتا ہے 2:52 چند سکنڈوں کے لیے آتا ہے کہ اسے تباہی مشاتا ہے انسانی آبادیاں مٹ جاتی ہیں بستیاں غائب ہو جاتی ہیں اور ایسی عالمی تباہی مشتی ہے کہ انسانوں کو صدرتے اور سملتے سال ہاں سال لگ جاتے ہیں زمین کے ایک مخصوص علاقے میں چند سکنڈوں کے لیے آنے والا زلزلہ اس قدر تباہی جب مچاتا ہے تو تصور کرو کہ قیامت کا وہ زلزلہ 3:22 قیامت کا وہ زلزلہ جس کے بارے میں قرآن مجید نے کہا جب زمین اپنے سارے خزانے اگل دے گی قیامت کے زلزلے کے دن اس وقت کیا قیفیت ہوگی جو زلزلہ ساری زمین پر محیط ہوگا 3:48 کیا قیفیت ہوگی تصور کیجئے قرآن مجید نے اس کے بعد فرمایا جس دن تم دیکھو گے اسے کہ جس دن دودھ پلاتی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں سے غافل ہو جائیں گی حمل والیوں کے حمل ساقت ہو جائیں گے 4:17 قیامت کے حیبتناکی اور علمناکی کو سمجھانے کے لیے یہاں ماں کی ممتہ کی مثال دی جا رہی ہے دنیا والوں نے ماں کی ممتہ سے بڑھ کر کوئی اور محبت کا درجہ نہیں جانا ہے ماں کی ممتہ سے بڑھ کر محبت کا کوئی اور رتبہ نہیں ہے ایک ماں خود بھوکی رہتی ہے اپنے بچوں کو کھلاتی ہے خود پیاسی رہتی ہے اپنے بچوں کو پلاتی ہے 4:45 خود جاگی رہتی ہے اپنے بچوں کو سلاتی ہے خود خطرات کا مقابلہ کرتی ہے اپنے بچوں کو پورا مند زندگی نصیب کرتی ہے ایک ماں اپنے بچوں کے حق میں جس قدر حساس واقع ہوئی ہے دنیا میں کوئی اور رشتہ داری اس قدر حساس نہیں ممکن ہے کہ ایک بھائی اپنے بھائی کو دھوکہ دے دے ممکن ہے 5:10 ایک بہن اپنی بہن کو دھوکا دے دے ممکن ہے کہ ایک جگری دوست جگری دوست کو دھوکا دے دے مگر یہ ناممکن ہے کہ ایک ماں اپنے بچوں کو دھوکا دے اپنے بچوں کے ساتھ غداری کریں ناممکن ہے ممتہ وہ چیز ہے کہ فرض کرو ایک ماں سوئی ہوئی ہے اس کے گھر کے بازو ریل کی پٹری ہے ایک ٹرین پوری آواز کے ساتھ گزرتی ہے آواز کرتے ہوئے گزرتی ہے لیکن 5:39 یہ جو ماں سوئی ہوئی ہے اس کی نین وہ جاگتی نہیں ہے ٹرین کی آواز بھی اس کے نین میں قلل نہیں ڈالتی ہے ایسی گہری نین میں سوئی ہوئی ہے لیکن اس حالت میں اگر اس کا ننہ سا معصوم سا بچہ اگر وہ رونے لگے تو جس ماں کو ٹرین کی آواز نے بیدار نہیں کیا یہ ماں اپنے ننہ سے معصوم کی معصوم سی آواز پہ جاگ جاتی ہے 6:05 اس کی چھٹی حص کام کرتی ہے بھائیو ممتہ وہ چیز ہے کہ دنیا نے ماں کی ممتہ سے بڑھ کر محبت کا کوئی اور درجہ اور محبت کا کوئی اور رتبہ نہیں جانا ہے قیامت کی علم ناکی اور حول ناکی کو سمجھانے کے لیے قرآن نے 6:21 ممتا کی مثال دیتے ہوئے کہا قیامت کا دن وہ دن ہے کہ جس دن یہ ماں کی ممتا بھی جواب دے جائے گی اور ممتا بھی جواب دے جائے گی مائیں بھی اپنے بچوں سے غافل ہو جائیں گی فرمائے اماں بھی کیسی ماں کہا یوم ترونہ تذہل کل مردیات امنہ ارداد 6:41 جس دن تم دیکھو گے کہ دودھ پلاتی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں سے غافل ہو جائیں گی ایک ماں اپنے بچے پر زیادہ سے زیادہ مہربان اس وقت ہوتی ہے ایک ماں اپنے بچے پر زیادہ سے زیادہ ہمدرد اس وقت ہوتی ہے ایک ماں اپنے بچے پر زیادہ سے زیادہ شفیق اس وقت ہوتی ہے جب اس کا نننا سا معصوم سا بچہ اس کی چھاتی سے لگا ہوا ہو 7:06 لیکن قیامت کا دن ایسا علمناک دن ہے اور اس دن کی حولناکی کا یہ علم ہوگا کہ ایسی دودھ پلاتی مائیں بھی اپنے دودھ پیتے بچوں سے غافل ہو جائیں گی اور حمل والیوں کے حمل ساقت ہو جائیں گے مسلم شریف کی روایت آتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا کہ کل قیامت کے روز اللہ تعالیٰ اعلان فرمائیں گے 7:37 آدم علیہ السلام سے خطاب کر کے کہیں گے اے آدم تم اپنی ضروریت میں ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے جہنم کے لئے علق کر لو اینکل ہشر کے میدان میں انسانیت کا انجام ایسا ہوگا ہر ہزار میں نو سو ننانوے انسان جہنم میں جانے والے اور صرف ایک انسان جنتی ہر ہزار میں ایک جنتی نو سو ننانوے جہنمی 8:04 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب یہ اعلان ہوگا تو اس وقت یہ گھڑی پہ یہ گھڑی ہوگی کہ جس وقت دودھ پلاتی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں سے غافل ہو جائیں گی اور حمل والیوں کے حمل ساقت ہو جائیں گے جب یہ حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی 8:26 تو صحابہ اکرام نزوان اللہ علی مجمعین کام پھٹھے صحابہ اکرام نزوان اللہ علی مجمعین لرز گئے وہ یقین کی کانوں سے سنا کرتے تھے جب انہوں نے یہ سنا کہ انسانوں میں ہر ہزار میں نو سو ننانوے جہنمی اور صرف ایک جنتی صحابہ ڈر گئے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خوف کے یہ آثار صحابہ اکرام نزوان اللہ علی مجمعین کے چہروں پہ پڑھ لئے 8:56 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے خطاب کر کے فرمایا کہ تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں اس لیے کہ میری امت میری امت کی مثال اور امتوں کے مقابلے میں کل قیامت کے روز ایسی ہوگی کہ جیسے کوئی سفید بیل ہو سفید بیل میں کچھ کالے بال ہو 9:21 یا کوئی کالا بائل ہو اس میں چند سفید بال ہو اور امتوں کے مقابلے میں میری امت کی وہی حیثیت ہوگی یہاں میں ایک سوال جو پیدا ہو سکتا ہے ایک غلط فہمی جو پیدا ہو سکتی ہے اس کا ازالہ کر دینا چاہتا ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری حدیث میں بیان فرمایا ہے کہ یہ امت 9:44 قیامت کے روز اور امتوں کی مقابلے میں بہت زیادہ ہوگی کثیر تعداد والی ہوگی اس لئے آپ نے فرمایا تھا ایسی عورتوں سے نکاح کرو جو بہت زیادہ چاہنے والی اور بہت زیادہ توالد و تناسل کی صلاحیت رکھنے والی ہوں اس لئے کہ میں تمہاری کثرت تعداد پر اور امتوں پر فقر کرنے والا ہوں یہاں بظاہر 10:13 اس حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ امت اور امتوں کی مقابلے میں بہت زیادہ ہوگی اور یہاں اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ کالے بیل میں چند سفید بال ہوں یا ایک سفید بیل میں چند کالے بال ہوں اس امت کی حیثیت دوسری امتوں کی مقابلے میں وہی ہوگی بظاہر ٹکراؤ ہے ٹکراؤ نہیں جہاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسرت کی بات کی ہے اور اس امت کی کسرت بتائی ہے وہاں 10:41 اس امت کا مقابلہ دوسری امتوں سے فردن فردن کرنا مقصود ہے اگر اس امت کی تعداد کو لے کر دوسری امت کی تعداد سے فردن فردن مقارنہ کیا جائے یہ امت کثیر تعداد ہوگی اور یہاں اس حدیث میں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرمارے وہ ایک طرف یہ امت ہو اور دوسری طرف ساری امتیں ہو تو وہاں یہ قیفیت ہوگی کہ چند سفید ایک سفید بیل میں چند سفید سفید بال ہو یا ایک کالے بیل میں 11:11 کچھ سفید بال ہو جو حیثیت سفید بیل میں کالے بالوں کی ہوگی یا کالے بیل میں سفید بالوں کی ہوگی وہی حیثیت اس امت کی عام امتوں کی مقابلے میں ہوگی صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ و جبائین کو اتمنان دلانے کے لئے آپ نے فرمایا کہ تم مت ڈرو پھر آپ نے مزید اپنے امت کے حسن انجام کی بشارت دیتے ہوئے کہا مجھے امید ہے 11:37 مجھے امید ہے کہ کل قیامت کے روز میری امت جنت کا ایک چوتھائی حصہ ہوگی یعنی جنت کو اگر چار حصوں میں دکھسین کر دیا جائے تو ایک حصہ اس امت کا ہوگا باقی تین حصے اور امتوں کے ہوں گے صحابہ کو اس پر ذرا اتمنان ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر مزید اتمنان دلاتے ہوئے کہا نہیں بلکہ مجھے امید ہے کہ آدھی جنت 12:05 آپ نے فرمایا بلکہ مجھے امید ہے کہ ایک تہائی جنت تم سے معمور ہوگی میری امت سے ایک تہائی جنت یعنی اگر جنت کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا جائے تو ایک حصہ اس امت کے لئے باقی دو حصے اور امتوں کے لئے صحابہ کو اور خوشی ہوئی صحابہ اور خوش ہو گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا نہیں مجھے امید ہے کہ آدھی جنت میری امت سے معمور ہوگی 12:33 یہاں صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین کی خوشی کی انتہا نہ رہی اور نہ رہی اور ان کی زبانوں سے نعرہ تکبیر بلند ہوا اللہ اکبر کہا تمام صحابہ نے 12:44 تو بہرحال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس حدیث میں کہ یہ منظر کہ دودھ پلاتی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں سے غافل ہوں گی حمل والیوں کے حمل ساقت ہوں گے یہ واقعہ اس وقت پیش آئے گا جب حشر کے میدان میں اعلان ہوگا کہ اے آدم تم اپنی ضروریت میں ہر ہزار میں نو سو ننانوے جہنم کے لئے علق کر لو 13:08 اور اسی حدیث میں آپ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ نو سو ننانوے جو جہنم کے لئے علق کیے جائیں گے ان میں سے اکثریت یاجوج اور ماجوج کی ہوگی پھر اللہ تعالیٰ نے ان آیتوں میں آگے فرمایا وَتَرَنَّاسَ سُكَارًا وَمَا هُم بِسُكَارًا وَلَكِن نَعْذَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ کیا آپ لوگوں کو دیکھو گے کہ لوگ مدہوش ہیں کل قیامت کے دن آپ لوگوں کو دیکھو گے کہ لوگ مدہوش ہیں 13:39 حالانکہ بات ایسی نہ ہوگی کہ وہ نشے میں ہوں گے نہیں لوگ مدعوش ہوں گے خبر نہ ہوگی نفسی نفسی کا عالم ہوگا بی بی کا گزر شوہر کے قریب سے ہو رہا ہوگا شوہر بی بی کے قریب گزرے گا مگر کوئی کسی دوسرے کو پوچھے گا نہیں 13:58 اولاد والدین کی نظروں سے گزرے گی اور والدین اولاد کی نظروں کے سامنے سے گزریں گے کوئی کسی کو پوچھے گا نہیں کوئی کسی کو روکے گا نہیں جس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا 14:24 اپنی ماں سے بھاگے گا اپنے باپ سے بھاگے گا اپنی بیوی سے اپنے اولاد سے بھاگے گا اور ہر دن ہر شخص نفسی نفسی کے عالم میں ہوگا اس سے بڑی بات کیا ہوگی خود انبیاء اور رسول علیہ السلام نفسی نفسی کہہ رہے ہوں گے آج میرا کیا ہوگا آج میرا کیا ہوگا 14:53 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معیائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے آگے ایک مرتبہ فرمایتا کہ 15:08 کیا عائشہ کل قیامت کے روز حشر کے میدان میں لوگ اکھٹا کیے جائیں گے جمع کیے جائیں گے کیسے ہوں گے کہاں ننگے پیر ننگے بدن غیر مختون جس طرح ماں کے پیٹ سے پیدا ہوتے ہیں اسی شکل میں کل قبر کے پیٹ سے لوگ نکلیں گے ماہی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے 15:30 تاجب سے پوچھا حیرت سے پوچھا اے اللہ کے نبی سب بڑا نہ ہوں گے سب ننگے ہوں گے کسی کے بدن پہ کپڑے نہ ہوں گے اور ہر ایک دوسری کی جانب دیکھ رہا ہوگا 15:42 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ آیشہ معاملہ اس سے کہیں زیادہ سخت ہوتا ہے معاملہ اس سے کہیں زیادہ سخت ہوگا کسی کو فکر نہ ہوگی کوئی کسی کی جانب دیکھ نہیں رہا ہوگا کہ کون کس شکل میں ہے کون کس صورت میں ہے کون ننگا ہے کون کپڑے پہنے ہوئے ہیں بھائیو ہم دیکھتے ہیں ہم دیکھتے ہیں دنیا میں کوئی حادثہ ہو جاتا ہے 16:11 کوئی آکسیڈنٹ ہو جائے ٹرین ٹرین سے ٹکرا جائے بس بس سے ٹکرا جائے لوگ کس قدر دیوانہ وار جو ہے چلی جاتے ہیں مدھوش ہوگر کوئی کسی کو دیکھتا نہیں کون کس شکل میں ہے ننگا ہے برہنا ہے لباس پہنے ہوئے دنیا کا معمولی سا حادثہ انسان کو اس قدر مدھوش کرتا ہے کہ کسی کی توجہ اس جانب نہیں جاتی کہ کون کس حالت میں ہے کون کیا پہنے ہوئے 16:36 قیامت کا وہ زلزلہ جو کہ تاریخ انسانی کا سب سے عظیم زلزلہ ہوگا بتاؤ اس وقت کیا قیفیت ہوگی تم دیکھو گے کہ لوگ مدہوش ہیں حالانکہ یہ مدہوشی نشے کی وجہ سے نہ ہوگی لیکن عذاب اللہ شدید لیکن عذاب الہی کی سختی ہوگی عذاب الہی کی شدت ہوگی کہ جس سے لوگ اس قدر مدہوش ہو چکے ہوں گے بھائیو 17:06 اللہ تعالیٰ صورت الحج کی ان اتدائی آیتوں کی روشنی میں ہمیں پیغام دینا چاہتے ہیں فکر آخرت کا پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم آنے والے اس آخرت کے لئے تیاری کر لیں قیامت کے آنے والے اس زلزلے کے لئے ابھی سے ہم تیاری کر لیں اور یہ نہ سمجھے کہ قیامت بہت دور ہے یہ نہ سمجھو کہ قیامت بہت دور ہے قرآن مجید نے کہا والتندر نفس ما قدمت لغد 17:32 تم میں سے ہر شخص اجائز آلے تم میں سے ہر شخص اپنا محاسبہ کرے اور دیکھیں کہ آنے والے کل کے لیے اس نے کیا کیا ہے اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے قیامت والے دن کو کل کا دن قرار دیا ہے 17:47 دنیا آج ہے اور قیامت کل ہے قیامت کو جو غد کہا گیا ہے کل کا دن جو کہا گیا ہے اس سے کئی معنی پیدا ہوتے ہیں ایک تو قربت بتانا مقصد ہے قربت بتانا مقصد ہے کہ آج کے بعد کل کا دن جس قدر قریب ہے قیامت بھی اسی قدر قریب ہے اور دوسرا 18:08 قیامت کا آنا کس قدر یقینی ہے وہ بتانا مقصود ہے کہ جس طرح آج کے بعد کل کا کل کا آنا یقینی ہے اسی طرح اس دنیا کے بعد قیامت کی صبح کا آنا بھی یقینی ہے قرآن مجید نے کہا اقتربا للناس حسابهم وهم فی غفلت موردون اقتربا للناس حسابهم وهم فی غفلت موردون لوگوں سے ان کے حساب کی گھری قریب آگئی ان کے حساب کا وقت قریب آگیا وهم فی غفلت موردون 18:37 حالانکہ وہ غفلت میں مو موڑے جا رہے ہیں راز کیے جا رہے ہیں شریعت نے سوچنے کا یہ انداز دیتی ہے قیامت وہ کتنی دور کیوں نہ ہو وہ سیکڑوں سال کیوں نہ ہو وہ ہزاروں سال کیوں نہ ہو قیامت کتنی دور کیوں نہ ہو قیامت کو اس نظر سے دیکھو کہ وہ قریب ہے کیوں 18:55 اسے کہ جیسے کہا جاتا ہے مقولہ ہے مَمَّا تَفَقَتْ قَامَتْ قِيَامَتُهُ مَمَّا تَفَقَتْ قَامَتْ قِيَامَتُهُ کہ جس شخص کا بھی انتقال ہو جائے تو یوں سمجھو کہ اس کے حق میں قیامت قائم ہو گئی جس شخص کا بھی انتقال ہو جائے یوں سمجھو کہ اس کے حق میں قیامت قائم ہو گئی 19:15 اس لیے کہ موت کے ساتھ ہی انسان قیامت کے مراحل میں داخل ہو جاتا ہے موت کے ساتھ ہی انسان قیامت کے مراحل میں داخل ہو جاتا ہے عالمی اجتماعی قیامت وہ اپنے وقت پر قائم ہوگی لیکن ہر انسان کی قیامت اس کی موت سے قائم ہو جاتی ہے اور کوئی انسان نہیں جانتا کہ اس کی موت کب آئے گی کس وقت آئے گی اس لیے قرآن ہمیں یہ تصور دیتا ہے قیامت کو دور نہ سمجھو قیامت بہت قریب ہے 19:44 لیا اور جائزہ لے لو وَالْتَنْدُرْ نَفْسٌ نَا قَدَّمَتْ لِغَاتٌ کہ یہ اس آنے والی قیامت کے لیے تم نے کیا توشہ تیار کر رکھا ہے آمالِ صالحہ کا توشہ 19:57 نیکیوں کا توشہ تم نے کیا نیکیاں کی ہیں تم نے کیا عمالِ صالحہ کیے ہیں قبل اس کے کہ کل تم سے سوال ہو آج خود تم دنیا میں اپنا جائزہ لے لو حاسبو قبل ہم تو حاسبو عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا مشہور قول ہے کہ لوگوں قبل اس کے کہ حشر کے میدان میں تمہارا حساب لیا جائے حشر کی عدالت میں تمہارا حساب لیا جائے دنیا ہی میں تم خود اپنا حساب لے لو جو شخص دنیا میں اپنا حساب لیتا ہے اپنا جائزہ 20:26 اپنی نیکیوں کا اپنے گناہوں کا اپنی زندگی کا اپنے شب و روز کا جو شخص جائزہ لیتا ہے اسی شخص کی آخرت کامیاب ہوگی جائزہ لے لو ایک صحابی آئے اور آ کر کہا کہا اللہ کے نبی بتائیے قیامت کب آئے گی قیامت کی گھڑی کب ہے یہ قیامت کی گھڑی کب آنے والی ہے 20:54 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا ایک ایسا سوال ایک ایسی چیز کے بارے میں سوال جس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی علم نہیں آپ نے ایک ایسا جواب دیا جو سائل کے حق میں نفع بخش ہو آپ نے کہا اے خیامت کے بارے میں پوچھنے والے پہلے یہ تو دیکھ لیں کہ وہ اگر آگئی تو تو نے اس کے لئے کیا توشہ تیار کر رکھا ہے 21:18 تو نے اس کے لئے کیا توشت تیار کر رکھا ہے پہلے اپنا جائزہ تو لے لے وہ آئے گی اپنے وقت پہ آئے گی اسے آنے تو دے لیکن پہلے یہ تو دیکھ لے کہ تو نے توشت کیا تیار کر رکھا ہے 21:30 بھائیو وہ ماذا عادت اللہ جو ہمارے نبی نے فرمایا یہ سوال ہر امتی سے ہے مجھ سے بھی ہے آپ سے بھی ہے ہم میں سے ہر شخص سے بھی ہے ہم میں سے ہر شخص یہ دیکھے ہم نے دنیا خوب جمائی ہے دنیا کی دولت خوب اکھٹا کی ہے ہم میں سے بہت سو کے پاس قارون کے خزانے مل جائیں گے ہم میں سے بہت سو نے اتنی دنیا اتنی دنیا جمائی ہے کہ آنے والی کئی نسلیں بیٹھ کے کھا سکتی ہیں لیکن جائزہ اور حساب یہ لینا 21:59 ہے کہ آنے والے اس آخرت کے لیے کیا کیا ہے عبدی آخرت دائمی آخرت ہمیشہ کی آخرت اس عبدی اور دائمی زندگی کے لیے ہم نے کیا کیا ہے ہمارا معاملہ تو یہ ہے بل تحصیرون الحیات الدنیا والآخرت خیر وابقا 22:17 کہ اے لوگو تم دنیاوی زندگی کو ترجیح دیتے ہو حرام کے آخرت بہت بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے لیکن ہمارا معاملہ یہ ہے تُحِبُّونَ الْعَاجِلَ وَتَذَرُونَ الْآخِرَةُ تم دنیا کے متوالے ہو تم دنیا کے عاشق بنے ہوئے ہو وَتَذَرُونَ الْآخِرَةُ اور تم آخرت کو بھول بیٹھے ہو آخرت کو فراموش کر بیٹھے ہو آئیو یاد رکھنا آخرت میں 22:45 آخرت میں پانے کے لیے دنیا میں کھونا پڑے گا آخرت میں وہی پائے گا جو یہاں کھونے کا حوصلہ رکھتا ہو آخرت میں ہسنے کے لیے دنیا میں رونا پڑے گا جو دنیا میں روتا ہو آخرت میں اسی کو حسین نصیب ہوتی ہو لہذا جنت ہمیں ایسے ہی نہیں ملے گی جنت بڑی قربانیاں چاہتی ہے جنت کے لیے بڑی قربانیاں دینی پڑے گی اپنی ارمانوں کی اپنی آرزوں کی 23:14 جو زندگی کی ہم نے پلاننگ اور منصوبہ بندی کی ہوگی آلہ سے آلہ زندگی خوشحال زندگی آرام دے زندگی گزارنے کی جو پلاننگ کی ہوگی ہمیں آخرت اگر کمانا چاہتے ہیں آخرت کے بندے اگر اللہ کے بندے بننا چاہتے ہیں تو ہمارے اور آپ کے لئے ضروری ہے ہمارا طرز زندگی یہ بتائے کہ ہم آخرت کے لئے جی رہے ہیں دنیا کماؤ دنیا کرو ضرور کرو شریعت ہرگز نہیں روکتی لیکن دنیا کمانے کا مقصد بھی آخرت کی کامیابی ہو 23:43 آخرت کے لئے ہمیں جینا چاہیے وہی حقیقی کامیابی آخرت کی کامیابی ہے دنیاوی اعتبار سے انسان کس قدر کامیاب کیوں نہ ہو جائے دنیاوی اعتبار سے انسان کس قدر بامراد کیوں نہ ہو جائے دنیاوی اعتبار سے انسان کس قدر کامران کیوں نہ ہو جائے 24:01 حقیقی کامیابی آخرت کی کامیابی ہے قرآن نے کہا حقیقی کامیابی کیا ہے اللہ کے نزدیک کامیابی کا تصور کیا ہے اور کون انسان کامیاب کہلائے گا کہا فَمَنْ زُحْزِحَانِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازِ کہ جو شخص جہنم سے بچا لیا جائے جنت میں داخل کر دیا جائے حقیقی معنوں میں کامیاب وہی ہے اور حقیقی کامیابی یہی ہے اس لئے بھائیو 24:30 جنت کے حصول کو اپنی زندگی کا مقصد بنا آخرت کی کامیابی کو اپنی زندگی کا مقصد بنا یہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے ہم جو یہاں بوئیں گے وہی وہاں کاٹیں گے جنت کو پانے کے لئے قربانیاں دو 24:49 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھا رہے ہوتے مسجد نبوی میں نماز پڑھا رہے ہوتے آپ کے غریب صحابہ جو اصحاب سفہ ہوتے جو یہ غریب صحابہ تھے نادار صحابہ تھے فقیر اور کنگال تھے بڑے بھوکے رہتے پیاسے رہتے فقر و فاقہ برداشت کیے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے صفوں میں کھڑے رہتے اچانک دوران نماز کسی کے دھڑام سے گرنے کی آواز آتی 25:17 دوران نماز اچانک کسی کے دھرام سے گرنے کی آواز آتی سلام پھیرتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیرنے کے بعد پوچھتے کون گرے بتایا جاتا ہے اللہ کے نبی فلان صحابہ سفہ میں سے فلان صحابی بھوک کی شدت کی وجہ سے سر چکرا کے گر پڑے پیاس کی شدت کی وجہ سے گر پڑے فقر و فاقع کی شدت کی وجہ سے گر پڑے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ان نادار صحابہ سے خطاب کر کے کہتے اللہ کے قصد 25:46 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 26:15 بندوں کے لئے ایسی نعمتیں تیار کر رکھی ہیں کہ جسے کسی آنکھ نے دیکھا نہیں جن نعمتوں کے بارے میں کسی کان نے سنا نہیں اور جن نعمتوں کا حقیقی تصور کسی کے وہم و گمان میں گزرا بھی نہیں ہے تو لہذا کتنے بڑے گھاٹے میں ہے وہ شخص 26:33 کتنے بڑے خسارے میں ہے وہ شخص کتنے بڑے نقصان میں ہے وہ شخص جو اس چند روزہ زندگی کے لیے اس عارضی دنیا کے لیے اس عبدی اور دائمی اور ہمیشہ کی زندگی کا گھاٹا کر لے اور اس دنیا کی ظاہری زیب و زینت سے دھوکہ کھا کر اس زندگی کو جو ہے تباہ کر لے اور اس زندگی کا گھاٹا کر لے صحیح معنوں میں وہی شخص گھاٹے میں ہے اور صحیح معنوں میں وہی شخص خسارے میں ہے خسیر الدنیا والآخرہ ذالکہ 27:03 والخسران والمبین جس کی دنیا بھی گھاٹے میں ہو اور جس کی آخرت میں بھی گھاٹے میں ہو سب سے بڑا گھاٹا یہی ہے اور سب سے بڑا خسارہ یہی ہے بھائیو یہ سورة الحج کی ابتدائی آیتیں ہمیں فکر آخرت کا پیغام دے رہی ہیں ہمیں فکر آخرت کا پیغام دے رہی ہیں زندگی کی ایک ایک سانس زندگی کی ایک سے ایک ایک سانس احساس زمداری سے لے 27:26 زندگی کا ایک ایک لمحہ کل قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے حضور جواب دہی کے حساس میں گزارے مومن کی زندگی فکر آخرت کے سائے میں گزرا کرتی ہے جو زندگی فکر آخرت کی روشنی میں گزرا کرتی ہے کامیاب زندگی ہے آخرت کو فراموش کر کے گزاری جانے والی زندگی ناکام زندگی ہے اس لئے ہم دیکھتے ہیں قرآن آپ جیسے ہی کھولتے ہیں قرآن جیسے ہی کھولے قرآن کے پہلے صفحے پہ آپ کی نظر پڑتی ہے 27:55 قرآن کے پہلے سفے میں سورة البقرہ کے پہلے پیچ پر اللہ تعالیٰ اہل ایمان کی استفاد بیان کرتے ہوئے کہتا ہے اہل ایمان وہ ہے جو آخرت پر کامل یقین رکھتے ہیں آخرت پر یقین کے ساتھ گزاری جانے والی زندگی 28:18 کامیاب زندگی کہلائے گی آخرت فراموشی اور آخرت کو بھلا کر گزاری جانے والی زندگی ناکام زندگی ہے نامراد زندگی ہے اور نامراد ہے ایسا شخص ناکام ہے ایسا شخص جو آخرت کو بھول کر جیتا ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کہنے والے کو اور سننے والوں کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم جیے تو آخرت کے لیے جیے ہمارے شب و روز آخرت کے لیے ہوں ہمارے زندگی کی ساری تگو دو ہمارے ساری بھاگ دوڑ 28:48 ہماری ساری جد و جہد آخرت کے لیے ہو اللہ کرے آمین و آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
عرض النص كاملًا